audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424930833594-295-m.m4a
جموں و کشمیر میں حکومت کی تشکیل پر تجسس برقرار
844424932517698-569-m.m4a
عماد وسیم کی شادی کا کارڈ وزیر اعظم کو ارسال
844424931549521-1121-m.m4a
شمالی دہلی میں برسر عام پیشاب کرنے اور کوڑا کرکٹ پھینکنے پر جرمانے
844424932783714-75-m.m4a
بوم ایک موسم بہار بھاری بھرکم گیند کی طرف سے مکمل کیا جاتا ہے کلیمپ
844424932575200-451-m.m4a
چلتن مارخور کی تعداد میں اضافے کے باعث ٹرافی ہنٹنگ میں اضافے کا خدشہ
844424931468369-63-m.m4a
بالی ووڈ اسٹار عرفان خان کی بیوہ کی جانب سے چند یادگار تصاویر شیئر
844424932589859-569-m.m4a
معیشت کے مزید شعبوں کو دوبارہ کھولنے کے لیے صوبوں سے سفارشات طلب
844424932904450-1156-m.m4a
مولدووا میں نئے صدر کا انتخاب اب دوسرے مرحلے میں ہوگا
844424932949135-264-m.m4a
گلے کی سوزش وہاں ضروری نہیں کہ عام سردی کی وجہ سے نہیں ہے
844424932589803-569-m.m4a
اس پروموشنل کوڈ کے ساتھ خریدی سامان کی واپسی کی خصوصیات
844424932519170-181-m.m4a
گذشتہ سال نیپال کا دارالحکومت کھٹمنڈو بھی پانی سے بھر گیا تھا
844424930630130-1121-m.m4a
کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں
844424932589777-569-m.m4a
دوسری صورت میں کرایہ سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ ایکٹ کے طور پر جانا جاتا ہے
844424931352807-1121-m.m4a
میرے خورشید یہ موقع نہیں تھا ڈوب جانے کا
844424932524646-451-m.m4a
ماہرین کی کمیٹی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں اقدامات اور تجاویزپرغور
844424932498444-51-m.m4a
مختلف مقامات پر عالمی مشاعروں میں شرکت اور سامعین سے داد و تحسین سے سرفراز
844424932524144-181-m.m4a
گھوڑوں کی دوڑ کا عالمی مقابلہ ایک سال کیلئے ملتوی
844424932513679-51-m.m4a
ایشوریہ رائے اپنی ڈریس کی وجہ سے پھر ہوئی ٹرول
844424932813985-75-m.m4a
کس طرح دریا ماہی گیری کے دھبوں کو تسلیم کرنے
844424931239190-15-m.m4a
سوڈان سے تعلق رکھنے والے قاری شیخ نورین محمد حادثے میں جاں بحق
844424932829738-264-m.m4a
اب ہم ایک کریمی چٹنی بنانے کے لئے کی ضرورت ہے
844424932942775-1156-m.m4a
مینوفیکچررز کی بیٹریاں کی ایک بڑی تعداد کی پیشکش کرتے ہیں
844424930799780-842-m.m4a
وضو کیا ہے میں نے تو مئے خانے میں
844424932512089-451-m.m4a
رمضان کی رحمت سے ایمان میں تازگی اور بازاروں میں رونق
844424931506316-1121-m.m4a
زرعی قوانین کے مقابلے پنجاب حکومت لائے گی نیا قانون
844424931432824-544-m.m4a
بارش رکتے ہی ریاست میں سڑکوں کی مرمت کا کام جنگی سطح پر شروع
844424931239189-15-m.m4a
دنیا کی پہلی کورونا ویکسین کے عام استعمال کی برطانیہ نے اجازت دے دی
844424932530658-569-m.m4a
ایک دکاندار نے بتایا کہ یہ جوتے طالبان پسند کرتے ہیں
844424932545752-181-m.m4a
ایسے کام کرنا جن سے خود کو خوشی ملے
844424931530901-1121-m.m4a
نمائش سانحہ کے بعد کئی مقامات کے محفوظ ہونے پر سوالیہ نشان
844424932835224-1156-m.m4a
دن تیس ملیگرام تین یا چار مرتبہ پر عائد کیا جا سکتا ہے
844424931501327-544-m.m4a
لہو و لعب میں جیتیں تو سر سجدے میں ہیں رکھتے
844424931286741-1121-m.m4a
