| urdu_sample_0201|یاسین سے تعلق قطع ہونے پر زینت نے کوئی صدمہ محسوس نہ کیا بہت دنوں تک کوئی نئی بات وقو پذیر نہ ہوئی۔|ahmad |
| urdu_sample_0202|ایک دن ٹیلی فون کیا تو معلوم ہوا بابو گوپی ناتھ غلام علی اور غفار سائیں کے ساتھ لاہور چلا گیا ہے روپے کا بندوبست کرنے کیونکہ پچاس ہزار ختم ہو چکے تھے۔|ahmad |
| urdu_sample_0203|جاتے وقت وہ زینت سے کہہ گیا تھا کہ اسے لاہور میں زیادہ دن لگیں گے کیونکہ اسے چند مکان فروخت کرنے پڑیں گے سردار کو مورفیہ کے ٹیکوں کی ضرورت تھی اور سینڈو کو پولسن مکھن کی۔|ahmad |
| urdu_sample_0204|چنانچہ دونوں نے متحدہ کوشش کی کہ زینت کو دوبارہ گندے ماحول میں لے جائیں۔|ahmad |
| urdu_sample_0205|میں نے ایک دن زینت سے کہا یہ تم کیا کر رہی ہو اس نے بڑے الہڑپن سے کہا۔|ahmad |
| urdu_sample_0206|مجھے کچھ معلوم نہیں ہے بھائی جان یہ لوگ جو کچھ کہتے ہیں مان لیتی ہوں جی چاہا تھا کہ دیر تک پاس بیٹھ کر سمجھاؤں کہ جو کچھ تم کر رہی ہو ٹھیک نہیں۔|ahmad |
| urdu_sample_0207|سینڈو اور سردار اپنا اللو سیدھا کرنے کے لیے تمہیں بیچ بھی ڈالیں گے مگر میں نے کچھ نہ کہا زینت اکتا دینے والی حد تک بے سمجھ، بے امنگ اور بے جان عورت تھی۔|ahmad |
| urdu_sample_0208|اس کمبخت کو اپنی زندگی کی کچھ قدر و قیمت ہی معلوم نہیں تھی واللہ مجھے بہت کوفت ہوتی تھی اسے دیکھ کر۔|ahmad |
| urdu_sample_0209|سگرٹ سے شراب سے کھانے سے گھر سے ٹیلی فون سے حتیٰ کہ اس صوفے سے بھی جس پر وہ اکثر لیٹی رہتی تھی اسے کوئی دلچسپی نہیں تھی۔|ahmad |
| urdu_sample_0210|بابو گوپی ناتھ پورے ایک مہینے کے بعد لوٹا وہاں گیا تو وہاں فلیٹ میں کوئی اور ہی تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0211|سینڈو اور سردار کے مشورے سے زینت نے باندرہ میں ایک بنگلے کا بالائی حصہ کرائے پر لے لیا تھا بابو گوپی ناتھ میرے پاس آیا تو میں نے اسے پورا پتہ بتا دیا۔|ahmad |
| urdu_sample_0212|اس نے مجھ سے زینت کے متعلق پوچھا جو کچھ مجھے معلوم تھا میں نے کہہ دیا لیکن یہ نہ کہا کہ سینڈو اور سردار اس کو گڑھے میں گرا رہے ہیں۔|ahmad |
| urdu_sample_0213|بابو گوپی ناتھ اب کی دس ہزار روپے اپنے ساتھ لائے تھا جو اس نے بڑی مشکلوں سے حاصل کیا۔|ahmad |
| urdu_sample_0214|غلام علی اور غفار سائین کو وہ لاہور ہی میں چھوڑ آئے تھا ٹیکسی نیچے کھڑی تھی۔|ahmad |
| urdu_sample_0215|بابو گوپی ناتھ نے اسرار کیا کہ میں ابھی اس کے ساتھ چلوں قریباً ایک گھنٹے میں ہم باندرا پہنچ گئے۔|ahmad |
| urdu_sample_0216|پالی ہل پر ٹیکسی چڑھ رہی تھی کہ سامنے تنگ سڑک پر سینڈو دکھائی دیا بابو گوپی ناتھ نے زور سے بکارا سینڈو۔|ahmad |
| urdu_sample_0217|سینڈو نے جب بابو گوپی ناتھ کو دیکھا تو اس کے منھ سے صرف اس قدر نکلا دھرن تکتا۔|ahmad |
| urdu_sample_0218|بابو گوپی ناتھ نے اس سے کہا آؤ ٹیکسی میں بیٹھ جاؤ اور ساتھ چلو لیکن سینڈو نے کہا ٹیکسی ایک طرف کھڑی کیجئے مجھے آپ سے کچھ پرائیویٹ باتیں کرنی ہیں۔|ahmad |
| urdu_sample_0219|ٹیکسی ایک طرف کھڑی کی گئی بابو گوپی ناتھ باہر نکلا تو سینڈو اسے کچھ دور لے گیا۔|ahmad |
| urdu_sample_0220|دیر تک ان میں باتیں ہوتی رہیں جب ختم ہوئی تو بابو گوپی ناتھ اکیلا ٹیکسی کی طرف آیا۔|ahmad |
| urdu_sample_0221|ڈرائیور سے اس نے کہا واپس چلو بابو گوپی ناتھ خوش تھا ہم دادر کے پاس پہنچے تو اس نے کہا۔|ahmad |
| urdu_sample_0222|منٹو صاحب زینوں کی شادی ہونے والی ہے میں نے حیرت سے پوچھا کس سے بابو گوپی ناتھ نے جواب دیا۔|ahmad |
| urdu_sample_0223|حیدر آباد سندھ کا ایک دولت مند زمیندار ہے خدا کرے دونوں خوش رہیں۔|ahmad |
| urdu_sample_0224|یہ بھی اچھا ہے جو میں این وقت پر آپ پہنچا جو روپے میرے پاس ہیں ان سے زینوں کا جہیز بن جائے گا۔|ahmad |
| urdu_sample_0225|کیوں کیا خیال ہے آپ کا میرے دماغ میں اس وقت کوئی خیال نہیں تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0226|میں سوچ رہا تھا کہ یہ حیدر آباد سندھ کا دولت مند زمیندار کون ہے سینڈو اور سردار کی کوئی جال سازی تو نہیں۔|ahmad |
| urdu_sample_0227|لیکن بعد میں اس کی تصدیق ہو گئی کہ وہ حقیقتاً حیدر آباد کا متمول زمیندار ہے جو حیدر آباد سندھ ہی کے ایک میوزک ٹیچر کی معرفت زینت سے متعارف ہوا۔|ahmad |
| urdu_sample_0228|یہ میوزک ٹیچر زینت کو گانا سکھانے کی بے سود کوشش کیا کرتا تھا ایک روز یہ اپنے مربی غلام حسین یہ اس حیدرباد سندھ کے رئیس کا نام تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0229|کو ساتھ لے کر آیا زینت نے خوب خاطر مدارات کی غلام حسین کی پرزور فرمائش پر اس نے غالب کی غزل۔|ahmad |
| urdu_sample_0230|نکتہ چین ہیں غمِ دل اس کو سنائے نہ بنے گا کر سنائی غلام حسین سو جان سے اس پر فریفتہ ہو گیا۔|ahmad |
| urdu_sample_0231|اس کا ذکر میوزک ٹیچر نے زینت سے کیا سردار اور سینڈوں نے مل کر معاملہ پکا کر دیا اور شادی تیہ ہو گئی۔|ahmad |
| urdu_sample_0232|بابو گوپی ناتھ خوش تھا ایک دفعہ سینڈو کے دوست کی حیثیت سے وہ زینت کے ہاں گیا۔|ahmad |
| urdu_sample_0233|غلام حسین سے اس کی ملاقات ہوئی اس سے مل کر بابو گوپی ناتھ کے خوشی دونی ہو گئی۔|ahmad |
| urdu_sample_0234|مجھ سے اس نے کہا منٹو صاحب خوبصورت جوان اور بڑا لائک آدمی ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0235|میں نے یہاں آتے ہوئے داتا گنج بخش کے حضور جا کر دعا مانگی تھی جو قبول ہوئی بھگوان کرے دونوں خوش رہیں۔|ahmad |
| urdu_sample_0236|بابو گوپی ناتھ نے بڑے خلوص اور بڑی توجہ سے زینت کی شادی کا انتظام کیا دو ہزار کے زیور اور دو ہزار کے کپڑے بنوا دیئے اور پانچ ہزار نکت دیئے۔|ahmad |
| urdu_sample_0237|محمد شفیق توسی، محمد یاسین پروپرائیٹر نگینہ ہوٹل، سینڈو میوزک ٹیچر، میں اور گوپی ناتھ شادی میں شامل تھے دلہن کی طرف سے سینڈو وکیل تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0238|اجاب و قبول ہوا تو سینڈو نے آہستہ سے کہا دھڑن تختہ غلام حسین سرج کا نیلا سوٹ پہنے تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0239|سب نے اس کو مبارک باد دی جو اس نے خندہ پیشانی سے قبول کی کافی وجیح آدمی تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0240|بابو گوپی ناتھ اس کے مقابلے میں چھوٹی سی بٹیر معلوم ہوتا تھا شادی کی دعوتوں پر خرد و نوش کا جو سامان بھی ہوتا ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0241|بابو گوپی ناتھ نے مہیا کیا تھا دعوت سے جب لوگ فارغ ہوئے تو بابو گوپی ناتھ نے سب کے ہاتھ دھلوائے۔|ahmad |
