inputs
stringlengths
59
261
targets
stringlengths
97
36.2k
template_id
int64
1
2
template_lang
list
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: توقع تھی کہ گیل یا وارنر ریکارڈ توڑیں گے فریدی
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: کراچیپاکستانی رانڈر شاہد فریدی نے اپنی تیز ترین ایک روزہ سنچری کے ریکارڈ توڑنے والے نیوزی لینڈ کے بیٹسمین کورے اینڈرسن کی تعریف کیاینڈرسن نے فریدی کے سترہ سالہ پرانے ریکارڈ کو ایک گیند کے فرق سے توڑاانہوں نے کوئنز ٹان میں بدھ کے روز ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو سائنس اور ٹیکنالوجی سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: فالوورز بڑھانے والی ویب سائٹ نے ہزاروں انسٹاگرام صارفین کا ڈیٹا چرالیا
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: سوشل میڈیا کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد بڑھانے کے لیے کام کرنے والی ویب سائٹ نے ہزاروں صارفین کا ڈیٹا خفیہ طریقے سے چرا لیا سوشل کیپٹن نامی کمپنی نے انسٹاگرام صارفین کے فالوورز کی تعداد میں اضافے کے لیے ایک پلیٹ فارم کا غاز کیا جہاں صارفین نے لاگ ان ہونے...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: اسپشیل اولمپکس پاکستان نے 3طلائی تمغے مزید حاصل کرلیے تعداد 11ہوگئی
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لاس اینجلسامریکی شہر لاس اینجلس میں جاری اسپشیل اولمپکس میں پاکستان نے مزید 3گولڈ میڈلز جیت لئے ہیں ذرائع کے مطابق عظمی یوسف نے 1کلومیٹر ٹائم ٹرائل سائکلنگ دویژن فائیو میں گولڈ میڈل جیتا 200میٹر کی دوڑ میں پاکستان کے رامیل ارشد نے بھی طلائی تمغہ اپنے نام کیا اور سوئمنگ میں ...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: لاہور عروہ حسین اور فرحان سعید کی دعوت ولیمہ دولہا دلہن مرکز نگاہ
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لاہور92نیوزلاہور میں ہوا شوبز کے دوستاروں کاملن گلوکار فرحان سعید اور عروہ کی ولیمہ تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی دولہا دلہن مرکز نگاہ بن گئےتفصیلات کےمطابق نیلے رنگ کا سوٹ زیب تن کئے دولہا اور سلور کلر کے عروسی لباس میں ملبوس دلہن کیا جچ رہے تھے دونوں نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالا ا...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: سورج کی بیرونی سطح میں ہونے والے دھماکوں کو دیکھنا ممکن
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ہمارے نظام شمسی میں صرف زمین ہی وہ واحد سیارہ ہے جہاں زندگی کا واضح وجود ممکن ہے اس کی وجہ زمین کا نظام شمسی کے مرکز سورج سے مناسب ترین فاصلہ ہے جس کی بدولت انسان سمیت تمام جانداروں کو وہ حرارت دستیاب ہے جو زندگی بخش ہےزندگی کو زمین پر پھلنے پھولنے کے لیے ایک مخصوص درجہ حر...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ایکس مین ڈیز فیوچر پاسٹکانیاٹریلر جاری کردیا گیا
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: نیویارک این جی ٹیہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ایکس مین سیریز کے سلسلے کی نئی فلم ایکس مین ڈیز فیوچر پاسٹکانیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے سپر ہیرو سیریز کی ساتویں فلم ایکس مین ڈیز فیوچر پاسٹ کی ہدایتکاری برائن سنگر نے دی ہے جبکہ اسکرین پلے سائمن کنبرگ نے تحریر کیا ہے ایکس مین اور ایکس...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز نے جامع پروگرام تشکیل دے دیا
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ائرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کے بعد پاکستان ٹیم انتظامیہ نے اپنی تمام تر توجہ ائندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کی تیاریوں پر مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہےورلڈ کپ سے قبل پاکستان 29 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیل کر میگا ایونٹ کے لئے اپنی مہم شروع کرے گا مشن ورلڈ...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: پاکستان میں صرف کرکٹرز کو پوچھا جاتا ہے باکسر محمد وسیم
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ باکسر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صرف کرکٹرز کو پوچھا جاتا ہے باکسرز اور دیگر کھیلوں کی قدر نہیں ہر فتح کے بعد حکومت مدد کا اعلان کرتی ہے مگر ملتا ملاتا کچھ نہیں ہے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد وسیم کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ مکی رتھرلاہور پہنچ گئے
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی رتھر لاہور پہنچ گئے ہیں مکی ارتھر پی سی بی حکام اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مکی رتھر سٹریلیا سے نجی ائیر لائن کی پرواز ٹی جی 345 سے براستہ بنکاک لاہور پہنچے ہیں جہاں پی سی بی فیشلز نے ان کا استقبا...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو کاروبار و معیشت سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: انقلابی ریلیوں اور دھرنوں کے معیشت پر افٹر شاکس
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: کراچی انقلابی ریلیوں اور دھرنوں کے معیشت پر افٹر شاکس انے لگےبے یقینی کی صورتحال نے روپے کو کمزور کیا تو معیشت پر بیرونی قرضوں کا بوجھ صرف ایک ہفتے میں85 ارب روپے بڑھ گیا گزشتہ کئی روز سے ملک میں جاری سیاسی ہلچل نے معیشت کو بھی ہلاکر رکھ دیا ہےملک میں جاری دھرنوں اور انقلاب...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: شادی کے بعد فلمیں نہ ملنے کی سوچ غلط ثابت ہوئی ودیا بالن
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ممبئی بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ سمجھتی تھی کہ شادی کے بعد اداکارائوں کو فلم ملنا بند ہو جاتی ہیں لیکن ان کی یہ سوچ غلط ثابت ہوئی بھارتی میڈیا کے مطابق ودیا بالن نےایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بالی وڈ میں اب بڑی عمر کی اداکارائوں کو بھی قبول کیا جانے لگا ہے اور ا...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: عباس ٹیسٹ کرکٹ میں گزشتہ 100سال کے بہترین بالر
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: نوجوان فاسٹ بالر محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی اور وہ گزشتہ سال کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین اوسط کے حامل بالر بن گئے ہیںاسٹریلیا کے خلاف سیریز میں محمد عباس نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناصرف ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 50 وکٹیں مکمل کیں بلکہ سیریز میں مجموعی ...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: کک کی سنچری انگلینڈ کا پاکستان کو بھرپور جواب
