News Text stringlengths 395 36.2k | final_sentiment stringclasses 2
values |
|---|---|
اسلام باد عالمی بینک خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں عسکریت پسندی سے پیدا ہونے والے بحران سے متاثرہ خاندانوں کی جلد بحالی بچوں کی صحت کی بہتری اور شہری مراکز ترسیل میں معاونت کے لیے فنڈز فراہم کرے گااس منصوبے کے لیے عالمی بینک ملٹی ڈونر ٹرسٹ کے تحت ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا جس کے تحت شہریوں کی سہولت کے مراکز ... | Neutral |
اسلام باد فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی نے دسمبر کی خری تاریخ سے قبل ٹیکس سال 2020 کے لیے گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریبا 23 فیصد کم انکم ٹیکس گوشوارے موصول کیے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بورڈ کو دسمبر تک 13 لاکھ 10 ہزار ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے جب کہ ٹیکس سال 2019 میں 16 لاکھ 90 ہزار ریٹرنز جمع کرائے گئے تھےان میں تنخواہ... | Neutral |
اسلام باد بورڈ انویسٹمنٹ بی او ئی کے چیئرمین عاطف بخاری نے جاپان کے سفیر کونینوری میٹسودا سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک اور خصوصی اقتصادی زون ایس ای زیڈ ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے ممالک کے لیے کھلے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے جاپانی سفیر کو سندھ میں دھابیجی خصوصی اقتصادی زون کے ل... | Neutral |
اسلام اباد پاکستان میں ماہ نومبر میں مسلسل تیسرے مہینے برامدات میں اضافہ دیکھا گیا اور یہ گزشتہ ماہ کی ارب ڈالر زائد سے 767 فیصد بڑھ کر ارب 16 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ اعداد شمار پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کیے گئےبرامدات میں اضافہ بنیادی طور پر ٹیکسٹائل اور نان ٹیسکٹائل سا... | Neutral |
اسلام باد نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی این ٹی ڈی سی اور سوئی سدرن گیس کمپنی ایس ایس جی سی ایل کے 253 ارب روپے سے زائد کی ادائیگیاں نہ ہونے پر تصفئی بی ہونے کی وجہ سے قومی نیٹ ورکس سے کے الیکٹرک کو اضافی بجلی اور گیس کی فراہمی کے قانونی انتظامات تعطل کا شکار ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا کہ عوا... | Neutral |
اقوام متحدہ کے فوڈ ایجنسی کا کہنا ہے کہ موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے نومبر میں غذائی اجناس کی عالمی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا اور وہ تقریبا سال کی اعلی ترین سطح پر گئی ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فوڈ اینڈ ایگریکلچرل رگنائزیشن ایف اے او کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر تجارت کی جانے والی خورونوش کی اشیا کی قیمتیں بڑھ... | Neutral |
اسلام باد اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی اجلاس میں وفاقی کابینہ اور نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے پیک ورز جن اوقات میں لوڈ زیادہ ہوتا ہے کے خاتمے سے پیدا ہونے والی خلا پر ایک غیر طے شدہ سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاور ڈویژن کی درخواست پر بلائ... | Neutral |
کراچی پاکستان میں موبائل ہینڈ سیٹس کے مینوفکچررز جون 2020 میں کابینہ سے منظور کی گئی موبائل ڈیوائس مینوفکچرنگ پالیسی کے تحت مقامی سطح پر اسمبلنگ کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں وزیر صنعت حماد اظہر سے موبائل کمپنی ویوو کے نمائندوں نے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ... | Neutral |
اسلام باد سندھ اور پنجاب میں گنے کی فصل کی کٹائی کی ابتدا کے بعد ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں تقریبا 20 فیصد تک تیزی سے کمی دیکھی جارہی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہاں تک کہ وزیراعظم نے بھی چینی کی فی کلو گرام قیمتوں میں 20 روپے تک کمی نے پر اطمینان کا اظہار کیاوزیراعظم نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپن... | Neutral |
اسلام اباد ماہ نومبر میں کچھ اشیا کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد افراط زر مہنگائی اکتوبر کی 89 فیصد سے کم ہوکر گزشتہ ماہ 83 فیصد رہیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلسل دوسرے ماہ بھی مہنگائی میں معمولی کمی ائی تاہم اس کے برعکس حقیقت میں ضروری اشیا کی قیم... | Neutral |
اسلام باد سابقہ واپڈا کی مختلف ڈسٹری بیوشن کمپنیوں ڈسکوز کے پاس 1500 سے 1600 میگا واٹ کے نئے کنکشن کے لیے لگ بھگ ساڑھے لاکھ درخواستیں زیر التوا ہیں کیونکہ صارفین کو اپریلجون 2020 کے دوران 85 ارب کے استعدادی چارجز کے حساب سے ٹیرف میں 86 پیسے فی یونٹ اضافے کا سامنا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹ... | Neutral |
اسلام باد پاکستان نے کراچی میں 11 سو میگا واٹ کے جوہری بجلی گھر کو زمائشی بنیاد پر چلانے کے لیے ایندھن کی لوڈنگ کا غاز کردیا اس پلانٹ کا کمرشل پریشن اپریل 2021 میں شروع ہوگادوسری جانب زاد کشمیر کی حکومت نے 700 میگا واٹ کا ایک ہائیڈرو پاور منصوبہ تعمیر کرنے کے لیے چینی کمپنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کردیےڈان اخبار کی رپو... | Neutral |
