summary
stringlengths
21
127
text
stringlengths
165
9.67k
عالمی بینک عسکریت پسندی سے متاثرہ خاندانوں کی معاونت کرے گا
اسلام باد عالمی بینک خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں عسکریت پسندی سے پیدا ہونے والے بحران سے متاثرہ خاندانوں کی جلد بحالی بچوں کی صحت کی بہتری اور شہری مراکز ترسیل میں معاونت کے لیے فنڈز فراہم کرے گااس منصوبے کے لیے عالمی بینک ملٹی ڈونر ٹرسٹ کے تحت ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا جس کے تحت شہریوں کی سہولت کے مراکز ...
مالی سال 2020 ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد میں 23 فیصد کمی
اسلام باد فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی نے دسمبر کی خری تاریخ سے قبل ٹیکس سال 2020 کے لیے گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریبا 23 فیصد کم انکم ٹیکس گوشوارے موصول کیے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بورڈ کو دسمبر تک 13 لاکھ 10 ہزار ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے جب کہ ٹیکس سال 2019 میں 16 لاکھ 90 ہزار ریٹرنز جمع کرائے گئے تھےان میں تنخواہ...
جاپان کو سندھ کے خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کی دعوت
اسلام باد بورڈ انویسٹمنٹ بی او ئی کے چیئرمین عاطف بخاری نے جاپان کے سفیر کونینوری میٹسودا سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک اور خصوصی اقتصادی زون ایس ای زیڈ ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے ممالک کے لیے کھلے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے جاپانی سفیر کو سندھ میں دھابیجی خصوصی اقتصادی زون کے ل...
برامدات 767 فیصد بڑھ کر ارب 16 کروڑ ڈالر سے زائد
اسلام اباد پاکستان میں ماہ نومبر میں مسلسل تیسرے مہینے برامدات میں اضافہ دیکھا گیا اور یہ گزشتہ ماہ کی ارب ڈالر زائد سے 767 فیصد بڑھ کر ارب 16 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ اعداد شمار پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کیے گئےبرامدات میں اضافہ بنیادی طور پر ٹیکسٹائل اور نان ٹیسکٹائل سا...
کے الیکٹرک کو اضافی بجلی گیس کی فراہمی کے قانونی تقاضے تعطل کا شکار
اسلام باد نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی این ٹی ڈی سی اور سوئی سدرن گیس کمپنی ایس ایس جی سی ایل کے 253 ارب روپے سے زائد کی ادائیگیاں نہ ہونے پر تصفئی بی ہونے کی وجہ سے قومی نیٹ ورکس سے کے الیکٹرک کو اضافی بجلی اور گیس کی فراہمی کے قانونی انتظامات تعطل کا شکار ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا کہ عوا...
کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے فوڈ ایجنسی کا کہنا ہے کہ موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے نومبر میں غذائی اجناس کی عالمی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا اور وہ تقریبا سال کی اعلی ترین سطح پر گئی ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فوڈ اینڈ ایگریکلچرل رگنائزیشن ایف اے او کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر تجارت کی جانے والی خورونوش کی اشیا کی قیمتیں بڑھ...
صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے پیک ور ٹیرف اسکیم کا خاتمہ اور سبسڈی منظور
اسلام باد اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی اجلاس میں وفاقی کابینہ اور نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے پیک ورز جن اوقات میں لوڈ زیادہ ہوتا ہے کے خاتمے سے پیدا ہونے والی خلا پر ایک غیر طے شدہ سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاور ڈویژن کی درخواست پر بلائ...
پاکستان میں موبائل کمپنیاں مقامی طور پر اسمبلنگ کی جانب گامزن
کراچی پاکستان میں موبائل ہینڈ سیٹس کے مینوفکچررز جون 2020 میں کابینہ سے منظور کی گئی موبائل ڈیوائس مینوفکچرنگ پالیسی کے تحت مقامی سطح پر اسمبلنگ کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں وزیر صنعت حماد اظہر سے موبائل کمپنی ویوو کے نمائندوں نے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ...
گنے کی بروقت کٹائی سے چینی کی قیمت کم ہو کر 85 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی
اسلام باد سندھ اور پنجاب میں گنے کی فصل کی کٹائی کی ابتدا کے بعد ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں تقریبا 20 فیصد تک تیزی سے کمی دیکھی جارہی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہاں تک کہ وزیراعظم نے بھی چینی کی فی کلو گرام قیمتوں میں 20 روپے تک کمی نے پر اطمینان کا اظہار کیاوزیراعظم نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپن...
نومبر میں مہنگائی معمولی کمی سے 83 فیصد رہی
اسلام اباد ماہ نومبر میں کچھ اشیا کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد افراط زر مہنگائی اکتوبر کی 89 فیصد سے کم ہوکر گزشتہ ماہ 83 فیصد رہیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلسل دوسرے ماہ بھی مہنگائی میں معمولی کمی ائی تاہم اس کے برعکس حقیقت میں ضروری اشیا کی قیم...
ڈسکوز کا بجلی کے ٹیرف میں 86 پیسے اضافے کا مطالبہ
اسلام باد سابقہ واپڈا کی مختلف ڈسٹری بیوشن کمپنیوں ڈسکوز کے پاس 1500 سے 1600 میگا واٹ کے نئے کنکشن کے لیے لگ بھگ ساڑھے لاکھ درخواستیں زیر التوا ہیں کیونکہ صارفین کو اپریلجون 2020 کے دوران 85 ارب کے استعدادی چارجز کے حساب سے ٹیرف میں 86 پیسے فی یونٹ اضافے کا سامنا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹ...
جوہری بجلی گھر کی زمائش کیلئے ایندھن کی لوڈنگ کا غاز
اسلام باد پاکستان نے کراچی میں 11 سو میگا واٹ کے جوہری بجلی گھر کو زمائشی بنیاد پر چلانے کے لیے ایندھن کی لوڈنگ کا غاز کردیا اس پلانٹ کا کمرشل پریشن اپریل 2021 میں شروع ہوگادوسری جانب زاد کشمیر کی حکومت نے 700 میگا واٹ کا ایک ہائیڈرو پاور منصوبہ تعمیر کرنے کے لیے چینی کمپنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کردیےڈان اخبار کی رپو...
پاک سوزوکی اور انڈس موٹرز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے تک اضافہ
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لیمٹڈ پی ایس ایم سی ایل انڈس موٹرز نے ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہےدونوں کمپنیوں نے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے تک اضافہ کیا ہےاس سے پہلے کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کی قیمت کو جواز بناکر گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا جاتا تھامگر حالیہ مہینوں میں روپے کی قدر...
