audio stringlengths 23 26 | sentence stringlengths 12 242 |
|---|---|
844424932551472-68-m.m4a | ایوارڈ کی میزبانی اس کی بانی مصنفہ کیٹ موسی نے سینٹرل لندن میں کی |
844424930876333-842-m.m4a | ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ |
844424931341511-622-m.m4a | تیلگواداکارہ ناگا جھانسی نے محبت میں ناکامی پرخودکشی کرلی |
844424932573809-451-m.m4a | پیسیفک سیپ وسطی میں اسے کھانا پکانا کرنے کا طریقہ |
844424932508565-451-m.m4a | ایل او سی پر پاکستان کی فائرنگ سے بھارتی فوجی افسر ہلاک |
844424932419362-451-m.m4a | والد کی موت پر صدمہ کا شکار بیٹی کی خودکشی |
844424932783694-75-m.m4a | ملک میں غیر یقینی صورت حال کی قیمت غریب کو ادا کرنی پڑتی ہے |
844424932786666-264-m.m4a | وہ بھی چھت پر استعمال کیا جا سکتا ہے |
844424932530705-569-m.m4a | نیٹو قافلوں پر پابندی کے باعث ٹرکوں کا عملہ پریشانی کا شکار |
844424932564423-181-m.m4a | سلمان خان اداکاری کے ہر میدان کے سپر اسٹار |
844424931345088-544-m.m4a | فیس بک اور بی جے پی کی قربتوں کی چھان بین |
844424932511606-68-m.m4a | یہ راستہ چین بھارت جنگ کے بعد بند کر دیا گیا تھا |
844424932887918-544-m.m4a | اساتذہ اور پرشکشکوں کے پیشے کو دنیا میں سب سے زیادہ انسانی درمیان بھی ہیں |
844424931544801-1121-m.m4a | ایفل ٹاور کے اطراف بلٹ پروف حفاظتی دیوار بنانے کا فیصلہ |
844424932524226-451-m.m4a | ایلن کے اغوا کو سو دن مکمل ہو چکے ہیں |
844424932544340-68-m.m4a | اعظم خان کے فرزند عبداللہ اعظم پولیس حراست میں سماج وادی پارٹی کا احتجاج |
844424932507216-51-m.m4a | بچے کی پیدائش کے سوا مہینے میں ماں کی احتیاط |
844424932650620-544-m.m4a | چینی اور پانی کے پہلے ایک گاڑھا شربت بنانے کے لئے کی ضرورت ہے |
844424931549576-1121-m.m4a | وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس |
844424932533678-51-m.m4a | فاٹا میں لڑکیوں کے تباہ شدہ اسکولوں کی بحالی |
844424931191714-622-m.m4a | سعودی عرب میں عمران خان کی سعودی ولی عہد سے ملاقات |
844424932786659-264-m.m4a | ان میں سے کسی ایک عظیم انتخاب ہو گا |
844424932850130-544-m.m4a | ایم ڈی سی کے مطابق مورگن چنگرائی نے پچاس اعشاریہ تین فیصد ووٹ حاصل کیے |
844424932548918-264-m.m4a | شناخت عنصر کے لیے ہم فنکشن تعریف کرتے ہیں |
844424932923112-75-m.m4a | زکی بھی گلین باریری سنڈروم کی ترقی سے منسلک کیا گیا ہے |
844424932526202-264-m.m4a | راجیہ سبھا کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی |
844424931415837-544-m.m4a | میانمار میں مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کی انتہا |
844424931564577-295-m.m4a | اس سے پہلے منگل کو ہی لڑکی کے والد نے سپریم کورٹ میں اپنی |
844424932529087-264-m.m4a | تیلگو دیشم کے ہنگامہ کی وجہ سے دونوں ایوانوں میں رکاوٹ |
844424932517808-181-m.m4a | ہائبرڈوار سے دوچار بلوچستان ترقی و استحکام کے راستے پر |
844424931140920-842-m.m4a | کورٹ میں پہنچتے ہی طاہر پھنسا تو پولیس مسکرائی |
844424932566614-264-m.m4a | ان لوگوں کے لئے تندور میں چکن بھون کرنے کا طریقہ معلوم نہیں ہے جو |
844424932920252-264-m.m4a | ان کی مہارت دونوں میدان جنگ اور سویلین شہروں میں کی ضرورت ہے |