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ابوظہبی انگلینڈ نے کپتان ایلسٹر کک کی شاندار بلے بازی کی بدولت پاکستان کے 523 رنز کے جواب میں تین وکٹ کے نقصان پر 290 رنز بنا کر اپنی پوزیشن مستحکم کر لیابوظہبی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن انگلینڈ نے اپنی پہلی نامکمل اننگ 56 رنز بغیر کسی نقصان کے شروع کی تو ...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ورنہ کو بین الاقوامی سطح پر نمائش کی اجازت
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: جہاں پاکستان کے کئی شہروں میں اب تک شعیب منصور کی فلم ورنہ کی ریلیز کا فیصلہ نہیں ہوپایا وہیں بین الاقوامی سطح پر اس فلم کو نمائش کی اجازت مل چکی ہےبرطانوی فلمی ویب سائٹ برٹش بورڈ اف فلم کلاسیفیکیشن بی بی ایف سی کے مطابق اس فلم کو برطانیہ میں ریلیز کی اجازت مل چکی ہےاس ویب...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: وہ جن کا ہوا ورلڈ کپ سے حیران کن اخراج
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ورلڈ کپ 2015 شروع ہونے میں تقریبا ایک ماہ کا عرصہ رہ گیا ہے اور کم بیش تمام ہی ٹیموں نے اپنے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جہاں قسمت نے کچھ کھلاڑیوں کا ساتھ دیا جبکہ کچھ نامور کھلاڑی بھی حیران کن طور پر اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے جس پر کرکٹ کے شائق دنگ رہ گئےایسے ہی کچھ بدق...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: امریکی اداکار مارک سیلنگ گھر میں مردہ پائے گئے
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لاس اینجلس31جنوری 2018امریکی اداکارزیادتی مارک سیلنگ اپنے گھرمیں مردہ پائے گئے ان کے وکیل نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے جبکہ امریکی ذرائع ابلاغ نےبتایاہے کہ ہوسکتا ہے سیلنگ نے خود ہی اپنی جان لی ہوں مارک سیلنگ جو کہ امریکی ٹی وی کی سیریز گلی میں اپنے کردار سے مقبول تھے ان پر...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان تیسراون ڈے کھیلاجائےگا
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: سنچورین25 جنوری 2019 پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل اج سنچورین میں کھیلا جائے گا تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز پر مشتمل سیرز کا تیسرا ون ڈے اج سنچورین میں کھیلا جائے گا میچ سے قبل گرین شرٹس نے بھرپور تیاری ک...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: انضمام کو بیٹنگ کوچ بنانا چاہیے تھا عبدالقادر
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: سابق عظیم لیگ اسپنر عبدالقادر نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقرر کرنے کو غلط فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سابق عظیم بلے باز کو پاکستان کے بیٹنگ کوچ کا منصب سونپنا چاہیے تھاانہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ صحیح نوکری کیلئے صحیح شخص کے انتخاب میں قاصر ہے کوئی بھی شخص یہ بات با...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: کسٹم حکام کا طارق روڈ پر چھاپہ بڑی تعداد میں اسمگل شدہ کپڑا برامد
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: کراچی کے علاقے طارق روڈ پر دکانداروں نے کسٹمز کے چھاپے کے خلاف احتجاجا سڑک بند کردی جس کے باعث اطراف کے علاقوں میں ٹریفک شدید جام ہوگیاکراچی میں اسمگل شدہ مال بیچنے والوں کے خلاف کسٹمز حکام نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے طارق روڈ کے شاپنگ مال سے لاکھوں روپے مالیت کا غیر قانونی ...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: گلوکار نے نابالغ لڑکیوں کے ساتھ جسمانی تعلقات کے الزامات مسترد کردیے
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ار کیلی نے پہلے بھی الزامات کو مسترد کیا تھافائل فوٹو اے پی بل بورڈز سمیت کئی دیگر میوزک چینلز کے مقبول ترین گلوکاروں میں شمار ہونے والےامریکی گلوکار موسیقار لکھاری اور سابق باسکٹ بال کھلاڑی 52 سالہ رابرٹ سلویسٹر کیلی جو ار کیلی کے نام سے جانے جاتے ہیں انہوں نے ایک بار پھر ...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: میری ٹیم میں جگہ نہیں بنتی تو بتا دیں محمد حفیظ
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لاہور 92 نیوز پاکستان کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ٹی 20 جتوانے والے محمد حفیظ نے کہا کہ بعض معاملات میں سینئر کھلاڑیوں کو اعتماد میں لے لیا جائے تو اچھا ہوتا ہے بورڈ کو کہہ دیا تھا اگر میری ٹیم میں جگہ نہیں بنتی تو بتادیںاپنی پرفارمنس سے ٹیم کو جتوانے پر خوش ہوں ٹیم انتظامی...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: بچوں کی تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے 31 فنکار اکٹھے ہوگئے
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: پاکستان میں بچوں کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے 31 اسٹار اکھٹے ہوگئےفلاحی ادارے دی سٹیزن فانڈیشن کے لیے ڈریم اسٹیشن پروڈکشن کی جانب سے پاکستان کے 31 فنکاروں کو میوزک فور اے کاز موسیقی ایک مقصد کے لیے کے تحت اکھٹا کرکے ایک گیت بنایا گیایوٹیوب پر...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: کوالالمپور ملائیشیا نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ملائیشیا نے ایشین نیٹ بال چیمپین شپ میں پاکستان کو شکست دے دی ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان ایشین نیٹ بال چیمپین شپ کے فائنل میں سخت مقابلہ ہوا ملائیشیا نے 34 کے مقابلے میں 35 گول سے کامیابی سمیٹ کر ٹائٹل جیت لیا پاکستان نے دوسری اور بھارت ن...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: شیامی کا ئی فون سے بھی پتلا ٹیلیویژن
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: چینی کمپنی شیامی نے پہلے دنیا کو اپنے اسمارٹ فونز سے حیران کیا اور اب اس پھر ایک ٹیلیویژن کے ذریعے سب کو دنگ کردیا ہے جو کہ ایج ٹو ایج اسکرین کے ساتھ ساتھ ایک ئی فون سے بھی پتلا ہےیہ منفرد ٹیلیویژن لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران متعارف کرایا گیایہ ٹی وی اتنا ...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ایپل نے پرانے ئی فون سست کرنے پر معذرت کرلی
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ایپل نے گزشتہ دنوں اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ وہ دانستہ طور پر پرانے ئی فونز کو سست کردیتی ہے اب کمپنی نے اس پر صارفین سے معذرت کرلی ہےبرسوں سے لوگوں کی شکایات کرتے رہے تھے کہ نئی ڈیوائس نے کے ساتھ ہی پرانی سست ہونے لگتی ہے اور کمپنی ایسا جان بوجھ کر کرتی ہے تاہم ایپل نے ...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: 2016 رشتے ٹوٹنے کا سال
