audio stringlengths 23 26 | sentence stringlengths 12 242 |
|---|---|
844424932541081-264-m.m4a | ان منفرد ان لائن سکیٹس میں توجہ مرکوز کریں |
844424931045593-622-m.m4a | خانہ کعبہ کو معطر کرنے کی صدیوں پرانی روایت برقرار |
844424931437395-544-m.m4a | زندہ بیت پر ایک پائیک پکڑنے کے لئے کس طرح |
844424931437376-544-m.m4a | سندھ اسمبلی میں وال چاکنگ کے خلاف بل منظور |
844424932915728-1156-m.m4a | کوئی اس گروپ کے مطابق روس کے عوام کے نام پر حیرت ہے |
844424932575209-451-m.m4a | طرابلس کی واحد اکیڈمی جہاں کم عمر لڑکیوں کو کھیلوں کی تربیت دی جاتی ہے |
844424932529844-181-m.m4a | نازک اعضاء پر چوٹ لگنے سے دولہے کا ماموں موقع پر ہی دم توڑ گیا |
844424932927753-544-m.m4a | ایک بیرونی ڈرائیو کے لئے اہم فائلوں اور دستاویزات کو محفوظ کریں |
844424932548364-51-m.m4a | انتظامیہ کہتی ہے کہ سیکیورٹی انتظامات بہتر بنا دیے گیے ہیں |
844424932583001-569-m.m4a | محمود نے دیا تھا پنچم دا کوموسیقی کی ہدایت کاری کا پہلا موقع |
844424931111102-842-m.m4a | سمستی پور میں تاجر کا گولی مار کر قتل |
844424931093642-842-m.m4a | چیف جسٹس کی حیثیت سے جسٹس رادھا کرشنن کی حلف برداری |
844424930824520-842-m.m4a | شہدا کے لواحقین اور غازیوں کو ایوارڈ حسن کارکردگی |
844424932848347-181-m.m4a | یہ خیال کیا انزال کے ہر نوع نالوں کہ کیا جاتا ہے |
844424932567997-68-m.m4a | گورکھپور ٹیرر فنڈنگ کا ماسٹر مائنڈ رمیش شاہ مہاراشٹر کے پنے سے گرفتار |
844424931501308-544-m.m4a | بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ رسل ڈومنگو دورہ پاکستان کے لیے رضا مند |
844424932519941-181-m.m4a | دوبارہ ہونے سے اسے روکنے کے لئے کیا کیا جا سکتا ہے |
844424932645361-1121-m.m4a | پاکستان کی جوہری سیکیورٹی میں اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں |
844424931345129-544-m.m4a | امریکی بحری بیڑے کے برطرف کپتان میں کرونا وائرس کی تشخیص |
844424932571450-569-m.m4a | ایک دیوار کے خلاف کھڑے ہو بچھڑے کے پٹھوں کھینچنا |
844424931501309-544-m.m4a | کیمرون میں حملوں کے بعداساتذہ و طلبا پھر اسکول چھوڑ کر بھاگ گئے |
844424932568883-181-m.m4a | سائٹ کے ڈیزائن کے ڈیزائن کے لئے ایک مقبول پروگرام |
844424932849326-181-m.m4a | جاپانی سیاح تاج محل میں سیلفی لیتے ہوئے جان سے گیا |
844424932904465-1156-m.m4a | کیپ اہم حصے کے طور پر ایک ہی کپڑے سے بنایا |
844424932505433-569-m.m4a | کمل ناتھ کے بھانجہ اوران کے والد کا بنگلہ ضبط |
844424931079110-295-m.m4a | سعودی عرب کی تاریخ کی سب سے بڑی نجی فوجی صنعتی ڈیل |
844424932514620-451-m.m4a | تین ماہ میں معاملے کی کرائی جائے گی جانچ |
844424930774060-1121-m.m4a | چرچل کی بنائی گئی پینٹنگ ایک کروڑ ڈالر سے زائد میں نیلام |
844424931152205-1121-m.m4a | گاوسکر کی قیادت میں ٹیم کوئی اچھی کارکردگی نہ دکھا سکی |
844424930912026-622-m.m4a | امریکہ کے سابق صدر جارج ایچ ڈبلیو بش انتقال کرگئے |
844424932840202-181-m.m4a | اس استقبالیہ میں سے صرف نتیجہ کے ایک الرجک رد عمل ہو سکتا ہے |
844424932744980-544-m.m4a | ایک غوطہ کا جسم اسی طرح کام کرتا ہے |
844424932555335-264-m.m4a | ایک کا انتخاب کرتے وقت چیزوں پر غور کرنے |
844424930946673-622-m.m4a | ٹیکری بارڈر پر موجود پٹرول پمپوں کو مظاہرہ سے زبردست نقصان |