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لیمٹڈ پی ایس ایم سی ایل انڈس موٹرز نے ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہےدونوں کمپنیوں نے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے تک اضافہ کیا ہےاس سے پہلے کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کی قیمت کو جواز بناکر گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا جاتا تھامگر حالیہ مہینوں میں روپے کی قدر... | Neutral |
اسلام باد فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی ار کے جاری کردہ عبوری اعداد شمار کے مطابق نومبر کے مہینے میں ریونیو کلیکشن کا 348 ارب روپے کا ہدف حاصل نہیں ہوسکا اور 346 ارب روپے تک کی وصولی کی گئیتاہم یہ سالانہ بنیادوں پر گزشتہ سال کے اسی ماہ کے 335 ارب روپے کے مقابلے میں فیصد ترقی کو ظاہر کر رہی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق رواں... | Neutral |
کراچی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصول کو پیر کے روز کراچی کے دورے کے دوران حکومت نے نیشنل بینک پاکستان میں تقرریوں پر تھرڈ پارٹی ڈٹ کی سفارش کی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی باڈی نے مزید ہدایت دی کہ اسٹیٹ بینک پاکستان کے موجودہ پینل سے ڈٹ فرم کا انتخاب کیا جا سکتا ہےمزید پڑھیں نیشنل بینک کے... | Neutral |
ورچوئل کرنسی بٹ کوائن ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہےاس وقت دنیائے انٹرنیٹ کی اس کرنسی کے ایک یونٹ یا یوں کہہ لیں کہ ایک روپے کی قیمت 19 ہزار ڈالرز سے زیادہ ہوچکی ہےاس کرپٹو کرنسی کی قیمت 19 ہزار 783 ڈالرز 31 لاکھ 54 ہزار پاکستانی روپے سے زائد سے تجاوز کرگئی ہے اور اس طرح دسمبر 2017 میں قائم ہونے والے ریکارڈ کو توڑ دیایعنی ا... | Neutral |
وفاقی حکومت نے ئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں روپے اضافہ کردیا گیاوزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت نے بین الاقوامی مارکیٹ میں ہونے والا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ خود برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہےب... | Neutral |
اسلام باد تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے حکومت نے گزشتہ سال کیے گئے وعدے کے برعکس مارکیٹ اسٹڈی کے بغیر ئل مارکیٹنگ کمپنیوں او ایم سی اور ڈیلرز کمیشن کے منافع کے مارجن میں 16 فیصد تک اضافہ کر سکتی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق خزانہ اور منصوبہ بندی کی وزارتیں اور ئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹیاوگرا اس وقت کابینہ ... | Neutral |
اسلام اباد پاکستان کسٹم نے گزشتہ سال ڈیوائس ائیڈینٹی فکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم ڈی ائی ار بی ایس کے ذریعے موبائل ڈیوائسز کی درامد پر 54 ارب روپے وصول کیے جو اس سے پہلے سال کے مقابلے میں 145 فیصد زیادہ ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ اف ریونیو ایف بی ار کی جاری کردہ اعداد شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ موبائل فون... | Neutral |
ممبئی بھارت کی معیشت جولائی اور ستمبر کے دوران 75 فیصد سکڑنے سے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بڑی ترقی یافتہ اور ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل ہوگئی کیونکہ یہ ازادی کے بعد پہلی مرتبہ تکنیکی کساد بازاری میں داخل ہوئی ہےڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سرکاری اعداد شمار ظ... | Neutral |
اسلام باد وفاقی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کی حالیہ معاشی بحالی کو ملک کے ساتھ ساتھ بڑے تجارتی شراکت داروں میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث زوال پذیری کا خطرہ ہے تاہم مہنگائی کا دبا کم ہوا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ معاشی اپڈیٹ اور نومبر کے منظر نامے میں کہا گیا کہ... | Neutral |
پاکستان اسٹیل ملز نے ڈی سی ایز منیجرز اور صحت عامہ سمیت مختلف شعبوں سے ہزار 544 ملازمین کو نکالنے کی فہرست تیار کرلیترجمان پاکستان اسٹیل ملز محمد افضل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مختلف شعبوں میں کام کرنے والے افراد کی ملازمت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہےبیان میں بتایا گیا ہے کہ گروپ اور جے او سیز ملازمین کو فارغ کیا جا ر... | Neutral |
اسلام باد گیس کے شارٹ فالز کا سامنا کرنے کے باوجود سوئی نادرن کیس پائپ لائنز لمیٹڈ ایس این جی پی ایل نے گیس کے نرخوں میں 123 فیصد لاکھ نئے گھریلو کنیکشنز اور میٹر رینٹ میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا ہے جس کی ٹیکسٹائل انڈسٹری اور ٹرانسپورٹ سیکٹر سمیت اسٹیک ہولڈرز نے سختی سے مخالفت کیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ئل اینڈ... | Neutral |
فلائی دبئی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم ہونے کے بعد پروازوں کا سلسلہ باقاعدہ شروع کر دیا اور پہلی پرواز دبئی سے تل ابیب اور وہاں سے واپس دبئی گئیخبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فلائی دبئی کی پہلی پرواز دبئی سے تل ابیب پہنچی تو اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو بھی وہاں موجود تھےمزید پڑ... | Neutral |
اسلام باد کورونا وبا کے خاتمے کے حوالے سے بڑھتے ہوئے اعتماد کے باوجود اقوام متحدہ کی تجارت ترقی سے متعلق کانفرنس یو این سی ٹی اے ڈی کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس ویکسین معاشی نقصان روک نہیں سکے گاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یو این سی ٹی اے ڈی کی رپورٹ کے مطابق وبا کی وجہ سے ہونے والے معاش... | Neutral |
