audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424931017351-842-m.m4a
کسی بھی فائلوں کو ترتیب دیں جو چھانٹنے کی ضرورت ہے
844424932842216-264-m.m4a
خاص طور پر جب قریبی افراد اس کی مصنوعات کے ساتھ صرف خوش ہیں
844424932961581-264-m.m4a
انہوں نے صاف کیا اور ہر روز باری جانا چاہئے
844424930774071-1121-m.m4a
مسٹر اشرف غنی کے اس دورہ کوکافی اہم قرار دیاجارہاہے
844424932782376-264-m.m4a
سابق ڈی جی پی گپتیشور پانڈےنے الیکشن نہ لڑنے کی وجہ بتائی
844424931189151-622-m.m4a
شمالی شہر کرکوک میں بھی دھماکوں کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہوئے
844424932535230-569-m.m4a
ازمیر زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ
844424932835220-1156-m.m4a
قصورواروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا تھا
844424932547931-569-m.m4a
ماحول کے لئے دیکھ بھال کس طرح ہماری مجموعی ترقی میں بھی جھلکتی ہے
844424931195137-622-m.m4a
شام کی فوج اس علاقے میں کئی روز سے پیش قدمی کر رہی تھی
844424932561365-51-m.m4a
جاپانی وزیر اعظم کا شمالی کوریا کے خلاف تدابیر اختیار کرنے کا حکم
844424930817997-622-m.m4a
گھر سے نکال دے گی وہ جھاڑو سے مار کے
844424931030551-622-m.m4a
اسلام مخالف جرمن سیاسی جماعت اے ایف ڈی کو بھاری جرمانے کا سامنا
844424932954994-544-m.m4a
طلبا کے والدین کے لیے ایک مفت ای جریدے کو فروغ دیا
844424932829754-264-m.m4a
رنگ پیلیٹ بچے کی ترجیحات پر مکمل طور پر منحصر ہے
844424932561634-68-m.m4a
اپنے نام سے معذور کو جیل بھیجنے والا ساتھی کے ساتھ گرفتار
844424932551513-68-m.m4a
انہوں نے فیس بک لایئو پر اپنی قوم کو بتایا
844424932555259-264-m.m4a
ایلیوربرانڈز انفلوئنسرز کو میک اپ لکس سیدھا صارف کو بیچنے کے قابل بنا دے گا
844424932949137-264-m.m4a
بستی دواخانوں کو بہتر بنانے وزیر سرینواس یادو کی ہدایت
844424932524073-51-m.m4a
چکن کے لئے میٹھا اور ھٹا چٹنی کے لئے ہدایت
844424932840214-181-m.m4a
یہ بڑے اور درمیانے درجے کے اور بہت چھوٹی
844424932744933-544-m.m4a
انہوں نے انکار کیا اور گردوں کی پتری اور پتتاشی ہیں وہ لوگ جو
844424932583028-569-m.m4a
القاعدہ رہنما ملا اختر منصور کے شناختی کارڈ کا معاملہ
844424932978654-264-m.m4a
انہوں نے بچوں اور بڑوں سے محبت کرتا ہوں
844424932582986-569-m.m4a
سعودی شہریوں کیلیے روزگار اور بہترین سفری سہولتوں کا امتزاج
844424932566631-264-m.m4a
کنسرس کے قدامت پسند لا گرین کارڈ کے لئے
844424932889398-75-m.m4a
اس مترادفات اسی فعال اجزا پر مشتمل ہے کہ کی طرح ہے
844424932531801-181-m.m4a
بوکو حرام نے فوجی بیس پر قبضہ کر لیا
844424932889350-75-m.m4a
ہالووین کے موقع پر نالیا ودونانوفا نے شاندار فن میل میلے میں ستارے جمع کیے
844424931336652-63-m.m4a
ایڈز کی بیماری وبا کی صورت اختیار کر گئی ہے
844424932914749-1121-m.m4a
حاصل یا فصل مواد سطح سائز کی بنیاد پر کیا جانا چاہئے
844424930825762-622-m.m4a
روس سے شکست کھانے والے فٹبالرز کو سزائیں ملیں گی
844424931185456-295-m.m4a
بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے دی محکمہ جنگلات کے افسران کو دھمکی
