Humair332 commited on
Commit
e6ec24e
·
verified ·
1 Parent(s): d08d8d4

Upload data/shard-000050.jsonl with huggingface_hub

Browse files
Files changed (1) hide show
  1. data/shard-000050.jsonl +129 -0
data/shard-000050.jsonl ADDED
@@ -0,0 +1,129 @@
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
1
+ {"id": "1484", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1484.wav", "text": "دنیا کے اقتصادی منظر نامے میں ائی ایم ایف نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی شرح نمو جی ڈی پی مجموعی ملکی پیداوار کا ایک فیصد افراط زر کی اوسط شرح فیصد کرنٹ اکانٹ خسارہ فیصد رہنے اور بیروزگاری فیصد سے بڑھ کر فیصد ہوجانے کی پیش گوئی کی ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ پیش گوئی پاکستان کی شرح نمو جی ڈی پی کے فیصد افراط زر فیصد اور کرنٹ اکانٹ خسارہ فیصد رہنے کے اہداف کے بالکل برعکس ہے۔", "audio_duration": 25.616333333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 641}
2
+ {"id": "1445", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1445.wav", "text": "کہ رواں ماہ کے باقی دنوں کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت روپے پر برقرار رہے گییہ بھی پڑھیں حکومت کا پیٹرول کی موجودہ قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہاسی طرح مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل ئل کی قیمتوں میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔", "audio_duration": 20.816333333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 521}
3
+ {"id": "2451", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2451.wav", "text": "اور وہ ملک میں اسمارٹ فون اسمبلی پلانٹ لگانے پر فعال طریقے سے غور کر رہی ہے ساتھ ہی ان کا یہ بھی کہنا تھا۔", "audio_duration": 7.983708333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 200}
4
+ {"id": "2269", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2269.wav", "text": "کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کئی لوگوں کے روزگار متاثر ہو ئے معیشت کی ترقی کے لیے کراچی کے انفرا اسٹرکچر کو بہتر کرنا ہوگا کراچی کو ایک ہزار ارب سے زائد کا پیکج اس لیے دیا گیا تاکہ غریبوں کی مدد کی جاسکےانہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے مہینوں کا نقصان ہو ا ہے تو اس سے گے بڑھنے میں بھی چند مہینے لگیں گے بیروزگاری اس وقت ختم ہوسکتی ہے۔", "audio_duration": 22.628583333333335, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 566}
5
+ {"id": "3974", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3974.wav", "text": "کہ وفاقی حکومت نے مارچ کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ایران اور افغانستان کے ساتھ بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزارت داخلہ سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا تھا۔", "audio_duration": 30.367375, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 760}
6
+ {"id": "3193", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3193.wav", "text": "اس عرصے کے دوران افغانستان میں تعینات امریکا اور نیٹو فورسز کے لیے سامان کی فراہمی اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بھی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا البتہ پاکستان نے کورونا وائرس کے پیش نظر مارچ کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ایران اور افغانستان کے ساتھ مغربی سرحدیں مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا خیال رہے۔", "audio_duration": 24.049, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 602}
7
+ {"id": "4173", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4173.wav", "text": "کہ وزارت توانائی کی جانب سے اچانک ایندھن کی درمد پر پابندی عائد کرنے اور پہلے سے دیے گئے رڈرز کو منسوخ کیے جانے کی وجہ سے ملک میں ایندھن کی سپلائی لائن متاثر ہو ئی جس کی بحالی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اس کے علاوہ جس وقت درمد پر پابندی عائد کی گئی عالمی منڈی میں ایندھن کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح یا اس کے قریب موجود تھی۔", "audio_duration": 25.2735, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 632}
8
+ {"id": "4636", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4636.wav", "text": "رپورٹ میں مزید کہا گیا۔", "audio_duration": 2.5959583333333334, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 65}
9
+ {"id": "1203", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1203.wav", "text": "کہ سپریم کور�� نے ایسی کسی چیز کی وضاحت کی ہے جو بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ہے۔", "audio_duration": 6.710208333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 168}
10
+ {"id": "1093", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1093.wav", "text": "رپورٹ میں کہا گیا۔", "audio_duration": 1.4204166666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 36}
11
+ {"id": "3698", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3698.wav", "text": "لیکن یہ سیاسی جماعتیں یہ دیکھ نہیں سکتیں کہ کوئی ایسا شخص بھی ئے جس کا نہ کوئی کاروبار ہو نہ کوئی ذاتی ایجنڈا ہو ان کا کہنا تھا۔", "audio_duration": 10.187791666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 255}
12
+ {"id": "4859", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4859.wav", "text": "کہ اگست کو وفاقی کابینہ کے فیصلے میں روزہ پرائس ایڈجسٹمنٹ کی گنجائش دی گئی تھی۔", "audio_duration": 5.387791666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 135}
13
+ {"id": "1771", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1771.wav", "text": "وہیں نومبر کو ہونے والے انتخابات سے قبل وفاقی حکومت خطے کے لیے سالہ ترقیاتی پروگرام شروع کررہی ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پلاننگ کمیشن نے بیان جاری کرتے ہو ئے کہا کہ گلگت بلتستان میں منعقدہ تقریب میں پہلی مرتبہ جی بی کی حکومت کے اشتراک سے پلاننگ کمیشن کی جانب سے مختلف شعبوں کے لیے تیار کردہ سالہ منصوبےپروگرام پر غور کیا گیاان کا کہنا تھا۔", "audio_duration": 26.057166666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 652}
14
+ {"id": "1369", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1369.wav", "text": "کہ وہ ضائع ہونے والی گیس اور گے ہونے والے دیگر نقصانات کا حساب کتاب کرے اور اسے کم کرےاس منصوبے میں نئے درمدی ایندھن یعنی ایل این جی اور کوئلہ پر مبنی بجلی کے منصوبوں پر بھی پابندی برقرار رکھنے کا کہا گیا ہے مقامی یا درمد لیکوئیفائیڈ پیٹرولیم گیس ایل پی جی کے ذریعے گھریلو شعبے کے لیے کوئی اضافی پائپ لائن گیس نہیں ہوگی جس میں غریب بادی والے حصے کو احساسبی ئی ایس پی کیش منتقلی پروگرام کے ذریعے سبسڈی دی جائے گیاس وقت گھریلو گیس کنکشن کے لیے تقریبا لاکھ درخواستیں زیر التوا ہیں جبکہ گیس کی کمپنیاں ایک سال میں زیادہ سے زیادہ لاکھ کنیکشن فراہم کرسکتی ہیںگیس کی کمی کی وجہ سے مطالبے کو روکنا ہوگا۔", "audio_duration": 44.57145833333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 1115}
