audio
audioduration (s)
0.35
10.6
text
stringlengths
2
282k
ایسے لمحوں میں خود کو سنبھالنے کی ضرورت ہوتی ہے
امن و امان کی صورتِ حال کا معاشی ترقی سے براہ راست تعلق ہے
میں اپنی عادات کا پابند ہوں
اپنی جانیں گنوائیں
امریکی باکسر فلوئیڈمے ویدر کمائی میں سب پر بازی لے گئے
کہ قانون کی حاکمیت کا تصور مجروح ہوتا ہے
دینے کے لئے تیّار نہ تھی
خالد کی پگڑی حامد کے سر
چترال کی دل کش وادی میں بہتی ندیاں
بھی یا نہیں
جب اصل پاکستان بن رہا تھا تب تو ایسا نہیں تھا
جستجو کی موت بے حسی کا جنم ہے
کروڑوں بچے ہر روزسکول جا تے ہیں
اس پورے خطے میں وہ امن اور انصاف کا ذمہ دار تھا
کسی اور ملک جانا پڑے گا
روزگار کے نئے مواقع پیدا کرتی ہے
یہ تو قصۂ پارینہ ہے
یہ ہے حقیقت اگر کسی کو بھی انصاف چاہیے
کیا انہیں سال بھر زنجیروں میں نہیں جکڑا جا سکتا
جب اسلام مخالف مغربی قوتیں لاک ڈاون پر حد درجہ زور دے رہی تھیں
مینیجمنٹ کا خیال تھا کہ ہر فارمیٹ میں
تو اس کا فورا مقابلہ کیا جائے گا
جب اس فعل کا کوئی مطلب نہیں ہوتا
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اور پڑھے لکھے کو فارسی کیا
ہندوستان کی موریا سلطنت کا بانی تھا
گناہ اور بھی ہوں
ضرورت مندوں کے بارے میں نہ سوچنے کی کوشش کرتا ہوں
اسکمنگ کے شکار اکانٹ ہولڈرز کو بینک پوری ادائیگی کرے اسٹیٹ بینک
نواز شریف کے مقدمات بھی چل رہے ہیں
عوام کی مشترکہ زبان کی حیثیت سے موجود تھی
سناہے احسن اقبال بھی اقامہ دارہیں
کچھ بھِی ممکن ہے نیو گِنی فنڈ کے متعلق کِیا خیال ہے
اسی اعتبار سے اسے قبول کرتے ہیں
میرا احساس ہے کہ اس کی جڑیں فکری ابہام میں ہیں
تھیٹر جائیں گے
حسب معمول بنائے بغیر چھٹائی کریں
قومی ادارے شدت سے تشکیل نو کا مطالبہ کر رہے ہیں
تاریخ کی ورق گردانی سے معلوم ہوتا ہے
جو مجھ سے کہا جاتا ہے اس کے بر عکس کرتا ہوں
بزرگ بچوں کو بربری وحشی کہتے ہیں
پھرے ہم در بدر نا قابلی سے
خوشی ہوئی سن کہ اس تیندوے کی حفاظت کے لیے اقدامات کئے جائیں گے
اِس کو آگے بیان کرنا چونکہ بڑی ذمہ داری کا کام تھا
یہ پکنک سیاحت وغیرہ پرلے جانے کے لئے بہترین ہے
فاسٹ بالر جنید خان بیٹے کے باپ بن گئے
آپ کے نام ایک خط ہے
یعنی وہ نچلے درجے کے شہری رہیں گے
آسٹریلین ایسٹرن اسٹینڈرڈ ٹائم
گویا ماضی حال اور مستقبل سے وابستہ ہو جاتا ہے
نرم دل لوگوں کے پسند نہیں کرتا
جب ٹھیک ہو جائیں گے
جو بھی حقائق ہوں
رواں اردو کی غرض سے گرین ہاؤس کو سبز مکان
میری بندگی میرا پیار تھا
قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کے لئے روانہ
تاکہ اس میں چمک آئے
نہ بیجنگ ریاض نہ تہران ہمارا حوالہ اسلام آباد ہے
دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان اس سے کیسے نمٹتے ہیں
کرنسی فارمیٹ
زیادہ مصالہ دار چیزیں مت کھاؤ
وہ اس وقت تک بینک اکائونٹ
کریبیائی
نہیں کے بیانیے کی کیا حیثیت ہے
دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ گلو کار بھی بن گئے
یہاں تک کہ آپ واپس حقیقت کی دنیا میں لوٹ آتے ہیں
یہ رنگین بارش کا سماں پیدا کردے گا
گر کیا ناصح نے ہم کو قید اچھا یوں سہی
مجھے کیوں نکالا
تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے ایسا نہیں کیا گیا
کولاراڈو دنیا کا سب سے چھوٹا ٹرانسفارمر ايجاد کرلیا گیا ہے جس کے اونچائی صرف ملی ميٹر ہے
بویا جائے گا وہاں کاٹا جائے گا
تم نکاح کب کرو گے
لیکن یہ تو شروعات ہے
برطانوی بحر ہند کا علاقہ
وہ ذریعہ مضبوط ہاتھوں کے کام آیا
وہ اپنے شوہر سے قریب کھڑی رہی
سنجیدہ سوال ہے
اگرچہ رہ میں ہوئیں جگ ہنسائیاں کیا کیا
یہی بات سعودی عالم نے بھی اپنے فتوے میں کہی ہے
اس کے ساتھ بڑا گھر دولت کے اظہار کا ذریعہ بھی ہے
اور سنائیں آپ کا کیا حال ہے
میں آسانی سے شرمندہ نہیں ہوتا
مہربانی کر کے پیسے گن لیجئے
اسی لئے ان کی سزا معطل ہونی چاہیے
تعمیرِ وطن کے لیے سر جوڑ کے بیٹھو
لیکن اس سب کے باوجود
ایف بی ار اور تاجروں پر مشتمل ٹیکس سروے ٹیمیں متنازع ہو گئیں
میں نے انسانیت کا وہ روپ دیکھا جو چراغ لے کر بھی ڈھونڈو
موسم سرما میں خشک میوہ جات کی مانگ میں اضافہ
روس کے ملک اشعراء رسول ہمزہ توف کی مارکہ آرا نظم
تو اس کا لازمی نتیجہ تصادم ہے
اکڑ کے تو رہتے ہیں
واپس لوٹے
میں نہاتاہوں اور کپڑے پہنتا ہوں
وزیر اعظم تھے
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
اس کے لیے اپوزیشن کو اپنی کارکردگی دکھانا ہو گی
حجم کے لحاظ سے یہ نومبر کے لیے منحوس شروعات تھِی
شمالی یورپ
تم ناپندیدہ چیز ہے