id
stringlengths
1
5
label
int64
0
59
text
stringlengths
2
184
label_text
stringlengths
8
24
16395
44
پچھلے ہفتے میں نے کس اور کس کے بارے میں ای میل کیا تھا
email_query
16397
33
کیا آپ فراز کو الیکٹرانک میل بھیجیں گے
email_sendemail
16400
44
کیا مجھے کوئی نئی ای میلز ملیں
email_query
16403
33
نیا ای میل وصول کنندہ دانی کیا آپ کے پاس آج کا منصوبہ ہے
email_sendemail
16404
33
طارق کو الیکٹرانک میل بھیجیں
email_sendemail
16408
33
بسمہ ای میل لکھیں
email_sendemail
16411
44
میری دوست سحر زوہیب کی تمام ای میلز اوپر لاؤ
email_query
16412
44
کھینچو سارے ای میلز جو مجھے بھیجے ہیں amazon سے
email_query
16414
44
ای میل کھولودیکھو پیغامات
email_query
16415
44
ای میل کرو سرچ نئے پیغامات
email_query
16416
44
تمام نئے ای میل پیغامات
email_query
16417
33
برائے مہربانی چچا طلحہ کو ای میل کریں ہاں میں وہاں موجود ہوں گا
email_sendemail
16418
33
پلیز ہارون چچا کو ای میل کرو بتاؤ کہ میں یہاں ہوں
email_sendemail
16420
44
بغیر پڑھی ہوئی ای میل چیک کریں
email_query
16422
44
پچھلا گھنٹہ نئی ای میلز مل گئی
email_query
16424
33
نئی ای میل عاظم خان کو میسج کرو کہ کام پہ دیر کی ہے بھیج دو
email_sendemail
16425
33
نئے پیغام وردہ کو دوکام پر کیا وقت ہے بند کرنے کا
email_sendemail
16426
44
براہ کرم میرے ان باکس میں کچھ حالیہ ای میلز کیا ہیں
email_query
16428
33
براہ کرم والد صاحب کو ایک ای میل بھیجیں جس میں نیو ٹاؤن کے موسم کے بارے میں پوچھا جائے
email_sendemail
16429
33
پلیز ماں کو ای میل کرو کہ یہ میں اگلے ہفتے بنا سکتی ہوں
email_sendemail
16431
44
میرے افسر سے ای میلز چیک کریں
email_query
16432
44
میرے افسر نے کیا بھیجی ہے نئی ای میلز آج
email_query
16433
33
مہربانی کر کہ بھیجو میرے خاندان کو ای میل جو یہ سب کہا ہے
email_sendemail
16434
33
میرے گھر والوں کو یہ ای میل میں بتائیں
email_sendemail
16435
33
میں اپنا ای میل اس طرح شروع کرنا چاہتا ہوں
email_sendemail
16436
44
احمد ساری نئی میل
email_query
16439
33
ایک ای میل ہے جو میں اپنے دوست کو کرنا چاہتا ہوں
email_sendemail
16440
33
رامین کو ای میل بھیجیں کہ میں نوکری کی پیشکش قبول کروں گا
email_sendemail
16441
33
ارشد کو ای میل بھیجیں کہ مجھے کل کام پر دیر ہو جائے گی
email_sendemail
16443
17
کیا تم مجھے اس شخص کی رابطے کی معلومات دے سکتے ہو
email_querycontact
16444
17
میں اس فرد کے ساتھ کیسے رابطہ کرسکتا ہوں
email_querycontact
16447
44
اس ارسال کنندہ یا سبجیکٹ لائن کی کتنی حالیہ ای میلز ہیں
email_query
16449
33
مجھے پڑھنے کے لیے ماریہ احمد کے ای میل ایڈریس میں ترمیم کرنے کی ضرورت ہے
email_sendemail
16450
17
میرے دوست جویریہ کا فون نمبر کیا ہے
email_querycontact
16451
17
کیاں ماں نے میسج کیا
email_querycontact
16452
17
کیا میرے پاس حیدر کی کوئی مس کال ہے
email_querycontact
16453
33
میرے دوست کو ہمارے آج رات کے منصوبے کے بارے میں ای میل کریں
email_sendemail
16456
15
میرے رابطے میں اوریفلیم ایٹ جی میل ڈاٹ کام ای میل شامل کریں
email_addcontact
16458
33
نیو میل ایٹ جی میل ڈاٹ کام پر ای میل بھیجیں
email_sendemail
16460
33
میرے پاس ہےرابطہ اولڈ میل ایٹ جی میل ڈاٹ کام کمپوزمیل
email_sendemail
16464
15
اس ای میل کو نئے رابطے کے طور پر محفوظ کریں
email_addcontact
16465
15
اس ای میل ایڈریس کو بطور رابطہ استعمال کریں
email_addcontact
16466
15
اس ای میل کو نئے رابطے میں شامل کریں
email_addcontact
16468
15
شامل کرو اس ای میل کو میرے رابطے میں
email_addcontact
16469
15
مجھے اس ای میل کو میرے رابطے میں شامل کرنے کے لیے آپ کی ضرورت ہے
email_addcontact
16472
33
برائے مہربانی مندرجہ ذیل ای میل پتے پر ایک ای میل بھیجیں ایچ ایم ڈبلیو جی میل ڈاٹ کام
email_sendemail
16474
33
شوکت ترین کو ای میل بھیجیں
email_sendemail
16475
33
یہ ای میل اوبید کو بھیج دو پلیز