15
+ {"id": "1619", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1619.wav", "text": "اس کی وجہ سے ہم ہزار بیرلز یومیہ کے ایک خام ڈسٹیلیشن یونٹ کو بند کرتے ہو ئے اپنی ریفائنری کی پیداوار کم کر رہے ہیں دوسری جانب ملک میں پیٹرول کا مجموعی اسٹاک کم از کم دن کے لازمی اسٹاک کے مقابلے میں طلب کے صرف روز کے برابر ہے۔", "audio_duration": 17.68166666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 443}
16
+ {"id": "2289", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2289.wav", "text": "کہ کراچی کئی مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔", "audio_duration": 2.9387916666666665, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 74}
17
+ {"id": "2946", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2946.wav", "text": "لیکن وہ عالمی بینک یا ایشائی ترقیاتی بینک کے ساتھ اپنے متفقہ منصوبوں کے ذریعے اپنے اراکین کی مدد کے لیے بنائی گئے کووڈ کرائسز ریکوری فیسیلٹی سی ایف کے تحت غیر معمولی بنیادوں پر اس طرح کی مالی مدد کر رہا ہے بیان میں بتایا گیا۔", "audio_duration": 18.318375, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 458}
18
+ {"id": "3407", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3407.wav", "text": "یہ سروے او ئی سی سی ئی کی جانب سے کیا گیا جو دعوی کرتا ہے۔", "audio_duration": 3.2816666666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 83}
19
+ {"id": "4956", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4956.wav", "text": "کہ کل وقتی ملازمتوں کے بجائے ذاتی روزگار مستحکم ہوجائے گاپایونیئر کے چیف ایگزیکٹو افسر اسکاٹ گیلٹ نے کہا کہ ایک ہزار سے زائد فری لانسرز کا سروے کیا گیا جس میں معلوم ہو ا کہ فیصد کا ماننا ہے۔", "audio_duration": 12.783708333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 320}
20
+ {"id": "3580", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3580.wav", "text": "اور کمپنیوں کی جانب سے جمع کروائے گئے جوابات تسلی بخش نہ ہونے پر جرمانہ عائد کیا ہے قبل ازیں جون کے دوسرے ہفتے میں اوگرا نے ئل مارکیٹنگ کمپنیوں پر کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا تھا جن میں اٹک پیٹرولیم پوما گیس اینڈ ئل پاکستان ہیسکول پیٹرولیم شیل پاکستان اور ٹوٹل پارکو شامل تھیں۔", "audio_duration": 18.906125, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 473}
21
+ {"id": "3405", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3405.wav", "text": "کہ دوسری جانب اسٹیٹ بینک کی جانب سے کیپیٹل ضروریات میں جگہ پیدا کرنے قرضے لینے کی حد بڑھانے اور ریگولیٹری توسیعی قرضے کی حد میں اضافے کے اعلان جیسے متعدد اقدامات کے باوجود بینک نئے قرضے دینے سے گریزاں ہیںرپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر مالی سال کی خری سہ ماہی کے دوران قرضوں میں نمو نہیں دیکھا گیا۔", "audio_duration": 23.118375, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 578}
22
+ {"id": "824", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/824.wav", "text": "اور فرنس ئل اور ڈیزل پر مبنی مہنگی بجلی پیدا کرنے کی وجوہات پر سوال اٹھایا تھا۔", "audio_duration": 7.004083333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 176}
23
+ {"id": "3309", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3309.wav", "text": "کہ کراچی کو ایم ایم سی ایف ڈی گیس دوسری جگہوں سے دی جائے گی جس سے مزید میگاواٹ بجلی پیدا ہو گیا نہوں نے کہا تھا۔", "audio_duration": 8.620416666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 216}
24
+ {"id": "4721", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4721.wav", "text": "کہ پی سی بی نے رواں ہفتے کئی ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا نوٹس جاری کردیا تھا پی سی بی کے ترجمان نے ڈان کو بتایا تھا۔", "audio_duration": 9.355125, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 234}
25
+ {"id": "3042", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3042.wav", "text": "کہ ہم نے سب سے بروقت سب سے تیز سب سے شفاف اور سب سے منظم طریقے سے سب سے بڑا سماجی تحفظ کا پروگرام شروع کیایہ بھی پڑھیں حکومت ایک کروڑ لاکھ خاندانوں کو نقد معاونت فراہم کرے گی ڈاکٹر ثانیہ نشتر ثانیہ نشتر نے کہا کہ رقم کی ترسیل جاری ہے۔", "audio_duration": 18.710208333333334, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 468}
26
+ {"id": "4496", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4496.wav", "text": "انہوں نے کہا کہ بنیادی طور پر ہم اپنی حکومت میں جو شرح نمو حاصل کر رہے تھے۔", "audio_duration": 7.102041666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 178}
27
+ {"id": "1323", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1323.wav", "text": "کہ ماہ اگست میں اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا۔", "audio_duration": 4.26125, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 107}
28
+ {"id": "4332", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4332.wav", "text": "کہ موجودہ ٹیکس دہندگان پر بوجھ نہ ائے اس لیے ہم ٹیکس نیٹ کو اس انداز میں توسیع دینا چاہتے ہیں اور ہاسپٹالٹی سیکٹر میں کم از کم ٹیکس کو ڈیڑھ فیصد سے کم کر کے نصف فیصد کیا جارہا ہے۔", "audio_duration": 13.469416666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 337}
29
+ {"id": "3123", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3123.wav", "text": "یہ بھی پڑھیں پاکستان کا تجارت کیلئے ایران کے ساتھ سرحد کھولنے کا فیصلہنیشنل سنگل ونڈو این ایس ڈبلیو کی ضرورت ملک میں بین الاقوامی معیار کے مطابق سرحدوں اور بندرگاہوں پر مثر ریگولیٹری کنٹرول نہ ہونے کے تناظر میں محسوس کی گئیگوداموں اور کاغذ پر مبنی ماحول میں کئی درجن ریگولیٹری اتھا رٹیز کام کررہی ہیں جس کے لیے بیرونی تجارت کا نظام غیر مثر اور مبہم ہے۔", "audio_duration": 27.330625, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 684}
30
+ {"id": "2450", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2450.wav", "text": "کہ سام سنگ پاکستان نے حکومت کی پالیسیوں کو سراہا ہے۔", "audio_duration": 3.08575, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 78}
31
+ {"id": "2151", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2151.wav", "text": "اس حوالے سے موجود کچھ دستاویزات کے مطابق ورچوئل اسسمنٹ تین مراحل میں کیا جائے گا اور مجوزہ نظام اس بات کو یقینی بنائے گا کہ درمد کنندہ کسٹم ایجنٹ کی شناخت اسسمنٹ کرنے والے افسر اور دیگر کو نظر نہیں ئے گی یہ بھی پڑھیں کرپشن کے بعد ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔", "audio_duration": 20.326541666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 509}
32
