text stringlengths 419 582k |
|---|
[Wikipedia:ur] جغرافیہ
جغرافیہ ، جغرافیہ (یونانی: γεωγραφία) یونانی زبان کے الفاظ 'Geo' (زمین کا) اور 'Graphhien' (تفصیل) کا مجموعہ، جس کے معنی ہیں زمین کا بیان۔"جغرافیہ وہ علم ہے، جس میں زمین، اس کی خصوصیات، اس کے باشندوں ،اس کے مظاہر اور اس کے نقوش کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔" جغرافیہ ایک ہمہ جہت نظم و ضبط ہے جو زمین... |
[Wikipedia:ur] پاکستان
پاکستان، جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے، جنوبی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ یہ آبادی کے لحاظ سے پانچواں سب سے بڑا ملک ہے، جس کی آبادی 2023 کے مطابق 24 کروڑ 15 لاکھ سے زیادہ ہے، اور اس میں مسلمانوں کی دوسری سب سے بڑی آبادی ہے۔ اسلام آباد اس کا دار الحکومت ہے، جبکہ کراچی اس کا سب سے بڑا شہر او... |
[Wikipedia:ur] تاریخ
تاریخ جامع انسانی کے انفرادی و اجتماعی اعمال و افعال اور کردار کی آئینہ دار ہوتی ہے۔ تاریخ انسانی زندگی کے مختلف شعبوں میں گذشتہ نسلوں کے بیش بہا تجربات آئندہ نسلوں تک پہنچاتی ہے، تاکہ تمدن انسانی کا کارواں رواں دواں رہے۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہی ہے کہ اس کے توسط سے افراد و اقوام ماضی کے دریچے سے... |
[Wikipedia:ur] لسانيات
لسانيات ايک ايسا مضمون ہے جس ميں انسانی زبانوں کا مطالعہ کيا جاتا ہے۔ زبانوں کی موجودہ صورت کا مطالعہ کيا جاتا ہے۔ زبانوں ميں وقت کے ساتھ ساتھ ہونے والی تبديليوں کا مطالعہ کيا جاتا ہے۔ مختلف زبانوں کی آپس ميں مشابہت کے بارے ميں مطالعہ کيا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس چيز کا بھی مطالعہ کيا جاتا ہے... |
[Wikipedia:ur] اردو
اُردُو، برصغیر پاک و ہند کی معیاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ یہ پاکستان کی قومی اور رابطہ عامہ کی زبان ہے، جبکہ بھارت کی چھ ریاستوں کی دفتری زبان کا درجہ رکھتی ہے۔ آئین ہند کے مطابق اسے 22 دفتری شناخت شدہ زبانوں میں شامل کیا جا چکا ہے۔
2001ء کی مردم شماری کے مطابق اردو کو بطور مادری زبان بھارت میں 5.01... |
[Wikipedia:ur] تاریخ ہند
جدید علم جینیات کی رو سے بالاتفاق برصغیر کی سرزمین پر تہتر ہزار برس پہلے سے پچپن ہزار برس قبل کی درمیانی مدت میں انسانوں کی آمد کا سراغ ملتا ہے جو افریقا سے وارد ہوئے تھے، لیکن اثریاتی نقطۂ نظر سے جنوبی ایشیا میں انسانی وجود کے اولین آثار تیس ہزار برس پرانے ہیں جبکہ خوارک کی فراہمی، کاشت کاری ... |
[Wikipedia:ur] نيا صفحہ
نيا صفحہ کس طرح شروع کيا جا سکتا ہے۔
ايک اہم بات
یہ ديکھ ليں کہ صفحہ پہلے سے موجود تو نہيں۔
نئے صفحے
نيا صفحہ شروع کرنے کے طريقے۔
موجودہ لنک سے نيا صفحہ
ويکيپيڈيا پڑھتے ہوئے آپ ايسی 'لنکس' پر پہنچيں گے جو لال رنگ کی ہيں۔ جيسے کہ لال لنک کی مثال يہ وہ لنکس ہيں جن کے مضمون ابھی لکھے نہيں گئے۔ ... |
[Wikipedia:ur] الجزائر
الجزائر جسے انگریزی میں الجیریا بھی کہتے ہیں، شمالی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔ رقبے کے اعتبار سے بحیرہ روم پر واقع سب سے بڑا، عرب دنیا اور افریقی براعظم میں سوڈان کے بعد سب سے بڑا ملک ہے۔ دنیا میں اس کا 11واں نمبر ہے۔
الجزائر کے شمال مشرق میں تیونس، مغرب میں مراکش، جنوب مغرب میں مغربی صحارا، م... |
[Wikipedia:ur] کراچی
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے، جسے ملک کے صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز کی اہمیت بھی حاصل ہے۔ کراچی دنیا کا چھٹا بڑا شہر ہے۔ کراچی پاکستان کے صوبۂ سندھ کا دارالحکومت ہے۔ یہ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرۂ عرب کے شمالی ساحل پر واقع ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ اور ہوائی ا... |
[Wikipedia:ur] فلکیات
تصغیر|230px|ہبل دوربین کی مدد سے دریافت ہونے والا [[سحابیۂ سرطان دراصل ایک ستارے کے پھٹنے کے بعد کے سوپر نووا کا تلچھٹ مادہ ہے۔]]
فلکیات (یعنی: سِتاروں کا قانون؛ انگریزی: astronomy)، قُدرتی علوم کی ایک ایسی مخصُوص شاخ ہے جس میں اجرامِ فلکی (مثلاً، چاند، سیارے، ستارے، شہابیے، کہکشاں، وغیرہ) اور زم... |
[Wikipedia:ur] زبانیں
زبانوں کی یہ فہرست ان کے اردو ناموں کے مطابق ہے۔
ایتھونولوگ (Ethonologue) کے مطابق دنیا میں تقریباً 6،800 زبانیں اور تقریباً 41،000 مختلق لہجے اور بولیاں ہیں۔
اس فہرست میں صرف بولی جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ زبانیوں کی مزید اقسام کے لیے درج ذیل صحفات ملاحظہ فرمایئے۔
*زبان (زبانوں کے بارے میں عمو... |
[Wikipedia:ur] دوسرا ہزارہ
اس سے مراد وہ دور ہے جو 1 جنوری 1001 سے شروع ہوا اور 31 دسمبر 2000 کو ختم ہوا۔
: اس صفحہ پر درج علامات کا مفہوم یوں ہے
* د = دہائی
* بم = بعد از مسیح
ملینیم 1 بعد از مسیح - ملینیم 2 بعد از مسیح - ملینیم 3 بعد از مسیح
11 صدی بم
1000دبم
1010دبم
1020دبم
1030دبم
1040دبم
1050دبم
1060دبم
1070د... |
[Wikipedia:ur] 0000مقم
