messages listlengths 3 3 |
|---|
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "عالم برزخ میں امجد صابری اور حکیم سعید کا مکالمہ"
},
{
"role": "assistant",
"content": "سب سے پہلے اسے اپنے کم سن بچو ں کی یا د ستانے لگی جو بچپن میں ہی باپ کے شفیق سائے سے محروم ہو گئے ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "عالم برزخ میں امجد صابری اور حکیم سعید کا مکالمہ"
},
{
"role": "assistant",
"content": "بے پناہ مصروفیات کے باوجود بچوں اور بڑوں کے لئے اخلاقی، مذہبی، طبی اور معاشرتی مضامین کا ایک پورا ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "عالم برزخ میں امجد صابری اور حکیم سعید کا مکالمہ"
},
{
"role": "assistant",
"content": "تمہیں مارنے والے ملک کے دشمن نہیں بلکہ یہ قوم خود اپنی دشمن ہے جو ایسے سفاک قتل فائلوں اور کمیشنوں... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "سفاک شوہر کا شریک حیات سمیت تین بچوں کا قتل"
},
{
"role": "assistant",
"content": "پشاورميں سفاک شوہرنے اپني شريک حيات اور تين بچوں کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کرديا۔ ۔ ۔ ۔ گھريلوں تنازعہ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "جب میری قمیص جل گئی تھی"
},
{
"role": "assistant",
"content": "کچھ ہی دن پہلے کی بات ہے آفس جانے کے لئے تیار ہو رہی تھی گاڑی آنے میں تھوڑا ہی ٹائم رہتا تھا۔ ۔ جلدی جلدی میں کپڑے پریس کرن... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "جب میری قمیص جل گئی تھی"
},
{
"role": "assistant",
"content": "ٹیکسی والے چاچا کہنے لگے میں نے ایک اور ٹیکسی کا انتظام کر لیا ہے آپ کو اور باقی لڑکیوں کو کل سے پک اینڈ ڈراپ کروں گا۔ اگلے... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "خام خیال نہ بنیں، پاکستان کو باقی رہنا ہے۔"
},
{
"role": "assistant",
"content": "سرفراز حسن اسلام آباد اکیسویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے آبزرویشن دی کہ ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "شاہین اور اُلو کی طرح دکھنے والے پرندے نے جنگلی حیات کے ماہرین کوحیران کر دیا"
},
{
"role": "assistant",
"content": "اس کائنات میں ہزاروں نسلوں اور شکلوں کے چرند اور پرند موجود ہیں جن کے... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "شاہین اور اُلو کی طرح دکھنے والے پرندے نے جنگلی حیات کے ماہرین کوحیران کر دیا"
},
{
"role": "assistant",
"content": "گزشتہ کئی ماہ سے اس پرندے نے انسانوں پر ۵۰ حملے کیے ہیں جس سے کئی لوگ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "حروف مقطعات اور نظریۂ فراہی کے اطلاقات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "ا ل م ص عربی حرف قدیم عبرانی حرف شکل اور مصداق کا بیان معانی ص صاد، ۱۷ مچھلی پکڑنے کاکانٹا آلۂ شکار، شکار ک... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "حروف مقطعات اور نظریۂ فراہی کے اطلاقات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "شکار ہونا، قید ہونا، قبضے میں ہونا، گرفتار ہونا وغیرہ ایسی تعبیرات ہیں جن کا ابراہیمی مذاہب میں استعمال کسی ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "حروف مقطعات اور نظریۂ فراہی کے اطلاقات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "جن سورتوں کے آغاز میں یہ وارد ہوئے ہیں، ان میں سے اکثر میں متصلاً بعد کتاب کے تعلق سے حکمت یا عقل کا ذکر بھی... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "حروف مقطعات اور نظریۂ فراہی کے اطلاقات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "ک ھ ی ع ص عربی حرف قدیم عبرانی حرف شکل اور مصداق کا بیان معانی ک کاف، کف ہاتھ، ہتھیلی ہاتھ، ہتھیلی، پھیلایا ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "حروف مقطعات اور نظریۂ فراہی کے اطلاقات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "چنانچہ اسی کی عکاسی اس کی شکل بھی کرتی ہے جو ایک پورے بازو کی تصویر ہے۔ یہ کام، کام کرنے اور مضبوطی کے معنی ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "حروف مقطعات اور نظریۂ فراہی کے اطلاقات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "۲۳ یہاں اس سے مراد موسیٰ علیہ السلام ہیں جن کا عصا معجزے کے طور پہ سانپ میں تبدیل ہو جایا کرتا تھا۔ ط ہ: چن... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "حروف مقطعات اور نظریۂ فراہی کے اطلاقات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "سورۂ نمل میں چونکہ واقعۂ موسیٰ علیہ السلام اختصار سے بیان ہوا ہے اور پانی کے پھٹنے اور فرعون کے اس میں غرق ہ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "حروف مقطعات اور نظریۂ فراہی کے اطلاقات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "سورہ سے مناسبت: اس سورہ سے ان حروف کی مناسبت بیان کرنا کچھ ویسا ہی مشکل ہے، جیسا سورۃ النصر سے نبی صلی اللہ ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "حروف مقطعات اور نظریۂ فراہی کے اطلاقات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "۲۶ مزید برآں اپنے مصداق کے اعتبار سے یہ بالکل اس لفظ کے مساوی ہے جس کو خود اللہ نے قرآن کے اجزا کے لیے اصطل... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "حروف مقطعات اور نظریۂ فراہی کے اطلاقات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "البتہ یہ مجازی اعتبار سے کن معانی پر دلالت کرتا ہے، یہ مستند مصادر میں کہیں مذکور نہیں۔ ورود کے اِس مقام پہ ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "حروف مقطعات اور نظریۂ فراہی کے اطلاقات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "فوء رسٹ۲۷ نے اس کی تخریج عربی کے ”قف“ سے کی ہے جس کے معنی گردن کے پچھلے حصے کے ہی ہیں اور اسی راے کو صائب ک... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "حروف مقطعات اور نظریۂ فراہی کے اطلاقات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "چنانچہ مجاز میں یہ بہت قریب ہونے یا ہونے والے کے لیے استعارہ ہے۔ یہاں، یعنی سورۂ ق میں یہ اُن فرشتوں کے لیے ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "حروف مقطعات اور نظریۂ فراہی کے اطلاقات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "چنانچہ ان حروف کے بارے میں بھی یہ توقع کرنا کہ یہ کسی معلوم علم پر ہی اپنی اساس استوار کرتے ہوں گے، ایک بالک... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "حروف مقطعات اور نظریۂ فراہی کے اطلاقات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "مجموعی نتائج تحقیق آغاز میں بیان کردہ اصولوں کے فرداً فرداً اطلاقات دیکھنے کے بعد یہاں میں ان مجموعی نتائج ک... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "حروف مقطعات اور نظریۂ فراہی کے اطلاقات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "سوائے ایک مقام کے باقی سب جگہ حروف مقطعات ایک ہی آیت میں اکٹھے وارد ہوئے ہیں۔ صرف حم عسق ۳۲ میں یہ دو آیات ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "فضائی آلودگی بھی موٹاپے کا باعث بنتی ہے: تحقیق"
},
{
"role": "assistant",
"content": "عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ صرف زیادہ کھانا، ہوٹل کے کھانے اور فاسٹ فوڈز موٹاپے کا باعث بنتی ہیں... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "فضائی آلودگی بھی موٹاپے کا باعث بنتی ہے: تحقیق"
},
{
"role": "assistant",
"content": "۱۰ ہفتوں بعد کے مشاہدے سے یہ نتیجہ سامنے آیا کہ جو چوہے دھویں سے آلودہ ہوا میں رکھے گئے ان جسم او... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "یہ امت یہ وحدت۔۔۔۔۔ایک نعرہ ایک حسرت"
},
{
"role": "assistant",
"content": "اس وقت امت مسلمہ میں بڑا عجیب ٹرینڈ اور رجحان بن گیا سعوی عرب کی تعریف کرو تو وھابی، دقیانوسی سمیت طرح طرح کے ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "یہ امت یہ وحدت۔۔۔۔۔ایک نعرہ ایک حسرت"
