audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424932744912-544-m.m4a
دردناک حملوں کئی بار بار بار کر رہے ہیں ایک دن
844424932561376-51-m.m4a
تشدد پسند پولیس شدت پسندی کو کیسے روکے گی
844424931530912-1121-m.m4a
صدراوباما کی خلیجی ریاستوں کے حکمرانوں کو دورہ امریکہ کی دعوت
844424930774069-1121-m.m4a
فیفا کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ کرسٹیانو رونالڈو کے نام
844424932529120-264-m.m4a
اذان اور نماز پر صہیونی فوج کی بے جا پابندیاں
844424932566567-264-m.m4a
انٹرمیڈیٹ امتحانی پرچوں کی جانچ کا کام تیزی سے جاری
844424932517760-181-m.m4a
عرب اتحاد نے بحرالاحمر میں حوثیوں کی تخریبی کارروائی ناکام بنادی
844424932569035-264-m.m4a
نیویارک میں ایک ٹرمپ کی طرف سے حفاظت کی حفاظت کے لئے
844424932903388-264-m.m4a
طاطول وڈو کی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے فخروں میں جنت جنت واجب ہے
844424932778366-264-m.m4a
ہم یقین رکھتے ہیں کہ قیمت کنٹرول میں کوئی شرم نہیں ہے
844424932524428-264-m.m4a
امام حسین علیہ السلام کا کربلا میں پہنچنا بھی
844424932545734-181-m.m4a
پولیس کے بھیس میں لوٹ مار کرنے والا گروہ گرفتار
844424932891358-264-m.m4a
یہ انٹرمیڈیٹ مرحلے ایووٹوٹروفک اور ایٹروففیک مرحلے کے درمیان ہے
844424932934994-264-m.m4a
نہ ہی یہ ایک پیشہ ورانہ ادارے اور ریاست کی ساخت ہے
844424932511640-68-m.m4a
پیمرا نے بول نیوز کا لائسنس معطل کر دیا
844424931045599-622-m.m4a
ہیر اور رانجھا جیسے عاشقوں کے شہر پر نفرت حاوی لگتی ہے
844424931009449-1121-m.m4a
کشمیری لڑکی جو رنگوں سے رنج بیان کرتی ہے
844424932904528-1156-m.m4a
میکسیکن سینا جیکنٹو کی جنگ میں چھ ہفتوں کے بعد کچل گئے
844424932529107-264-m.m4a
بلاول کے اعلان پر تھرمیں صارفین کومفت بجلی فراہمی پر اجلاس
844424932564260-181-m.m4a
کتابوں کے لئے بک مارک کاغذ کی بنی ہوئی
844424932498414-51-m.m4a
تشدد میں ہلاک ہونے والوں کے لیے دعائیں کی گئیں
844424931093605-842-m.m4a
انڈیا کی بڑی کپمنی ٹاٹا انڈین پارلیمان کی نئی عمارت تعمیر کرے گی
844424932568916-181-m.m4a
سرینگر جموں شاہراہ بھاری برفباری کے بعد چار دونوں سے مسلسل بند
844424932524153-181-m.m4a
حاملہ خواتین کے لئے شام کے کپڑے کے ماڈل
844424932547119-569-m.m4a
بے نظیر بھٹو کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
844424932756156-544-m.m4a
جارج مائیکل اور اینڈریو رائڈبیجی پاپ جوڑو وام کے حصے کے طور پر
844424932848355-181-m.m4a
مقامی ٹریفک پولیس ڈپارٹمنٹ میں اکثر ڈرائیور کا تعاقب کیا جاتا ہے
844424930664447-1121-m.m4a
پاکستانی وزارت خارجہ کا ہندستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کو سمن
844424932649960-181-m.m4a
اس میں ایک بار ہونے والے اخراجات اور فروخت سے ملنے والا منافع شامل نہیں
844424931427207-544-m.m4a
کابل میں اس سے پہلے بھی غیر ملکی شہریوں کو نشانہ بنایا جا چکا ہے
844424932519152-68-m.m4a
جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ کھلاڑی الویرو پیٹرسن پر دو سال کی پابندی
844424932517829-181-m.m4a