: اس صفحہ پر درج علامات کا مفہوم یوں ہے
* د = دہائی
* قم = قبل از مسیح
ملینیم 2 قبل از مسیح - ملینیم 1 قبل از مسیح - ملینیم 1 بعد از مسیح
1 صدی قم
0000دقم
0010دقم
0020دقم
0030دقم
0040دقم
0050دقم
0060دقم
0070دقم
0080دقم
0090دقم
2 صدی قم
0100دقم
0110دقم
0120دقم
0130دقم
0140دقم
0150دقم
0160دق... |
[Wikipedia:ur] آج کا دن
ماضی میں ہر تاریخ پر ہونے والے واقعات (یہ فہرست ابھی مکمل نہیں ہے)
بیرونی روابط
* ڈیلی کانٹنٹ آرکیو
* ورلڈ ہسٹری ڈیٹا بیس
* آج کے دن
* برطانوی تاریخ میں آج کا دن
* ہسٹری چینل (امریکا): آج کا دن کی تاریخ
* ہسٹری چینل (برطانیا): تاریخ میں یہ دن
* دا نیو یارک ٹائم: آج کا دن
* آج کا دن ڈاٹ کام
* ا... |
[Wikipedia:ur] دوسرا ہزارہ قبل مسیح
دوسرا ہزاریہ یا ہزارہ قبل مسیح میں 11 صدی قبل مسیح سے 20 صدی قبل مسیح کی دس صدیاں شامل ہیں۔
اہم وا قعات
* عراق ميں ار کا سنہری دور۔
* بابل کا پہلی شاہی گھرانہ۔
* مصر کے تيسرے اور چوتھے شاہی گھرانے۔
* سندھ طاس تہذيب کا سنہری دور۔
* گيزا والے احرام مصر کی تعمير۔
اہم شخصيات
* سارگون،... |
[Wikipedia:ur] تیسرا ہزارہ قبل مسیح
تیسرا ہزاریہ یا ہزارہ قبل مسیح، 21 صدی قبل مسیح سے 30 صدی قبل مسیح کی دس صدیوں پر مشتمل ہے۔
اہم وافعات
* مصر ميں ايک متحدہ مملکت بنی۔
* عراق ميں دواب ميں شہری رياستيں وجود ميں آئیں۔
* صحارہ کا علاقہ ريگستان بننا شروع ہوا۔
* ہندوستان ميں چھوٹے شہر وجود ميں آئے۔
اہم شخصيات
اہم دريافت... |
[Wikipedia:ur] بھارت
بھارَت (ہندی: भारत، انگریزی: India), جسے عموماً ہندوستان یا ہند کہا جاتا ہے اور رسمی طور پر جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے۔ پرانے دور سے ہی مختلف مذاہب کو یہاں رچنے بسنے کا موقع ملا۔ بھارت آبادی کے لحاظ سے اس وقت سب سے بڑا ملک بن گیا ہے اور اس لحاظ سے یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھ... |
[Wikipedia:ur] چھٹا ہزاریہ قبل مسیح
: اس صفحہ پر درج علامات کا مفہوم یوں ہے
* د = دہائی
* قم = قبل از مسیح
ملينيم 8 قبل از مسيح - ملينيم 7 قبل از مسيح - ملينيم 6 قبل از مسيح
اہم واقعات
- يورپ کی وادی ميں زراعت کا آعاز
- سونے اور تانبے کا استعمال
- بلوچستان ميں مہر گڑھ ميں زراعت اور آبادی
- انگلش چينل بن گيا
- ... |
[Wikipedia:ur] آٹھواں ہزاریہ قبل مسیح
: اس صفحہ پر درج علامات کا مفہوم یوں ہے
* د = دہائی
* قم = قبل از مسیح
ملينيم 10 قبل از مسيح - ملينيم 9 قبل از مسيح - ملينيم 8 قبل از مسيح
اہم وافعات
- جريکو ميں بستی
- عراق ميں زراعت
- تير کمان کی ايجاد
- چين ميں ثوئر کو پالتو بنا ليا گيا
- مشرق وسطی ميں بکری اور بھيڑ کو ... |
[Wikipedia:ur] ف کی بولی
برصغیر کی عوامی غیر منضبط زبانوں میں ایک زبان ف کی بولی کے نام سے مشہور ہے۔ عموماً یہ زبان والدین اس وقت استعمال کرتے ہیں جب انھیں بچوں کے سامنے ایک دوسرے سے کچھ کہنا ہوتا ہے، جسے وہ بچوں سے چھپانا چاہتے ہیں۔
اس زبان میں عموماً حساس معاملات پر گفتگو ہوتی ہے مثلاً پیسہ، موت، لڑائی جھگڑا یا جنسی... |
[Wikipedia:ur] فہرست ممالک بلحاظ آبادی
مزید دیکھیے: فہرست ممالک بلحاظ آبادی 2005، فہرست ممالک بلحاظ آبادی 1907
تصغیر
یہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے ممالک کی فہرست ہے۔ اس فہرست میں دنیا کے آزاد ممالک اور دوسرے ممالک کے زیر انتظام وہ علاقے شامل ہیں جنھیں داخلی خود مختاری حاصل ہے۔ جہاں بھی ممکن ہوا، اعدادوشمار ممالک کے اپ... |
[Wikipedia:ur] مذہب
تصغیر|380px|اہم مذاہب کو ظاہر کرنے والا دُنیا|دنیا کا نقشہ۔
تصغیر|
مذہب کا لفظی مطلب راستہ یا طریقہ ہے۔ انگریزی لفظ Religion کا مادہ لاطینی لفظ religio یعنی امتناع، پابندی ہے۔ ویبسٹر کی انگریزی لغت میں Religion کی جو تعریف کی گئی ہے اس سے ملتا جلتا مفہوم مقتدرہ قومی زبان کی انگریزی اردو لغت میں بھی... |
[Wikipedia:ur] اسلام
اسلام ایک توحیدی مذہب ہے جو اللہ کی طرف سے، حضرت محمد ﷺ کے ذریعے انسانوں تک پہنچائی گئی آخری الہامی کتاب (قرآن مجيد) کی تعلیمات پر قائم ہے۔ یعنی دنیاوی اعتبار سے بھی اور دینی اعتبار سے بھی اسلام (اور مسلم نظریے کے مطابق گذشتہ ادیان کی اصلاح) کا آغاز، 610ء تا 632ء تک 23 سال پر محیط عرصے میں محمد پر... |
[Wikipedia:ur] عمر بن خطاب
ابوحفص عمر فاروق بن خطاب عدوی قرشی (586ء/590ء، مکہ - 6 نومبر 644ء، مدینہ) ابوبکر صدیق کے بعد مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ راشد، کے سسر اور تاریخ اسلام کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک ہیں۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ عشرہ مبشرہ میں سے ہیں، ان کا شمار علما و زاہدین صحابہ میں ہوتا تھا۔ ابوبکر صدیق رضی ال... |
[Wikipedia:ur] عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے، سرکاری طور پر جمہوریہ عراق، مشرق وسطی کا ایک ملک ہے۔ یہ ایک وفاقی پارلیمانی جمہوریہ ہے جو انیس صوبوں پر مشتمل ہے۔ یہ قدیم میسوپوٹیمیا (مابین النھرین) کے کچھ صحرائی علاقوں اور مزید کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ تیل کے ذخائر میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ اس کے ... |