},
{
"role": "assistant",
"content": "لیکن اگرھم جواب دے یا بات آگے بڑھائے تو امت مسلمہ کا شیرازہ بکھیرنے کا الزام ضرور لگے لگے گا، کم از کم وہ روی... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "یہ امت یہ وحدت۔۔۔۔۔ایک نعرہ ایک حسرت"
},
{
"role": "assistant",
"content": "کوئی اہل بیت کا غدار سمجھا جانے لگا تو کوئی صحابہ کا دشمن۔ ۔ ۔ قدیم عرب و فارس کے جھگڑے ، نفرت ، جسد کی آگ ای... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "کمرے میں روشنی کر کے سونا صحت کے لئے خطرناک ہے۔"
},
{
"role": "assistant",
"content": "ہم نے اکثر دیکھا ہے کہ لوگ رات میں بلب جلا کر سوتے ہیں اور اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، عام طور پر... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "دنیا کا مطلوب ترین منشیات اسمگلر\" الچیپو گزمین\" سیکیورٹی کارروائی میں بچ نکلا"
},
{
"role": "assistant",
"content": "دنیا کے مطلوب ترین منشیات اسمگلر الچیپو گزمین کی گرفتاری کے لئے میس... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "\"ماں\" کا عالمی دن"
},
{
"role": "assistant",
"content": "اس دفعہ ماؤں کا عالمی دن آٹھ مئی کو منایا جا رہا ہے۔ مغرب کتنا بدقسمت ہے کہ ایک دن ماؤں کے لیے مختص کرتا ہے۔ جبکہ میرا احساس یہ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "\"ماں\" کا عالمی دن"
},
{
"role": "assistant",
"content": "ہزاروں نیک صفات سینکڑوں مجاہدات ا ور سخت ریاضات کی خوشبوؤں سے ماں کا خمیر تیار ہوتا ہے اور جب ماں زمین پر قدم رکھتی ہے تو اسی ز... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "\"ماں\" کا عالمی دن"
},
{
"role": "assistant",
"content": "اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ میرے احباب و رشتہ دار مجھے اکساتے رہتے ہیں کہ آپ نے والدہ کی خدمت کا حق ادا کر دیا ہے اور میں بھی اس... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "\"ماں\" کا عالمی دن"
},
{
"role": "assistant",
"content": "اپنی ماں کی وہ تمام تکالیف بھی یاد آجاتی ہیں جو اس نے ہم گیارہ بہن بھائیوں کے لیے اٹھائی ہے جن میں تین پیدائش کے چند مہینے بعد ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "\"ماں\" کا عالمی دن"
},
{
"role": "assistant",
"content": "زندگی اور موت کے انتہائی اتصالی حالت میں پہنچ کر بچے کو جنم دینا،اُف! وضع حمل کی چیخیں اور آہیں...اور پھرآج کل ا پریشن کے ذریعے... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "\"ماں\" کا عالمی دن"
},
{
"role": "assistant",
"content": "نانی اور دادی بھی ماں کے حکم میں ہیں ان کی خدمت اور ان کی خوشی و صحت کا بھی اتنا ہی خیال رکھا جانا چاہیے جتنا سگی ماں کا۔ سوتیل... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "ایسا انوکھا پودا جو سگریٹ نوشی کا شوقین ہے۔۔"
},
{
"role": "assistant",
"content": "دنیا میں کئی ایسی چیزیں موجود ہیں جن کے بارے میں جان کے آپ حیران و پریشان رہ جاتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ ک... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "کرنل شکیل شہید کی حادثاتی موت اور اصل کہانی"
},
{
"role": "assistant",
"content": "آرمی چیف کی جانب سے کرپشن کے خلاف بیان کے بعد عسکری ذرائع سے یہ خبریں سامنے آئیں کہ فوج نے احتساب کے عم... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "کرنل شکیل شہید کی حادثاتی موت اور اصل کہانی"
},
{
"role": "assistant",
"content": "اس خبر میں کہیں اس بات کا شائبہ بھی موجود نہ تھا کہ پاک فوج کے یہ دونوں سپوت کسی سرکاری ڈیوٹی پر نہیں ت... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "کرنل شکیل شہید کی حادثاتی موت اور اصل کہانی"
},
{
"role": "assistant",
"content": "ان حقائق کو سامنے لانے کا مقصد کسی شخص یا ادارے کو نشانہ بنانا نہیں تاہم ہر پاکستانی کی طرح لیفٹینٹ کرن... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "کرنل شکیل شہید کی حادثاتی موت اور اصل کہانی"