ملائیشیا کے سات سال پہلے لاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا
844424931341364-63-m.m4a
پاکستان کے سابق وزیر اعظم گیلانی کو ملک سے باہر جانے سے روکا گیا
844424931056428-842-m.m4a
مولانا سید محمود اسعدمدنی اور مولانا بدرالدین اجمل نے فیصلہ کا خیر مقدم کیا
844424931229233-544-m.m4a
بلیک بیری فائیو جی فون کیساتھ مارکیٹ میں واپسی کرے گی
844424932927760-544-m.m4a
احمدی نژاد کا لبنان میں حزب اللہ کےجلسے سےخطاب
844424932744977-544-m.m4a
خواتین کسی اور کے تجربے پر کوشش کرنے کے لئے ایک بری عادت ہے
844424932878781-264-m.m4a
ان میں سب سے زیادہ مشہور امورفووس ریاست کانچ جیسا کہا جاتا ہے
844424932566654-264-m.m4a
پاکستان کے اہم شہر مین سنگ دل باپ نے اپنی بیٹیاں فروخت کردیں
844424932524118-181-m.m4a
شمالی کوریا نے امریکہ سے سفارتی رابطہ منقطع کر دیا
844424932801761-544-m.m4a
بارکلے جھیل ایری پر نئے برتانوی کمانڈر کی طرف سے مداخلت کررہا تھا
844424932526252-264-m.m4a
ٹیسٹ میچ کا سکور کارڈ دیکھنے کے لیے کلک کریں
844424931530919-1121-m.m4a
اب کتابوں میں کوئی پھول نہ پر ہوتا ہے
844424931224996-15-m.m4a
قران و اسلام سے ان کی دیرینہ دشمنیوں کو یاد دلایا
844424932567967-68-m.m4a
انشورنس تنازعات کے حل کیلئے اصلاح احوال مراکز قائم ہونگے
844424931352779-1121-m.m4a
شاہی تقرر سے لے کر حق پیدائش کے احکامات تک عمان نے لائی تبدیلی
844424932892930-264-m.m4a
اس کی ضرورت ہے جہاں ہدایات کو ان جگہوں پر الارم جگہ باقی عناصر
844424932589782-569-m.m4a
لگتا ہے واوڈا نے زرداری صاحب کو بری کردیا
844424932756162-544-m.m4a
بینچوں زون اسکورر کی میز کے طور پر ایک ہی طرف واقع ہونا لازمی ہے
844424932527249-264-m.m4a
پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا وطن چھوڑنے مجبور
844424932645383-1121-m.m4a
حتمی ٹانگ پوزیشن میں اس کے سر کے اوپر تھوڑا سا کرل کروانے جانا چاہئے
844424930913578-842-m.m4a
میں ٹیلی ویزن والا زیادہ ہو گیا ہوں کرن جوہر
844424931124305-544-m.m4a
اس تصویر میں سعد الجوبیری کی تصویر کے گرد زرد دائرہ لگایا گیا ہے
844424932868393-264-m.m4a
زہریلا کی جمع کرنے کے خطرے کو ختم کرنا ضروری ہے
844424932519163-181-m.m4a
میڈیکل انشورنس اسکام میں خانگی فارما کمپنی کا مالک گرفتار
844424931445405-295-m.m4a
کاغذ کا ایک گلاب کی کلی کرنے کا طریقہ کے تین طریقے
844424931501336-544-m.m4a
ماسکو میں لبنانی صدر میشال عون اور صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی
844424930780469-1121-m.m4a
جس کی وجہ سے منصوبہ بندی پر مشتمل ہے
844424932572082-181-m.m4a
کون سمجھائے کہ ا ب ضد پہ اڑی ہے دنیا
844424932711905-1121-m.m4a
اس کے بعد اس کے لئے ایک سے زیادہ رابطے کی گنجائش کی گئی ہے
844424932563570-181-m.m4a
فیس بک نے صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم پر مبنی متنازعہ اشتہار ہٹا دیا
844424932907393-544-m.m4a
جڑی بوٹیوں اور سرکہ کو ایک واضح بوتل یا جار میں ڈالو
844424932711943-1121-m.m4a
سننے اور سن رہے ہیں جو دوسروں کو کہہ رہے ہیں
844424930562952-1121-m.m4a
منچریال ہاسپٹل کیلئے دریائے گوداوری کے قریب اراضی کی منظوری
844424932914789-1121-m.m4a
لوگ خریدار کی بجائے زلزلہ زدگان کی امداد کر رہے ہیں