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: 2016 رشتے ٹوٹنے کا سالمیمونہ رضا نقویویسے تو ہر سال ہی اپنے ساتھ کچھ اچھے اور برے واقعات کی یادیں چھوڑ جاتا ہے اس دوران کسی کی قسمت چمکتی ہے تو کسی کو برے حالات کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے لیکن اگر ایک نظر دنیا بھر کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی جانب ڈالیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: انو ملک جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین ئڈل سے الگ
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: بھارت کے نامور موسیقار انو ملک پر گزشتہ سال متعدد خواتین نے جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد سے اب تک انو ملک کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیاسوشل میڈیا پر مسلسل تنقید کے بعد گلوکار نے بھارتی میوزیکل شو انڈین ئڈل کے سیزن 11 سے خود کو الگ کرنے ...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: واٹس ایپ میں بہترین فیچرز کی زمائش
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: واٹس ایپ نے دو اہم اور فائدہ مند نئے فیچرز کی زمائش شروع کردی ہے جو بہت جلد تمام صارفین کو دستیاب ہوں گےاس مسیجنگ ایپ کے بارے میں کافی عرصے سے افواہیں تھیں کہ یہ کسی میسج کو بھیجنے کے بعد اسے واپس یا ان سینڈ کرنے کے فیچر پر کام کررہی ہے جس سے صارفین ایسے پیغامات کو ڈیلیٹ ک...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: بارش نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تزین رائش کی قلعی کھول دی میڈیا کا داخلہ بند
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: کراچی 92 نیوز نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تزین رائش پر ڈیڑھ ارب روپے لگا دئیے گئے لیکن کراچی میں حالیہ بارش نے تمام تر انتظامات کی قلعی کھول دی پی سی بی نے اپنی خامیاں چھپانے کے لئے اسٹیڈیم میں میڈیا کا داخلہ ہی بند کر دیا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پہلا میچ بارش بہا لے گئی اتوار ...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو کاروبار و معیشت سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت غاز
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: کراچی 15 ستمبر 2020 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اغاز ہوا ہے انڈیکس میں 229 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں 229 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے مارکیٹ229 پوائنٹس کے اضافے سے 42ہزار 760 پر ٹریڈ ہ...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: لاہور فیشن شو میں موسم بہار کے ملبوسات کی نمائش
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لاہور 92نیوز بہار کے موسم نے جہاں ہر سورنگینیاں بکھیر رکھی ہیں وہیں بدلتے موسم اور فیشن کے مطابق نت نئے دید زیب ملبوسات کی نمائش کیلئے فیشن شو بھی جاری ہیں لاہور میں ماڈلز نے ریمپ پر کیٹ واک کے ساتھ رقص اور گائیکی کا بھی مظاہرہ کیا تو دیکھنے والے داد دیے بغیر نہ رہ سکے تفص...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ڈالر افغانستان اسمگل ہونے کا انکشاف قیمت مزید بڑھنے کی افواہیں
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: حکومت ڈالر کی افغانستان سمگلنگ کو روکے توچنڈ گھنٹے میں پاکستانی روپیہ کی قدر میں اضافہ ہونا شروع ہوجائیگا منی چینجرز فوٹو انٹرنیٹ راولپنڈیجڑواں شہروں کی فارن ایکسچینج مارکیٹ سے روزانہ کی بنیاد پرکروڑوں روپے مالیت کے ڈالر افغانستان اسمگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے اوپن مارکیٹ می...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: سنی دیول کا فلم بھیاجی سپر ہٹ کے پروڈیوسر سے رقم کا تنازع بڑھ گیا
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ممبئی این جی ٹیاپنے نرم مزاج کیلئے مشہور بالی ووڈاداکار سنی دیول کے بھاری بھرکم مکے سے کون واقف نہیں جنہیں شدید غصہ جائے تو وہ اس کا استعمال بھی کر سکتے ہیںجی ہاںایسا ہی کچھ ہوا بالی ووڈ فلم پروڈیوسر مہیندر دھریوال کے ساتھ جو معاوضے کی عدم ادائیگی پر سنی دیول کا ڈھائی کلو ک...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ٹام کروز کا لندن میں گھر فروخت کرنے کا فیصلہ
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لاس اینجلس ہالی وڈ اداکار ٹام کروز نے لندن میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاونڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ٹام کروز نے لندن کے کاونٹی سسیکس میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاونڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیاان کو اب تک خریداروں کی جانب سے گھر کے لئے پیشکش ہوئی ہے اداکا...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ائی پی ایل حیدراباد نے کولکتہ پنجاب نے دہلی کو زیر کرلیا
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: انڈین پریمیئر لیگ میں ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کی بدولت سن رائزرز حیدراباد نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو48رنز سے شکست دیدی ایک اور میچ میں کنگز الیون پنجاب نے دلی ڈیرڈیولز کو یکطرفہ مقابلے میں 10 وکٹ سے زیر کرلیا ہے حیدراباد میں سن رائزرز نے پہلے بیٹنگ کیجس میں ڈیوڈ وارنر نے...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ملکی تاریخ کے پہلے نجی ہائیڈرو پاور پلانٹ کا افتتاح
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: وزیر اعظم محمد نواز شریف ملک کے پہلے نجی ہائیڈرو پاور پلانٹ کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کر رہے ہیں فوٹو اے پی پیمیرپور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ملک میں جاری بجلی کے بحران سے نمٹنے کے لیے ملکی تاریخ کے پہلے نجی ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا ہےنواز ح...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: سوناکشی کے ہاتھوں کرینہ فلم سے
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ممبئی9 جون 2018 بالی ووڈ میں اداکاراں کے درمیان سرد جنگ معمول سی بات ہے اوران کے درمیان فلم میں اہم کردار حاصل کرنے کیلئے رسہ کشی بھی ڈھکی چھپی بات نہیں اسی رسہ کشی میں سوناکشی سنہا نے کرینہ کپور کو اہم فلم سے کرادیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق سوادیس جودھا اکبر اور موہن جو دا...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: باہو بلی کا پہلا دن 100 کروڑ ان