نومبر میں ریونیو کی وصولی 346 ارب روپے کے ساتھ ہدف سے قریب رہی
اسلام باد فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی ار کے جاری کردہ عبوری اعداد شمار کے مطابق نومبر کے مہینے میں ریونیو کلیکشن کا 348 ارب روپے کا ہدف حاصل نہیں ہوسکا اور 346 ارب روپے تک کی وصولی کی گئیتاہم یہ سالانہ بنیادوں پر گزشتہ سال کے اسی ماہ کے 335 ارب روپے کے مقابلے میں فیصد ترقی کو ظاہر کر رہی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق رواں...
نیشنل بینک میں تقرریوں کے تھرڈ پارٹی ڈٹ کی سفارش
کراچی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصول کو پیر کے روز کراچی کے دورے کے دوران حکومت نے نیشنل بینک پاکستان میں تقرریوں پر تھرڈ پارٹی ڈٹ کی سفارش کی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی باڈی نے مزید ہدایت دی کہ اسٹیٹ بینک پاکستان کے موجودہ پینل سے ڈٹ فرم کا انتخاب کیا جا سکتا ہےمزید پڑھیں نیشنل بینک کے...
بٹ کوائن کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
ورچوئل کرنسی بٹ کوائن ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہےاس وقت دنیائے انٹرنیٹ کی اس کرنسی کے ایک یونٹ یا یوں کہہ لیں کہ ایک روپے کی قیمت 19 ہزار ڈالرز سے زیادہ ہوچکی ہےاس کرپٹو کرنسی کی قیمت 19 ہزار 783 ڈالرز 31 لاکھ 54 ہزار پاکستانی روپے سے زائد سے تجاوز کرگئی ہے اور اس طرح دسمبر 2017 میں قائم ہونے والے ریکارڈ کو توڑ دیایعنی ا...
پیٹرول کی قیمت برقرار ڈیزل روپے فی لیٹر مہنگا
وفاقی حکومت نے ئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں روپے اضافہ کردیا گیاوزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت نے بین الاقوامی مارکیٹ میں ہونے والا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ خود برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہےب...
ئل کمپنیز اور ڈیلرز کے مارجن میں 16فیصد تک اضافہ متوقع
اسلام باد تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے حکومت نے گزشتہ سال کیے گئے وعدے کے برعکس مارکیٹ اسٹڈی کے بغیر ئل مارکیٹنگ کمپنیوں او ایم سی اور ڈیلرز کمیشن کے منافع کے مارجن میں 16 فیصد تک اضافہ کر سکتی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق خزانہ اور منصوبہ بندی کی وزارتیں اور ئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹیاوگرا اس وقت کابینہ ...
مالی سال 2020 ملک میں موبائل فون کی درامد پر 54 ارب روپے کی ڈیوٹی وصول
اسلام اباد پاکستان کسٹم نے گزشتہ سال ڈیوائس ائیڈینٹی فکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم ڈی ائی ار بی ایس کے ذریعے موبائل ڈیوائسز کی درامد پر 54 ارب روپے وصول کیے جو اس سے پہلے سال کے مقابلے میں 145 فیصد زیادہ ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ اف ریونیو ایف بی ار کی جاری کردہ اعداد شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ موبائل فون...
ازادی کے بعد پہلی مرتبہ بھارتی معیشت کساد بازاری میں داخل
ممبئی بھارت کی معیشت جولائی اور ستمبر کے دوران 75 فیصد سکڑنے سے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بڑی ترقی یافتہ اور ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل ہوگئی کیونکہ یہ ازادی کے بعد پہلی مرتبہ تکنیکی کساد بازاری میں داخل ہوئی ہےڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سرکاری اعداد شمار ظ...
وائرس کے پھیلا میں اضافہ اور پابندیاں معاشی بحالی کیلئے خطرہ
اسلام باد وفاقی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کی حالیہ معاشی بحالی کو ملک کے ساتھ ساتھ بڑے تجارتی شراکت داروں میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث زوال پذیری کا خطرہ ہے تاہم مہنگائی کا دبا کم ہوا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ معاشی اپڈیٹ اور نومبر کے منظر نامے میں کہا گیا کہ...
کراچی پاکستان اسٹیل ملز سے ہزار 544 ملازمین برطرف
پاکستان اسٹیل ملز نے ڈی سی ایز منیجرز اور صحت عامہ سمیت مختلف شعبوں سے ہزار 544 ملازمین کو نکالنے کی فہرست تیار کرلیترجمان پاکستان اسٹیل ملز محمد افضل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مختلف شعبوں میں کام کرنے والے افراد کی ملازمت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہےبیان میں بتایا گیا ہے کہ گروپ اور جے او سیز ملازمین کو فارغ کیا جا ر...
اسٹیک ہولڈرز نے گیس کی قیمتوں میں 123 فیصد اضافے کے مطالبے کی مخالفت کردی
اسلام باد گیس کے شارٹ فالز کا سامنا کرنے کے باوجود سوئی نادرن کیس پائپ لائنز لمیٹڈ ایس این جی پی ایل نے گیس کے نرخوں میں 123 فیصد لاکھ نئے گھریلو کنیکشنز اور میٹر رینٹ میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا ہے جس کی ٹیکسٹائل انڈسٹری اور ٹرانسپورٹ سیکٹر سمیت اسٹیک ہولڈرز نے سختی سے مخالفت کیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ئل اینڈ...
فلائی دبئی کی اسرائیل کے لیے باقاعدہ کمرشل پروازیں شروع
فلائی دبئی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم ہونے کے بعد پروازوں کا سلسلہ باقاعدہ شروع کر دیا اور پہلی پرواز دبئی سے تل ابیب اور وہاں سے واپس دبئی گئیخبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فلائی دبئی کی پہلی پرواز دبئی سے تل ابیب پہنچی تو اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو بھی وہاں موجود تھےمزید پڑ...
کورونا ویکسین کے باوجود عالمی وبا کے معاشی نقصانات جلد ختم نہیں ہوں گے
اسلام باد کورونا وبا کے خاتمے کے حوالے سے بڑھتے ہوئے اعتماد کے باوجود اقوام متحدہ کی تجارت ترقی سے متعلق کانفرنس یو این سی ٹی اے ڈی کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس ویکسین معاشی نقصان روک نہیں سکے گاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یو این سی ٹی اے ڈی کی رپورٹ کے مطابق وبا کی وجہ سے ہونے والے معاش...