| urdu_sample_0242|میں جب ہاتھ دھونے کے لیے آیا تو اس نے مجھ سے بچوں کے ایسے انداز میں کہا منٹو صاحب ذرا اندر جائیے اور دیکھئے زینو دلہن کے لباس میں کیسی لگتی ہے میں پردہ ہٹا کر اندر داخل ہوا۔|ahmad |
| urdu_sample_0243|زینت سرخ زربفت کا شلوار کرتہ پہنے تھی دوپٹا بھی اسی رنگ کا تھا جس پر گوٹ لگی تھی۔|ahmad |
| urdu_sample_0244|چہرے پر ہلکا ہلکا میک اپ تھا حالانکہ مجھے ہونٹوں پر لپسٹک کی سرخی بہت بری معلوم ہوتی ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0245|مگر زینت کے ہونٹ سجے ہوئے تھے اس نے شرما کر مجھے آداب کیا تو مجھے بے اختیار ہنسی آ گئی۔|ahmad |
| urdu_sample_0246|مینے زینت سے کہا یہ کیا مسخراپن ہے؟ زینت نے میری طرف بالکل معصومیت سے دیکھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0247|آپ مزاک کرتے ہیں بھائی جان اس نے یہ کہا اور آنکھوں میں آنسوں ڈبڈبائے۔|ahmad |
| urdu_sample_0248|مجھے اپنی غلطی کا احساس بھی نہ ہوا تھا کہ بابو گوپی ناتھ اندر داخل ہوا بڑے پیار کے ساتھ اس نے اپنے رومال کے ساتھ زینت کے آنسو پہنچے۔|ahmad |
| urdu_sample_0249|اور بڑے دکھ کے ساتھ مجھ سے کہا منٹو صاحب میں سمجھا تھا آپ بڑے سمجھدار اور لائک آدمی ہیں۔|ahmad |
| urdu_sample_0250|زینوں کا مزاک اڑانے سے پہلے آپ نے کچھ سوچ لیا ہوتا بابو گوپی ناتھ کے لہجے میں وہ عقیدت جو اسے مجھ سے تھی زخمی نظر آئی۔|ahmad |
| urdu_sample_0251|لیکن پہشتر اس کے کہ میں اسے معافی مانگوں اس نے زینت کے سر پر ہاتھ پھیرا اور بڑے خلوص کے ساتھ کہا۔|ahmad |
| urdu_sample_0252|خدا تمہیں خوش رکھے یہ کہہ کر بابو گوپی ناتھ نے بھیگی ہوئی آنکھوں سے میری طرف دیکھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0253|ان میں ملامت تھی بہت ہی دکھ بھری ملامت اور چلا گیا۔ کاسموس از کارل ساگان۔|ahmad |
| urdu_sample_0254|چھٹا باب مسافر کہانیاں کیا بہت سے دنیایں موجود ہیں؟ یا صرف ایک ہی دنیا؟|ahmad |
| urdu_sample_0255|مطالعہ فطرت میں یہ عالی اور محذب ترین سوال ہے البرٹس میگنس تہرویں صدی عیسوی۔|ahmad |
| urdu_sample_0256|شاید ہم اس غیر دلچسپ کرۂ ارض سے اوپر اٹھیں اور اسے اوپر سے دیکھتے ہوئے اس بات پر غور کریں کہ کیا قدرت نے اپنی تمام تر قدر و قیمت اور آرائش و زیبائش۔|ahmad |
| urdu_sample_0257|گرد کے اس ایک ذرے پر ہی صرف کر دی ہے تب ہم دور افتادہ ممالک کے مسافروں کی طرح اپنے عرضی گھر کے بارے میں بہتر فیصلہ کر سکنے کے قابل ہوں گے۔|ahmad |
| urdu_sample_0258|اور ہمیں یہ معلوم ہوگا کہ ہر شے کا درست تخمینہ کیسے لگانا اور اس کے قدر کیسے مقرر کرنی ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0259|جب ہم یہ جان لیں گے کہ ہماری جیسی زمینوں کا ایک امبوہ کثیر موجود ہونے کے ساتھ ساتھ آباد بھی ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0260|تو ہم اس کو سراہنے پر کم مائل ہوں گے جسے یہ دنیا عظیم کہتی ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0261|اور عآلا ظرفی سے اس شغل میلے کی مذمت کریں گے جو افراد کی اکثریت کو بہت عزیز ہے کرسچین ہویگنز۔|ahmad |
| urdu_sample_0262|سماوی دنیاؤں کی دریافت یہ وہ دور ہے جب انسانوں نے بحر خلا میں جہاز رانی شروع کر دی ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0263|کیپلری مستدیر یا ٹراجیکٹریز حرکت پر چلنے والے جدید جہاز انسانوں کے بغیر ہیں نامعلوم دنیاؤں کی پڑتال کرنے والے ان نیم ذہین روبوٹوں کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ تعمیر کیا گیا ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0264|بیرونی نظام شمسی میں بھیج جانے والی مہمات کو کرۂ ارض پر واحد جگہ یعنی ناسا کی جیٹ پروپلشن لیبارٹری۔|ahmad |
| urdu_sample_0265|یا جے پی ایل سے کنٹرول کیا جاتا ہے جو پیسر دینہ کیلیفورنیا میں واقع ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0266|نو جولائی انیسا ناسی کو وائجر ٹو نامی خلائی جہاز مشتری کے نظام میں داخل ہوا۔|ahmad |
| urdu_sample_0267|یہ تقریباً دو سال تک بین السیاراتی خلا میں جہاز رانی کرتا رہا تھا جہاز کو لاکھوں علیحدہ علیحدہ حصے جوڑ کر بنایا گیا۔|ahmad |
| urdu_sample_0268|تاکہ کوئی ایک ناکارہ ہو جائے تو باقی اس کا کام سنبھال لیں خلائی جہاز کا وزن صفر اشاری نو ٹن۔|ahmad |
| urdu_sample_0269|یا چودہ سو چالیس کلو گرام اور حجم ایک بڑے رہائشی کمرے جتنا ہے اس کا مشن اسے سورج سے اس قدر دور لے گیا کہ دوسرے خلائی جہازوں کی طرح اسے شمسی توانائی کے قوت سے نہیں چلائے جا سکتا۔|ahmad |
| urdu_sample_0270|اس کی بجائے وائجر کا انحصار ایک چھوٹے سے نیوکلئر پاور پلانٹ پر ہے جو پلٹونیم کی ایک گولی کے تابکاری انتشار سے سینکڑوں واٹ اخذ کرتا ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0271|اس کے تین مجتمع کمپیوٹر اور بیشتر اندرون خانہ وظائف مثلاً درجہ حرارت کنٹرول کرنے والا نظام وسط میں متعین ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0272|یہ کررہِ عرض سے احکامات وصول کرتا اور اپنی تحقیق و تفتیش کو تین اشاریہ سات میٹر کتر کے بہت پڑے انٹینہ کے ذریعے کررہِ عرض پر واپس ریڈیو کے ذریعے بھیجتا ہے اس کے زیادہ تر سائنسی اعلات۔|ahmad |
| urdu_sample_0273|ایک تجزیاتی چبوترے پر ہے جو اس وقت فوراً مشتری یا اس کے کسی ایک چاند کی طرف رخ کر لیتا ہے جب خلائی جہاز تیزی کے ساتھ ان کے پاس سے گزرتا ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0274|اس میں الٹرا وائلٹ اور انفراریڈ تیف پیما چارج پارٹیکلز اور مقناطیسی میدان۔|ahmad |
| urdu_sample_0275|اور مشتری سے ریڈیو اخراج ماپنے والے متعدد سائنسی آلات موجود ہیں لیکن سب سے زیادہ مؤثر کردگی۔|ahmad |
| urdu_sample_0276|دو ٹیلی ویژن کیمروں نے دکھائی جنہیں بیرونی نظام شمسی میں سیاراتی جزیروں کی لاکھوں تصاویر لینے کے لیے بنایا گیا تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0277|مشتری کے گرد باردار ذرات یا چارج پارٹیکلز کا ایک نظر نہ آنے والا لیکن انتہائی خطرناک اور زبردست۔|ahmad |
| urdu_sample_0278|توانائی والا خول ہے مشتری اور اس کے چاندوں کو قریب سے بغور دیکھنے۔|ahmad |