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے پاش پاش ہوگئے بالی وڈ کی فلموں سے بھی مہنگی اور بڑی فلم باہو بلی نے ریلیز کے پہلے ہی دن پورے بھارت سے 100 کروڑ کما کر سب کوحیران کردیا ڈھائی سو کروڑ کی لاگت سے بننے والی تیلگو فلم کے صرف ہندی ڈب ورژن نے 35کروڑ سے زیادہ کمائی کی تیلگو ورژن نے 45 کروڑ سے ز...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: انجمن تاجران پاکستان کا 21 اکتوبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لاہورانجمن تاجران پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قمیتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف 21 اکتوبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیاصدر انجمن تاجران پاکستان خالد پرویز نے لاہور میں جیو نیوز کو بتایا کہ حکومت معشیت کی بحالی اور لوگوں کو ریلیف دینے کے وعدے بھول گئی ہے عوام کو...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ہدایتکار راج کمار ہیرانی می ٹو مہم کی زد میں گئے
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ممبئی14 جنوری 2018 بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار راج کمار ہیرانی بھی جنسی ہراسانی کے باعث می ٹو مہم کی زد میں گئے ہیں فلم تھری ایڈیٹس پی کے منا بھائی سیریز اور سنجو جیسی فلمیں بنانے والے راج کمار ہیرانی مشکل میں پھنس گئے ہیں جنسی ہراسیگی کے خلاف چلائی جانے والی مہم می ٹو میں ا...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ہالی وڈفلم موکنگ جے پارٹ ٹوکا اسپین میں رنگا رنگ پریمیئر
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: میڈرڈہالی ووڈ فلم سیریز ہنگر گیمز کی اخری فلم موکنگ جے ٹو کا اسپین میں پریمیئر ہوا اس رنگا رنگ پریمیئر میں فلم سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ جینفر لارنس لیام ہیمسورتھ جولیئن مور ویلو شیلڈ نیٹالی ڈورمر جوش ہیچر سن اورالزبیتھ بینکس نے شرکت کی اوراپنے مداحوں کے سات...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو کاروبار و معیشت سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: سوئٹزرلینڈ پاکستان کی شرائط پرمعاہدہ کرنے پر رضامند
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نےکہا ہےکہ سوئٹزرلینڈ نےہماری شرائط پرمعاہدہ کرنے پر رضامندی ظاہرکردی ہے پاکستانیوں کی چھپائی گئی دولت سے متعلق معلومات مل سکیں گی معلومات کے تبادلے کے معاہدے پر21 مارچ کو دستخط کریں گے وزیر خزانہ نے اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ورلڈکپ میں بقا کی جنگ لڑنے کیلئے پاکستان کا کل جنوبی افریقہ سے مقابلہ
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لارڈز ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کل اپنے اہم ترین میچ میں جنوبی افریقہ کے مدمقابل ہوگی جہاں میچ ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے یقینی طور پر باہر ہو جائے گیلارڈز کے تاریخی میدان پر پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں اپنی بقا کی جنگ لڑیں گی جہاں پاکستان اور جنوبی افریقہ دونوں ٹیموں نے ا...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: کیچ ڈراپ کرنے پر کامران اکمل کیخلاف سوشل میڈیا پر طنز کا طوفان
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: کراچی 92 نیوز پی ایس ایل کےفائنل میں پشاور زلمی کے کامران اکمل نے میچ وننگ کیچ ڈراپ کیا تو نہ صرف مداحوں کے دل ٹوٹے بلکہ سوشل میڈیا پر طنز اور تنقید کا ایک طوفان امڈ ایا دل جلوں نے کامران اکمل پر تنقید کے خوب نشتر برسائے ایک شخص نےلکھا ڈیرن سیمی پتھر اٹھائے کامران اکمل کو ڈ...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ارنلڈ شواز نیگرکی اوپن ہارٹ سرجری کے بعد حالت بہتر
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ہالی وڈ31مارچ 2018 امریکی فلم انڈسڑی کے جانے مانے ادکارہیرو ارنلڈ شواز نیگرکی حالت دل کے اپریشن کےبعد بہتر ہے ان کے ترجمان ڈینیل کیچیل نے بتایا اپریشن کےبعد ہوش میں انے پر ان کا جملہ تھا کہ میں واپس اگیا ہوںبالی وڈ اداکار دل کی والوبدلوانے کےلیے جمعرات کواسپتال میں داخل ہوئ...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: خواتین ٹینس کی عالمیرینکنگ سرینا ولیمزبدستور سر فہرست
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: پیرسا سٹار امریکن پلیئر سرینا ولیمز ٹینس کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں یوکرین کی ایلینا سوتیلانا نے درجے ترقی پا کر کیریئر بہترین 14 ویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں سوئس پلیئر ٹیمیا تنزلی کا شکار ہو کر ٹاپ ٹوئنٹی سے باہر ہو گئیں ڈبلیو ٹی اے کی ط...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: میکا سنگھ کو ڈاکٹر کو تھپڑ مہنگا پڑ گیا
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: نئی دہلی ہندوستان کے مشہور گلوکار میکا سنگھ پر لائیو کنسرٹ کے دوران ایک ڈاکٹر کو مبینہ طور پر تھپڑ مارنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہےانڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر شری کانت کی مدعیت میں میگا سنگھ کے خلاف نئی دہلی کے اندر پوری پولیس اسٹیشن میں ایف ئی درج ک...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: جوے میں ملوث 12 ویب سائٹ بند کرنے کی درخواست
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ڈھاکا میٹرو پولیٹن پولیس نے کرکٹ میچوں میں سٹے بازی پر قابو پانے کیلئے 12 ویب سائٹ بند کرنے کیلئے بنگلہ دیشی ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹری کمیشن کو خط لکھ دیا ہےانسداد کرپشن یونٹ کے ساتھ معاملات کا انتہائی باریک بینی سے جائزہ لینے والے بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کو اس بات کا یقین ہے...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: حفیظ کامران اکمل کی ٹیسٹ ٹیم میں شرکت کا امکان معدوم
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: کراچی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بیٹنگ لائن کی ناکامی کے باوجود دورہ سٹریلیا کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں اور محمد حفیظ اور کامران اکمل کی اسکواڈ میں شرکت کا امکان انتہائی معدوم ہےقومی ٹیم کے سابق کپتان اور چار رکنی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام ...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو کاروبار و معیشت سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: کے الیکٹرک اضافی بلنگ کے 62 ارب عوام کو واپس کرے سندھ ہائیکورٹ
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کے الیکٹرک کے شیئرز فروخت کرنے سے قبل اضافی بلنگ کی مد میں وصول کئے گئے باسٹھ ارب روپے واپس کیے جائیں سندھ ہائیکورٹ نے چائینیز کمپنی سمیت وفاق اور کے الیکٹرک سے اٹھائیس مارچ تک جواب طلب کر لیا سندھ ہائی کورٹ نے کے الیکٹرک کے شیئرز چینی کو فروخت ...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ملتان ننھے منھےماڈلز بچوں نے ریمپ پر واک کرکے جلوے بکھیردیئے
