audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424932543928-569-m.m4a
امریکی دائیں بازو گروپ کانون کے تمام مواد کو فیس بک ہٹائے گا
844424932645424-1121-m.m4a
یہ فوری طور پر خون میں ظاہر ہوتا ہے
844424931068982-295-m.m4a
امریندر کا جے للیتا کے انتقال پر اظہار افسوس
844424931193832-544-m.m4a
ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں سات ہلاک
844424931499687-544-m.m4a
جلدی ٹریڈنگ کے ذریعے اپنے ٹریڈنگ پارٹنر خوش رہو
844424931069022-295-m.m4a
قومی سلیکشن کمیٹی کی من مانیوں پر انگلیاں اٹھنے لگیں
844424932529207-569-m.m4a
کابل میں بم دھماکوں کے بعد امدادی تنظیم کے دفتر پر حملہ
844424932562273-181-m.m4a
اجمیر میونسپل کارپوریشن میں بی جے پی کو واضح اکثریت
844424931530881-1121-m.m4a
خلیجی خطے میں مزید جوانوں کی تعیناتی کیلئے ٹرمپ کی ہدایت
844424932893828-1156-m.m4a
یہ بہت مقبول چیز کے پیسے کے لئے ایک کوڈ ہے میں بھی ہے
844424932904453-1156-m.m4a
یہ حد پتھر کی زیادہ سے زیادہ استعمال کی اجازت دے گا
844424931546420-295-m.m4a
ثنا میر کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
844424930827878-295-m.m4a
ایک تعارف کلام گروپ کے بعد ایک کمانڈ استعمال کریں
844424931085145-15-m.m4a
بڑھتے مجرمانہ واقعات پر تیجسوی یادو کا اظہار تشویس
844424931488854-544-m.m4a
اس کے علاوہ بہترین کامیڈی ڈرامے کا ایوارڈ فلیبیگ کو دیا گیا
844424932526088-68-m.m4a
حکومت کا جج کی مبینہ ویڈیو کی فرانزک تحقیقات کرانے کا فیصلہ
844424932888481-1156-m.m4a
یہ ایک ناقابل یقین حد تک مشکل صورتحال ہے
844424932642229-264-m.m4a
چینی صدر شی جن پنگ کا کورونا وائرس سے متاثرہ ووہان شہر کا دورہ
844424932524819-569-m.m4a
اس سارے معاملے پر پیش ہے دی وائیر کا یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
844424932531743-181-m.m4a
وزیراعظم نواز شریف جلد ہی متحدہ امریکہ کا دورہ کریں گے
844424932530712-569-m.m4a
تیراکی کے لباس میں تصاویر پر روسی استانی کی نوکری چلی گئی
844424931271854-15-m.m4a
ہر نیا ظلم وہ چپ چاپ سے سہہ جائیں گے
844424932935618-1156-m.m4a
سینٹ جان بیپٹسٹ چرچ یاروسلاول یاروسلاول فنکاروں کی ٹیم پینٹ
844424932767140-75-m.m4a
زندگی کے لیے خطرناک اور معذوری کی ممکنہ پیچیدگیوں کا باعث بن
844424931237026-622-m.m4a
انٹر نیٹ اور موبائل اسوسی ایشن کی درخواست پر مرکز کو سپریم کورٹ کی نوٹس
844424932695565-544-m.m4a
افغان دارالحکومت کے وسط میں واقع سفارت خانے سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے
844424932525963-451-m.m4a
سکریٹریٹ کے احاطہ میں مساجد اور مندر کے انہدام کی مذمت
844424932503966-545-m.m4a
کویت میں داخلے پر سات فروری سے دو ہفتے کے لیے پابندی
844424931159925-544-m.m4a
مدھیہ پردیش کے بھنڈ میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ
844424931336642-63-m.m4a
وزیر اعظم نریندر مودی نے عمران خان کو کرکٹ کا بیٹ بطور گفٹ بھیجا
844424930876395-842-m.m4a
کریمی چٹنی میں مچلوں کے ساتھ پادری کے لئے ہدایت
844424932543946-569-m.m4a
جدید ٹیلی ویژن کے ہیرو لوگوں کی شناخت کے مستحق کون ہیں
844424931080867-1121-m.m4a
سندھ میں ایک سو چالیس کے قریب فلور ملز ہیں