[Wikipedia:ur] فرانس
جمہوریہ فرانس یا فرانس ایک خود مختار ریاست ہے جس کی عمل داری میں مغربی یورپ کا میٹروپولیٹن فرانس اور سمندر پار واقع متعدد علاقے اور عمل داریاں شامل ہیں۔ فرانس کا میٹروپولیٹن خطہ بحیرہ روم سے رودبار انگلستان اور بحیرہ شمال تک نیز دریائے رائن سے بحر اوقیانوس تک پھیلا ہوا ہے، جبکہ سمندر پار علاقوں می... |
[Wikipedia:ur] اتوار
اتوار یا یکشنبہ کو عربی میں يوم الاحد یعنی پہلا دن کہا جاتا ہے۔ قديم مصری، يہودی اور ہندوستانی حساب سے یہ پہلا دن ہے۔
یورپ، امریکا اور دنیا کے کئی ممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار مسیحیت کے ماننے والوں کے مطابق عموماً مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔
قیام پاکستان کے بعد سے پاکستان میں اتوار کے روز ہ... |
[Wikipedia:ur] جمعہ
تصغیر|نماز جمعہ
جمعہ اسلامی حساب سے ہفتے کاساتواں دن، يورپی و امريکی حساب سے پانچواں اور يہودی اور قديم مصری حساب سے چھٹا دن ہے۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِىُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ الْمُهَاجِرِ قَالاَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَا... |
[Wikipedia:ur] زبان
تصغیر|بائیں|تحریر زبان کی پہلی شکل
زبان يا لسان ربط کا ایک ذریعہ ہے جسے معلومات کا تبادلہ کرنے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے۔ معلومات کا تبادلہ تحریری طور پر٬ اشاروں سے، اشتہارات یا بصری مواد کے استعمال سے، علامتوں کے استعمال سے یا براہ راست کلام سے ممکن ہے۔ انسانوں کے علاوہ مختلف جاندار آپس میں معلوما... |
[Wikipedia:ur] مصر
* مصری (ضدابہام)
عرب جمہوریہ مصر یا مصر، (قبطی زبان:Ⲭⲏⲙⲓ Khēmi)، بر اعظم افریقا کے شمال مغرب اور بر اعظم ایشیا کے سنائی جزیرہ نما میں واقع ایک ملک ہے۔ مصر کا رقبہ 1،001،450 مربع کلومیٹر ہے۔ مصر کی سرحدوں کو دیکھا جائے تو شمال مشرق میں غزہ پٹی اور اسرائیل، مشرق میں خلیج عقبہ اور بحیرہ احمر، جنوب میں... |
[Wikipedia:ur] شبلی نعمانی
علامہ شبلی نعمانی کی پیدائش اعظم گڑھ ضلع کے ایک گاؤں بندول جیراج پور میں4 /جون 1857ء کو ہوئی تھی- ابتدائی تعلیم گھر ہی پر مولوی فاروق چریاکوٹی سے حاصل کی- 1876ء میں حج کے لیے تشریف لے گئے۔ وکالت کا امتحان بھی پاس کیا اور وکالت بھی کی مگر اس پیشہ سے دلچسپی نہ ہونے کے سبب ترک کر دی۔ علی گڑھ گئ... |
[Wikipedia:ur] رحمت اللہ کیرانوی
مولوی رحمت اللہ کیرانوی اسلام اور اہل سنت کے بڑے پاسبانوں میں سے تھے۔ جس زمانے میں ہزاروں یورپی مشنری، انگریز کی پشت پناہی میں ہندوستان کے مسلمانوں کو مسیحی بنانے کی کوششوں میں لگے ہوئے تھے، مولوی رحمت اللہ اور ان کے ساتھی مناظروں، تقریروں اور پمفلٹوں کے ذریعے اسلامی عقائد کے دفاع میں ... |
[Wikipedia:ur] نومبر
نومبر گريگورين سال کا گيارہواں مہينہ ہے۔ پرانی رومی تقویم میں یہ نواں مہینہ ہوتا تھا چنانچہ اسے نومبر کہا جاتا تھا۔ نوم (novem) لاطینی زبان میں 'نو' (9) کو کہا جاتا ہے۔۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں خزاں کا موسم ہوتا ہے۔
نومبر کے واقعات
* امریکا میں نومبر کی چوتھی جمعرات کو تھینکس گونگ ڈے منایا... |
[Wikipedia:ur] مئی
مئی گريگورين سال کا پانچواں مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں بہار کا موسم ہوتا ہے۔ اس کا نام قدیم یونان کی دیوی مائیا (انگریزی:Maia، یونانی:Μαῖα) کے نام پر رکھا گیا جو یونان اور روم میں زمین اور عورت کی زرخیزی کی دیوی یا خدا سمجھی جاتی تھی۔ اس کے علاوہ اسے پہاڑوں کی دیوی یا خدا بھی سمجھا جات... |
[Wikipedia:ur] جنوری
جنوری گريگورين سال کا پہلا مہینہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم ہوتا ہے جبکہ جنوبی نصف کرہ میں گرمیوں کا۔ قدیم زمانہ میں یہ سال کا گیارھواں مہینہ شمار ہوتا تھا۔
نام
اس مہینے کا نام قدیم روم کے دروازوں اور راستوں کے دیوتا ”جینس“ یا ”جانوس“ (Janus) کے نام پر رکھا گیا، وہ دیوتا دروا... |
[Wikipedia:ur] فروری
فروری گريگورين سال کا دوسرا مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم ہوتا ہے جبکہ جنوبی نصف کرہ میں گرمیوں کا۔ فروری قدیم زمانہ میں سال کا آخری مہینہ ہوتا تھا اور اس میں سال کے باقی بچ جانے والے دن رکھے گئے اسی لیے اس میں کم دن ہیں۔ اس مہینہ کا نام قدیم زمانہ روم میں پاکیزگی (februum)... |
[Wikipedia:ur] مارچ
مارچ گريگورين سال کا تيسرا مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم ختم ہوتا ہے اور بہار کا آغاز ہوتا ہے جبکہ جنوبی نصف کرہ میں خزاں کا آغاز ہے۔ قدیم روم میں یہ سال کا پہلا مہینہ ہوتا تھا۔ اس کا نام قدیم روم کے جنگ کے دیوتا مارس کے نام پر رکھا گیا تھا۔ مارس کو جنگ کا دیوتا خیال کیا جات... |
[Wikipedia:ur] اگست