| urdu_sample_0279|اور زہل اور اس سے پرے اپنا مشن جاری رکھنے کے لیے خلائی جہاز کو اس تابکاری پٹی کے بیرونی کنارے میں سے ہو کر گزرنا تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0280|لیکن یہ باردار ذرات حساس آلات کو تباہ اور الیکٹرانکس کو بھون کا رکھ سکتے تھے۔|ahmad |
| urdu_sample_0281|مشتری ٹھوس ملبوں کے ایک حالے میں بھی گھرا ہوا ہے جسے وائجر ون نے چار ماہ قبل دریافت کیا۔|ahmad |
| urdu_sample_0282|اور وائجر ٹو کو اس میں سے ہو کر جانا تھا کسی چھوٹے سے پتھر کے ساتھ تصادم بھی۔|ahmad |
| urdu_sample_0283|خلائی جہاز کو قابو سے باہر کر سکتا تھا اس کا انٹینہ زمین پر پیغامات بھیجنے کے قابل نہ رہتا اور ڈیٹا ہمیشہ کے لیے گم ہو جاتا۔|ahmad |
| urdu_sample_0284|اس حالے کے ساتھ دوچار ہونے سے کچھ پہلے مشن کے کنٹرولر بہت بیچین تھے کچھ خطرات اور ناگہانی صورتحال تھی۔|ahmad |
| urdu_sample_0285|لیکن کرۂ ارض پر موجود انسانوں اور خلا میں روبوٹوں کی ذہانت نے مل کر تباہی سے بچا لیا بیس اگست انیس سو ستتر کو روانگی کے بعد۔|ahmad |
| urdu_sample_0286|یہ خلائی جہاز ایک قوسی مستدیر خط حرکت یعنی آرکنگ ٹراجیکٹری سے سیارچوں کی پٹی سے ہوتا ہوا مریخ کو پیچھے چھوڑ کر مشتری کے نظام میں جانے اور اس سیارے اور اس کے کوئی چودہ چاندوں کے پاس سے ہو کر آگے جانے کے لیے بڑھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0287|مشتری سے آگے جانے پر زہل کی قربت کے باعث وائجر کی رفتار بڑھ گئی۔|ahmad |
| urdu_sample_0288|زہل کی کشش ثقل اسے یورینس کی طرف دھکیلے گی یورینس کے بعد یہ نیپچون کو پیچھے چھوڑتا ہوا۔|ahmad |
| urdu_sample_0289|نظام شمسی سے باہر نکل کر بین السیاراتی خلائی جہاز بن جائے گا جس کے مقدر میں ستاروں کے درمیان بحر عظیم میں ہمیشہ کے لیے سرگرداں رہنا ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0290|تفتیش و دریافت کے یہ سفر اس طویل سلسلے میں تازہ ترین ہیں جو انسانی تاریخ سے مخصوص اور اس کا طرہ امتیاز ہیں۔|ahmad |
| urdu_sample_0291|پندرہویں اور سولویں صدیوں میں آپ چودہ روز میں سپین سے ازورس تک سفر طے کر سکتے تھے۔|ahmad |
| urdu_sample_0292|اب ہمیں کررہ ارز سے چاند تک کا راستہ طے کرنے میں اتنا ہی وقت لگتا ہے تب بحر اوکیانوس کے عبور کر کے نئی دنیا یعنی امریکہ تک پہنچنے میں چند ماہ لگتے تھے۔|ahmad |
| urdu_sample_0293|اب اندرونی نظام شمسی کی خلا پار کرنے اور مریخ یا زہرہ پر غوتہ لگانے میں چند ماہ کا عرصہ صرف ہوتا ہے حقیقی اور درست ترین معنوں میں۔|ahmad |
| urdu_sample_0294|مریخ اور زہرہ ہی ہماری منتظر نئی دنیایں ہیں سترویں اور اٹھارویں صدیوں میں آپ ایک یا دو سال میں ہارلینڈ سے چین جا سکتے تھے۔|ahmad |
| urdu_sample_0295|اب وائجر کو کررہ ارز سے مشتری تک جانے میں اتنا وقت لگا ہے اس وقت اخراجات مقابلتا آج سے زیادہ تھے۔|ahmad |
| urdu_sample_0296|لیکن ہر دو صورتوں میں مجموعی خام قومی پیداوار کے ایک فیصد سے بھی کم اپنے روبوٹ عملے کے ساتھ ہمارے موجودہ خلائی جہاز۔|ahmad |
| urdu_sample_0297|سیاروں کی جانب آئندہ انسانی مہمات کے نقیب ہیں پندرویں سے سترویں صدیوں کے دوران ہماری تاریخ میں ایک اہم موڑ نظر آتا ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0298|اسی دور میں یہ واضح ہوا کہ ہم اپنے سیارے کے تمام حصوں تک جا سکتے تھے کوئی نصف درجن یورپی قوموں کے دلیر بحری جہاز۔|ahmad |
| urdu_sample_0299|ہر سمندر میں پھیل گئے ان سفروں کے بہت سے محرکات تھے حرص قومی تفاخر مذہبی تعصب۔|ahmad |
| urdu_sample_0300|سائنسی تجسس قید کی معافیاں مہم جوئی کی تشنگی اور ایسٹرے مڈورہ میں موزوں روزگار کی ادم دستیابی۔|ahmad |
| urdu_sample_0301|ان مہمات میں بہتری کے ساتھ ساتھ برائی زیادہ تھی لیکن حتمی نتیجے کے طور پر انہوں نے کرۂ ارض کو یکجا علاقائیت پرستی کو کم انسانی نو کو متحد۔|ahmad |
| urdu_sample_0302|اور ہمارے سیارے اور اپنے بارے میں ہماری معلومات میں زبردست اضافہ کیا ستروی صدی کی انقلابی ڈچ جمہوریہ کے دریافت۔|ahmad |
| urdu_sample_0303|اور جہاز رانی کی مہمات کے دور کا آپس میں گہرا تعلق ہے اس جمہوریہ نے اسی دور میں طاقتور سلطنت سپین سے آزادی کا اعلان کیا۔|ahmad |
| urdu_sample_0304|اس نے اپنے عہد کی کسی بھی دوسری قوم کے مقابلے میں یورپی روشن خیالی کو زیادہ بھرپور طور پر گلے لگایا یہ ایک استدلالی۔|ahmad |
| urdu_sample_0305|منظم اور تخلیقی معاشرہ تھا ہم لیکن ڈچ جہاز رانی پر ہسپانوی بندرگاہوں اور بجروں کے دروازے بند ہونے کی وجہ سے۔|ahmad |
| urdu_sample_0306|اس چھوٹی سی جمہوریہ کی اقتصادی زندگی کا ان ہزار تجارتی بحری جہاز بنانے اور ان کے لیے بہت بڑا بیڑا فراہم کرنے پر تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0307|ایک مشترکہ حکومتی اور نجی ادارے ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی نے کمیاب اشیاء دنیا بھر سے لاکر یورپ میں منافع پر فروخت کرنے کے لیے بحری جہاز روانہ کیے۔|ahmad |
| urdu_sample_0308|ایسے سفر ہی جمہوریہ کی زندگی تھے جہاز رانی کے نقشوں کو ریاستی رازوں کا درجہ دیا جاتا تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0309|بحری جہاز اکثر و بیشتر مہربند احکامات کے تحت بھیجے جاتے تھے یکا یک ڈچ سارے سیارے پر موجود تھے۔|ahmad |
| urdu_sample_0310|بحرے اوکیانوس میں بحیرہ بیرنٹس اور آسٹریلیا میں تسمانیہ کے نام ڈچ بحری کپتانوں کی نسبت سے ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0311|یہ مہمات محض تجارتی مقاصد کے لیے ہی نہیں ہوتی تھی تاہم افراد انہی کی تھی۔|ahmad |
| urdu_sample_0312|ان میں سائنسی مہم جوئی کے طاقتور عناصر اور نئی زمین میں نئے نباتات و حیوانات نئے لوگ دریافت کرنے کا جذبہ بھی موجود تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0313|یعنی جستجوے علم براے علم ایمسٹرڈیم ٹاؤن ہال سترویں صدی کے ہالینڈ کا پر اعتماد اور سیکولر خاکہ پیش کرتا ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0314|اس کی تعمیر کے لیے سنگ مرمر بحری جہازوں پر لاد لاد کر لائے گیا اس عہد کے ایک شاعر اور سفارتکار۔|ahmad |
| urdu_sample_0315|کانسٹانٹائن ہائیگنز نے کہا تھا کہ ٹاؤن ہال نے کوتی یا گوتھک انداز تعمیر کے بھینگے پن اور بدبختی کو زائل کر دیا۔|ahmad |
| urdu_sample_0316|ٹاؤن ہال میں ایٹلس کا مجسمہ آسمانوں کو اٹھائے ہوئے آج بھی موجود ہے کوکبی جھرمٹوں سے مزین۔|ahmad |
