id
int64
0
6.05k
text
stringlengths
1
1.14k
talk_name
stringclasses
58 values
lang
stringclasses
60 values
5
" " تم اب ایک با قاعدہ سکول جا سکتی ہو " " ، انہوں نے بتایا ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
6
وہ صبح میں کبھی نہیں بھول سکتی-
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
7
ایک باقاعدہ سکول ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
8
آپ دیکھیے کہ میں چھ سال کی تھی جب طالبان نے افغانستان پر قبضہ کیا ۔ اور لڑکیوں کا سکول جانا غیر قانونی قرار دے دیا
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
9
اس لیے ، اگلے پانچ سالوں تک ، مجھے لڑکوں کا لباس پہن کر اپنی بڑی بہن کو ایک خفیا اسکول تک لے کر جانا پڑتا ، کیونکہ اس کا اکیلے گھر سے باہر رہنا منع کر دیا گیا تھا ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
10
بس اسی ایک طریقے سے ہم تعلیم حاصل کر سکتے تھے ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
11
ہر روز ، ہم مختلف راستے سے جایا کرتے تا کہ کسی کو یہ شک نا گزرے کہ ہم کہاں جا رہے ہیں ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
12
ہم اپنی کتابوں کو سبزی والے تھیلوں میں چھپاتے تاکہ ایسا لگے کہ ہم خریداری کے لیے باہر نکلے ہیں
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
13
سکول ایک مکان میں تھا جس کے ایک کمرے میں ہم سو سے زیادہ لوگ اپنی جگہ بنا تے تھے
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
14
سردیوں میں وہ جگہ بہت گرم اور آرام دہ ہوا کرتی تھی مگر گرمیوں میں بہت زیادہ گرمی ہوتی تھی
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
15
ستاد ، طلبہ اور ہمارے والدین ؛ ہم سب کو معلوم تھا کہ ہم اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
16
بعض اوقات ، طالبان کو شک ہو جانے کی وجہ سے ، سکول کو ایک ہفتے کے لیےؑ بند کرنا پڑتا ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
17
ہم اکثر سوچا کرتے تھے کہ وہ ہمارے بارے میں کیا جان گیےؑ ہیں ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
18
کیا ہمارا پیچھا کیا جا رہا ہے ؟
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
19
کیا انہیں ہماری رہایؑش کا معلوم ہے ؟
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
20
ہم خوفزدہ تھے ، لیکن پھر بھی ، ہم سکول جانا چاہتے تھے ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
21
میں خوش قسمت ہوں کہ ایسے گھر میں پیدا ہوی جہاں تعلیم کی قدر کی جاتی تھی اور بیٹیوں کو انعام سمجھا جاتا تھا ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
22
میرے نانا اپنے زمانے کے بہت غیر معمولی آدمی تھے ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
23
افغانستان کے ایک دور دراز صوبے کا ایک روایت شکن آدمی مگر اپنی بیٹی ، میری ماں ، کو سکول بھیجنے پر اصرار کرنے کی وجہ سے ان کے والد نے انہیں آق کر دیا ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
24
لیکن میری پڑھی لکھی ماں استانی بن گیؑں ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
25
وہ ھے میری ماں
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
26
وہ دو سال پہلے ہی نوکری سے ریٹایؑر ہویں اور اپنے گھر میں ہی ہمارے محلے کی بچیوں اور خواتین کے لیے سکول کھول لیا ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
27
اور میرے والد — جو کہ یہ ہیں — اپنے خاندان کے سب سے پہلے فرد تھے جس نے تعلیم حاصل کی ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
28
سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ ان کے بچے ، حتٰی کہ بیٹیاں بھی ، طالبان اور ان کے دھمکیوں کے باوجود ، تعلیم نا حاصل کرتے ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
29
ان کے نزدیک ، اپنے بچوں کو تعلیم نا دینا ، اس سے بڑا خطرہ تھا ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
30
طالبان کی حکومت کے دنوں میں ، مجھے یاد ہے ، کچھ ایسے لمحات بھی آے میری زندگی میں جب میں ہماری زندگیوں اور ہمیشہ کے ڈر ، اور غیر واضع مستقبل سے عاجز آ جاتی ۔ ،
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
31
میں ہار ماننا چاہتی لیکن میرے والد صاحب مجھ سے کہتے تھے بیٹی میری بات غور سے سنو " " تم اپنی زندگی کا سارا سرمایا کھو سکتی ہو ،
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
32
تمہارے پیسے چوری ہو سکتے ہیں ، تمہیں جنگ کے دوران اپنا گھر چھوڑے پر مجبور کیا جا سکتا ہے ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
33
