audio stringlengths 23 26 | sentence stringlengths 12 242 |
|---|---|
844424932442567-451-m.m4a | بغیر کھڑکی کی جھونپڑی میں دم گھٹنے سے خاتون اور دو بیٹے ہلاک |
844424932945821-544-m.m4a | اس وقت بہت سے معروف عبرانی خاندانوں کو جلاوطن کیا گیا تھا |
844424932555328-264-m.m4a | عدالت نے کہا ہے شوہر نے یہ قتل انتقامی کارروائی کے تحت کیے |
844424930727839-1121-m.m4a | قبرستان پر ٹائلٹس کی تعمیر کی کوشش کو روک دیا گیا |
844424932524091-181-m.m4a | پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے پر شکریہ ادا کیا |
844424930857618-1121-m.m4a | تلنگانہ اسمبلی کو مثالی نمونہ بنانے اسپیکر کا عہد |
844424932782352-264-m.m4a | کھانا پکانے سے پہلے دریا مچھلی کاٹنے کے لئے درست سمجھا جانا چاہئے |
844424931415841-544-m.m4a | سیاہ قانون کے خلاف دھرنا میں طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا |
844424932555302-264-m.m4a | کسانوں کی حمایت کرنے والے لیڈرا ن کو کیا گیا نظر بند |
844424932560331-264-m.m4a | سونیا ناز کو سپیکر قومی اسمبلی کے حکم پر جیل بھیج دیا گیا تھا |
844424931494187-1121-m.m4a | مزید تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں |
844424932514566-451-m.m4a | گجویل کو ریاست میں ماڈل حلقہ بنانے کے اقدامات |
844424932782419-264-m.m4a | کسی سرور کو اس کے بغیر مینو کو جاننا چاہئے |
844424931122779-544-m.m4a | ہمیں انفرادی کاروباری شخصیت اور قدرتی افراد کا موازنہ کرتے ہیں |
844424932517680-569-m.m4a | ناٹو کی ترکی سے جنگ ختم کرنے میں مدد کی درخواست |
844424931538226-63-m.m4a | رانچی حلقہ پارلیمنٹ سے مہیندر سنگھ کے بڑے بھائی میدان میں اترینگے |
844424932524846-569-m.m4a | موسم سرما کے لئے شہد اور مکھن کے ساتھ مرچ |
844424932517677-569-m.m4a | رالنگ سٹون کے سرورق کے لیے یہ تصویر ماریو ٹیسٹینو نے لی ہے |
844424932868346-264-m.m4a | زلزلے کا سب سے بڑا ڈنمارک جزیرہ ہے جس پر دارالحکومت کوپن ہیگن واقع ہے |
844424931266169-622-m.m4a | شام کی طرف سے ترکی میں دو مارٹر گولے فائر کئے گئے |
844424932635796-264-m.m4a | مکمل طور پر شیتلک نالی کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے |
844424932521745-51-m.m4a | عالمی درجہ حرارت میں اضافے پر قابو پانے کے لیے معاہدہ |
844424931279594-544-m.m4a | ملاقات سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم مودی کو بتایا سچا دوست |
844424932563593-181-m.m4a | میں ایک قطرہ سہی پر مجھے حقیر نہ جان |
844424931191722-622-m.m4a | سویڈن نے اسانژ کے خلاف ریپ کی تحقیقات ختم کر دیں |
844424932559276-569-m.m4a | جنرل ڈیوڈ پیٹرس نے حالات بہتر کرنے میں اہم کردار اد کیا ہے |
844424932850190-544-m.m4a | بہت سے لوگ پیمانے سے کیتلی کو صاف کرنے کا طریقہ معلوم سائٹرک ایسڈ |
844424932557275-51-m.m4a | گروپ میچ میں انڈیا نے کامیابی حاصل کی تھی |
844424932564446-181-m.m4a | پاکستان کے پہلے صدر کی اہلیہ لندن میں انتقال کرگئیں |
844424932564162-181-m.m4a | ہوم دن کی دیکھ بھال کا کاروبار شروع کرنا |
844424932866778-264-m.m4a | جب تک نمک کو پھیلایا جاتا ہے تو پانی کو گرم کریں |
844424932888490-1156-m.m4a | وہ اس کی سوانح عمری پر کام کر رہی تھی |
844424931475442-63-m.m4a | جارجیا کے سابق صدر کو اپنی شہریت ترک کرنا پڑ گئی |