کووڈ19 سے پہلے معاشی اشاریے نمایاں بہتری کی عکاسی کررہے تھے حفیظ شیخ
اسلام باد وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے عالمی اقتصادی فورم کو گاہ کیا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کے مالی اور کرنٹ اکانٹ خسارے میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ویڈیو لنک کے ذریعے عالمی اقتصادی فورم کے کنٹری اسٹریٹیجی ڈائیلاگ کے اجلاس کے دوسرے حصے سے ...
ایل این جی پر میڈیا کا ایک حصہ دانستہ مخصوص تاثر دینے کی کوشش کررہا ہے ندیم بابر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ ایل این جی کے مسئلے پر ایک چینل کے صحافی دانستہ طور پر ایک تاثر پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں جو حقیقت کے برعکس ہےشبلی فراز نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر کے ہمراہ پریس کانفرنس کا اغاز کرتے ہوئے کہا کہ ایل این جی کے معاملے پر میڈیا میں بہ...
پیاز کی ہول سیل قیمتوں میں بڑی کمی کے باوجود صارفین مہنگے داموں خریدنے پر مجبور
کراچی ہول سیل قیمتیں 2800 روپے فی من سے 12 سے 13 سو روپے فی من ہونے کے باوجود پیاز کی ریٹیل قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق برامدکنندگان کی جانب سے پیاز کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور قبل از وقت پیاز کی شمپنٹ کے لیے نومبر سے 15 روز کے لیے خود ساختہ پابندی لگائی گئی تھی تاہم اس کے با...
ریگولیٹرز نے بجلی کی قیمت میں 86 پیسہ فی یونٹ اضافے کی سماعت ملتوی کردی
اسلام باد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے غیر سنجیدہ رویے پر سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں ڈسکو کے بنیادی ٹیرف میں بجلی کے نرخوں میں 86 پیسہ فی یونٹ اضافے کی عوامی سماعت معطل کردی ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عوامی سماعت نیپرا چیئرمین توصیف ایچ فاروقی کی زیرصدارت منعقد ہوئی ...
وزیراعظم کی ورلڈ اکنامک فورم کے پروگرام میں کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول
وزیراعظم عمران خان اور متعدد وزیر ورلڈ اکنامک فورم کے پاکستان سے متعلق کنٹری اسٹریٹجی ڈائیلاگ سی ایس ڈی کے موقع پر بین الاقوامی کمپنیوں کے سربراہان اور دنیا کی کاروباری شخصیات سے ملاقات کریں گےدفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ڈائیلاگ کا افتتاح وزیراعظم عمران خان کریں گے اور ورلڈ اکنامک فورم کے صدر بو...
سونے کی قیمت میں ہزار روپے سے زائد کی کمی
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئیبین الاقوامی مارکیٹ میں خالص سونے کی فی اونس قیمت 51 ڈالر گھٹ کر ایک ہزار 815 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزار 350 روپے کی کمی ہوئی ہے اس غیر معمولی کمی کے بعد مقامی...
ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق مشاورت کے عمل کا غاز
اسلام باد سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ایس ای سی پی نے ملک میں ڈیجیٹل اثاثوں کے قیام اور سائبر کرنسی کی حیثیت کی وضاحت سے متعلق قوانین وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں پہلی بریفنگ ایس ای سی پی ہیڈ فس میں ہوئیاس اجلاس کی سربراہی ایڈیشنل ڈائریکٹر سیکیورٹیز مارکیٹ ڈویژن نازیہ عبید ...
صنعتوں نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست مسترد کردی
اسلام باد تجارتی اور صنعتی نمائندوں سمیت بڑے اسٹیک ہولڈرز نے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ ایس ایس جی سی ایل کی جانب سے رواں سال میں مالی ضروریات پوری کرنے کی غرض سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے مطالبے کی مخالفت کردیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس کے بجائے پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اپٹما نے ایس ایس جی سی ایل کے ریونیو ...
حکومت سال میں بجلی کے اخراجات میں 300 ارب روپے بچالے گی اسد عمر
اسلام باد مسلم لیگ کی حکومت پر لینڈ مائنز چھوڑنے کا الزام عائد کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی اسد عمر نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے فیصلوں سے ئندہ سالوں 232021 میں بجلی کے اخراجات پر 300 ارب روپے سے زائد کا مجموعی اثر پڑے گاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر جو کابینہ ...
مکمل لاک ڈان کے خدشات اسٹاک مارکیٹ میں 555 پوائنٹس کی کمی
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک بار پھر مکمل لاک ڈان کے خدشات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس میں مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 555 پوائنٹس 138 فیصد کمی کے بعد 39 ہزار 633 پوائنٹس پر بند ہواملک میں کورونا مثبت نے کی شرح میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈان کے خدشات کے باعث مارکیٹ میں ایک موقع پر ان...
نئی زری پالیسی کا اعلان پالیسی ریٹ فیصد پر برقرار
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے نئے پالیسی ریٹ کا اعلان کردیا ہے اور اسے فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہےمرکزی بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو منعقد ہوا جس میں نئے پالیسی ریٹ کورونا سے معیشت پر مرتب ہونے والے منفی اثرات مہنگائی اور اجناس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سمیت مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئیمزید...
اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں سے عوام مایوس
لاہور ملک میں مدنی میں کمی اور معاشی کساد بازاری کے ساتھ ساتھ عوام کی جانب سے حکومت پر تنقید جاری ہے کہ وہ سبزیوں اور ضروری اشیاء کی قیمتوں کو کم کرنے یا ماڈل بازار اور اوپن مارکیٹ پر کم توجہ دے رہے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سالوں سے جس صورتحال سے وہ گزر رہے ہیں وہ بد سے بدتر ہوتی جارہی ہ...
اوگرا کا گیس میٹر ٹیسٹنگ کیلئے تھرڈ پارٹی سے رجوع کرنے کا فیصلہ
اسلام باد گیس یوٹیلیٹی کمپنیوں کی جانب سے مقررہ قیمت اور میٹرز کے کرائے میں بالترتیب 123 فیصد اور 100 فیصد تک اضافے کے مطالبے کے درمیان حائل ئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے خود گیس کمپنیوں کے بجائے زاد تھرڈ پارٹی کے ذریعے گیس میٹروں کی جانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اوگرا سوئی سدرن گیس کمپن...
