id stringlengths 1 5 | label int64 0 59 | text stringlengths 2 184 | label_text stringlengths 8 24 |
|---|---|---|---|
7006 | 50 | میرے لیے کل ایلیا سے ملاقات کا وقت تلاش کریں | calendar_set |
7008 | 32 | اگلے ہفتے میرا کیلنڈر کیسا لگتا ہے | calendar_query |
7009 | 32 | اگلے ہفتے میرے شیڈول میں کیا ہے | calendar_query |
7010 | 50 | نادر کو کیلنڈر ملاقات بھیجیں | calendar_set |
7011 | 50 | میرے کیلنڈر میں خٹک خان کے ساتھ ملاقات شامل کریں اور | calendar_set |
7012 | 50 | دیکھیں کہ کیا جلیل پیر کو ملاقات کے لیے دستیاب ہے | calendar_set |
7015 | 32 | شام چھ سے پہلے آج ہونے والی تمام ملاقاتوں کی فہرست بنائیں | calendar_query |
7017 | 32 | میرا کیلنڈر خالی ہے | calendar_query |
7018 | 30 | کیلنڈر سے نئے سال کی شام کو حذف کریں | calendar_remove |
7019 | 30 | ویلنٹائن ڈے کی تقریب کو کلینڈر سے خارج کرو | calendar_remove |
7020 | 32 | مجھے اگلے یاد دہانی کے پیغامات کی تفصیلات دیں | calendar_query |
7021 | 32 | یاد دہانی کے پیغامات مجھے کل دکھانا | calendar_query |
7022 | 32 | میں نے کل کے لیے کون سی یاد دہانی مقرر کی تھی | calendar_query |
7023 | 30 | کیلنڈر سے باپ کے دن کو ہٹا دیں | calendar_remove |
7024 | 30 | کیلنڈر سے تمام تقریبات کو حذف کریں | calendar_remove |
7027 | 32 | میرے فیس بک کے دوست کن تقریبات میں شرکت کریں گے | calendar_query |
7029 | 50 | کارڈ کی ادائیگی کے لیے یاددہانی | calendar_set |
7030 | 50 | کیلنڈر میں نئے سال کی شام شامل کریں | calendar_set |
7031 | 50 | کیلنڈر کے نئی تقریب شکریہ ادا کرنے والا میں شامل کریں | calendar_set |
7032 | 50 | میری ملاقات کے بارے میں کل صبح کے لیے یاد دہانی مقرر کریں | calendar_set |
7033 | 48 | آج شام ایجنٹ کے ساتھ میری ملاقات کے لیے ایک یاد دہانی کا الارم سیٹ کریں | alarm_set |
7036 | 30 | اس ہفتے کے لیے خالی کیلنڈر | calendar_remove |
7037 | 50 | مجھے اپنے کیلنڈر میں ایک بار بار آنے والا تقریب ترتیب دینے کی ضرورت ہے | calendar_set |
7038 | 50 | ہیلو google براہ کرم مجھے گوگل کیلنڈر پر لے جائیں | calendar_set |
7040 | 50 | ملاقات سیٹ کرو بدھ کو دوپہر تین بجے کمرہ میں | calendar_set |
7041 | 50 | مجھے ناصر کے ساتھ پیر کو صبح نو بجے میٹنگ کیلنڈر بنانا ہے | calendar_set |
7042 | 48 | براہ کرم ہفتہ کو شام تین بجے کے لیے ایک یاد دہانی کا الارم سیٹ کریں | alarm_set |
7045 | 50 | اس جمعرات کیلنڈر میں کاروباری میٹنگ درج کرو | calendar_set |
7047 | 50 | سوموار تین بجے ڈاکٹر کی اپائنٹمنٹ کیلنڈر میں ایڈ کر لو | calendar_set |
7048 | 50 | برائے مہربانی گوگل کیلنڈر کھولو اور پانچ مئی کی تقریب ایڈ کرو | calendar_set |
7050 | 50 | اکیس مارچ کے لیے گوگل کیلنڈر میں تقریب ایڈ کرو | calendar_set |
7051 | 50 | برائے مہربانی بائیس مارچ کی تاریخ کے لیے ایک تقریب میرے گوگل کیلنڈر میں ایڈ کر دو | calendar_set |
