Complex stringlengths 1 4.51k | Simple stringlengths 1 2.73k | language stringclasses 9
values |
|---|---|---|
میں نے کئی لوگوں کو ان پر نچھاور ہوتے دیکھا | میں نے کئی لوگوں کو ان پر قربان ہوتے دیکھا
میں نے کئی لوگوں کو ان پر نثار ہوتے دیکھا | urdu |
انہوں نے اس بات پر ناگواری ظاہر کی | انہوں نے اس بات پر ناپسندیدگی ظاہر کی | urdu |
مجھے ان سے کوئی امید نہیں وہ بہت جابر لوگ ہیں | مجھے ان سے کوئی امید نہیں وہ بہت ظالم لوگ ہیں | urdu |
قدیم روایات فراموش کر دی گئیں | قدیم روایات بھلا دی گئیں | urdu |
اسے چاہیے کہ اپنی زندگی کو بامقصد بنائے | اسے چاہیے کہ اپنی زندگی کو مفید بنائے
اسے چاہیے کہ اپنی زندگی کو مثبت بنائے | urdu |
آپ آن سکرین بہت چلبلی سی لگتی ہیں | آپ آن سکرین بہت شرارتی سی لگتی ہیں | urdu |
ہم اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں | ہم اپنی سلامتی کی جنگ لڑ رہے ہیں | urdu |
یہ محض وقت ضائع کرنے والی بات ہے | یہ صرف وقت ضائع کرنے والی بات ہے | urdu |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.