index
int64
0
10k
text
stringlengths
2
445
audio
audioduration (s)
0.43
40.7
source_dataset
stringclasses
5 values
6,947
اسے سر سے پاؤں تک دیکھا
UrduTTSDataset-16khz
6,948
یہ سلطان صلاح الدین ایوبی رحمت اللہ علی کی
UrduTTSDataset-16khz
6,949
جلالی شخصیت کا حصر تھا
UrduTTSDataset-16khz
6,950
یا سلطان کی آنکھوں کی چمک میں اسے سچا خدا نظر آ گیا
UrduTTSDataset-16khz
6,951
کہ اس کے ہاتھ کام پہ اس نے خنجر سلطان ایوبی کے قدموں میں رکھ دیا
UrduTTSDataset-16khz
6,952
وہ دوزانو ہو کر بیٹھ گیا اور سلطان کا ہاتھ چوم کر زار و قطار رونے لگا
UrduTTSDataset-16khz
6,953
موبی سے کہا
UrduTTSDataset-16khz
6,954
اسے کہو یا تو یہ خود خدا ہے یا اس نے خدا کو اپنے سینے میں قید کر رکھا ہے
UrduTTSDataset-16khz
6,955
اسے کہو مجھے اپنا خدا دکھا دو
UrduTTSDataset-16khz
6,956
سلطان ایوبی نے اسے اٹھایا اور سینے سے لگا کر اپنے ہاتھ سے اس کے آنسو پونچھے
UrduTTSDataset-16khz
6,957
وہ تو بھٹکا ہوا انسان تھا
UrduTTSDataset-16khz
6,958
اس کے دل میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بھر دی گئی تھی
UrduTTSDataset-16khz
6,959
اور اسلام کے خلاف زہر ڈالا گیا تھا
UrduTTSDataset-16khz
6,960
پھر حالات نے اسے اپنے مذہب سے بیزار کیا
UrduTTSDataset-16khz
6,961
یہ ایک قسم کا پاگل انسان تھا
UrduTTSDataset-16khz
6,962
اور ایک تشنگی تھی جو اسے ایسی خطرناک مہم پر لے آئی تھی
UrduTTSDataset-16khz
6,963
سلطان ایوبی اسے بے گناہ سمجھتے تھے
UrduTTSDataset-16khz
6,964
لیکن اسے آزاد بھی نہ کیا
UrduTTSDataset-16khz
6,965
بلکہ اپنے پاس رکھ لیا
UrduTTSDataset-16khz
6,966
مو بھی باقاعدہ ٹریننگ لے کر آئی تھی اور مفرود جاسوسہ تھی
UrduTTSDataset-16khz
6,967
یہ وہ ساتویں لڑکی تھی جس نے سلیبیوں کا پیغام سوڑانیوں تک پہنچایا اور بقاوت کر آئی تھی
UrduTTSDataset-16khz
6,968
وہ ملک کی دشمن تھی اسے اسلامی قانون نہیں بخش سکتا تھا
UrduTTSDataset-16khz
6,969
سلطان نے اسے اور اس کے ساتھی کو علی بن سفیان کے حوالے کر دیا
UrduTTSDataset-16khz
6,970
تفتیش میں دونوں نے اقبال جرم کر لیا اور یہ بھی بتا دیا
UrduTTSDataset-16khz
6,971
کہ رسد کے قافلے کو انہوں نے ہی لوٹا تھا
UrduTTSDataset-16khz
6,972
اور لڑکیوں کو بھی انہوں نے ہی آزاد کرایا تھا
UrduTTSDataset-16khz
6,973
اور محافظ دستے کو ہلاک کیا تھا
UrduTTSDataset-16khz
6,974
اور بالیان اور اس کے ساتھیوں کو بھی انہوں نے ہی ہلاک کیا تھا
UrduTTSDataset-16khz
6,975
یہ تفتیش تین دن جاری رہی
UrduTTSDataset-16khz
6,976
اس دوران میگنا نامریوس کا دماغ روشن ہو چکا تھا
UrduTTSDataset-16khz
6,977
ایک بار اس نے سلطان ایوبی سے پوچھا
UrduTTSDataset-16khz
6,978
کیا آپ نے اس لڑکی کو مسلمان کر کے حرم میں داخل کر لیا ہے
UrduTTSDataset-16khz
6,979
آج شام کو اس سوال کا جواب دوں گا
