audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424932635822-264-m.m4a
بزرگ واشنگٹن ڈی سی میں قانون سازی کے سماجی موقف سے بھی مراد رکھتا ہے
844424932821404-264-m.m4a
یہ گزشتہ دو ہفتوں میں بنیادی انفیکشن اشارہ کرتا ہے
844424932566581-264-m.m4a
بھارت نیوکلئیر سپلائرز گروپ کی رکنیت حاصل کرنے میں ناکام
844424931475385-63-m.m4a
بے روزگاری کی شرح میں کرونا وبا کے دوران اضافہ
844424932555353-264-m.m4a
خطے کی صورت حال پر روسی وزیر خارجہ کی سعودیہ میں گفتگو
844424931080806-1121-m.m4a
کراچی میں الیکٹرک موٹر سائیکلز چلنے کا خواب بھی پورا ہوا
844424931499691-544-m.m4a
پی ایچ پی صارف کی معلومات جمع کرتا ہے
844424932562840-181-m.m4a
بردوان دھماکہ کا اصل ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار
844424932649978-181-m.m4a
پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین وکٹوں سے شکست دے دی
844424932695536-544-m.m4a
صرف مختصر مدت کے مفادات کا خیال ہے کہ سیاستدان سے مختلف پالیسیاں
844424932511574-68-m.m4a
انڈین رکن پارلیمان احتجاج کے لیے ہٹلر بن گئے
844424931069042-295-m.m4a
بکری ایک امریکی قصبے کی میئر منتخب ہو گئی
844424932776386-264-m.m4a
یہ اچھا ہے کہ شراکت داروں میں بہت زیادہ عام ہے
844424932529216-569-m.m4a
کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک وکیل قتل
844424932513682-51-m.m4a
یاسر شاہ نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کیں
844424932744913-544-m.m4a
پٹ اور جولی کے صرف تین ہی حیاتیاتی بچے ہیں
844424932529219-569-m.m4a
جنوبی کوریا نے اپنے شہریوں کے افغانستان جانے پر پابندی لگا دی ہے
844424932543911-569-m.m4a
طلاق ثلاثہ کو مجرمانہ قرار دینے کا بل راجیہ سبھا میں بھی منظور
844424932908553-264-m.m4a
پیویسی انتخاب کرتے وقت چھت پینل ان کے معیار پر توجہ دینے کی ضرورت ہے
844424931117740-622-m.m4a
لاک ڈائون کے چلتے چوری چھپنے گھر پہنچنا موت کا باعث بنا
844424930591391-1121-m.m4a
جنوبی افغانستان میں مزاحمت کا سلسلہ طالبان کے زوال کے بعد رکانہیں
844424932524442-264-m.m4a
وویک اوبرائے نے وقت کے ساتھ چیزیں سیکھ لی ہیں
844424932852088-544-m.m4a
یہ جسمانی کارکردگی اور مالی صلاحیتوں کی ضرورت ہوتی ہے
844424931451575-544-m.m4a
کہ ذاکر ذکر کرتا ہے خدا کے کارخانے میں
844424932550486-451-m.m4a
گوریلی پراجکٹ کے کاموں میں سرعت پیدا کرنے کی ہدیت
844424932842186-264-m.m4a
پنوں کے نچلے حصے پر ربر بینڈ کو کم کریں
844424932569055-264-m.m4a
اقبال اور عاکف کے کلام میں نظریہ تقدیر کی مماثلتیں
844424931195123-622-m.m4a
بے خوابی دماغی صلاحیتوں پر اثر انداز ہوتی ہے
844424932866795-264-m.m4a
فعال مادہ جگر میں ابال اور وصولی کے چیاپچی عمل پر اثر انداز
844424931432821-544-m.m4a
مجلس کے ایم ایل اے ممتاز احمد خان تلنگانہ اسمبلی کے عبوری اسپیکر ہونگے
844424930795113-622-m.m4a
ہر سوال کے ذریعے فارم کے بعد کلید ہے
844424931279984-520-m.m4a
امارات سے سعودی عرب کے لیے پروازیں پیر سے بحال
844424932920313-264-m.m4a
میری واحد شکایت یہ ہے کہ عجائب گھر میں روشنی بہت ہلکی ہے
844424932530097-569-m.m4a
لبنانی وزیراعظم سعد حریری سعودی عرب سے فرانس پہنچ گئے
844424931306384-1121-m.m4a
سچن ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اور سنچریاں بنانے والے کھلاڑی ہیں
844424932524653-451-m.m4a
حکومت کا گیس کے اضافی بل واپس لینے کا اعلان
844424931468274-63-m.m4a
ٹرمپ کی واضح حمایت نا کرنے پر ٹیڈ کروز سے اظہار ناپسندیدگی
844424932442584-451-m.m4a
جگن موہن ریڈی اسکینڈل و بے قاعدگیوں کے ماہر
844424932524275-451-m.m4a
یو ایس نے افغانستان میں گرایا سب سے بڑا بم
844424931195163-622-m.m4a
کسانوں کے مسائل ملک گیر سطح پر اٹھانے کی ضرورت
844424932547946-569-m.m4a
ریئر وہیل اینٹی لاک بریک مسئلہ ہو سکتی ہے
844424932893764-1156-m.m4a
ہر یانہ کے وزیر صحت کو ویکسین لگا نے کے باوجود کورونا پازیٹو
844424932821366-264-m.m4a
کرونا وائرس بحران سے نمٹنے میں غریب ملکوں کو مشکلات
844424931195102-622-m.m4a
انٹر پول سربراہ کی گم شدگی پر چین سے وضاحت طلب
844424931336684-63-m.m4a
طیارہ جیسی خصوصیت کی حامل پہلی تیز رفتار ٹرین
844424932904507-1156-m.m4a
فرش اور کوشش پنوں کے ساتھ رابطہ کی جگہ میں مصنوعات کو ٹک
844424932419418-451-m.m4a
بجلی مہنگی کرنے کا اختیار نیپرا کے ساتھ حکومت کے پاس بھی
844424932571456-569-m.m4a
خراب دلائلوں کو رد کرنے کا ایک سادہ طریقہ
844424932506710-451-m.m4a
یونیورسٹی یا سیکھنے کے ادارے کی طرف سے قبول
844424932517683-569-m.m4a
اب چین کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات مائل بہ زوال ہیں
844424931159895-544-m.m4a
استحکام اور غیر جانبدار الیکٹریکل چارج کے درمیان فرق
844424931135009-544-m.m4a
سر ڈھانپے بغیر تصویر بنانے پر سعودی عرب میں خاتون گرفتار
844424930813934-622-m.m4a
سیکھیں کیوں کچھ لوگ دوسروں سے زیادہ پٹ جاتے ہیں
844424932564282-181-m.m4a
پولنگ اسٹیشن میں تصادم میں ایک پولیس کانسٹیبل بھی زخمی ہوگیا ہے
844424932642235-264-m.m4a
زیادہ تر کام بھی تحقیقی سرگرمیوں میں مصروف ہے
844424931045609-622-m.m4a
بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا کیک بنانے کی کوشش
844424931152154-1121-m.m4a
مایہ ناز کرکٹر ٹنڈولکر ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر
844424932841066-1156-m.m4a
انہوں نے نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں کے ساتھ نیکی اور انصاف کی تعلیم دے
844424932548140-264-m.m4a
بلیک بارٹ پہلی جگہ میں ایک سمندری ڈاکو بننا نہیں چاہتا تھا
844424932650564-544-m.m4a
یہ اختیار ہے کہ قیمت اتنی مہنگی نہیں ہے اچھا ہے
844424930813919-622-m.m4a
انٹر میڈیٹ پرچوں کی نظرثانی کے مطالبہ پر طلبہ یونین اور اولیاء طلبہ دھرنا
844424931362714-544-m.m4a
جنہیں اپنے شہر و دیار سے نکال باہر کیا گیا ہے
844424931152153-1121-m.m4a
شہریار ارم تاجدار حرم نوبہار شفاعت پہ لاکھوں سلام
844424932887873-544-m.m4a
خلا چرواہا کی طرف سے مہمان رپ یقینی طور پر نقطہ گھر چلاتا ہے
844424931429418-63-m.m4a
حکومت اور طالبان کے درمیان معاہدے پر بیت اللہ محسود دستخط کر رہے ہیں
844424932850198-544-m.m4a
اس طرح ایک ڈھانچہ ایک طویل سروس کی زندگی ہے
844424932564452-181-m.m4a
