id
int64
0
6.05k
text
stringlengths
1
1.14k
talk_name
stringclasses
58 values
lang
stringclasses
60 values
3,605
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,606
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,607
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,608
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,609
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,610
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,611
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,612
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,613
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,614
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,615
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,616
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,617
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,618
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,619
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,620
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,621
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,622
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,623
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,624
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,625
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,626
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,627
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,628
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,629
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,630
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,631
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,632
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,633
__NULL__
lauren_zalaznick
ur
3,634
ویسے ہم سب کو ورلڈ وائڈ ویب کا پتہ ہے کہ اس نے بالکل تبدیل کردیا ہے .. اشاعت ، براڈ کاسٹننگ ، تجارت اور سماجی رابطے ، لیکن یہ سب کہاں سے آیا ؟
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,635
اور میں تین افراد کا ذکر کروں گا : وانیور بش ، ڈوگ اینگل بارٹ ، ٹم برنرز- لی .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,636
تو صرف ان لوگوں کا ذکرکرتے ہیں .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,637
یہ وانیور بش ہے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,638
وانیور بش جنگ کے دوران امریکی حکومت کا چیف سائنسی مشیر تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,639
اور 1945 میں ، اس نے ماہانہ اٹلانٹک نامی میگزین میں ایک مضمون شائع کیا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,640
اور مضمون " " جیسا کہ ہم سوچ سکتے ہیں " " کے عنوان سے تھا . اور جو وانیور بش کہہ رہا تھا کہ جس طرح سے ہم معلومات استعمال کرتے ہیں وہ بے ربط ہے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,641
ہم لائبریریوں کے لحاظ سے کام نہیں کرتے اور کیٹلاگ نظام اور اسی طرح .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,642
دماغ تنظیم کے طور سے کام کرتا ہے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,643
اپنی سوچ میں ایک جزو کے ساتھ ، یہ فوری طور پر اگلے جزو کا تصور کرتا ہے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,644
اور جس طرح سے معلومات کی تشکیل ہوتی ہے وہ اس عمل کا ساتھ دینے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوتا ہے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,645
اور اس لیے اس نے ایک مشین کی تجویز پیش کی ، اور اس نے اسے memex کا نام دیا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,646
اور memex معلومات کو منسلک کرے گی . معلومات کا ٹکڑا معلومات کے ایک متعلقہ ٹکڑے سے اور اسی طرح .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,647
اب یہ 1945 میں تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,648
ان دنوں میں ایک کمپیوٹر خفیہ سروس کوڈ توڑنے کے لئے استعمال کیا کرتی تھی .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,649
اور کوئی بھی اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتا تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,650