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ملتان 92نیوزریمپ پر واک مرد خواتین کیساتھ ساتھ بچوں کا بھی شوق ہوسکتا ہے تبھی تو ملتان میں ننھے منے بچوں نے فیشن کے ایسے رنگ بکھیرے کہ ہر کوئی عش عش کراٹھا تفصیلات کےمطابق رنگ برنگے پھولوں جیسا لباس پہنے یہ ننھے منھے پھول خوبصورتی میں تو اپنی مثال ہیں ہی مگر ریمپ پر واک میں...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: دوسرا ون ڈے پاکستان نے زمبابوے کو 90 رنز سے ہرادیا
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ہرارے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے زمبابوے کو 90 رنز سے ہرادیا جنید خان نے سعید اجمل اور عبدالرحمان نے 22 وکٹیں لیں محمد حفیظ کو شاندار سنچری اسکور کرنے پر مین دی میچ ایوارڈ دیا گیا ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلئے 300 رنز کا ہ...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: میرا خیال تھا ایشوریا میرے ساتھ کام نہیں کریں گی
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: بولی وڈ ہدایتکار کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل گذشتہ ماہ 28 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی اس فلم میں رنبیر کپور ایشوریا رائے بچن اور انوشکا شرما نے مرکزی کردار ادا کیے جبکہ فواد خان اور شاہ رخ خان نے اس میں مختصر کردار نبھایافلم میں رنبیر کپور اور ایشوری...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: زمبابوے سیریز کیلئے پاک اسکواڈ کا اعلان ہوگا
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لاہور 19 اکتوبر 2020 زمبابوے کے خلاف ہوم سیریزکیلیے پاکستان ٹیم کا اعلان کیا جائےگا تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کیلیے بائیس رکنی اسکواڈ چنا جائے گا شعیب ملک محمد حفیظ فخرزمان سرفراز احمد اور وہاب ریاض سمیت سینئرز رام کریں گے فہیم اشرف کی واپسی جبکہ عبداللہ شفیق خوشدل ...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو کاروبار و معیشت سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: وزیر اعظم نے ایکسپو سینٹر سیالکوٹ کا افتتاح کر دیا
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: وزیراعظم نواز شریف نے ایوان صنعت تجارت سیالکوٹ میں ریاض الدین شیخ بزنس اینڈ ٹریڈ سینٹر کا افتتاح کردیا وزیراعظم نواز شریف کی امد کے موقع پر سیالکوٹ میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے جب کہ شہر کے مختلف مقامات پر استقبالیہ بینرز بھی اویزاں کیے گئے ایوان صنعت تجارت ...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: امان اللہ کی طبیعت پھر بگڑ گئی ہسپتال داخل
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لاہور ویب ڈیسک معروف کامیڈین اداکار امان اللہ کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی جس پر انہیں مقامی نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا گزشتہ ماہ بھی امان اللہ خان کو طبیعت خراب ہونے پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں کئی روز زیرعلاج رہنے کے بعد انہیں ڈسچارج کیا گیا تھا اب ایک بار...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ٹیکنالوجی کو بنائیں اظہار محبت کا ذریعہ
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: محبت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ زندگی کا سب سے طاقتور ترین جذبہ ہوتا ہے جو سب کچھ فتح کرسکتا ہے اور کے دور میں تو فروری کا مہینہ اکثر نوجوانوں کے لیے ویلنٹائن ڈے کی شکل میں اس کے اظہار کا بہترین موقع ثابت ہوتا ہےیہی وجہ ہے کہ بیشتر افراد بہت غور فکر کرکے گلاب کے پھولوں ا...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: برسلز میں فلم سیریز ہیری پوٹر کی اشیا کی نمائش
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: برسلزویب ڈیسک برسلز میں معروف فلم سیریز ہیری پوٹر کی اشیا کی نمائش کی گئی ہے تفصیلات کےمطابق برسلز میں ہالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز ہیری پوٹر میں استعمال ہونے والی اشیا کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا ہے شہریوں کی بڑی تعداد ہیری پوٹر کے ملبوسات اور دیگر جادوئی اشیا دیکھنے اس عجائ...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: میرا مشن انگلینڈسیریز کا بہترین بولر بننا ہےعامر
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: اسپاٹ فکسنگ کا داغ اور پانچ سال کی پابندی کی وجہ سےمحمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ جہاں سے چھوڑی وہیں سے سلسلہ جوڑنے جارہے ہیں کہتے ہیں اسپاٹ فکسنگ کیس کے بعد کبھی سوچا نہیں تھا کہ وہ کم بیک کرسکیں گے ان کا مشن انگلینڈ سیریز کا بہترین بولر بننا ہےان خیالات کا اظہار پاکستانی فاسٹ بول...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: کیریبیئن لیگ میں شاندار کارکردگی پر کامران اکمل کو شاہ رخ کی مبارکباد
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لاہور92نیوزپاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل ان دنوں قومی ٹیم کا تو حصہ نہیں لیکن کریبیئن لیگ میں اپنی شاندار کارکردگی سے انہوں نے دھوم مچا دی ہے سیمی فائنل کے بعد وہ فائنل میں بھی مین دا میچ بنے ٹیم کے شیئرہولڈر بالی ووڈ کنگ خان نے بھی ٹوئٹر پر انہیں مبارکباد دے ڈالی ...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ریوپیرالمپکس میں پاکستان کیلئے پہلا میڈل
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: کراچی حیدرعلی ریو پیرالمپکس میں لانگ جمپ میں بہترین کارکردگی کے ذریعے میڈل حاصل کرنے والے واحد پاکستانی ایھتلیٹ بن گئے31 سالہ حیدرعلی نے لانگ جمپ کے 37مقابلوں میں 628 میٹر فاصلہ عبورکر کے کانسی کا تمغہ حاصل کیاحیدرعلی نے 2008 کے بیجنگ پیرالمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتا تھاان ...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: امریکی فٹ بالر نے قومی ترانے پر کھڑا ہونے سے انکار کر دیا
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: نیویارک ویب ڈیسک امریکی نیشنل فٹ بال لیگ کے کولن کیپرنک نامی کھلاڑی نے سیاہ فاموں اور دیگر اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک پر احتجاج کرتے ہوئے امریکی قومی ترانے کے دوران کھڑا ہونے سے انکار کر دیا کولن کے اس احتجاج پر امریکی شدید ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں فٹ بال ٹیم کے امریکی مدا...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: عالمی بینک رواں مالی سال پاکستان میں جاری منصوبوں کیلیے ڈیڑھ ارب ڈالر دے گا