844424932531741-181-m.m4a
کلبھوشن جادھو کے مقدمے اور سزا پر نظر ثانی کا عمل شروع
844424932558014-264-m.m4a
پیپلز پارٹی کے کارکن بینظیر کے دورے کے شدت سے منتظر ہیں
844424932519631-181-m.m4a
سعودی عرب میں موجود غیر ملکیوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع مکمل
844424930825748-622-m.m4a
جاسوسی کے الزام میں پاک فوج کے دو افسروں کا کورٹ مارشل
844424931085498-295-m.m4a
ہر گلی میں ہیں یہاں درد کے ماروں کے ہجوم
844424932584016-68-m.m4a
قائمہ کمیٹی برائے دفاع میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
844424931451571-544-m.m4a
سعودی عرب کی سپرماڈل کا ہم وطن خاتون پر ہراساں کرنے کا الزام
844424932524597-451-m.m4a
رینجرز کراچی میں بھی خدمات انجام دے رہے ہیں
844424930774019-1121-m.m4a
برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی ملکہ برطانیہ سے ملاقات
844424931564558-295-m.m4a
کسی کلی کا جگر خون ہو گیا ہو گا
844424931243215-544-m.m4a
اجمیر سے دہلی روانہ ہوئی پہلی الیکٹرک ٹرین
844424932909162-627-m.m4a
فوجی کی چادر کو صرف اس کے کندھوں پر پھانسی
844424932519951-181-m.m4a
موسم سرما کے لئے تیار شدہ سبزی ترکاریاں
844424931093434-544-m.m4a
انسداد ٹاسک مقدمات دوسری عالمی جنگ کے بعد سے
844424932541158-264-m.m4a
اب اہل ذوق کبھی بھی میخانون کا رخ کر سکتے ہیں
844424932923091-75-m.m4a
فریم مختلف لمبائی کے ساتھ کئی پیکر کی علامت ہے
844424931544866-1121-m.m4a
ملازمین کو بدلہ کرنے کا ایک طریقہ کے طور پر میرٹ سرٹیفکیٹ
844424932645409-1121-m.m4a
کے نظام کے ساتھ کام کرتے وقت کیا ضروری ہے کہ میں جاننا
844424931198974-544-m.m4a
فرانسیسی صدر جمعرات کو اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے
844424931546411-295-m.m4a
چین اور بھارت کا سرحدی علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے پر اتفاق
844424931189148-622-m.m4a
بھارت بند کے دوران شہریت قانون کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
844424932506689-451-m.m4a
اور وہ تمہاری نسبت ظلم و جفا روا رکھتے ہیں
844424931279987-520-m.m4a
وٹاندرا میں شامل لوک رہس کا ایک ڈرامہ
844424930989403-295-m.m4a
کچھ خبر ہے تجھے اے چین سے سونے والے
844424932649930-181-m.m4a
والد کو موبائل گم کرنے پر بیٹے کو ڈانٹنا مہنگا پڑ گیا
844424932589827-569-m.m4a
گھر میں گھس کر کمسن لڑکی سے کی بدفعلی
844424932782940-264-m.m4a
پیٹ میں خون کی طویل ذلت اور جمع جمع کی وجہ سے یہ ہوتا ہے
844424931347806-544-m.m4a
جان ٹیفٹ کی روس میں بطور امریکی سفیر نامزدگی کی توثیق
844424932645414-1121-m.m4a
اپنے اگلے مرحلے کے بارے میں سنجیدگی سے رہیں
844424932650607-544-m.m4a
ترجمان پنجاب حکومت کی رانا ثنا کے بیان کی مذمت
844424930562959-1121-m.m4a
سپرمگرام میں اضافہ ہوا خون کے سیل کی تعداد
844424931468333-63-m.m4a
بیروت میں رفیق حریری کے قتل کے بعد شام کے خلاف مظاہرے
844424932539817-51-m.m4a
بیجنگ یا سیاہ کے ایک جڑنا پر جوتے کے جوتے
844424932886776-544-m.m4a
مرکزی روسی ٹیکس اور فیڈرل قانون سازی میں قائم اداروں کی قانونی حیثیت
844424931451594-544-m.m4a
