audio stringlengths 23 26 | sentence stringlengths 12 242 |
|---|---|
844424930795142-622-m.m4a | اوباما اور رومنی کے مابین قومی معیشت پر مباحثہ |
844424932909851-617-m.m4a | ان کے مواد میں تیزی سے جذب کر رہے ہیں |
844424931432828-544-m.m4a | نیپرا کا کے الیکٹرک سے وضاحت لینے کا فیصلہ |
844424932564304-181-m.m4a | اس واسطے یہ اس نے لکھے پانچ چار بند |
844424931139459-544-m.m4a | برسلز میں چاند گرہن کی لی جانے والی ایک تصویر |
844424930613219-1121-m.m4a | جے پرکاش نرائن عالمی مرکز کاتعمیری کام مقررہ مدت میں کرایا جائے |
844424932786731-264-m.m4a | سوانح حیات یہ کبھی کبھی مصنف کے ناولوں میں سے ایک یاد دلاتا ہے |
844424932544296-68-m.m4a | واٹر کولور پینٹ لانگ پٹیوں کے طور پر نکال دیا |
844424932813936-75-m.m4a | اس نے اسے ایک سنٹیکٹیکٹین میں تبدیل کر دیا |
844424931192401-1121-m.m4a | وزیر اعظم مودی اور کانگریس صدر راہل گاندھی کا بابائے قوم کو خراج عقیدت |
844424931286776-1121-m.m4a | مشتاق نے انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے سپن بالرز کی تربیت کی تھی |
844424932462476-317-m.m4a | بھارت پاکستانی تنظیم جیش محمد پر حملے کا الزام لگاتا ہے |
844424932524614-451-m.m4a | اوبامہ انتخابی مہم میں بھی لابیئسٹس پر تنقید کرتے رہے ہیں |
844424932529925-181-m.m4a | ان کے سال سے بڑی عمر نظر کرنے کے لئے کس طرح |
844424932548897-264-m.m4a | پریانکا چوپڑا کو جنگ کی حمایت پر تنقید کا سامنا |
844424932708672-544-m.m4a | لیکن میں موسم گرما کے مہینے میں دوروں پر جانا نہیں چاہتا |
844424931341394-63-m.m4a | دو ہزار پندرہ میں ایپل واچ کو لانچ کیا گیا |
844424931122802-544-m.m4a | بیرون ملک جہاد کے لیے نہ جانے بحرینی شہریوں کو ہدایت |
844424932821384-264-m.m4a | الویرا محبت کے ساتھ مغلوب ہے اور اس کے چاچا کا شکریہ |
844424932550497-451-m.m4a | سرخ چقندر کے استعمال سے بلڈ پریشر میں کمی |
844424932548386-51-m.m4a | کرن جوہر اقربا پروری کے الزامات کا سب سے بڑا نشانہ |
844424932576144-68-m.m4a | مرزا حسین اب بامیان میں سائیکلوں کی مرمت کی دکان چلاتے ہیں |
844424931324344-544-m.m4a | بہار کے بچے سب سے تیزی سے سیکھنے والوں میں شمار کیئے جاتے ہیں |
844424931115895-842-m.m4a | تھا بلبلے کی کائنات میں مرا ہی دم قدم |
844424932529072-264-m.m4a | حوثی باغیوں نے دو امریکی شہریوں کو رہا کر دیا |
844424932504004-545-m.m4a | جیٹ ایئر ویز کرایے میں کمی کے ساتھ سیٹیں بھی بڑھائے گا |
844424931085477-295-m.m4a | ترک مسلح افواج کی قندیل اور گارا کے علاقوں پر بمباری |
844424932903358-264-m.m4a | میں نا امید نہیں ہوں مگر بے وقوفوں کی جنت میں بھی نہیں رہتی ہوں |
844424931488920-544-m.m4a | متحدہ کے ناراض رہنما شبیر قائم خانی پی ایس پی میں شامل |
844424931475378-63-m.m4a | اسرائیل میں نیتن یاہو کے سخت ترین حریف کو حکومت بنانے کی دعوت |
844424931475461-63-m.m4a | ڈوپنگ کی تحقیقات کے بعد روس پر پابندیوں کے مطالبات کیے جا رہے ہیں |
844424932554008-68-m.m4a | ٹریفک میں کار پھنسنے سے اغواء کی کوشش ناکام |
844424932548426-51-m.m4a | ٹرکش ائیر لائن کی منسوخ پروازوں کی بحالی |
844424932562260-181-m.m4a | چھ ہزار رضا کار اپنے وجود سے اتاترک کی تصویربنوائیں گے |
