id
stringlengths
1
5
label
int64
0
59
text
stringlengths
2
184
label_text
stringlengths
8
24
14738
19
اوکے گوگل پشاور میں رہنے کے لیے بہترین اور سستی جگہ کہاں ہے
recommendation_locations
14740
26
مینار پاکستان دیکھنے میں کیسا لگتا ہے
qa_definition
14741
12
نئے آئی فون کی کیا خصوصیات ہیں
general_quirky
14743
10
پیسے میں ایک روپیہ کتنا ہے
qa_currency
14747
49
کیا کراچی سی ویو کے ساحل پر ہے
qa_factoid
14748
12
پانچ سال سے بھی کم عرصے میں کروڑ پتی بننے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہوگا
general_quirky
14749
49
آصف علی زرداری کب پیدا ہوئے
qa_factoid
14750
49
رمضان ناصر نے کتنی بار شادی کی
qa_factoid
14751
49
نانگا پربت پہاڑ کتنا اونچا ہے
qa_factoid
14753
49
پاکستان کا صدر کون ہے
qa_factoid
14754
49
پاکستان کا ٹائم زون کیا ہے
qa_factoid
14756
39
چونتیس کا جذر کیا ہے
qa_maths
14758
10
لیرا کا روپیہ
qa_currency
14760
26
لفظ پونٹیفیٹ کی تعریف کیا ہے
qa_definition
14765
26
اولے تم گیند کو کس طرح بیان کرو گی
qa_definition
14766
26
الیگزا تم گیند کو کس طرح بیان کر سکتی ہو
qa_definition
14768
49
کیا دنیا میں پیسیفک سب سے بڑا سمندر ہے
qa_factoid
14769
49
رابعہ مجھے دنیا کا سب سے بڑا سمندر بتاؤ
qa_factoid
14771
49
الیگزا حسن شبیر کون ہے
qa_factoid
14772
49
عاصم حسین کے بارے میں تم جو جانتے ہو مجھے سب بتاؤ
qa_factoid
14776
4
الیگزا نیٹ سول کی اسٹاک کی قیمت کیا ہے
qa_stock
14777
4
الیکسا نیٹ سول کے اسٹاک کی موجودہ قیمتیں
qa_stock
14778
49
میلوں میں کائنات کتنی بڑی ہے
qa_factoid
14779
12
بنی نوع انسان کب انفرادیت تک پہنچے گا
general_quirky
14780
12
الیکسا کب بنی نوع انسان واحدیت تک پہنچے گی
general_quirky
14781
12
عمران خان کے ڈکٹیٹر بننے کے کتنے امکانات ہیں
general_quirky
14785
49
چاند سے کتنا فاصلہ ہے
qa_factoid
14786
49
جنوبی پاکستان کے علاقے
qa_factoid
14788
10
ایک روپیہ کی ین کے مقابلے میں کیا قدر ہے
qa_currency
14789
10
کیا ایک روپیہ ایک ریال سے زیادہ قیمتی ہے
qa_currency
14790
10
روپیہ اور ین کی قیمت میں کیا فرق ہے
qa_currency
14793
49
علی ظفر کی سالگرہ کب ہے
qa_factoid
14795
4
apple کی اسٹاک کی قیمت کیا ہے
qa_stock
14797
4
امتیاز سٹور کے اسٹاک کی معلومات کیا ہے
qa_stock
14798
26
ایک ورک ہاؤس کیا ہے
qa_definition
14799
49
پاکستان کا دارالحکومت کیا ہے
qa_factoid
14800
49
راوی کتنی لمبی ہے
qa_factoid
14801
12
آپ نے مسئلہ کیسے حل کیا
general_quirky
14802
12
لوگ کس طرح تکلیف میں ہیں آپ کس طرح مدد کریں گے
general_quirky
14804
49
متھیرا کے بچوں کی عمر کتنی ہے
qa_factoid
14805
49
ریما کی سالگرہ کب ہے
qa_factoid
14806
49
فواد خان کا ٹویٹر کا ہینڈل ڈھونڈو
qa_factoid
14807
10
ایک پاکستانی روپیہ کو پیسے میں تبدیل کریں
qa_currency
14809
12
کرنسی کے اس کام میں
general_quirky
14810
10
زرمبادلہ کی شرح میں کوئی مسئلے
qa_currency
14811
12
اشیاء کسی بھی مسائل کو ترجیح دیتے ہیں
general_quirky
14812
12
کیا ڈیٹا اشیاء میں کسی بھی پریشانی کو ترجیح دیتا ہے
general_quirky
14813
12
اثرات دو
general_quirky
14815
12
کیا شخص ناقابل یقین ہے
general_quirky
14816
12
وہ کیسے کام کرتا ہے
general_quirky
14818
4
کم قیمت حصص
qa_stock
14821
49
اور ممالک کا موازنہ کرو
qa_factoid
14823
10
ترکی میں روپیہ کی کتنی قدر و قیمت ہے
qa_currency
14824
10
برائے مہربانی پاکستانی روپیہ اور لیرا کے زر مبادلہ کی شرح چیک کرو
qa_currency
14825
10
جس کی قیمت امریکی ڈالر یا یورو سے زیادہ ہے
qa_currency
14826
26
تازہ ترین کینن ریبل کیمرا کی تفصیل بتاؤ
qa_definition
14828
26
پروبائیوٹک کی تعریف کیا ہے
qa_definition
14829
49
نانگا پربت کتنا اونچا ہے
qa_factoid
14830
49
کے ٹو پاکستان کا سب سے اونچا پہاڑ ہے
qa_factoid
14831
49
فواد خان کی عمر تلاش کرو
qa_factoid
14832
49
مشہور شخصیت کی مکمل قدر کیا ہے
qa_factoid
14833
49
مشہور شخصیت اکیلی ہے یا شادی شدہ
qa_factoid
14834
12
کیا مشہور شخصیت کوئی خیراتی کام کرتی ہے
general_quirky
14835
4
اوپو کے موجودہ اسٹاک کی قیمت کیا ہے
qa_stock
14836
4
براہ کرم samsung کمپنی کے آج کے اسٹاک کی قیمتیں معلوم کریں
qa_stock
14837
12
مجھے نمائش کی ترتیبات کے بارے میں سکھائیں جو پنجاب میں ابر آلود دن کے لیے بہترین ہوں گی
general_quirky
14839
10
پاکستانی روپیہ اور ترکش لیرا کے زر مبادلہ کی شرح کیا ہے
qa_currency
14840
10
جی. بی. پی. سے یو. ایس. ڈی. کی شرح کیا ہے
qa_currency
14841
10
ایک پاکستانی روپیہ میں کتنے ریال ہیں
qa_currency
14842
26
ٹرانزسٹر کیا ہے
qa_definition
14843
26
طوفان کی تعریف کیسے کی جاتی ہے
qa_definition
14845
26
مجھے بتاؤ کہ زیر زمین کا کیا مطلب ہے
qa_definition
14846
49
اس جھیل کا کیا نام ہے جو سالہا سال خشک ہو گئی ہے
qa_factoid
14851
39
ایک سو مائنس ففٹی کا نتیجہ کیا ہے
qa_maths
14853
49
مجھے بتائیں کہ ریحان علی کی عمر کتنی ہے
qa_factoid
14854
49
شنگریلا کا سب سے گہرا نقطہ کتنا گہرا ہے
qa_factoid
14855
49
ایشیا کا کونسا حصہ پاکستان سے منسلک ہے
qa_factoid
14856
49
عبدالسلام کب پیدا ہوئے
qa_factoid
14860
10
پاکستانی روپیہ کو ریال میں تبدیل کرو
qa_currency
14862
10
اگر میرے پاس پانچ امریکی ڈالر ہوں تو وہ سعودی ریال میں کتنے ہوں گے
qa_currency
14863
26
مثلث کو کیسے بیان کریں
qa_definition
14864
49
گول چیزوں کی کیا مختلف اقسام ہیں
qa_factoid
14867
49
زمین کا کتنا حصہ پانی سے بنا ہے
qa_factoid
14869
12
یہ کیسا لگتا ہے
general_quirky
14870
12
اگر چیز برائے فروخت ہے تو قیمت کیا ہے
general_quirky
14873
4
ہنڈا کی حالیہ قیمت کیا ہے
qa_stock
14875
4
مجھے آج کے ہدف کی اسٹاک کی قیمتیں دکھائیں
qa_stock
14876
49
اس جگہ کا اوسط سمندر کی سطح کیا ہے
qa_factoid
14878
26
مطلب
qa_definition
14880
26
کا کیا مطلب ہے
qa_definition
14881
10
سعودی ریال اور ایک پاکستانی روپیہ کی قدر کا تناسب کیا ہے
qa_currency
14883
10
ہم اپنے پاکستانی روپیہ کو سعودی ریال میں کتنے بدل سکتے ہیں
qa_currency
14885
49
امریکی آبادی کا کتنا فیصد کسی نہ کسی طرح سے انگلش رائل بلڈ لائن سے وابستہ ہے
qa_factoid
14886
49
راحیل شریف کتنا لمبا ہے
qa_factoid
14887
49
ذیشان اصغر کی پہلی کتاب کی سب سے سستی قیمت کیا ہے
qa_factoid
14890
26
وہ چیز کس کے بارے میں ہے
qa_definition
14892
49
اس شخص کے مداحوں کی تعداد تقریباً کتنی ہے
qa_factoid
14893
12
کیا وہ شخص اس وقت رہ رہا ہے اگر ہاں تو وہ شخص اب کہاں اور کتنی عمر کا ہے
general_quirky
14894
12
کیا میں جان سکتا ہوں کہ ایک ملین دو لاکھ اٹھاون ہزار سات سو پینتالیس مقام پر کیا ہے
general_quirky
14895
49
نانگا پربت کے کوارڈینیٹس کیا ہیں
qa_factoid