| urdu_sample_0317|اس کے نیچے تلوار لہراتا ہوا اور ترازو بردار جسٹس موت اور تازیر کے درمیان کھڑا۔|ahmad |
| urdu_sample_0318|اور تاجروں کے دیوتاؤں تمع و حسد کو پاؤں تلے کچل رہا ہے ڈچ اقتصادیات کا انحصار نجی منافع پر تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0319|لیکن اس کے باوجود وہ یہ جانتے تھے کہ منافع کے لئے بے لگام جد و جہد۔|ahmad |
| urdu_sample_0320|قوم کی روح کے لیے خطرہ تھی ایٹلیس اور جسٹس کے نیچے ٹاؤن ہال کے فرش پر ایک کم مجازی علامت نظر آتی ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0321|یہ سترویں صدی کے اواخر یا اٹھارویں صدی کے عوائل کا پچی کاری سے بنایا گیا۔|ahmad |
| urdu_sample_0322|مغربی افریقہ سے بحر القاہل تک کا نقشہ ہے ساری دنیا ہارلینڈ کے کلم رو تھے۔|ahmad |
| urdu_sample_0323|اور اس نقشے پر ڈچ نے اپنے علاقے کو صرف قدیم لاطینی نام بیلجیم کے تحت خوشکن انکساری کے ساتھ ظاہر کیا۔|ahmad |
| urdu_sample_0324|سال میں متعدد بحری جہاز دنیا کے گرد آدھے راستے تک کا سفر کرتے تھے انہوں نے افریقہ کے مغربی ساحل کے نیچے جسے وہ ایتھوپیائی سمندر کہتے تھے سے ہو کر۔|ahmad |
| urdu_sample_0325|افریقہ کے جنوبی ساحل کے اردگرد مڈگاسکر کی آبناؤں میں اور ہندوستان کے مغربی کونے سے آگے تک جہاز رانی کی۔|ahmad |
| urdu_sample_0326|اور مسالحوں کے جزیرے موجودہ انڈونیشیا پر خصوصی توجہ دی وہاں سے کچھ مہماتی سفر نیو ہالنڈ نامی زمین تک کیے گئے جس کا موجودہ نام آسٹریلیا ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0327|چند ایک سفر ملاقہ کی آبناوں کے راستے فلپائن سے آگے چین تک کیے گئے۔|ahmad |
| urdu_sample_0328|سترویں صدی کے وسط کی ایک تحریر سے ہم یہ جانتے ہیں کہ نیدرلینڈ کے یونائٹڈ پراوینسز کی ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرف سے عظیم تاتاری شہنشاہ چین۔|ahmad |
| urdu_sample_0329|چیں کے لیے ایک سفارت خانہ موجود تھا ڈچ شہری، سفیر اور بحری کپتان۔|ahmad |
| urdu_sample_0330|پیکنگ کے شاہی شہر میں ایک تہذیب کے روبرو حیرت کے مارے آنکھیں پھیلائے کھڑے تھے تب کے بعد یا اس سے پہلے کبھی بھی ہالنڈ اتنی بڑی عالمی طاقت نہیں بنی جتنی اس وقت ہوا کرتی تھی۔| |
| urdu_sample_0331|اپنی زیر کی بل پر زندہ رہنے پہ قانع اس چھوٹے سے ملک کی خارجہ پالیسی میں مضبوط امن پسندانہ عنصر شامل تھا۔ غیر بنیاد پرستانہ آراء کے لیے اس کے رواداری کا باعث یہ ان دانشوروں کے لیے ایک جنت تھی۔|ahmad |
| urdu_sample_0332|جو یورپ میں کہیں بھی سینسرشپ اور سوچ پر پابندی سے بھاگ کر آتے تھے کافی حد تک اسی طور امریکہ نے انیس سو تیس کی دہائی کے وسط میں نازیوں کے زیر تسلط یورپ سے دانشوروں کی ہجرت سے بے انتہا فائدہ اٹھایا۔|ahmad |
| urdu_sample_0333|لہذا ستروی صدی کا ہالنڈ عظیم یہودی فلسفی سپینوزا جس کا آئنسٹائن بھی متعارف تھا ریاضی اور فلسفہ کی تاریخ میں ایک مرکزی شخصیت رینے ڈیکارٹ۔|ahmad |
| urdu_sample_0334|حمالٹن، آڈم، فرینکلن اور جیفرسن پر مشتمل فلسفیانہ رجحانات رکھنے والے انقلابیوں کے گروپ کو متاثر کرنے والے سیاسی سائنسدان جان لاک کا گھر تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0335|اس سے پہلے یا بعد میں ہالنڈ کبھی بھی فنکاروں اور سائنس دانوں فلسفیوں اور ماہرین ریاضی کے درخشان ستاروں کی کہکشان سے زیشان نہیں ہوا۔|ahmad |
| urdu_sample_0336|یہ رمبراند ورمیر اور فرانس حال جیسے استاد مصور ہوں خردبین کے موجد لیون ہوک۔|ahmad |
| urdu_sample_0337|بین الاقوامی قانون کے بانی گروٹیاس اور ان عطاف روشنی کا قانون دریافت کرنے والے ویل بارڈ نسیلیس کا دور تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0338|ازادی فکر کو بڑھاوا دینے کی ڈچ روایت کے مطابق یونیورسٹی آف لائیڈن نے گلیلیو نامی ایک اطالوی سائنس دان کو پروفیسری کی پیشکش کی جسے کیتھولک چرچ نے تشدد و اذیت کی دھمکی دے کر اپنے اس کافرانہ نظریے سے توبہ کرنے پر مجبور کیا تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0339|کہ زمین سورج کے گرد گردش کرتی ہے نہ کہ سورج زمین کے گرد ہالنڈ کے ساتھ گلیلیوں کے مضبوط بندھن تھے۔|ahmad |
| urdu_sample_0340|اس کی پہلی فلکیاتی دوربین ڈچ نمونے کی چھوٹی دوربین کی بہتر صورت ہی تھی اس دوربین کی مدد سے گلیلیوں نے شمسی دھبوں زہرہ کے مرحلہ وار ادوار۔|ahmad |
| urdu_sample_0341|چاند کے گڑھے اور مشتری کے چار بڑے چاند ریافت کیے جنہیں اب اس کی نسبت سے گلیلین سیارچے یا گلیلین مونز کہا جاتا ہے۔|ahmad |
| urdu_sample_0342|گلیلیو نے کلیسہ کی جانب سے ملنے والی اذیتوں کے بارے میں سن سولہ سو پندرہ میں گرینڈ ڈچس کرسٹینہ کے نام خط میں لکھا تھا جیسا کہ عالیہ حضرت کو اچھی طرح معلوم ہے کہ میں نے افلاک میں بہت سی ایسی چیزیں دریافت کی ہیں جنہیں میرے دور سے پہلے نہیں دیکھا گیا تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0343|ان چیزوں کے انوکھے پن کے ساتھ ساتھ تعلیمی فلسفیوں میں عام طور پر متفقہ طبیعیاتی نظریات سے تضاد کی وجہ سے پیدا ہونے والے نتائج نے زیادہ تر کلیسائی۔|ahmad |
| urdu_sample_0344|کی خاصی تعداد کو میرے خلاف مشتعل کر دیا ہے کہ جیسے میں نے قدرت کو بے ترتیب کرنے اور سائنسوں کو الٹنے کے لیے ان چیزوں کو خود اپنے ہاتھوں سے رکھا تھا۔|ahmad |
| urdu_sample_0345|لگتا ہے وہ یہ بھی بھول گئے ہیں کہ معلوم سچائیاں فنون کی تحقیق، ترویج اور ترقی کی مہمیز لگاتی ہیں اینڈ کو۔|ahmad |
| urdu_sample_0346|ہالنڈ بطور بحری طاقت اور ہالنڈ بطور فقری اور ثقافتی مرکز کے درمیان مضبوط تعلق تھا بحری جہازوں کی بہتری نے ہر قسم کی ٹیکنالوجی کی ہمت افزائی کی۔|ahmad |
| urdu_sample_0347|لوگ اپنے ہاتھوں سے کام کرنے میں خوشی محسوس کرتے تھے ایجادات کرنے پر انعامات دیے جاتے تھے۔|ahmad |
| urdu_sample_0348|ٹیکنالوجیکل ترقی کے لیے ہر ممکن آزادانہ جستجوہ علم کی ضرورت تھی اس لیے ہالنڈ دیگر زبانوں میں لکھی ہوئی کتابوں کے تراجم اور کسی بھی جگہ پر جلاوطن کی جانے والی کتابیں شائع کرنے کی اجازت دے کر یورپ میں سرکردہ پبلیشر اور کتب کا فروختکار بن گیا۔|ahmad |
| urdu_sample_0349|غیر ملکی سرزمینوں میں مہمات اور نرالے معاشروں کے ساتھ مڈبھیڑ نے تساحل کو جھنجوڑا اس وقت کی مقبول دانش پر نظر ثانی کرنے کے لیے اہل فکر کو دعوت مبارزت دی اور یہ دکھایا۔|ahmad |
