audio stringlengths 23 26 | sentence stringlengths 12 242 |
|---|---|
844424932955001-544-m.m4a | دوربین کا مقصد کائنات کے راز سے پردہ اٹھانا ہے |
844424932504052-545-m.m4a | مسلمانوں اور بی سی طبقات کو پچاس فیصد ٹکٹس دینے کا فیصلہ |
844424932532079-181-m.m4a | کچھ مظاہرین نے ہوٹل کے داخلی راستے کو بلاک کرنے کی کوشش بھی کی |
844424931191752-622-m.m4a | تقابلی امتحان میں طلباءو طالبات کی شرکت شمس عالم قاسمی |
844424932887864-544-m.m4a | دل کی بیماری بنیادی طور پر لڑکا سمجھا جاتا ہے |
844424931313699-544-m.m4a | غیر معیاری مٹھائیاں اور سموسے بنانے والے غیرملکی گرفتار |
844424932531805-181-m.m4a | قدرتی فر پر خواتین کے موسم سرما کے جوتے |
844424931139177-842-m.m4a | اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ |
844424932892909-264-m.m4a | سب سے اہم پاکستانی کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا |
844424931544937-1121-m.m4a | غلطیوں سے سبق سیکھ کر عمدہ کارکردگی کا عزم |
844424932848402-181-m.m4a | لیکن گلوکار سنیما میں ایک ٹریس چھوڑ دیا ہے |
844424932567971-68-m.m4a | نامعلوم تہذیبوں کی طرف سے پیدا بڑے پیمانے پر ڈھانچے |
844424932635850-264-m.m4a | ممبران پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پیش کرنے کی تحریک مسترد |
844424930603413-295-m.m4a | تو بھی محدود نہ ہو مجھ کو بھی محدود نہ کر |
844424930806651-842-m.m4a | ایم اے ایس انٹر نیشنل اسکول میں نمائش فن کا انعقاد |
844424932388877-317-m.m4a | جرمنی میں فلیٹ کرایہ پر کیوں مکمل طور پر عام ہے |
844424932852050-544-m.m4a | علاج کی کمی بہت سنگین نتائج ہو سکتے ہیں |
844424931341475-622-m.m4a | شیخ رشید نے نیب پر کئی سوالات اٹھا دیے |
844424931501328-544-m.m4a | عاصم سلیم باجوہ نے کابینہ کی خبریں لیک کرنے والے وزیرکو ڈھونڈ نکالا |
844424931266101-622-m.m4a | مچھلی کھانے سے الزائمر سے بچا جا سکتا ہے |
844424932564175-181-m.m4a | کانگریس اب بھی ملک کی دوسری بڑی مقبول جماعت ہے |
844424931056480-842-m.m4a | شناختی دستاویزات میں والد کے بجائے والدہ کا نام لکھنے سے متعلق موقف طلب |
844424930638085-295-m.m4a | اپنے خلاف درخواست پر فوری سماعت کے لئے انڈیا بلس کی اپیل |
844424932517788-181-m.m4a | اس پیسے کو امریکہ میں سماجی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کرنا |
844424932526090-68-m.m4a | شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد کا دورہ |
844424932531763-181-m.m4a | لگاتار ہو رہی بارش سے سیلاب متاثرین کا جینا ہوا محال |
844424931030546-622-m.m4a | خاموش اسکرین اداکار اور ڈائریکٹر چارلی چیپلین کی طرف سے اقتباس |
844424931220067-1121-m.m4a | پا کستانی عوام کیلئے اب تک کی بڑی خبر |
844424932975106-264-m.m4a | شوہر اور ساس کی ہراسانی کا شکار خاتون کی خودکشی |
844424932495790-451-m.m4a | بے گھر افراد کیلئے عوام نے اپنے گھروں کے دروازے کھول دئیے |
844424932515993-569-m.m4a | جو بادہ کش تھے پرانے وہ اڑتے جاتے ہیں |
844424932935602-1156-m.m4a | جانوروں کی تعداد کو کم کرنے کے لئے وجوہات |
844424932545075-569-m.m4a | پول گیندوں کی سرگزشت اور وہ کیا بنا رہے ہیں |
844424932814010-75-m.m4a | قاضی عبدالقدوس صاحب کی کتاب پر ریسرچ کی ضرورت |