لیکن ایک چیز جو ہمیشہ تمہارے ساتھ رہے گی وہ یہ ( تعلیم ) ہے ، ، اور اگر ہمیں اپنا خون بیچ کر بھی تمہاری فیس اد کرنی پڑی تو ھم یہ بھی کریں گے
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
34
تو ، اب بھی تم پڑہایؑی چھوڑنا چاہتی ہو ؟ " " آج جب کہ میں باییس برس کی ھو چکی ھوں
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
35
میں نے ایک ایسے ملک میں پرورش پایؑی جسے دہایوں پر محیط جنگ نے تباہ کر دیا ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
36
میری ہم عمر لڑکیوں میں سے صرف چھ فیصد نے ہایی سکول کے بعد تک تعلیم حاصل کی اور اگر میرےخاندان میں تعلیم حاصل کرنے کا عزم نا ہوتا ، تو میں بھی باقی ۹۴ فیصد کا حصہ ہوتی ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
37
اس سارے کی جگہ ، آج میں آپکے سامنے مڈلبری کالج کی گریجویٹ کی حیثیت سے کھڑی ھوں
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
38
( تالیاں ) جب میں افغانستان واپس پہنچی تو میرے نانا ، جنہیں اپنی بچیوں کو پڑہانے کی وجہ سے آق کر دیا گیا تھا ، مجھے مبارک باد دینے والوں میں سرفہرست تھے ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
39
وہ نہ صرف میری کالج کی تعلیم کے بارے میں بہت فخر سے بتاتے ھیں بلکہ یہ بھی کہ میں وہ پہلی عورت ہوں ، اور یہ بھی کہ میں ایک پہلی خاتون ھوں جس نے انہیں ، کابل کی گلیوں کی سیر کروائی ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
40
( تالیاں ) میرا خاندان مجھ پر اعتماد رکھتا ہے ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
41
میں بڑے بڑے خواب دیکھتی ہوں ، مگر میرا خاندان میرے لیے اس سے بھی بڑے خواب دیکھتا ہے ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
42
اسی لیے میں 10x10 کی عالمی سفیر ہوں ، جو کہ خواتین کو تعلیم یافتہ کرنے کی عالمی مہم ہے ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
43
اسی لیے میں نے SOLA کی بنیاد رکھی ، جو کہ افغانستان میں لڑکیوں کے لیے پہلا ، اور غالباََ اکیلا بورڈنگ سکول ہے ۔ ایک ایسے ملک میں جہاں لڑکیوں کا سکول جانا ، ابھی تک خطرے سے خالی نہیں ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
44
دلچسپ بات یہ ہے کہ میں نے اپنے اسکول میں طالب علموں کو کامیابی کے جنون کے ساتھ مواقع تلاش کرتے دیکھا ہے
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
45
اور میں ان کے والدین کو دیکھتی ہوں جو ، میرے والدین کی طرح ، ، خطرناک مخالفت کے باوجود ان کی ہمایت کرتے ہیں ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
46
احمد کی طرح ، یہ اسکا اصلی نام نہیں ھے اور میں آپکو اسکی تصویر بھی نہیں دکھا سکتی مگر وہ میری ایک شاگرد کا والد ہے ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
47
ایک ماہ پہلے ، وہ اور انکی بیٹی سولا - ( ہمارے بورڈنگ سکول ) سے واپس اپنے گاوں جا رہے تھے دو منٹ کی تاخیر کے باعث ، سڑک پر پھٹنے والے بم کی وجہ سے ہلاک ہونے سے بچے ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
48
جب وہ گھر پہنچے تو انکا فون بجا ایک آواز نے انکو دھمکی دی کہ اگر اپنی بچی کو سکول بحیجا تو وہ انکو دوبارہ قنل کرنے کی کوشش کریں گے
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
49
" " اگر تم یہی چاہتے ہو تو مجھے ابھی قتل کر دو " " اس نے کہا ۔ " " لیکن میں اپنی بیٹے کا مستقبل تمہارے ۔ پرانے اور دقیانوسی خیالات کی وجہ سے تباہ نہیں کرونگا " " افغانستا ن کے متعلق میری راے یہ ھے کہ عام طور پر اس کو مغرب میں اہمیت نہیں دی جاتی ھم لڑکیوں میں سے جو اکثر کامیاب ہوتی ھیں انکے پیچھے ایسے باپ کا ہاتھ ہے جو اپنی بیٹیوں کی قدر کرتے ہیں اور ان کی کامیابی میں ہی اپنی کامیابی سمجھتے ہیں ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
50
اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ ہماری ماوں کا اس میں کوئی حصہ نہیں ،
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
51
بلکہ وہ تو اکثر اپنی بیٹیوں کے روشن مستقبل کیلیے قایؑل کرنے میں پہل کرتی ہی ، لیکن افغانستان جیسے معاشرے کے تناظر میں ، ہمارے پاس مردوں کی ہمایت ہونا لازمی ہے ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
52
طالبان کی حکومت میں ، سکول جانے والی لڑکیوں کی تعداد سینکڑوں میں تھی — یاد رہے کہ اس وقت یہ غیر قانونی تھا ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
53
لیکن آج ، افغانستان میں تیس لاکھ سے زیادہ لڑکیاں سکول جاتی ہیں ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
54
( تالیاں ) امریکہ سے افغانستان بہت مختلف نظر آتا ھے
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
55
میں دیکھتی ہوں کہ امریکی ان تبدیلیوں کو بہت نازک سمجھتے ہیں .
