audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424932835167-1156-m.m4a
میرے بچپن میں حالات اس کے بالکل برعکس تھے
844424932920312-264-m.m4a
سال کے دوران گلوکار بچوں کو بڑھانا اور رینی انجیل کے بعد مصروف تھے
844424931056490-842-m.m4a
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ صارفین کے لیے تکلیف دہ
844424932519198-181-m.m4a
بوکو حرام کی قیدی طالبہ سات سال بعد دو بچوں کے ہمراہ واپس
844424932564277-181-m.m4a
میری خواہش ہے کہ میرا ہم زباں کوئی نہ ہو
844424931073929-295-m.m4a
چقندر کا رس عمر رسیدہ افراد کے لیے توانائی کا خزانہ
844424932564189-181-m.m4a
ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کے فتح کے جشن کا ایک اور انداز
844424931544913-1121-m.m4a
دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ جاری
844424932526234-264-m.m4a
اس مارکیٹنگ تجزیاتی کے مقصد اور عناصر کے بارے میں جانیں
844424932536310-451-m.m4a
مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکمران مریم نواز سے خوفزدہ ہیں
844424932583023-569-m.m4a
چیف منسٹر مہاراشٹرا کے عہدہ کے لیے بی جے پی ریاستی سربراہ کی راہ ہموار
844424932562769-181-m.m4a
بے نظیر نے تلقین کی کہ ان سے صرف ٹیکسٹ کے ذریعے رابطہ کروں
844424932543906-569-m.m4a
ایک برتن کو منتخب کرنے کے لئے کس طرح
844424932545098-569-m.m4a
چندا کوچر کے دیور کو ایئرپورٹ سے حراست میں لیا
844424932861006-264-m.m4a
تمام پی سی اور لیپ ٹاپ کے بعد تقریبا ہر گھر میں دستیاب ہیں
844424932744979-544-m.m4a
اگر ڈیموڈیکوسس موجود ہے تو صورتحال زیادہ پیچیدہ ہے
844424932866747-264-m.m4a
یہ وضاحت کی جا سکتی ہے کہ کچھ کمپنیاں خالص انڈے سفید ہیں
844424932767122-75-m.m4a
انہوں نے ان کی ناکوں کو جھاڑی سے پھینک دیا
844424932530083-569-m.m4a
تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ دھماکہ دستی بم پھینکنے کی وجہ سے ہوا ہے
844424932916397-264-m.m4a
انہوں نے کہا کہ دس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی
844424931422540-544-m.m4a
بے قصور لوگوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف جھوٹے مقدمے لکھے گئے
844424931530905-1121-m.m4a
انحراف کی فرزانہ ناز کی موت کی غیرجانبدارانہ تفتیش کی حمایت
844424932782387-264-m.m4a
یہ تازہ فارم میں خوراک کے ساتھ ساتھ مختلف طریقوں میں تیار کیا گیا ہے
844424932648711-181-m.m4a
لیکن کیونکہ الیکٹران کی سمت سے اس وضاحت کی الجھن نہ ہو
844424932525901-451-m.m4a
فیسٹیول میں پرندوں کی زبان میں خوبصورت گفتگو کا مقابلہ کروایا گیا
844424932935007-264-m.m4a
اداکاروں کی موت کی خبر اپنے رشتہ داروں کی جانب سے پریس کو پہنچ گئی
844424932907371-544-m.m4a
مدارس کے امتحانات اسکولوں میں کرانے کی شدید مخالفت
844424932942760-1156-m.m4a
خوراک میں سبزیوں اور پھلوں کی مقدار میں اضافہ
844424932564385-181-m.m4a
پاکستان نے طالبان سے مذاکرات کا قطعی خاکہ تیار کر لیا
844424932829774-264-m.m4a
ہمیشہ مینوفیکچررز کی چشموں کا حوالہ دیتے ہیں اور دو بار پیسہ دیتے ہیں
844424932961626-264-m.m4a
یہ پلانٹ صرف اس کے پھول کی مدت میں کاشت کیا جاتا ہے
844424932524240-451-m.m4a
ترکی اور یورپی یونین دونوں کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے
844424932573834-451-m.m4a
سریش رائنا دورہ ویسٹ انڈیز کےلیے بھارتی ٹیم کے کپتان مقرر
844424932521617-68-m.m4a
پاکستانی فوج پر تنقید کرنے والی صحافی گل بخاری کی رہائی
844424931044908-1121-m.m4a
ذاکر نائک کے بہانے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی کوشش
844424932572146-181-m.m4a
دہلی کی عدالت نے گوتم گمبھیر کو دھوکہ دہی معاملے میں بری کیا
844424931347780-544-m.m4a
امتیازی خصوصیات ہوٹل کی کامیابی کے لیے ضرروی ہیں
844424932893807-1156-m.m4a
گردش میں بینکوں کی سب سے بڑی تعداد ایک ڈالر ہے
844424932536237-451-m.m4a
پاکستانی لڑکی کے عاشق ذیشان سے اے ٹی ایس کی پوچھ گچھ
844424931056460-842-m.m4a
ہم وہی ہیں جو تجھے پہلے کی طرح چاہتے ہیں
844424932708639-544-m.m4a
ایک دن میں بکری کے دھیان سے پنیر تیار ہو جائے گی
844424932949114-264-m.m4a
جو زبان کے تمام ظاہر اور بھی پہلو پر لے کرنے میں مدد ملتی ہے
844424932575215-451-m.m4a
احمد شہزاد کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کی تصدیق ہوگئی
844424932564216-181-m.m4a
سیکھنے کی حوصلہ افزائی کے لئے سات موثر مشق
844424930973051-1121-m.m4a
عراق میں تشدد کے واقعات میں حالیہ دنوں میں اضافہ ہوا ہے
844424931494203-1121-m.m4a
حملے کے بعد زخمیوں کو جگدلپر ہسپتال میں داخل کرایا گیا
844424932531777-181-m.m4a
موبائل فون کیلئے اسپیئر پارٹس حاصل کرنا اب ایک مہنگا سودا
844424932514604-451-m.m4a
والنسنس کے انداز میں ایک بیڈروم کے لئے وال پیپر
844424931243240-544-m.m4a
طبی خد مات اخراجات کی ادائیگی کیلئے نووانے پیش کی نئی اسکیم
844424931530931-1121-m.m4a
انڈے پنیر اور مشروم کے ساتھ بھرے ہوئے ہیں
844424931124292-544-m.m4a
بے عزتی کی گنجائش کو چیلنج کرنے سے زیادہ غیر اخلاقیات نہیں بنائیں گے
844424932969237-195-m.m4a
اور ایک روایتی کرلنگ تجاویز کے ساتھ دوسری صورت میں اندر لپیٹا
844424932541083-264-m.m4a
متعصبانہ ذہنیت مسلمانوں کو مایوسی کا شکار بنانا چاہتی ہے
844424932536287-451-m.m4a
ناقابل اعتماد فطرت کی ایک غیر معمولی نوعیت کا
844424932526224-264-m.m4a
اسپیشل چیف سکریٹری سومیش کمار کی جانب سے جی او جاری
844424931352740-1121-m.m4a
روس کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں کشمیر کی مخالفت نہ کرنے کا فیصلہ
844424932533679-51-m.m4a
جاپان کی کین تناکا دنیا کی معمر ترین خاتون
844424930825780-622-m.m4a
پرینکا گاندھی کی شمولیت سے کانگریس کو فائدہ یقینی
844424932571437-569-m.m4a
سات ماہ کی قید کے بعد فاروق عبداللہ رہا
844424932909241-627-m.m4a
زیادہ انتہائی وزن میں کمی پانچویں دن شروع ہوتا ہے
844424932801762-544-m.m4a
بورڈ کو حاصل شکایات سے بھی یہ بات واضح ہوتی ہے
844424931159924-544-m.m4a
نیشنل کانفرنس کے علی محمد ڈار کی نظر بندی ختم
844424932564455-181-m.m4a
بدعنوانی کے الزام کے خلاف اپیل نہیں کریں گے اکمل
844424932756166-544-m.m4a
لیکن ٹریک کی خرابی پر چند کلومیٹر میں واقع ہو سکتا ہے
844424930973034-1121-m.m4a
تجویز کا جماعت کی مرکزی قیادت جائزہ لے کر اس بارے میں کوئی فیصلہ کرےگی
844424932953433-264-m.m4a
منشیات ایک حفاظتی فلم کی کوٹنگ کے ساتھ لیپت گولی کی شکل میں دستیاب ہے
