audio stringlengths 23 26 | sentence stringlengths 12 242 |
|---|---|
844424932525945-451-m.m4a | دہلی میں بی جے پی قائدین کی اشتعال انگیزی کے خلاف کارروائی ضروری |
844424931506291-1121-m.m4a | سدرہ اسلم کا دعوی ہے کہ وہ لوگوں کی نقل اتارنے میں ماہر ہیں |
844424930591354-1121-m.m4a | سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف پولیس متحرک |
844424932517658-569-m.m4a | بھوک کے معاملے میں ہندوستان کی صورت حال انتہائی تشویشناک |
844424932935645-1156-m.m4a | ہم ان یونٹوں کی اہم خصوصیات کو سمجھنے کی کوشش کریں |
844424931538149-63-m.m4a | صدر مشرف کی وردی کے بارے میں بل پر خواتین ارکان کا احتجاج |
844424932801800-544-m.m4a | اس فرد کسی خاص کمیونٹی کو سیکیورٹی اور تعلق کا احساس دیتا ہے |
844424932569010-264-m.m4a | سعودی عرب نے پاکستان کو حج معاہدوں سے روک دیا |
844424932514583-451-m.m4a | ترک وزیر خارجہ کی سرب اور کوسوو ہم منصبوں سے ملاقاتیں |
844424931108621-15-m.m4a | وہی فیصلہ کروں گا جو میرے لیے اچھا ہو گا |
844424932547862-569-m.m4a | طارق ہانی گروپ کی جانب سے بی بی سی کو فراہم کیے گئے دستاویزی ثبوت |
844424932531818-181-m.m4a | کیٹ ماسز اور اس گروپ کے موسیقار کو قتل جیمی ہنس |
844424931564579-295-m.m4a | ایودھیا میں رام للا کو چڑھائے گئے کروڑوں کے زیور غائب |
844424931193869-544-m.m4a | چھوٹے ڈھانچے سیل ڈویژن میں بڑا حصہ ادا کرتے ہیں |
844424931085495-295-m.m4a | اور وہ سمجھے نہیں یہ خامشی کیا چیز ہے |
844424931544802-1121-m.m4a | مرتضی بھٹو کی تصویر کسی خاص توجہ کا مرکز نہیں تھی |
844424932548923-264-m.m4a | تلنگانہ ریاست کورونا وائرس کی بھرمار میں تیسرا مقام |
844424932776420-264-m.m4a | میں اکیلے رہ سکتا ہوں اور میں کام کرنا چاہتا ہوں |
844424932635792-264-m.m4a | جب شوٹ جڑ جاتے ہیں تو وہ الگ الگ برتن میں بیٹھ جاتے ہیں |
844424932393070-451-m.m4a | چین کے سابق سکیورٹی چیف کو عمر قید کی سزا |
844424932635807-264-m.m4a | ایک بچہ جیریڈ سی ڈننگ پر لیوڈ اور لاجواب سلوک کے لئے مطلوب تھا |
844424932887139-75-m.m4a | ایک جانور کو شروع کرنے کی اگلی کوشش خلا میں زیادہ کامیاب تھی |
844424932517791-181-m.m4a | دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر مار پیٹ |
844424930989400-295-m.m4a | رہائش کے اعتبار سے ممبئی دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں سے ایک ہے |
844424932949131-264-m.m4a | اکثر ایسا ہوتا ہے کہ وہ بھی اپنے قدرتی ہم منصبوں سے برتر بنائے |
844424932550492-451-m.m4a | نویں صدی عیسوی کی اسلامی تاریخ کا خط زمانی |
844424931189120-622-m.m4a | استعمال شدہ کار سیلز پر ایک تاریخی نقطہ نظر اور مستقبل کی پیشن گوئی |
844424932530061-569-m.m4a | افغان پناہ گزینوں کے سکول بند ہونے کا خطرہ |
844424932561380-51-m.m4a | ایران سے رہائی کے بعد امریکی سیاح اتوار کو وطن پہنچ رہے ہیں |
844424932419451-451-m.m4a | مجھےملک کا نیا نقشہ جاری کرنے پر ہٹانے کی سازش کی جارہی ہے |
844424930812462-842-m.m4a | اجمودا جڑوں اضافی وزن سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے |
844424932566648-264-m.m4a | ہار ویسٹین نے اپنی بیٹی کا گھر چھوڑ دیا |
844424931427238-544-m.m4a | منتخب کرنے کے لئے کس طرح اور سیٹ اپ کس طرح |