| urdu_sample_0350|کہ ہزاروں سال سے درست تسلیم کیے جانے والے تصورات مثلاً جغرافیہ کے بارے میں بنیادی طور پر غلط تھے۔|ahmad |
| urdu_sample_0351|کسی بھی اور قوم کی نسبت ڈچ جمہوریہ میں عوام کا سب سے زیادہ اقتدار ایک ایسے دور میں قائم تھا جب زیادہ تر دنیا میں بادشاہوں اور شہنشاہوں کی حکومتیں تھیں معاشرے کے کھلے پن اور ذہنی زندگی کے لیے اس کی حوصلہ افزائی۔|zain |
| urdu_sample_0352|اس کی مادی خوشحالی اور نئی دنیایں کھوجنے اور استعمال میں لانے کے لیے اس کی وابستگی نے انسانی مہم جوئی میں ایک پرمسررت اعتماد پیدا کیا۔|zain |
| urdu_sample_0353|یہ تحقیقی روایت اس عمر حقیقت کی وجہ بھی ہے کہ آج کے دور میں بھی ہالنڈ نے اپنے ممتاز ماہرین فلکیات کی وجہ سے کہیں زیادہ آمدنی حاصل کی ہے ان ماہرین فلکیات میں جرارڈ پیٹر۔|zain |
| urdu_sample_0354|کوئے پر بھی شامل تھا جو انیس سو چالیس اور انیس سو پچاس کی دہائیوں میں دنیا کا واحد کلوقتی سیاراتی ماہر فلقی طبیعیات تھا۔|zain |
| urdu_sample_0355|اس دور میں زیادہ تر پیشاور ماہرین فلکیات کے خیال میں یہ موضوع کم از کم تھوڑا سا رسوا کن تھا لویل کی تجاوزات نے اس کو آلودہ کر دیا۔|zain |
| urdu_sample_0356|مے کوئی پر کا شاگرد بننے کے لیے احسان مند ہو میری خیال میں یہاں کوئی پر جو ہے یہ کوئی پر بیلٹ جو ہے اس کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔|zain |
| urdu_sample_0357|اٹلی میں گلیلیوں نے دیگر دنیاوں کی موجودگی کا اعلان کیا اور جورڈانو برونو نے دیگر صورت ہائے حیات کا خیال پیش کیا تھا۔|zain |
| urdu_sample_0358|اس کی خاطر انہیں شدید تکالیف کا سامنا کرنا پڑا لیکن ہالنڈ میں ان دونوں پر یقین رکھنے والے کرسٹین ہوئگنز نامی ماہر فلکیات پر کرم نوازیوں کی بارش کر دی گئی۔|zain |
| urdu_sample_0359|اس کا باپ کانسٹنٹائن ہوئگنز اس دور کا بہت بڑا سیاستدان عدیب شائر مغنی موسیقار۔|zain |
| urdu_sample_0360|انگریزی کے مشہور شاعر جان ڈان کا مترجم اور قریبی دوست اور ایک قدیم طرز کے بہت پڑے خاندان کا سربراہ تھا کانستان دینے۔|zain |
| urdu_sample_0361|مصور روبنز کی بہت تعریف کی اور ریمپرانٹ وان رائن نامی ایک نوجوان آرٹسٹ کو دریافت کیا جس کی تخلیقات میں وہ گاہے بگاہے دکھائی دیتا ہے۔|zain |
| urdu_sample_0362|ڈیکارڈ نے اپنی پہلی ملاقات کے بعد اس کے بارے میں لکھا مجھے یقین نہیں آتا کہ صرف ایک دماغ میں اتنا کچھ موجود ہو سکتا ہے۔|zain |
| urdu_sample_0363|اور وہ خود کو ان سب کے ساتھ اس قدر بہتر انداز میں آشنا کر سکتا ہے ویگنز کا گھر۔|zain |
| urdu_sample_0364|دنیا بھر کی چیزوں سے بھرا پڑا تھا دوسری قوموں کے ممتاز مفقر اکثر مہمان ہوتے تھے۔|zain |
| urdu_sample_0365|اس ماحول میں پرورش پا کر نوجوان کرسٹیان ہائگنز زبانوں، ڈرائنگ، کانون، سائنس، انجنیرنگ، ریاضی اور موسیقی میں بیق وقت ماہر ہو گیا اس کی دلچسپیوں اور عقیدت مندیاں بہت وسیع تھیں۔|zain |
| urdu_sample_0366|اس نے کہا دنیا میرا ملک اور سائنس میرا مذہب ہے روشنی اس دور کا بنیادی تصور تھا۔|zain |
| urdu_sample_0367|آزادی سوچ مذہب اور جغرافیائی دریافت کی روشن خیالی کا استعارہ۔|zain |
| urdu_sample_0368|اس دور کی پینٹنگز خصوصاً ورمیر کے نفیس کام میں سرائت کر جانے والی روشنی اور سائنسی تحقیق کا ایک مقصد بننے والی روشنی۔|zain |
| urdu_sample_0369|مثلا ان عطاف کے بارے میں سنیل کا مطالعہ لیون ہک کا دوربین اجاد کرنا اور ہائگنز کا اپنا روشنی کی امواج کا نظریہ۔|zain |
| urdu_sample_0370|یہ تمام سرگرمیاں باہم منسلک دیں اور ان کا مظاہرہ کرنے والے افراد آزادانہ طور پر ایک جگہ اکٹھے ہو گئے۔|zain |
| urdu_sample_0371|ورمیر کا گھر اندر سے جہاز رانی کے متعلق اشیاء اور دیواری نقشوں سے بھرا پڑا تھا خرد بینے ڈرائنگ روم کی انوکھی چیزیں تھیں۔|zain |
| urdu_sample_0372|لیون ہک ورمیر کی زمینداری کا مختار تھا اور ہوف وق میں ہائیگنز کے گھر اکثر بطور مہمان آتا رہتا تھا۔|zain |
| urdu_sample_0373|لیون ہک کے خطبین ان محدب عدسوں سے ارتقاء پذیر ہوئے جنہیں بزاز کپڑے کا میار جانچنے کے لیے استعمال کیا کرتے تھے اس کی مدد سے اس نے پانی کی ایک بوند میں پوری کائنات دریافت کی۔|zain |
| urdu_sample_0374|جرسوں میں جن کو اس نے حیوانچے کہا اور انتہائی خوبصورت خیال کیا۔|zain |
| urdu_sample_0375|اولین خردبینوں کی تیاری میں ہائیگنز نے بھی اپنا حصہ ڈالا تھا اور ان کی مدد سے خود بھی متعدد دریافتیں کی لیونہوک۔|zain |
| urdu_sample_0376|اور ہائگنز انسانی تولیدی سل دیکھنے والے پہلے اشخاص تھے۔ یہ سیل ہی انسانی تولید کو سمجھنے کی بنیادی شرط ہے۔|zain |
| urdu_sample_0377|یہ وضاحت کرنے کے لئے کہ اُبالنے سے ناقابل تولید ہو جانے والے خردبینی نامیاتی اجسام۔|zain |
| urdu_sample_0378|کس طرح آہستہ آہستہ نمو پاتے ہیں ہائگنز نے تجویز پیش کی کہ وہ اس قدر چھوٹے ہیں کہ ہوا میں تیر سکتے ہیں اور پانی میں جگمگاہت پیدا ہونے پر اپنی تولید کرتے ہیں۔|zain |
| urdu_sample_0379|لہٰذا اس نے خود رو پیدائش کا ایک متبادل قائم کیا یہ نظریہ کہ حیات خمیر اٹھتے ہوئے انگوروں کے رس یا سڑے بسے گوشت میں پہلے سے موجود زندگی پر انحصار کیے بغیر پیدا ہو سکتی ہے۔|zain |
| urdu_sample_0380|دوسا دیوباد یعنی لوئی پاسچر کے دور تک ہائیگنز کا اندازہ درست ثابت نہیں ہو سکا تھا۔|zain |
| urdu_sample_0381|مریخ پر حیات کے لیے وائیکنگ کی تلاش کے ڈانڈے ماضی میں لیون ہک اور ہائیگنز کے ساتھ ملائے جا سکتے ہیں و دونو۔|zain |
| urdu_sample_0382|بیماری کے نظریہ جراسین کے موجد بھی ہیں یعنی جرم تھیوری اف ڈیزیز لہٰذا جدید طب کے مورے سے عالی بھی ہوئے۔|zain |
| urdu_sample_0383|لیکن ان کے ذہن میں کوئی عملی مقاصد موجود نہیں تھے وہ ایک ٹیکنالوجیکل معاشرے میں محض دفع الوقتی کے لیے کام کر رہے تھے۔|zain |
| urdu_sample_0384|ابتدائی سترویں صدی کے ہالنڈ میں بنائی جانے والی خردبین اور دوربین نے انسانی بسارت کو بہت خفیف اور بہت بڑی کلم راؤں میں وہ سر دی۔|zain |
| urdu_sample_0385|خلیوں اور کہکشاؤں میں ہمارے مشاہدات اسی زمان و مکان میں شروع ہوئے تھے کرسٹیان ہائگنز کو فلکیاتی دوربینو کے عد سے پیسنے اور پالش کرنے کا بہت شوق تھا۔|zain |
| urdu_sample_0386|اس نے خود بھی ایک پانچ میٹر لمبی دوربین بنائی اس دوربین کی مدد سے اس کی دریافتوں نے ہی انسانی ہنرمندی کی تاریخ میں اس کا مقام یقینی بنایا۔|zain |