اسلام باد وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے عالمی اقتصادی فورم کو گاہ کیا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کے مالی اور کرنٹ اکانٹ خسارے میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ویڈیو لنک کے ذریعے عالمی اقتصادی فورم کے کنٹری اسٹریٹیجی ڈائیلاگ کے اجلاس کے دوسرے حصے سے ... | Neutral |
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ ایل این جی کے مسئلے پر ایک چینل کے صحافی دانستہ طور پر ایک تاثر پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں جو حقیقت کے برعکس ہےشبلی فراز نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر کے ہمراہ پریس کانفرنس کا اغاز کرتے ہوئے کہا کہ ایل این جی کے معاملے پر میڈیا میں بہ... | Neutral |
کراچی ہول سیل قیمتیں 2800 روپے فی من سے 12 سے 13 سو روپے فی من ہونے کے باوجود پیاز کی ریٹیل قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق برامدکنندگان کی جانب سے پیاز کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور قبل از وقت پیاز کی شمپنٹ کے لیے نومبر سے 15 روز کے لیے خود ساختہ پابندی لگائی گئی تھی تاہم اس کے با... | Neutral |
اسلام باد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے غیر سنجیدہ رویے پر سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں ڈسکو کے بنیادی ٹیرف میں بجلی کے نرخوں میں 86 پیسہ فی یونٹ اضافے کی عوامی سماعت معطل کردی ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عوامی سماعت نیپرا چیئرمین توصیف ایچ فاروقی کی زیرصدارت منعقد ہوئی ... | Neutral |
وزیراعظم عمران خان اور متعدد وزیر ورلڈ اکنامک فورم کے پاکستان سے متعلق کنٹری اسٹریٹجی ڈائیلاگ سی ایس ڈی کے موقع پر بین الاقوامی کمپنیوں کے سربراہان اور دنیا کی کاروباری شخصیات سے ملاقات کریں گےدفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ڈائیلاگ کا افتتاح وزیراعظم عمران خان کریں گے اور ورلڈ اکنامک فورم کے صدر بو... | Neutral |
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئیبین الاقوامی مارکیٹ میں خالص سونے کی فی اونس قیمت 51 ڈالر گھٹ کر ایک ہزار 815 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزار 350 روپے کی کمی ہوئی ہے اس غیر معمولی کمی کے بعد مقامی... | Neutral |
اسلام باد سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ایس ای سی پی نے ملک میں ڈیجیٹل اثاثوں کے قیام اور سائبر کرنسی کی حیثیت کی وضاحت سے متعلق قوانین وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں پہلی بریفنگ ایس ای سی پی ہیڈ فس میں ہوئیاس اجلاس کی سربراہی ایڈیشنل ڈائریکٹر سیکیورٹیز مارکیٹ ڈویژن نازیہ عبید ... | Neutral |
اسلام باد تجارتی اور صنعتی نمائندوں سمیت بڑے اسٹیک ہولڈرز نے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ ایس ایس جی سی ایل کی جانب سے رواں سال میں مالی ضروریات پوری کرنے کی غرض سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے مطالبے کی مخالفت کردیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس کے بجائے پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اپٹما نے ایس ایس جی سی ایل کے ریونیو ... | Neutral |
اسلام باد مسلم لیگ کی حکومت پر لینڈ مائنز چھوڑنے کا الزام عائد کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی اسد عمر نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے فیصلوں سے ئندہ سالوں 232021 میں بجلی کے اخراجات پر 300 ارب روپے سے زائد کا مجموعی اثر پڑے گاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر جو کابینہ ... | Neutral |
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک بار پھر مکمل لاک ڈان کے خدشات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس میں مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 555 پوائنٹس 138 فیصد کمی کے بعد 39 ہزار 633 پوائنٹس پر بند ہواملک میں کورونا مثبت نے کی شرح میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈان کے خدشات کے باعث مارکیٹ میں ایک موقع پر ان... | Neutral |
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے نئے پالیسی ریٹ کا اعلان کردیا ہے اور اسے فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہےمرکزی بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو منعقد ہوا جس میں نئے پالیسی ریٹ کورونا سے معیشت پر مرتب ہونے والے منفی اثرات مہنگائی اور اجناس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سمیت مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئیمزید... | Neutral |
لاہور ملک میں مدنی میں کمی اور معاشی کساد بازاری کے ساتھ ساتھ عوام کی جانب سے حکومت پر تنقید جاری ہے کہ وہ سبزیوں اور ضروری اشیاء کی قیمتوں کو کم کرنے یا ماڈل بازار اور اوپن مارکیٹ پر کم توجہ دے رہے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سالوں سے جس صورتحال سے وہ گزر رہے ہیں وہ بد سے بدتر ہوتی جارہی ہ... | Neutral |