},
{
"role": "assistant",
"content": "تصویر کے اس رخ پرخالد محمود نے کچھ یوں روشنی ڈالی: \"شکیل نے اپنی تعیناتی کے کچھ عرصہ بعد ہی ایف سی کے ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "کرنل شکیل شہید کی حادثاتی موت اور اصل کہانی"
},
{
"role": "assistant",
"content": "بے ایمانی کا دھبہ اگر ایک بار اس کی سروس بک پر لگ جاتا تو اس کے پاس باقی کیا بچتا؟ \" شکیل واپس کوئٹہ ل... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "کرنل شکیل شہید کی حادثاتی موت اور اصل کہانی"
},
{
"role": "assistant",
"content": "آئی جی ایف سی لائن پر تھے ۔ دونوں افسران کو حکم دیا گیا کہ وہ کار سوار اور گاڑی کو جانے دیں ۔ کار سوار ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "کرنل شکیل شہید کی حادثاتی موت اور اصل کہانی"
},
{
"role": "assistant",
"content": "اگر مبینہ طور پر آئی جی ایف سی کا بیٹا بھی اس کار میں موجود تھا تو کیا اس سے اس سلسلے میں تفتیش ہوئی؟ ت... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "کرنل شکیل شہید کی حادثاتی موت اور اصل کہانی"
},
{
"role": "assistant",
"content": "یہ انٹرویو ہفت روزہ 'ہم شہری' سے وابستہ صحافی ثقلین شوکت نے کیا ہے جو ۵ مئی ۲۰۱۶ء کو شائع کیا گیا . آئی... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "کیا مغرب مسلمانوں کے لیے دارالحرب ہے؟"
},
{
"role": "assistant",
"content": "[یہ ڈاکٹر خالد ظہیر کے انگریزی مضمون ’’ ?“ کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ مضمون ۱۳؍ اپریل ۲۰۱۱ء کو انگریزی روز نامہ ’’“... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "کیا مغرب مسلمانوں کے لیے دارالحرب ہے؟"
},
{
"role": "assistant",
"content": "اس تصور کوثابت کرنے کے لیے قرآن مجید کی درج ذیل آیت بیان کی جاتی ہے: ہُوَ الَّذِیْٓ اَرْسَلَ رَسُوْلَہٗ بِالْ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "کیا مغرب مسلمانوں کے لیے دارالحرب ہے؟"
},
{
"role": "assistant",
"content": "دوسرے الفاظ میں، صحابہ کرام نے گردوپیش کے علاقوں میں سیاسی برتری کے ذریعے سے جو حکمرانی قائم کی، وہ رسول اللہ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "تاپی گیس منصوبہ ۲۵ سال بعدشروع کرنےکافیصلہ"
},
{
"role": "assistant",
"content": "تاپی گیس منصوبے کی تعیمر ۲۵ سال بعد بالاخر شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ۱۰ ارب ڈالر مالیت کے اس منصوبے... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "تاپی گیس منصوبہ ۲۵ سال بعدشروع کرنےکافیصلہ"
},
{
"role": "assistant",
"content": "ان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں ہندوستان اور پاکستان کے حالات اس منصوبے پر اثرانداز نہیں ہوں گے، معاہدے کے ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "عمران نے ریلی جیل روڈ پر ختم کر دی ، سراج الحق کی مزار قائد پرحاضری"
},
{
"role": "assistant",
"content": "بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں عمران خان اور سراج الحق کی قیادت میں نکالی گئی مشتر... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "ایران کھل گیا ہے"
},
{
"role": "assistant",
"content": "عالمی برادری میں ایران کی ایک بار پھر باضابطہ شمولیت کوئی معمولی واقعہ نہیں۔ ایران پچھلے سینتیس برس میں کسی نہ کسی قسم کی عالمی پا... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "ایران کھل گیا ہے"
},
{
"role": "assistant",
"content": "جب کہ تیل اور گیس کی پیداوار کے لیے درکار آلات و مشینری بھی نہیں منگوائی جا سکتی تھی۔ نتیجہ یہ نکلا کہ پندرہ سے پچیس برس تک کی نو... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "ایران کھل گیا ہے"
},
{
"role": "assistant",