ٹکٹ خریدنے کے باوجود بہت سے لوگوں کو سٹیڈیم میں داخل نہیں ہونے دیا گیا
844424930857570-1121-m.m4a
ہیلری کلنٹن نے اپنے حریف کے بارے میں جارحانہ رویہ اختیار کر لیا ہے
844424932589774-569-m.m4a
حکومتی مذاکرات کاروں کی وزیر دفاع کی قیادت میں اپوزیشن کی رہبر کمیٹی سے ملاقات
844424932545730-181-m.m4a
کرناٹک میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیا جائے
844424931072794-842-m.m4a
مسلم لیگ کے رہنما اور معزول وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ
844424932554019-68-m.m4a
بھارت میں کرکٹ میچ زی ٹی وی پر
844424932874559-75-m.m4a
ایک دوستانہ ماحول برقرار رکھنے کے لئے کلاس روم میں حقیقی صورت حال کا تجزیہ
844424932782945-264-m.m4a
چینل کی گہرائی بھر میں تبدیل کر دیا جاتا ہے
844424932557958-264-m.m4a
اور ہم پھر سے محبت کرنا سیکھ سکتے ہیں
844424932526212-264-m.m4a
کراچی کے قریب گہرے سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر نہیں مل سکے
844424930588699-295-m.m4a
جاپان کے شہنشاہ ناروہیتو نے عوام کے ساتھ پہلا نیا سال منایا
844424930813913-622-m.m4a
صدر مغربی بنگال کانگریس سومین مترا کا انتقال
844424931429494-63-m.m4a
اکشے کمار کو بالی وڈ میں ہمت اور جانبازی کے لیے جانا جاتا ہے
844424932533641-51-m.m4a
تلنگانہ کانگریس قائدین کے رویہ پر ہائی کمان ناراض
844424932576072-68-m.m4a
زیادہ تر پولنگ سٹیشنز پر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں
844424932575191-451-m.m4a
امریکہ میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف کئی بار مظاہرے ہو چکے ہیں
844424931546439-295-m.m4a
ای بے کی فہرست سازی کی اقسام کو تیار کیا ہے
844424932545724-181-m.m4a
ٹرمپ نے سویڈن کے بعد فرانس کو خفا کر دیا
844424931413140-63-m.m4a
بےقابو ٹرک نے سڑک کنارے سو رہے مزدوروں کو کچلا
844424931166693-544-m.m4a
کورونا بحران میں ہندوستان کو لگا ایک اور جھٹکا
844424931236989-622-m.m4a
تاکہ مستقبل میں کسی کے سہارے کی ضرورت نہ پڑے
844424930946685-622-m.m4a
بھارتی اداکارہ اشلاکا وبگائونکر کرونا وائر س سے چل بسیں
844424932886817-544-m.m4a
ہیرو اپنے والد متاثر کرنے کے لئے فٹ بال ٹیم میں شامل ہو جاتا
844424932829743-264-m.m4a
ہر درجہ بندی کی شرح مقرر کی جاتی ہے
844424931073893-295-m.m4a
انہوں نے پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو کو ایک انٹرویو میں کہا کہ
844424932548949-264-m.m4a
سماجی شعور کا ایک شکل کے طور پر اخلاقیات
844424931488864-544-m.m4a
کاروبار کے ساتھ ساتھ کاروبار میں ہونے والی اگلی بہترین چیز
844424932786647-264-m.m4a
بانجھ پن منشیات کے ساتھ مردوں کے لئے ایک اضافہ کی خوراک میں چھٹی ہے
844424930638081-295-m.m4a
خراب بالوں کا کھوپرے کے تیل سے یقینی خاتمہ
844424932850133-544-m.m4a
یہ خشک ہے اور سیون کے دو لوتھڑے پتہ چلتا ہے
844424931544895-1121-m.m4a
میانمار میں بدھا کے دیو ہیکل مجسموں کی تیاری
844424932524020-51-m.m4a
رانچی کے برسا منڈا ہوائی اڈہ پر بڑا طیارہ حادثہ ٹلا
844424931352733-1121-m.m4a
جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا اعلان نومبر سال دو ہزار نو میں کیا گیا تھا