اسلام باد گیس یوٹیلیٹی کمپنیوں کی جانب سے مقررہ قیمت اور میٹرز کے کرائے میں بالترتیب 123 فیصد اور 100 فیصد تک اضافے کے مطالبے کے درمیان حائل ئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے خود گیس کمپنیوں کے بجائے زاد تھرڈ پارٹی کے ذریعے گیس میٹروں کی جانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اوگرا سوئی سدرن گیس کمپن... | Neutral |
اسلام باد ایسے وقت میں کہ جب ملک کووڈ 19 کی دوسری لہر سے نبرد زما ہے عالمی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف نے متعدد پالیسیوں کی تجویز دی ہے جس میں ٹیکس کی شرح کو معقول بنانے سے لے کر ٹیکس استثنی ختم کرنا اور ملک کے نظام ٹیکس میں تمام خرابیاں دور کرنا شامل ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی میں موجود ذرائع کا... | Neutral |
کراچی اسٹیٹ بینک پاکستان نے بیرون ملک مقیم کارکنوں کی زبردستی وطن واپسی پر انتباہ جاری کیا ہے کہ یہ اقدام ملکی معیشت کے لیے سنگین مسائل پیدا کرسکتا ہے اور حکومت سے صورتحال سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرنے پر زور دیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک نے حال ہی میں جاری کردہ ریاست پاکستان کی معیشت 202019 کی پ... | Neutral |
اسلام اباد پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پی ایس ایم اے نے وزارت صنعت کو لکھے گئے خط میں خبردار کیا ہے کہ ملک کی شوگرز ملز بندش کا سامنا کرسکتی ہیں کیونکہ انہیں خام مال کی شدید قلت کا سامنا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر صنعت پیداوار حماد اظہر کو گنے کی عدم دستیابی کا مقصد کسانوں کی جانب سے قیمتوں کو بڑھانے کا مطالبہ... | Neutral |
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے نے منی لانڈرنگ کے کیسز کی تحقیقات کے لیے سندھ اور پنجاب پولیس سے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر لیےایف ائی اے اکنامک کرائمز ونگ انسداد منی لانڈرنگ کے نئے ڈائریکٹر عامر فاروقی کا کہنا تھا کہ پولیس کو اس طرح کے وائٹ کالر جرائم کی تحقیقات کے لیے درکار مہارت نہ ہونے کے باعث رکاوٹوں کا سامنا... | Neutral |
وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ اگر فیڈرل بورڈ اف ریونیو ایف بی ار قابل ٹیکس امدنی وصول کرنا شروع کرے تو ہمیں قرضے لینے کی ضرورت نہیں پڑے گیوفاقی وزیر اطلاعات نشریات شبلی فراز نے مشیر ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ میڈیا سے بات کرنے کا مقصد مخ... | Neutral |
سندھ حکومت نے ٹھٹہ کے علاقے میں پام کے درخت لگانے سے لے کر اس کے پھل سے تیل نکالنے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہےکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ ہر سال تقریبا سے ارب ڈالر پاکستان پام ئل کی درمدات پر خرچ کرتا ہےان کا کہنا تھا کہ محکمہ ماحولیات اور کوسٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ٹھٹہ میں کاٹھور کے ... | Neutral |
اسلام باد مسابقتی کمیشن پاکستان سی سی پی کی ٹیم نے مینوفیکچررز کی ممکنہ غیر مسابقتی سرگرمیوں کی تحقیقات کے لیے پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن اے پی سی ایم اے کے دفاتر کی تلاشی لی اور معائنہ کیاسی سی پی میں موجود ذرائع کا کہنا تھا کہ مختلف ٹیموں نے کراچی میں اے سی ایم اے کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے دفاتر میں د... | Neutral |
ملک کا کرنٹ اکانٹ مسلسل چوتھے ماہ اکتوبر میں بھی سرپلس رہا اور مجموعی ملکی پیداوار جی ڈی پی کے 16 فیصد یا 38 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک بڑھ گیااسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق کرنٹ اکانٹ ماہانہ بنیاد پر ستمبر کے کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے مقابلے 547 فیصد بڑھامرکزی بینک کا کہنا تھا کہ اس سرپلس کی وجہ ترسیلات زر میں مستقل... | Neutral |
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ایس ای سی پی نے اپنی ٹکنالوجی سے چلنے والے پہلے ریگولیٹری سینڈ باکس کے پہلے گروپ کے تحت پیر ٹو پیر قرض دینے کے پلیٹ فارم کے غاز کے لیے منظوری دے دی ہےایس ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملک میں فنانشل ٹیکنالوجی کی حمایت اور فروغ دینا ہےپیر ٹو پیر ... | Neutral |
اسلام باد ایشیائی ترقیاتی بینک نے 183 ارب روپے 114 ملین ڈالر کے مقامی کرنسی میں قراقرم بانڈز اکٹھا کیے ہیں اور پاکستان کی ترقیاتی کوششوں اور کووڈ19 کے خلاف ردعمل کے لیے مسلسل حمایت کا وعدہ کیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک بیان میں کہا کہ یہ کثیرالجہتی ترقیاتی بینک کی مقامی کرنسی قراقرم بانڈ... | Neutral |
اسلام اباد پاکستان کی ٹیکسٹائل اور کپڑوں کی برامدات مالی سال 21 میں جولائی سے اکتوبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 378 فیصد بڑھ کر ارب 76 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں ارب 58 کروڑ ڈالر تھیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق اکتوبر میں برامدات ایک سال قب... | Neutral |
کراچی اسٹیٹ بینک پاکستان ایس بی پی کی جاری کردہ معاشی کیفیت پر سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی طرف سے طے شدہ 21 فیصد کے ہدف کے مقابلے میں جی ڈی پی کی نمو مالی سال 21 میں 1525 فیصد کی حدود میں رہے گیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سالانہ بہتری کی توقع زراعت کی مستحکم کارکردگی اور خدمات کے شعبے خصوصا فنانس اور انش... | Neutral |
اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ایک مرتبہ پھر کمی ئی اور ڈالر ایک روپے 52 پیسے مزید مہنگا ہوگیاایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 195 کی گراوٹ ہوئی اور ایک ڈالر 160 روپے 20 پیسے میں فروخت ہوا جبکہ گزشتہ روز 158 روپے... | Neutral |
کراچیلاہور کئی مہینوں سے اٹے اور چینی کے لیے اضافی قیمتیں ادا کرنے والے صارفین کو اب مرغی اور انڈوں کی بڑھتی قیمتوں کا بھی بوجھ برداشت کرنا پڑرہا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں زندہ مرغی 260 سے 270 روپے کلو فروخت ہوتے دیکھی گئی جبکہ بغیر کلیجی پوٹے کے اس کا گوشت 420 سے 430 روپے فی کلو میں فروخت ہوا جو گزشتہ ای... | Neutral |
اسلام باد وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے معاشی محاذ پر ہر جانب سے مثبت خبروں کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف کا عملہ ٹیکس اصلاحات اعلی وصولی اور بجلی کے شعبے میں بہتری کے بارے میں مشترکہ تفہیم کے لیے چند ہفتوں میں یہاں پہنچے گاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابین... | Neutral |
اسلام باد وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے نجکاری سی سی او پی نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس ایچ ای سی کے 966 فیصد حصص کے فروخت کے اسٹرکچر کی منظوری دے دی اور پاکستان اسٹیل ملز پی ایس ایم کے لین دین کے اسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر ... | Neutral |
اسلام اباد ترک وفد نے پاکستان میں صنعتی یونٹس قائم کرنے میں دلچسپی کا اظہار کردیا تاکہ پیداواری سرگرمیاں شروع کرکے تعمیراتی صنعت کی ضروریات کو پورا کیا جاسکےڈان اخبار میں سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی کی شائع رپورٹ کے مطابق اسلام اباد ایوان صنعت تجارت ائی سی سی ائی کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں اس حوالے سے اگاہ ... | Neutral |
اسلام باد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی کے اجلاس میں سیکیورٹی اخراجات کے لیے 38 ارب روپے کے چار بڑے ضمنی گرانٹ سمیت پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز پی ئی اے کے عملے کے لیے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم وی ایس ایس کی بھی منظوری دے دیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پیر کو یہاں کابینہ ڈویژن میں وز... | Neutral |
پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری ایف ڈی ائی اکتوبر میں 10 ماہ کی بلند ترین سطح 31 کروڑ 14 لاکھ ڈالر رہی جو موجودہ مالی سال کے دوران ہونے والی سرمایہ کاری کا 433 فیصد ہےاسٹیٹ بینک اف پاکستان ایس بی پی کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق اکتوبر 2019 میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 16 کروڑ 65 لاکھ ڈالر تھیپاکستان... | Neutral |
اسلام اباد حکومت نے ائندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تقریبا 17 فیصد کمی کردی تا کہ بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں کی گراوٹ کے اثرات عوام تک پہنچائے جاسکیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نظر ثانی شدہ قیمتیں 30 نومبر تک نافذ العمل رہیں گیاس فیصلے کا اعلان وزارت خزانہ نے ائل اینڈ گیس ریگولیٹری... | Neutral |
چین میں ای کامرس کمپنیوں علی بابا نے دنیا کے سب سے بڑے شاپنگ ایونٹ سنگلز ڈے کے دوران نئے ریکارڈ بنانے کا دعوی کیا ہےچین کا سنگلز ڈے ہر سال 11 نومبر کو منایا جاتا ہے جو کہ دنیا کا 24 گھنٹے کا سب سے بڑا لائن ایونٹ ہےاس ایونٹ میں 2019 میں ایک ارب 90 کروڑ مصنوعات فروخت ہوئی تھیں اور اس سال کورونا وائرس کی وبا کے باوجود ارب... | Neutral |
اسلام باد رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان کی علاقائی برمدات میں کورونا وائرس کے اثرات کے سبب سالانہ بنیاد پر 244 فیصد کمی واقع ہوئیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق افغانستان چین بنگلہ دیش سری لنکا بھارت ایران نیپال بھوٹان اور مالدیپ کے لیے برمدات مالی سال 2021 کی پہلی سہ ماہی میں کم ہو کر 71 کروڑ 91 لاکھ 98 ہ... | Neutral |
کراچی رواں ہفتے کے اختتام پر ایکسچینج ریٹ مزید مستحکم ہوئے چونکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گراوٹ کا شکار رہی اور یہ اوپن مارکیٹ میں ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتوں میں مسلسل کمی نے روپے کی قدر کو 2020 کے ابتدائی ہفتوں کے دوران رہنے والی قیمت کے قریب کردیاہفتے کو اوپن مارکیٹ می... | Neutral |
اسلام باد پاکستان کسٹمز نے کاروبار سے صارفین کی برمدات کو فروغ دینے کے لیے اسٹیٹ بینک پاکستان ایس بی پی وزارت تجارت اور ای کامرس پریٹرز کے اشتراک سے ای کامرس خودکار کلیئرنس سہولت تیار کرلیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیا نظام دستاویزات کی سہولت فراہم کرے گااس کے تحت کمرشل بینکس کو ویب بی... | Neutral |
اسلام باد جمعرات کو دو اہم پیشرفت سامنے ائی ہیں جن میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے پن بجلی کے نرخوں پر واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی واپڈا کے قرضوں پر سود کی ادائیگیوں سے انکار کردیا جبکہ حکومت نے صلاحیت کی ادائیگی کو کم کرنے کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر واپڈا ایکویٹی پر ریٹرن کو 17 فیصد سے کم کرک... | Neutral |