7053 | 32 | اگلے منگل گیارہ a. m. اور تین p. m. کے درمیان کون سی تقریبات شیڈول ہیں | calendar_query |
7054 | 32 | جمعہ کی صبح کام پر جانے کے بعد کیا میرے کیلنڈر میں کچھ ہے | calendar_query |
7056 | 50 | مجھے علی کے ساتھ سوموار دس a. m. ایک میٹنگ شیڈول کرنے کی ضرورت ہے | calendar_set |
7058 | 30 | نومبر کی تقریب ڈیلیٹ کر دو | calendar_remove |
7059 | 32 | میری تقریبات | calendar_query |
7060 | 50 | مجھے تیس منٹ پہلے یاد دلانا کہ منگل کو میری ایک ٹیلی کانفرنس ہے | calendar_set |
7062 | 30 | برائے مہربانی میری کیلنڈر تقریبات ڈیلیٹ کر دو | calendar_remove |
7063 | 30 | میری تمام کیلنڈری تقریبات ڈیلیٹ کر دو | calendar_remove |
7067 | 32 | آج کے کوئی تقریب ہیں میرے کیلنڈر میں | calendar_query |
7068 | 32 | اپنا ترجیحی دورانیہ دیکھنے کے لیے ٹیب کو اپنی مرضی کے مطابق ترتیب دو | calendar_query |
7069 | 32 | ایک میٹنگ شیڈول کرو | calendar_query |
7071 | 32 | میرے آج کے کیا ریمائنڈر ہیں | calendar_query |
7072 | 50 | میری اگلی کیلنڈری تقریبات سے ایک گھنٹہ پہلے مجھے نوٹیفیکیشن بھیجنا | calendar_set |
7074 | 50 | جب میرے کیلنڈر میں اگلی تقریب آنے والی ہو تو مجھے بتانا اور مجھے اطلاع بھیجنا | calendar_set |
7075 | 30 | برائے مہربانی میری اگلی کیلنڈری تقریب ڈیلیٹ کر دو | calendar_remove |
7076 | 30 | میری اگلی کیلنڈر تقریب ڈیلیٹ کر دو | calendar_remove |
7077 | 30 | برائے مہربانی میرے کیلنڈر سے اگلی تقریب ڈیلیٹ کر دو | calendar_remove |
7078 | 30 | میرا پورا کیلنڈر صاف کر دو | calendar_remove |
7079 | 30 | براہ کرم میرے کیلنڈر پر موجود تمام اشیاء کو ہٹا دیں | calendar_remove |
7081 | 50 | براہ کرم آج میری ملاقات شام پانچ بجے کے لیے ایک یاد دہانی مقرر کریں | calendar_set |
7082 | 50 | مجھے اپنی پانچ p. m. کی میٹنگ کے لیے ریمائنڈر کی ضرورت ہے | calendar_set |
7083 | 48 | شام پانچ بجے کی ملاقات کے لیے ایک یاد دہانی کا الارم سیٹ کریں میرے لیے | alarm_set |
7084 | 50 | اسے منگل کو یاد دلانا | calendar_set |
7085 | 50 | مجھے بعد میں یاد دلانا | calendar_set |
7088 | 50 | کیلنڈر کھولو | calendar_set |
7089 | 50 | کیلنڈر | calendar_set |
7090 | 50 | google کیلنڈر | calendar_set |
7091 | 30 | کیلنڈری تقریبات مٹا دو | calendar_remove |
7092 | 30 | کیلنڈری تقریبات مٹا دو | calendar_remove |
7093 | 30 | میرا کیلنڈر صاف کر دو | calendar_remove |
7094 | 50 | پندرہ تاریخ کو مجھے میری اپائنٹمنٹ یاد دلانا | calendar_set |
7095 | 50 | مجھے ایک دن پہلے یاد دلائیں جب میری کار کی ادائیگی ہو | calendar_set |
7096 | 50 | جب میرا فون واجب الادا ہو تو بتانا | calendar_set |
7097 | 50 | پندرہ تاریخ کو میری ڈاکٹر کی اپائنٹمنٹ ایڈ کر دو | calendar_set |
7099 | 50 | چار جولائی کو میرے بھائی کی سالگرہ میرے کیلنڈر میں درج کر دو | calendar_set |
7102 | 50 | مجھے اتوار کو دعوت کے لیے سودا سلف کی خریداری کے لیے جانا یاد دلانا | calendar_set |