+ {"id": "3379", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3379.wav", "text": "کہ مالی سال میں پاکستان میں بتدریج معاشی بحالی متوقع ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ممالک کے پالیسی اقدامات کے عنوان سے جاری رپورٹ میں کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے مارچ کے بعد سے اٹھائے گئے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیائی ایم ایف نے نوٹ کیا کہ ملک کا معاشی لک منظرنامہ خاص طور پر خراب ہو ا ہے۔", "audio_duration": 22.187791666666666, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 555}
33
+ {"id": "1329", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1329.wav", "text": "کہ رواں مالی سال کے دوران ملک میں ترسیلات زر میں بھی مسلسل اضافہ رپورٹ ہو ا تھا۔", "audio_duration": 6.61225, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 166}
34
+ {"id": "3692", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3692.wav", "text": "کہ انہوں نے اپنے ادوار میں اپنے ذاتی کاروبار کو فروغ دیا ملک کے اداروں کو تباہ کیا اور لوٹ کھسوٹ کر کے ملک سے باہر جائیدادیں بنائیں اور ملک سے باہر جا کر بیٹھ گئےان کا کہنا تھا۔", "audio_duration": 11.265333333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 282}
35
+ {"id": "2520", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2520.wav", "text": "یہ بھی پڑھیں ایف بی میں اعلی سطح پر تقرر تبادلےگریڈ کے اقبال بھوانہ کو کلکٹر کسٹمز ایڈجیوڈیکشن ون کراچی کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے کلکٹر ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ اسلام باد سیما بخاری کو چیف ایف بی جنید جلیل کو کلکٹر ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ اسلام باد عمران چوہدری کو کلکٹر کسٹمز اپیل ون اسلام باد اورعائشہ بشیر وانی کو سیکریٹری ایف بی ہیڈ کوارٹرز تعینات کردیا گیا ہے۔", "audio_duration": 25.469416666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 637}
36
+ {"id": "4630", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4630.wav", "text": "کہ لاک ڈان میں توسیع کی صورت میں ٹیکس ادارے میں ارب روپے کا مزید شارٹ فال دیکھا جائے گا اسلام اباد عالمی بینک نے کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث سامنے ئے نتائج کا حوالہ دیتے ہو ئے پیش گوئی کی ہے۔", "audio_duration": 14.4, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 360}
37
+ {"id": "1388", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1388.wav", "text": "کہ وزارت خزانہ نے ٹیکس کے حصص پر مالی سال کے دوران صوبوں کو ارب کروڑ روپے تک کی رقم کی ادائیگی کم کی اور کلیکشن چارجز میں کٹوتی کیاس میں کہا گیا۔", "audio_duration": 10.677583333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 267}
38
+ {"id": "1110", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1110.wav", "text": "پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے خری روز شدید مندی کا رجحان رہا اور بینچ مارک کے ایس ای انڈیکس میں ایک موقع پر سے زائد پوائنٹس کی کمی بھی دیکھی گئیکاروبار کے اختتام پر انڈیکس پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند ہو اجمعرات کے روز کاروبار کے غا�� کے ساتھ ہی شدید منفی رجحان دیکھا گیا۔", "audio_duration": 20.767375, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 520}
39
+ {"id": "1426", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1426.wav", "text": "اور اگلے سال کھرب روپے کا امکان ہے۔", "audio_duration": 3.03675, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 76}
40
+ {"id": "3931", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3931.wav", "text": "کہ حکومت خیبرپختونخوا نے ایک کھرب ارب روپے صحت کے شعبے کے لیے مختص کیے ہیں جس میں ارب کروڑ روپے صحت سے متعلق ترقیاتی اسکیمز کے لیے شامل ہیں جس میں سے ارب کروڑ روپے پہلے سے موجود اضلاع جبکہ ارب کروڑ روپے ضم ہونے والے اضلاع کے لیے رکھے گئےانہوں نے بتایا کہ صوبے میں ہزار ہیلتھ ورکرز بھرتی کیے گئے ہیں مزید برں ارب روپے کی رقم تعلیم کے لیے مختص کی گئی ہے تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا تھا۔", "audio_duration": 25.2735, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 632}
41
+ {"id": "2036", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2036.wav", "text": "اور انہیں اپنے حصص یافتگان کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے۔", "audio_duration": 4.310208333333334, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 108}
42
+ {"id": "2495", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2495.wav", "text": "اور اسے ڈر ہے۔", "audio_duration": 1.4694166666666666, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 37}
43
+ {"id": "1888", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1888.wav", "text": "کہ کووڈ کے باعث زیادہ عوامی اخراجات کی وجہ سے اخراجات کا پہلو دبا میں رہے گاوزارت خزانہ کے اکنامک ایڈوائزر ونگ کے مطابق موجودہ معاشی مالی مالیاتی اور زر مبادلہ کی شرح کی پالیسیوں اور بین الاقوامی ماحول کے امکانات کی بنیاد پر ہماری نگاہیں مستقبل پر مرکوز ہیں اور ہمیں امید ہے۔", "audio_duration": 19.346958333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 484}
44
+ {"id": "3440", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3440.wav", "text": "جبکہ کراچی اور کوئٹہ بلاک کے بھی چند علاقوں میں بلا رکاوٹ وائرس کی ترسیل جاری ہےواضح رہے۔", "audio_duration": 9.551041666666666, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 239}
45
+ {"id": "5194", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/5194.wav", "text": "انہوں نے یہ بھی بتایا کہ لاک ڈان کھلنے کے بعد رڈرز میں نمایاں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے مشتاق کو کیا مشکل پیش ارہی ہے۔", "audio_duration": 9.208166666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 231}
46
+ {"id": "2260", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2260.wav", "text": "کہ وہ چند روز قبل کیے گئے اس فیصلے پر نظرثانی کریں۔", "audio_duration": 4.21225, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 106}
47
+ {"id": "1174", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1174.wav", "text": "جبکہ کروڑ لاکھ بچے پہلے ہی اسکولوں سے باہر ہیں اور اس کے بعد اس میں فیصد اضافہ ہوجائے گاعالمی سطح پر پاکستان وہ ملک ہے جہاں کووڈ سے پیدا ہونے والے بحران کے سبب اسکولوں کو چھوڑنے سے شرح سب سے زیادہ ہے سام سنگ کو ایک علاقائی کمپنی سے دنیا بھر میں جانے پہچانے برانڈ میں بدل دینے والے اس کے چیئرمین لی کن ہی طویل علالت کے بعد سال کی عمر میں چل بسےان کی موت کی وجہ بیان نہیں کی گئی مگر وہ میں ہارٹ اٹیک کے بعد سے علیل تھے جنوبی کورین میڈیا کے مطابق لی کن ہی سام سنگ کے بانی لی بیونگ چل کے بیٹے تھے جن کو کی دہائی میں سام سنگ پر مکمل اختیار حاصل ہو ا تھا۔", "audio_duration": 38.69391666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 968}
48
+ {"id": "2275", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2275.wav", "text": "ان کا کہنا تھا۔", "audio_duration": 1.6163333333333334, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 41}
