audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424932916428-264-m.m4a
اس جزیرے پر ماہی گیری کو بہت فروغ دیا
844424931286791-1121-m.m4a
مہاراشٹرا کے دو اضلاع سانگلی اور کولہا پور سیلاب سے شدید متاثر
844424932545689-181-m.m4a
مانک اگروال کا پردیش کانگریس کے عہدے سے استعفی
844424931427260-544-m.m4a
عورت کا حق منتخب کرنے کے حق کو سمجھنے
844424932557974-264-m.m4a
اے ایم یو استاذ کی قومی سیمینار میں شرکت
844424931499688-544-m.m4a
تلنگانہ کے یوم تاسیس تقاریب کے انعقادکیلئے وسیع تر انتظامات
844424932529879-181-m.m4a
الطاف حسین کی تقاریر پر اخبارات میں بھی پابندی
844424932524615-451-m.m4a
ٹیمیں گھر گھر جا کر نقصان کا اندازہ لگائیں گی
844424932544367-68-m.m4a
بنگلہ دیش کے سابق وزیر صحت محمد نسیم کی کورونا سے موت
844424932649982-181-m.m4a
ٹورنامنٹ بغاوت دوبارہ شامل اور اضافہ کے ساتھ مقابلے میں
844424932776379-264-m.m4a
میری بیٹی نے صرف اس کے گھر کا کام مکمل کیا ہے
844424932635825-264-m.m4a
رام دیو نے کہا کہ بڑی کرنسی کو واپس لیا جائے
844424931279992-520-m.m4a
اور کون مفت پارکنگ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
844424932821353-264-m.m4a
انہیں ایسے کاموں کے لئے اسی طرح کا درد دیا جانا چاہئے
844424931544965-1121-m.m4a
منگلا ڈیم نے پنجاب کو اس سال بڑی تباہی سے بچالیا
844424932533730-51-m.m4a
مرکزی حصے پر کام کا تعارف لکھنے کے فوائد
844424931432812-544-m.m4a
برگر اور جنک فوڈ بھوک کو ختم کرد یتے ہیں
844424930812398-842-m.m4a
انڈیا میں مرغی کا گوشت سب سے زیادہ مقبول ہے
844424932767180-75-m.m4a
کرناٹک بینک کی جانب سے کے بی ایل سرکشا انشورنس چیک کی حوالگی
844424932649951-181-m.m4a
دلیری اس کے جلال کے سچ ظاہر جب کہ
844424932524629-451-m.m4a
کس طرح فنڈز فراہم کرنے والے بڑے ڈونرز تلاش کرتے ہیں
844424932801768-544-m.m4a
ایسے لوگوں میں ذمہ داری کا احساس طے شدہ ہے
844424932550511-451-m.m4a
دیوریا میں راہل گاندھی کا پروگرام ختم ہوتے ہی کھاٹ کیلئے مچی افراتفری
844424932642275-264-m.m4a
جدوجہد کے تمام موجودہ اور موجودہ شکلوں سات گروپوں میں درجہ بندی کرنے کے لئے
844424931009475-1121-m.m4a
مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری تفویض
844424932835214-1156-m.m4a
یہ چھوٹے بچوں اور جانوروں کے لئے نقصان دہ ہے
844424931080859-1121-m.m4a
چائے درخت تیل کی ترکیبیں اور تجویز کردہ علاج
844424931024167-842-m.m4a
نواز شریف واشنگٹن میں صدر اوباما اور ان کی ٹیم سے ملنے والے ہیں
844424932589852-569-m.m4a
چکن کی کٹائی کا گوشت سے کٹورا بنانے کا طریقہ
844424932782439-264-m.m4a
اس سائیکل کے وسط میں وقت منتخب کرنے کے لئے افضل ہے
844424932929369-544-m.m4a
جانور کا یہ منظم زمرے میں ایک ڈبل نام ہے
844424931198841-622-m.m4a
خطے میں اینیمیا کے حوالے سے اعداد و شمار
844424932515991-569-m.m4a
سیکیورٹی ایڈوائزر سلامتی جان بولٹن کی کتاب میںتہلکہ خیزانکشاف
844424932548078-264-m.m4a
سابق امریکی صدر رچرڈ نکسن کی طرف سے اقتباس
844424931437375-544-m.m4a
