audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424932521716-51-m.m4a
ایک سنگل اثر کے ساتھ کریم وقف مخلوق تخلیق کرتا ہے
844424932521683-51-m.m4a
گجرات میں حالات مسلمانوں کے لیے اب بھی سازگار نہیں ہیں
844424932929371-544-m.m4a
یہ ناشتا کافی تیزی سے تیار کی اور مہمانوں سے لطف اندوز کر رہا ہے
844424930813891-622-m.m4a
ٹیلی میڈیسن کی جدید کوشش علی گڑھ ریاست اور ملک سمیت
844424931069068-295-m.m4a
ٹرمپ کے حامیوں ووٹوں کی گنتی کے مرکز کے باہر احتجاج
844424932440009-451-m.m4a
پاکستان لاشیں گن رہاہے اورہماری اپوزیشن ثبوت مانگ رہی ہے
844424932562353-181-m.m4a
اسمبلی کے قریب چندرابابو کو سیکوریٹی نے روک دیا
844424932589766-569-m.m4a
سرکاری نظام سے ہار چکے ہیں کارگل شہیدوں کے خاندان
844424932530104-569-m.m4a
اسپین بمقابلہ جمہوریہ چیک
844424932526246-264-m.m4a
موغودیشو میں کارروائی کے لیے جاتے ہوئے ہیلی کاپٹر اور گاڑیاں
844424931279993-520-m.m4a
کیا کتائی پکڑنے مچھلی پرامن کے ساتھ ماہی گیری سے مختلف ہے
844424932568970-264-m.m4a
ابو سلیم انصاری عرف ابو سالم انصاری اور ان کی ساتھی مونیکا بیدی
844424932511578-68-m.m4a
نوجوان لڑکیوں کے جسم کے لئے گوبھی کی مفید خصوصیات
844424932744964-544-m.m4a
اس کے بعد ہر روز کھایا کیلوری کی تعداد سے لے لو
844424931046530-842-m.m4a
افغانستان نے طالبان سے مذاکرات کی پیش کش مسترد کر دی
844424932521748-51-m.m4a
بھارتی فلموں کی نمائش پاکستانی سنسر بورڈ کے سنسر کےبعد ہوگی
844424932544298-68-m.m4a
پولیس کی بے رحمانہ پٹائی سے ایک شخص معذور
844424932564412-181-m.m4a
صالح محمد ملک کے لیئے کئی اعزازات حاصل کر چکے ہیں
844424932508569-451-m.m4a
امیت شاہ تلنگانہ میں پارٹی کے رکن بنیں گے
844424932695596-544-m.m4a
پاکستانی ٹیم کو دبئی سے ڈی پورٹ کر دیا گیا
844424932582995-569-m.m4a
تجرباتی فارمولہ میں عنصر کا تناسب کیسے پڑھتا ہے
844424931226123-544-m.m4a
جس کی مصنوعات وزن میں کمی کے لئے منتخب کرنے کے لئے
844424932521693-51-m.m4a
سری لنکا نے چین پر ہندوستان کو ترجیح دینے کا کیا اعلان
844424931347793-544-m.m4a
تنظیم اسلام کے ایک رہنما خطاب کر رہے ہیں
844424932516041-569-m.m4a
چیف جسٹس کے انتخابات بروقت کروانے کے بیان کا خیر مقدم
844424932498435-51-m.m4a
ینائجیریا نے دوسری مرتبہ ایسا ابہام پیدا کیا ہے
844424931166719-544-m.m4a
نیوزی لینڈ میں شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان
844424930943557-842-m.m4a
کاغذنگر میں بڑے پیمانے پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج
844424930946718-622-m.m4a
میر واعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ
844424932520549-569-m.m4a
صدرجمہوریہ کے جانے تک حجاب پہنی لڑکی کو کانوکیشن میں جانے سے روکا گیا
844424932531813-181-m.m4a
راول سنگھ یادو کی قیادت میں سماجوادی ریلی کا انعقاد
844424932439991-451-m.m4a
ہندوستانی مسلمانوں پر مظالم کی عالمی سطح پر مذمت
844424930835407-1121-m.m4a
مشرقی غوطہ میں سرکاری فوجوں کی پیش قدمی سے سیکڑوں شہری فرار ہونے پر مجبور
844424932498366-51-m.m4a
