Spaces:
Sleeping
Sleeping
| ,text | |
| 0, اے اکلمند جس قدر ہو سکے کوشش کر | |
| 1, جہاد تقدیرِ الہی کا مقابلہ نہیں ہے | |
| 2, اس لیے کہ یہ بھی تقدیرِ الہی نے ہم پر رکھا | |
| 3, تیرا سر پھٹا ہوا نہیں ہے اس کو نہ باندھ | |
| 4, کچھ کوشش کر لے پھر آرام کر | |
| 5, جس نے دنیا کی جستجو کی اس نے باطل کی جستجو کی | |
| 6, جس نے آخرت کی جستجو کی اچھی حالت کی جستجو کی | |
| 7, دنیاوی کام کی تدبیر کرنا بیکار ہے | |
| 8, دنیا چھوڑنے میں تدبیر کر یہ دنیا قید خانہ ہے اور ہم قیدی ہیں | |
| 9, اور عاشق مردہ ہے جب رحمتِ خداوندی بندہ کے شامل حال نہ ہو | |
| 10, یہاں سے ازادی کے لیے سرنگ لگانے میں کوشش کر | |
| 11, دنیا کیا ہے اللہ سے غافل ہونا | |
| 12, نہ کہ سامان سو نہ چاندی | |
| 13, یا بیوی بچے وہ مال جو تُو نے اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا بوجھ اٹھایا ہوا ہے | |
| 14, اس کو رسول اللہ ﷺ نے | |
| 15, اچھا مال فرمایا ہے کشتی میں پانی کا بھر جانا کشتی کی تباہی ہے | |
| 16, کشتی کے نیچے پانی کا ہونا کشتی کے لیے مددگار ہے | |
| 17, چونکہ مال اور ملک کو انہوں نے دل سے نکال دیا تھا | |
| 18, اس لیے حضرت سلمان علیہ السلام جن کے پاس جہان کی بادشاہ تھی | |
| 19, اپنے آپ کو مسکین کے علاوہ اور کچھ نہ سمجھتے تھے | |