اگست گريگورين سال کا آٹھواں مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں گرمیوں کا موسم ہوتا ہے۔ قدیم زمانے میں یہ سال کا چھٹا مہینہ تھا اور اسے سیکستیلیس (Sextilis) یعنی چھٹا کہتے تھے۔ مگر اس کا نام جولئین تقویم کی ابتدا کے وقت 450 قبل مسیح میں اگست رکھا گیا جو اصل میں روم کے پہلے بادشاہ آگستس (August... |
[Wikipedia:ur] عیسی ابن مریم
عیسیٰ ابن مریم ( عربی: عِيسَى ٱبْنُ مَرْيَمَ) ' تورات کے مطابق عیسیٰ ابن مریم ' کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ بنی اسرائیل سے خدا کے آخری نبی اور رسول ہیں اور بنی اسرائیل ( Banī Isra'īl ) کی رہنمائی کے لیے انجیل نامی کتاب کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مبعوث کیے گئے مسیحا ہیں ۔
قرآن می... |
[Wikipedia:ur] 10 اپریل
واقعات
* 1815ء - انڈونیشیا میں آتش فشاں تمبورا پھٹ پڑا جو تین مہینے تک لاوا اگلتا رہا۔ اس سے 71,000 لوگ ہلاک ہوئے اور پورے کرہ ارض کی اب و ہوا کو اگلے دو سال تک متاثر کیا۔
* 1938ء - ایدوارد دالادیئیر فرانس کے وزیر اعظم بن گئے۔
* 1957ء - تین ماہ بند رہنے کے بعد نہر سوئز تمام بحری جہازوں کے لیے ... |
[Wikipedia:ur] 11 اپریل
واقعات
* 2025ء مفتی تقی عثمانی صاحب نے تمام اسلامی ریاستوں پر اسرائیل کے خلاف جہاد فرض ہونے کا اعلان کر دیا۔
* 1713ء - جنگ جانشینی ہسپانیہ : معاحدہ اٹریخٹ
* 1814ء - نپولین نے تخت چھوڑ دیا اور ایلبا میں جلا وطن ہو گیا۔
* 1868ء - نیہون (جاپان) میں شوگنیٹ کو منسوخ کر دیا گیا۔
* 1921ء - ٹرانس جارڈ... |
[Wikipedia:ur] جنتری
وقت کو سیکنڈوں، منٹوں، گھنٹوں، دنوں، ہفتوں، مہینوں، فصلوں، سالوں اور صدیوں ( اور بعض ممالک اور زبانوں میں ہزاری) میں مرتب کرنا جنتری کہلاتا ہے۔ جس کو کیلنڈر بھی کہا جاتا ہے۔ غلطی سے تقویم کو بھی جنتری یا کیلنڈر کہہ دیا جاتا ہے۔ تقویم ایک نظام ہے اور جنتری اس کی ترتیب، نقشہ یا شماریات ہوتی ہے۔ اس ط... |
[Wikipedia:ur] اظہار الحق (کتاب)
اظہار الحق دفاع اسلام اور رد مسیحیت کے موضوع پر لکھی گئی ایک کتاب ہے، جس کے مصنف مولانا رحمت اللہ کیرانوی ہیں جنھوں نے یہ کتاب ایک مسیحی مبلغ کارل گوٹلیب فینڈر کی کتاب میزان الحق کے جواب میں لکھی تھی۔ دونوں کتب عربی میں ہیں۔ اظہار الحق کا اردو ترجمہ مولانا اکبر خان صاحب نے رقم کیا، جو ... |
[Wikipedia:ur] 12 اپریل
واقعات
* 467ء - انتھیمیس مغربی رومی سلطنت کے شاہنشاہ بن گئے۔
* 1204ء - چوتھی صلیبی جنگ میں قسطنطنیہ کو لوٹ لیا گیا۔
* 1877ء - برطانیہ نے ٹرانسوال کا الحاق کر لیا۔
* 1908ء امریکا کی ریاست میسکوسیٹ کے شہر چیلسیا میں ہولناک آتشزدگی سے سترہ ہزارافراد بے گھر ہوئے
* 1946ء - شام نے فرانس سے آزادی حاص... |
[Wikipedia:ur] 13 اپریل
واقعات
* 1111ء - ہینری پنجم کی بطور ہولی رومن شاہنشاہ تاج پوشی
* 1598ء - فرانس کے بادشاہ ہینری چہارم کے نانٹس فرمان کے مطابق ہوجوناٹس کو مذہبی آزادی
* 1829ء - برطانوی پارلمنٹ نے رومن کیتھولک کو مذہبی آزادی کا حق دے دیا۔
* 1849ء - ہنگری جمہوریت بن گیا۔
* 1919ء - امرتسر میں جلیانوالہ باغ میں برط... |
[Wikipedia:ur] 14 اپریل
واقعات
* 1205ء - بلغاریہ اور صلیبی افواج کے درمیان جنگ ادرنہ۔
* 1450ء - جنگ فورمینی میں فرانسیسیوں نے فتح حاصل کر کہ انگریزوں کا شمالی فرانس پر غلبہ توڑ دیا۔
* 1632ء - تیس سالہ جنگ کے دوران جنگ باراں میں سویڈن نے ہولی رومن مملکت کو ہرا دیا۔
* 1912ء - برطانوی بہری جہاز ٹائٹینک برف کف تودے سے ٹک... |
[Wikipedia:ur] 15 اپریل
واقعات
* 2023ء 27 رمضان کو سحری کے بعد وزیر مذہبی امور مفتی عبد الشکور صاحب ٹریفک حادثے میں شہید ہوئے۔
* 1450ء - جنگ فورمینی میں فرانسینیوں نے فتح حاصل کر کہ انگریزوں کا شمالی فرانس پر غلبہ توڑ دیا۔
* 1632ء - تیس سالہ جنگ کے دوران جنگ باراں میں سویڈن نے ہولی رومن مملکت کو ہرا دیا۔
* 1783ء - ام... |
[Wikipedia:ur] 16 اپریل
واقعات
* 1746ء - سکاٹ لینڈ میں جنگ کلاڈن اور ہائ لینڈ کلینز کی بربادی
* 1799ء - جنگ کوہ تبور میں نپولین کی فوج نے عثمانیوں کو اککا کے قریب دریائے اردن کے دوسرے کنارے پر دھکیل دیا۔
* 1917ء - ولادیمیر لینن کو روس سے ملک بدر کر دیا گیا۔
* 1919ء - جلیانوالا باغ کے احتجاج میں پورے ہندوستان میں ہڑتا... |
[Wikipedia:ur] 17 اپریل
واقعات
* 1492ء - ہسپانیا (اسپین) اور کرسٹوفر کولمبس نے ایشیا کا راستہ ڈھونڈنے کا معاہدہ کر لیا۔
* 1821ء مانی کا خلافت ِ عثمانیہ کیخلاف جنگ کا اعلان جنگ ِ آزادی یونان پر منتج ہوا
* 1906ء - امریکی شہر سان فرانسسکو میں شدید زلزلہ اور تباہی
* 1921ء دوسری جمہوریہ پولینڈ نے دستورِ مارچ اختیار کیا
* ... |
[Wikipedia:ur] 18 اپریل
واقعات
* 1942ء - پیئیر لاوال فرانس کے وزیر اعظم بن گئے۔
* 1946ء - لیگ آف نیشنز کا اختتام ہو گیا۔ (جمعیت الاقوام کا اختتام ہو گیا)
* 1949ء - جمہوریہ آئرلینڈ کا قانون نافذ ہو گیا
* 1954ء - مصر میں جمال عبدالناصر کی حکومت کا آغاز ہوا۔
* 1980ء - روڈیشیا جمہوریہ زمبابوے بن گیا۔
