audio stringlengths 23 26 | sentence stringlengths 12 242 |
|---|---|
844424932526260-264-m.m4a | عباس جعفری کی دیگر ماڈلز کے ساتھ ریمپ واک |
844424932524796-569-m.m4a | میکسیکو کے خلیج میں میرین کی زندگی کے بارے میں حقیقت |
844424931115930-842-m.m4a | بھارتی فلموں کی سابق ممتاز اداکارہ و گلوکارہ ثریا |
844424932529873-181-m.m4a | میں نے اودھ پنچ نکالا اور انگریزوں کے دانت کھٹے کر دیے |
844424932558024-264-m.m4a | پروٹیم اسپیکر کے خلاف کانگریس بھی پہنچی سپریم کورٹ |
844424932530673-569-m.m4a | سپین میں تارکن وطن کی زیادہ تعداد کے حق میں مظاہرہ |
844424931080880-1121-m.m4a | امریکی ایئر فورس کا اپ گریڈ شدہ نیوکلیئر بم کا تجربہ |
844424932519897-181-m.m4a | پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف مسلسل تیسری جیت |
844424930943529-842-m.m4a | امریکی سینٹ کوم کے سربراہ کی پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں |
844424932927751-544-m.m4a | یہ ایک شاندار سجاوٹ وکٹوریہ خواتین کی کمیٹی کے سامنے پیش کیا گیا تھا ہے |
844424931544845-1121-m.m4a | سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں ممنوعہ زہریلے کیمیائی مادے |
844424930740290-1121-m.m4a | ہندوستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو ایک وکٹ سے ہرا دیا |
844424932524859-569-m.m4a | اور ہم جانتے تھے کہ اس کی روح پرواز کے لئے تیار تھی |
844424932829804-264-m.m4a | مصنوعی مواد اور ماحولیاتی ٹیکسٹائل سے بنا جوتا کے اوپری حصہ |
844424932519916-181-m.m4a | وزیر اعظم عمران خان کا پہلا بیرون ملک کا دورہ |
844424931306403-1121-m.m4a | چین اور امریکہ میں دفاعی تعاون میں اضافے کی کوشش |
844424932530055-569-m.m4a | ممکنہ جی ڈی پی اور اصل ملکی پیداوار سے اس کا فرق |
844424932916433-264-m.m4a | اکثر سوت مقرر ترجمان تعداد پر استعمال کیا جائے گا |
844424932889408-75-m.m4a | ایک پتلی ختم کرنے کی پٹی کے ساتھ سلائی |
844424932887456-544-m.m4a | دنیا بھر کے دیکھ ہر کردار کے ناظرین کی قسمت |
844424931279664-544-m.m4a | جرمنی کی غریب ممالک کو تین بلین یورو امداد |
844424932562287-181-m.m4a | امریکی فضائیہ کا مہنگا ترین طیارہ گر کر تباہ |
844424932519909-181-m.m4a | صدر ٹرمپ کا شام سے امریکی افواج کو واپس بلانے کا اعلان |
844424932524855-569-m.m4a | ہندوستان کا کیفے کافی ڈے بنگلور سے کراچی تک |
844424932978617-264-m.m4a | لیکن اصل میں حکومت کے ملک کے سر چلتا ہے |
844424932541129-264-m.m4a | برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا اعلان |
844424932975122-264-m.m4a | کافی اہمیت سائنسی علم اور علم کی تراکیب محقق کو دستیاب کی درجہ ہے |
844424932954954-544-m.m4a | امریکی پروازوں کے بعد ایران کا جنگی مشقوں کا اعلان |
844424931429476-63-m.m4a | سردار سروور ڈیم کا دورہ کرنے عوام سے وزیراعظم کی اپیل |
844424930827824-295-m.m4a | سچن کے نام بلے بازی کے کئی عالمی ریکارڈز ہیں |
844424932545677-181-m.m4a | قبیلے کے سردار المیر نارایاموگا کی تصویر جسے بارانی جنگل پر منطبق کیا گیا |
844424932572099-181-m.m4a | پاکستانی ڈاکٹرز کی سعودیہ میں ذمہ داریاں سنبھالنے کی خواہش |
844424932529129-264-m.m4a | شمالی وزیرستان میں بم بنانے کی فیکٹریوں کا سراغ |