اس جہاں میں بھی جو رسوا ہوں تو حیرت کیا ہے
844424932878799-264-m.m4a
ایک بار جب محاصرے میں انہوں نے فوری طور پر تمام کھو اہم شریانوں
844424932535387-264-m.m4a
انوینٹری خریدنے کے لئے ہر وقت کم وقت خرچ کرتے ہیں
844424932393078-451-m.m4a
پاکستان نے ڈھاکہ سے اپنے سفارتکار کو واپس طلب کر لیا
844424932561556-68-m.m4a
مقامی حکام نے اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے
844424932568858-181-m.m4a
نانک نے جس چمن میں وحدت کا گیت گایا
844424932519647-181-m.m4a
سنگیت ناٹک اکیڈیمی کی سابق صدرنشین کے خلاف مقدمہ
844424932782861-264-m.m4a
لمبے بالوں کے ساتھ کتے اکثر نمائش میں دیکھا جا سکتا ہے
844424932887141-75-m.m4a
عام طور پر یہ مئی کے وسط میں ہوتا ہے
844424932583992-68-m.m4a
ہندستان کے لئے دوبارہ اوپننگ کرتے دکھائی دیں گے سچن وسہواگ
844424930973078-1121-m.m4a
پاکستان میں انضمام کے اعلان کے بعد جونا گڑھ میں کوئی بڑا فساد نہیں ہوا
844424932525900-451-m.m4a
اس کتاب کو مولوی محمد یامین شورو صاحب نے ترتیب دیا ہے
844424932564360-181-m.m4a
شاہ رخ خان کے ساتھ سہانا کی بچپن کی ایک تصویر
844424931237049-622-m.m4a
کم از کم چار ہزار مزید امریکی فوجی بغداد میں تعینات کیئے جا رہے ہیں
844424930637996-295-m.m4a
انسداد پولیو کے لیے انجیکشن سے ویکسین زیاد ہ فائدہ مند
844424932544354-68-m.m4a
صدر ٹرمپ کا امریکہ میں بھارتی سرمایہ کاری کا خیر مقدم
844424932499840-569-m.m4a
ساتھ ہی یہاں پر اس مزار بھی بنائی جائے گ
844424932645357-1121-m.m4a
پاور جیٹ کاربوروٹر اس سب کو تبدیل کر لیتے ہیں
844424932842162-264-m.m4a
بیس سے اومسک کے شہر کی تاریخ قریب سے جلاوطن اور مجرموں سے منسلک ہے
844424932534885-451-m.m4a
شری رام جنم بھومی مندر تعمیر کے لئے میٹنگ کا انعقاد
844424932557992-264-m.m4a
صدر ٹرمپ نے پاکستان کے بعد فلسطین کو بھی امداد روکنے کی دھمکی دے دی
844424930630171-1121-m.m4a
ٹرمپ کے ناراض حامیوں نے ڈیٹرائٹ اور فینکس ووٹ شماری مراکز پر کیا حملہ
844424932530109-569-m.m4a
مکہ مسجد بٹھنڈی میں ملی اتحاد کا عظیم مظاہرہ
844424931499753-544-m.m4a
معاہدوں سے متعلق نظریے پر معاشیات کا نوبل انعام
844424932579563-569-m.m4a
پونم کی فلم سوہنی ماہیوال کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل چکی ہے
844424931279661-544-m.m4a
اے سی بی مرکزی ملازمین کے بدعنوانی مقدمات کی تحقیقات سے قاصر
844424930863132-295-m.m4a
معزول چیف جسٹس صبیح الدین نے تنخواہ وصول ہونے کی تصدیق کی ہے
844424931358334-63-m.m4a
اپنے پالتو جانور کو بتائیں کہ کتنا تم اسے یاد کرو گے
844424932842197-264-m.m4a
قریبی خوبصورت پارک اور سارسوکو سیلو کے شادی کا محل ہے
844424931324341-544-m.m4a
ہندوستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اچھال
844424931237036-622-m.m4a
جھلسادینے والی گرمی میں بجلی اور پانی کی سپلائی منقطع
844424931220015-1121-m.m4a
سجاوٹ کے لیے مٹی کی دیوار پر ایک ٹرک کی تصویر بنائی گئی ہے
844424932507155-51-m.m4a
ترکی میں تین ماہ کے لئے ایمرجنسی بڑھانے کا مشورہ
844424931079157-295-m.m4a
یہ ایک نفس یا دو نفس مثل شرر کیا