49
+ {"id": "2598", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2598.wav", "text": "جبکہ اسکیم کے لیے بینکوں کی تعداد تین سے بڑھا کر کردی گئی ہے۔", "audio_duration": 4.995958333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 125}
50
+ {"id": "2498", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2498.wav", "text": "ہم نیٹ ورک لمیٹڈ نے اسٹاک ایکسچینج کو اپنے اصل نوٹس میں دعوی کیا تھا۔", "audio_duration": 5.779625, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 145}
51
+ {"id": "3525", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3525.wav", "text": "کہ کمیٹی نے نجی ئی پی پیز زاد بجلی پیدا کرنے والوں کو بھی پی ایس او یا دیگر او ایم سی ئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ذریعے پاور ڈویژن سے این او سی حاصل کرنے کے بعد فرنس ئل درمد کرنے کی اجازت دی ہے جو پیٹرولیم ڈویژن سے مشاورت کرے گی تاکہ طلب اور رسد کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہو ئے تمام مقامی ایف او بقایا ایندھن کا تیل کو سب سے پہلے استعمال کیا جائےیہ بھی پڑھیں فرنس ائل کی درامد پر پابندی حکومت کی ریفائنریز کے معیار کو بہتر بنانے کی ہدایتذرائع کا کہنا تھا۔", "audio_duration": 32.718375, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 818}
52
+ {"id": "5077", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/5077.wav", "text": "یہ بھی پڑھیںکورونا وائرس سے عالمی معیشت کو کھرب ڈالر تک خسارے کا امکانتفصیلات کے مطابق جن منصوبوں کو تیکنیکی معاونت فراہم کی جائے گی ان میں پنجاب کی صوبائی ہائی وے کا منصوبہ خیبر پختونخوا کے دورافتادہ علاقوں میں ترقیاتی منصوبے شامل ہیںدوسرے مرحلے میں سندھ کی شاہراہوں کی بہتری کا منصوبہ شامل ہے۔", "audio_duration": 19.591875, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 490}
53
+ {"id": "2433", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2433.wav", "text": "کہ سی پیک دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کو مستحکم کرے گا میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے سوات کی خوبصورتی کے بارے میں بات کرتے ہو ئے پاکستان میں سیاحت کے فروغ کی ضرورت پر زور دیاچینی سفیر نے عالمی وبا کووڈ سے نمٹنے کی پاکستان کی حکمت عملی کو سراہایہ خبر اگست کو ڈان اخبار میں شائع ہو ئی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے۔", "audio_duration": 24.979625, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 625}
54
+ {"id": "1467", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1467.wav", "text": "پاکستان میں گزشتہ تین ماہ کے دوران ترسیلات زر میں اضافہ ہو ا ہے۔", "audio_duration": 5.534708333333334, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 139}
55
+ {"id": "4810", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4810.wav", "text": "انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس سے بچا کی احتیاطی تدابیر کی وجہ سے کی کاشت کے اخراجات میں بھی اضافہ ہو ا ہے۔", "audio_duration": 8.963291666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 225}
56
+ {"id": "2393", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2393.wav", "text": "اسلام باد پیٹرول اور ڈیزل پر عائد محصول میں اضافے کے بعد ئندہ روز تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سے روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھا رٹی اوگرا کے ذرائع نے بتایا کہ نظرثانی شدہ فارمولے کی بنیاد پر تیل کی قیمتوں پر کام مکمل کرلیا ہے جس کے تحت حکومت روزہ قیمتوں کا تعین کرے گی جو پاکستان اسٹیٹ ئل پی ایس او کی درمدی لاگت کی موجودہ ماہانہ حساب کے بجائے پلاٹ کے ئل گرام میں شائع ہونے والی قیمتوں کے مطابق ہوگی مزیدپڑھیں بجلی کی قیمت میں پیسے فی یونٹ اضافے کی تیاریذرائع کا کہنا تھا۔", "audio_duration": 37.37145833333334, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 935}
57
+ {"id": "3302", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3302.wav", "text": "یہ بھی پڑھیں کےالیکٹرک نے بجلی کی ترسیل میں خامیوں کی ذمہ داری وفاق پر ڈال دی ان کا کہنا تھا۔", "audio_duration": 7.787791666666666, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 195}
58
+ {"id": "4737", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4737.wav", "text": "کہ تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اپنی غالب حیثیت کے غلط استعمال کے امکان کو بھی رد نہیں کیا جاسکتاانہوں نے کہا کہ لگتا ہے۔", "audio_duration": 8.326541666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 209}
59
+ {"id": "2733", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2733.wav", "text": "انہوں نے کہا کہ اگست کے تیسرے ہفتے میں رشکئی فری اقتصادی زون کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہو جائیں گےافغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا ذکر کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ اس کا رجحان اب گوادر کی جانب ہو رہا ہے گوادر کی بندرگاہ اور ایئرپورٹ اب مکمل طور پر کھول دیے گئے ہیں اور گوادر ڈسٹرکٹ اقتصادی زون کی تکمیل تیزی سے جاری ہے۔", "audio_duration": 22.579625, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 565}
60
+ {"id": "1868", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1868.wav", "text": "یہ بھی پڑھیں بجلی کی لاگت کم کرنے کیلئے ئی پی پیز کے ساتھ معاہدہ ہوگی ا وفاقی وزیر اس کے ساتھ ساتھ گنجائش کی بڑھتی ہو ئی ادائیگیوں کے مسئلے کی روک تھا م کے لیے بجلی کے نئے منصوبوں پر بھی غور کیا جارہا ہے کابینہ میں پیش کی گئی تجاویز میں بجلی کے شعبے میں اصلاحات ئی پی پیز کے ساتھ دوبارہ مذاکرات اور غیر مثر ئی پی پیز کو بند کرنا شامل ہے ئندہ برس تک سو میگا واٹ کے ئی پی پیز بند جبکہ تک ہزار میگا واٹ تک کے ئی پی پیز بند کیے جائیں گےکابینہ کو بتایا گیا۔", "audio_duration": 28.89795833333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 723}
61
+ {"id": "928", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/928.wav", "text": "کہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان عالمی مارکیٹوں میں بہتری نے کے باعث رہا جبکہ خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باعث تیل کا شعبے میں تیزی دکھائی دیعالمی مالیاتی مارکیٹوں میں بہتری نے کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں لگ بھگ فیصد اضافہ ہو اواضح رہے۔", "audio_duration": 20.620416666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 516}
62
+ {"id": "1534", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1534.wav", "text": "اور وہ بھی تین سائنسدانوں برطانوی ریاضی دان راجر پینریز امریکی خاتون سائسندان اینڈریا گیز اور جرمن سائنسدان رینہارڈ گینزل کو دیا گیا تھا۔", "audio_duration": 10.922458333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 274}
63