دوحہ میں امن مذاکرات بحال افغان حکومت اور طالبان کی تصدیق
844424932829772-264-m.m4a
باقاعدگی سے صفائی میں کافی کام کی زندگی میں توسیع کرے گا
844424930638051-295-m.m4a
شمالی شام میں دھوئیں کے بادل دیکھے جا سکتے ہیں
844424932525962-451-m.m4a
وزیراعظم کی مکہ مکرمہ میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات
844424932533701-51-m.m4a
مایاوتی نے بی ایس پی میں کی بڑی تبدیلی
844424931185398-295-m.m4a
میڈیکل و پولیس اسٹاف کی مکمل تنخواہ اداکرنے تلنگانہ کے وزیراعلی کا فیصلہ
844424932557290-51-m.m4a
نپاہ وائرس سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹر کفیل سے مشاورت
844424931027351-622-m.m4a
لیبیا میں فرانس سفارتخانہ کھولنے پر غور کررہا ہے
844424932530036-569-m.m4a
تسلیمہ نسرین کی سوانح عمری کی اشاعت کے بعد مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا تھا
844424931429443-63-m.m4a
مزدور کے کھاتے سے بیس ہزار روپئے نکالے گئے
844424932548449-51-m.m4a
کیا جلدی رات کے کھانے کے لئے کھانا پکانا اور سوادج ہر عورت سکتے
844424932567994-68-m.m4a
روس کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
844424931166775-544-m.m4a
عراق کے علاقے سلیمانیہ میں بھی زلزلے سے نقصان ہوا ہے
844424932499765-569-m.m4a
اس کے بعد میں امریکہ کی طرف سے کے لئے تیار ہے
844424932533928-264-m.m4a
بنگلورو میں اندرا کینٹین کا راہول گاندھی کے ہاتھوں افتتاح
844424932535213-569-m.m4a
صدر جمہوریہ کو ممتا نے دی سالگرہ کی مبارکباد
844424931030567-622-m.m4a
جو وادئ فاراں سے اٹھی گونجی ہے وہی تکبیر یہاں
844424932440014-451-m.m4a
کراچی کے سابق ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئے
844424931237003-622-m.m4a
روغن کی ہو بارش تو بھڑکتے ہیں شرر اور
844424931073952-295-m.m4a
تقریبا کسی بھی موقع کے لئے چیز اور اچھی خواہشات
844424932563610-181-m.m4a
الظواہری سے متعلق امریکی بیان پر پاکستان کی تنقید
844424931198866-622-m.m4a
کپتان اے اے خان جو حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے پائلٹ تھے
844424931223114-544-m.m4a
مسجد کے کسی نل کو اپنے لئے مخصوص کر لینا
844424932916432-264-m.m4a
ترسیل کمپنی کے بہت سے اقسام کے جانوروں ناموں کو بلاتا ہے
844424932782416-264-m.m4a
کمپنی کے کریڈٹ فنڈز کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے امکانات ہیں
844424932954956-544-m.m4a
انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ مستحکم ہے
844424932535222-569-m.m4a
صدر جمہوریہ نے نربھیا مقدمہ کے مجرمین کی درخواست رحم کو مسترد کردیا
844424932935639-1156-m.m4a
ان کی لاگت کی کارکردگی کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں
844424931085473-295-m.m4a
سری لنکامیں عوامی مقامات پر چہرہ ڈھکنے پر پابندی
844424932892944-264-m.m4a
مکڑی کے اس قسم کے ایک لال یا زرد رنگ میں رنگا ہوا ہے
844424931189145-622-m.m4a
جدہ میں کنگ فہد روڈ پر صاری پل کا افتتاح
844424930823823-1121-m.m4a
سدو ایسی دستکاری ہے جس کے لئے اختراعی مہارت اور سخت کوشش درکار ہوتی ہے
844424932519214-181-m.m4a
