audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424932505388-569-m.m4a
کنگ سلمان ریلیف سنٹر کا صومالی لینڈ میں صاف پانی کا منصوبہ
844424932744950-544-m.m4a
یہ موٹر سائیکل عالمگیر تصور کیا جا سکتا ہے
844424932462542-317-m.m4a
امریکا نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرلیا
844424932834310-617-m.m4a
پلاسٹک کیری بیگ پر پابندی کے نفاذکیلئے پٹنہ ضلع انتظامیہ کمر بستہ
844424932517799-181-m.m4a
ڈی ڈبلو ڈاٹ کام سے لی گئی ہوٹل کی تصویر
844424932907401-544-m.m4a
ویلیو مشروط اور رشتہ دار اور چیزوں عوامل کی ایک بہسنکھیا پر منحصر تھا
844424931243201-544-m.m4a
چارمینار کو دیکھنے والوں کی تعداد میں ہر روز اضافہ
844424932524047-51-m.m4a
چین کے صدر ژی ینگ پانگ کا دورہ پاکستان ملتوی
844424932976764-264-m.m4a
زاویہ سے ایک سویٹر خوبصورت اور مضبوطی سے جسم سے منسلک ہوتا ہے
844424932567979-68-m.m4a
بلدی انتخابات کے پیش نظر یکم ڈسمبر کو مقامی تعطیل
844424932566630-264-m.m4a
بچوں کی مشقت کے خاتمے کے لیے مزید موثر اقدامات پر زور
844424932887469-544-m.m4a
اس سے ان اعداد و شمار معیاری ہونا تصور کیا جاتا ہے رہا ہے
844424932868325-264-m.m4a
کچھ بہار کے پانی میں قدرتی طور پر راڈون ہوتا ہے
844424931391758-485-m.m4a
امیر محمد خان جوگیزئی پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں
844424932695542-544-m.m4a
کے اندرونی کے بارے میں ایک ہی بات کہہ سکتے ہیں
844424932553974-68-m.m4a
کاماٹی پورہ عصمت ریزی واقعہ پر وزیر داخلہ کا سخت نوٹ
844424932543872-569-m.m4a
گرفتار ترک کاروباری شخصیت نے الزامات مسترد کر دئیے
844424931117752-622-m.m4a
فارماسسٹ کی بھرتی میں بی سی طبقہ کو نظرانداز کرنے کا الزام
844424932505411-569-m.m4a
ہم پزا ہٹ فرانچیسس کے بارے میں کیا چاہتے ہیں
844424932519096-68-m.m4a
شیلا دکشت کے انتقال کے بعد خالی ہے یہ کرسی
844424931271096-544-m.m4a
پلاسٹک سے نجات کیلئے گنگا پور کی خواتین پر عزم
844424932548912-264-m.m4a
اصلاحان خاتون واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی تقریب دیکھ کر حیران
844424932568015-68-m.m4a
زخمی ہونے والوں میں بنگلہ دیش میں برطانوی ہائی کمشنر انور چوہدری بھی شامل ہیں
844424931080855-1121-m.m4a
مودی کی اپوزیشن سے پارلیمنٹ کا اجلاس چلانے میں تعاون کی اپیل
844424932648644-181-m.m4a
بیچ سمندر کے کنارے سہولیات سے لیس اور بڑے پتھروں سے بری کر دیا
844424932555315-264-m.m4a
ہر شام شام گور ہے ہر صبح صبح حشر
844424931437407-544-m.m4a
تخلیقی پیشہ ورانہ فنکاروں اور الیکشنٹرز کے لئے بہترین رنگا رنگ پنسل
844424931564574-295-m.m4a
پونٹنگ کا کیچ ڈراپ کرنا انگلینڈ کو بہت مہنگا پڑا
844424932863310-75-m.m4a
ٹماٹر سالسا کے ساتھ پانی اوپر مچھلی کے فلٹوں کو رکھیں
844424930799722-842-m.m4a
مالاکنڈ ایجنسی میں مشتبہ خودکش حملے میں تین اہلکار زخمی
844424932887112-75-m.m4a
کفایت شعاری اور سادگی شاعری اور خوبصورتی کے ساتھ ساتھ رہ بن جاتے ہیں
844424932909906-617-m.m4a
مودی نے شنگھائی تعاون تنظیم میں بھارت کی شمولیت کو تاریخی قرار دیا
844424932841082-1156-m.m4a
ویڈنگ سفید کوٹ موسم گرما کے جشن کے لئے اچھا گرم ترین ترین قسم ہے