تمام تررکاوٹوں کے باوجودداعش کے جنگجووں کی تعدادمیں مسلسل اضافہ
844424932530861-181-m.m4a
انیس سو نوے میں سلطان گولڈن اپنے ایک سٹنٹ میں ناکام رہے تھے
844424931286744-1121-m.m4a
بغیر دھوئے ہرگز نہ کھائیں کچھ کھانے کی اشیاء
844424930887892-622-m.m4a
بینظیر پر حملے میں ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے
844424932961554-264-m.m4a
چند گھنٹوں میں اور اگلے چند دنوں کے لئے چیک کریں
844424931451668-544-m.m4a
اپنے فیس بک دوست بزنس پیج کو مدعو کریں
844424931233989-544-m.m4a
مودی کا گٹر کی گیس سے چائے بنانے کا انوکھا فارمولا
844424930944113-1121-m.m4a
حدود قوانین کو ختم کرنے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے
844424932778316-264-m.m4a
کھڑے پوزیشن میں کارکردگی کا ایک سادہ ورزش سے بھی زیادہ
844424932439966-451-m.m4a
اس معلومات پر مکمل طور پر متفق نہ رہیں
844424931437420-544-m.m4a
ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
844424930740296-1121-m.m4a
ٹور کنارے کیا کرتا ہے اور اس کے کلب کہاں خریدتا ہے
844424931324396-544-m.m4a
درباریوں کو خوش کرنے کیلئے سڑکوں کو رنگ سے سنوارا جارہا ہے
844424931546438-295-m.m4a
نامیاتی فارمنگ میں ان پٹ کے بارے میں جانیں
844424932786670-264-m.m4a
گرمی کی کافی رقم گیس کے دہن کی طرف سے تیار کیا جاتا ہے
844424932650005-181-m.m4a
ملکہ یا اقتدار کینیڈا میں ریاست کا سربراہ ہے
844424932499772-569-m.m4a
چھینی گئی رائفلوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
844424932530903-181-m.m4a
بیوی کررہی تھی خودکشی اور شوہر بنا رہا تھا ویڈیو
844424931135050-544-m.m4a
اے ایم یو کے طلبا اوہائیو یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کریں گے
844424932642297-264-m.m4a
ان کیڑوں کے کنٹرول میں ہٹا بیمار ٹہنیاں اور پتیوں ہیں
844424932841044-1156-m.m4a
سینے کے کھجوروں کے ساتھ اس میں دیوار کا سامنا کرنا پڑے گا
844424932517742-569-m.m4a
ان دنوں سنجے دت کی اپنی گرل فرینڈ سے شادی کی خبریں گردش میں ہیں
844424932801729-544-m.m4a
رپورٹ ڈیٹا ایک ٹائم لائن اور ایک میز کے طور پر ظاہر ہوتا ہے
844424932782358-264-m.m4a
اس میٹنگ نے انہیں ایسا احساس دیا جسے وہ ہمیشہ دیکھ رہا تھا
844424932564411-181-m.m4a
ہیرواساسور زمین میں چلنے کے لئے سب سے پہلے ڈایناسور میں سے ایک تھا
844424932849266-181-m.m4a
لیکن بیج کے ساتھ گرم کالی مرچ عجلت میں شامل کریں گے
844424932442588-451-m.m4a
تلنگانہ میں کورونا ٹسٹ کی تعداد میں کمی پر ہائیکورٹ کا اظہار حیرت
844424932568865-181-m.m4a
کمی اثر میں اگر ہو تو یہ بھی ہے تاثیر
844424932813982-75-m.m4a
پاکستان کے قومی کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان
844424932524227-451-m.m4a
پونے میں ٹیم انڈیا کی نظر سیریز جیتنے پر
844424930989374-295-m.m4a
کانگریس کے دہی چوڑا بھوج میں عظیم اتحاد کے لیڈران کی شرکت
844424932776459-264-m.m4a
اس طرح کے لوگوں کو قدرتی محبت کے باوجود بھی مضبوطی پسند ہے
844424930851869-1121-m.m4a
محمد افضل کی اہلیہ اور بیٹا صدر سے ملاقات کے بعد