844424932927808-544-m.m4a | موسم سرما کے لئے بھرا ہوا مرچ کھایا جا سکتا ہے |
844424932813974-75-m.m4a | تھرمل پیسٹ سوھ جب اس کیس میں ایمرجنسی اسی قدر حاصل کیا جا سکتا ہے |
844424932520505-569-m.m4a | وادی فاطمہ میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے نیا اقدام |
844424932695578-544-m.m4a | شہد اور دار چینی برابر تناسب میں مخلوط ہوتے ہیں |
844424932548915-264-m.m4a | جوہری ہتھیاروں پر ٹرمپ اور کم کے متضاد خیالات |
844424932786711-264-m.m4a | ان دستکاری کی کئی ایسا کرنے کے لئے اپنے بچوں کو مدعو کرنا نہ بھولیں |
844424932555336-264-m.m4a | طالبان نے انتخابات کے دوران حملوں کی دھمکی دی ہے |
844424932786669-264-m.m4a | ایک سادہ قید کی سزا سے ایک اہم رکن پر مشتمل کر سکتے ہیں |
844424931117700-622-m.m4a | پاکستانی کشمیر میں گھریلو قرنطینہ کے لیے ہدایات جاری |
844424932975159-264-m.m4a | جسم پر نظاماتی اثرات پیدا کرنے کے لئے امیٹرپٹائی گولیاں کافی طاقتور ہیں |
844424931073922-295-m.m4a | مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لیئم |
844424932519593-181-m.m4a | کردوں کے خلاف بھی کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے گئے تھے |
844424931432903-544-m.m4a | شیورام پلی میں زور دار دھماکہ سے خوف و دہشت |
844424932907431-544-m.m4a | وہ نہیں چاہتے کہ ان کے مذہبی مقام اور مستقبل کو محفوظ رہیں |
844424931279639-544-m.m4a | پرویز مشرف کی حکومت سے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست |
844424932783684-75-m.m4a | ایرانی یونانیوں کے ساتھ ہونے والے دنوں میں پارسیوں کے حالات خراب ہوگئے ہیں |
844424932650010-181-m.m4a | خود اور اس شہر کو جو اس کو گھیرے گا |
844424932548946-264-m.m4a | کیا صارفین اس کی مصنوعات کے بارے میں کہہ رہے ہیں |
844424932526191-264-m.m4a | سڑک کی ترقی یا فنگی کی حمایت نہیں کریں گے |
844424931134988-544-m.m4a | وشو ہندو پریشد کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کبھی ہندو ہوا کرتی تھی |
844424931429490-63-m.m4a | مصر میں اخوان کے کٹر مخالف کا وزیر انصاف کی حیثیت سے تقرر |
844424931347778-544-m.m4a | احسن اقبال کو احتساب عدالت میں پیش کیاجا رہا ہے |
844424931195161-622-m.m4a | سامان فروخت کی قیمتوں کا حساب کرنے کے لئے معلومات |
844424932645373-1121-m.m4a | لیکن عناصر اور انوولوں کی سائنسی تفہیم اس وقت محدود تھی |
844424932524004-51-m.m4a | اب تک کا واضح ترین ثبوت کی مریخ پر پانی موجود ہے |
844424932695598-544-m.m4a | یہ نہ صرف نرسنگ بلکہ سیسرین سیکشن کے زندہ بچنے پر بھی لاگو ہوتا ہے |
844424932524417-264-m.m4a | مائکروویو کلکسومیشن میں خلائی ماہرین کو برہموس کا پتہ لگانے میں مدد ملتی ہے |
844424932840199-181-m.m4a | اس کا ایک بڑا انتخاب ابھی تک دستیاب ہے |
844424930800659-842-m.m4a | عامر خان کے گھر باہر شیو سینا کے بعض کارکنوں نے مظاہرہ کیا ہے |
844424930813923-622-m.m4a | تلنگانہ میں سرجیکل اسٹرائیک پر ڈاکٹر لکشمن کا بیان مضحکہ خیز |
844424932495775-451-m.m4a | کیلگری سے شہزاد اعوان باٹا گرام میں گل محمد کے خاندان کے لیے |
844424932526276-264-m.m4a | تیل کی تلاش اور معاشی غارت گر |
844424932566655-264-m.m4a | کرایہ پر غور کیا جاتا ہے جب فیصلہ کریں |
