id
stringlengths
1
5
label
int64
0
59
text
stringlengths
2
184
label_text
stringlengths
8
24
7422
50
دوست کو اطلاع بھیجیں
calendar_set
7423
50
اس پیر کو ملاقات
calendar_set
7425
32
مجھے ریمائنڈرز دکھاؤ
calendar_query
7426
32
میں نے جو ریمائنڈرز لگائے ہیں مجھے وہ یاد دلانا
calendar_query
7427
32
مجھے یادداشتیں دکھاؤ
calendar_query
7428
32
کیا تم مجھے میری آنے والی تقریبات مہیا کر سکتے ہو
calendar_query
7429
50
اگلے ہفتے پیر کو میٹنگ
calendar_set
7430
30
میری خواہش ہے کہ یہ تقریب میرے کیلنڈر سے ہٹا دی جائے
calendar_remove
7431
30
میں چاہتا ہوں کہ تم یہ تقریب مٹا دو
calendar_remove
7432
50
کیلنڈر ایونٹ بنائیں
calendar_set
7433
50
مقام میرا دفتر ہے
calendar_set
7434
30
میرے کیلنڈر پر اگلی تقریب ہٹا دیں
calendar_remove
7435
30
کیا میں تم سے کہہسکتا ہوں کہ میرے کیلنڈر سے اگلی تقریب ڈیلیٹ کر دو
calendar_remove
7436
32
مجھے اپنے اگلے شیڈول کے بارے میں تفصیلات چاہییں
calendar_query
7437
32
برائے مہربانی اگلی تقریب کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کرو
calendar_query
7438
32
میں اپنے اگلے شیڈول کی تفصیلات جاننا چاہتا ہوں
calendar_query
7439
50
اس جمعہ کو حریم سے ملاقات
calendar_set
7440
50
اگلے ہفتے منگل کو افنان کے ساتھ ملاقات
calendar_set
7441
50
اگلے دن محبوب کے ساتھ ملاقات
calendar_set
7442
32
مقام کہاں ہے
calendar_query
7443
32
پارٹی پر کون جا رہا ہے
calendar_query
7444
32
پارٹی کا مرکزی خیال کیا ہے
calendar_query
7446
50
مجھے صرف ان لوگوں کے ساتھ تقریب تخلیق کرنے کی ضرورت ہے
calendar_set
7447
50
کیا آپ صرف ان لوگوں کے ساتھ ایک نئی تقریب بنا سکتے ہیں
calendar_set
7448
50
کیا آپ اس شخص کے ساتھ میٹنگ کا وقت طے کر سکتے ہیں
calendar_set
7451
50
پلیز میرے کینڈر میں اس تقریب شامل کرو
calendar_set
7452
50
کیا تم میرے کیلنڈر پر ایک نئی تقریب تخلیق کر سکتے ہو
calendar_set
7453
50
کیا میں تمہیں کہہ سکتا ہوں کہ میرے کیلنڈر میں ایک نئی تقریب ایڈ کرو
calendar_set
7454
50
مجھے پیر سے پہلے یاد دلانا
calendar_set
7456
50
آج میری دوپہر کے دو بجے تک میٹنگ ہے براہ کرم مجھے یاد دلائیں
calendar_set
7457
50
برائے مہربانی کل شام چھے بجے کی میٹنگ دوبارہ شیڈول کرو اور ممبران کو مطلع کر دو
calendar_set
7459
50
میرے بیٹے کے ساتھ کیلنڈر ایونٹ بنائیں
calendar_set
7460
50
کیلنڈر کی تقریب میں متعدد لوگ ہوتے ہیں
calendar_set
7462
50
میری اٹھائیس تاریخ کو ورلڈ بینک گروپ کے ساتھ ملاقات ہے براہ کرم مجھے یاد دلائیں
calendar_set
7464
50
اگلے دن محبوب کے ساتھ ڈیٹ
calendar_set
7465
50
اس جمعہ محبوب کے ساتھ پارٹی میں شرکت
calendar_set
7466
32
مجھے ایسی تقریبات دکھائیں جو ابھی چل رہے ہیں
calendar_query
7468
50
برائے مہربانی مجھے یاد دلانا آج مجھے کلینر سے کپڑے اٹھانے کی ضرورت ہے
calendar_set
7469
50
میری آج متعدد میٹنگز ہیں تیس منٹ کے وقفے میں مجھے ہر میٹنگ شروع ہونے سے پہلے یاد دلانا
calendar_set
7471
50
میری شادی کی سالگرہ کی یاد دہانی کے لئیے دس جولائی کا پیغام سیٹ کریں
calendar_set
7472
48
گھڑی کے لیے دس نومبر کا الارم لگا دیں
alarm_set
7473
50
مجھے آج شام پانچ بجے اپنے استاد سے ملاقات کے بارے میں یاد دلائیں
calendar_set
7475
50
مجھے اور دوسرے گروپ ممبران کو میٹنگ کی نئی تاریخ یاد دلانے کے لیے ایک نوٹس بھیجنا
calendar_set
7476
50
برائے مہربانی کیا تم چیک کر سکتے ہو کہ میں جمعرات کی سہ پہر فارغ ہوں اگر ایسا ہے تو فوڈ فیسٹیول میں جانے کا ریمائنڈر ایڈ کر دو
calendar_set
7478
32
مجھے تمام زیر غور یاد دہانیاں بتائیں
calendar_query
7479
32
مجھے تمام میٹنگ ریمائنڈر دکھاؤ
calendar_query
7480
32
کیا کوئی ایسا ریمائنڈر ہے جو بہت ضروری ہو
calendar_query
7481
50
میں ایک یاد دہانی چاہتا ہوں جو ہر ہفتے دہرائی جائے