844424932548899-264-m.m4a
میانمار میں سوچی کا بحران زدہ ریاست راکھین کا دورہ
844424931530871-1121-m.m4a
ڈرامائی انداز میں ختم ہوا مدرسہ اساتذہ کا احتجاج
844424931009470-1121-m.m4a
کونٹائن کی مدت مکمل ہونے کے باجود وطن واپس نہ بھیجے جانے کے خلاف
844424932562791-181-m.m4a
بھارت میں بے روزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ
844424932949075-264-m.m4a
سب کچھ بھوک سکھایا جا سکتا ہے جو حکمت کی پودوں سے منسلک ہوتا ہے
844424932541077-264-m.m4a
راہل نے کہا جدوجہد جاری رہے گی تلنگانہ عوام کے لیے
844424930997545-622-m.m4a
ٹرمپ کے دورہ ہند سے شیئر مارکیٹ پر منفی اثر
844424932530733-569-m.m4a
شاہجہان پور میں رکشے والا پولیس تشدد سے ہلاک
844424931347767-544-m.m4a
بہادر شاہ ظفر کی قبر گلاب کی پتیوں میں ڈھکی ہوئی ہے
844424932561596-68-m.m4a
نواز شریف کو علاج کے لیے حکومت کی نئی پیشکش
844424931341453-622-m.m4a
یہ بندرگاہ قدیم میسوپوٹیمیا کے ساتھ صنعتی راہداری کا ذریعہ ہوتی تھی
844424932783677-75-m.m4a
اور تم کس طرح جانتی ہو کہ کتنی تعداد میں کھایا تم نے کھایا
844424931362658-544-m.m4a
روس میں بحرین کا دن کیسے منایا جاتا ہے
844424930997595-622-m.m4a
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈیووس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا
844424932650524-544-m.m4a
یہ رجحان پرتویواسی پودوں تھے اس حقیقت کی وجہ سے ہے
844424932782350-264-m.m4a
اس کے بیٹوں کو بھی ایک اچھی پارٹی بنا دیا
844424931413167-63-m.m4a
اس طرح کی جست لگانا بڑےجگر کا کام ہے
844424932562344-181-m.m4a
یو پی کے سابق وزیر کو عمر قید
844424932530707-569-m.m4a
سی اے اے مخالف مہم میں حصہ لینے والے نشانہ پر
844424932564241-181-m.m4a
یورپی یونین کا اعلی وفد انقرہ کے دورے پر
844424932783679-75-m.m4a
جے کے ایڈیٹریس فورم نے تحمید بخاری کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کیا
844424931347727-544-m.m4a
سمندری طوفان پر انڈونیشی صدر سے شاہ سلمان کا اظہار تعزیت
844424932535157-569-m.m4a
یہیں پو چھ لے مجھ سے جو پوچھنا ہے
844424931220053-1121-m.m4a
چاروں متاثرین بارش کے بعد بجلی کا جھٹکا لگنے سے ہلاک ہوئے ہیں
844424932535365-264-m.m4a
بطور ہدایت کار یہ ریما کی پہلی فلم ہے
844424931226154-544-m.m4a
شہریت قانون کے خلاف جی ایچ ایم سی اجلاس میں قرار داد منظور
844424931159958-544-m.m4a
ایک خمیر بو کے ساتھ خواتین میں حوصلہ افزائی
844424931384915-63-m.m4a
ان کے استعمال کے حالات پر کچھ نتائج اخذ
844424931134962-544-m.m4a
اسرائیلی جیل حکام نے قید فلسطینی رہ نما پر مزید پابندیاں عاید کردیں
844424932572106-181-m.m4a
کے ٹو سر کرنے کی کوشش میں پولش کوہ پیما زخمی
844424932524880-569-m.m4a
صدر مشرف نے کہا کہ ان کی معیاد اکتوبر سن دو ہزار سات تک ہے
844424932849232-181-m.m4a
ہمیں یہ یقینی بنانا ضروری ہے کہ ان ہاتھوں کو شمار نہ کریں
844424932934989-264-m.m4a
لب دھندلا سائے یا بہت روشن لپسٹک مختص کر رہے ہیں
844424932555296-264-m.m4a
دھماکے سے متعدد گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں