index
int64
0
10k
text
stringlengths
2
445
audio
audioduration (s)
0.43
40.7
source_dataset
stringclasses
5 values
300
کچھ مانتے ہیں کہ یہ دنیا ایک طرح کا جہنم ہے۔
merged_urdu_TTS
301
راستے میں ایسی ایسی دل فریب جگہیں آئیں
merged_urdu_TTS
302
غنڈہ گردی سے بند کرنا دینا
merged_urdu_TTS
303
یہاں سے گلائٹ کرنے والے پروں سے لے کر پھڑ پھڑانے والے پروں تک بتدریج ایک مسلسل سلسلہ ہے
merged_urdu_TTS
304
اس کی یہ تبدیلیاں مصبت بھی تھیں اور منفی بھی
merged_urdu_TTS
305
مگر دوسری طرف لندن کے میر نے ٹیلر کو قتل کرا دیا
merged_urdu_TTS
306
تو ہماری خوب آؤ بھگت شروع ہو گئی اور ہمیں مہمانوں کا پورا پروٹوکول دیا گیا ۔
merged_urdu_TTS
307
ایشیا میں اس وقت یورپ سے زیادہ آبادی تھی
merged_urdu_TTS
308
پہلی شاخ میں آرمی ویلفئر ٹرست اور اس کے نیچے اسکری پروجیکٹ
merged_urdu_TTS
309
مالیات خودمختاری کی بحالی
merged_urdu_TTS
310
تو ماننے سے صاف انکار کر دیا تھا
merged_urdu_TTS
311
یہ اس فہرست میں نیا اضافہ ہے
merged_urdu_TTS
312
فلم انڈسٹری کو اس منزل تک
merged_urdu_TTS
313
نوکریاں مل نہیں رہیں۔
merged_urdu_TTS
314
حقیقت کی غلط تشریح کرتا ہوں
merged_urdu_TTS
315
آپ اداس دکھائی دیتے ہیں
merged_urdu_TTS
316
گھانا
merged_urdu_TTS
317
خلائی دوربین کے سامنے ایک ڈسک کے ساتھ
merged_urdu_TTS
318
گالیشیائی
merged_urdu_TTS
319
حتٰیکہ ڈھکن ضروری نہیں ہیں
merged_urdu_TTS
320
اس کا فیصلہ مشاورت سے ہوتا ہے۔
merged_urdu_TTS
321
میرا آدھا دھیان چہروں کی طرف تھا۔
merged_urdu_TTS
322
میں ذرا مصروف ہوں۔
merged_urdu_TTS
323
تاہم شعبہ زراد کے بعض آل افسران کا خیال ہے
merged_urdu_TTS
324
نئے افکار و خیالات پیدا ہوتے ہیں
merged_urdu_TTS
325
جتنا کہ ان کے بارے میں فوج دعویٰ کرتی ہے
merged_urdu_TTS
326
جی نہیں
merged_urdu_TTS
327
بولنے کا البتہ شوق ہے۔
merged_urdu_TTS
328
سیاسی نظام اب بھی پوری طرح
merged_urdu_TTS
329
اسٹریلیا نے پاکستان میں کھیلنے سے معذرت کر لی
merged_urdu_TTS
330
آج ہم ایک عجیب مخمصے میں پھنسے ہیں۔
merged_urdu_TTS
331
مغرب کی پوری تاریخ میں عیسائیت اس کی تہذیب کو آگے بڑھانے اور حوصلہ دینے میں
merged_urdu_TTS
332
کلورو فلورو کاربن گیسیں یا سی ایف سی گیس
merged_urdu_TTS
333
بلکہ حقیقی جینیاتی مکان ہے
merged_urdu_TTS
334
ساتھ
merged_urdu_TTS
335
تحریر ہو یا تقریر زبان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا
merged_urdu_TTS
336
وہ سرخی گلاب وہ سب سے حسیں
merged_urdu_TTS
337
ستاروں کے گرد موجود سیاروں کا سراغ لگانے کے دیگر طریقوں کو ترقی دی جا رہی ہے
merged_urdu_TTS
338
جنہوں نے اپنا سا بقہ پیشہ اختیارکیا
merged_urdu_TTS
339
جب سے دنیا بنی ہے
merged_urdu_TTS
340
سن رائزرز حیدراباد ائی پی ایل کے فائنل میں پہنچ گئی
merged_urdu_TTS
341
ان کو سلگتے کوئلوں پہ کھینچا جاتا۔
merged_urdu_TTS
342
غیر دلچسپ اور اضافی معلوم ہوتے ہیں
merged_urdu_TTS
343
خاصی بہتر رہی ہے۔
merged_urdu_TTS
344
مگر حیرت کی بات کہ قرآن شریف کو سب سے اوپر رکھا گیا ، گویا سب سےمقدس صحیفہ یہی ہے
merged_urdu_TTS
345
تمہیں کافی دیر سے اٹھانا چاہتا تھا۔
merged_urdu_TTS
346
کہ ان کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں
merged_urdu_TTS
347
چلنے والوں كوعطیہ كرنے كے لیے ہوتی ہے
merged_urdu_TTS
348
سری لنکا کے خلاف سیریز میں انگلینڈ کا کلین سوئپ
merged_urdu_TTS
349