844424932513659-51-m.m4a
ذرائع کے مطابق گھر والوں نے سنجے کو ان کے گٹکے کے پیکٹ دیے
844424932908568-264-m.m4a
بڑے پیمانے پر کٹا دھنیا اور پسے ہوئے لہسن شامل کرنے سے حاصل کی
844424931192400-1121-m.m4a
یہاں تک کہ مزید غیر معمولی ایسوسی ایشن اور سوراخ میں ایک مشکلات
844424931093349-544-m.m4a
ڈیوائٹ ایسوہنور کے بارے میں دلچسپ اور اہم حقیقت
844424930876351-842-m.m4a
پاکستان میں خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتیں باعث تشویش
844424931427224-544-m.m4a
مسترد ہونے کے باوجود ہار نہ ماننے والی کامیاب ہستیاں
844424930806636-842-m.m4a
تقاضے لیبر تحفظ کے لئے ایک جدید انجینئر کی طرف سے ملاقات کرنے کی
844424932650539-544-m.m4a
امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل پرمظاہرہ
844424931544927-1121-m.m4a
صدارتی امیدوار صلاح الدین دیمر تاش کی ازمیر میں مصروفیات
844424932529868-181-m.m4a
موجودہ پاکستان میں بدھ مت کے پیروکاروں کی کہانی سنیے جمعن کارمون کی زبانی
844424931044858-1121-m.m4a
نمونیا میں مبتلا بچوں کا گھر میں علاج ممکن
844424931564530-295-m.m4a
پاکستان میں خواتین کی حفاظت کے لئے تاریخی قانون
844424931067888-842-m.m4a
تبلیغی جماعت کے چھہ کورونا پازیٹیو کی جانچ رپورٹ نگیٹیو
844424931341519-622-m.m4a
افغانستان کا ایک مرتبہ پھر پاکستان پر دہشت گردی کا الزام
844424932916443-264-m.m4a
جان کی یاد میں سخت روزہ اس دن منایا جاتا ہے سسابی
844424932914829-1121-m.m4a
سور کی پشت کے قریب دو ہاتھوں کے نشان دکھائی دے رہے ہیں
844424931544816-1121-m.m4a
یہ بھی پڑھیں مولانا محمود اسعد مدنی نےکی وزیر داخلہ کے بیان کی مذمت
844424931085117-15-m.m4a
مسئلہ کو حل کرنے کے لئے فریم ماڈل استعمال کریں
844424932531737-181-m.m4a
علم کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ایک طریقہ کے طور پر تکنیکی تربیت
844424932566568-264-m.m4a
دیوار کا اخبار پر کس طرح کی تقریر کی جا سکتی ہے
844424932782371-264-m.m4a
وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت جرمنی میں ہیں
844424931341464-622-m.m4a
ہماری مثال کے طور پر ٹیم کے ارکان کو معالجہ
844424931271813-15-m.m4a
فرانس میں تیار کردہ میٹرو کوچ لکھنومیٹرو کی شان بڑھائیں گے
844424931544900-1121-m.m4a
یونیک ڈگری کالج میں بی کام کمپیوٹر کورس کی منظوری
844424932767190-75-m.m4a
کسی بھی عورت یا لڑکی کو مناسب ترین انتخاب کا انتخاب کرسکتا ہے
844424932916364-264-m.m4a
کچھ خواتین کو شرم کر رہے ہیں اس کی چولی اتار
844424932372268-849-m.m4a
ثنا ءخان شادی کے بعد انسٹا گرام پرکافی مقبول
844424931546391-295-m.m4a
عامر ایک عرصہ سے بالی وڈ کے سب سے مہنگے اداکار مانے جاتے رہے ہیں
844424932524669-451-m.m4a
اپنے واقعے کی منصوبہ بندی کے فیس کا تعین کرنے کا طریقہ جانیں
844424932849287-181-m.m4a
یہ بات سرکاری عہدیداروں نے زندگی کے دیگر علاقوں میں کیا گیا ہے
844424932535340-264-m.m4a
ترقی یافتہ ممالک میں رہنے والے اس کے زیادہ ذمہ دار ہیں
844424931544840-1121-m.m4a
کسی بھی ونڈوز کی بنیاد پر نظام میں اپ ڈیٹ ٹائم زون کے عام اصولوں
844424932561446-51-m.m4a
قطر نے سعودی اور متحدہ عرب امارات کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے
844424932521764-51-m.m4a
میدک ایریا ہاسپٹل کو کورونا سنٹر کی منظوری پر کانگریس قائدین کی مخالفت
844424932498375-51-m.m4a
کا نگریس جنر ل سیکریٹری اجئے ما کن مستعفی
844424932519943-181-m.m4a
مریم اورنگزیب کا وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل
844424932535187-569-m.m4a
امت شاہ نے تروواننتا پورم میں زخمیوں کی عیادت کی
844424932533649-51-m.m4a
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ ستمبر میں کرکٹ کی سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے پر امید
844424932511645-68-m.m4a
دائود گروپ کی جانب سے کرونا ریلیف فنڈ میں ایک ارب روپے دینے کا اعلان
844424932835133-1156-m.m4a
ایک ہفتے کے بعد پہلی گولی مار دی جائے گی
844424932563619-181-m.m4a
نریندر مودی اور امیت شاہ کی پورانچل میں ریلیاں
844424932927758-544-m.m4a
اگر ہر سال ضرورت ہوتی ہے تو خون کی تین مفت پنٹیاں
844424932571408-569-m.m4a
اسرائیل کی اہم ترین کمپنیاں تل ابیب میں ہیں
844424930812359-1121-m.m4a
دوبارہ جنگ بندی کرانے کے لیے اس ہفتے سخت کوششیں کی گئیں
844424932393086-451-m.m4a
ایران نے دھماکوں کی ذمہ داری سے انکار کردیا ہے
844424932547888-569-m.m4a
ہسپتال لائے گئے کئی زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے
844424932575172-451-m.m4a
تھائی فورسیس کے ہاتھوں اسکول فائرنگ میں ملوث دو افراد ہلاک
844424931093612-842-m.m4a
بچوں کے ساتھ زیادتی پر خاموشی اختیار کرنا جرم ہے
844424932519070-68-m.m4a
پہلی برسی پر ایم کرناندھی کو ممتا بنرجی کا خراج عقیدت
844424930980828-295-m.m4a
حسن کے لیے حزب اللہ صرف ایک مزاحمتی گروہ نہیں
844424930944067-1121-m.m4a
زحل کے چاند پر اکثر میتھین کی بارش ہوتی رہتی ہے
844424932841061-1156-m.m4a
جاپانی نوعیت کی ہڈیوں کو ایک مہیا کافی کی تیاری کے لئے مناسب ہے
844424932866727-264-m.m4a
ایسی گاڑییں جو ایتھنول لاگت کا استعمال کرتے ہیں دوسروں سے زیادہ نہیں
844424932567959-68-m.m4a
ایرانی سفیر کے امریکہ داخلے پر پابندی کے لیےقانون سازی
844424932756188-544-m.m4a
مالدیب کا سیاحتی مرکز بننا اور اس کا وہاں کی تہذیب پر اثر
844424931475386-63-m.m4a
امریکہ کی تیل کی پیداوار ریکارڈ سطح پر ہے
844424932848389-181-m.m4a
یہ کمی کیپسول میں موجود نہیں ہے جو فارمیسی میں ہیں
844424932916359-264-m.m4a
ہالوں پینٹنگز اور پرانی کیمروں کی ایک بڑی تعداد ہیں
844424932548102-264-m.m4a
ایک صحت مند اور صحت مند ناشتا کی تیاری کے لئے عام سفارشات
844424932649954-181-m.m4a
نتیجہ ایک خوبصورت سوک ہے جو پرانے ورژن کو برقرار رکھتا ہے
844424932515987-569-m.m4a
حکومت کیرالا پر سبری ملا بھکتوں کو کچل دینے کا الزام
844424931224977-15-m.m4a
پولینکولک مہاکاوی ہائیڈرو کاربون یا پی ایچ اے کے ذرائع
844424932576143-68-m.m4a
برطانوی رکن پارلیمنٹ شیرخوار بچے کے ہمراہ دارالعوام میں
844424932978614-264-m.m4a
ڈونالڈ رممز فیلڈ اپنے روزانہ بریفنگ صدر کو دے رہے ہیں
844424932548919-264-m.m4a
جیل اور ان کے بے پناہ پڑوسیوں کے امیر
844424932835207-1156-m.m4a
بھی نم ہوا راستہ شائقین استعمال کیا جاتا ہے کو دور کرنے کے لئے
844424932526279-264-m.m4a
گھر میں ایک واش بال بنانے کے لئے کس طرح