تو یہ کمپیوٹر کی ایجاد سے پہلے کا تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,651
اور اسنے اس مشین کی تجویز پیش کی جسے memex کہا جاتا ہے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,652
اور اسکے پاس ایک پلیٹ فارم تھا جہاں آپ معلومات دوسرے معلومات سے منسلک کرتے اور پھر آپ اسے حاصل کر سکتے تھے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,653
تو آگے بڑھتے ہوئے ، ان لوگوں میں سے ایک جس نے اس مضمون کو پڑھا وہ ڈوگ اینگل بارٹ تھا ، اور وہ امریکی ایئر فورس کا افسر تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,654
اور وہ اسے انکی مشرق بعید کی لائبریری میں پڑھ رہا تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,655
اور اسکی اس مضمون سے کافی حوصلہ افزائی ہوئی ، یہ ایک طرح سے اسکی باقی زندگی کی سمت متعین کرگئی .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,656
اور 60 کی دہائی کے وسط تک ، وہ اس قابل تھا کہ اسے کارگر کرے جب اسنے کیلی فورنیا کے سٹینفورڈ ریسرچ لیب میں کام کیا تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,657
اس نے ایک نظام بنایا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,658
اسکے بارے میں کہا گیا کہ ، یہ نظام انسانی انٹیلی جنس کو بڑھانے کے لئے ڈیزائن کیا گیا تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,659
اور آج کی بدلتی دنیا جیسے کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور سافٹ ویئر سروس میں ، اس کا نظام NLS کہلایا تھا آن لائن نظام کے لئے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,660
اور یہ ڈوگ اینگل بارٹ ہے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,661
وہ موسم خزاں میں مشترکہ کمپیوٹر کانفرنس میں ایک پریزنٹیشن دے رہا تھا 1968 میں .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,662
جو اس نے دکھایا — وہ اسی طرح ایک سٹیج پر بیٹھا تھا ، اور اس نے اس نظام کا مظاہرہ کیا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,663
اس کے سر پر مائک تھا جیسا کہ میرے پاس ہے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,664
اور وہ اس نظام پر کام کرتا ہے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,665
اور آپ دیکھ سکتے ہیں ، وہ ( کمپیوٹر ) دستاویزات کے درمیان کام کر رہا ہے اور گرافکس اور اسی طرح .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,666
اور وہ یہ سب چلا رہا ہے یہاں اس پلیٹ فارم کے ساتھ ، ایک پانچ بٹن کے بورڈ کے ساتھ اور دنیا کا پہلا کمپیوٹر ماؤس ، جو اس نے خاص طور پر ڈیزائن کیا تاکہ اس نظام کو چلایا جاسکے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,667
تو یہ ہے جہاں سے ماؤس بھی ساتھ ہی آیا تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,668
تو یہ ڈوگ اینگل بارٹ ہے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,669
ڈوگ اینگل بارٹ کے نظام کے ساتھ مسئلہ یہ تھا کہ ان دنوں کمپیوٹرز کی لاگت کئی ملین پونڈ تھی .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,670
لہذا ، ایک ذاتی کمپیوٹر کے لئے چند ملین پاؤنڈ ، ایک ذاتی جیٹ ہوائی جہاز کی طرح سے تھا ، یہ واقعی بہت عملی نہیں ہے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,671
80 کی طرف چلتے ہیں جب پرسنل کمپیوٹرز آئے ، تو پھر پرسنل کمپیوٹرز پر اس قسم کے نظام کے لئے گنجائش تھی .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,672
اور میری کمپنی ، OWL نے ایپل میکنٹوش کے لئے گائیڈ ، کے نام سےایک نظام بنایا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,673
اور ہم نے دنیا کا پہلا ہایپر ٹیکسٹ نظام فراہم کیا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,674
اور یہ مقابلے میں آگے نکلنے لگا
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,675
ایپل نے HyperCard نامی ایک چیز متعارف کرائی ، اور انہوں نے اسے تھوڑا سا الجھا دیا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,676
انہوں نے اس کے آغاز کے دن وال سٹریٹ جرنل میں ایک 12 صفحے کا ضمیمہ شائع کیا تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,677
رسالوں نے اسے کور کرنا شروع کر دیا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,678
بائٹ میگزین اور ACM کے کموینیکیشن میگزین نے hpertext سے متعلق خصوصی طور پر لکھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,679