| urdu_sample_0387|ایرٹیسٹنیز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کسی اور سیارے کا حجم مابنے مالا وہ پہلا شخص ہے اسی نے سب سے پہلے یہ اندازہ لگایا کہ وینس مکمل طور پر بادلوں میں ملفوف ہے۔|zain |
| urdu_sample_0388|اس کے علاوہ وہ مریخ کی سطح پر خط و خال کا نقشہ بنانے والا بھی پہلا شخص تھا اور سیارے کی گردش کے ساتھ ان خط و خال کے ظاہر اور غائب ہونے کا مشاہدہ کر کے۔|zain |
| urdu_sample_0389|اس نے سب سے پہلے اس بات کا تعین کیا کہ مریخ کا دن بھی ہمارے دن کی طرح تقریباً چوبیس گھنٹے کا ہے۔|zain |
| urdu_sample_0390|وہ یہ شناخت کرنے والا بھی پہلا شخص تھا کہ زہل کے گرد حلقوں کا ایک نظام ہے۔|zain |
| urdu_sample_0391|جو کسی بھی جگہ پر سیارے سے مس نہیں ہوتے اور وہ ٹائٹن کا دریافت کنندہ بھی تھا۔|zain |
| urdu_sample_0392|جو کہ زہل کا اور جیسا کہ اب ہمیں معلوم ہوا ہے نظام شمسی کا بھی سب سے بڑا چاند ہے غیر معمولی دلچسپی اور توقعات کے دنیا۔|zain |
| urdu_sample_0393|ان میں سے بیشتر دریافتیں اس نے بیس سے تیس سال کی عمر کے درمیان کی وہ علم نجوم کو بے اقلی بھی خیال کرتا تھا۔|zain |
| urdu_sample_0394|ہائیگنز یہیں پر ہی بس نہیں ہو گیا جہاز رانی کے لیے طول البلاد کا تائین کرنا اس دور میں سب سے بڑا مسئلہ تھا۔|zain |
| urdu_sample_0395|عرض البلد کا تعیون ستاروں کی مدد سے بہ آسانی کر لیا جاتا تھا جنوب میں آپ جتنا آگے جائیں گے اتنے ہی زیادہ جنوبی کواقبی جھرمت نظر آئیں گے۔|zain |
| urdu_sample_0396|لیکن طول البلد کے لیے وقت کا بلکل درست حساب رکھنے کی ضرورت تھی جہاز میں بلکل درست وقت بتانے والی یہ گھڑی۔|zain |
| urdu_sample_0397|آپ کے وطن کی بندرگاہ کا وقت بتاتی ہے سورج کا طلوع و غروب جہاز کا مقامی وقت بتاتا ہے۔|zain |
| urdu_sample_0398|اور ان دونوں کے درمیان فرق کی مدد سے آپ طول البلد کا اندازہ کرتے ہیں ہائیگنز نے پینڈولم گھڑی ایجاد کی۔|zain |
| urdu_sample_0399|قبل ازین گلیلیو اس کا اصول دریافت کر چکا تھا جسے چاہے پوری کامیابی کے ساتھ نہ سہی۔|zain |
| urdu_sample_0400|اس وقت عظیم بحر کے بیچ میں مقام کا اندازہ لگانے کے لیے استعمال کیا گیا اس کی کوششوں نے فلکیاتی اور دیگر بحری گھڑیوں میں۔|zain |
| urdu_sample_0401|بے مثال درستگی کو متعارف کروایا اس نے چکردار توازنی سپرنگ ایجاد کیا جو آج بھی گھڑیوں میں استعمال ہوتا ہے۔|zain |
| urdu_sample_0402|میکانیات مثلا مرکز گریز قوت کا حساب لگانے میں اور پانسوں کے کھیل کا مطالعہ کر کے نظریہ اضافت میں بنیادی حصہ ڈالا۔|zain |
| urdu_sample_0403|اس نے ہوائی پمپ کو ترقی دی جسے بعد میں کان کنی کی صنعت میں انقلاب بپا کرنا تھا اور جادو کی لال ٹین بھی بنائی جو سلائڈ پروجیکٹر کی مورث عآلآ ہے۔|zain |
| urdu_sample_0404|اس کے علاوہ اس نے بارودی انجن ایجاد کیا جس نے ایک اور مشین یعنی بھاب کے انجن کی ترقی پر اثر ڈالا۔|zain |
| urdu_sample_0405|ہائیگنز اس بات پر بہت شادا تھا کہ ہالنڈ میں عام لوگ بھی کپرنکس کے اس نظریہ کو قبول کرتے تھے کہ کررہ ایرز سورج کے گرد گھومتا ہوا ایک سیارہ ہے اس نے کہا کہ در حقیقت ان کے علاوہ سب ماہرین فلکیات نے تسلیم کیا۔|zain |
| urdu_sample_0406|جو کچھ کم فہم یا محض انسان اقتدار کی نافذ کردہ تواہمات پرستی کے زیر اثر تھے زمانہ وسطہ کے عیسائی مفقر یہ دلیل پیش کرنے کے بڑے شائق تھے کہ چونکہ افلاک دن میں ایک بار کرۂ ارض کا چکر لگاتے تھے۔|zain |
| urdu_sample_0407|اس لیے وہ اپنی وسعت میں بمشکل ہی لا محدود ہو سکتے تھے لہٰذا دنیاؤں کی لا محدود تعداد یا بہت بڑی تعداد۔|zain |
| urdu_sample_0408|یا ایک اور دنیا کا ہونا بھی ناممکن تھا آسمان کی حرکت کی بجائے زمین کی گردش کی دریافت نے زمین کے انوکھے پن اور کہیں اور بھی زندگی کے امکانات ہونے کے لیے اہم اشارے دیئے۔|zain |
| urdu_sample_0409|دوسرے سورجوں کے گرد دوسری دنیاؤں کی ایک بہت بڑی تعداد یقیناً لا محدود محو گردش ہونے کا تصور واضح کرنے والا پہلا شخص۔|zain |
| urdu_sample_0410|جارڈانو برونو لگتا ہے لیکن دیگر کا خیال ہے کہ دنیاؤں کی کثرت کا تصور۔|zain |
| urdu_sample_0411|کپرنیکس اور کیپلر کے تصورات کے فوراً بعد پیدا ہوا سترویں صدی کے اَوائِل میں رابرٹ میرٹن نے کہا تھا۔|zain |
| urdu_sample_0412|کہ سورج کی مرکزیت کا مفروضہ ہی دیگر سیاراتی نظاموں کے امبوہ کثیر پر دلالت کرتا ہے اور یہ استرداد۔|zain |
| urdu_sample_0413|کفیہ بسبوت حماقت ریڈکٹیو ایڈ افسرڈم کی قسم کی دلیل ہے یعنی مسئلے کا استرداد۔|zain |
| urdu_sample_0414|اس کے منطقی نتائج سے پہنچنے سے پہلے ہی ہو جاتا ہے اس نے ایک دلیل پیش کی۔|zain |
| urdu_sample_0415|جو کبھی افسردہ کن لگتی ہوگی اگر آسمان ایسے ہی ناقابل موازنہ بڑے پن والا ہوتا جس میں کپر نکس والے دیو رہتے تھے۔|zain |
| urdu_sample_0416|اتنا وسیع اور بے شمار ستاروں سے بھرپور ہوتا کہ اس کی وسط لا محدود ہے تو ہم نے یہ فرض کیوں نہیں کیا کہ آسمان میں نظر آنے والے وہ بے شمار ستارے مخصوص متعین مرکزوں والے سورج ہی ہوں گے؟|zain |
| urdu_sample_0417|کہ ان کے بھی ایسے ہی ماتحت سیارے ہیں جیسے سورج کے گرد ابھی تک رقصاں ہیں اور اس طرح نتیجتاً لا محدود آباد دنیایں بھی موجود ہیں رکاوٹ کس بات کی؟|zain |
| urdu_sample_0418|اگر ایک مرتبہ اس کی اجازت دے دی جائے جو کیپلر اور دیگر زمین کی حرکت کے بارے میں کہتے تھے تو یہ اور ایسی اور بھی گستاخ اور بہادر کوششیں۔|zain |
| urdu_sample_0419|حیرت انگیز ظاہری تناقضات اور استدلال پر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے لیکن زمین حرکت کرتی ہے۔|zain |
| urdu_sample_0420|میرٹن اگر آج زندہ ہوتا تو اسے لا محدود آباد دنیاؤں کا نتیجہ تسلیم کرنا پڑتا ہائگنز اپنے نتیجے سے دست بردار نہیں ہوا۔|zain |
| urdu_sample_0421|اس نے اسے بخوشی گلے لگا لیا خلا کے سمندر سے پار ستارے دوسرے سورج ہیں۔|zain |
| urdu_sample_0422|لیکن اپنے نظام شمسی کے حوالے سے اندازہ لگاتے ہوئے ہوئیگنز نے منطق پیش کی کہ ان ستاروں کے اپنے سیاراتی نظام ہوں گے اور ان میں سے متعدد آباد بھی ہو سکتے ہیں۔|zain |
| urdu_sample_0423|قوٹ کیا ہمیں ان سیاروں کو وسیع و عریض سحراؤں کے علاوہ کچھ نہیں سمجھنا چاہیے؟|zain |
