pocketmonkey/speecht5_tts_urdu
Text-to-Audio • 0.1B • Updated • 6
audio audioduration (s) 1.22 10.5 | transcription stringlengths 3 13k |
|---|---|
کاش یہ وقت کبھی نہ گزرے ۔ | |
یہ نوجوان استاد بن جاتے ہیں۔ | |
پاکستان ایٹمی طاقت بننے والا پہلا اسلامی ملک ہے | |
اس دن کیا ہوتاہے۔ | |
سب بندوبست کر رکھنا | |
بلکہ ہماری اپنی بہتری اسی میں ہے۔ | |
اپنی کوئی چیز گروی رکھ کر رقم ادھار لیتے ہیں | |
آ پ ٹی وی نہیں دیکھتے؟ | |
پھر انگلیاں چاٹتے ہوئے | |
قانون دوبئی اور بنکاک میں بھی ہے۔ | |
وہ عزم و ہمت کا ایک ایسا استعارہ ہے، جو ہمیشہ چمکتا رہے گا۔ | |
شاہد آفریدی نے دو چھکے لگائے | |
لیکن ہمارے ہاں لوگ کیوں نہیں آتے؟ | |
وہ تو ہیں۔ | |
جس کا سبب ذاتی مصروفیت تھی ۔ | |
کچھ بات کرنا پڑے گی۔ | |
ہم بہت دیکھ چکے۔ | |
نئی سوچ بھی درکار ہے۔ | |
کرن جوہر کے شوکافی ود | |
یہ کہانی میں کئی دفعہ سنا چکا ہوں۔ | |
تو اس کا بنیادی سبب ایک ہی ہے۔ | |
میں گندے لوگوں سے پریشان نہیں ہوتا | |
یہ شاید کسی نے نہیں سوچا ہو گا | |
مجھے آپ سے ایک ضروری کام ہے | |
اکثر بہت زیادہ کھاتا ہوں | |
جس علم سے ہم آشنا ہیں۔ | |
تو اس کا حصہ ہوں۔ | |
تو انہوں نے اس کے مفہوم پر توجہ دی | |
الغرض تمام علاقے کی کایا پلٹ گئی۔ | |
وہ کیا کر رہے ہیں؟ | |
منیجر نے تیسرے ملازم سے پوچھا | |
اپنے بارے میں اعلی رائے رکھتا ہوں | |
یہ وہ وقت تھا۔ | |
جیسا ہم جانتے ہیں۔ | |
جھاگ غائب ہو جاتی | |
بجلی چالو کی | |
میرے سامنے ایک ندی ہے ۔ | |
ڈر لگنا چاہیے۔ | |
اس پر بہت سی چیزوں کا دارومدار ہے۔ | |
جو بھی حقائق ہوں۔ | |
عراق پہ حملہ ہوتا ہے۔ | |
بھارت پاگل ہے | |
لیکن یہ کرے گا۔ | |
براہَ مہربانی میرے لیے یہ کام کیجیے | |
سرفراز کو دے دی گئی۔ | |
پھر بھی جو تھوڑی بہت غنیمتیں ہیں۔ | |
یہ جاننے کیلئے ہمیں یورپ کا رخ کرنا ہوگا | |
معاملات ان سے نمٹائے نہیں جا رہے۔ | |
اب جو اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ | |
مطلب یہ کہ فوری ایکشن نہیں لینا۔ | |
وزیر اعظم ہیں۔ | |
یہ رہنی تو چاہیے۔ | |
صرف دو منٹ پہ محیط ہے۔ | |
ان کا یہ رونا ہی رہا۔ | |
تو ان کے استعمال سے بھی کاربن ڈائی آکسائیڈ | |
جب جنرل راحیل شریف آرمی چیف تھے۔ | |
کم ہو رہی تھِی | |
مشکل مواد پڑھنا پسند کرتا ہوں | |
یہی بڑا کارنامہ ہے۔ | |
اخلاقیات کی بات ہوتی رہنی چاہیے۔ | |
نتیجہ بھی انشاء اﷲ اچھا ہو گا۔ | |
لاہور کی معیشت یکدم اٹھ کھڑی ہو۔ | |
مخالفت کا سامنا نہیں کر سکتا | |
پہلے کبھی نہ دیکھی تھی | |
جیسا کہ اب ہے۔ | |
جنگ کی دیوی | |
ایسے میں ظاہر ہے۔ | |
انہوں نے کہا میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ | |
یہ نہیں کہا جائے گا کہ فلاں شخص کافر ہے | |
کہ کوئی حکم نہیں لگایا جائے گا | |
تو صرف آخرت کا۔ | |
کہ گرین ہاؤس ایفیکٹ سے مراد | |
سال گزشتہ ضائع گیا۔ | |
نہ سینڈوچ نہ کچھ اور۔ | |
مال وزر کے علاوہ ان کے پاس کیا ہے؟ | |
ذہنی آزادی پائی ہے۔ | |
یہ سوچ غلط ہے۔ | |
جہاں پلاسٹک یا شیشے کی مدد سے | |
منظر کی لطافت کو مزید نکھار رہی تھیں | |
لاہور اسلام آباد موٹر وے بنتی ہے۔ | |
وہ کیا کر رہے ہیں۔ | |
دور میں ایک وقت ایسا بھی تھا۔ | |
اور پھر سپاہی سے کہا ارے ہاں۔ | |
آپ کی یاد آتی رہی رات بھر | |
ماسک لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا | |
ایک بات پو چوں | |
ہمارا تماشہ دیکھئے۔ | |
راتوں کو لاہور میں بلیک آؤٹ ہوتا۔ | |
کچھ وصولی تو ڈھنگ کی کرا لیا کریں۔ | |
پاکستانی ٹیم کے شکست کے اسباب کیا تھے ۔ | |
اِس طےشدہ مدت میں میرے ذمے پڑھانے کا کام کافی ہلکا ہے | |
طور پہ بالکل درست تھا | |
رسمی مذہب اسے بدی کا مجسمہ قرار دیتا ہے | |
دوسرے اس موقع پر جب کوئی عالمِ دین | |
جنرل ضیاء الحق آ گئے۔ | |
اب یہ تحریک انصاف کا امتحان ہے کہ | |
ہو گی | |
فلموں میں سرِ فہرست رہی۔ | |
جو امریکہ کہتاتھا وہی ٹھیک ٹھہرتا۔ | |
وہ اورکہانی ہے۔ |
No dataset card yet