7103 | 50 | برائے مہربانی کامران جمال اور جمیلہ کو جمعرات تین p. m. پر میٹنگ کے لیے دعوت دو | calendar_set |
7105 | 50 | کیا تم جمعہ کی رات کو عالیہ فہمی اور ماریہ کے ساتھ ایک تقریب بنا سکتے ہو | calendar_set |
7106 | 50 | جمعرات کی سہ پہر بجٹ پر نظرِ ثانی کے لیے ایک میٹنگ تخلیق کرو | calendar_set |
7107 | 50 | ہفتہ سات a. m. میری کراٹے کلاس کیلنڈر میں درج کر دو | calendar_set |
7109 | 50 | آج شام چھ بجے ربیعہ سے ملاقات کے بارے میں مت بھولنا | calendar_set |
7110 | 32 | کیا آج رات آٹھ p. m. پر میرے کوئی منصوبے تھے | calendar_query |
7114 | 32 | اگر سوموار کو شہر کی میٹنگ ہو تو مجھے بتانا | calendar_query |
7115 | 30 | میرے کیلنڈر سے پندرہ تاریخ کو میری گاڑی کی ادائیگی مٹا دو | calendar_remove |
7116 | 30 | میرے کیلنڈر سے بارہ تاریخ کو میری مصروفیت مٹا دیں | calendar_remove |
7118 | 32 | آج میرے لیے کیا ہے | calendar_query |
7119 | 32 | کیا آج کے لیے کچھ اہم ہے | calendar_query |
7121 | 50 | کیا تم اس تقریب کو دہرا سکتے ہو | calendar_set |
7123 | 50 | تقریب کو ماہانہ مارک کر دو | calendar_set |
7124 | 50 | تقریب کو ہر ہفتے تکراری کر دو | calendar_set |
7125 | 50 | مہینے کے پہلے سوموار کی تقریب کو تکراری کے طور پر سیٹ کر دو | calendar_set |
7126 | 50 | آج ایک p. m. پر مجھے پریزنٹیشن بھیجنا یاد دلانا | calendar_set |
7127 | 50 | آج پریزنٹیشن بھیجنے کے لیے ایک p. m. کا ریمائنڈر لگاؤ | calendar_set |
7128 | 50 | آج ایک p. m. پر مجھے پریزنٹیشن بھیجنا یاد دلانا | calendar_set |
7129 | 50 | برائے مہربانی ارمین کے ساتھ المائدہ پر برنچ میرے کیلنڈر میں ایڈ کر لو | calendar_set |
7132 | 30 | میں چاہتا ہوں کہ تم میرے کیلنڈر سے دس تاریخ والی شادی مٹا دو | calendar_remove |
7133 | 30 | میں دس کو شادی میں شرکت نہیں کر سکتا اس لیے اسے میرے کیلنڈر سے ہٹا دو | calendar_remove |
7135 | 50 | کل کے لیے ایک میٹنگ سیٹ کرو | calendar_set |
7137 | 50 | دوپہر کو ظہرانے کی میٹنگ کے عنوان سے کیلنڈر میں ریمائنڈر سیٹ کرو | calendar_set |
7138 | 50 | سارہ کے ساتھ آٹھ a. m. ناشتے کے لیے کیلنڈری دعوت | calendar_set |
7139 | 50 | میری بارہ p. m. والی میٹنگ سے پندرہ منٹ پہلے کا تحریری نوٹس لگاؤ | calendar_set |
7142 | 32 | اس تاریخ کو کیا ہے | calendar_query |
7143 | 32 | مجھے اس تاریخ کے پروگرام کے بارے میں بتاؤ | calendar_query |
7144 | 30 | میرے کیلنڈر سے یکم جون کی دعوت ڈیلیٹ کر دو | calendar_remove |
7145 | 30 | میں یکم مارچ کو عشائیے میں شرکت نہیں کرنا چاہتا کیا تم اسے میرے ایجنڈے سے مٹا سکتے ہو | calendar_remove |
7146 | 30 | میرے کیلنڈر میں امی کے ساتھ عشائیہ ڈھونڈو اور اسے ڈیلیٹ کر دو | calendar_remove |
7148 | 30 | بورڈ میٹنگ کو مٹا دو اور اسے اگلے بدھ کے لیے دوبارہ شیڈول کرو | calendar_remove |
7149 | 30 | بار بار آنے والی تمام سٹاف میٹنگز ڈیلیٹ کر دو | calendar_remove |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.