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
56
مجھے ڈر ہے کہ امریکی فوج کی واپسی کے بعد یہ تبدیلیاں باقی نہیں رہینگی ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
57
لیکن جب میں افغانستان واپس جاتی ہوں ، اور جب میں وہاں طالبات کو دیکھتی ھوں اور ان کے والدین کو جو انکی حمایت کرتے ہیں ، ان کا حصلہ بڑہاتے ہیں ، تو مجھے ایک روشن مستقبل اورپایؑدار تبدیلی نظر آتی ہے ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
58
میرے لیے افغانستان امید اور با حد ممکنات سے بھرا ہوا ملک ہے ۔ اور SOLA کی لڑکیاں مجھے ہر روز اس بات کی یاددہانی کرواتی ہیں ۔
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
59
میری طرح یہ لڑکیاں بھی بڑے بڑے خواب دیکھتی ھیں
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
60
آپکا بہت بہت شکریہ
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
61
( تالیاں )
shabana_basij_rasikh_dare_to_educate_afghan_girls
ur
62
__NULL__
david_christian_big_history
ur
63
__NULL__
david_christian_big_history
ur
64
__NULL__
david_christian_big_history
ur
65
__NULL__
david_christian_big_history
ur
66
__NULL__
david_christian_big_history
ur
67
__NULL__
david_christian_big_history
ur
68
__NULL__
david_christian_big_history
ur
69
__NULL__
david_christian_big_history
ur
70
__NULL__
david_christian_big_history
ur
71
__NULL__
david_christian_big_history
ur
72
__NULL__
david_christian_big_history
ur
73
__NULL__
david_christian_big_history
ur
74
__NULL__
david_christian_big_history
ur
75
__NULL__
david_christian_big_history
ur
76
__NULL__
david_christian_big_history
ur
77
__NULL__
david_christian_big_history
ur
78
__NULL__
david_christian_big_history
ur
79
__NULL__
david_christian_big_history
ur
80
__NULL__
david_christian_big_history
ur
81
__NULL__
david_christian_big_history
ur
82
__NULL__
david_christian_big_history
ur
83
__NULL__
david_christian_big_history
ur
84
__NULL__
david_christian_big_history
ur
85
__NULL__
david_christian_big_history
ur
86
__NULL__
david_christian_big_history
ur
87
__NULL__
david_christian_big_history
ur
88
__NULL__
david_christian_big_history
ur
89
__NULL__
david_christian_big_history
ur
90
__NULL__
david_christian_big_history
ur
91
__NULL__
david_christian_big_history
ur
92
__NULL__
david_christian_big_history
ur
93
__NULL__
david_christian_big_history
ur
94
__NULL__
david_christian_big_history
ur
95
__NULL__
david_christian_big_history
ur
96
__NULL__
david_christian_big_history
ur
97
__NULL__
david_christian_big_history
ur
98
__NULL__
david_christian_big_history
ur
99
__NULL__
david_christian_big_history
ur
100
__NULL__
david_christian_big_history
ur
101
__NULL__
david_christian_big_history
ur
102
__NULL__
david_christian_big_history
ur
103
__NULL__
david_christian_big_history
ur
104
__NULL__
david_christian_big_history
ur