* 1993ء - صدر پاکستا... |
[Wikipedia:ur] 19 اپریل
واقعات
* 1539ء – معاہدۂ فرانکفرٹ پر دستخط۔
* 1587ء – برطانوی سر فرانسس ڈریک نے ہسپانیہ کا بہری بیڑا کڈز کی بندرگاہ میں ڈبو دیا۔
* 1770ء – جیمز کک نے آسٹریلیا کو دریافت کیا۔
* 1810ء – وینیزویلا کی آزادی کی جنگ شروع ہوئی۔
* 1839ء – معاہدہ لندن کے تحت بلجئیم ایک الگ سلطنت بن گیا۔
* 1882ء – برطانی... |
[Wikipedia:ur] 1 اپریل
واقعات
* 1826ء - سیمیول مارلی نے انٹرنل کمبسشن انجن کو پیٹنٹ کرا لیا۔
* 1867ء - سنگاپور برطانیہ کی کراؤن کالونی بن گیا۔
* 1937ء - اردن برطانیہ کی کراؤن کالونی بن گیا۔
* 1949ء - نیو فاؤنڈ لینڈ کینیڈا کا حصہ بن گیا۔
* 1979ء - ایران مین رائے شماری میں 98٪ ووٹ کے بعد شاہ کو برطرف کر دیا اور ایران ا... |
[Wikipedia:ur] 2 اپریل
واقعات
* 1801ء - کوپنہیگن میں برطانوی بیڑے نے ڈینمارک کے بیڑے کو برباد کر دیا
* 1930ء - ہیل سلیسی حبشہ کے شاہنشاہ بن گئے
* 1982ء برطانوی فوج نے جنوبی جارجیا پر حملہ کر دیا
* 1982ء - آرجنٹین نے فاکلینڈز آئلینڈز پر حملہ کر دیا
* 1992ء - پیئیر بیریگووی فرانس کے وزیراعظم بن گئے
* 1970 قطر نے برطانی... |
[Wikipedia:ur] 3 اپریل
واقعات
* 1922ء - جوزف استالن روس کے سربراہ بن گئے۔
* 1941ء - نازی جرمنی اور ہنگری کی افواج نے یوگوسلاویہ پر حملہ کر دیا۔
* 1948ء - امریکی صدر ہیری ٹرومین نے مارشل منصوبہ پر دستخط کر دیے۔
* 1986 آئی بی ایم نے پہلا لیپ ٹاپ کمپیوٹر متعارف کرایا ۔
ولادت
* 1924ء - مارلن برانڈو، امریکی اداکار
* 1930... |
[Wikipedia:ur] 4 اپریل
واقعات
* 1581ء - سر فرانشش ڈریک نے دنیا کا ایک چکر پورا کر لیا۔
* 1814ء - نپولین نے پہلی بار حکومت چھوڑ دی۔
* 1905ء - کانگڑا میں شدید زلزلے میں 3،70،000 لوگ جاں بحق ہوئے۔
* 1939ء - فیصل دوم عراق کے بادشاہ بن گئے۔
* 1949ء - بارہ ممالک نے معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے نیٹو کی بنیاد رکھی۔
* 1976ء - کم... |
[Wikipedia:ur] 5 اپریل
واقعات
* 1242ء - ٹیوٹانک نائٹس نے ایک روسی حملے کو روک دیا
* 1654ء - معاہدہ ویسٹمنسٹر پر دستخط کے تحت پہلی برطانوی و ولنگدیزی جنگ ختم ہو گئی۔
* 1930ء - ہندوستان میں سول نافرمانی کی مہم میں گاندھی جی نے سمندر پر جا کر نمک بنایا اور اس طرح برطانوی قوانین کی خلاف ورزی کی۔
* 1955ء - اپنی بگڑتی ہوئی... |
[Wikipedia:ur] 6 اپریل
واقعات
* 1320ء - اعلان آربوراتھ کے ذریعے اسکاٹس نے آزادی کا اعلان کر دیا۔
* 1782ء - راما اول تھائ لینڈ کے بادشاہ بن گئے۔
* 1841ء - جان ٹائلر امریکا کے دسویں صدر بن گئے۔
* 1896ء - ایتھنس میں نئے دور کے پہلے اولمپکس کا آغاز۔
* 1909ء - رابرٹ پیری قطب شمالی پر پہنچنے والے پہلے آدمی بن گئے۔
* 1917ء ... |
[Wikipedia:ur] 7 اپریل
واقعات
* 1348ء - پراگ میں چارلز یونیورسٹی کی تعمیر۔
* 1795ء - فرانس نے میٹر کو لمبائی کا پیمانہ بنا لیا۔
* 1831ء - برازیل کے بادشاہ پیدرو اول تخت سے دست بردار ہو گئے اور ان کے بیٹے پیدرو دوم بادشاہ بن گئے۔
* 1906ء - الجریکاس کانفرنس میں فرانس نے ہسپانا (اسپین) کو المغرب (مراکش) کی حاکمیت دے دی۔... |
[Wikipedia:ur] 8 اپریل
واقعات
* 1769ء - برمیوں نے ایوتھایا سلطنت پر قبضہ کر لیا۔
* 1904ء - برطانیہ اور فرانس نے دوستی کا مشہور معاہدہ طے کر لیا۔
* 1953ء - کینیا کے برطانوی حاکموں نے جومو کینیاٹٹا کو مجرم قرار دے دیا
* 1985ء - بھوپال میں ہونے والے کیمیائ حادثے پر بھارت نے مقدمہ دائر کر دیا۔
* 2008ء - لاہور میں شیر افگ... |
[Wikipedia:ur] 9 اپریل
واقعات
* 1241ء - جنگ لائگنٹز میں منگولوں نے پولش اور جرمن افواج کو ہرا دیا۔
* 1940ء - دوسری جنگ عظیم میں ڈوئچ لینڈ (جرمنی) نے ڈنمارک اور ناروے پر حملہ کر دیا۔
* 1967ء - بوئنگ 737 کی پہلی پرواز
* 1991ء - جارجیا نے روس سے اپنی آزادی کا اعلان کر دیا۔
* 2003ء - عراق میں باتھ حکومت کا اختتام ہو گیا۔... |
[Wikipedia:ur] 20 اپریل
واقعات
* 899 قبل مسیح – چینی مؤرخین اور تاریخ نگاروں نے سورج گرہن کا تذکرہ کیا ہے۔
* 1745ء – فرانسیسی طبیب اور معالجاتی نفسیات کا بانی فلپ پائنل پیدا ہوا۔
* 1862ء – لوئیس پاسچر اور کلاؤڈے برناڈ نے پاسچرائزیشن کی پہلی جانچ مکمل کی۔ انھوں نے ثابت کیا کہ حرارت دینے سے جراثیم کی افزائش کو روکا جا ... |
[Wikipedia:ur] 21 اپریل
واقعات
* 1509ء – ہنری ہشتم شاہ انگلستان اپنے باپ ہنری ہفتم کی وفات کے بعد تاج برطانیہ کا وارث بن گیا۔
* 1526ء – لودھی سلطنت کے آخری حکمران، ابراہیم لودھی کو ظہیر الدین محمد بابر نے پانی پت کی لڑائی میں شکست دی اور قتل کر دیا۔
* 1802ء – 12 ہزار وہابیوں نے عبد العزیز بن محمد بن سعود کی زیر قیادت... |
[Wikipedia:ur] 22 اپریل
واقعات
* 1519ء – ہسپانوی ہرنان کورتیس نے ویراکروز، میکسیکو کی بنیاد رکھی۔
* 1970ء – پہلا یوم ارض منایا گیا۔
* 1972ء – جنگ ویت نام: ویتنام میں بڑھتی ہوئی امریکی بمباری کے خلاف لاس اینجلس، نیویارک شہر اور سان فرانسسکو میں جنگ مخالف مظاہرے۔
ولادت