844424932524663-451-m.m4a | نیویارک کی پولیس میں مسلمان اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ |
844424932526226-264-m.m4a | سرکار بھی سنتے ہیں کیا شان بلالی ہے |
844424932708670-544-m.m4a | اس سے متاثرہ علاقوں روغن کرنے کے لئے کی ضرورت ہے |
844424932756131-544-m.m4a | چونکہ وہ خود بہت مخلص اور پیار کرنے والی تھیں |
844424930913562-842-m.m4a | پٹنا پرگتی پروگرام کے سلسلہ میں چیف سکریٹری کا جائزہ اجلاس |
844424931030565-622-m.m4a | تین ہزار ارب روپے قرضے میں سے صرف ایک چوتھائی ترقیاتی کاموں کے لئے مختص |
844424932841060-1156-m.m4a | یہ بڑے پیمانے پر جنگلات کی کٹائی کی طرف سے سہولت فراہم کی ہے |
844424931226092-544-m.m4a | انگلش ٹیم کو صرف تین دن کی پریکٹس کا موقع |
844424932891374-264-m.m4a | اس سے اس موڈ میں ہے اور دودھ کے سوپ کی تیاری کی جائے گی |
844424932524034-51-m.m4a | انڈیا کی جانب سے مناف پٹیل نے ابتدائی دو وکٹیں لیں |
844424932529089-264-m.m4a | یزید کی تخت نشینی اور کبار صحابہ کا بیعت سے انکار |
844424931044833-1121-m.m4a | ملا عمر نے بھی سعودی عرب میں مذاکرات کی تردید کی ہے |
844424932974012-1156-m.m4a | جلد ہی انتون نے مزید کہا کہ کیریئر سیڑھی تک پیشرفت کی توقع |
844424932744996-544-m.m4a | سب سے زیادہ مقبول کے اختیارات کے درمیان پنڈوببی اور سطح کا ہے |
844424932564404-181-m.m4a | پاک ایران سرحد بند ہونے سے ہزاروں مزدور بیکار ہو گئے |
844424932908549-264-m.m4a | یہ پتھروں کے شکار کی مجموعی تعداد میں کم از کم پایا جاتا ہے |
844424932529142-264-m.m4a | کیا اب میں اس قید میں مرجائوں گی بھیا |
844424931432837-544-m.m4a | تہمینہ نے بھی چاندی کے دو تمغے حاصل کیے ہیں |
844424930833511-295-m.m4a | نواز شریف کی نااہلی سے متعلق دائر درخواستیں نامنظور |
844424931152187-1121-m.m4a | کیوں ورڈپریس ایک اچھا ای کامرس پلیٹ فارم نہیں ہے |
844424931358325-63-m.m4a | پاکستان میں مطالعہ اور خواندگی کے لیے امریکی اعانت |
844424932519060-68-m.m4a | راحیل شریف کی زیرقیادت فوج نے دہشت گردوں کو ہر محاذ پر شکست دی |
844424932553962-68-m.m4a | غیر ضروری لباس کی باربی کے لئے کپڑے سلائی کرنے کے لئے کس طرح |
844424932909200-627-m.m4a | وہ ایک بہت ہی مختصر سر اور ایک چھوٹے سے دخش ہے |
844424932419406-451-m.m4a | مہا شیوراتری کے موقع پر دہلی کے بازار بند |
844424932569024-264-m.m4a | ای بے کی لسٹنگ کے لئے فی صد کی شرح سے فروخت کریں |
844424931341367-63-m.m4a | محمد رضوان کی جنوبی افریقہ کےخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ مین سنچری |
844424932920284-264-m.m4a | لیکن کنارا کرنے کے لئے گلاس بھرنے نہیں ہے |
844424931432842-544-m.m4a | عیدگاہ میرعالم میں نماز عید کے انتظامات کو قطعیت |
844424932645415-1121-m.m4a | وہاں سے باہر سیوریج حاصل کرنے کے لئے جب تک |
844424932835137-1156-m.m4a | فرانس میں حالیہ دنوں میں یہودی عبادت گاہوں اور اسکولوں پر بم حملے ہوئے ہیں |
844424932495802-451-m.m4a | بھارتی ٹیم اپنے دورے میں تین ٹیسٹ میچ اور پانچ ایک روزہ میچ کھیلے گی |
844424932756126-544-m.m4a | لیکن وہ اکٹھی طیارے بھر میں تقسیم کی جاتی ہیں |
844424931159964-544-m.m4a | راشن کارڈ سے محروم لوگوں کو بھی ملے گااناج |
844424932545737-181-m.m4a | خواہش کی تکمیل کے لئے ایک مکمل چاند کی پرورش |