844424930780477-1121-m.m4a | لٹا کر ساری پونجی غفلت و نسیاں کی دلدل میں |
844424932498368-51-m.m4a | کراچی میں مریضوں کو اسپتال پہنچانے کیلیے مفت ایمبولینس سروس شروع |
844424932557959-264-m.m4a | یمن میں پانچ روز کے لیے فائر بندی |
844424932547101-569-m.m4a | ایک سال تک مدثر کو قاتل سمجھا جاتا رہا |
844424932372265-849-m.m4a | ویرے دی ویڈنگ نے پہلے ہی دن کر لی کروڑوں کی کمائی |
844424932583030-569-m.m4a | ایک لینڈڈورڈ دوبارہ کرنے کی کوشش کر سکتا ہے |
844424932744971-544-m.m4a | پیلٹس وہ اکثر اعلی درجے کی سٹیل کیپسول کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے |
844424932892940-264-m.m4a | ان کے انگوٹھے اور دوسری انگلی کے درمیان ایک جمپر چل رہا ہے |
844424930740302-1121-m.m4a | دو تلگوریاستوں کے پولیس سربراہان کا راج بھون میں اجلاس |
844424932569012-264-m.m4a | کمیٹی نے کہی تھی غیر قانونی تعمیر کی بات |
844424932558049-264-m.m4a | پرینکاچوپڑا کو دوبارہ بھارتی فلم نگری کی یاد ستانے لگی |
844424932711959-1121-m.m4a | تو یہ نئے تعمیر گھر میں فرش کو ایسا کرنے کا وقت ہے |
844424932548416-51-m.m4a | ہر باسی اس دیس کا جگ میں اس کا نام بنائے |
844424932914766-1121-m.m4a | ماسک پندرہ منٹ کے لئے درخواست دی اور اچھی طرح دھونا جاتا ہے |
844424932583022-569-m.m4a | بھارت اور مقبوضہ کشمیر کے بارے میں عالمی تشویش |
844424932572070-181-m.m4a | پالیکیلے ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستانی بولروں کے نام |
844424932904512-1156-m.m4a | اب بھی کی کھپت پر انحصار کر سکتے ہیں کیا سے |
844424932695604-544-m.m4a | ایلیگ ن کے ساتھ اپنی بیٹی ایٹا کے ساتھ |
844424932783672-75-m.m4a | ہمیشہ کسی بھی معمول کے کام کے انٹرپرائز موجود فرسودگی کے مالی حسابات |
844424932531795-181-m.m4a | مزید فہرست کو کیوں برقرار رکھنے کا برا خیال ہے |
844424931080845-1121-m.m4a | رونالڈو نے چیمپیئنز لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی |
844424932568928-181-m.m4a | بارش کی وجہ سے پاکستانی کھلاڑی میدان میں پریکٹس نہ کر سکے |
844424932564392-181-m.m4a | شادی کے نام پر عصمت ریزی کرنے والا وکیل گرفتار |
844424932529840-181-m.m4a | اسے کہتے ہیں باہمی یکجہتی با برکت ہوتی ہے |
844424932744962-544-m.m4a | کنٹینر کا انتخاب کرتے وقت بھی کیکٹس کی قسم پر غور کریں |
844424932934981-264-m.m4a | انہوں نے مجھ سے وعدہ کیا کہ جلد ہی میں گھر جا سکتا ہوں |
844424932561593-68-m.m4a | پاکستان کا زمین سے زمین پر مارکرنے والے غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ |
844424930756552-622-m.m4a | طالب علموں کو تدریس کے لئے مخصوص اہداف لکھنے کے لئے مشورہ |
844424932519177-181-m.m4a | مدھیہ پردیش میں قبائلی طالبہ کی اجتماعی عصمت دری |
844424932866703-264-m.m4a | ایک رینٹل اشتھار شائع کریں جو کسی بھی محفوظ طبقے کے خلاف درپیش ہے |
844424930825740-622-m.m4a | بین باشہ کے طالبعلم اکبرکرامتی کی بی اے میں دوسری پوزیشن |
844424932521638-68-m.m4a | ادلی سلیم جو اندھیرے میں خون اور چمک کی طرح لگتا ہے |
844424932524879-569-m.m4a | نتیش نے راناگنگیشور کے والد اور دادا کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی |
844424932708681-544-m.m4a | ان سے ایک فیس کے لئے لاپتہ تلاش کرنے کے لئے ایک تجویز ہے |
844424931139464-544-m.m4a | موٹی تلووں کے ساتھ فیشن موسم گرما کے جوتے |
844424932834298-617-m.m4a | یہ اثر ایکٹیویشن کے وقت سے تیس منٹ کے لئے رہتا ہے |
844424932557285-51-m.m4a | دہلی میں جامع مسجد بکرا منڈی کو کیا جاسکتا ہے رد |
844424932915224-544-m.m4a | ہم کسی بھی خصوصی فارمولوں کو ظاہر نہیں کرتے |
844424932547893-569-m.m4a | یل یونیورسٹی کتب خانے میں فارمین فیملی پیپرز سے ایک اقتباس |
844424931124339-544-m.m4a | سب سے پہلے کی تربیت کے بارے میں چند الفاظ |
844424932526141-68-m.m4a | مریم نواز کے بیان نے مزید بھونچال پیدا کردیا |
844424932519920-181-m.m4a | خنزیر کا گوشت کے کوائف نامہ کے لئے ہدایت |
844424932842225-264-m.m4a | وہ اپنی ماں کو اپنی تخلیقی پریرتا کا ذریعہ مانتی تھیں |
844424932840217-181-m.m4a | وہ کنول کے پھولوں کثرت میں موجود اضافہ ہوا ہے کہ کھایا |
844424932524120-181-m.m4a | اسٹیو وا کا کوہلی کے خلاف سلیجنگ سے گریز کا مشورہ |
844424930806619-842-m.m4a | موقوفہ قبرستان و عیدگاہ کی اراضی کو کرایہ پر دینا جائز نہیں |
844424932534877-451-m.m4a | واٹس ایپ پر فرضی پوسٹ فارورڈ کرنے کے خلاف عوام کو انتباہ |
844424932533838-264-m.m4a | برطانیہ نے سکیورٹی اداروں کے فنڈز میں اضافہ کر دیا |
844424932568944-181-m.m4a | واہ اور سہالہ واقعات کی تحقیقات میں کافی پیش رفت ہوئی ہے |
844424932782885-264-m.m4a | ان کی زندگی انتہائی پر امن اور پرسکون تھی |
844424931234027-544-m.m4a | ٹینکر اور بائیک کی ٹکر میں بائیک سوار کی موت |
844424932543903-569-m.m4a | لپسٹک لیڈ ہویکس نوکری ان باکسز دنیا بھر میں |
844424932887082-75-m.m4a | سوویت اور جدید روسی قارئین دونوں کی طرف سے ان کا کام انتہائی سراہا تھا |
844424930989333-295-m.m4a | جیسے پانی نہیں جانتا اس ک گہرائی کتنی ہے |
844424932495851-451-m.m4a | معذوری کے باوجود انھوں نے ایورسٹ کو سر کرنے کا اپنا خواب ترک نہیں کیا |
844424931544944-1121-m.m4a | سپلائی چین مینجرز کس طرح رفتار اور کارکردگی کو بہتر بناتے ہیں |
844424932650616-544-m.m4a | پرنپاتی درختوں کی تخلیق میں اس کی اپنی خصوصیات ہیں |
844424932462459-317-m.m4a | ساہیوال میں ہلاکتوں کے واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی ہدایت |
844424932887895-544-m.m4a | پاک افغان سرحد کی نگرانی موثر بنانے کے لیے حکومت پر زور |
844424931067968-842-m.m4a | ٹرمپ نے کرونا وائرس کی ویکیسین تیار کرنے والے ادارے کے سربراہ کو ہٹا دیا |
844424932560291-264-m.m4a | تخفیف کے بعد ایک کرایہ دار کے مال کو ہٹا دیا گیا ہے |
844424931139506-544-m.m4a | ٹرمپ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات |
844424932866744-264-m.m4a | کم سے کم سوشل ویب سائٹ پر لکھنے اور پیغام دینے کی اجازت ہونی چاہئے |
844424932442639-451-m.m4a | بیلیز کے مرکزی امریکی قوم کے بارے میں جانیں |
844424932909864-617-m.m4a | یہ مستقبل کے ایندھن کی فراہمی کے ساتھ نمٹنے کے لئے بھی ضروری ہے |
844424931085120-15-m.m4a | شاہ محمد نے حراست کے دوران چار مرتبہ خودکشی کی کوشش کا اعتراف کیا ہے |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.