844424932841041-1156-m.m4a | انہوں نے یہ بھی اس ادارے میں پبلک ڈپلومیسی کے لئے مرکز کے سربراہ ہیں |
844424931530916-1121-m.m4a | تفتیشی اہلکار جائے دھماکہ کا معائنہ کر رہے ہیں |
844424932524810-569-m.m4a | بچے کی پیدائش کے بعد پیٹ کے لئے مشق |
844424932782925-264-m.m4a | شہزادے نے اسے شمار کیولری ایک طویل سفر کے بعد بہت تھکا ہوا ہے |
844424932560311-264-m.m4a | کیڑے کے پیٹ کا سائز اور شکل یاد رکھیں |
844424932561655-68-m.m4a | دھروراٹھی ویڈیو کے ذریعہ جھوٹ کو بے نقاب کرنے میں لگے ہیں |
844424932848388-181-m.m4a | لٹل مہمانوں منی کلب میں لکھا جا سکتا ہے |
844424932850152-544-m.m4a | یہ ایک خود کی دلچسپی کے بارے میں ایک سوال ہے |
844424932543869-569-m.m4a | افلاس ہے رقص کناں جن کی ٹوٹی پھوٹی کٹیاوں میں |
844424932524452-264-m.m4a | کالج کی کلاس مکمل ہے تو کیا کرنا ہے |
844424932529173-569-m.m4a | سکیورٹی فورسز پر حملے اب معمول بن گئے ہیں |
844424931475410-63-m.m4a | معذور افراد کی دیکھ بھال اور شہریوں کی تفریحی تنظیم |
844424931468340-63-m.m4a | پرینکا چوپڑہ کی تازہ فلم میری کام نے اچھی کامیابی حاصل کی ہے |
844424930812290-1121-m.m4a | مسئلہ قبرص کے پائیدار حل کے لیے مذاکرات جاری رہیں گے |
844424930603419-295-m.m4a | لگا ئی غیروں سے جب امیدیں تو زہر پیتا رہا وہ پل پل |
844424932892900-264-m.m4a | اس طرح کے اوپر پانچ جیکبکس موسیقی میں زیادہ شوز تلاش کریں |
844424930615149-295-m.m4a | ڈیوڈ وارنر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں اننگز میں سنچریاں بنائیں |
844424930827888-295-m.m4a | کے درجہ حرارت میں ایک بند کنٹینر میں ذخیرہ کیا جاتا ہے |
844424930797462-622-m.m4a | سادھوی پراچی کے مسجد میں ہون کرنے والے بیان کواکھاڑا پریشد نے غلط قراردیا |
844424931506334-1121-m.m4a | چھوٹے جگہ میں ہوم ورک پر کام کرنے کے لئے تجاویز |
844424932506719-451-m.m4a | یہ بھی پڑھیں سدا رمیا نے بی جے پی حکومتکو کہا ہٹلر حکومت |
844424932560285-264-m.m4a | سویا ساس اور تل کے بیج کے ساتھ بروکولی |
844424932579467-569-m.m4a | گنیش چترتھی پر مودی اور سونیا کی نیک خواہشات |
844424932541091-264-m.m4a | برطانوی خاتون صحافی کو ہندوستانی ویزا دینے سے انکار کیا گیا |
844424931530841-1121-m.m4a | مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے نے علی امین گنڈا پور کا چیلنج قبول کرلیا |
844424930860246-622-m.m4a | ہندوستانی معاشرے میں ذات پات کی جڑیں اب بھی گہری ہیں |
844424932568026-68-m.m4a | وزیراعظم کے معاون خصوصی یوسف بیگ مرز ا مستعفی |
844424932695579-544-m.m4a | یہ بنیادی طور پر ختم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے |
844424931073961-295-m.m4a | صدر اوباماچند ہفتوں میں کیوبا کا تاریخی دورہ کریں گے |
844424932961630-264-m.m4a | اسٹیل سٹینلیس تار نمی اور سنکنرن کے خلاف استحکام فراہم کرتا ہے |
844424932439979-451-m.m4a | عائشہ فاروقی کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کردیا گیا |
844424932536328-451-m.m4a | ایران اور متحدہ امریکہ کے نائب وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات |
844424932547120-569-m.m4a | اقلیتوں کو بیدار کرنے کیلئے سوشل الائنس ٹرسٹ نے لگایا کیمپ |
844424932508626-451-m.m4a | یہ طالبعلم جہاں بھی گزرتے لوگ ان کی طرف متوجہ ہو جاتے |