844424931341393-63-m.m4a
لاہورہائی کورٹ کا میاں منشا کو نیب کی تفتیش میں شامل ہونے کا حکم
844424932541121-264-m.m4a
اسپین کی تارکین وطن کے بحری جہاز کو اپنے ہاں لنگر اندازی کی پیشکش
844424932533845-264-m.m4a
یمن نے اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کمشنر کو ملک بدرکرنے کا فیصلہ واپس لیا
844424932547912-569-m.m4a
عراقی پولیس کو تربیت کی فراہمی کے امریکی منصوبے کو تنقید کا سامنا
844424932929428-544-m.m4a
کوئی انفرادی کیس ایک انفرادی نقطہ نظر کی ضرورت ہے
844424932545729-181-m.m4a
معروف شیسپر گلیشئر کے سرکنے کا عمل تیز ہو گیا
844424931195096-622-m.m4a
سعودی عرب میں حقوق اور اختیار کا مطالبہ کرتی صحافی خواتین
844424931445436-295-m.m4a
مصر کی صورتحال کے عرب دنیا پر ممکنہ اثرات
844424930774013-1121-m.m4a
ترک قومی ٹیم سیمی فائنل میں جاپان سے مقابلہ کرے گی
844424932524115-181-m.m4a
بگ باس کے دسویں سیزن میں مشہور شخصیات نہیں
844424932564424-181-m.m4a
بوسنیا کے یتیم بچوں کو ترکی سے کھیلوں کے سامان کا تحفہ
844424932568033-68-m.m4a
ابھرتی ہوئی اداکارہ زہرہ عامر نے خاموشی سے شادی کرلی
844424931422461-544-m.m4a
چاند کے سفر کے پہلے نجی امیدوار کا اعلان
844424932554046-68-m.m4a
امریکی نائب صدرکاوزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو فون
844424932576095-68-m.m4a
معروف گلوکار منا ڈے نے کلاسیکی موسیقی کو فلمی دنیا میں مخصوص شناخت دلائی
844424932782421-264-m.m4a
لیکن اس یولن کی خصوصیات ہے کہ تمام خصوصیات نہیں ہے
844424932539858-51-m.m4a
یہ منشیات استعمال کرنے کے لئے ممکن ہے جب
844424932505434-569-m.m4a
تباہ ہونے والی عمارت میں بے گھر لوگوں نے پناہ لی تھی
844424931050227-842-m.m4a
جسٹن بیبر کو ہیلی کاپٹرسے لے جایا جائے گا
844424931193842-544-m.m4a
میڈیکل کالجوں میں پی جی کی چار ہزارسیٹیں بڑھائی گئیں
844424932575180-451-m.m4a
کوئٹہ میں ہونے والی اے پی ڈی ایم ریلی میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی
844424932576088-68-m.m4a
کسی بھی شعبہ کی ہنگامی حالات میں فراہم کردہ خدمات کی ستائش
844424932949141-264-m.m4a
ساتھ ساتھ تصویر میں دکھایا گیا کاربورٹر میں کم رفتار ہوا ایڈجسٹنگ سکرو ہے
844424930812308-1121-m.m4a
جرائم پر مبنی بھارتی ٹی وی سیریل کے اینکر کو قتل کے جرم میں سزا
844424932568017-68-m.m4a
نجی شعبے کے ملازمین کو ولادت پر معاوضے کے ساتھ چھٹی
844424932562342-181-m.m4a
سافٹ ویر صنعت میں سائینس و انجینئرنگ گریجویٹس کیلئے روزگار کے مواقع
844424932841046-1156-m.m4a
تندلی کے رول کے لئے ہدایت پنیر اور بیکن کے ساتھ تندور میں بھرے
844424932530842-181-m.m4a
فلم تلاش کو کوئی خاص کامیابی نہیں ملی تھی
844424932648687-181-m.m4a
جبکہ ایک فرار ملزم کو پکڑنے کے لئے پولیس نے تلاش مہم چلائی ہے
844424932527194-264-m.m4a
کرناٹک کے معروف عالم دین مولانا لطف اللہ رشادی کا انتقال
844424930795095-622-m.m4a
سیٹل میں ایک برقی انجنیئر ولیم بیٹی کہتے ہیں
844424932642315-264-m.m4a
تو تم اپنے قبیلے کی روایات کو ملتا ہے
844424932516001-569-m.m4a
جس ظلم کو لکھنے میں قلم ٹوٹ رہے ہیں
844424932756125-544-m.m4a
یو پی کانگریس صدر اجے للو نے شمار کرائیں یوگی حکومت کی حصولیابیاں