* 1451ء – ازابیلا اول (و۔ 1504ء)
* 1724ء – امانوئ... |
[Wikipedia:ur] 23 اپریل
واقعات
* 1014ء - جنگ کلانٹارف میں برائن بورو کی فوج نے وائکنگز کو ہرا دیا۔
* 1533ء چرچ آف انگلینڈ نے کیتھرین آف آراگون اور شاہ ہنری ہشتم کی شادی کالعدم قرار دے دی
* 1660ء - پولینڈ اور سویڈن کے درمیان معاہدہ اولیوا۔
* 1661ء - چارلز دوم برطانیہ کے بادشاہ بن گئے۔
* 1940ء - مسیسپی کے نچز کے ایک ڈ... |
[Wikipedia:ur] 24 اپریل
واقعات
* 1184 ق م - روایات کے مطابق یونانی ٹرائے میں گھس گئے۔
* 1704ء - امریکا میں پہلے باقاعدہ روزنامے نیولیٹر کا اجرا۔
* 1837ء - ہندوستان کے شہر سورت میں زبردست آگ لگنے سے 500 سے زیادہ اموات اور 9000 سے زیادہ مکانات تباہ ہو گئے۔
* 1877ء - روس ترکی جنگ: روسی سلطنت نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف جن... |
[Wikipedia:ur] 25 اپریل
واقعات
* 1707ء - اختلاف جانشینی ہسپانیا کی جنگ المانسہ میں فرانسیسیوں نے آسٹرینز کو ہرا دیا۔
* 1792ء - فرانس کا ترانہ لے مارسیلیز لکھا گیا۔
* 1846ء - ٹیکساس پر اختلافات کی وجہ سے امریکا اور میکسیکو کے درمیان جنگ ہو گئی
* 1859ء - نہر سوئز کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا۔
* 1898ء - امریکا نے ہسپانیا... |
[Wikipedia:ur] 26 اپریل
واقعات
* 1828ء روس نے یونان کی آزادی کے لیے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
* 1926ء جرمنی اور روس کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے۔
* 1942ء منچوریا کے شہر ہونکیکو کولیئری میں کوئلے کی کان کی تاریخ کا سب سے ہولناک حادثہ ہوا جس میں ایک ہزار پانچ سو انچاس افراد ہلاک ہوئے۔
* 1962ء امریکی خلائی ایج... |
[Wikipedia:ur] 27 اپریل
واقعات
* 711 - ہسپانیہ کی اسلامی فتح: طارق بن زیاد کی سربراہی میں موریش دستے جبلالطارق میں اترے تاکہ جزیرہ نما آئبیریا (الاندلس) پر اپنا حملہ شروع کریں۔
* 1124ء - ڈیوڈ اول اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ بن گیا۔
* 1296ء - جنگ ڈنبار میں انگلستان نے اسکاٹس کو ہرا دیا۔
* 1908ء - لندن میں گرمیوں کے اولمپک ک... |
[Wikipedia:ur] 28 اپریل
واقعات
* 1758ء - مرہٹوں نے اٹک کی جنگ میں افغانوں کو شکست دی اور شہر پر قبضہ کیا۔
* 1920ء - آذربائیجان پہلی بار سوویت یونین کا حصہ بنا۔
* 1952ء - نیہون (جاپان) پر امریکی فوجوں کا قبضہ ختم ہو گیا۔
* 1962ء پاکستان میں قومی اسمبلی کی ایک سو چھپن نشستوں کے لیے پہلی بار انتخابات منعقد ہوئے۔
* 1967ء... |
[Wikipedia:ur] 29 اپریل
واقعات
* 1661ء - چین کی منگ سلطنت نے تائیوان پر قبضہ کر لیا۔
* 1672ء - ولنگدیزی جنگ کے دوران فرانس نے نیدرلینڈز پر حملہ کر دیا۔
* 1672ء فرانس نے ہالینڈ پر حملہ کیا
* 1856ء برطانیہ اور روس میں امن معاہدہ طے ہوا
* 1945ء - دوسری جنگ عظیم کے دوران اطالیہ میں ڈوئچ فوج نے ہتھیار ڈال دیے۔
* 1945ء - ہ... |
[Wikipedia:ur] 30 اپریل
واقعات
* 1789ء - جارج واشنگٹن نے پہلے امریکی صدر کی حیثیت سے اقتدار سنبھالا۔
* 1812ء - لوویزیانا امریکا کی اٹھارویں ریاست بنا
* 1945ء - جنگ عظیم دوم: ہٹلر اور ایوا براؤن نے ایک دن کی شادی کے بعد خود کشی کی
* 1948ء - بوگوٹا، کولمبیا میں، امریکی ریاستوں کی تنظیم قائم ہوئی۔
* 1970ء - امریکی فوجوں... |
[Wikipedia:ur] پیر
پیر یا دوشنبہ عربی لحاظ سے يوم الاثنين، یعنی ہفتے کا دوسرا دن، یورپی و امریکی حساب سے پہلا اور یہودی اور قدیم مصری حساب سے دوسرا دن ہے۔
لفظ پِیر کے دیگر معانی
اردو اور فارسی میں پیر کا لفظ بوڑھے آدمی اور روحانی پیشوا کے لیے بھی مستعمل ہے جیسے "پِیر و جواں" یا "پِیر مہر علی شاہ گولڑوی" وغیرہ ۔
پیر... |
[Wikipedia:ur] دسمبر
دسمبر گریگورین سال کا بارھواں اور آخری مہینہ ہے۔ پرانی رومی تقویم میں یہ دسواں مہینہ تھا چنانچہ اسے دسمبر کہا جاتا تھا۔ دسم (decem) کا مطلب لاطینی میں دسویں کے ہوتے ہیں۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہینے میں سردی کا موسم ہوتا ہے جبکہ جنوبی نصف کرہ میں گرمیاں ہوتی ہیں۔
دسمبر كى 25 تاريخ یسوع مسیح اور قائد... |
[Wikipedia:ur] آسامی زبان
ہندوستان کی ایک زبان۔ ریاست آسام میں بولی جانے والی زبان۔
حوالہ جات
آسامی زبان
زمرہ:آسام
زمرہ:آسام کی زبانیں
زمرہ:بنگلہ دیش کی زبانیں
زمرہ:بھارت کی زبانیں
زمرہ:بھارت کی سرکاری زبانیں
زمرہ:فاعلی مفعولی فعلی زبانیں
زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے
زمرہ:مشرقی ہند۔آریائی زبانیں
زمرہ:ہند... |
[Wikipedia:ur] فلسفہ
فلسفہ عام اور بنیادی سوالات جیسے وجود، منطق، علم، اقدار، من اور زبان کے منظم مطالعہ کو کہتے ہیں۔ یہ ایک عقلی اور تنقیدی تحقیق ہے جو اپنے طریقوں اور مفروضوں کی عکاسی کرتی ہے۔
تاریخی لحاظ سے، بہت سے انفرادی سائنسیں، جیسے طبیعیات اور نفسیات، فلسفے کا حصہ تھے۔ تاہم، اصطلاح کے جدید معنوں میں انھیں الگ... |
[Wikipedia:ur] بغداد