+ {"id": "1125", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1125.wav", "text": "کہ جاز ہمیشہ سے قانون کی پیروی کرنے والی کمپنی رہی ہے جس نے پاکستان کی معیشت کی بہتری اور ترقی کے لیے کردار ادا کیا ہے۔", "audio_duration": 10.922458333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 274}
64
+ {"id": "3025", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3025.wav", "text": "یہ خبر جولائی کو ڈان اخبار میں شائع ہو ئی نئے چیئرمین کی تعیناتی کے بعد وفاقی ریونیو بورڈ ایف بی میں اعلی سطح پر تقرر تبادلے کردیے گئےایف بی میں ان لینڈ ریونیو سروس گریڈ سے کے بارہ فسران کو تبدیل کردیا گیاایف بی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی ڈاکٹر حامد عتیق سرور کو تبدیل کرکے ممبر ایس پی اینڈ ایس اور چیف کمشنر ئی ریجنل ٹیکس فس سیالکوٹ چوہدری محمد طارق کو ممبر ئی پالیسی تعینات کردیا گیا ہے۔", "audio_duration": 34.18779166666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 855}
65
+ {"id": "2296", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2296.wav", "text": "کہ یا ہمیں کے الیکٹرک کی موجودہ انتظامیہ کو ہی معاملات کو چلانے کی اجازت دینی چاہیے یا وفاقی حکومت کو معاملات اپنے کنٹرول میں لینے کے لیے گے نے کی ضرورت ہےواضح رہے۔", "audio_duration": 13.077583333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 327}
66
+ {"id": "1212", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1212.wav", "text": "یہ بھی پڑھیں ایف اے ٹی ایف جون میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لے گاانہوں نے کہا کہ پاکستان نے جن نکات پر عمل کرنا ہے��", "audio_duration": 9.208166666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 231}
67
+ {"id": "4024", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4024.wav", "text": "یہ بھی پڑھیں بجٹ سبسڈی بل میں فیصد تک کٹوتیسینیٹر شیری رحمن کمپنیوں کے مالکان یا ان کے ذیلی کنٹریکٹرز سے متعلق جاننا چاہتی تھی ں انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی حیران کن ہے۔", "audio_duration": 15.379625, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 385}
68
+ {"id": "1021", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1021.wav", "text": "کہ کاروباری برادری اس پیغام کو سنجیدگی سے لے گی اور عوام بھی مدد کرے گیشعبہ توانائی میں غلط معاہدوں سے عوام کو نقصان ہورہا تھا عمر ایوبوزیراعظم کے اعلان کردہ پیکج کے موقع پر ان کے ہمراہ موجود وزیر توانائی عمر ایوب نے بتایا کہ سابقہ حکومتوں نے جو زیر زمین بم لگائے تھے۔", "audio_duration": 20.669416666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 517}
69
+ {"id": "4397", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4397.wav", "text": "کہ وفاقی حکومت نے ئندہ مالی سال کے لیے جون کو کھرب ارب روپے کا بجٹ پیش کیا جس میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا گیائندہ مالی سال کے بجٹ میں فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی نے ریونیو کا ہدف کھرب ارب روپے لگایا ہے۔", "audio_duration": 15.428583333333334, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 386}
70
+ {"id": "3012", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3012.wav", "text": "وہیں اس نے ائی ایم ایف پروگرام کے تحت کیے گئے وعدوں کی مرکزیت پر سمجھوتہ کیے بغیر زیادہ سے زیادہ سہولت حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا ہے ایک سوال کے جواب میں عہدیدار نے کہا کہ پاکستان کے لیے ائی ایم ایف پروگرام کے ساتھ مثبت انداز میں منسلک رہنا بہت اہم ہے۔", "audio_duration": 18.269416666666668, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 457}
71
+ {"id": "2897", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2897.wav", "text": "کہ ہمارے کھانے پینے کے برمد کنندگان کو اس کی طلب کو پورا کرنے کے لیے مادہ کیا جائے گااگر وہ اس بڑے پیمانے پر مانگ کا فائدہ اٹھاتے ہو ئے صرف برمدات کے حجم کو بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں اور مزید فی یونٹ برمدات کی زیادہ سے زیادہ قیمت وصول کرنے کے لیے ویلیو ایڈڈ طریقہ کار کو نہیں اپناتے ہیں تو یہ ہمارے اپنے فوڈ سیکیورٹی کے نقطہ نظر سے تباہ کن ہوگا تیسرا معاملہ یہاں یہ ہے۔", "audio_duration": 25.175541666666668, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 630}
72
+ {"id": "2202", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2202.wav", "text": "کہ موجودہ حکومت ملک سے مالی جرائم کے خاتمے کے لیے متعدد اقدامات کر رہی ہے جس میں پارلیمنٹ میں اس حوالے سے ہونے والی حالیہ قانون سازی بھی شامل ہے مزید پڑھیں قائمہ کمیٹی کی انسداد دہشتگردی ایکٹ میں مالی جرائم شامل کرنے کی مخالفت یہ قانون سازی مالیاتی نگراں ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کی وجہ سے بھی ہے۔", "audio_duration": 24.440833333333334, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 612}
73
+ {"id": "1603", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1603.wav", "text": "کہ ایسے کریڈٹ پر پابندی ان افراد کے لیے عملی طور پر سخت مشکلات کا باعث بنیں گے جو ان غیر ملکی کرنسی اکانٹس کو بیرون ملک تعلیمی اخراجات کی ترسیلات فارنس سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری فارن کرنسی سیونگ اکانٹس میں سرمایہ کاری وغیرہ کے مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیںویڈیو دیکھیں وائٹ کالر کرائم کے ذریعے ہر سال ایک کھرب ڈالرز کی منتقلی کی جاتی ہے۔", "audio_duration": 22.089833333333335, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 553}
74
+ {"id": "5049", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/5049.wav", "text": "یہ پہلا موقع ہے۔", "audio_duration": 1.1265416666666668, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 29}
75
+ {"id": "2781", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2781.wav", "text": "اسی طرح جون میں دائر کردہ اشیا کے ڈیکلیریشن کی بنیاد پر اکٹھے کیے گئے اعداد شمار کے مطابق جون میں برامدات کا حجم ایک ارب کروڑ لاکھ ڈالر رہا جو گزشتہ برس جون کے ایک ارب کروڑ لاکھ ڈالر سے فیصد کم تھا علاوہ ازیں وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داد نے ڈان کو تصدیق کی تھی۔", "audio_duration": 23.902041666666666, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 598}
76
+ {"id": "2839", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2839.wav", "text": "کہ یہ معاملہ کسی حتمی اعلان سے قبل فیصلے کے لیے وزیر اعظم عمران خان کے سامنے پیش کیا جائے گا پیٹرول کی ایسڈپو قیمت کا تخمینہ موجودہ روپے فی لیٹر کے بجائے روپے ہے جس میں روپے یا فیصد کا اضافہ دکھایا گیا ہے موجودہ ٹیکس کی شرح اور پی ایس او کی درمدی لاگت کی بنیاد پر ایکسریفائنری یا امپورٹ پیریٹی کی قیمت میں تقریبا روپے فی لیٹر کیا گیا تھا۔", "audio_duration": 26.938791666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 674}
77
+ {"id": "3036", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3036.wav", "text": "اور اس منصوبہ کے لیے رائٹ وے میٹر تجویز کیا گیا ہے۔", "audio_duration": 3.6735, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 92}