ئی ایم ایف سے بات چیت محصولات کے نظام کی تجدید پر مرکوز
اسلام باد ایسے وقت میں کہ جب ملک کووڈ 19 کی دوسری لہر سے نبرد زما ہے عالمی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف نے متعدد پالیسیوں کی تجویز دی ہے جس میں ٹیکس کی شرح کو معقول بنانے سے لے کر ٹیکس استثنی ختم کرنا اور ملک کے نظام ٹیکس میں تمام خرابیاں دور کرنا شامل ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی میں موجود ذرائع کا...
اسٹیٹ بینک نے پاکستانی تارکین وطن کی واپسی کے خطرے سے گاہ کردیا
کراچی اسٹیٹ بینک پاکستان نے بیرون ملک مقیم کارکنوں کی زبردستی وطن واپسی پر انتباہ جاری کیا ہے کہ یہ اقدام ملکی معیشت کے لیے سنگین مسائل پیدا کرسکتا ہے اور حکومت سے صورتحال سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرنے پر زور دیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک نے حال ہی میں جاری کردہ ریاست پاکستان کی معیشت 202019 کی پ...
شوگر ملرز نے گنے کی قلت پر ملوں کی بندش سے خبردار کردیا
اسلام اباد پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پی ایس ایم اے نے وزارت صنعت کو لکھے گئے خط میں خبردار کیا ہے کہ ملک کی شوگرز ملز بندش کا سامنا کرسکتی ہیں کیونکہ انہیں خام مال کی شدید قلت کا سامنا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر صنعت پیداوار حماد اظہر کو گنے کی عدم دستیابی کا مقصد کسانوں کی جانب سے قیمتوں کو بڑھانے کا مطالبہ...
منی لانڈرنگ کی تحقیقات ایف ائی اے کا سندھ پنجاب پولیس سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے نے منی لانڈرنگ کے کیسز کی تحقیقات کے لیے سندھ اور پنجاب پولیس سے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر لیےایف ائی اے اکنامک کرائمز ونگ انسداد منی لانڈرنگ کے نئے ڈائریکٹر عامر فاروقی کا کہنا تھا کہ پولیس کو اس طرح کے وائٹ کالر جرائم کی تحقیقات کے لیے درکار مہارت نہ ہونے کے باعث رکاوٹوں کا سامنا...
ایف بی ار قابل ٹیکس امدنی وصول کرے تو قرضوں کی ضرورت نہیں ہوگی عشرت حسین
وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ اگر فیڈرل بورڈ اف ریونیو ایف بی ار قابل ٹیکس امدنی وصول کرنا شروع کرے تو ہمیں قرضے لینے کی ضرورت نہیں پڑے گیوفاقی وزیر اطلاعات نشریات شبلی فراز نے مشیر ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ میڈیا سے بات کرنے کا مقصد مخ...
سندھ حکومت نے پام ئل کی مقامی سطح پر پیداوار کا کامیاب تجربہ کرلیا
سندھ حکومت نے ٹھٹہ کے علاقے میں پام کے درخت لگانے سے لے کر اس کے پھل سے تیل نکالنے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہےکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ ہر سال تقریبا سے ارب ڈالر پاکستان پام ئل کی درمدات پر خرچ کرتا ہےان کا کہنا تھا کہ محکمہ ماحولیات اور کوسٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ٹھٹہ میں کاٹھور کے ...
مسابقتی کمیشن پاکستان نے سیمنٹ بنانے والوں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا
اسلام باد مسابقتی کمیشن پاکستان سی سی پی کی ٹیم نے مینوفیکچررز کی ممکنہ غیر مسابقتی سرگرمیوں کی تحقیقات کے لیے پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن اے پی سی ایم اے کے دفاتر کی تلاشی لی اور معائنہ کیاسی سی پی میں موجود ذرائع کا کہنا تھا کہ مختلف ٹیموں نے کراچی میں اے سی ایم اے کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے دفاتر میں د...
پاکستان کا کرنٹ اکانٹ مسلسل چوتھے ماہ بھی سرپلس ہوگیا
ملک کا کرنٹ اکانٹ مسلسل چوتھے ماہ اکتوبر میں بھی سرپلس رہا اور مجموعی ملکی پیداوار جی ڈی پی کے 16 فیصد یا 38 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک بڑھ گیااسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق کرنٹ اکانٹ ماہانہ بنیاد پر ستمبر کے کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے مقابلے 547 فیصد بڑھامرکزی بینک کا کہنا تھا کہ اس سرپلس کی وجہ ترسیلات زر میں مستقل...
ایس ای سی پی نے ملک کے پہلے پیر ٹو پیر قرضوں کے پلیٹ فارم کی منظوری دے دی
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ایس ای سی پی نے اپنی ٹکنالوجی سے چلنے والے پہلے ریگولیٹری سینڈ باکس کے پہلے گروپ کے تحت پیر ٹو پیر قرض دینے کے پلیٹ فارم کے غاز کے لیے منظوری دے دی ہےایس ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملک میں فنانشل ٹیکنالوجی کی حمایت اور فروغ دینا ہےپیر ٹو پیر ...
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 183 ارب روپے کے بونڈ اکٹھے کرلیے
اسلام باد ایشیائی ترقیاتی بینک نے 183 ارب روپے 114 ملین ڈالر کے مقامی کرنسی میں قراقرم بانڈز اکٹھا کیے ہیں اور پاکستان کی ترقیاتی کوششوں اور کووڈ19 کے خلاف ردعمل کے لیے مسلسل حمایت کا وعدہ کیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک بیان میں کہا کہ یہ کثیرالجہتی ترقیاتی بینک کی مقامی کرنسی قراقرم بانڈ...
اکتوبر میں ٹیکسٹائل برامدات میں فیصد اضافہ ایل پی جی کی درامدات بڑھ گئیں
اسلام اباد پاکستان کی ٹیکسٹائل اور کپڑوں کی برامدات مالی سال 21 میں جولائی سے اکتوبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 378 فیصد بڑھ کر ارب 76 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں ارب 58 کروڑ ڈالر تھیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق اکتوبر میں برامدات ایک سال قب...
وزیراعظم کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
کورونا کی وجہ سے معاشی مسائل سے دوچار عوام کیلئے بری خبر ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا گیا ہےوزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی سمری منظور کرلی جس کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جار...
زاد کشمیر میں 1124 میگاواٹ کے کوہالہ پن بجلی منصوبے کے معاہدے پر دستخط
زاد کشمیر میں سہ فریقی کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تاریخی معاہدے پر دستخط کردیے گئےمعاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام باد میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان سمیت چینی سفیر یاجنگ اور دیگر افراد نے شرکت کیوزیراعظم عمران خان نے 1124 میگاواٹ کے پن بجلی منصوبے کی دستخطی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوام کو س...
