,text 0, اے اکلمند جس قدر ہو سکے کوشش کر 1, جہاد تقدیرِ الہی کا مقابلہ نہیں ہے 2, اس لیے کہ یہ بھی تقدیرِ الہی نے ہم پر رکھا 3, تیرا سر پھٹا ہوا نہیں ہے اس کو نہ باندھ 4, کچھ کوشش کر لے پھر آرام کر 5, جس نے دنیا کی جستجو کی اس نے باطل کی جستجو کی 6, جس نے آخرت کی جستجو کی اچھی حالت کی جستجو کی 7, دنیاوی کام کی تدبیر کرنا بیکار ہے 8, دنیا چھوڑنے میں تدبیر کر یہ دنیا قید خانہ ہے اور ہم قیدی ہیں 9, اور عاشق مردہ ہے جب رحمتِ خداوندی بندہ کے شامل حال نہ ہو 10, یہاں سے ازادی کے لیے سرنگ لگانے میں کوشش کر 11, دنیا کیا ہے اللہ سے غافل ہونا 12, نہ کہ سامان سو نہ چاندی 13, یا بیوی بچے وہ مال جو تُو نے اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا بوجھ اٹھایا ہوا ہے 14, اس کو رسول اللہ ﷺ نے 15, اچھا مال فرمایا ہے کشتی میں پانی کا بھر جانا کشتی کی تباہی ہے 16, کشتی کے نیچے پانی کا ہونا کشتی کے لیے مددگار ہے 17, چونکہ مال اور ملک کو انہوں نے دل سے نکال دیا تھا 18, اس لیے حضرت سلمان علیہ السلام جن کے پاس جہان کی بادشاہ تھی 19, اپنے آپ کو مسکین کے علاوہ اور کچھ نہ سمجھتے تھے