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: عالمی بینک پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک فوٹو فائل اسلام بادعالمی بینک اپنے جاری پروگرام کے تحت رواں مالی سال مختلف منصوبوں کیلئے پاکستان کو15 بلین ڈالر کی رقم دے گا ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر برائے منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار ...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو کاروبار و معیشت سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: دفاع اور قرضوں کی ادائیگی اگلے بجٹ میں ہزار ارب مختص کیے جانے کا امکان
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ساڑھے 5سو ٹریلین روپے محاصل اکٹھے کرنے کا ہدفبجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 78 فیصد یا 34 ٹریلین سے زائد رہیگا ذرائع فوٹو فائل اسلام باد ائی ایم ایف کے دباو پر شرح سود میں اضافے اور کمرشل بینکوں سے قرضوں کی شرائط کے بعد اگلے وفاقی بجٹ میں دفاع اورقرضوں کی ادائیگی کیلیے 4ہزار ارب روپ...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: سوشل میڈیا پر لوگوں کا بھروسہ کم ہوگیا رپورٹ
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: برطانوی سروے کی رپورٹ میں یہ بات سامنے ائی ہےکہ لوگوں کا سوشل میڈیا پر انے والی خبروں پر یقین کرنے کا رجحان کم ہوتا جارہا ہے اور چار میں سے صرف ایک شہری ہی سوشل میڈیا پر بھروسہ کرتا ہے سروے میں کہا گیا ہے کہ 2012 کے مقابلے میں اب ٹیلی ویژن اور ریڈیو پر شہریوں کا یقین 61 فی...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: نئے سال کے غاز پر ٹیکسٹایل انڈسٹری کو11 روز سے بند بجلی فراہم کر دی گئی
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: فیصل بادوزیر اعظم کے حکم پر ٹیکسٹایل انڈسٹری کوگیارہ روز سے بند بجلی فراہم کر دی گی نئے سال کی مد کے ساتھ ہی کارخانوں اور فیکٹریوں کو پہیہ چل پڑا گیس کی جلد بحالی کے لئے بھی مزدور پر امید ہیںملک میں بجلی بحران اور شارٹ فال بڑھ جانے کی وجہ سے ٹیکسٹایل اندسٹری کو اچانک بجلی ...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ہروقت تھکاوٹ کا سبب بننے والی عادتیں
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: نیویارک کیا ہر وقت خود کو تھکاوٹ کا شکار محسوس کرتے ہیں یا کوئی کام کرتے ہوئے بھی تھکن کا احساس غالب جاتا ہے اگر واقعی ایسا ہے تو یہ صرف نیند کی کمی نہیں جو کو توانائی سے محروم کررہی ہوتی ہے بلکہ چند چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی جسمانی اور ذہنی طور پر پر بھاری پڑی ہوتی ہیںیہ وہ خ...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: جانوروں نے کرایا وزن
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لندن کے چڑیا گھر نے اپنے مستقل رہائشیوں کے وزن کا فیصلہ کیا تو یہ کام اتنا سان ثابت نہیں ہوا جانوروں کو لگتا تھا کہ ڈر ہے ان کے وزن کا راز نہ کھل جائے جب ہی لالچ دے کر انہیں کام کے لئے تیار کیا گیا جو کہ انتہائی دلچسپ ثابت ہوا تصاویر خبر رساں ادارے
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: شاہ رخ نے عرفان خان کی کوئی مدد نہیں کی خبریں بے بنیاد ترجمان
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: نیورو اینڈوکرائن کینسر جیسے موذی مرض سے لڑتے بالی وڈ اداکار عرفان خان ان دنوں لندن میں زیر علاج ہیں جن کے مرض کی تشخیص رواں برس مارچ میں ہوئی تھیگزشتہ دنوں رپورٹس سامنے ئی تھیں کہ عرفان خان کے قریبی دوست اور اداکار شاہ رخ خان خاموشی سے ان کی مدد کر رہے ہیںرپورٹس میں بتایا ...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: گلین میکسویل نے سرفراز احمد سے ہاتھ نہ ملانے پر معذرت کر لی
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ہرارے 92 نیوز سٹریلین رانڈر گلین میکسویل نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد سے ہاتھ نہ ملانے پر معذرت کر لی کینگروز رانڈر نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ہوٹل میں سرفراز سے ہاتھ ملانے کے لیے انتظار کر رہا ہوںگلین میکسویل نے پاکستان کو ٹرائی سیریز جیتنے پر مبارکباد بھی دی پاکستان...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: پہلا ون ڈےانگلینڈ کا نیوزی لینڈکو 259 رنز کا ہدف
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ہملٹنانگلش ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 258 رنز بنالئے ہملٹن میں جاری میچ کا ٹاس کیوی کپتان نے جیتا اور پہلے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی انگلش ٹیم کے ٹاپ چار بیٹسمینوں میں سے این بیل نے 64 ٹروٹ نے 68 جبکہ روٹ کی 56...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: پی ایس ایل چیمپیئن اسلام باد یونائیٹڈ کی صدر مملکت سے ملاقات
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: اسلام باد پاکستان سپر لیگ کی چیمپیئن اسلام باد یونائیٹڈ نے صدر پاکستان ممنون حسین سے ملاقات کی جہاں صدر پاکستان نے دوسری مرتبہ ایونٹ کا چیمپیئن بننے پر اسلام باد یونائیٹڈ کو مبارکباد پیش کیپاکستان سپر لیگپی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میں اسلام باد یونائیٹڈ نے دفاعی چی...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ہمیشہ سے ونڈر وومن بننے کی خواہاں تھی
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ہولی وڈ کی نامور اداکارہ جینیفر نسٹن اپنے کیریئر میں کئی کامیاب کردار نبھاچکی ہیں تاہم ایک کردار ایسا ہے جو انہوں نے تک نہیں نبھایا البتہ اس کا انتظار شدت سے کیاجینیفر نسٹن نے حال ہی میں اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ اپنے نام کیا جس کے بعد میڈیا نے ان سے کیریئر کے حوالے سے مزید ...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو کاروبار و معیشت سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: پیٹرولیم قیمتوں میں کمی دال اور چینی کے دام اوپر
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لاہورپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی تو ہو گئی لیکن لاہور میں دالوں اور چینی پر اس کا الٹا اثر ہوا ان کی قیمتوں میں 20 سے پچاس روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ہول سیل ڈیلرز کہتے ہیں کہ پیداوار ہی نہیں تو قیمتیں کیسے کم ہوںپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ہونا تو یہ چا...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ملکہ پکھراج کے سدابہارگیتوں کی چاشنی اج بھی برقرار
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لاہورماضی کی معروف گلوکارہ ملکہ پکھراج کو ہم سے بچھڑے 12 سال بیت گئے لیکن ان کے سدا بہار گیتوں کی چاشنی اج بھی برقرار ہےمعروف گلوکارہ ملکہ پکھراج جموں کے گاوں ہمیر پور میں پیدا ہوئیں ان کا نام حمید تھاصرف تین سال کی عمر میں استاد اللہ بخش کی شاگرد بن گئیں اور فن گائیکی کے ر...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ملتان ریجن میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی روز کیلئے بند