calendar_set
7482
50
علی مہربانی کر کہ روزانہ میرے لیے یاد دہانی کا پیغام سیٹ کرو
calendar_set
7483
50
میرے لیے روزانہ کا ریمائنڈر سیٹ کرو
calendar_set
7484
50
ہر ہفتے میرے کیلنڈر میں ایک الرٹ رکھیں
calendar_set
7485
32
کیا مجھے میرے کیلنڈ ر میں کوئی یاد دہانی کے پیغامات ملا
calendar_query
7487
32
مجھے میرے تمام ریمائنڈرز کی فہرست دو
calendar_query
7488
32
اس بدھ کی اپائنٹمنٹس
calendar_query
7489
50
کل پانچ p. m. پر میری ترقیاتی ٹیم کے ساتھ میٹنگ ہے مجھے ایک گھنٹہ پہلے یاد دلانا بھول نہ جانا
calendar_set
7490
50
مجھے کل صبح میرے منگل کے شیڈول کا یاد دلائیں
calendar_set
7491
50
وقار قاسم کے گھر سے پارسل جمع کرنے آج شام کو یاد دہانی شامل کریں
calendar_set
7492
32
اس ہفتے کی تقریبات کھولو
calendar_query
7493
32
اختتامِ ہفتہ کی اپائنٹمنٹس
calendar_query
7494
50
مجھے کل کی میٹنگ یاد دلانا
calendar_set
7497
32
کیا کیلنڈر میں سالگرہ کا عشائیہ جمعہ کو ہے
calendar_query
7498
32
دو جولائی کے کیلنڈر پر ہے
calendar_query
7501
30
اگلی تقریب منسوخ ہو گئی ہے
calendar_remove
7504
32
کل صبح دس بجے ملاقات کے لئے کون آ رہا ہے
calendar_query
7506
32
مجھے مستقبل کے تقریبات دکھائیں
calendar_query
7507
32
آج میرے کیلنڈر پر کتنی میٹنگز ہیں
calendar_query
7508
32
میری دوپہر دو بجے کی آخری میٹنگ کے بعد میرے کیلنڈر میں کیا ہے
calendar_query
7509
32
تیراکی کے اسباق کے بعد منگل کو میرے کیلنڈر پر کیا ہے
calendar_query
7510
30
تقریب صاف کر دو
calendar_remove
7511
32
کیا کل چھٹی ہے
calendar_query
7512
32
کیا آج میری کوئی میٹنگ ہے
calendar_query
7513
32
کیا آج کسی کی سالگرہ یا برسی ہے
calendar_query
7514
50
تقریب کو تکراری کر دو
calendar_set
7515
50
اس تقریب کو دوبارہ کریں
calendar_set
7518
50
جمعرات کو اجلاس منعقد کریں
calendar_set
7519
50
کل صبح دس بجے google آفس میں میری ملاقات شامل کریں
calendar_set
7521
50
مجھے ہر روز چار p. m. پر سبز چائے پینا یاد دلانا
calendar_set
7522
50
روزانہ صبح گیارہ بجے مجھے افسر کے ساتھ میٹنگ یاد دلانا
calendar_set
7525
32
آج جب روحان مجھ سے ملے گا تو شادی کے بارے میں کیا کہے گا
calendar_query
7526
50
لاہور کے فٹ بال میچ کے بارے میں دو جنوری کو مقرر کیا گیا ہے
calendar_set
7527
50
تیئیس مارچ کو میں نے اپنی خالہ سے ملنے جانا ہے
calendar_set
7529
50
براہ کرم میری سالگرہ شامل کریں
calendar_set
7532
50
براہ کرم کیلنڈر میں گرمیوں کے تہوار میں محفل شامل کریں
calendar_set
7533
50
براہ کرم کیلنڈر میں چنکی پنیر میں پارٹی شامل کریں
calendar_set
7534
50
برائے مہربانی کام پر میٹنگ کیلنڈر میں ایڈ کر لو
calendar_set
7536
50
مینیجر کے ساتھ کل دوپہر دو بجے میٹنگ کا شیڈول
calendar_set
7537
50
براہ کرم منگل کو دوپہر تین بجے عادل کے ساتھ ملاقات ترتیب دیں
calendar_set
7538
32
اس ہفتے کے کیئے کیا ہے
calendar_query
7540
32
میں اس ہفتے کیسے فارغ ہوں
calendar_query
7543
30
اگلے ہفتے کے لیے میرے کیلنڈر سے تمام تقریبات صاف کر دیں
calendar_remove
7544
30
کل کی تمام اپائنٹمنٹس ڈیلیٹ کر دو
calendar_remove
7545
30
مئی کا پورا مہینہ صاف کر دو
calendar_remove
7546
50
تین مارچ کو محمد کی سالگرہ میرے کیلنڈر میں ایڈ کر دو
calendar_set
7547
50
ابو کا خلوت کا رات کا کھانا چار اپریل پر مارک کرو
calendar_set
7548
50
میرا پا نچ مئی کو امی کا سا لگرہ کا کھانا کلینڈر میں شامل کرو
calendar_set
7550
50
آج صبح کے لیے ایک میٹنگ منظم کرو
calendar_set
7551
22
کل دوپہر تین بجے سے دوپہر چار بجے تک کیا ہوا
news_query
7552
22
بتاؤ آج صبح آٹھ بجے سے صبح نو بجے تک کیا ہوا
news_query
7553
50
میں آج ایک شخص سے ملنا چاہتا ہوں
calendar_set
7554
50
کسی شخص سے کہو کہ میں آج اس سے ملنا چاہتا ہوں
calendar_set