844424932907435-544-m.m4a
چکن ٹکڑوں میں کاٹا اور ایک ابلتے شوربے میں ڈال دیا
844424930664429-1121-m.m4a
انیس سو پینسٹھ کی جنگ کےہیرو میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر
844424932564308-181-m.m4a
اسپیشل چیف سکریٹری تعلیم چترا رام چندرن کی اپیل
844424932555355-264-m.m4a
قددو پر ڈرائنگ یا سٹینلیس منتقل کرنے کے لئے سر ٹرانسفر کاغذ
844424932527237-264-m.m4a
یہ لیگنگا حیرت انگیز طور پر غیر حقیقی طور پر درست ہیں
844424932515971-569-m.m4a
امریکہ کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اورہلیری کلنٹن کی صحت کے میدان میں دوڑ
844424932532039-181-m.m4a
ٹرمپ کا تائیوان سے رابطہ امریکی پالیسی سے انحراف
844424931085494-295-m.m4a
خاتون مریض کے رشتہ داروں اور ویب چینل رپورٹر کے خلاف مقدمہ
844424931135058-544-m.m4a
سیاحوں سے بھری ایک کشتی دریائے سنگاپور سے گزر رہی ہے
844424932579469-569-m.m4a
جرمن حکومت کے اسحلے کی فروخت کے ریکارڈ سمجھوتے
844424932801798-544-m.m4a
انہوں نے کہا کہ دکھ منصوبے کے لئے ایک نامزدگی موصول ہوئے
844424932419443-451-m.m4a
وہائٹ ہاوس نے اس کو صحیح و مستند قرار دیا ہے
844424930912088-622-m.m4a
یوکرین کی فضائیہ کے اہم کاموں کی ایک فہرست
844424932589818-569-m.m4a
کشمیری اداکارہ زائرہ وسیم نے فلمی دنیا کو الوداع کہہ دیا
844424932576102-68-m.m4a
نوازالدین میور سوٹنگز کے برانڈ امبیسیڈر قرار پائے ہیں
844424932564251-181-m.m4a
امریکہ میں غیر ملکی دشمنی جان لیوا ثابت ہوئی
844424932767181-75-m.m4a
اور میں گرم چشموں سردیوں میں ابخازیہ بھی مقبول ہیں
844424932571434-569-m.m4a
ایک گوگل ویب تلاش قائم کرنے کے لئے کس طرح
844424931549548-1121-m.m4a
جدہ میں خواتین کی ادبی ثقافتی تنظیم ماورا کے دسویں یوم تاسیس کی تقریب
844424932649965-181-m.m4a
یہ برتن کے ایک حصے کے طور پر گوشت کا ایک ایک گرام نہیں ہے
844424930946675-622-m.m4a
یہ مذاکرات جنگ بندی کو مستحکم کرنے کےلیے ہو رہے ہیں
844424932439984-451-m.m4a
شہید برہان مظفر وانی کی برسی کے دوسرے روز بھی مقبوضہ وادی میں کشیدگی
844424932756164-544-m.m4a
رشتے میں صحت مند حدود قائم کرنے کا واحد راستہ
844424932529258-569-m.m4a
دیگہا گھاٹ میں تعمیر ہونگی ریل افسران و ملازمین کی رہائش گاہیں
844424932513753-51-m.m4a
کیا مشقیں کارکردگی کا مظاہرہ کیا جا سکتا ہے
844424932801738-544-m.m4a
میکال کا پہلا افئیر پاکستانی فلم اداکارہ زارا شیخ کے ساتھ رہا
844424932756118-544-m.m4a
خوشگوار پہلو پول تک براہ راست رسائی کے امکان ہے
844424930857583-1121-m.m4a
ہندوستان اور ڈنمارک نے دانشورانہ املاک کے شعبے میں معاہدہ کیا
844424932529926-181-m.m4a
اس کے ہاتھ کے ساتھ ایک موٹر سائیکل پر کیٹرپلر
844424931189096-622-m.m4a
امریکی امدادی ایجنسی نے فلسطینی علاقوں میں کام بند کر دیا
844424932547935-569-m.m4a
ملن ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ناندیڑ میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام
844424932840163-181-m.m4a
قدرتی مصنوعات انسانی استعمال کے لیے یقینی طور پر بہتر ہیں