| urdu_sample_0424|اور انہیں ان تمام مخلوقات سے محروم کر دیں جو اپنے الوہی معمار کی نشان دہی کرتی ہیں خوبصورتی اور وقار میں انہیں زمین سے کم تر درجہ دینا ایک نہائیت نامناسب بات ہے۔|zain |
| urdu_sample_0425|کچھ اور لوگ بھی ایسی ہی آرا رکھتے تھے یہ خیالات ایک فتح مندانہ عنوان کی حامل غیر معمولی کتاب میں پیش کیے گئے۔|zain |
| urdu_sample_0426|افلاکی دنیاؤں کی دریافت سیاروں میں دنیاؤں کے مکینوں نباتات و پیداوار کے بارے میں قیاسات۔|zain |
| urdu_sample_0427|یہ کتاب سن سولہ سو نوے میں ہائگنز کی وفات سے کچھ عرصے پہلے ہی ترتیب دی گئی تھی۔|zain |
| urdu_sample_0428|زار پیٹر اعظم سمیت بہت سونے اس کی تعریف کی پیٹر اعظم نے ہی اسے روس میں شائع ہونے والی مغرب کی پہلی سائنسی پیداوار کا درجہ دلوایا۔|zain |
| urdu_sample_0429|کتاب کا زیادہ تر حصہ سیاروں کی نوعیت یا ماحولیات کے بارے میں ہیں۔|zain |
| urdu_sample_0430|نفاست کے ساتھ شائع کیے گئے پہلے ایڈیشن میں ہمیں سورج اور دیوقامت سیاروں مشتری اور زہل کی پیمائش نظر آتی ہے لیکن اس کے مقابلے میں وہ کافی چھوٹے ہیں۔|zain |
| urdu_sample_0431|کتاب میں زمین کے بعد زہل کا ایک نقش بھی ہے ہمارا سیارہ ایک چھوٹا سا دائرہ ہے۔|zain |
| urdu_sample_0432|ہائگنز نے بھی کافی حد تک دوسرے سیاروں کے ماحول اور باشندوں کے بارے میں سترویں صدی کے ماحول اور باشندوں جیسا تصور ہی پیش کیا۔|zain |
| urdu_sample_0433|اس نے سوچا کہ سیارے والوں کا سارا جسم اور ہر ہر حصہ ہم سے بالکل مختلف ہونا بہت مضحکہ خیز رائے ہیں۔|zain |
| urdu_sample_0434|وہاں پر ہماری شکل و صورت کے علاوہ کسی اور طرح کی استدلالی ہستی کا آباد ہونا ناممکن ہے اس نے کہا کہ اگر آپ عجیب و غریب نظر آئیں تو پھر بھی دلکش ہو سکتے ہیں۔|zain |
| urdu_sample_0435|لیکن اس کے بعد اس نے یہ دلیل پیش کی کہ وہ بہت زیادہ عجیب و غریب نہیں ہوں گے لازماً ان کے ہاتھ پاؤں اور سیدھی چال ہوگی۔|zain |
| urdu_sample_0436|کہ ان کے پاس فن تحریر اور علم ہندسہ ہوگا اور یہ کہ مشرق کے چار گلیلین سیارچے مشتریآئی سمندروں میں جہاز رانی کرنے والے ملاحوں کو مدد مہیا کرنے کے لئے ہیں۔|zain |
| urdu_sample_0437|ظاہر ہے کہ ہائیگنز اپنے عہد میں زندہ تھا ہم میں سے کون نہیں ہے۔|zain |
| urdu_sample_0438|اس نے اپنا مذہب سائنس ہونے کا دعویٰ کیا اور اس کے بعد دلیل پیش کی کہ سیارے ضرور آباد ہیں۔|zain |
| urdu_sample_0439|ورنہ خدا انہیں بلا مقصد نہ بناتا چونکہ وہ ڈاروین سے پہلے کا تھا اس لیے غیر ارضیاتی حیات کے بارے میں اس کے اندازے ارتقائی عمل کے پس منظر سے عآری ہیں۔|zain |
| urdu_sample_0440|لیکن وہ مشاہداتی بنیادوں پر جدید کائناتی پس منظر سے کافی قریب تر بات کہنے کے قابل تھا قوٹ۔|zain |
| urdu_sample_0441|کائنات کی عظیم وسعت کے لیے ہمارے پاس کیسی حیرت انگیز اور زبردست سکیم ہے؟ اتنے سارے سورج۔|zain |
| urdu_sample_0442|اتنی ساری زمینیں اور ان میں سے ہر ایک اتنی بہت سی جڑی بوٹیوں درختوں اور حیوانات سے بھرپور۔|zain |
| urdu_sample_0443|اتنے زیادہ سمندروں اور پہاڑوں کے ساتھ سجی ہوئی اور جب ہم نے وشال فاصلے اور ستاروں کی بلندی پر غور کیا۔|zain |
| urdu_sample_0444|تو ہماری حیرت اور مدح سرائی میں کتنا اضافہ ہوا وائجر خلائی جہاز انہی بحری مہمات اور کرسٹیان ہائیگنز کی سائنسی اور اندازے قائم کرنے کی روایت کا سلسلہ ہے۔|zain |
| urdu_sample_0445|وائجر ستاروں کے لیے روانہ ہونے والی بادبانی کشتیاں ہیں اور ان دنیاؤں کو ڈھوننے کے لیے آزم سفر۔|zain |
| urdu_sample_0446|جن سے ہائیگنز کی خاصی واقفیت اور محبت تھی کئی صدیوں پہلے کی ان مہمات کے ساتھ واپس آنے والی چیزوں میں ایک اہم شئے مسافروں کی کتھائیں تھی۔|zain |
| urdu_sample_0447|یعنی انجانی زمینوں اور اندیکھی مخلوقات کی کہانیاں جنہوں نے ہماری قوت تحریر کو ولولہ دیا اور آئندہ مہمات کا جذبہ پیدا کیا۔|zain |
| urdu_sample_0448|وہاں فلک بوس پہاڑوں اژدھاوں اور سمندری بلاؤں کھانے کے لیے روز مرہ استعمال کے تلائی برتنوں ایک جنگلی جانور جس کی ناک کی جگہ پر ایک بازو تھا۔|zain |
| urdu_sample_0449|پروٹسٹنٹ یا کیتھولک یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان عقائد کے جھکڑوں کو بے وقوفی خیال کرنے والے لوگوں۔|zain |
| urdu_sample_0450|ایک کالے پتھر کا جو جل گیا سرکٹے انسانوں کا جن کا منھ چھاتی پہ تھا اور درختوں پر اگنے والی بھیڑوں کا ذکر تھا۔|zain |
| urdu_sample_0451|ان میں سے کچھ کہانیاں سچی اور کچھ جھوٹی تھیں کچھ میں سچائی کا عنصر موجود تھا۔|zain |
| urdu_sample_0452|لیکن مسافروں یا راویوں نے غلط سمجھا اور مبالغے سے کام لیا مثلاً والٹیر۔| |
| urdu_sample_0453|یا جانتن سویفٹ کے اختیار تحریر میں آنے پر ان تذکروں نے اس تنگ نظر دنیا پر نظر ثانی پر مائل کرتے ہوئے یورپی معاشرے کے سامنے ایک نیا پس منظر اجاگر کیا جدید وائجر بھی مسافر کتھائیں لے کر واپس آئے۔|zain |
| urdu_sample_0454|ایک بلوریں کرے کی طرح بکھری ہوئی دنیا ایک کررہ جس کی سطح ایک کتب سے لے کر دوسرے کتب تک مکڑی کے جالوں جیسی کسی شے میں ملفوف ہے۔|zain |
| urdu_sample_0455|آلو کی شکل جیسے چھوٹے چھوٹے چاند زیر سطح سمندر والی دنیا ایک دھرتی جس کی بو خراب انڈے جاسی۔|zain |
| urdu_sample_0456|اور دیکھنے میں پیزا کی ٹکیا جیسا ہے اور جہاں پگھلا ہوا سلفر۔|zain |
| urdu_sample_0457|اور آتش فشاں خلا میں براہ راس دھواں چھوڑ رہے ہیں ہمارے سیارے کو بے قدر کر دینے والا مشتری سیارہ۔|zain |
| urdu_sample_0458|اتنا بڑا کہ اس کے اندر ایک ہزار کرہ ارض سما جائیں گلیلین سیارچوں میں سے ہر ایک۔|zain |
| urdu_sample_0459|تقریباً عطارد جتنا بڑا ہے ہم ان کا حجم اور جسامت ماپ کر ان کی کثافت کا اندازہ کر سکتے ہیں۔|zain |
| urdu_sample_0460|اس طرح ہمیں ان کی اندرونی حالت کے بارے میں کچھ علم ہوتا ہے ہم نے جانا کہ اندرونی دو سیارچوں ایو اور یوروپا کی کثافت ایک چٹان جتنی ہے۔|zain |
| urdu_sample_0461|بیرونی دو یعنی گائنی میڈ اور کیلسٹو کی کسافت ان کی نسبت کہیں کم ہے چٹان اور برف کی درمیانی سی کرہ ارض پر چٹانوں کی طرح۔|zain |
| urdu_sample_0462|ان دو بیرونی چاندوں کے اندر برف اور چٹانوں کے ملغوبے میں تابکار مادنیات کا شائبہ ضرور موجود ہوگا جو ان کے گرد و نواح کو گرم کرتا ہے عربوں سال سے اکٹھی کی ہوئی اس حرارت کے لیے کوئی مؤثر راہ نہیں ہے کہ یہ سطح تک پہنچے اور خلا میں نکل جائے۔|zain |