"content": "منجمد اثاثوں میں سے تیس بلین ڈالر تک ایران کی رسائی فوری طور پر ہو جائے گی۔ توقع ہے کہ نئے مالی سال کے دوران ایرانی معیشت کے حجم م... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "ایران کھل گیا ہے"
},
{
"role": "assistant",
"content": "بعد ازاں وہ تہران پہنچیں گے اور ایران کو روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے میں شمولیت کی دعوت دیں گے جس کا پاکستان پہلے ہی حصہ بن چکا ہے۔ بھارت... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "ایران کھل گیا ہے"
},
{
"role": "assistant",
"content": "اس جنگ سے ایران اور سعودی عرب فتح مند نکلیں نہ نکلیں مگر تیل پیدا کرنے والے دیگر ممالک کی معیشت ضرور لڑکھڑا سکتی ہے جس کے مثبت و م... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "پاکستان اور دنیابھرسےدلچسپ اوراہم خبریں، سیاست، کھیل، صحت، جرائم،فیشن، شوبز"
},
{
"role": "assistant",
"content": "پاکستان پامانہ لیکس کی تحقیقات میں قانونی پیچیدگیاں معاشی ماہرین نے پام... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "پاکستان اور دنیابھرسےدلچسپ اوراہم خبریں، سیاست، کھیل، صحت، جرائم،فیشن، شوبز"
},
{
"role": "assistant",
"content": "تاہم بل کو قانونی شکل دینے کیلئے سینیٹ سے منظوری ضروری ہے۔ انفارمیشن ٹی... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "پاکستان اور دنیابھرسےدلچسپ اوراہم خبریں، سیاست، کھیل، صحت، جرائم،فیشن، شوبز"
},
{
"role": "assistant",
"content": "نجی چینل جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے شہر یار خان نیازی نے کہا کہ الطا... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "پاکستان اور دنیابھرسےدلچسپ اوراہم خبریں، سیاست، کھیل، صحت، جرائم،فیشن، شوبز"
},
{
"role": "assistant",
"content": "خورشید شاہ کا چوہدری نثار پر 'بے وفا' ہونے کا الزام اسلام آباد: قومی اس... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "پاکستان اور دنیابھرسےدلچسپ اوراہم خبریں، سیاست، کھیل، صحت، جرائم،فیشن، شوبز"
},
{
"role": "assistant",
"content": "راجن پور کے جس علاقے میں فورسز نے فضائی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اس کے ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "پاکستان اور دنیابھرسےدلچسپ اوراہم خبریں، سیاست، کھیل، صحت، جرائم،فیشن، شوبز"
},
{
"role": "assistant",
"content": "۳ اپریل کو محمد تنزیل احمد اپنی بیوی اور ۲ بچوں کے ہمراہ بھتیجی کی شادی... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "پاکستان اور دنیابھرسےدلچسپ اوراہم خبریں، سیاست، کھیل، صحت، جرائم،فیشن، شوبز"
},
{
"role": "assistant",
"content": "نیٹو کی خاتون ترجمان کے مطابق یہ میٹنگ تعلقات میں معمول کی بحالی کا اشا... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "پاکستان اور دنیابھرسےدلچسپ اوراہم خبریں، سیاست، کھیل، صحت، جرائم،فیشن، شوبز"
},
{
"role": "assistant",
"content": "حکام کے مطابق اِس کرپشن میں متحدہ عرب امارت کے دو مشتبہ افراد کے نام سا... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "پاکستان اور دنیابھرسےدلچسپ اوراہم خبریں، سیاست، کھیل، صحت، جرائم،فیشن، شوبز"
},
{
"role": "assistant",
"content": "پیونگ یانگ حکام نے اِس عمل کو ناقابلِ بیان اغوا کی واردات قرار دیا ہے۔ ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "پاکستان اور دنیابھرسےدلچسپ اوراہم خبریں، سیاست، کھیل، صحت، جرائم،فیشن، شوبز"
},
{
"role": "assistant",
"content": "اس تازہ حادثے کے بعد شام میں روسی عسکری مداخلت کے دوران وہاں ہلاک ہونے ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "پاکستان اور دنیابھرسےدلچسپ اوراہم خبریں، سیاست، کھیل، صحت، جرائم،فیشن، شوبز"
},
{
"role": "assistant",
"content": "برونڈی میں فائرنگ، پانچ افراد ہلاک برونڈی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں پ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "پاکستان اور دنیابھرسےدلچسپ اوراہم خبریں، سیاست، کھیل، صحت، جرائم،فیشن، شوبز"