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ملتان ملتان ریجن میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح سے روز کے لئے بند کر دیا ہےگیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ملتان ریجن کے تمام سی این جی اسٹیشنز صبح بجے سے تمام صارفین کے لئے بند کر دئیے گئے ہیں جو سوموار منگل اور بدھ تک بند رہیں گے سی این جی اسٹیشنز کو جمعرات ک...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: دبنگ میں اس بار منی نہیں منا بدنام ہوگا
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: بالی وڈ کے کنگ سلمان خان منی کو بدنام کرنے کے بعد اس بار منا بدنام کریں گےبھارتی فلم دبنگ میں سلمان خان کے ساتھ ملائکہ اروڑہ کا ائٹم نمبر منی بدنام ہوئی بہت مقبول ہوا جس کے بعد اب دبنگ کے سیکوئل میں بھی ائٹم نمبر رکھا گیا جس میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہےبھارتی میڈیا رپورٹ...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی میچ نیوٹرل مقام پر کرانے کا فیصلہ
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لندن 92 نیوز بھارت کی کھیلوں کو سیاست زدہ کرنے کی روش برقرار ہے پاکستان میں کھیلنے سے انکا رپر ڈیوس کپ اوشیانا زون کے میچ نیو ٹرل مقام پر منتقل کر دیے گئے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارت کی درخواست پر میچز منتقل کرنے کا فیصلہ کیا بھارت کو ڈیوس کپ اوشیانا زون کے میچ 29اور30...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو کاروبار و معیشت سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: بے نامی مقدمات کی سماعت کیلئے ایف بی کے تین بینچ تشکیل
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی نے بے نامی مقدمات کی سماعت کے لیے وفاقی حکومت کی باقاعدہ منظوری سے چاروں صوبوں کے لیے تین بینچ تشکیل دینے کا نوٹی فکیشن جاری کردیاایف بی کے نوٹی فکیشن کے مطابق بے نامی کیسوں کی سماعت کے لیے ایڈجوکیٹنگ اتھارٹی کے بینچ بے نامی ایکٹ 2017 کے تحت تشکیل د...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: اسنیپ چیٹ ڈیلکس ورژن سے سیلفی یا تصویر کو اینیمیٹڈ کردار میں تبدیل کرنا ممکن
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: اسمارٹ فونز ایپلیکیشن میں صارفین کی توجہ سب سے زیادہ ایموجیز اپنی جانب مبذول کرواتے ہیں ایسے میں اسنیپ چیٹ نے ڈیلکس ورژن متعارف کروایا ہے جس کی مدد سے صارفین اپنی تصویر اور سیلفی کو منفرد اور دلچسپ اینیمیٹڈ کردار میں تبدیل کرسکتے ہیں اسنیپ چیٹ کے ڈیلکس ورژن میں صارفین کو ا...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو کاروبار و معیشت سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: بزنس ٹرین ڈیڑھ کروڑ روپے کی نادہندہادائیگی کیلئے دو دن کی مہلت
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لاہور نجی شعبے کے تعاون سے چلنے والی بزنس ٹرین کچھ دنوں میں تقریبا ڈیڑھ کروڑ روپے کی نادہندہ ہوگئی جس پر ریلوے نے نجی انتظامیہ کو بقایا جات کی ادائیگی کے لئے دو روز کی مہلت دی ہےریلوے حکام کے مطابق نجی شعبے کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے مطابق بزنس ٹرین انتظامیہ نے ریلوے کو...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کئی تنازعات کا شکار رہے
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ممبئی بالی وڈ کی ہر دل عزیز شخصیت سلمان خان اپنی زندگی میں کئی تنازعات کا شکار رہے بالی وڈ کے دبنگ خان کے تنازعات کا سلسلہ فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں کی شوٹنگ کے دوران شروع ہواجب سلمان خان کالے ہرن کا غیر قانونی شکار کر کے مشکل میں پھنس گئےپھر 2002ء میں ان پر ممبئی میں فٹ پاتھ پ...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: اداکار سشانت سنگھ کی ہاتھ سے لکھی 50 خواہشات کی فہرست
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: بالی وڈ کے 34 سالہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے گزشتہ روز ممبئی میں اپنے گھر میں خودکشی کر لی تھی جس پر شوبز سے تعلق رکھنے والے تمام افراد غمزدہ ہیںسشانت سنگھ راجپوت نے بے حد محنت اور لگن سے بالی وڈ میں اپنا نام بنایا اور انہوں نے پی کے ایم ایس دھونی کیدارناتھ اور چھچھورے ج...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ہیری پوٹر کی نئی کتابوں کی رونمائی اکتوبر میں ہوگی
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ویب ڈیسک 20 جولائی 2017 ہیری پوٹر کی نئی کتابوں کی رونمائی اکتوبر میں ہوگی ان کتابوں میں طلسم سے متعلق مضامن شامل ہوں گے جن میں دیو مالائی جانور یونی کان کیمیا گری اور قبل از تاریخ کے جادو کا احاطہ کیا جائے گا ہاگ ورٹس یونیورس معروف سلسلے وار کہانیہیری پوٹر کی نئی کتابیں شا...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: عالیہ بھٹ نے اخر کار اپنی شادی پر خاموشی توڑ دی
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: بولی وڈ میں ان دنوں شادیوں اور رومانس کا سیزن ہے جس کے تحت 14 اور 15 نومبر کو رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی شادی ہوئیاور اطلاعات ہیں کہ ائندہ ماہ تک نک جونس اور پریانکا چوپڑا بھی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیںعلاوہ ازیں اداکارہ سشمیتا سین کی بھی ائندہ برس تک شادی کی خبر...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ڈرامہ اور کامیڈی سے بھرپور فلم ہیل سیزر کا پہلا ٹریلر جاری
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: لاس اینجلس ویب ڈیسک کامیڈی ڈرامہ اور موسیقی سے بھرپور ہالی وڈ فلم ہیل سیزر کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا فلم اگلے سال پانچ فروری کو سنیما گھروں کا رخ کرے گی تفصیلات کے مطابق فلم ہیل سیزر کی کہانی ہالی وڈ کی انیس سو پچاس کی دہائی میں بننے والی فلموں کی عکاسی کرتی ہے فلم کی ...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: انڈر19 ورلڈ کپ سیمی فائنل پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 10وکٹوں سےشکست
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: بھارت نے اوپنرز یشسوی جیسوال اور دیوینش سکسینا کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت انڈر19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو کلاس کرتے ہوئے 10وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لیجنوبی افریقہ کے شہر پوشفسٹروم میں کھیلے گئے انڈر19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے کپتان روہیل نذی...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: اداکارہ تبو 41ویں سالگرہ منائیں گی