email_sendemail
16476
44
ایس ایس جی سی کی ای میلز چیک کریں
email_query
16477
44
ماں سے ای میلز چیک کریں
email_query
16480
33
ماروی کو جوابی ای میل تیار کریں
email_sendemail
16482
44
مجھے ماں کی طرف سے کی گئی الیکٹرانک میل بشمول مضمون پڑھ کر سنائیں
email_query
16483
44
ماں کی آخری ای میل کا مضمون کیا ہے
email_query
16484
33
نیا ای میل پتہ بناؤ
email_sendemail
16485
44
کیا میرے پاس میرے ان باکس میں کوئی پیغامات ہیں
email_query
16486
44
براہ کرم میرے ای میل ان باکس میں کیا نیا ہے اس کی اطلاع دیں
email_query
16488
44
کوئی نئی ای میلز
email_query
16489
44
کام سے کوئی نئی ای میلز
email_query
16490
44
دیکھو ای میل آسالی کے لیے
email_query
16491
44
ماں کی طرف سے نیا ای میل
email_query
16492
44
ماں کی طرف سے آخری ای میل دکھائیں
email_query
16494
44
کیا میرے پاس میرے دوست زید کی طرف سے الیکٹرانک میل ہے
email_query
16495
44
کیا میرے پسندیدہ رابطہ کی فہرست میں سے میرے پاس کوئی حالیہ الیکٹرانک میل ہے
email_query
16497
33
ماریہ کو ایک درخواست بھیجیں
email_sendemail
16498
33
ایک یاد دہانی ای میل بھیجیں
email_sendemail
16499
33
سلام google برائے مہربانی میری ماں کو میل بھیجیں میں اس ہفتے کے آخر میں گھر آرہا ہوں
email_sendemail
16500
33
مہربانی کر کہ میل بھیجیں میرے شوہر کو کہ مجھے دیر ہو جا‎ۓ گی آج رات
email_sendemail
16502
17
زینب گلزار کا ٹیلی فون نمبر کیا ہے
email_querycontact
16503
17
کیا سعود مین اسٹریٹ پر رہتی ہیں
email_querycontact
16504
44
کیا کوئی پیغامات مجھے دیر سے ملے
email_query
16505
44
میں نے کتنی نئی ای میلز حاصل کی ہیں
email_query
16507
33
نئی ای میل ایڈرس پر ای میل کر
email_sendemail
16508
33
نیا رابطہ ایڈ کرو اور ای میل بھیجو
email_sendemail
16509
33
ای میل کا جواب دو
email_sendemail
16510
33
یہ جواب موصول ہونے والی ای میل پر بھیجیں
email_sendemail
16511
33
رمشا کو ایک ای میل بھیجو کہو تمہارا آج رات کا کوئی منصوبہ ہے رات کا کھانا کھانے کے لیے جانا چاہتا ہے
email_sendemail
16513
44
کیا میرے پاس کوئی میل ہے
email_query
16514
44
اسامہ کیا میرے پاس کوئی کیپری کو میل ہیں
email_query
16515
44
کیا میرے پاس جاوید کی طرف سے کوئی ای میل ہے
email_query
16516
33
جواب دو اس ای میل کا
email_sendemail
16517
33
میں جواب دینا چاہتا ہوں
email_sendemail
16520
44
مجھے گزشتہ گھنٹے کی میری ای میلز دکھاؤ
email_query
16521
44
میری تازہ ترین ای میلز سامنے لائیں
email_query
16522
15
براہ کرم جمیل کے بارے میں ایک نئی رابطہ معلومات بنائیں
email_addcontact
16524
17
کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں یہ والا موبائل نمبر
email_querycontact
16527
44
مجھے یاد دلائیں جب ماں ایک ای میل مجھے بھیجیں
email_query
16531
17
مجھے کو‏ئی ڈھونڈ کر دو
email_querycontact
16534
33
کیا آپ میرے لیے کامل کو ای میل لکھیں گے
email_sendemail
16536
33
میرے سپروائزر کو ای میل بھیجیں
email_sendemail
16537
33
ابھی ای میل لکھو میرے ساتھی کو
email_sendemail
16538
33
کیا آپ ای میل کھولیں گے اور میں ایک نئی تحریر کرنا پسند کروں گا
email_sendemail
16539
44
ایمازون ایکو ڈاٹ کیا ماں نے مجھے کوئی ای میلز بھیجی ہیں
email_query
16540
44
کیا امی نے کوئی مجھے ای میلز بھیجی ہیں
email_query
16541
44
علی کیا مجھے کوئی ای میلزملی ہیں ماں کی طرف سے
email_query
16542
44
کیا مجھے ماں کی کوئی ای میلز عرصے سے ملیں
email_query
16544
17
محسن کے گھر کا فون نمبر کیا ہے
email_querycontact
16545
15
اس ای میل کو ایک نیا رابطہ بناؤ
email_addcontact
16546
15
اس ای مینل کے ساتھ نیا رابطہ بناؤ
email_addcontact
16547
33
میں ماجدہ کو ای میل کرنا چاہتا ہوں اور پوچھنا چاہتا ہوں اگو وہ چاہتی ہو ملنا کام کے بعد ٹی جی آئی فرائیڈیز
email_sendemail
16548
33
کیا آپ مانی کو ای میل کر کے بتا سکتے ہیں کہ میں اپنے راستے پر ہوں
email_sendemail