گلگت بلتستان کی خواتین بھی جوش و خروش سے انتخابی مہم میں شریک ہیں
844424932564290-181-m.m4a
انڈونیشیا کے ایک صوبے میں عورتوں اور مردوں کے مشترکہ کھانے پر پابندی
844424932548121-264-m.m4a
کشمیر میں برف باری کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی
844424932519139-68-m.m4a
سلامتی کونسل نے ایران پر مزید سخت پابندیوں کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا
844424932529126-264-m.m4a
تو ہے اگر کم عیار میں ہوں اگر کم عیار
844424932533724-51-m.m4a
ماڈلز کا استعمال کرتے ہوئے تدریس موضوع کی سزا
844424931432883-544-m.m4a
سیموئلز نے بارہ چوکے اور ایک چھکا لگایا ہے
844424931422528-544-m.m4a
اتر پردیش کورونا کو لے کر دہلی سے خوفزدہ
844424931030595-622-m.m4a
خواجہ سرا سماجی رویوں میں تبدیلی کے لیے مسجد بنا رہے ہیں
844424930756556-622-m.m4a
ناسا کا سیارہ زحل کے چاند پر ڈرون بھیجنے کا اعلان
844424932929426-544-m.m4a
ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے پار کی بولڈنیس کی حدیں
844424930835465-1121-m.m4a
فٹبال ورلڈ کپ کیلئے روسی ٹیم میں ہم شکل بھائی شامل
844424931220037-1121-m.m4a
رنبیرکپورسے بریک اپ کے بعد یوگا ٹیچرکےسامنےپھوٹ پھوٹ کرروئی تھیں کٹرینہ کیف
844424931544865-1121-m.m4a
ہم اپنے شوہر کے لئے گھر پر رومانٹک شام کا بندوبست کرتے ہیں
844424932524858-569-m.m4a
انفرادی طور پر ٹیکس کی پوزیشن منافع پر خود روزگار کا ٹیکس ادا کریں
844424932553989-68-m.m4a
ملالہ پر حملے کی مذمت نہ کرنے پر دینی جماعتوں اور علماء پر تنقید
844424932498437-51-m.m4a
میکسیکو میں ہزاروں کچھووں نے ساحل کا رخ کرلیا
844424931030577-622-m.m4a
اوپنر امام الحق کی انگلی کی سرجری دبئی میں ہوگئی
844424931544941-1121-m.m4a
صبح سات بجے سے رات گیارہ بجے تک تدفین
844424932842174-264-m.m4a
ایک مردہ دلہن کی خواتین کے درمیان مقبول تصویر
844424932744936-544-m.m4a
جب تک پورے کنٹینر بھرا ہوا ہے یہ اس وقت تک کیا جانا چاہئے
844424932530895-181-m.m4a
بچے کی پیدائش کے بعد وزن کی کمی کے لئے جسمانی مشقیں
844424932566572-264-m.m4a
کہ جس نے درد دیا ہے وہی دوا دے گا
844424930863136-295-m.m4a
معاشی سست روی سے امریکہ میں غربت بڑھ گئی
844424932568974-264-m.m4a
عالمی مالیاتی فنڈ کے یورپی قرض دہندگان کیساتھ مذاکرات جاری ہیں
844424932508589-451-m.m4a
بریٹ لی کو تین اوورز میں اکتیس رنز پڑے
844424932548084-264-m.m4a
سوشل میڈیا پر گمراہ کن معلومات فراہم کرنے والوں پرجرمانے
844424932645363-1121-m.m4a
کوہاٹ میں کوئلے کی کان کے حادثے میں نو افراد جان بحق
844424931544844-1121-m.m4a
ایک ہجے بدلنے والی زبان کے سادہ وجوہات بنانے میں ایک سبق
844424932848352-181-m.m4a
کسی بھی صورت میں ان سے حوصلہ افزائی کیا ہے تلاش کرنے کی کوشش کریں
844424932545685-181-m.m4a
کالیشورم کے قریب سیاحتی مقامات کے فروغ کی تجویز
844424932526189-264-m.m4a
اسحاق ڈار کے خلاف زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت جاری
844424932645349-1121-m.m4a
اس کے ہاتھ کے ساتھ تار کا ایک بکی کے لئے فریم ورک
844424932927767-544-m.m4a
یہ میری خواہش ہے کہ تم مجھ پر احسان کرو