| urdu_sample_0463|اور گائنمیڈو اور کلیسٹو کے اندر تابکاری ضرور ان کے برفیلے اندرون کو پگھلا دیتی ہے ہم نے ان چاندوں میں پگھلی ہوئی برف اور پانی کے زیر سطح سمندروں کی پیش بینی کی۔|zain |
| urdu_sample_0464|گلیلین سیارچوں کی سطحوں کو قریب سے دیکھے جانے سے قبل ہی یہ اندازہ لگا لیا گیا تھا کہ وہ ایک دوسرے سے بہت مختلف ہوں گے۔|zain |
| urdu_sample_0465|جب ہم نے وائجر کی نگاہوں کے توسط سے انہیں قریب سے دیکھا تو اس پیشین گوئی کی توثیق ہو گئی۔|zain |
| urdu_sample_0466|وہ آپس میں مشابہت نہیں رکھتے ہم نے آج تک جتنی بھی دنیایں دیکھی ہیں۔|zain |
| urdu_sample_0467|وہ ان سب سے قطعی مختلف ہیں وائجر ٹو خلائی جہاز کبھی زمین پر واپس نہیں آئے گا۔|zain |
| urdu_sample_0468|لیکن اس کی سائنسی تحقیقات اس کی داستانی دریافتیں اس کی مسافر کتھائیں واپس آتی ہیں نو جولائی انیس سو نواسی کو بطور مثال لیں۔|zain |
| urdu_sample_0469|پسیفک معیاری وقت آٹھ اشاریہ صفر چار پر ہمیں ایک نئی دنیا کی اولین تصاویر کرۂ ارض پر محصول ہوئیں۔|zain |
| urdu_sample_0470|اس دنیا کا نام ایک پرانی دنیا کے نام پر یوروپا رکھا گیا بیرونی نظام شمسی سے ایک تصویر ہم تک کیسے پہنچ جاتی ہے؟|zain |
| urdu_sample_0471|مشتری کے گرد مدار میں گرتش کرتے ہوئے یوروپا پر سورج کی روشنی پڑھ کر۔|zain |
| urdu_sample_0472|واپس خلا میں منعکس ہوتی ہے جہاں یہ وائجر کے ٹیلیویژن کیمروں کے فاس فورس سے ٹکراتی اور یوں شبیہ پیدا کرتی ہے۔|zain |
| urdu_sample_0473|وائجر کے کمپیوٹر اس شبیہ کو پڑھنے کے بعد پچاس کروڑ کلومیٹر کے بے پناہ فاصلے پر واقعے کرۂ ارض کے مرکزی سٹیشن کی ریڈی آئی دوربین میں ریڈیو کرتے ہیں ایک سٹیشن اسپین میں۔|zain |
| urdu_sample_0474|دوسرا جنوبی کالیفورنیا کے محاوی سحرا اور تیسرا آسٹریلیا میں ہے انیس سو نواسی کے ماہ جولائی کی صبح کو آسٹریلیا والی سٹیشن کا رخ مشتری اور یوروپا کی جانب تھا۔|zain |
| urdu_sample_0475|اس ٹیشن نے کرۂ ارض کے مدار میں موجود ایک مواصلاتی سیارچے کے ذریعے اطلاعات جنوبی کلیفورنیا کو نشر کی۔|zain |
| urdu_sample_0476|جہاں اسے مائیکرو ویو نشری ٹاورز کے ذریعے جیٹ پروپلشن لیبارٹری کے کمپیوٹر میں بھیجا گیا اس لیبارٹری میں ان کا نتیجہ حاصل کیا گیا۔|zain |
| urdu_sample_0477|تصویر بنیادی طور پر ایک اخباری تار برقی تصویر ہے شاید دس لاکھ الیحدہ الیحدہ نقطوں سے بنی ہوئی۔|zain |
| urdu_sample_0478|جن میں سے ہر نکتے کی سرمئی رنگ میں مختلف کیفیت ہے یہ نکتے اتنے نزدیک نزدیک ہیں کہ کچھ دور سے دیکھنے پر نظر نہیں آتے۔|zain |
| urdu_sample_0479|ہم صرف ان کا مجموعی تاثر دیکھتے ہیں خلائی جہاز سے موصولہ اطلاعات اس بات کا تعین کرتی ہیں۔|zain |
| urdu_sample_0480|کہ ہر ہر نکتے کو کتنا تاریک یا روشن ہونا ہے پروسیسنگ کے بعد ان نکتوں کو گراموفون ریکارڈ جیسی ایک مقناطیسی ڈسک پر محفوظ کر لیا جاتا ہے۔|zain |
| urdu_sample_0481|مشتری کے نظام میں وائجر ون کی لی ہوئی تقریباً اٹھارہ ہزار تصاویر اسی طرح مکنہ تیسی ڈسکوں پر محفوظ ہیں اور تقریباً اتنی ہی وائجر ٹو کی۔|zain |
| urdu_sample_0482|انجام کار روابط اور نشریات کی حیرت انگیز حتمی پیداوار چمکدار کاغذ کے ایک پتلے سے ٹکڑے پر لی گئی یوں نو جولائی انیس سو اناسی کو انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ عجیب و غریب یوروپا کی شبیہ بنا کر اس کی جانچ پڑتال کی گئی۔|zain |
| urdu_sample_0483|ان تصاویر میں ہمیں جو کچھ نظر آیا وہ قطعی حیران کن تھا وائجر ون نے پہلے تین گلیلین سیارچوں کی شاندار شبیہیں حاصل کی تھی۔|zain |
| urdu_sample_0484|لیکن یوروپا کی نہیں اس کی نزدیک سے تصاویر لینے کا کام وائجزر ٹو کے لیے رہ گیا۔|zain |
| urdu_sample_0485|ان تصویروں میں ہمیں صرف چند کلومیٹر چوڑی چیزیں نظر آئیں پہلی نظر میں یہ جگہ اس نہری جال کی طرح بلکل نہیں لگتی۔|zain |
| urdu_sample_0486|جو لوویل نے مریخ کی سجاوٹ تصور کیا تھا اور جن کے بارے میں خلائی گاڑیوں کی تحقیقات نے ہمیں بتایا کہ ان کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں۔|zain |
| urdu_sample_0487|ہم نے حیرت کے عالم میں یوروپا پر آڑی ترچھی اور کوسی لکیروں کا ایک الجھا ہوا جال دیکھا کیا ابھری ہوئی لکیریں پہاڑی سلسلے ہیں؟|zain |
| urdu_sample_0488|کیا نیچے دبی ہوئی لکیریں آب ریزیں ہیں؟ یہ کیسے بنی ہے؟ کیا وہ ایک تعمیری نظام کا حصہ ہے؟|zain |
| urdu_sample_0489|جنہیں شاید ایک پھیلتے یا سمٹتے ہوئے سیارے کی ٹوٹ پھوٹ نے پیدا کیا کیا ان کا تعلق۔|zain |
| urdu_sample_0490|کررہِ عرض پر سطحی ساختی تبدیلیوں سے ہے مشتریائی نظام کے دیگر سیارچوں پر وہ کیا روشنی ڈالتی ہیں؟|zain |
| urdu_sample_0491|دریافت کے وقت زبردست ٹیکنالوجی نے انگشت بدندان کر دیا تھا لیکن یہ ایک اور آلے۔|zain |
| urdu_sample_0492|یعنی انسانی دماغ پر منحصر تھا کہ وہ ان سے کیا نتائج اخذ کرتا ہے لکیروں کے یولیدہ جال کے باوجود۔|zain |
| urdu_sample_0493|یوروپا ایک بلیئرڈ کے گیند جتنا ہموار ظاہر ہوا تصادمی گڑھوں کی عدم موجودگی کی وجہ شاید حرارت اور گڑھے پر برف کی سطح بن جانا ہوگی۔|zain |
| urdu_sample_0494|لکیریں درادڑیں یا جھریاں ہیں ان کی اصلیت کے بارے میں مشن کے کافی عرصہ بعد بھی بحث جاری ہے۔|zain |
| urdu_sample_0495|اگر وائجر میں انسانی عملہ موجود ہوتا اور کپتان روزنامچہ رکھتا تو وائجر ون اور ٹو کے واقعات کو ملا کر اس میں کچھ یوں اندراجات ہوتے دن ایک۔|zain |
| urdu_sample_0496|آلات اور سامان کے متعلق کافی پریشانی کے بعد جو غلط کام کرتے ہوئے محسوس ہوتے تھے ہم کامیابی کے ساتھ سیاروں اور ستاروں کی جانب تفیل سفر پر کیپ کناورل سے اوپر اٹھے دن دو۔|zain |
| urdu_sample_0497|سائنسی تقتیقار پلیٹ فارم کو سہارا دینے والی جوب کو براجمانے میں کچھ مسائل درپیش ہیں اگر مسئلہ حل نہ ہوا تو ہماری زیادہ تر تصاویر اور سائنسی عداد و شمار ضائع ہو جائیں گے۔|zain |
| urdu_sample_0498|دن تیرا ہم نے پیچھے دیکھا ہے اور خلا میں دو اکٹھی دنیاؤں کے طور پر کرۂ ارض اور چاند کی اولین تصویر لی۔|zain |
| urdu_sample_0499|اے خوبصورت جوڑا دن ایک سو پچاس انجنوں نے راستے کے دوران مستدیری تصحیح یعنی ٹراجیکٹری کریکشن کے لیے فائر کیا۔|zain |
| urdu_sample_0500|ایک سو ساتر معمول کے وظائف بے واقعہ چند ماہ دن ایک سو پچاسی کامیابی کے ساتھ مشتری کی تصاویر لی گئیں۔|zain |
|
|