UrduTTSDataset-16khz
6,980
سلطان ایوبی نے جواب دیا
UrduTTSDataset-16khz
6,981
شام کے وقت سلطان ایوبی نے میگنا نامریوس کو ساتھ لیا
UrduTTSDataset-16khz
6,982
اور کچھ دور لے جا کر ایک اہاتے میں لے گئے
UrduTTSDataset-16khz
6,983
لگڑی کے دو تختے پڑے تھے
UrduTTSDataset-16khz
6,984
ان پر سفید چادریں پڑی ہوئی تھی
UrduTTSDataset-16khz
6,985
سلطان ایوبی نے چادروں کو ایک طرف سے اٹھا دیا
UrduTTSDataset-16khz
6,986
اور میگنا نامریوس کو دکھایا
UrduTTSDataset-16khz
6,987
اس کے چہرے کا رنگ بدل گیا
UrduTTSDataset-16khz
6,988
اس کے سامنے موبی کی لاش پڑی تھی
UrduTTSDataset-16khz
6,989
اور دوسرے تختے پر اس کے ساتھی کی لاش تھی
UrduTTSDataset-16khz
6,990
سلطان ایوبی نے موبی کے سر پر ہاتھ رکھ کر پیچھے کھینچا
UrduTTSDataset-16khz
6,991
گردن کندے سے جدا تھی
UrduTTSDataset-16khz
6,992
انہوں نے میگنا نامریو سے کہا
UrduTTSDataset-16khz
6,993
میں اسے بخش نہیں سکتا تھا
UrduTTSDataset-16khz
6,994
تم اسے اپنے ساتھ لائے تھے کہ میں اس کے حسن اور جسم پر فیدا ہو جاؤں گا
UrduTTSDataset-16khz
6,995
مگر اس کا جسم مجھے ذرہ بھر بھی اچھا نہیں لگا تھا
UrduTTSDataset-16khz
6,996
یہ ناپاک جسم تھا
UrduTTSDataset-16khz
6,997
اب یہ مجھے اچھا لگ رہا ہے
UrduTTSDataset-16khz
6,998
اب جبکہ اس جسم سے اتنی حسین شکل و صورت جدا ہو چکی ہے
UrduTTSDataset-16khz
6,999
مجھے یہ بہت اچھی لگ رہی ہے
UrduTTSDataset-16khz
7,000
اللہ اس کے گناہ ماف کرے
UrduTTSDataset-16khz
7,001
سلطان میگنا نامریوس نے پوچھا
UrduTTSDataset-16khz
7,002
آپ نے مجھے کیوں بخش دیا ہے
UrduTTSDataset-16khz
7,003
اس لیے کہ تم مجھے قتل کرنے آئے تھے
UrduTTSDataset-16khz
7,004
سلطان ایوبی نے جواب دیا
UrduTTSDataset-16khz
7,005
مگر یہ میرے قوم کی کردار کو قتل کرنے آئی تھی
UrduTTSDataset-16khz
7,006
اور تمہارا یہ ساتھی بھی سوچے سمجھے منصوبے کے تحت
UrduTTSDataset-16khz
7,007
بہت سے لوگوں کا قاتل بنا
UrduTTSDataset-16khz
7,008
اور تم نے میرا خون بہا کر خدا کو دیکھنا چاہا تھا
UrduTTSDataset-16khz
7,009
چند ہی دنوں بعد میگنا نامریوس سیف اللہ بن گیا جو بعد میں سلطان ایوبی کے محافظ دستے میں شامل ہوا
UrduTTSDataset-16khz
7,010
اور جب سلطان ایوبی خالق حقیقی سے جاملے تو سیف اللہ نے زندگی کے آخری سترہ برس سلطان سلاہ الدین ایوبی کی قبر پر گزار دیئے
UrduTTSDataset-16khz
7,011
آج کسی کو بھی معلوم نہیں کہ سیف اللہ کی قبر کہاں ہے
UrduTTSDataset-16khz
7,012
قاہرہ سے ڈیڑھ دو میل دور جہاں ایک طرف ریت کے ٹیلے اور باقی ہر طرف سہرہ ریت کے سمندر کی مانند
UrduTTSDataset-16khz
7,013
افق تک پھیلا ہوا تھا
UrduTTSDataset-16khz
7,014
انسانوں کے سمندر تلے دب گیا تھا
UrduTTSDataset-16khz
7,015
یہ لاکھوں انسانوں کا حجوم تھا
UrduTTSDataset-16khz
7,016