اسلام باد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف کی توسیعی فنڈ کی سہولت ای ایف ایف باضابطہ طور پر فوری بحال نہیں ہو سکتی ہے کیونکہ حکام مشکل معاشی صورتحال کے درمیان بجلی کے شعبے اور ریونیو کے مشکل چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جہاں دونوں فریقین اس وقت نظر ثانی شدہ اسٹکچرل بینچ مارک کے لیے وقت کی حد... | Neutral |
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس پر بھی دکھائی دیے اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 633 پوائنٹس 154 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئیمنفی رجحان کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس 40 ہزار 565 پوائنٹس کی سطح پر بند ہواانٹرمارکیٹ سیکیورٹیز کے ریسرچ سربراہ سعد علی نے ڈان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چند بڑے... | Neutral |
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ معاشی اصلاحات سے متعلق ہماری کوششوں کی بدولت 17 برس کے بعد پچھلی سہ ماہی میں ہمارا کرنٹ اکانٹ سرپلس میں چلا گیا اسلام باد میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹ لانچنگ تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ بڑی کامیابی ہے جس کی تشہیر نہیں ہوسکی مزید پڑھیں موسم سرما میں کورونا کے کیس... | Neutral |
کراچی پاکستان ٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن پاما کے مطابق ملک میں مالی سال 212020 کے پہلے ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ دیکھا گیا ہےپاما کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروں کی فروخت میں 81 فیصد اضافہ جیپس کی فروخت میں 93 فیصد ایل سی ویز کی فروخت میں 39 فیصد دو اور پہیوں پر چلنے والی گاڑیوں کی فروخت میں 19 فیصد... | Neutral |
پاکستان میں ترسیلات زر نے مسلسل 5ویں مہینے ارب ڈالر کے ہندسے کو عبور کیا اور یہ ماہ اکتوبر میں سالانہ بنیاد پر 141 فیصد بڑھ کر ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیںاسٹیٹ بینک اف پاکستان کے اعداد شمار کے مطابق ورکرز کی ترسیلات اکتوبر 2020 میں مسلسل 5ویں ماہ بھی ارب ڈالر سے زائد رہیمرکزی بینک کے مطابق ورکرز ترسیلات زر اکتوبر کے ... | Neutral |
راولپنڈی پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز پی ئی اے نے اپنی عمرہ پالیسی 2020 کے تحت نئے قوانین اور کرایوں کا اعلان کردیا ہے جو رواں سال 31 دسمبر تک قابل عمل رہیں گےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ئی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کراچی سے اکانومی کلاس میں سفر کرنے والے عمرہ زائرین کے لیے کرایہ 91 ہزار روپے ہوگا جبکہ دوسرے شہروں ... | Neutral |
30 لاکھ ورکرز ہزار طیارے اور بحری جہاز یہ سب دنیا کے سب سے بڑے لائن شاپنگ ایونٹ کو اس سال مزید نئے ریکارڈز بننے میں مدد دیں گےچین کا سنگلز ڈے ہر سال 11 نومبر کو منایا جاتا ہے جو کہ دنیا کا 24 گھنٹے کا سب سے بڑا لائن ایونٹ ہےاس ایونٹ میں گزشتہ سال ایک ارب 90 کروڑ مصنوعات فروخت ہوئی تھیں اور اس سال کورونا وائرس کی وبا کے... | Neutral |
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پاکستان مسلم لیگ کے رہنما کیپٹن صفدر کی کراچی میں گرفتاری کے معاملے پر پاک فوج کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ بھی ذمہ دار ہے اس لیے ان کو بھی کارروائی کرنی چاہے کہ کیا واقعات تھے جس کے باعث پولیس کے تمام افسران نے ڈیوٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیاشبلی فراز نے اسلام اباد میں کابی... | Neutral |
دسمبر 2019 سے دنیا بھر میں جاری کورونا کی وبا نے اگرچہ دنیا کے تقریبا تمام ہی متاثرہ ممالک میں معیشت اور کاروبار زندگی کو متاثر کیا ہےتاہم اس کے باوجود کورونا کی وبا کے دوران کچھ شعبے ایسے بھی ہیں جن میں کاروبار کا بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے اور ایسے کاروبار میں سائیکل کی فروخت بھی شامل ہےمتعدد رپورٹس کے مطابق کورونا کی وبا... | Neutral |
کراچی نے والے دنوں میں حکومت کی جانب سے چینی کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی کلو کی کمی کے باوجود چینی کے تھوک نرخ 98 روپے فی کلو سے بڑھ کر 99100 روپے فی کلو ہو گئے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اور نجی شعبے کی طرف سے متعدد درمد کیے جانے کے باوجود ربیع الاول سے قبل ہی چینی کی تھوک قیمت روپے اضافے کے بعد بڑھ کر فی ... | Neutral |
اسلام باد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے ارب روپے اضافی ریونیو وصول کرنے کے لیے سابق واپڈا کمپنیوں ڈسکوز کے لیے بجلی کے نرخوں میں 48 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اگست میں استعمال ہونے والی بجلی کے لیے ماہانہ فیول کوسٹ ایڈجسٹمنٹ ایف سی اے کی وجہ سے اس اضافے کی اجاز... | Neutral |
اسلام اباد متحدہ عرب امارات یو اے ای کاروبار اور جائیداد میں سرمایہ کاری کے لیے پاکستان کے سینیٹرز کا پسندیدہ غیر ملکی مقام ہے اور تقریبا ایک درجن غیر ملکی اثاثوں کے مالک سینیٹرز نے خلیجی امارات میں سرمایہ کاری کر رکھی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے تاج محمد افریدی امیر ترین سینیٹر ہیں جن... | Neutral |