844424931362687-544-m.m4a | جنوں تبدیلی موسم کا تقریروں کی حد تک ہے |
844424932560354-264-m.m4a | حراست میں موت کی فورنسک ٹیم نے کی جانچ |
844424932914799-1121-m.m4a | بدھ نے ان طاقتوں کو پانچ گھوڑوں کی ایک ٹیم میں مقابلے میں لیا |
844424932525936-451-m.m4a | بابری المیہ کی برسی پر اجودھیا میں سیکوریٹی سخت |
844424932914760-1121-m.m4a | اس پورے عمل انہضام کی نالی کے طویل مدتی بیماری کی طرف سے خصوصیات ہے |
844424932524039-51-m.m4a | میراتھن میں حصہ لینے کے لئے خواتین کے حق کے لئے جدوجہد |
844424931045573-622-m.m4a | سپریم کورٹ نے پٹواریوں کے زمین کے انتقال پرپابندی لگا دی |
844424932915733-1156-m.m4a | جزو چھٹا پلاسٹک شیٹنگ میں اور دوپہر ٹیپ کے ساتھ مہر لینا |
844424931506337-1121-m.m4a | تھانہ احاطہ میں جنتادربار لگاکر کئی معاملوں کا کیا نبٹارہ |
844424931159962-544-m.m4a | جس میں عوام کیڑوں سے کم تر شمار ہوں |
844424932519223-181-m.m4a | میسی دنیا کے اہم ترین فٹ بالرز میں سے ایک ہیں |
844424930835485-1121-m.m4a | ہاں مگر اک فرق ہے تھوڑا سا گر میرے سنو |
844424932650021-181-m.m4a | ہولی کا تہوار ہندوستانی فلموں میں اہمیت کا حامل رہا ہے |
844424932583018-569-m.m4a | حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں سات یمنی فوجی ہلاک |
844424932874551-75-m.m4a | تخلیقی العام معاہدے کے تحت پوری سائٹ کام کرتا ہے |
844424931530837-1121-m.m4a | یووی اے میں بران ہال اور میک اینٹائر امفیتھیٹر |
844424930812456-842-m.m4a | نیو یارک میں مصر میں فوجی قبضے کے خلاف مظاہرہ |
844424932975090-264-m.m4a | ایک تصویر سٹوڈیو بہترین تصاویر کو پرنٹ کریں اور ان کی دیواروں کو سجانے کے |
844424932550480-451-m.m4a | ن لیگ کا نواز شریف کے بیرون ملک علاج کیلئے طبی ماہرین سے رابطہ |
844424930603481-295-m.m4a | اپنے پیچھےنہ کھلےکاسنی کے پھولوں کی مہک چھوڑ کر |
844424930851849-1121-m.m4a | انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی طویل عرصے سے جاری ہے |
844424932539791-51-m.m4a | اٹھائیس جون کو ایک امریکی چنوک ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا تھا |
844424932514617-451-m.m4a | بان کی مون کے بیان پر اسرائیلی وزیراعظم کی تنقید |
844424932519178-181-m.m4a | عثمان شنواری نے دوسرے ہی ون ڈے میں ریکارڈ بنا دیا |
844424932861057-264-m.m4a | پاکستانی روپے کو کرارا جھٹکا لگ گیا ڈالر کی قیمت نئی بلندیوں کو چھونے لگی |
844424932440004-451-m.m4a | وفاقی ریاست وحدانی انٹرپرائز کی ملکیت کی تشکیل کے طریقے |
844424932650004-181-m.m4a | ایسی فرنیچر بالکل جدیدیت کی روح سے مل کر ہے |
844424932519567-181-m.m4a | ٹرمپ نے گولان پر اسرائیلی بالادستی کا فرمان جاری کردیا |
844424932563590-181-m.m4a | سعودی ولی عہد کی بہن حسابن سلمان کےخلاف فرانس میں مقدمہ |
844424932553966-68-m.m4a | یہ ایک مصور کا بنایا ہوا اس نئی دریافت کا نمونہ ہے |
844424930851901-1121-m.m4a | ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کے درمیان محبت پروان چڑھنے لگی |
844424930851906-1121-m.m4a | وزن کم کرنے کیلئے ورزش کیساتھ کھانے میں احتیاط ضروری |
844424932530108-569-m.m4a | ترک صدر کا نیٹو سے فوج شام بھیجنے کا مطالبہ |
844424932953364-264-m.m4a | سنک ایک ٹریس چھوڑ کے بغیر منتقل نہیں کر سکا |