844424932848370-181-m.m4a | اخروٹ کا تیل بہت زیادہ مقدار میں وٹامن ای ہے |
844424931429488-63-m.m4a | سری سلیم کے راستے پر ریونت ریڈی کی گرفتاری |
844424931199056-544-m.m4a | امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کے انتخابات میں برتری کے امکان بڑھ گئے |
844424930912105-622-m.m4a | رد عمل اور کنٹوٹیٹری زبان کا استعمال کرنے میں مشق |
844424932579500-569-m.m4a | پرتگال میں سونامی اور زلزلے سے ساٹھ ہزار افراد ہلاک ہوئے |
844424932744928-544-m.m4a | یہ کپڑے ہالی ووڈ اسٹار میں سب سے زیادہ عام عورت کر سکتے ہیں |
844424932512153-451-m.m4a | ابراہیم کا ایمان یہودیوں کے مستقبل کے نسلوں کے لئے ایک نمونہ تھا |
844424930630147-1121-m.m4a | ترکی نے نیٹو کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا |
844424932782382-264-m.m4a | ایجاتج لیڈی گیگا کے اسٹیج شو کا ایک لازمی حصہ ہے |
844424932516031-569-m.m4a | خباثت کی بھی حد ہوتی ہے حد توڑنے والے |
844424931432845-544-m.m4a | گریٹر نوئیڈا کے جگت فارم واقع چل رہا تھا کاروبار |
844424931111095-842-m.m4a | دہلی ہائی کورٹ کیلئے جسٹس جسسمیت سنگھ اور امت بنسل کی حلف برداری |
844424931237005-622-m.m4a | واجپئی کی زندگی پر مبنی کتاب کا وزیراعظم کے ہاتھوں اجرا |
844424932535225-569-m.m4a | مودی کی زیر قیادت این ڈی اے حکومت پرکانگریس قائد کی تازہ تنقید |
844424932835182-1156-m.m4a | پلانٹ کی جڑیں بیلچہ سرزمین سے اور اوپری پارشوئک جڑوں کی ایک فصل پیدا |
844424932909206-627-m.m4a | مطالعہ جونیئر موٹرائیزڈ پیادہ فوج کے ماہرین موجود ہیں |
844424931347730-544-m.m4a | دیگر خبروں کو بھی اس ویڈیو میں شامل کیاگیاہے ضرور دیکھیں اور سنیں |
844424932829741-264-m.m4a | گولی یا تو گول یا انڈاکار ہو سکتا ہے |
844424932535424-264-m.m4a | حمل کے دوران خشک کھانسی کے علاج کے لیے لوک علاج |
844424932519063-68-m.m4a | بہار کو پسماندہ ریاست کا درجہ ملنے کا امکان |
844424932783739-75-m.m4a | اس کے بعد اس نے روس کو اپنا سفر کیا |
844424932888523-1156-m.m4a | پلمونری پلمونری ٹرنک اور دائیں ویںٹرکل درمیان علاقے سے متعلق ہے |
844424932852065-544-m.m4a | امکانات نمایاں طور پر سطح زمین اضافہ پر اسٹال |
844424932648690-181-m.m4a | پی پی پی درخواست کی تفصیلات اسمبلی اور عوام کے سامنے نہیں لائی |
844424932584029-68-m.m4a | سوشل میڈیا صارفین کا اداکارہ سارہ خان سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ |
844424932782400-264-m.m4a | ایک الگ واقعے میں بچپن میں نفسیاتی مسائل کا ذکر کرنا چاہتا ہوں |
844424930835484-1121-m.m4a | عوامی ملکیت جہاں کوئی شخص اپنے ملکیت میں کارپوریشن یا دلچسپیوں کا حصص رکھتا ہے |
844424931352736-1121-m.m4a | اس سلسلے میں پہلے دہلی میں بات چیت ہو چکی ہے |
844424932512105-451-m.m4a | بدعنوانی سے مطلع کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا شاہی حکم |
844424932534842-451-m.m4a | پالتو کتے کا پیچھا کرتے ہوئے چیتا مکان میں گھس گیا |
844424932886810-544-m.m4a | اس نے یہ بھی دو گول اسکور کرنے میں کامیاب رہے |
844424932868370-264-m.m4a | انڈے اور سبزیوں کے تیل کے بارے میں مت بھولنا |
844424931139483-544-m.m4a | ایک دوسرے کمرے کے ساتھ مل کر رہائش گاہ |
844424932563633-181-m.m4a | موسم سرما کے اسٹوریج کے لئے موزوں محکموں کی اقسام |