844424931451577-544-m.m4a
پاکستان عالمی ا سنوکر چیمپیئن شپ کی دوڑ سے باہر
844424931358398-63-m.m4a
میں نے اکتوبر تجاویز میں کلینی گارڈ کے پاس جانا چاہئے
844424930780414-1121-m.m4a
پیسے کا ہونا ایک بنیادی کردار ادا نہیں کرتا
844424932573769-451-m.m4a
میں نے تو کبھی خود کو مسلماں نہیں جانا
844424931549554-1121-m.m4a
بورنو صوبے کے گورنر بابا گانا زولم اس حملے میں بال بال بچ گئے
844424932533856-264-m.m4a
کرونا وائرس سے ہونے والی اموات کی شرح میں کمی
844424932907394-544-m.m4a
خواب اور حقیقت کی جذباتی ریاست سے چھوٹی تفصیل بچ جاتا ہے
844424932909195-627-m.m4a
فردوس عاشق اعوان نےموٹر سائیکل چلا کر سب کو حیران کردیا
844424932545693-181-m.m4a
ایودھیا میں غیرمتنازعہ مقام پر مندر کی تعمیر شروع کرنے کی کوشش
844424932504038-545-m.m4a
بی پی ایس سی امتحان دہندگان نے ٹرین پر کیاقبضہ
844424931068986-295-m.m4a
ماہ نور کے ہاتھ کے بنے پاکستانی کھانے بہت جلد مقبول ہو گئے
844424932519137-68-m.m4a
شو کے دوران ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہل
844424932535204-569-m.m4a
اسرائیلی وزیر صحت اور ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار
844424931437386-544-m.m4a
بینچ میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل ہیں
844424931488890-544-m.m4a
النصرہ کی جانب سے رہا کیے جانے والے ایک لبنانی اہلکار
844424930756574-622-m.m4a
یاہو نے امریکی حکومت کے لیے ای میلز اسکین کیں
844424931189089-622-m.m4a
بچی کے والدین کی اسکول انتظامیہ کے ساتھ ملاقات ہونے والی ہے
844424932562314-181-m.m4a
کیا مسلمان بی جے پی کے بارے میں اپنی رائے تبدیل کریں گے
844424932650542-544-m.m4a
اپنے تجربے کو صحیح سمت میں نہیں گئے شاید اسی وجہ سے ہے
844424932539819-51-m.m4a
چین تائیوان کو اپنے سے علیحدہ ہوا ایک صوبہ تصور کرتا ہے
844424931437398-544-m.m4a
ٹرنک اور سینیٹری کی کٹائی صاف کر رہا ہے
844424932850221-544-m.m4a
اس خوبصورت جگہ قدیم ساحل اور سرسبز جنگلوں کی خوبصورتی کو یکجا کیا
844424932561636-68-m.m4a
اقتصادی ترقی بھی ضروری ہے اگر ہم معاشرہ خوشحال ہوگا تو ہمارے بچوں کیلئ
844424931266092-622-m.m4a
وہ چیزیں جو سیاہ روشنی کے تحت چمکتی ہیں
844424931134978-544-m.m4a
ٹریفک کا شور بڑھا د یتا ہے موٹاپے کا خطرہ
844424932767157-75-m.m4a
وہ سب ایک یہودی خاندان میں پیدا ہوئے تھے
844424932505441-569-m.m4a
شاداب خان رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے سرفہرست بالر
844424931266160-622-m.m4a
ایک سینیئر امریکی اہلکار نے فرانسیسی خبر رسان ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ
844424931427213-544-m.m4a
رنگین میٹل میں شامل کرنے کے لئے ابتدائی رہنمائی
844424931009511-1121-m.m4a
لاہور میں گائنی وارڈ میں کورونا مگر ڈاکٹرز کا کام جاری
844424932533717-51-m.m4a
چلی انسان ان کی اپنی جان لے لیتا ہے
844424932548862-264-m.m4a
کرسٹنوانو رونالڈو نے ان کے اپنے ہوٹل میں ایک اہم رقم کا انعقاد کیا
844424932575194-451-m.m4a
سر پر ہر شخص نے سامان اٹھا رکھا ہے
844424931427236-544-m.m4a
ویڈیو لیک ہونے پر مسلم لیگ ن نے چیئرمین نیب پر بجلیاں گرا دیں