انٹربینک مارکیٹ میں قدر میں مزید 18 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ساڑھے چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر گیا جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی مزید کمی واقع ہوئیاسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 18 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد یہ 158 روپے 91 پیسے کی سطح پر گیاڈالر... | Neutral |
اسلام باد کنسلٹنٹس ماہرین اور اہم اسٹیک ہولڈرز کی مخالفت کے دوران کابینہ کمیٹی برائے توانائی سی سی او ای کے اجلاس میں گیس کی یوٹیلیٹیز کمپنیوں کو سابق واپڈا کی 13 جنریشن ترسیل اور تقسیم کار کمپنیوں کی طرز پر چھوٹی کمپنیوں ایک ٹرانسمیشن اور چار صوبائی تقسیم کار کمپنیوں میں بانٹنے کی تجویز پر بحث ہوگیڈان اخبار کی رپورٹ ک... | Neutral |
اسلام اباد حکومت نے گندم کی ائندہ فصل کے لیے کم از کم امدادی قیمت ایک ہزار 650 روپے فی من مقرر کردی اور فیصلہ کیا ہے کہ حالیہ سیزن کے دوران اطمینان بخش اسٹاک کو یقینی بنانے کے لیے مزید لاکھ ٹن گندم درامد کی جائے گیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی سرب... | Neutral |
کراچی اکتوبر میں بینک ڈپازٹ میں سالانہ 20 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس سے بینکنگ سسٹم میں اعلی رواداری اور بینکوں کے ذریعے کم ایڈوانسز کی عکاسی ہوتی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2020 کے اختتام پر بینک ڈپازٹس کا حجم 166 کھرب 64 ارب روپے تک پہنچ گیا تھا جبکہ اکتوبر 2019 کے اخ... | Neutral |
اسلام باد غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والے بجلی کے زیادہ تر منصوبے سست رفتار سے گے بڑھ رہے ہیں جس کے نتیجے میں غیر ملکی فنڈز کی ادائیگی روک دی گئی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی برائے غیر ملکی فنڈڈ منصوبے این سی سی ایف ایف پی نے تشویش ظاہر کی کہ توانائی کے شعبے میں 14 میں سے منصوبے مسئلہ یا جزوی طور پر ... | Neutral |
امریکا میں جو بائیڈن صدارتی انتخاب میں فتح کے حصول کے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں اور ایسے میں امریکی ڈالر یون سمیت دیگر ایشیائی ممالک کی کرنسی کے مقابلے میں دو سال کی کم ترین سطح پر گیا ہےفنانشل مارکیٹس غیریقینی صورتحال سے دوچار ہیں کیونکہ موجودہ ریپبلیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد ریاستوں میں دھاندلی اور ووٹوں کی غلط... | Neutral |
ایشیائی ترقیاتی بینک اے ڈی بی پاکستان کو ائندہ سال کے دوران معاشی بحالی کے عمل کے لیے معاونت کے تحت 10 ارب ڈالر فراہم کرے گاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر معاشی امور مخدوم خسرو بختیار اور اے ڈی بی کے نائب صدر شیزن چین کے درمیان ورچوئل اجلاس کے دوران یہ اتفاق رائے ہواسیکریٹری معاشی امور ڈویژن نور احمد اور اے ڈی ... | Neutral |
اسلام باد خام تیل فرنس ئل ایل این جی اور قدرتی گیس کی فراہمی 16 کھرب روپے کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث رکنے کے خدشے کے دوران ہی حکومت نے اس بحران سے بچنے کے لیے طریقہ کار پر عمل کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی تاکہ پیٹرولیم کمپنیوں کو بحران سے بچایا جاسکےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر... | Neutral |
حکومت نے عدالتی احکامات پر قومی بچت اسکیم این ایس ایس میں سرمایہ کاری کرنے والوں اور سرٹیفکیٹس رکھنے والوں کے لیے نامزدگی کے قواعد میں تبدیلی کردی تاکہ وراثت کے اسلامی قانون کے مطابق واجبات کی ادائیگی نامزد شخص کے بجائے قانونی ورثا کو کی جائےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ نے 23 اگست 20... | Neutral |
اسلام اباد پاکستان کی برامدات میں اکتوبر کے مہینے میں مسلسل دوسرے ماہ اضافہ دیکھا گیا اور یہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے ارب کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 21 فیصد بڑھ کر ارب کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ اعداد شمار وزارت تجارت کی جانب سے جاری کیے گئےواضح رہے کہ نئے مالی سال کے اغاز میں برامدات میں... | Neutral |
اسلام باد حکومت نے کہا ہے کہ اس نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ مل کر کورونا وائرس کے وبائی امراض سے نمٹنے کی کوششوں کو مستحکم کرنے کے لیے 20 لاکھ ڈالر امداد کے معاہدے پر دستخط کیے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایشیا پیسیفک ڈیزاسٹر ریسپانس فنڈ کی مالی اعانت سے اس وبائی امراض سے متاثرہ افراد کو زندگی بچانے والی طبی امد... | Neutral |
خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹوں میں بہتری کے رجحان اور اکتوبر میں مہنگائی کی شرح توقعات سے کم ہونے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان رہا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1369 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 40 ہزار 481 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوامنگل کے روز کاروبار کے غاز سے ہی مثبت رجحان ... | Neutral |
پاکستان میں انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ماہ کی کم ترین سطح پر گیا اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ماہ کی کم ترین سطح پر گر کر 15997 روپے پر گیا مزید پڑھیں سونے کی قیمت میں 1100 روپے اضافہانہوں نے بتایا کہ مقامی کرنسی کے م... | Neutral |