844424932954968-544-m.m4a | ورلڈ کیڈٹ چیمپئن شپ نو سے انیس اکتوبر تک لیورپول میں ہوگی |
844424932767182-75-m.m4a | نڈ ہفتہ کے ساتھ مل کر محبت کرنا مشکل ہے |
844424932953388-264-m.m4a | اس تصویر پر اس کی حیرت انگیز نظر بتاتی ہے |
844424930857585-1121-m.m4a | جیز نے اس اشتہار کو اب اپنے سوشل میڈیا پیجیز سے ہٹا دیا ہے |
844424932547889-569-m.m4a | کرکوک میں جاری جھڑپوں کے دوران ایک صحافی ہلاک |
844424930857552-1121-m.m4a | پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی |
844424932935028-264-m.m4a | یہ طریقہ کار بنیادی طور پر فصل سے بچا جائے گا |
844424932782919-264-m.m4a | اقوام متحدہ میں حکومت ہند کے دفتر میں سشما کو خراج عقیدت پیش کیا گیا |
844424931085119-15-m.m4a | عالمی طاقتوں کا خیال ہے کہ در پردہ یہ بلاسٹک میزائل کا تجربہ ہے |
844424932563562-181-m.m4a | کرونا کے مریضوں کی دیکھ بھال میں پیش پیش مسلمان ڈاکٹرز |
844424932923051-75-m.m4a | تاریخ کے اس مسئلہ کے لئے ایک بہت مقبول علاج |
844424932782418-264-m.m4a | اس سلسلے میں سکوٹر ٹیوننگ ایک سنجیدہ سرگرمی ہے |
844424932506685-451-m.m4a | انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز منسوخ |
844424932548881-264-m.m4a | عثمانیہ ہاسپٹل کیلئے کھلی اراضی پر نئی عمارت کی تعمیر |
844424932545725-181-m.m4a | سرفراز احمد کا کپتانی چھوڑنے پر غور و خوص |
844424932904501-1156-m.m4a | کلاسک ریجن ان خون کے بعد یہ سلیر کا دوسرا بہترین البم ہے |
844424932524014-51-m.m4a | نصرت کو غیر مذہب لڑکے سے شادی کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا |
844424931358322-63-m.m4a | نڈا اور امیت شاہ کی اڈوانی کو سالگرہ کی مبارکباد |
844424932904483-1156-m.m4a | نیب نے سندھ کے اینٹی کرپشن جام اکرام اللہ دھاریجو کا گھیرائو شروع کردیا |
844424931117645-15-m.m4a | زیادہ کیلو ر یز پر مبنی غذائیں وزن میں اضافے کا باعث |
844424932545129-569-m.m4a | معراج ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی ادونی کی جانب سے تحریری و تقریری مقابلوں کا انعقاد |
844424932521578-68-m.m4a | براڈ کاسٹ ایسوسی ایشن کو بھی فریق بنایا جائے |
844424932708671-544-m.m4a | اس میں جم کی کثرت اور اس سے ملبے کے قیام کی طرف جاتا ہے |
844424932557961-264-m.m4a | عثمانیہ یونیورسٹی کے طلبہ کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف پولیس اسٹیشن کے باہر احتجاج |
844424930740311-1121-m.m4a | یونان کا سیاست دانوں کی تنخواہ روکنے کا فیصلہ |
844424931229250-544-m.m4a | بنگلہ دیش میں رہنما مطیع الرحمان نظامی کو کسی بھی وقت پھانسی |
844424931429463-63-m.m4a | ٹیم انڈیا کو دوسرے ٹسٹ میں بھی شکست کا خطرہ |
844424931079113-295-m.m4a | کلاڈیا روڈن کی طرف سے مشرق وسطی کے کھانے کی نئی کتاب |
844424932511631-68-m.m4a | ضلع ترقیاتی کمیشنر گاندربل نے کیا میٹ دی پریس کا اہتمام |
844424932907411-544-m.m4a | اور میچ کے دوران اس کھیل کو تقریبا برابر تھا |
844424932564405-181-m.m4a | امریکہ مزید شامی باغیوں کو تربیت نہیں دے گا |
844424931488851-544-m.m4a | ان فن پاروں کی مالیت کا اندازہ سوا ارب ڈالر سے زیادہ لگایا گیا ہے |
844424932583995-68-m.m4a | ایم ایس مینجمنٹ کے ارکان کی محمود علی سے ملاقات |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.