844424932440006-451-m.m4a | شاہ سلمان سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا رابطہ |
844424932756107-544-m.m4a | یہ اکثر کی وجہ سے ہے کمزوری اور چکر پرہیز کے دوران ہوتا ہے |
844424932557996-264-m.m4a | چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی شعبے میں کشیدگی پائی جاتی ہے |
844424932507154-51-m.m4a | حکومت کو مطلوب قبائلی جنگجو عبداللہ محسود کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے |
844424931229206-544-m.m4a | نیچے کھڑے دادا دادی نے اسے دیکھ کر رونا شروع کر دیا |
844424931220640-15-m.m4a | افغانستان میں مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات پر غور |
844424932878770-264-m.m4a | یہاں پیشاب چینلز کو بڑھانے کے لئے ایک گرم غسل کا سہارا دینا ضروری ہے |
844424931499748-544-m.m4a | اسد شفیق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں تمام ٹیمیں ہم پلہ ہیں |
844424932582977-569-m.m4a | خاتون جج ڈاکٹر ساجدہ احمد کا چیف جسٹس پاکستان کے نام کھلا خط |
844424932521616-68-m.m4a | بھارتی سیٹلائٹ کے علاوہ دیگر پانچ سیارچوں کی لانچنگ |
844424931124297-544-m.m4a | کیا علاج ایک ڈاکٹر کی طرف سے مشروع ہے |
844424932850224-544-m.m4a | جب دونوں ہاتھوں میں خون کے دو قطرے تھے تو ایک معجزہ ہوا |
844424931347760-544-m.m4a | سندھ حکومت کا پی ایس ایل میچز بغیر شائقین کرانے کا فیصلہ |
844424932848409-181-m.m4a | ان مشقوں عمدہ پیس میکر اضافی وزن میں کمی کرتے ہیں |
844424931072780-842-m.m4a | تینوں ملزمان ایک ہی گاڑی میں بیٹھ کر عدالت پہنچے |
844424931189088-622-m.m4a | اقوام متحدہ میں تبدیلی ماحولیات پر معاہدہ کو منظوری |
844424932835142-1156-m.m4a | روسی صدر کی ان دنوں کی تصویر جب وہ کے جی بی میں ملازم تھے |
844424932645410-1121-m.m4a | یہ عنوان ایک مارکس کا اختلاف کی جاتی ہیں |
844424932512079-451-m.m4a | بحری جہاز اس وقت بھی سڈنی کے ساحل پر لنگر انداز ہے |
844424932519104-68-m.m4a | پولس حراست میں موت پر پرینکا نے یو پی حکومت کی تنقید کی |
844424932524160-181-m.m4a | پاکستان میں کورونا وائرس کے پانچویں کیس کی تصدیق |
844424932569044-264-m.m4a | اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے کہا انٹرنیٹ پر نفرت کے پروپیگنڈہ سے بچنا ضروری |
844424932531831-181-m.m4a | وارپ رفتار اور توسیع تک پہنچنے پر پرانے نقطہ نظر |
844424931352801-1121-m.m4a | امریکہ کی طرف سے لاہور میں خاتون کے قتل کی مذمت |
844424932861055-264-m.m4a | اخترن پیٹرن سیڑھیاں کی ایک پرواز پر لٹکا دیا جا سکتا ہے |
844424931152196-1121-m.m4a | نامراد عاشق کی ہراسانی سے دلبرداشتہ لڑکی کی خودکشی |
844424932517722-569-m.m4a | اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا الیکشن جیتنے میں روس ناکام |
844424931036889-842-m.m4a | چھت کو جیسے در و دیوار سنبھالے ہوئے ہیں |
844424930912072-622-m.m4a | سعودی شاہی خاندان کے ایک قاتل رکن کا سر قلم کرنے کا غیر معمولی واقعہ |
844424932504022-545-m.m4a | روس نے واشنگٹن سے اپنا سفیر واپس بلا لیا |
844424931199027-544-m.m4a | یوپی ایس سی امتحان تنازعہ پر لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ |
844424931546387-295-m.m4a | گر جیت گئے تو کیا کہنے ہارے بھی تو بازی مات نہیں |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.