844424932519930-181-m.m4a | دائیں پتی رگوں کے وسط سے ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ متوازی ہوتے ہیں |
844424931085535-295-m.m4a | کراچی میں دو روز کی بارش کے بعد سیلاب کی کیفیت |
844424932555319-264-m.m4a | یو جی سی اسکالرشپ پر نظر ثانی کے لئے کمیٹی تشکیل |
844424932524204-451-m.m4a | بنگلہ دیش کی جماعت اسلامی نہیں لڑ سکے گی انتخابات |
844424932442637-451-m.m4a | بھارتی بلے باز پھر ریت کی دیوار ثابت ہوئے |
844424931546436-295-m.m4a | معظم جاہی مارکٹ کی مرمت جلد مکمل کرنے کی ہدایت |
844424931159966-544-m.m4a | اینڈریو فلنٹاف تین ماہ سے ٹیم سے باہر تھے |
844424931044860-1121-m.m4a | نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کاسابق قومی ہاکی کھلاڑی عدنان اشرف سے اظہار تعزیت |
844424932508600-451-m.m4a | پیمرا پر ایسے الزامات پہلے بھی لگائے گئے ہیں |
844424932547071-569-m.m4a | حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں |
844424931341460-622-m.m4a | امریکہ کا نئی حکومت سے تعلقات کی بحالی پر غور |
844424931136113-1121-m.m4a | پنجاب میں بناسپتی گھی کی تیاری اور فروخت پر پابندی کا فیصلہ |
844424932953413-264-m.m4a | وہ روس میں بہت اہم سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا |
844424932555289-264-m.m4a | اور مزید تشخیص کے لئے خون کے ٹیسٹ کرنے کے لئے ضروری ہے |
844424932866737-264-m.m4a | اگر فوج اپنے اخراجات کم کرسکتی ہے تو سول ادارے کیوں نہیں |
844424932923058-75-m.m4a | گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے راج بھون میں ترنگا لہرایا |
844424931544907-1121-m.m4a | کئی بستیاں سونامی سمندری کی وجہ سے مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں |
844424932887114-75-m.m4a | خدا کائنات کا خالق اور برقرار رکھنے والا ہے |
844424931324422-544-m.m4a | کانگریس کا ٹرمپ کے اعزاز میں ضیافت میں شرکت سے انکار |
844424931501366-544-m.m4a | ایک چھوٹے کاروبار شروع کرنے کے بارے میں سوچ |
844424931538159-63-m.m4a | چین نے سی پیک منصوبے کے حوالے سے پہلی بار تفصیلات دے ڈالیں |
844424932561391-51-m.m4a | ہفتہ ظفر کے موقع پر صدر ایردوان کا قوم کے نام پیغام |
844424932550544-451-m.m4a | عمران خان کا اتوار کو یوم تشکر منانے کا اعلان |
844424932571440-569-m.m4a | سپیئرز کو اکثر ٹیبلائڈ اخباروں کے فوٹوگرافروں سے بھاگتے دیکھا جاتا تھا |
844424932541076-264-m.m4a | گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور |
844424932848345-181-m.m4a | اس فرموں کے خود کے ناموں اور سائز نیچے لکھنے کے لئے ضروری ہے |
844424931494149-1121-m.m4a | نکل ویوچچ اور کینی مہرارا جڑواں بچوں کے لئے انتظار کر رہے ہیں |
844424931030578-622-m.m4a | تازہ ترین خبروں کے لیے واٹس گروپ جوائن کریں |
844424932535140-569-m.m4a | یوکرین حکومت ممتا کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازے گی |
844424932557268-51-m.m4a | کب یہ در و دیوار سجیں گے کب یہ چمن لہرائے گا |
844424932645336-1121-m.m4a | اس کے پودوں کے درمیان یکساں طور پر تقسیم کیا ہے |
844424931324404-544-m.m4a | موسم سرما میں گندم سے کیا بنا ہوتا ہے |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.