78
+ {"id": "4323", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4323.wav", "text": "ان کا مزید کہنا تھا۔", "audio_duration": 1.6653333333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 42}
79
+ {"id": "1091", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1091.wav", "text": "کہ حالانکہ سال کی تیسری سہ ماہی میں ڈالر بھیجنے کے لیے جنوبی ایشیا سب سے سستا خطہ ہے۔", "audio_duration": 6.465333333333334, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 162}
80
+ {"id": "2486", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2486.wav", "text": "یہ بھی پڑھیں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں ماہ میں فیصد تک کمیتاہم نیا مالی سال ترقی پذیر ممالک میں معاشی سست روی کے باعث کہیں اور سے مدنی کو کم کرسکتا ہے شعبوں کے لحاظ سے رقوم کی مد بنیادی طور پر الیکٹرک مشینری سے کروڑ لاکھ ڈالر رہی جبکہ اس کے بعد فنانشل بزنس میں کروڑ لاکھ ڈالر اور کمیونکیشن میں کروڑ لاکھ ڈالر رہییہ خبر اگست کو ڈان اخبار میں شائع ہو ئی کراچی ہم نیٹ ورک لمیٹڈ کے جاری کردہ نوٹس پر سخت الفاظ میں رد عمل دیتے ہو ئے جے ایس گروپ نے اس بات کی تردید کی ہے۔", "audio_duration": 35.90204166666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 898}
81
+ {"id": "4272", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4272.wav", "text": "رپورٹ میں کہا گیا۔", "audio_duration": 1.2245, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 31}
82
+ {"id": "4826", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4826.wav", "text": "پاکستان ادارہ شماریات بی ایس پی نے گزشتہ برس منگائی کا حساب لگانے کا طریقہ کار تبدیل کردیا تھا جس کے بعد ماہ کے دوران یہ ملک میں مہنگائی کی کم ترین شرح ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی اور اشیائے ضروریات کی بہتر فراہمی مجموعی طور پر مہنگائی کی شرح کو کم کر کے واحد ہندسے تک لانے کا سبب بنیںیہ بھی پڑھیں حکومت نے پیٹرول کی قیمت مزید روپے کم کردی تاہم اشیائے خور نوش سے متعلق مہنگائی اب بھی دہرے ہندسوں میں موجود ہے۔", "audio_duration": 30.514291666666665, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 763}
83
+ {"id": "920", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/920.wav", "text": "اور بیماریوں سے بچا اور کنٹرول کے اقدامات جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔", "audio_duration": 4.898, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 123}
84
+ {"id": "880", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/880.wav", "text": "اور ارب کروڑ کی ادائیگی باقی ہے باخبر ذرائع نے بتایا کہ وزیر توانائی نے کام کو تیز کرنے اور متعلقہ اداروں کے معاملات کو حل کرنے کے عزم کا اظہار کیاسیکریٹری اور پاور ڈویژن کے لائن ڈپارٹمنٹ کے سربراہان ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سیکریٹری ای اے ڈی وزیر اعظم کے دفتر کے نمائندگان فنانس ڈویژن اور صوبائی پی اینڈ ڈی محکموں اور بورڈ اف ریونیو کے نمائندوں نے بھی اجلاس میں شرکت کی امریکا میں جو بائیڈن صدارتی انتخاب میں فتح کے حصول کے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں۔", "audio_duration": 31.346958333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 784}
85
+ {"id": "3509", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3509.wav", "text": "جبکہ ایس این جی پی ایل اپنے صارفین کو مقامی قیمت پر ایل این جی بطور گیس فراہم کر رہی ہے کمپنی اپنے ریونیو میں کمی کو نظام میں دستیاب اضافی گیس سے پورا کرتی ہے۔", "audio_duration": 10.334708333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 259}
86
+ {"id": "4338", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4338.wav", "text": "کہ ٹیکس اور ڈیوٹیز سے ہٹ کر کئی ایسے قوانین ہیں جس میں تبدیلی کی جارہی ہیں تاکہ لوگوں کو کاروبار کرنے کے لیے اسانیاں دی جاسکیںڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا۔", "audio_duration": 19.591875, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 490}
87
+ {"id": "4069", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4069.wav", "text": "ان کا کہنا تھا۔", "audio_duration": 1.6163333333333334, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 41}
88
+ {"id": "4491", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4491.wav", "text": "اس میں زرعی شعبے میں ترقی کی شرح فیصد ہے جس میں صنعت خاص طور پر متاثر ہو ئی اور اس میں ترقی کی شرح منفی ہے خدمات کا شعبہ جس میں کاروباری طبقہ ہے جسے ہم ہول سیل اور ریٹیل ٹریڈ کہتے ہیں اس میں منفی فیصد شرح نمو ہے۔", "audio_duration": 16.702041666666666, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 418}
89
+ {"id": "3984", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3984.wav", "text": "کہ ان اصلاحات میں سے ایک اتھرائزڈ اکنامک اپریٹر سے متعلق ہے جسے ستمبر سے پہلے نافذ ہونا ہے۔", "audio_duration": 8.130625, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 204}
90
+ {"id": "4132", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4132.wav", "text": "کہ دستیاب نہیںاس تحریر میں جائزہ لینے کی کوشش کریں گے۔", "audio_duration": 5.387791666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 135}
91
+ {"id": "1001", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1001.wav", "text": "اس کے تحت گھنٹے اف پیک اورز کی قیمت پر بجلی فراہم کی جائے گی کیوں کہ اس سے قبل کئی دہائیوں سے یہ ہورہا تھا۔", "audio_duration": 8.4245, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 211}
92
+ {"id": "1994", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1994.wav", "text": "کہ کورونا کے اثرات سے بچا کے لیے احساس پروگرام سمیت مختلف اقدامات کیے گئے اسٹیٹ بینک نے ایک ہزار ارب کا کاروباری طبقے کو پیکج دیا جو جی ڈی پی کا فیصد ہے۔", "audio_duration": 11.069416666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 277}
93
+ {"id": "2123", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2123.wav", "text": "اور ٹرانزیکشن ایڈوائزر کے تقرر کا حکم دیا ہے حماد اظہر کا کہنا تھا۔", "audio_duration": 5.387791666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 135}
94
+ {"id": "3942", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3942.wav", "text": "کہ پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔", "audio_duration": 2.6449166666666666, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 67}
95
+ {"id": "2866", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2866.wav", "text": "اس کے بعد ملک میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں یا تھا مزید پڑھیں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے متجاوزماہرین چین اور بھارت کی جانب سے سونے کی بڑھتی ہو ئی خریداری امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافے سے اہم کرنسیوں کی قدر میں کمی سونے میں سرمایہ کاری بڑھنے اور کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے معاشی بحران کو مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ قرار دے رہے ہیں۔", "audio_duration": 32.130625, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 804}