844424931189128-622-m.m4a | سیکر میں کریسنگ یونٹ کی مخالفت میں چھ سال سے عام لوگوں کا دھرنا |
844424932571460-569-m.m4a | پھر یہ وائرس پینگولین سے دوسرے جانوروں میں پھیلا |
844424932949123-264-m.m4a | تھامس کے ساتھ شکست والے جنرل کی جگہ لے لی |
844424931530932-1121-m.m4a | فرانس میں دھوپ سینکتی عورتوں کو جسم ڈھکنے کی ہدایت |
844424932512095-451-m.m4a | لال مرچ اور کاسٹر کا تیل کے ٹھنڈا کے ساتھ بالوں کے لئے ماسک |
844424932519235-181-m.m4a | مہنگے ماسک فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون |
844424931352817-1121-m.m4a | مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا کی جمہوری صورت حال پر ہلری کلنٹن کی نکتہ چینی |
844424932535352-264-m.m4a | مہنگائی کے خلاف کانگریس ریاست گیر احتجاج کرے گی |
844424932893802-1156-m.m4a | تمام پیداواری اشیاء اعلی ترین معیار اور بلا سبقت ڈیزائن کے ہیں |
844424931488839-544-m.m4a | ان سیلٹ واٹر ریئلز کے ساتھ ان کی ریل |
844424932563576-181-m.m4a | تمغہ امتیاز حاصل کرنیوالی اداکارہ مہوش حیات کی بھائی کے ساتھ گنگنانے کی ویڈیو وائرل |
844424932953384-264-m.m4a | ہر وکیل ایک داخلی دروازے کی فیس ادا کرنا واجب ہے |
844424931468271-63-m.m4a | حمزہ اور سلمان شہباز کیخلاف مشتاق چینی کا بیان ریکارڈ |
844424932393073-451-m.m4a | میرا کی امریکہ میں پھنس جانے کی ویڈیو ڈرامہ نکلی |
844424931564566-295-m.m4a | راجر مائیکل نوادرات کو ریکارڈ کرنے کی مہم پر نکلے ہوئے ہیں |
844424932778286-264-m.m4a | ڈیک کے پہلے مینیجر خود کے بائیں بیٹھے شرکاء رکھتا ہے |
844424930727911-1121-m.m4a | امریکی مسلمان مختلف مذاہب کو قریب تر کرنے میں مصروف عمل |
844424932544286-68-m.m4a | بندوق بردار اچھ گام پولیس پوسٹ میں گھس گئے |
844424931345038-544-m.m4a | پاکستان میں فلمی حلقوں نے لڑکی پنجابن سے بہت سی توقعات وابستہ کر رکھی تھیں |
844424932576131-68-m.m4a | باندی پورا میں اپنی نوعیت کا پہلا بڑا اسپورٹس فیسٹول شروع |
844424930664446-1121-m.m4a | حضرت عیسی علیہ السلام کے طور پر دعا کرنے کے لئے ہمیں دعا کی |
844424932892894-264-m.m4a | دوہری ٹریڈ ٹار پھیلانے والے سات کارڈ پر مشتمل ہے |
844424932589839-569-m.m4a | اسکوٹی کو ڈی سی ایم کی ٹکر سے طالبہ فوت |
844424931544834-1121-m.m4a | سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت جاری |
844424932887537-544-m.m4a | کنٹرول کے ادارے کے نمائندہ معائنہ کے نتائج کے بارے میں ایک نوٹ چھوڑ دیں |
844424931166772-544-m.m4a | شرط جلنے کی نہیں تھی کیمیا ہونے کی تھی |
844424932914804-1121-m.m4a | اسکول کے پہلے دن کے لئے اپنے کلاس روم کو کیسے مرتب کریں |
844424932560274-264-m.m4a | لڑکوں کے لئے سب سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے |
844424931079158-295-m.m4a | ای بک فروخت کے ساتھ ساتھ خریدنے کے لئے اجازت دیتا ہے |
844424932708637-544-m.m4a | بینڈیج جب جلد معمولی زخموں کی ضرورت نہیں ہے |
844424931192434-1121-m.m4a | طلاق ثلاثہ بل کل راجیہ سبھا میں پیش کیا جائیگا |
844424931544829-1121-m.m4a | سائنسی حقیقت بہت سے لوگ غلط ہو جاتے ہیں |
844424932708614-544-m.m4a | ابھی اصل ورژن میں عمودی طور پر نمٹا سٹرپس وہ افقی تھے |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.