بغداد عراق کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ماضی میں خلافت عباسیہ کا مرکز تھا۔ اسے منگول لشکروں نے تاراج کیا۔ شہر کی آبادی ساٹھ لاکھ ہے جو اسے عراق کا سب سے بڑا اور عالم عرب کا آبادی کے لحاظ سے قاہرہ کے بعد دوسرا بڑا شہر بناتی ہے۔ اس شہر میں شیخ عبد القادر جیلانی، امام موسیٰ کاظم اور امام م... |
[Wikipedia:ur] 1 مئی
اس روز مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
واقعات
* 1328ء - انگلستان نے اسکاٹ لینڈ کی آزادی کو تسلیم کر لیا۔
* 1544ء - ترک فوجوں نے ہنگری پر قبضہ کیا
* 1707ء - انگلستان اور اسکاٹ لینڈ الحاق کر کہ سلطنت برطانیہ بن گئے۔
* 1715ء - ایران نے سوئیڈن کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
* 1725ء - اسپین اور آسٹریا کے... |
[Wikipedia:ur] 2 مئی
واقعات
* 1885ء - بلجیم کے بادشاہ لیوپولڈ دوم نے کانگو آزاد ریاست کی بنیاد رکھی۔
* 1889ء - حبشہ کے شاہنشاہ مینیلیک دوم نے اطالیہ کے ساتھ دوستی کا معاہدہ کر لیا۔
* 1900ء - بوئر جنگ کے دوران سویڈن کے بادشاہ آسکر دوم نے برطانیہ کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔
* 1945ء - روسی فوجوں نے برلن پر قبضہ کر لیا... |
[Wikipedia:ur] 3 مئی
واقعات
* 1808ء - فنش جنگ کے دوران روس نے سویڈنی کے قلعے سویبورگ پر قبضہ کر لیا۔
* 1860ء - چارلز پانزدہم سویڈن کے بادشاہ بن گئے۔
* 1931ء مصطفی کمال پاشا ترکی کے صدر بنے
* 1947ء - جاپان میں آئینی جمہوریت کا قیام عمل میں آیا
* 1948ء - پاکستان کے صوبے سندھ میں پیر الہی بخش نے وزیراعلی سندھ کے عہدے کا... |
[Wikipedia:ur] مملکت متحدہ
مَملکت متحدہ برطانیہ عظمی و شمالی آئرلینڈ جسے عموماً برطانیہ یا مملکت متحدہ کہا جاتا ہے، شمال مغربی یورپ کا ایک ملک ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے علاوہ ملحقہ سمندر کے مختلف جزائر پر پھیلا ہوا ہے۔
برطانیہ کے چاروں طرف بحر اوقیانوس اور اس کے ذیلی بحیرے ہیں جن میں بحیرہ شمال، رودبا... |
[Wikipedia:ur] ریاستہائے متحدہ امریکا
ریاستہائے متحدہ امریکا (انگریزی:United States of America) ، عام طور پر ریاستہائے متحدہ (USA یا US) یا امریکا کے نام سے جانا جاتا ہے، بنیادی طور پر شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔ یہ 50 ریاستوں اور ایک وفاقی دارالحکومتی ضلع، واشنگٹن ڈی سی پر مشتمل وفاقی اتحاد ہے۔ 48 متصل ریاستیں ... |
[Wikipedia:ur] روس
روس() () ()، جسے باضابطہ طور پر روسی وفاق کہا جاتا ہے، دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے جو مشرقی یورپ اور شمالی ایشیا پر محیط ہے۔ روس کی زمینی حدود 17,098,246 مربع کلومیٹر (6,601,668 مربع میل) پر پھیلی ہوئی ہیں، جو اسے رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک بناتی ہیں اور یہ دنیا کے کل زمینی رقبے کا تقریباً 1... |
[Wikipedia:ur] 4 مئی
واقعات
* 1493ء - پوپ ایلکسینڈر ششم نے نئی دنیا کو ہسپانیہ اور پرتگال کے درمیان تقسیم کر دیا۔
* 1494ء - کرسٹوفر کولمبس جمیکا میں اتر گئے۔
* 1904ء - پاناما نہر کی تعمیر کا کام شروغ ہو گیا۔
* 1910ء موجودہ اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب کی بنیاد رکھی گئی
* 1924ء - فرانس میں اولمپک کھیل کا آغاز۔
* 197... |
[Wikipedia:ur] توحید باری تعالٰی
توحید کے معنی ہیں کہ خالق ومالک کائنات کو ایک جاننا۔ اللہ تعالٰی کی وحدانیت کو عموماً سمجھانے کی خاطر تین اجزاء میں تقسیم کیا جاتا ہے؛
توحید
یعنی خدا ایک اور اکیلا ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں۔
دلیل: انتھائی سادہ دلیل (Argument) جو پیش کی جا سکتی ہے وہ قرآن میں بیان ہوئی ہے۔ اگر سادہ ا... |
[Wikipedia:ur] اعلٰی حضرت
اعلیٰ کے معنی ہیں دوسروں سے اونچا۔ کسی کو اعلیٰ حضرت کہنے کا مطلب ہے کہ وہ کہنے والے کے نزدیک دینی یا دنیاوی لحاظ سے اونچے مرتبے پر فائز ہے۔
* امام احمد رضا خان بریلوی کو بھی اعلیٰ حضرت کہا جاتا ہے۔
* حیدر آباد دکن کے بادشاہ نظام حیدرآباد کو بھی اعلیٰ حضرت کہا جاتا تھا۔
* گولڑہ شریف امام ... |
[Wikipedia:ur] جولائی
جولائی گريگورين سال کا ساتواں مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں گرمی کا موسم ہوتا ہے۔ جولائی کا پرانا نام تھا جسے جولئیس سیزر (Julius Caesar) (قدیم تاریخ یونان و مصر کا ایک بہت بڑا لیڈر ان کھاتے میں بے شمار فتوحات ہیں قلوپطرہ اور پومپی کا ہم عصر تھا) کے نام پر بدل کر جولائی رکھا گیا کیونکہ... |
[Wikipedia:ur] پنجابی زبان
پنجابی (شاہ مکھی: پنجابی؛ گرمکھی: ਪੰਜਾਬੀ) ایک ہند یورپی زبان ہے جو پاکستان اور بھارت کے خطۂ پنجاب کے باشندگان میں مروّج ہے۔ پنجابی بولنے والوں میں اسلام، سکھ مت، ہندو مت اور مسیحیت کے پیروکار شامل ہیں۔ اول الذکر مذہب کے علاوہ باقی چاروں مذاہب میں اس زبان کو خاص حیثیت حاصل رہی ہے۔ پاکستان اور... |
[Wikipedia:ur] ناول
ناول اطالوی زبان کے لفظ ناولا (Novella) سے نکلا ہے۔ ناولا کے معنیٰ ہے نیا۔ لغت کے اعتبار سے ناول کے معانی نادر اور نئی بات کے ہیں۔ لیکن صنفِ ادب میں اس کی تعریف بنیادی زندگی کے حقائق بیان کرنا ہے۔ ناول کی اگر جامع تعریف کی جائے تو وہ کچھ یوں ہوگی کہ “ناول ایک نثری قصہ ہے جس میں پوری ایک زندگی بیان ... |