96
+ {"id": "4408", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4408.wav", "text": "کہ اس کو انہوں نے مزید سخت کردیا ہے سابق چیئرمین کاٹی کا کہنا تھا۔", "audio_duration": 5.43675, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 136}
97
+ {"id": "1047", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1047.wav", "text": "کہ کمپنی نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ہزار یونٹس فروخت کیے جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں ہزار یونٹس تھے دوسری جانب پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ پی ایس ایم سی ایل نے بھی یکم نومبر سے مختلف ماڈلز کی قیمتیں ہزار روپے تک بڑھا دیںیہ بھی پڑھیں سوزوکی نے لٹو گاڑی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیاکمپنی کی جی ڈی کی نئی قیمت ایک لاکھ ہزار جی ایس کی قیمت ایک لاکھ ہزار جی ایس ای کی قیمت لاکھ ہزار اور جی ار کی قیمت لاکھ ہزار ہے تاہم پی ایس ایم سی ایل نے اپنے مجاز ڈیلرز کو بھیجے گئے خط میں قیمتوں میں اضافے کی وجہ نہیں بتائی گئیخیال رہے۔", "audio_duration": 39.03675, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 976}
98
+ {"id": "1429", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1429.wav", "text": "کہ گندم کی خریداری کا پانچواں ٹینڈر اکتوبر میں جاری کیا گیا تھا جس میں چھ فریقین نے حصہ لیا تھا۔", "audio_duration": 7.640833333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 192}
99
+ {"id": "2177", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2177.wav", "text": "ان کے خلاف سابقہ فیصلے کو مسترد کردیا تھا کمپنی نے اصل میں ارب کروڑ ڈالر کا ہرجانہ طلب کیا تھا تاہم وزارت انصاف کے ایک عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا ٹربیونل نے سالوں میں اس کان سے جو فائدہ ٹیتھی۔", "audio_duration": 15.820416666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 396}
100
+ {"id": "2209", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2209.wav", "text": "کہ پاکستان نے ایکشن پلان کے نکات پر کام کیا لیکن دیگر اہداف سے متعلق قابل ذکر اقدامات نہیں اٹھائےایف اے ٹی ایف نے فروری کو یہ کہا تھا۔", "audio_duration": 10.23675, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 256}
101
+ {"id": "2777", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2777.wav", "text": "کہ جون کے مہینے میں ملکی برمدات سے متعلق اعداد شمار میں تضاد سامنے یا تھا تاہم وزارت تجارت کی جانب سے جولائی کو جو ڈیٹا فراہم کیا گیا تھا۔", "audio_duration": 12.195958333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 305}
102
+ {"id": "2844", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2844.wav", "text": "اور ان کی نجکاری کمرشل پریشنز کے غاز کے فورا بعد ہونی تھی جو کے وسط میں ہو ا تھا گزشتہ سال ستمبر میں وزیر اعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا تھا۔", "audio_duration": 12.049, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 302}
103
+ {"id": "2982", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2982.wav", "text": "کہ نورستان اور کنڑ کے علاقوں سے دہشت گرد پاکستان تے تھے۔", "audio_duration": 5.142875, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 129}
104
+ {"id": "4659", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4659.wav", "text": "اسٹیٹ بینک پاکستان ایس بی پی نے ان خبروں کے حوالے سے ایک وضاحت جاری کردی جس میں کہا گیا تھا۔", "audio_duration": 7.249, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 182}
105
+ {"id": "3645", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3645.wav", "text": "لیکن بارہا اپوزیشن کی جانب سے ذاتی حملے کیے گئے فوٹو ڈان نیوز انہوں نے کہا کہ ہماری اپوزیشن کا یہ حال ہے۔", "audio_duration": 8.326541666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 209}
106
+ {"id": "4219", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4219.wav", "text": "اور ان پر کروڑ روپے کا مجموعی جرمانہ عائد کردیا مشیر خزانہ ڈاکٹ�� عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے۔", "audio_duration": 6.955125, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 174}
107
+ {"id": "1539", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1539.wav", "text": "جب کہ اقتصادیات کے نوبیل انعام کی رقم سویڈن کا مرکزی بینک ادا کرتا ہے باقی چاروں نوبیل انعامات کی رقم نوبیل کمیٹی ادا کرتی ہے۔", "audio_duration": 9.159208333333334, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 229}
108
+ {"id": "1642", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1642.wav", "text": "جبکہ اسے امریکی ہوٹلز کمپنی اپریٹ کرتی تھی پی ائی اے نے میں اپنے سرمایہ کاری کے شعبے کے ذریعے اس ہوٹل کی لیز حاصل کی جس میں یہ اپشن بھی تھا۔", "audio_duration": 9.893916666666666, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 248}
109
+ {"id": "1904", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1904.wav", "text": "یہ پیشرفت مستحکم شرح تبادلہ اور سرکاری ذخائر میں حصہ ڈال رہی ہے۔", "audio_duration": 5.632666666666666, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 141}
110
+ {"id": "1410", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1410.wav", "text": "کہ ائی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کے حوالے سے پیش گوئی کی تھی۔", "audio_duration": 5.338791666666666, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 134}
111
+ {"id": "3581", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3581.wav", "text": "یہ بھی پڑھیں اوگرا نے پیٹرولیم بحران کا ذمہ دار ائل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ٹھہرادیا واضح رہے۔", "audio_duration": 7.151041666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 179}
112
+ {"id": "4673", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4673.wav", "text": "اور قیمتوں میں اضافے کے رد عمل میں اسٹیٹ بینک نے شرح سود فیصد تک بڑھا دی تھی تاہم کورونا وائرس کے پھیلا کے سبب پورا معاشی منظر نامہ الٹ گیا اور طلب میں کمی کے باعث اسٹیٹ بینک صرف ماہ کے عرصے میں شرح سود کو فیصد تک کم کرنے پر مجبور ہوگی ا شرح سود میں کمی کا اعلان اس وقت سامنے ایا جب مئی کے دوران مہنگائی کم ہو کر فیصد ہوگئی جو اسٹیٹ بینک کے اندازے سے بھی کم تھی۔", "audio_duration": 29.142875, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 729}
113
+ {"id": "3546", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3546.wav", "text": "یہ بھی پڑھیں کراچی میں بجلی بحران برقرار تمام اسٹیک ہولڈرز ذمہ داری لینے سے گریزاںبدلتے ہو ئے محرکات اور دیگر ذرائع سے ہزاروں میگاواٹس کے حصول کے بعد صوبوں کو این ایچ پی کی ادائیگیاں پوری کرنے کے لیے پاکستان میں کہیں بھی پیدا ہونے اور استعمال ہونے بجلی کے ہر یونٹ پر ایک روپے پیسے کی عائد کی گئی تھی۔", "audio_duration": 22.383708333333335, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 560}