سرمایہ کاروں اور تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ امریکی انتخابات میں چاہے ڈونلڈ ٹرمپ جیتیں یا جو بائیڈن لیکن ایک عرصے سے مندی کا شکار ڈالر کی صورتحال بہتر ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہےخبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مارچ میں ڈالر بلندی کی سطح پر پہنچ گیا تھا لیکن اس وقت وہ مذکورہ اشاریے سے پوائنٹس نیچے ہے اور خدشہ ظاہر ... | Neutral |
وفاقی وزیر اطلاعات نشریات شبلی فراز نے دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد پاکستان کی معیشت دنیا کی دیگر معیشتوں کے مقابلے میں زیادہ متحرک ہے اور اپنے پاں پر کھڑی ہوگئی ہےاسلام اباد میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ہماری معیشت پاں پر کھڑی ہوگئی ہے کورونا کے بعد دنیا کی دیگر معیشتوں کی... | Neutral |
وزیراعظم عمران خان نے ملک میں صنعتکاری کے فروغ اور برامدات میں اضافے کے لیے ہر قسم کی صنعتوں کی بجلی کی پیک اور قیمت ختم کرنے اور اضافی بجلی کے استعمال پر 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہےاسلام اباد میں وفاقی وزرا اور مشیر خزانہ کے ہمراہ نیوز بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم کہا کہ پاکستان میں پیدا ہونے والی بجلی بھارت اور ب... | Neutral |
کراچی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کے باوجود جاپانی اور چینی بائیک اسمبلرز نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 500 سے ہزار روپے تک کا اضافہ کردیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملک کے دوسرے بڑے بائیک اسمبلر یونائیٹڈ اٹو انڈسٹریز نے 70 سی سی سے 125 سی سی تک کے مختلف ماڈلز پر 500 روپے تک کا اضافہ کیااپنے مجاز ڈیلرز کو... | Neutral |
اسلام اباد ماہ اکتوبر میں ستمبر کے فیصد کے مقابلے میں افراط زر مہنگائی معمولی سی کم ہوکر 89 فیصد رہیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق تازہ پھلوں اور سبزیوں کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں ائیتاہم خوراک کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی پر اضافے کا دبا برقرار رہا کیونکہ ماہ... | Neutral |
اسلام باد پاور ڈویژن کے گردشی قرضے میں دسمبر 2018 کے بعد سے 851 ارب روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد وہ بڑھ کر 22 کھرب 60 ارب روپے ہو گیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاور ڈویژن کے سیکریٹری علی رضا بھٹہ نے پبلک اکانٹس کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے ان وجوہات کی وضاحت کی جس کی وجہ سے حکومت گردشی قرضوں پر قابو نہیں پاسکتی عام طور... | Neutral |
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 سو روپے اضافہ ہوگیا اور نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 100 روپے ہوگئی سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے بعد دس گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے اضافہ ہوگیا اوپن مارکیٹ میں دس گرام سونے کی قیمت 97 ہزار 51 روپے ہوگئی جو کہ 96 ہزار 108 روپے تھی مزید پ... | Neutral |
ملک اور دنیا بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور لاک ڈان کے خدشے کے اثرات پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر بھی پڑنے لگے اور کاروباری ہفتے کے اغاز کے پہلے روز ہی مارکیٹ تقریبا ایک ہزار پوائنٹس گر گئیپیر کو جب مارکیٹ کا اغاز ہوا تو مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی اور دن 12 بجکر 55 منٹ تک کے ایس ای 100 انڈیکس 96374 پوائنٹس گر کر 38 ہ... | Neutral |
اسلام باد ڈیٹر جنرل پاکستان اے جی پی نے سرکاری اداروں بشمول پیٹرولیم ڈویژن اور اس کی ذیلی تیل اور گیس کمپنیوں میں مالی سال 192018 کے دوران 15 کھرب 43 ارب روپے کی بے ضابطگیوں اور بدعنوانیوں کی نشاندہی کی ہےایک ڈٹ رپورٹ میں ڈیٹر جنرل پاکستان نے وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن میں انتظامی کمزوریوں پر سنگین تحفظات کا اظہار کر... | Neutral |
اسلام اباد ماہ اکتوبر میں ریونیو کی وصولی 325 ارب روپے سے سالانہ بنیاد پر فیصد بڑھنے کے باوجود 333 ارب روپے رہی جو 352 ارب روپے کے ہدف سے 54 فیصد کم ہےڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ میں عارضی اعداد شمار کے مطابق مجموعی بنیاد پر اکتوبر کے مہینے میں ماہانہ ہدف پورا نہ کرنے کے باوجود مالی سال کے پہلے ماہ میں فیڈرل بور... | Neutral |
اسلام باد عالمی بینک کی نئی رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلات زر فیصد بڑھ کر 24 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مائیگریشن اینڈ ڈیولپمنٹ بریف کے عنوان سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ کورونا وائرس کے منفی اثرات نے عالمی معیشت کو سست کردیا ہے جس کے اثر کو سفری ... | Neutral |
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک روپے 57 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 84 پیسے فی لیٹر کم کرنے کا اعلان کردیاوزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت ایک روپے 57 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 102 روپے 40 پیسے مقرر کردی گئی ہےاسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 84 پیسے کمی کے بعد 103 روپے 22 پیسے ہوگییہ بھی پڑھی... | Neutral |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.