ہم نے اس کا ایک PC ورژن تیار کیا ساتھ ساتھ Macintosh ورژن بھی .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,680
اور ہمارا PC ورژن کافی مکمل طور پر بن گیا تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,681
یہ 80s کے اواخر میں اس نظام کی کارروائی کی کچھ مثالیں ہیں .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,682
آپ دستاویزات فراہم کرنے کے قابل تھے ، اسے نیٹ ورک پر کرنے کے قابل تھے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,683
ہم نے ایک ایسا نظام تیار کیا کہ یہ HTML مارک اپ ( کمپیوٹر ) زبان کی بنیاد پر تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,684
ہم نے اسے hml کہا : ہایپر ٹیکسٹ مارک اپ کی زبان .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,685
اور یہ نظام دستاویزات کے نظام کو بہت ، بہت بڑے کمپیوٹر نیٹ ورکس پر کرنے کے قابل تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,686
تو میں پیرس کے قریب Versailles کے ایک تجارتی شو میں اس نظام کو لے گیا نومبر 1990ء کے اواخر میں .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,687
اور مجھ سے ٹم برنرز- لی نامی ایک اچھے نوجوان آدمی کی طرف سے رابطہ کیا گیا جس نے کہا ، " " کیا آپ ایان رچی ہیں ؟ " " اور میں نے کہا ، " " ہاں . " " اور اس نے کہا ، " " میں آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں . " " اور اس نے مجھے اپنے مجوزہ نظام جسے ورلڈ وائڈ ویب کہا جاتا ہے کے بارے میں بتایا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,688
اور میں نے سوچا ، اچھی طرح ، کہ ایک دکھاوٹی نام ہے ، خاص کر جب سارا نظام اس کے دفتر میں اس کے کمپیوٹر پر چل رہا تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,689
لیکن اسے پوری طرح سے یقین تھا کہ اس کا ورلڈ وائڈ ویب ایک دن دنیا پر چھا جائے گا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,690
اور اسنے مجھے اس کے واسطے براؤزر لکھنے کے لئے قائل کرنے کی کوشش کی ، کیونکہ اسکے نظام میں کوئی بھی گرافکس یا شبیہیں یا ترتیب کچھ بھی نہیں تھا ؛ یہ صرف سادہ متن تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,691
میں نے سوچا ، اچھا ، آپ جانتے ہیں ، دلچسپ ، لیکن CERN سے ایک لڑکا ، وہ ایسا نہیں کرسکتا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,692
تو ہم نے اسے نہیں کیا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,693
اگلے چند سالوں میں ، ہایپر ٹیکسٹ کمیونٹی نے بھی اس کو تسلیم نہیں کیا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,694
1992 میں ، اس کا مقالہ ہایپر ٹیکسٹ کانفرنس کے لئے مسترد کر دیا گیا تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,695
1993 میں ، سیٹل میں کانفرنس کے دوران ایک میز پر ، اور Mark Andreessen نامی ایک لڑکا ورلڈ وائڈ ویب کے لئے اپنے چھوٹے سے براؤزر مظاہرہ کر رہا تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,696
اور میں نے اسے دیکھا ، اور میں نے سوچا کہ ، جی ہاں ، بس یہی ہے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,697
اور اگلے ہی سال ، 1994ء میں ، یہاں ایڈنبرا میں کانفرنس تھی . اور مجھے ٹم برنرز- لی کو کلیدی اسپیکر کے طور پر لینے میں کوئی اختلاف نہیں تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,698
تو یہ مجھے کافی شاندار کمپنی میں رکھتا ہے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,699
ایک Dick Rowe نامی لڑکا تھا جس نے Decca ریکارڈز میں تھا اور بیٹلز کو انکار کر دیا تھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,700
ایک Gary Kildall نامی لڑکا تھا جو اپنا ہوائی جہاز اڑانے چلا گیا جب IBM ایک آپریٹنگ سسٹم کی تلاش میں آیا اپنے IBM PC کے لئے ، اور وہ وہاں نہیں تھا ، تو وہ واپس چلے گئے گئے ، بل گیٹس کو دیکھنے کے لئے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,701
اور 12 پبلشرز جنہوں نے J.K. Rowling کے ہیری پوٹر کو ٹھکرا دیا تھا ، مجھے لگتا ہے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,702
دوسری طرف ، Mark Andreessen جس نے دنیا میں ورلڈ وائڈ ویب کے لئے سب سے پہلا براؤزر لکھا .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,703
اور فارچون میگزین کے مطابق ، اس کی مالیت 700 ملین ڈالر ہے .
ian_ritchie_the_day_i_turned_down_tim_berners_lee
ur
3,704
لیکن کیا وہ خوش ہے ؟