[Wikipedia:ur] قانون
تصغیر|200px|بائیں|قانون و انصاف سے متعلق اداروں کے ساتھ اکثر منسلک کی جانے والی ایک تشبیہ جو ترازو کو جبر و انصاف کے مابین پیمانے کے طور پر پیش کرتی ہے۔
قانون دراصل اجتماعی اصولوں پر مشتمل ایک ایسا نظام ہوتا ہے جس کو کسی ادارے (عموما حکومت) کی جانب سے کسی معاشرے کو منظم کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے ... |
[Wikipedia:ur] مسلمان
تصغیر|250px|مصری مسلمان نماز پڑھ رہے ہیں، ایک تصویر۔
مسلمان ، ، سے مراد وہ شخص ہے جو دینِ اسلام پر یقین رکھتا ہو۔ اسلام کا لغوی معنی اللہ کے سامنے سرتسلیم خم کرنا۔ اگرچہ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق اسلام خدا کا دین ہے اور یہ دین حضرت محمد سے پہلے بھی موجود تھا اور جو لوگ اللہ کے دین پر عمل کرتے رہ... |
[Wikipedia:ur] 31 مئی
واقعات
* 526ء ترکی میں ہولناک زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد ہلاک ہوئے
* 1935ء - کوئٹہ میں 7.7 کی شدت کے زلزلے سے 40,000 افراد ہلاک ہوئے۔
* 1970ء - پیرو میں 7.9 کی شدت کا زلزلہ آیا جس میں 66,794 اور 70,000 کے درمیان ہلاک اور 50,000 زخمی ہوئے۔
* 2017ء - کابل میں جرمن سفارت خانے کے قریب رش کے اوقات میں... |
[Wikipedia:ur] بلجئیم
بیلْجِیَم (ڈچ: België، فرانسیسی: Belgique، جرمن: Belgien) مغربی یورپ میں واقع ایک آزاد ملک ہے۔ اس کا سرکاری نام مملکت بلجئیم ہے۔ یورپی یونین کی یورپی پارلیمان اور نیٹو کے مرکزی دفاتر بلجئیم کے دار الحکومت برسلز میں قائم ہیں۔ بلجئیم کی شمالی سرحد نیدرلینڈز سے، مشرقی سرحد جرمنی سے، جنوب مشرقی سرحد ... |
[Wikipedia:ur] ریاضی
ریاضی دراصل اعداد کے استعمال کے ذریعے مقداروں کے خواص اور ان کے درمیان تعلقات کی تحقیق اور مطالعہ کو کہا جاتا ہے، اس کے علاوہ اس میں ساختوں، اشکال اور تبدلات سے متعلق بحث بھی کی جاتی ہے۔ اس علم کے بارے میں گمان غالب ہے کہ اس کی ابتدا یا ارتقا دراصل گننے، شمار کرنے، پیمائش کرنے اور اشیاء کے اشکال و... |
[Wikipedia:ur] افریقا
تصغیر|400px|براعظم افریقا
افریقا (africa) رقبے کے لحاظ سے کرہ ارض کا دوسرا بڑا بر اعظم، جس کے شمال میں بحیرہ روم، مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس واقع ہے۔
دلکش نظاروں، گھنے جنگلات، وسیع صحراؤں اور گہری وادیوں کی سرزمین، جہاں آج 53 ممالک آباد ہیں اور ان کے باسی کئی زبانیں بولتے ہیں۔
... |
[Wikipedia:ur] بحر اوقیانوس
بحر اوقیانوس، بحرظلمات یا بحرِ اوقیانوسِ اطلس دوسرا بڑا سمندر ہے جو سطح زمین کے 5/1 حصے کو گھیرے ہوئے ہے۔ اس کا انگریزی نام اٹلانٹک اوشن (Atlantic Ocean) یونانی لوک کہانیوں سے لیا گیا ہے۔ اٹلانٹک کا مطلب "اطلس کا بیٹا" ہے۔ یہاں یہ واضح کر دینا ضروری ہے کہ دراصل عربی میں، --- اوقیانوس --- Oc... |
[Wikipedia:ur] یورپ
تصغیر|یورپ دنیا کے نقشے میں
یورپ یا فرنگستان دنیا کے سات روایتی براعظموں میں سے ایک ہے تاہم جغرافیہ دان اسے حقیقی براعظم نہیں سمجھتے اور اسے یوریشیا کا مغربی جزیرہ نما قرار دیتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر کوہ یورال کے مغرب میں واقع یوریشیا کا تمام علاقہ یورپ یا فرنگستان کہلاتا ہے۔
یورپ کے شمال میں بحر م... |
[Wikipedia:ur] نظام شمسی
upright=1.5|بائیں|تصغیر|ہمارا نظام شمسی
نظامِ شمسی سورج اور ان تمام اجرام فلکی کے مجموعے کو کہتے ہیں جو براہ راست یا بالواسطہ طور پر سورج کی ثقلی گرفت میں ہیں۔ اس میں 8 سیارے، ان کے 162 معلوم چاند، 3 شناخت شدہ بونے سیارے (بشمول پلوٹو)، ان کے 4 معلوم چاند اور کروڑوں دوسرے چھوٹے اجرام فلکی شامل... |
[Wikipedia:ur] عطارد
}}
upright=2|بائیں|تصغیر|مریخ، [[زمین، زہرہ اور عطارد]]
عطارد (Mercury)ہمارے نظام شمسی کا سب سے اندرونی سیارہ ہے جو سورج کے گرد ایک چکر زمینی اعتبار سے 87.969 دنوں میں پورا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ سورج کے گرد لگنے والے ہر دو چکروں میں عطارد اپنے محور کے گرد تین بار گردش کرتا ہے۔ چونکہ زمین سے عطارد ہ... |
[Wikipedia:ur] زہرہ
زہرہ : سورج سے دوسرا سیارہ ہے اور سورج کے گرد ایک چکر زمینی وقت کے مطابق 224.7 دنوں میں مکمل کرتا ہے۔ اس کا نام قدیم رومن دیوی زہرہ (venus)کے نام پر رکھا گیا ہے جو محبت و حسن کی دیوی کہلاتی تھی۔ رات کے وقت آسمان پر ہمارے چاند کے بعد دوسرا روشن ترین خلائی جسم ہے۔ اس کی روشنی سایہ بنا سکتی ہے۔ یہ سیا... |
[Wikipedia:ur] زمین
زمین سورج سے تیسرا سیارہ ہے اور واحد فلکیاتی جسم ہے جس پر زندگی موجود ہے۔ یہ اس لیے ممکن ہے کہ زمین ایک سمندری دنیا ہے، جو نظام شمسی میں واحد ہے جو مائع سطحی پانی کو برقرار رکھتی ہے۔ زمین کے تقریباً تمام پانی اس کے عالمی سمندر میں موجود ہیں، جو زمین کی سطح کے 70.8% حصے کو ڈھانپتے ہیں۔ باقی 29.2% زم... |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.