844424932530105-569-m.m4a | مظفر نگر کا سادات ہاسٹل حراستی کیمپ میں تبدیل |
844424931024169-842-m.m4a | تفریحی اخراجات بمقابلہ اشتہارات اور فروغ دینے کے اخراجات |
844424931341344-63-m.m4a | تحریک انصا ف کے ایم پی اے پرقاتلانہ حملہ |
844424932533878-264-m.m4a | کیا سامان کی پیداوار کے لئے استعمال کیا جاتا ہے |
844424931306409-1121-m.m4a | جدید شاہراہ ریشم اور اس کے دورس نتائج |
844424930591380-1121-m.m4a | کیریئرنگ اور سی کیپٹنز کی ذمہ داری اور فرائض |
844424932524247-451-m.m4a | جانچ مہم کے دوران اسلحہ کیساتھ بائیک سوار گرفتار |
844424931024196-842-m.m4a | عاصم باجوہ نے کہا کہ ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور جاری رہے گا |
844424932547945-569-m.m4a | لارڈس میں کپل کی تاریخ دہرانے اتریں گی ہندستانی خواتین |
844424932519241-181-m.m4a | کہا جاتا ہے کہ ابو مصعب الزرقاوی عراق میں القاعدہ کی قیادت کر رہے ہیں |
844424932529084-264-m.m4a | پاکستان میں پھنسے امریکیوں کی واپسی کے لیے خصوصی پرواز |
844424932892761-617-m.m4a | دنیا بھر سے مشہور برانڈ کی مصنوعات مقامی دکانوں میں شائع ہوا |
844424932547083-569-m.m4a | ورلڈ کپ کے بعد بین سٹوکس کی مقبولیت میں اور بھی اضافہ ہوا ہے |
844424931429464-63-m.m4a | سعودی عرب پر ڈرون حملے کی ایک اور کوشش ناکام |
844424932519879-181-m.m4a | فیڈر کے لئے نیچے دیے گیئر جمع کرنے کے لئے کس طرح |
844424932866750-264-m.m4a | سکریٹریٹ مساجد کی بازیابی کیلئے دعائیہ اجتماعات و دستخطی مہم |
844424932555265-264-m.m4a | بی بی سی کی ٹیم کا پیچھا کرتی گاڑیاں |
844424931166733-544-m.m4a | پاکستان میں ویکسین لگانے کے پہلے مرحلے میں سائنو فارم کی ویکسین کا استعمال ہوگا |
844424932782430-264-m.m4a | اس کی مصنوعات کی کیلوری مواد معمول کے مقابلے میں بہت زیادہ تھا |
844424932821414-264-m.m4a | اس ٹیکنالوجی مصنف کے قریبی دوست یا مصنف خود کے ساتھ ایسوسی ایشن میں اضافہ |
844424930912015-622-m.m4a | اسپیکر اسمبلی و چیرمین کونسل کی صدارت میں اڈوائزری کمیٹیوں کا اجلاس |
844424931331593-544-m.m4a | علاج اور یورولوجی انسٹی ٹیوٹ میں کینسر کی تشخیص |
844424932562768-181-m.m4a | وزیر اعظم مودی نے پاک کے وزیر اعظم شریف سے کی بات |
844424931050224-842-m.m4a | ڈینئل پرل کے والدین کے فریق بننے کی استدعا |
844424932530703-569-m.m4a | پاکستان کی حماقت روکنے کے لئے سرحد پر ایئر ڈیفینس یونٹ تعینات کرے گی فوج |
844424932711957-1121-m.m4a | اس بلاک کی خصوصیات اور خصوصیات پر غور کریں |
844424932778284-264-m.m4a | ایک لاکھ سے زائد خواتین نے ورلڈ کپ ٹکٹ خریدے |
844424931117699-622-m.m4a | مولانا محمد احمد لدھیانوی اس وقت اہلسنت والجماعت کے سربراہ ہیں |
844424932419411-451-m.m4a | صدر کلنٹن نے بھی ان کی خدمات حاصل کی تھیں |
844424932786703-264-m.m4a | یہ مہلک ٹیومر فارمیشنوں کو ختم کرنے کے لئے کیا جاتا ہے |
844424931044887-1121-m.m4a | مراٹھا ریزرویشن ایکٹ کو ممبئی ہائی کورٹ میں چیلنج |
844424932533705-51-m.m4a | نقل و حمل کے کارکنوں کے لئے کم پنشن |
844424931136110-1121-m.m4a | شام کے معاملے میں روس اپنی طاقت دکھا رہا ہے |
844424931432879-544-m.m4a | اپنی ہی سروس رائفل کا استعمال کرکے اپنی زندگی ختم کی |