ان میں شتر سوار بھی تھے اور گھوڑا سوار بھی
UrduTTSDataset-16khz
7,017
بہت سے لوگ گھدوں پر بھی سوار تھے
UrduTTSDataset-16khz
7,018
تعداد ان کی زیادہ تھی جن کے پاس کوئی سواری نہیں تھی
UrduTTSDataset-16khz
7,019
لا تعداد حجوم چار پانچ دنوں سے سہرہ کی اس وسط میں جمع ہونا شروع ہو گیا تھا
UrduTTSDataset-16khz
7,020
قاہرہ کے بازاروں میں بھیڑ اور رونق زیادہ ہو گئی تھی
UrduTTSDataset-16khz
7,021
سرائے بھر گئی تھی
UrduTTSDataset-16khz
7,022
یہ لوگ دور دور سے اس سرکاری منادی پر آئے تھے
UrduTTSDataset-16khz
7,023
کہ چھ سات روز بعد قاہرہ کے مضافاتی ریگستان میں
UrduTTSDataset-16khz
7,024
مصر کی فوج گھڑ سواری، شتر سواری، دوڑتے گھوڑوں اور اونٹوں سے تیر اندازی اور بہت سے جنگی کامالات کا مظاہرہ کرے گی
UrduTTSDataset-16khz
7,025
منادی میں یہ اعلان بھی کیا گیا تھا
UrduTTSDataset-16khz
7,026
کہ غیر فوجی لوگ بھی ان مظاہروں میں جس کسی کو چاہیں
UrduTTSDataset-16khz
7,027
تیغزنی، کشتی، دوڑتے گھوڑوں کی لڑائی اور تیر اندازی وغیرہ کے لیے
UrduTTSDataset-16khz
7,028
للکار کر مقابلہ کر سکتے ہیں
UrduTTSDataset-16khz
7,029
یہ منادی صلاح الدین ایوبی نے کرائی تھی
UrduTTSDataset-16khz
7,030
اس کے دو مقصد تھے
UrduTTSDataset-16khz
7,031
ایک یہ کہ لوگوں کو فوج میں بھرتی ہونے کی ترغیب ملے گی
UrduTTSDataset-16khz
7,032
اور دوسرے یہ کہ جو لوگ ابھی تک سلطان کو فوجی لحاظ سے کمزور سمجھتے ہیں
UrduTTSDataset-16khz
7,033
ان کے شکوک رفع ہو جائیں گے
UrduTTSDataset-16khz
7,034
دوستو آج کے لیے اتنا ہی
UrduTTSDataset-16khz
7,035
اسی کہانی کی اگلی قسط پر ساتھ بہت جلد حاضر ہوں گے
UrduTTSDataset-16khz
7,036
نیچے کومنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا
UrduTTSDataset-16khz
7,037
ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کر کے
UrduTTSDataset-16khz
7,038
نیچے موجود بیل آئیکن کو بھی ضرور کلک کیجئے گا
UrduTTSDataset-16khz
7,039
اگلی ملاقات کے لیے ہمارا اور آپ کا اللہ نگے باندھ
UrduTTSDataset-16khz
0
انشا جی ان چاہنے والی آنکھوں نے، دیکھنے والی آنکھوں نے، ملکوں ملکوں، شہروں شہروں، کیسا کیسا دیکھا چاند، ہر ایک چاند کے اپنی دھج تھی، ہر ایک چاند کا اپنا روپ، لیکن ایسا ایسا روشن، ہنستا باتیں کرتا چاند۔
urdu-tts-2
1
درد کے ٹیس تو اٹھتی تھی، پر اتنی بھی، بھرپور کبھی؟ آج سے پہلے کب اترا تھا دل میں اتنا گہرا چاند!
urdu-tts-2
2
ہم نے تو قسمت کے ڈر سے جب پائے اندھیارے پائے، یہ بھی چاند کا سپنا ہو گا، کیسا چاند، کہاں کا چاند؟
urdu-tts-2
3
انشا جی دنیا والوں میں بے ساتھی بے دوست رہے۔
urdu-tts-2
4
جیسے تاروں کے جھرمٹ میں تنہا چاند، اکیلا چاند۔
urdu-tts-2
5
ان کا دامن اس دولت سے خالی رہا، خالی کاخالی ہی رہا۔
urdu-tts-2
6
ورنہ تھا دنیا میں کتنے چاندی چاند اور سونا چاند۔
urdu-tts-2