شرح سود مزید ایک فیصد کمی کے بعد فیصد کی سطح پر اگئی
اسٹیٹ بینک پاکستان نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کردی جس کے بعد ملک میں شرح سود فیصد پر گئیمرکزی بینک کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے بعد تین ماہ کے دوران شرح سود میں پانچویں بار کمی کی گئی ہے1 فیصد کمی کے بعد شرح سود فیصد کی سطح پر اگئی گزشتہ دو ماہ میں شرح سود میں 525 فیصد کمی کی جاچکی ہے16 اپریل کو اسٹی...
اگلے سال پاکستان کی معاشی ترقی ایک فیصد رہنے کا امکان ہے ئی ایم ایف
عالمی مالیاتی ادارے ئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک لک رپورٹ میں اگلے سال پاکستان کی معاشی ترقی ایک فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہےئی ایم ایف کی جانب سے ورلڈ اکنامک وٹ لک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا کہ اگلے سال پاکستان کی معاشی ترقی ایک فیصد رہنے کا امکان ہے ئی ایم ایف کے معاشی شرح نمو کا تخمینہ حکومتی اندازوں ک...
ٹڈیاں پکڑو اور پیسے لو وفاقی حکومت کا نیا منصوبہ تیار
وفاقی حکومت نے ٹڈیوں سے بائیو کمپوسٹ کھاد بنانے کا منصوبہ تیار کرلیاوزرات نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹڈی دل سے کھاد بنانے کا منصوبہ منظوری کے مرحلےمیں ہے اورٹڈی دل کوبائیو کمپوسٹ کھاد میں تبدیل کیا جائے گاوزرات نے بتایا کہ اس منصوبے سے مقامی لوگوں کو روزگار ملے گا کھاد بنے گی اور ٹڈی د...
ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہےسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 105100 روپے ہوگئی10گرام سونے کی قیمت 1715 روپے اضافے سے 90106 روپے...
وفاقی وزارت خزانہ کے ملازمین نے بجٹ اعزازیہ نہ ملنے پر قلم چھوڑ ہڑتال کردی
اسلام اباد میں وزارت خزانہ کے ملازمین نے بجٹ اعزازیہ نہ ملنے پر قلم چھوڑ ہڑتال کردیاحتجاجی ملازمین کی جانب سے وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے دفتر کے گھیرا کاخدشہ ہے جس کے باعث انتظامیہ نے وزارت خزانہ کی چوتھی منزل پر جانے والے راستے بند کردیے ہیں اور دفتر کی لفٹس بھی بند کردی گئیں ہیںوزارت خزانہ کے ملازمین پہلے بھی...
پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول
اسلام ابادپاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئےاسٹیٹ بینک اف پاکستان نے تصدیق کی کہ پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیںمرکزی بینک کے مطابق 50 کروڑ ڈالر ایشیائی ترقیاتی بینک اور 50 کروڑ ڈالر عالمی بینک سے موصول ہوئے ہیں
بلوچستان ہائیکورٹ نے 10 ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کالعدم قرار دے دی
بلوچستان ہائیکورٹ نے 10 ویں قومی مالیاتی کمیشن این ایف سی کی تشکیل کا 12 مئی 2020 کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیابلوچستان ہائیکورٹ میں این ایف سی کی تشکیل سے متعلق کامران مرتضی ایڈووکیٹ اور ساجد ترین ایڈووکیٹ نے درخواستیں دائر کی تھیںہائیکورٹ نے ان درخواستوں پر فیصلہ سنادیا جس کے تحت این ایف سی کا 12 مئی کا نوٹیفکیشن ک...
موجودہ حکومت 22 ماہ بعد بھی نئی تجارتی پالیسی نہ لا سکی وزیراعظم کا نوٹس
وزیراعظم عمران خان نے 22 ماہ بعد بھی نئی تجارتی پالیسی میں تاخیر کا نوٹس لے لیاموجودہ حکومت کو 22 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور وہ اب تک نئی تجارتی پالیسی نہیں لاسکی ہےذرائع وزارت تجارت کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نئی سالہ تجارتی پالیسی میں تاخیر کا نوٹس لے لیاذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے وزارت تجارت کو پالی...
فی تولہ سونا ایک لاکھ ہزار روپے کا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمتیں سمان پر پہنچ گئی ہیںصرافہ بازار میں 1300 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا ایک لاکھ ہزار روپے کا ہوگیا ہے عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 400 روپے کا ہوگیا ہے10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 11...
بجٹ کے بعد ملک میں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگیا
اسلام باد وفاقی حکومت کی جانب سے ائندہ مالی سال 212020 کا بجٹ پیش کیے جانے کے بعد ملک میں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگیاادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 102 فیصد اضافہ ہواادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں جن میں ٹے کا 2...
ملک بھر میں مختلف یوٹیلیٹی اسٹورز پر ٹا اور چینی غائب
ملک بھر میں مختلف یوٹیلیٹی اسٹورز پر ٹا اور چینی غائب ہوگئے جس کے باعث عوام اوپن مارکیٹ سے مہنگی خریداری پر مجبور ہیںحکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے مالی مشکلات کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز پر ریلیف پیکج دیا تھا اور پیکج کے تحت ٹےچینی سمیت اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دی گئی تھیحکام کے مطابق وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹو...
ڈالر مہنگا فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی 700 روپے کا اضافہ
کراچی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ہوا ہےانٹربینک میں ڈالر 64 پیسے منہگا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 16635روپے میں فروخت ہوااوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے اضافے کے ساتھ 16660روپے تک پہنچ گئیاس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یورو ایک روپیہ مہنگا ہوکر 18650 روپے ریا...
زادکشمیر کا ایک کھرب 39 ارب 50 کروڑ روپےکا ٹیکس فری بجٹ پیش
مظفرباد زادکشمیرکا ایک کھرب 39 ارب 50 کروڑ روپےکا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیاوزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی نے زادکشمیر اسمبلی میں ائندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جس میں غیرترقیاتی اخراجات کے لیے ایک کھرب 15 ارب روپے رکھے گئے ہیں جب کہ ترقیاتی اخراجات کے لیے 24 ارب 50 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیںبجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہو...
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پیٹرول کی قلت برقرار
قیمتوں میں کمی کے 17 روز بعد بھیکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پیٹرول کی فراہمی مکمل طور پر بحال نہیں ہوسکی ہےپیٹرول نہ ہونے کی وجہ سے شہر کے متعدد پیٹرول پمپس بند ہیں جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہےپیٹرول پمپس انتظامیہ کا مقف ہے کہکراچی سے پیٹرول کی سپلائی تاحال متاثر ہے اورپیٹرول کی قیمتوں میں کمی...