844424932531771-181-m.m4a
چار جج جنھوں نے چیف جسٹس کو کٹہرے میں کھڑا کیا
844424932521708-51-m.m4a
موم بتی بجھانے سے کیک پر بیکٹیریا کے حملے
844424932547880-569-m.m4a
کراچی کی سہانی صبح میں قدیم کاروں کا حسین نظارہ
844424931352809-1121-m.m4a
کرونا وائرس کی وجہ سے غیر ملکی سرمائے کا فرار
844424931266119-622-m.m4a
ہم نے سنا کہ راہول ہم جنس پرست ہیں سوامی چکراپانی کا رد عمل
844424932499823-569-m.m4a
اسرائیلی بمباری کے باعث بڑی تعداد میں نقل مکانی
844424932529843-181-m.m4a
اکتیس مارچ اٹھارہ سو نواسی پیرس میں واقع ایفل ٹاور کا افتتاح ہوا
844424932776460-264-m.m4a
کورونا سے متعلق افواہیں پھیلانے پر ایک اور شہری گرفتار
844424930857799-622-m.m4a
فون پر وقت گزارنے کو سماجی تعلقات پر فوقیت دینا
844424932564359-181-m.m4a
ابتدائی اور پہلے سے اسکول جانے کی عمر میں شجوفرینیا کی سست فارم
844424932695552-544-m.m4a
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں وقت کی قدر وقیمت
844424931056474-842-m.m4a
ناراض بیوی کو منانے میں ناکام شوہر کی خودکشی
844424932372264-849-m.m4a
یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری کی فیس میں اضافہ سے طلبہ میں غصہ
844424930813935-622-m.m4a
امریکی فوج کو واپس لوٹانے میں شام کی مدد کے لئے ایران تیار
844424932923090-75-m.m4a
رم کے سب سے زیادہ مقبول اور معروف برانڈ کی وضاحت کریں
844424931391730-485-m.m4a
رفال طیاروں کے بعد انڈیا کا فرانس سے ہیمر میزائلوں کا بھی معاہدہ
844424932589786-569-m.m4a
دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث کرکٹ کی سرگرمیاں معدوم
844424932569046-264-m.m4a
نیلے رنگ اور پیلے رنگ کی سورج ملتی ہے
844424932891403-264-m.m4a
ان اہم پوائنٹس کے ارد گرد مواد کے ساتھ تھوڑا سا وقت خرچ کرو
844424932534869-451-m.m4a
ڈیزل کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
844424932547898-569-m.m4a
بنگال میں دوسرے مرحلے کے لیئے ووٹنگ ہو رہی ہے
844424931544947-1121-m.m4a
زرعی قوانین پر حزب اختلاف کے ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا کی کاروائی ملتوی
844424931427231-544-m.m4a
مسلمان اور ہندو کی جان کہاں ہے میرا ہندوستان
844424932756154-544-m.m4a
ستا ستا پیٹ میں درد مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ عام
844424932530651-569-m.m4a
کینسر کے مریضوں کا سرکاری اور کارپوریٹ ہاسپٹلوں میں مفت علاج کیا جائے
844424932526205-264-m.m4a
بیریم کے ساتھ پیٹ کے ایک روینجنجن کی تیاری
844424930827876-295-m.m4a
ٹرین سروس کی بندش سے انڈین شہریوں کی پاکستان سے واپسی دشوار
844424931067947-842-m.m4a
سیاسی پارٹیوں کے مظاہروں کے سبب ٹریفک نظام درہم برہم
844424932908592-264-m.m4a
وزیراعظم کو خط لکھنے والوں کیخلاف غداری کیس بند
844424932942761-1156-m.m4a
گجرات میں کانگریسی لیڈروں کو مودی پر ذاتی حملہ سے گریزکرنے کی ہدایت
844424932783683-75-m.m4a
یہ بہت خاموشی سے شروع ہوتا ہے اور بہت سست ہے
844424932648710-181-m.m4a
یہودیوں کی مذہبی عمارت شاہی محل کا حصہ بن گیا
844424930615136-295-m.m4a
امتحان کے چو تھے رو ز طالبہ ہوئی بیہوش
