hafsaabd82 commited on
Commit
b02008c
·
verified ·
1 Parent(s): 0fc7e13

Update App.py

Browse files
Files changed (1) hide show
  1. App.py +1 -1
App.py CHANGED
@@ -59,7 +59,7 @@ def make_prompt_examples():
59
  examples.append({
60
  "waveform": chunk,
61
  "sample_rate": 16000,
62
- "transcription": "…your text…" # replace with actual matching text
63
  })
64
  return examples
65
 
 
59
  examples.append({
60
  "waveform": chunk,
61
  "sample_rate": 16000,
62
+ "transcription": "دنیا کے نیک ترین نون مسلم جو نماز نہیں پڑھتا تھا یا مسلمان بھی جس نے ہیومن رائٹس پہ ساری زندگی کام کیا بڑی بڑی ارگنائزیشنز بنائیں بہت لوگوں کو کھانا کھلایا بہت لوگوں کی زندگیاں بچائیں ٹھیک ہے وہ نماز پڑھنے والا نہیں تھا لا حول ولا یہ شخص اس دن نہیں بچ سکے گا بتا اگر یہی ٹیچنگ آج کے لیسن سے لے جائیں نا تو یہ ٹیچنگ بھی بہت ہے کہ نماز کچھ ہو جائے زندگی کا اصول بنا لے انسان اور پھر دیکھا جائے گا کہ کیا صلو کما رأیتمونی والصلی تھا کہ نہیں تھا کیا اللہ کے نبی کے طریقے کے مطابق تھا کہ نہیں تھا نماز ہم بھی جب پڑھا کرتے تھے اور ہم اسی طریقے سے پڑھتے تھے جس طرح ماں باپ نے بتایا ہوا تھا ان کو جس طرح کرتے دیکھتے تھے ہم نے کبھی بودر نہیں کیا کہ وہ کتاب اٹھا کے دیکھیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیسے نماز پڑھی اور یقین کریں جب اٹھا کے دیکھا کہ اللہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز ایسی تھی تو شرم آئی کہ یار ہماری نماز یہ نماز ہے اصل نماز کی یہ ہے ہی نہیں یہ مس کر رہے ہیں ہم نماز میں کتاب پڑھیں آپ لوگ جو دیکھ رہے ہیں نا صفت صلاۃ النبی ہے یا آپ دار السلام چلے جائیں دار الہدی چلے جائیں نماز نبوی ہے اٹھائیں نماز نبوی لیں اور وہ پڑھیں کہ اللہ کے نبی کی نماز تھی کیسی نماز ٹھیک ہے کیونکہ اس بندے کے بارے میں سوچیں جس نے ساری زندگی نماز پڑھی اور وہ نماز اس کو آخرت میں جا کے پتہ چلے گا کہ جب جب اس نے وہ نماز پڑھی وہ اٹھا کے اس کے منہ پہ ماری اور اس کی ایک نمازی مثال کے طور پہ قبول نہیں ایسے لوگ ہوں گے ہوں گے ایسے لوگ لیکن نماز اس طرح نہیں پڑی جس طرح سے پڑھنے کا صحیح طریقہ تھا" # replace with actual matching text
63
  })
64
  return examples
65