سندھ کا 12 کھرب 40 ارب روپے کا بجٹ پیش سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
صوبہ سندھ کا مالی سال 212020 کا تقریبا 12 کھرب 40 ارب روپے سے زائد کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کردیا گیاسندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اغا سراج درانی کے زیر صدارت ہوا جس میں وزیراعلی اعلی سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ پیش کیااس دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا تاہم وزیراعلی نے تقریر جاری رکھی اپنی ٹھویں بجٹ تقریر کے...
وفاقی حکومت نے قرض لیکر ئی پی پیز اوردیگر بجلی گھروں کو 200 ارب روپے جاری کر دیے
وفاقی حکومت نے قرض لے کرانڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز ئی پی پیز کرائے کے بجلی گھراور سرکاری بجلی گھروں کو 200 ارب روپے جاری کر دیےوفاقی حکومت نےادائیگیوں سے قبل ئی پی پیز کے بھاری منافع جات پر محمد علی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد بات چیت کے لیے سابق وفاقی سیکرٹری بابر یعقوب کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات کا بھی انتظار نہ کی...
پیٹرول بحران تحقیقاتی کمیٹی نے نجی کمپنیوں کو ذمہ دار قرار دے دیا
وزارت پیٹرولیم بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ میں پیٹرول بحران کا ذمے دار نجی تیل کمپنیوں کو قرار دے دیاکمیٹی نےابتدائی رپورٹ وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ نجی تیل کمپنیاں موجودہ بحران کی ذمےدار ہیں جب کہ بحران میں پی ایس او کے ئل ٹرمینلز 24 گھنٹے کام کرتے رہےرپورٹ کے مطابق بحران سے قبل...
مشکل ترین حالات میں متوازن بجٹ دینے کی کوشش کی ہے مشیرخزانہ
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ مشکل ترین حالات میں متوازن بجٹ دینے کی کوشش کی ہے ہزاروں اشیاء پر ٹیکس ختم کیا یا کم کیا ہےبین الاقوامی معاشی کانفرنس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئےحفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت نے اپنے اخراجات بہت کم کیے ہیں اوران حالات میں جو ممکن ہے وہ کر رہے ہیںحفیظ شیخ کا...
قیمتوں میں کمی کے ہفتے بعد بھی پیٹرول کی فراہمی مکمل بحال نہ ہوسکی
پیٹرول سستا ہونے کے 14 روز بعد بھی خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی مکمل فراہمی بحال نہ ہوسکیخیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بھی پیٹرول نہ ملنے کی شکایات ملیں جس کے باعث ہفتے بعد بھی شہریوں کی تکالیف میں کمی نہ سکیدوسری جانب کراچیلاہور اور اسلام باد میں صورت حال بہتر ہونے لگی ہے کراچی...
شوگر ملز ایسوسی ایشن کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو سستی چینی دینے سے انکار
شوگر ملز ایسوسی ایشن نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو سستی چینی فراہم کرنے سے انکار کردیاپاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وفاقی وزارت صنعت پیداوارکو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو 63 روپے کلو چینی نہیں دے سکتے وزارت صنعت کی 63 روپےکلو چینی فراہمی کی سفارش کی قانونی حیثیت نہیںشوگر ملز ایسوسی ایشن کاکہ...
کاروباری ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے مہنگا ہوگیا
کراچی کاروباری ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے مہنگا ہوگیاڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور اس ہفتے انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے مہنگا ہواکاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالرکی قدر 16424روپے ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 120 روپے مہنگا ہوکر 16470 روپے ہے
خیبرپختونخوا حکومت کو ئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں مشکلات
پشاور خیبرپختونخوا حکومت کو ئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی تیاری میں مشکلات کا سامنا ہے جب کہ رواں مالی سال صوبائی حکومت کو 50 ارب روپے سے زائد خسارہ ہوا ہےخیبر پختونخوا حکومت نے ئندہ مالی سال کی بجٹ ترجیحات کو حتمی شکل دے دی ہے جن میں رواں مالی سال غیرضروری منصوبوں اخراجات پر کٹ لگایا جائے گاذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ کا حج...
وفاقی بجٹ پر ملک کے مختلف چیمبرز کامرس کا ملا جلا رد عمل
وفاقی حکومت کے بجٹ پر ملک کے مختلف چیمبرز کامرس نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہےاسلام باد ایوان صنعت تجارت نے بجٹ کو خوش ئند قرار دے دیا کہا کہ کورونا وائرس کے باعث صنعتیں شدید مشکلات کا شکار تھیں ریلیف ملنے سے مہنگائی میں کمی ہو گیدوسری جانب برمد کنندگان نے حکومت سے برمدی صنعت کےلیے مراعات دینے کا مطالبہ کیا جب کہ چھو...
اس وقت ترجیح ٹیکس وصولی نہیں بلکہ لوگوں کو ریلیف دینا ہے حفیظ شیخ
اسلام اباد مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہےکہ اس وقت ہماری ترجیح ٹیکس وصولی نہیں بلکہ لوگوں کو ریلیف دینا ہے اور اسی وجہ سے بجٹ میں نیا ٹیکس نہیں لگایا گیاجیونیوز کے پروگرام اج شاہزیب خانزدہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ شیخ نے کہا کہ کوشش کریں گے اچھے انداز میں ٹیکس لیں لیکن اس وقت ہماری ترجیح ٹیکس وصولی نہیں بلکہ لو...
بجٹ کے بعد کیا کیا سستا ہوگا
وفاقی حکومت نے مالی سال 212020 کے لیے 71 کھرب 37 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا ہے جس میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیاوفاقی بجٹ کے بعدپاکستان میں بننے والے موبائل فونز سستے ہوجائیں گے جب کہ کپڑوں اور جوتوں کی قیمتیں نیچے ئیں گیرکشہ موٹر سائیکل رکشہ اور 200 سی سی کی موٹرسائیکلیں بھی سستی ہوں گی جبکہ جینیاتی بیماری میں مب...