844424932711976-1121-m.m4a
چنبل میں فوج میں کام کرنے سے انکار کا امکان ہے
844424932908623-264-m.m4a
کمپلیکس کی سمندر کرایہ داروں تک پہنچنے منٹ کے صرف ایک جوڑے کی ہیں
844424932821347-264-m.m4a
مک جگر کی بیٹی سابق قیدی نارمن تیکور کے ساتھ ملتی ہے
844424932874474-75-m.m4a
وہ مندرجہ ذیل کے طور پر ہو سکتا ہے
844424932568018-68-m.m4a
اس کی فوری طور پر فوری طور پر دے دو
844424931544946-1121-m.m4a
ای بے کے بارے میں کیا ایپل بیچنے والا پیار کرتا ہے
844424932903351-264-m.m4a
بس ڈیوائس اونچائی سے گر نہیں تھا کہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں
844424930812357-1121-m.m4a
دنیا کے مقبول ترین سیاحتی شہر وں کی فہرست جاری
844424931344633-485-m.m4a
قرض خواہ کے اعداد و شمار کے ایک اشارہ
844424932525899-451-m.m4a
اب بھی بھارت اور دیگر ممالک میں سلمان رشدی کی کتاب پر پابندی ہے
844424932821335-264-m.m4a
خشک اور اضافی پانی دونوں ہی بالوں کی ظاہری شکل کو متاثر کرتی ہیں
844424932563579-181-m.m4a
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے حیرت انگیز انکشافات کر دیے
844424930664489-1121-m.m4a
نائب صدر پینس رواں ہفتے یورپ کا دورہ کریں گے
844424932564386-181-m.m4a
روسی خلائی جہاز اتوار کو زمین سے ٹکرا سکتا ہے
844424932635855-264-m.m4a
بحیرہ گیلان کے ممالک کے درمیان سمندری وسائل کی تقسیم پر سمجھوتہ
844424932559337-569-m.m4a
جس کی ذریت سے قیامت تک امام رہیں گے
844424932535431-264-m.m4a
اسی مارکیٹ میں دو یا زیادہ سامان کی ثالثی
844424932545694-181-m.m4a
امریکہ اور چین کے درمیان اقتصادی رسہ کشی شدت اختیار کرگئی
844424932848332-181-m.m4a
جیسا کہ ہمیشہ اس کے تمام ڈرویو کے ساتھ سرخ ہے متعلقہ
844424930804284-842-m.m4a
جمیکا پولیس نے ہر کھلاڑی سے ایک ایک گھنٹہ علیحدگی میں پوچھ گچھ کی ہے
844424932852101-544-m.m4a
یادگاروں میں خرچ کی وصولی کے لئے ٹکٹ لگایا
844424930997597-622-m.m4a
کمبوڈیا پہچنچنے کے بعد کاون کو ایک لاری میں منتقل کیا گیا
844424932519892-181-m.m4a
مریم اورنگزیب نے عمران خان کو سسلین مافیا کا مطلب سمجھا دیا
844424932786648-264-m.m4a
سب یکساں طور پر اور واضح طور پر جھوٹ ضروری ہے
844424931191750-622-m.m4a
چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ التوا میں
844424932524249-451-m.m4a
ای ڈبلو ایس کے لئے رزرویشن سے پسماندہ طبقات کے کوٹے کو نقصان
844424932850212-544-m.m4a
بلغاریہ مرچ کے ساتھ نمکین اور نمکین گوبھی کا بہترین انتخاب
844424932539788-51-m.m4a
بورڈ شبیراحمد کی ہوم سیریز میں شرکت یقینی بنانا چاہتا ہے
844424932532041-181-m.m4a
اترپردیش میں بی جے پی کا مقابلہ کرنے سماج وادی پارٹی پوری طرح تیار
844424931544959-1121-m.m4a
ملنگا نے اکتیس رنز کے عوض پانچ وکٹیں لیں
844424932560269-264-m.m4a
امریکا کی بات چیت شروع کرنے کے لیے ایران سے درخواست
844424932642316-264-m.m4a
اس نے رشتے کے خاتمے کو تقدیر کا فیصلہ جان کر قبول کر لیا
844424932532057-181-m.m4a
نواز شریف نے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حساس قومی راز سے پردہ اٹھا
844424931341456-622-m.m4a
سرمائی سیشن میں ہجومی تشدد قانون پر جواب کی تیاری