844424932579499-569-m.m4a | سپلائی میں غیر متوقع تبدیلیوں کے خلاف تحفظ کی اقسام |
844424932776384-264-m.m4a | لکڑی چوھٹا کے ساتھ دیواروں ڈیکوریشن اس کے فوائد ہیں |
844424931073953-295-m.m4a | پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں دن ہوا اضافہ |
844424932915194-544-m.m4a | عوامی اداروں کے جماکرتاوں بن محدود پارٹنرشپ نہیں کر سکتا |
844424931494176-1121-m.m4a | وفاقی کابینہ کا مریم نواز کا نام ای سی ایل سےنہ نکالنے کا فیصلہ |
844424932842183-264-m.m4a | بی ایس پی لیڈر چندر پرکاش مشرا بی جے پی میں شامل |
844424931237034-622-m.m4a | مستعفی ہو جانے وزیراعظم مودی کی بےلگام سنگھ پریوار کو دھمکی |
844424932840187-181-m.m4a | بیماری اوپری سانس کے نظام کو متاثر کرتی ہے |
844424932543886-569-m.m4a | لاہورہائی کورٹ کا نواز شریف کی سزا کے خلاف مکمل بنچ کی تشکیل کا فیصلہ |
844424931564509-295-m.m4a | اسامہ بن لادن کی تعریف سے پاکستان کا دہشت گردی حامی چہرہ اجاگر |
844424931192442-1121-m.m4a | حافظ حسین احمد پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے فارغ |
844424930638002-295-m.m4a | یوپی میں اینٹی رومیو اسکواڈ کیلئے رہنما اصول جاری |
844424932642260-264-m.m4a | خراب پین اسٹوریج کوک کے لئے موزوں نہیں ہیں |
844424931499756-544-m.m4a | قطر کو خلیجی ملکوں کے سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت |
844424931384866-63-m.m4a | نواز شریف کی جانب سے نیب کو بھیجا گیا جواب |
844424932708667-544-m.m4a | پیٹر اور فیوونیا کے دن کی تاریخ بہت خوبصورت ہے |
844424932550501-451-m.m4a | امریکی فوج کے خلاف صدام حسین کی گرفتاری کے بعد مزاحمت ختم نہیں ہوئی |
844424932511641-68-m.m4a | کسی معاملے کا حل فوج کشی نہیں بلکہ مذاکرات ہیں |
844424932584052-68-m.m4a | اس سے ملنے کی خوشی بعد میں دکھ دیتی ہے |
844424932562259-181-m.m4a | پیشہ اور مختصر طور پر سوشل نیٹ ورکنگ کی نقصانات |
844424932642274-264-m.m4a | لیبر اصلاحات کے اقدام سے متعلق قواعد کا اجرا جلد ہوگا |
844424932536256-451-m.m4a | یہ اعزاز بھی صرف حسن ع اور و حسین ع کو ملا |
844424932439974-451-m.m4a | سینیٹ میں وزراء کی غیر حاضری پر اراکین کا احتجاج |
844424931136136-1121-m.m4a | عوام کو سال نو کی مبارکباد گورنر اور چیف منسٹر کے پیغامات |
844424932530727-569-m.m4a | شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ممتا بنرجی کی قیادت میں جلوس |
844424931117716-622-m.m4a | کلثوم نواز کے خلاف سپریم کور ٹ میں درخواست منظور |
844424932878814-264-m.m4a | یہ انضمام اور حوصلہ افزائی میں اضافہ ہوتا ہے |
844424932526230-264-m.m4a | دودھ میں لاشیں محفوظ کرنے کے کیمیکل اور گنے کے رس کی ملاوٹ |
844424932534853-451-m.m4a | شمالی وزیرستان کی سرحد کی قریب کھجوری چیک پوسٹ |
844424931422543-544-m.m4a | سلمان لفٹ کے بٹن دبا کر بھاگ جاتے تھے |
844424930876336-842-m.m4a | فلسطینیوں کو نئی اسرائیلی حکومت سے مذاکرات کرنے ٹرمپ کا مشورہ |
844424932887910-544-m.m4a | گاڑی کی شکل اس کی تفصیلات کو ضم بھوری داغ میں پھیل گئے |
844424932782434-264-m.m4a | لیکن ہمیشہ کے لئے اپنے بٹوے میں رکھ نہیں کرتے |
844424932519249-181-m.m4a | نمایا ں خدمات انجام دینے والے پولس افسر کو اندر بھوشن اعزاز |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.