844424932920329-264-m.m4a | تقریبا ان میں سے ہر پر پہلے سے ہی افسانوی ہے |
844424932524005-51-m.m4a | سشما سوراج کا کہنا ہے کہ حامد انصاری پر حملے غیر انسانی فعل ہیں |
844424932524481-264-m.m4a | نواز شریف سے اوباما کی فون پر بات چیت |
844424931045545-622-m.m4a | سیلاب سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد و بحالی کا کام جاری |
844424931302553-544-m.m4a | میں نے سمجھا تھا کہ تم وجہ مسرت ہو مری |
844424932914826-1121-m.m4a | برکت ورجن مریم کی نجات کے موقع پر تاریخ |
844424931166699-544-m.m4a | پاکستان سے مسیحی برادری کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ |
844424932508557-451-m.m4a | شمالی کوریا کی صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات منسوخ کرنے کی دھمکی |
844424932783705-75-m.m4a | ایک دفعہ ایک اندھے کی نالی بھی نہیں تھا |
844424932532115-181-m.m4a | شہرحلب میں ایک پتھر پر امام حسین کے خون کے دھبے نمایاں ہیں |
844424932829778-264-m.m4a | موم بتیاں بھی کانوں کی صفائی کے لئے استعمال ہوتے ہیں |
844424931538157-63-m.m4a | وہ زمین چرالی جس پر میں اور میرے بچے ہل چلاتے تھے |
844424932512112-451-m.m4a | حلب میں فائر بندی کے قیام کے معاملے پر اجلاس کا انعقاد |
844424932575265-451-m.m4a | ٹرکش ایئر لائنز کے نیٹ ورک میں ایک کا مزید اضافہ |
844424932571392-569-m.m4a | امہ کے اتحاد کے لیے پاکستان کے اسلامی ممالک سے رابطے |
844424932529857-181-m.m4a | چنچل گوڑہ ڈگری کالج میں گیسٹ فیکلٹیز کے تقررات |
844424931415885-544-m.m4a | لیگی رہنما نے پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی |
844424931079179-295-m.m4a | چین کے خلاف امریکی ریاست کا کورونا وائرس کیس |
844424932813992-75-m.m4a | یہ گاڑی ایک اجنبی پرجاتیوں بہت منفرد کچھ ہے ہے |
844424932505368-569-m.m4a | قرنطینہ میں ہمارے ساتھ اچھوتوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے |
844424932889418-75-m.m4a | ابتدائی لکھاوٹ میں کوئی تسلسل نہیں تھا اور ایک لفظ اگلے میں بھاگ گیا |
844424932841051-1156-m.m4a | یہ بنیادی طور پر جرم میں ایک فعال حصہ ہے |
844424932978666-264-m.m4a | بہتر صحت کی وجہ سے میٹابولک عمل کو بہتر بناتا ہے |
844424932889393-75-m.m4a | تکنیک کے جوہر ہتھیلیوں کی درخواست دینے میں پر مشتمل ہوتا ہے |
844424931191784-622-m.m4a | امریکا میں کورونا وبا کی پہلی دوا کو ملی منظوری |
844424932530123-569-m.m4a | پشاور میں سکھوں کا گوردوارہ دوبارہ کھولنے کی اجازت |
844424932801777-544-m.m4a | طالاب ملک میں بہت مختلف سائز ہو سکتا ہے |
844424930756508-622-m.m4a | یہ ہی دھوکا مرے ساقی نے دیا تھا مجھ کو |
844424932517758-181-m.m4a | یہ امریکی وزیر دفاع کا افغانستان کا چوتھا دورہ ہے |
844424931225029-15-m.m4a | پاکستان کا سائبر سپیس سکیورٹی پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ |
844424932498403-51-m.m4a | فہرست ایشیا اور اوقیانوسیہ کی خود مختار ریاستیں بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ |
844424932563615-181-m.m4a | کشمیر کی صورتحال پر ڈیموکریٹ ایلزبتھ وارن کو تشویش |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.