},
{
"role": "assistant",
"content": "جی سیون کے اعلامیے پر چین کا سخت ردعمل بیجنگ حکومت نے جی سیون ممالک کے ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "پاکستان اور دنیابھرسےدلچسپ اوراہم خبریں، سیاست، کھیل، صحت، جرائم،فیشن، شوبز"
},
{
"role": "assistant",
"content": "آئی پی ایل میں ٹام موڈی سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم سے منسلک ہیں جبکہ ڈین... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "پاکستان اور دنیابھرسےدلچسپ اوراہم خبریں، سیاست، کھیل، صحت، جرائم،فیشن، شوبز"
},
{
"role": "assistant",
"content": "ملنگا کی شاندار باؤلنگ کی بدولت ممبئی انڈینز نے گزشتہ سیزن میں چمپین بن... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "پاکستان اور دنیابھرسےدلچسپ اوراہم خبریں، سیاست، کھیل، صحت، جرائم،فیشن، شوبز"
},
{
"role": "assistant",
"content": "اینجل نے بہت کم وقت میں زیادہ سے زیادہ مقبول ہونے ریکارڈ قائم کیا ہے،تع... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "بول ٹی وی کی مجبور نشریات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "نگہت نگار اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بول ٹی وی نے اپنی باقاعدہ نشریات کا آغاز کر دیا ہے لیکن ملک کے اکثر علاقوں میں ناظرین بو... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "بول ٹی وی کی مجبور نشریات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "پاکستان کی اعلیِ انتظامی شخصیات پریشان ہیں کہ آخر کیا وجہ ہے کہ ایف آئی اے نے انتہائی اہم کیس نمٹانے کے بجائے اس کیس کو ہ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "بول ٹی وی کی مجبور نشریات"
},
{
"role": "assistant",
"content": "وفاقی حکومت نے وعدے کے باوجود بول ورکرز کی تنخواہوں کا مسئلہ تاحال حل نہیں کیا ۔ ایگزیکٹ اور بول اگر بند ہو جاتے ہیں تو ت... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "کیا آپ \" الن \" کا گھر ڈھونڈ رہے ہیں؟؟؟"
},
{
"role": "assistant",
"content": "ایک تھا کمال احمد رضوی اور دوسرا رفیع خاور۔ ۔ ۔ ۔ کیوں؟ ؟ ؟ نہیں سمجھے نا! چلئے آسان کر دیتا یوں آپ کے لئے... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "کیا آپ \" الن \" کا گھر ڈھونڈ رہے ہیں؟؟؟"
},
{
"role": "assistant",
"content": "الف نون کی ہر قسط میں معاشرے میں پائی جانےو الی برائیوں کو بہت خوبصورت اور تفریحی انداز میں پیش کیا جاتا ت... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "کیا آپ \" الن \" کا گھر ڈھونڈ رہے ہیں؟؟؟"
},
{
"role": "assistant",
"content": "منیر نیازی: \"کمال احمد رضوی چاقو سے گدگدی کرتا ہے\" شفیق الرحمان: \" الف اور نون کو پہلی مرتبہ دیکھنے پر ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "قرآن موسیقی کے موضوع پر مکمل خاموش ھے، جو لوگ لہو الحدیث کو موسیقی کی حرمت میں گھسیڑتے ھیں یہ ان کا ذاتی تقوی اور تاو... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "پوری زندگی بھی لہو و لعب ھے، ، انما الحیوۃ الدنیا لھو ولعب، اولاد اور مال بھی لہو و لعب ھے، ، جو چیز اللہ کی یاد سے غ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "عبادت، خوشی، غم، جنگ اور تفریح جیسے مختلف مواقع پر موسیقی اور آلات موسیقی کا استعمال عام تھا۔ حدیثوں کے مطالعے سے یہ ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "\" ۲ اس روایت سے حسب ذیل باتیں معلوم ہوتی ہیں: ام المومنین سیدہ عائشہ عید کے روز گیت سن رہی تھیں۔ یہ گیت نبی صلی ال... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "\" شادی بیاہ پرموسیقی عن ابن عباس قال انکحت عائشۃ ذات قرابۃ لھا من الانصار فجاء رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم فقال... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "ابن حبان کی روایت ہے: عن عائشۃ قالت کان فی حجری جاریۃ من الانصار فزوجتھا قالت فدخل علي رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وس... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "یہ گیت لونڈیوں نے گائے۔ گانے کے ساتھ انھوں نے ایک آلۂ موسیقی دف بھی استعمال کیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابۂ کرا... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: یہ گانے والا کون ہے؟ لوگوں نے کہا: عامر بن الاکواع۔ آپ نے فرمایا: اللہ اس پر رحم کرے... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "ڈاکٹر جواد علی نے اپنی شہرۂ آفاق کتاب \"المفصل فی تاریخ العرب قبل الاسلام' 'میں اس کا ذکراسی پہلو سے کیا ہے: والحدا، ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "\" آلات موسیقی عن الربیع بنت معوذ قالت دخل عليالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم غداۃ بنی علي فجلس علی فراشی کمجلسک منی وجویر... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "یہ ہاتھ سے بجانے والا ایک ساز ہے جوقدیم زمانے سے استعمال ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر جواد علی نے اس کے بارے میں لکھا ہے: والدف م... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر نہ کراہت کا اظہار فرمایااور نہ اسے سرزنش فرمائی۔ اس کے برعکس آپ نے سیدہ سے اسے متعارف... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "\" ۱۳ حدثنا عبداللّٰہ بن بریدۃ عن ابیہ ان النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم قدم من بعض مغازیہ فأتتہ جاریۃ سوداء فقالت یا ر... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: یہ کیا کہہ رہے ہیں؟ انھوں نے کہا: یہ کہہ رہے ہیں: محمدصالح انسان ہیں۔ ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "\" ۱۵ اس روایت سے حسب ذیل باتیں معلوم ہوتیہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تلاوت میں غنا کو پسند فرمایا۔ آپ نے خوش ال... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "ابن کثیر سورۂ انبیا کی آیت ۷۹ کی تفسیر میں لکھتے ہیں: وذلک لطیب صوتہ بتلاوۃ کتابہ الزبوروکان إذا ترنم بہ تقف الطیر فی... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "روایت یہ ہے: عن عائشۃ ان ابا بکر دخل علیھاوالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم عندھا یوم فطر او اضحی وعندھا قینتان تغنیان بما ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "چنانچہ نکاح کا اعلان شرائط نکاح میں شامل ہے۔ اسی بنا پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے زمانے میں نکاح کے موقع پر دف ب... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "موسیقی اور قرآن و حدیث، ، ، ،"
},
{
"role": "assistant",
"content": "ہمارے نزدیک سیاق کلام سے واضح ہے کہ یہ محض تفنن طبع کا جملہ ہے جو آپ نے سیدنا عمر کی طبیعت کی سختی کو بیان کرنے کے لی... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "صحافتی تنظمیں ، اینکرز اور سینئرز متوجہ ہوں"
},
{
"role": "assistant",
"content": "میں حالیہ دنوں میں ہونے والا ایک واقعہ احباب کے علم مین لانا چاہتا ہوں ۔ ہمارے سینئرز اس حوالے سے راہنم... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "صحافتی تنظمیں ، اینکرز اور سینئرز متوجہ ہوں"
},
{
"role": "assistant",
"content": "ان دھڑے بندیوں کا نقصان کسی اور کو نہیں صرف اور صرف ورکنگ جرنلسٹ کو ہو رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تاحال لاہور کے ... |
[
{
"role": "system",
"content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔"
},
{
"role": "user",
"content": "آرمی چیف نے ۱۳ دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی"
},
{
"role": "assistant",
"content": "پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ۱۳ دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے جن میں... |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.