وفاقی بجٹ میں کورونا کے تدارک کیلئے 1200 ارب روپے مختص
وفاقی حکومت نے مالی سال 212020 کے بجٹ میں کورونا وائرس کے تدارک کے لیے 1200 ارب روپے سے زائد کی پیکج تجویز کیا ہے وفاقی وزیر برائے صنعت پیداوار حماد اظہر نے بتایا کہ 875 ارب روپے کی رقم وفاقی بجٹ سے فراہم کی جائے گی جسے مختلف کاموں کے لیے مختص کیا گیا ہےدستاویز کے مطابق طبی الات حفاظتی لباس اور طبی شعبے کے لیے 75 ارب ر...
پیٹرول بحران کے معاملے پر نجی ئل کمپنیوں کے سی ای اوز ایف ئی اے میں پیش نہ ہوئے
پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ کے معاملے پر تینوں نجی ئل کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو سی ای او وفاقی تحقیقاتی ایجنسیایف ئی اے میں پیش نہیں ہوئےایف ئی اے اسٹیٹ بینک سرکل نے تینوں نجی پیٹرولیم کمپنیوں کے سی ای اوز کو کل دوبارہ طلب کیا ہے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تینوں ضروری ریکارڈز بھی اپنے ہمراہ لے کر ئیںدو...
مجموعی حکومتی قرضے 2500 ارب اضافے کے بعد 35 ہزار 207 ارب روپے ہوگئے
قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق مالی سال 202019 کے پہلے ماہ میں حکومتی قرضے 2500 ارب روپے بڑھنےکا انکشاف ہوا ہے اور مجموعی حکومتی قرضے 35 ہزار 207 ارب روپے ہوگئے ہیںقومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق مارچ 2020ء تک مقامی حکومتی قرضے 22 ہزار 478 ارب روپے ہوگئے جب کہ اسی دوران غیر ملکی قرضے 12 ہزار 729 ارب روپے بڑھےرپورٹ ک...
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ڈالر بھی مہنگا
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے جب کہ انٹربینک میں ڈالر پیسے مہنگا ہو کر 16458روپےکا ہوگیا ہےسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 98 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے1350 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 92500 روپے ہوگئی صرافہ بازار1...
ملک کے مختلف شہروں میں عوام کو پیٹرول کی تلاش
ملک کے مختلف شہروں میں عوام کو گیارہویں روز بھی پیٹرول کی تلاش ہے اور جہاں پیٹرول دستیاب ہے وہاں پر شہریوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں حکومت عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی میں ناکام ہے اور یکم جون کو پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے بعد سے عوام کو فائدے کے بجائے خواری اور شدید مشکلات کا سامنا ہےبڑی تعداد میں بند پیٹرول پمپس بھ...
رواں مالی سال معاشی شرح نمو منفی 04 فیصد رہی اقتصادی سروے رپورٹ جاری
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ کورونا سے مجموعی ملکی پیداوار جی ڈی پی کو ہزار ارب روپے کا نقصان ہوانئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگےگاوزیراعظم عمران خان کو اقتصادی سروے رپورٹ پیش کرنے کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت کے سال میں برمدات صفر فیصد بڑھیں سابق حکوم...
اسٹیٹ بینک کا ئندہ بجٹ میں بینکوں سے رقم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ
اسلام اباد اسٹیٹ بینک نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ ئندہ بجٹ میں بینکوں سے نقد رقم نکلوانے پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا جائےرپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے ائندہ بجٹ میں بینکوں سے نقد نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کے ساتھ بینکاری کے شعبے سے سپر ٹیکس کو ختم کرنے کی تجویز بھی دی ہےمرکزی بینک کی جانب سے فیڈرل بورڈ ریون...
وزیراعظم کو قومی اقتصادی سروے رپورٹ پیش کردی گئی
اسلام اباد مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے وزیراعظم کو قومی اقتصادی سروے رپورٹ پیش کردیوزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی جس میں ملک کی معاشی صورتحال اور ائندہ بجٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیااس موقع پر مشیر خزانہ نے اقتصادی سروے برائے مالی سال 202019 کی کاپی وزیراعظم کو پیش کیواضح رہےکہ ائندہ مالی س...
حکومت کاقومی الیکٹرک وہیکل پالیسی 2020 متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام اباد وفاقی حکومت نے پہلی قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی 2020 متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیاجیونیوز کے مطابق پہلی قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی 2020 وفاقی بجٹ میں پیش کی جائے گی جس کے تحت پہلےمرحلےمیں 30 فیصد موٹرسائیکل رکشے بسیں اور ٹرک بجلی پر چلیں گے جب کہ دوسرے مرحلے میں ملک بھر میں چھوٹی بڑی کاریں بھی بجلی پر چلیں گیذرائ...
کووڈ 19 کے باعث بجٹ کی منظوری کیلئے گیم کے نئے قواعد
پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں منتخب وزارتوں کیلئے بجٹ ایلوکیشنز پر تحاریک تخفیف پر ووٹ نہیں دیا جائے گا اور ان پر بات چیت کے بعد انہیں واپس لے لیا جائے گاتین صفحاتی معاہدے کے مطابق حکومت اور حزب اختلاف نے بجٹ اجلاس کے لیے کھیل کے قواعد کا فیصلہ کرتے ہوئے اس پر اتفاق کیا...
کورونا سے ملکی معیشت کو 2500 ارب کا نقصان
رواں مالی سال کا اقتصادی سروے اج کو جاری کیا جائے گاپی ٹی ائی حکومت دوسرے سال بھی بیشتر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے اور کوئی بھی معاشی ہدف حاصل نہ ہوسکاکورونا سے ملکی معیشت کو 2500 ارب کا نقصان ہوا جس کے باعث شرح نمو 68 برس بعد منفی اعشاریہ فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ شرح نمو 33 فیصد رہنا تھیغربت بے روزگاری ا...
سعودی عرب اور چین بھی پاکستان کے قرضوں کی ادائیگیاں مخرکرنے پر رضامند
اسلام اباد پیرس کلب کے بعد سعودی عرب اور چین نے بھی یکم مئی سے 31 دسمبر تک پاکستان کے قرضوں کی ادائیگیاں مخرکرنے کی یقین دہانی کروادیذرائع کے مطابق قرض کی ادائیگیاں مخر ہونے سے پاکستان کو مجموعی طور پر ایک ارب 80 کروڑ ڈالر کا ریلیف ملے گا اور اس سلسلے میں باقاعدہ اعلان ئندہ ہفتے ہوگاذرائع کا کہنا ہےکہ متحدہ عرب امارات ...