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ممبئی این جی ٹیبالی ووڈ اداکارہ تبسم ہاشمی عرف تبو 4نومبر کو اپنی41ویں سالگرہ منائیں گی1971کو بھارتی شہر حیدر باد میں پیدا ہونے والی تبو بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی کی بھتیجی ہیںفلم بازار اور ہم نوجوان میں چھوٹے کردار ادا کرکے اپنے بالی ووڈ کیرےئر کا غاز کرنے وال...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ایک فلم کا سوا ارب روپے معاوضہ لینے والا اداکار
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: بینڈکٹ کیمبربیچ مارول اسٹوڈیو کے کامک کردار ادا کرنے والے مہنگے اداکار بھی ہیںاسکرین شاٹ ویسے تو رواں برس مئی میں یہ خبر سامنے ائی تھی کہ برطانوی اداکار ڈینیئل کریگ کو انے والی جیمز بانڈ میں جاسوس کا کردار ادا کرنے کے لیے ایک یا نہیں بلکہ ارب روپے معاوضہ دیا جائے گاڈینیئل ...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: روس بمقابلہ انگلینڈ اسٹیڈیم میں شائقین کی جھڑپیں 31زخمی
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: فرانس کے شہر مارسیلز میں روس اور انگلینڈ کے درمیان میچ کے موقع پر شائقین کے درمیان جھڑپوں میں 31افراد زخمی ہو گئے پولیس نے مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لیے انسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کا بھی استعمال کیا دونوں ٹیموں کے درمیان میچ سے قبل مارسیلز شہر کی گلیاں میدان جنگ...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان سرخرو
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: دبئی دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 16 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلیقبل ازیں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیپاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں وکٹ کے نقصان پر 160 رنز بنائےکپتان...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: پی ایس ایل کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو27 رنز سےہرا دیا
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: شارجہپاکستان سپرلیگ کے بارہویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو27 رنز سے شکست دے دیلاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کیا تھا جس کے بعد کراچی کنگز نے اسے 179رنز کا ہدف دیاہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 151رنز ہی اسکو...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ارمینیا کی سڑکوں پر پانی کی جنگ چھڑ گئی
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: ارمینیا 92 نیوز ارمینیا کی سڑکوں پر پانی کی جنگ چھڑ گئی ارمینیا میں روایتی سالانہ وارداور فیسٹیول منایا جا رہا ہے فیسٹیول میں شرکا نے ایک دوسرے پر خوب پانی پھینکا کہیں پولز میں لوگ پانی سے کھیلنے میں مگن رہے تو کہیں لوگ سڑکوں پر پانی والی گن سے حملے کرتے نظر ائے یہی نہیں کئ...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: مخنث کے روپ میں چھپی ماں
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: نئی دہلی تیسری جنس کے افراد کے ساتھ ناروا سلوک نہ صرف پاکستان بلکہ پورے برصغیر کا مسئلہ ہے تاہم پاکستان سمیت بھارت میں گزشتہ چند سال سے مخنث افراد کے حقوق کے لیے جدوجہد میں اضافہ بھی ہوا ہےحال ہی میں بھارت میں مخنث افراد کے لیے سرگرم کارکن گوری ساونت نے وکس بام کی معاونت س...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: میلبرن ٹیسٹ میزبان سٹریلیا کی پوزیشن مستحکم ہوگئی
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: میلبرن 28 دسبر 2019 میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے دن نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم ایک سواڑتالیس رنز پرڈھیرہوگئی میزبان سٹریلیا نے تین سوانیس رنز کی برتری کے بعد چاروکٹیں کھوکرایک سوسینتیس رنز بنائے اورمجموعی برتری چارسو چھپن رنزکرلی میلبرن کرکٹ گرانڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں میزبان سٹریلیا...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو سائنس اور ٹیکنالوجی سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ایل جی کا سب سے سستا جی اسمارٹ فون پیش
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: رواں سال تمام کمپنیوں کی جانب سے کم قیمت جی اسمارٹ فونز متعارف کرائے جارہے ہیں تاکہ صارفین تک ان کی رسائی ممکن ہوسکےاب اس دوڑ میں جنوبی کورین کمپنی ایل جی بھی شامل ہوگئی ہے جس نے اپنا سب سے سسا جی اسمارٹ فون کے 92 متعارف کرادیا ہےدرحقیقت یہ سام سنگ کے سستے ترین جی فون گلیکس...
2
[ "urd" ]
یہ خبر جو کاروبار و معیشت سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: اقتصادی ترقی کی شرح میں 11 برس کے مقابلے میں ریکارڈ اضافہ
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: اسلام باد حکمراں جماعت مسلم لیگ نے دعوی کیا ہے کہ ملک میں اقتصادی ترقی کی شرح 579 کے رفتار سے گامزن ہے اگرچہ 182017 کے لیے مقرر کردہ اہداف سے تھوڑی کم رہی تاہم گزشتہ 11 برسوں کے مقابلے میں میں سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی نیشنل اکانٹ کمیٹی این اے سی کے اجلاس میں عبوری نتائج کے...
2
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا بدترین عالمی ریکارڈ شاہین فریدی کے نام
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: انگلینڈ کے خلاف پانچویں ون ڈے میچ میں وکٹیں لینے کے باوجود پاکستانی فاسٹ بالر شاہین شاہ فریدی نے ون ڈے کرکٹ بدترین ریکارڈ اپنے نام کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیاشاہین شاہ فریدی کو گزشتہ میچ میں پاکستانی ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا تھا تاہم جنید خان کی ناقص کارکردگی کے...
1
[ "urd" ]
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔ خبر: پی سی بی کی سلیم ملک دانش کنیریا کو ریلیف دینے سے معذرت
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے سابق کرکٹرز سلیم ملک اور دانش کنیریا کو ریلیف دینے سے معذرت کرلیپی سی بی سے جاری بیان کے مطابق دانش کنیریا اور سلیم ملک نے الگ الگ معاملات پر کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا دونوں کی درخواستوں کا بغور جائزہ لینے کے بعد پی سی بی نے دونوں سابق کرکٹرز کو ...
1
[ "urd" ]
یہ خبر جو کاروبار و معیشت سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔ خبر: بجلی کی قیمت میں 56 پیسے فی یونٹ اضافہ نوٹیفکیشن جاری
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون: اسلام اباد 04 فروری 2019 حکومت نے بجلی مزید چھپن پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے صارفین پر چار ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا صارفین کو رواں ماہ کے بلوں میں ادائیگی کرنا ہوگی حکومت نے نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں چھپن پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ...
2
[ "urd" ]