اس صورت میں ہم اس بات کا بالکل یقین کر سکتے ہیں
merged_urdu_TTS
350
پاکستان ہاکی ٹیم کو ایشین گیمز میں بھارت سے شکست
merged_urdu_TTS
351
لاہور دل کرتا ہے۔
merged_urdu_TTS
352
کسی تیسرے فریق پہ
merged_urdu_TTS
353
کرئے کمپیوٹر تجارت کا نسدق پر اطلاق کر چکی ہے
merged_urdu_TTS
354
جیسا کہ اس باب میں بیان کیا جا چکا ہے وسائل اور مواقع کی دوبارہ تقسیم صرف فوج تک محدود نہیں تھی
merged_urdu_TTS
355
جس کلب یا سرائے میں قیام ہوتا ہے
merged_urdu_TTS
356
کہ سوشل میڈیا ایک سمندر کی طرح ہے یہ آپ پر ہے
merged_urdu_TTS
357
جلدی نہ کرو میں تمھارے ساتھ لوٹوں گا
merged_urdu_TTS
358
اس میں مذہب اور معاشرے پر بڑی بحثیں ہوئیں
merged_urdu_TTS
359
وہ آپ کا کیا لگتا ہے؟
merged_urdu_TTS
360
عبدالقادر نے تو کبھی پولیس اسٹیشن کی
merged_urdu_TTS
361
سیاستدانوں کی کارکردگی بہتر ہو گی۔
merged_urdu_TTS
362
لیکن ان جذبات کے پاس منظر میں انسانی جذبہ تجسس بھی شامل تھا
merged_urdu_TTS
363
نوازشریف حق اقتدار کھو چکے ان کی حکومت ناجائز ہے۔
merged_urdu_TTS
364
افسوس، یہ ہے۔
merged_urdu_TTS
365
یاد کیے جائیں گے
merged_urdu_TTS
366
یہاں ری ڈسٹیبیوشن کا ترجمہ دوبارہ تقسیم کیا ہوا ہے
merged_urdu_TTS
367
بید مجنوب یا
merged_urdu_TTS
368
ان کی شخصیت کی اٹھان مذہبی تھی۔
merged_urdu_TTS
369
زندگی کیسی ہے
merged_urdu_TTS
370
سب سے اہم سوال ہمارے سامنے یہ ہے
merged_urdu_TTS
371
ہمارے ملک میں جتنی مسلم لیگ پارٹیاں وجود میں رہی ہیں کیا انکا بھی قائد والا مقصد ہے
merged_urdu_TTS
372
سب نے صرف اور صرف اپنی ذات کے لیئے سوچا
merged_urdu_TTS
373
اس طرح دفاع پر خرچ ہونے والی رقم
merged_urdu_TTS
374
ہمارے ساتھ ایسا نہیں۔
merged_urdu_TTS
375
آمین ۔
merged_urdu_TTS
376
سیاسی طور پر یہ فوج کی جاہ طلبی بڑھاتا ہے
merged_urdu_TTS
377
تو ہم نے یہ فرض کیوں نہیں کیا کہ آسمان میں نظر آنے والے وہ بے شمار ستارے مخصوص متعین مرکزوں والے سورج ہی ہوں گے؟
merged_urdu_TTS
378
ٹاؤن ہال نے کوتی یا گوثک انداز تعمیر کے بھینگے پن اور بدبختی کو زائل کر دیا
merged_urdu_TTS
379
باہر انتظار کرو۔
merged_urdu_TTS
380
تو رونا دھونا۔
merged_urdu_TTS
381
لہ تعال نے ہر چیز انسان کی خاطر پیدا کی ہے
merged_urdu_TTS
382
پانچ ٹیسٹ سیریز کھیلی ہیں۔
merged_urdu_TTS
383
فوج خود متلک الانانیت کی حوصلہ افضائی کرتی ہے
merged_urdu_TTS
384
دھرنے کے بعد تو کم ہی لوگ ہیں جنہیں اس پر شک ہے۔
merged_urdu_TTS
385
چین میں الیکٹرک گاڑیوں کی ریس شروع ہوگئی
merged_urdu_TTS
386
میں نہیں جانتا کہ میں کچھ کام کیوں کرتا ہوں
merged_urdu_TTS
387
یوں پاکستان کا پرچم سرزمین ڈھاکہ میں سرنگوں ہو گیا
merged_urdu_TTS
388
یہ سب تسلیم
merged_urdu_TTS
389
پہلے اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگو پھر کسی اور کو تلقین کرنا
merged_urdu_TTS
390
اوربے بسی بھی جو پھیل رہی ہیں۔
merged_urdu_TTS
391
سامی
merged_urdu_TTS
392
اس علاقے میں گاڑیوں کے پیچھے لٹکنا
merged_urdu_TTS
393
ہمیں جہاز کی گھڑی کے مطابق
merged_urdu_TTS
394
بارش نہ ہوتو گرمی بڑھ جاتی ہے۔
merged_urdu_TTS
395
تو کوئی پاگل ہی سنگریزے اٹھائے گا۔
merged_urdu_TTS
396
پھر ایک سلسلہ چلا اور چلتا ہی گیا۔
merged_urdu_TTS
397
امریکہ بدستور معیشت اور سیاست میں عالمی قائد ہے۔
merged_urdu_TTS
398
رحمی بھی اپنے انتہا کو پہنچ جاتی ہے
merged_urdu_TTS
399
قطرہ اپنا بھی حقیقت میں ہے دریا لیکن
merged_urdu_TTS