114
+ {"id": "2327", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2327.wav", "text": "جبکہ جون کو یہ کھرب ارب روپے تھے کمیٹی کو بتایا گیا۔", "audio_duration": 4.310208333333334, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 108}
115
+ {"id": "4614", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4614.wav", "text": "کہ گنے کی قیمتوں اور متعلقہ صوبائی قوانین کی خلاف ورزی کا معاملہ صوبائی حکومتوں کے اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کیا گیا ہے اجلاس کو بتایا گیا۔", "audio_duration": 11.118375, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 278}
116
+ {"id": "3049", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3049.wav", "text": "کہ مردم شماری کے مطابق ابادی میں فیصد حصہ پنجاب کا ہے۔", "audio_duration": 4.995958333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 125}
117
+ {"id": "1628", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1628.wav", "text": "جب ان سے اس کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے کہا کہ اپنے سوالات ای میل کردیں ہم اس کا جواب دیں گےمزید پڑھیں ڈونلڈ ٹرمپ پی ئی اے کا روزویلٹ ہوٹل خریدنا چاہتے ہیںویب سائٹ پر موجود پیغام میں کہا گیا۔", "audio_duration": 14.449, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 362}
118
+ {"id": "4269", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4269.wav", "text": "کہ اب مزید لاکھوں بچوں کو چائلڈ لیبر بچوں کی مزدوری میں دھکیلے جانے کا خطرہ ہے جو جنوبی ایشیا کا ایک سب سے بڑا مسئلہ ہے۔", "audio_duration": 8.081666666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 203}
119
+ {"id": "4073", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/4073.wav", "text": "لیکن یہ ایڑیاں رگڑ کر بھی اس ہدف کو عبور نہیں کرپا رہے ہیں۔", "audio_duration": 4.1142916666666665, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 103}
120
+ {"id": "3051", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3051.wav", "text": "ان کے لیے ایک طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔", "audio_duration": 2.8898333333333333, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 73}
121
+ {"id": "1514", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1514.wav", "text": "رپورٹ میں کہا گیا۔", "audio_duration": 1.86125, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 47}
122
+ {"id": "2252", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2252.wav", "text": "کہ چیزیں ہستہ ہستہ اس سمت پر جارہی ہیں جبکہ خصوصی کمیٹی اس معاملے کو دیکھے گیعہدیدار کا کہنا تھا۔", "audio_duration": 8.326541666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 209}
123
+ {"id": "3507", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3507.wav", "text": "کہ ایل این جی کی محفوظ مالیت کی نوعیت اور گیس کی مقامی قیمت کی وجہ سے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ ایس این جی پی ایل کو گھریلو صارفین کو ویٹڈ ایوریج ڈومیسٹک ٹیرف کے باعث جولائی سے لے کر اپریل تک ریونیو میں ارب روپے کی کمی کا سامنا ہے کمیٹی کو بتایا گیا۔", "audio_duration": 16.8, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 420}
124
+ {"id": "1089", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/1089.wav", "text": "کہ کورونا وائرس کے منفی اثرات نے عالمی معیشت کو سست کردیا ہے جس کے اثر کو سفری پابندیوں کی وجہ سے رقم لے جانے میں پیش نے والی مشکلات اور زر مبادلہ کی منتقلی میں مراعات دیے جانے سے رسمی اور غیر رسمی چینلز سے ترسیلات زر میں اضافے نے کچھ حد تک کم کردیا ہےہجرت کی نکھ سے کووڈ کے دوسرے مرحلے کا بحران کے عنوان سے رپورٹ میں مثال دیتے ہو ئے کہا کہ پاکستان نے جولائی میں ٹیکس مراعات متعارف کروائیں اور پیسے نکالنے یا بینکنگ انسٹرومنٹس یا مقامی بینک اکانٹ سے رقم کی منتقلی کو ود ہولڈنگ ٹیکس سے مستثنی قرار دیا گیا ہے۔", "audio_duration": 40.26125, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 1007}
125
+ {"id": "2280", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2280.wav", "text": "کہ کوئی بھی ملک ترقی نہیں کرسکتا اگر وہ دنیا کے دوسرے ممالک کے ساتھ تجارت یا سرمایہ کاری نہ کرےیہ بھی پڑھیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ایس ای انڈیکس سے زائد پوائنٹس کمان کا کہنا تھا۔", "audio_duration": 11.657166666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 292}
126
+ {"id": "3695", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3695.wav", "text": "وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو لاک ڈان کرنا چاہتے ہیں اس وجہ سے کہ ان کے پاس سب کچھ ہے۔", "audio_duration": 7.787791666666666, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 195}
127
+ {"id": "2153", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/2153.wav", "text": "اس سلسلے میں نگرانی کا پلیٹ فارم سپروائزری افسران کو ایم ئی ایس کی رپورٹ فراہم کرے گاورچوئل اسسمنٹ کے لیے تاجروں کی مزید سہولت کے لیے نظام میں موجودہ ظاہری موجودگی کے بغیر اسسٹنٹ کلکٹر گروپ کے سامنے جائزہ رپورٹ لائن فراہم کی جائے گی دوسرے بڑے اقدام کے تحت پاکستان ستمبر تک لائن ڈیوٹی کیلکولیٹر سسٹم متعارف کرائے گا تاکہ تاجروں اور عوام بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت مل سکےیہ نظام ڈبلیو ٹی او کے تجارتی سہولت معاہدے کی ذمہ داری کی تعمیل کے لیے تیار کیا جارہا ہے۔", "audio_duration": 33.89391666666667, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 848}
128
+ {"id": "5025", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/5025.wav", "text": "کہ پالیسی کے تحت موبائل فون ہینڈسیٹس کے پارٹس کسی مخصوص ماڈل کے بجائے پاکستان میں تیارہونے والے تمام موبائل فون ڈیوائسز میں استعمال کیے جاسکیں گےاس پالیسی کے نتیجہ میں معاون صنعتوں جیسے پیکجنگ اور پلاسٹنگ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور اعلی برانڈز کی متوقع مد کے نتیجے میں پاکستان کی مقامی صنعت کو بین الاقوامی ویلیو چین کا حصہ بننے کا موقع ملے گا جبکہ ریسرچ ڈیولپمنٹ مراکز اور سافٹ ویئر ایپلی کیشن کے لیے ایک سسٹم کا قیام بھی اس پالیسی کا حصہ ہے۔", "audio_duration": 33.20816666666666, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 831}
129
+ {"id": "3112", "audio_path": "/content/OmniVoice/tmp_phase1/wavs/3112.wav", "text": "اور اس کی وجہ عالمی وبا کی وجہ سے دنیا کی معیشتوں کو بحالی کے لیے حکومتوں اور مرکزی بینکوں کی جانب سے دی گئیں بڑی رعایتیں ہیںبی ائی پی ایل سیکیورٹیز کے مطابق ایک ماہ سے زائد عرصے میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کی وجہ یہ بھی ہے۔", "audio_duration": 16.310208333333332, "language_id": "ur", "instruct": "None", "num_tokens": 408}