پشاور سے طورخم تک خیبرپاس اکنامک کوریڈور کی منظوری
اسلام اباد وفاقی حکومت نے پشاور سے طورخم سرحد تک خیبرپاس اکنامک کوریڈور کے قیام کی منظوری دے دیرپورٹ کے مطابق پشاور سے طورخم سرحد تک خیبرپاس اکنامک کوریڈور کے قیام کے لیےنیشنل ہائی وے اتھارٹی نے سروے کا عمل مکمل کرلیا ہے جس کے بعد اس کی تعمیر میں65 ارب روپے کا تخمینہ لگایا ہےیہ منصوبہ 48 کلو میٹر طویل رویہ ایکسپریس وے ...
قومی اقتصادی کونسل نے ئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل این ای سی کے اجلاس میں ئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئیاسلام باد میں ہونے والے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ترقی منصوبہ بندی اسد عمر اور وزیراعظم کے مشیران عبدالحفیظ شیخ ڈاکٹر عشرت حسین اور عبدالرزاق داد سمیت چاروں وزرائے اعلی گلگت ب...
حکومت سے تیل درمد کی اجازت مانگتے رہے لیکن نہیں دی گئی ئل مارکیٹنگ کمپنیز
ئل مارکیٹنگ کمپنیز کا کہنا ہے کہ وہ پیٹرول بحران کے ذمے دار نہیں حکومت نے ریفائنریز کے لیے درامد بند کی تیل درمد کی اجازت مانگتے رہے لیکن نہیں دی گئیئل مارکیٹنگ کمپنیز کا کہنا ہے کہ یومیہ طلب زائد ہوجائے توسارا ذخیرہ فروخت نہیں کرسکتےذخیروں میں تیل کی موجودگی کے حوالے سےئل مارکیٹنگ کمپنیز کا مقف ہے کہ ذخیروں میں تیل ہو...
پیرس کلب نے پاکستان کا قرضہ مخر کرنے کا اعلان کردیا
ترقی پذیر ممالک کو قرض فراہم کرنے والے ممالک پر مشتمل گروپ پیرس کلب نے پاکستان کا قرضہ مخر کرنے کا اعلان کیا ہےپیرس کلب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانقرضوں کی ادائیگی مخر کرنے کی سہولت سے فائدہ اٹھانے کا اہل ہے جب کہ جی ٹوئنٹی ممالک بھی قرضوں کو مخر کرنے کی توثیق کرچکے ہیںپیرس کلب کے مطابق قرض فراہم کرنے والے...
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
ایشیائی ترقیاتی بینک اے ڈی بی نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دیاعلامیے کے مطابق قرض غریبوں کے تحفظ صحت کی سہولتوں میں توسیع اور کوروناصورتحال کے دوران روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے ہوگاصدر ایشیائی ترقیاتی بینک مساسوگا اساکاوا کا کہنا تھا کہ مشکل صورتحال میں پاکستان کی مکمل مدد کا عزم رکھتے ہیںخیال ر...
بجٹ 212020 تعمیراتی پیکج کو قانونی تحفظ اراضی قیمتوں کا جائزہ شروع
اسلام اباد انے والے بجٹ میں تعمیراتی پیکیج کو قانونی تحفظ دینے کے لئے ایف بی ار نے تمام بڑے شہروں میں اراضی کی قیمتوں کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے اس مقصد کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں ایف بی ار کا یہ طے شدہ موقف ہے کہ اراضی کی قیمتوں کی شرح مارکیٹ قیمتوں سے اب بھی 20 سے 30 فیصد کم ہے لیکن کورونا وائرس کی تب...
وفاقی کابینہ نے اسٹیل ملز ملازمین کو گولڈن ہینڈشیک دیکر فارغ کرنے کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کرنے کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تجویز کی منظوری دے دیوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ہواجس میںاسٹیل مل کے حوالے سے اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی کےفیصلے پر تفصیلی غور کے بعد اس کی توثیق کردی گئییاد رہے کہاقتصادی رابطہ کمیٹی نے ج...
پاکستان اور ئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات تنخواہیں پینشن بڑھانے پر ہم ہنگی
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات کا تیسرا دور کامیاب ہوگیاذرائع کے مطابق پاکستان اور ئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات کے تیسرے دور میں اتفاق کیا گیا کہاکتوبر تک بجلی اور گیس مہنگی نہیں ہوگی جب کہ تنخواہیں اور پینشن بڑھانے پر بھی ہم ہنگی ہوئی ہےذرائع کا کہنا ہے کہ ئی ایم ایف نے ئندہ مالی سا...
پاکستان میں ٹڈیوں کے حملے کورونا سے بڑا معاشی خطرہ قرار
امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ کورونا وائرس سے بڑا معاشی خطرہ ثابت ہو سکتا ہےبلوم برگ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہزراعت پاکستانی معیشت کا دوسراسب سے بڑا شعبہ ہے جو ملکی مجموعی پیداوار کا 20 فیصد حصہ پورا کرتا ہے اور ملک کی نصف افرادی قوت اس شعبے سے وابستہ ہےرپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹڈیوں کے ...
کراچی سمیت بیشتر شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار
کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں پیٹرول کی شدید قلت برقرار ہےشہروں میں اکثر پیٹرول پمپ کھلے تو ہیں لیکن پیٹرول دستیاب نہیں اور جن پمپس پرپیٹرول مل رہا ہے وہاں صارفین کا جم غفیر ہےپیٹرول کی قلت کے باعث عوام سستے پیٹرول سے فائدہ اٹھانے سے محروم ہوگئے ہیں اور پیٹرول پمپس کی جانب سے پیٹرول نہ دینے پر مہنگا ہائی اکٹین ڈلوا...
مشکل بجٹ پیش کرنے جارہے ہیں مشیر خزانہ
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا کی صورتحال میں مشکل بجٹ پیش کرنے جارہے ہیںتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کو بریفنگ میں مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مشکل معاشی صورتحال کے باوجود بہتر بجٹ پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیںانہوں نے کہا کہ کورونا سے متاثر ہونے والوں کو بجٹ میں ریلیف دینا ہے اور ایسا ریلیف دینا چاہت...
بجٹ میں ریلوے منصوبوں کیلئے 24 ارب مختص کرنیکی تجویزمنظور
اسلام اباد ائندہ مالی سال 202021کے بجٹ میں ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 24ارب روپے مختص کرنے کی تجویز کی منظوری دی گئی ہےاس میں ریلوے کے جاری منصوبوں کیلئے 12 ارب 84 کروڑر وپے اور نئی اسکیموں کیلئے 11ارب 16کروڑرو پے مختص کئے گئے ہیںدستاویزات کے مطابق سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی نے پی ایس ڈی پی کے تحت ریلوے کے جن م...