اردواسکولوں میں سائنس اور ریاضی کے مضامین کی جانب دی جائے خصوصی توجہ
844424932642271-264-m.m4a
فرق صرف یہ پٹا کے اختتام پر فٹ نہیں ہوتا ہے
844424932909224-627-m.m4a
تو پانی کے اندر رہنے تباہ کر سکتے ہیں
844424930989345-295-m.m4a
موسم بہار کے موسم خزاں کے موسم کے لئے جوتے کا انتخاب
844424931475425-63-m.m4a
ناسا نے مریخ کی انتہائی پراسرار اشکال کی تصویر جاری کردی
844424931284630-544-m.m4a
سائنسدانوں کا جائزہ اور ایجاد کے بارے میں ڈاکٹروں
844424932635784-264-m.m4a
عربی مدارس دین کے قلعہ کی مانند ہوتے ہیں
844424932545692-181-m.m4a
حکیم محمد ناصر نے کئی کتابیں تصنیف کیں ان کے نام یہ ہیں
844424932573768-451-m.m4a
اس اجلاس میں علاقے کے تمام اہم ممالک کے نمائندے شریک ہیں
844424932961572-264-m.m4a
صرف غیر معمولی معاملات میں نفسیاتی عمل ایک سائٹ کو متاثر کرتا ہے
844424932532100-181-m.m4a
حملوں میں ایف سی کے چار اہلکار زخمی ہو گئے
844424932863375-75-m.m4a
اس کی خصوصیات کو اس مضمون میں بحث کی جائے گی
844424932534836-451-m.m4a
نیوزی لینڈ سیریز کے لیے محنت میں لگے وراٹ
844424932575168-451-m.m4a
شاہد کپور کو شاہ رخ کا متبادل کہا جانے لگ گیا ہے
844424932566559-264-m.m4a
جرمنی اور ڈنمارک میں دہشت گردی کے الزام میں گرفتاریاں
844424932835180-1156-m.m4a
ایک ڈیلر بمقابلہ ایک بوٹ شو میں بوٹ خریدیں
844424932579543-569-m.m4a
ڈی یو کے ٹیچروں نے رات بھر وائس چانسلر کے دفتر کو گھیرے رکھا
844424932849274-181-m.m4a
یہ ایک غیر جانبدار احساس ہے جو اکثر کشیدگی کے دوران ہوتا ہے
844424932767136-75-m.m4a
یہ برونائٹس اور برونیل دمہ پر لاگو ہوتا ہے
844424930857826-622-m.m4a
پاکستانی کرکٹ کے افق کا روشن ستارہ عمر اکمل
844424932887050-75-m.m4a
ممبئی بم دھماکوں میں ملوث یعقوب میمن کو پھانسی دے دی گئی
844424932533921-264-m.m4a
پولش کوہ پیما کا وحشی پہاڑ اکیلے سر کرنے کا فیصلہ
844424932442632-451-m.m4a
شام کے ہوائی اڈے پر امریکہ کا میزائل حملہ
844424932589767-569-m.m4a
یہ دھماکہ مرزا قاسم بیگ امام بارگاہ کے قریب ہوا
844424931336665-63-m.m4a
بی جے پی نے ریاست میں زبردست انتخابی مہم چلائی تھی
844424932536267-451-m.m4a
ٹونی بلئر نے دس سال کے دوران انتہائی سرد و گرم حالات کا سامنا کیا
844424932579542-569-m.m4a
ٹرمپ کی تباہ کن پالیسیاں دنیا کے لیے خطرہ
844424932949107-264-m.m4a
ساخت گلوکار ویب پر ایک حقیقی ہلچل کی وجہ سے
844424930825734-622-m.m4a
پاکستان میں ایک ہزار لفظوں پر بھاری تصویر کے چرچے
844424932560307-264-m.m4a
سوشل میڈیا صارفین کا شاہ رخ خان پر اقربا پروری کا الزام
844424932498402-51-m.m4a
مرکز ی پالیسیوں کے خلاف کانگریس کے احتجاج کا اعلان
844424932545764-181-m.m4a
برطانیہ کا داعش کے خلاف عراقی فوج کی مدد کےلئے اپنے فوجی بھیجنے پر غور
844424932642270-264-m.m4a
اس کے علاوہ ایک مصنوعی باغ راستہ کی سزا بھی کہا جاتا ہے
844424930774067-1121-m.m4a
افغان کے جموں میں ارنالڈ کے پوسٹر ایک عام بات ہے
844424932541137-264-m.m4a
لیبیا کو افراتفری سے بچانے کے لیے فوری منصوبہ بندی پر زور
844424932835225-1156-m.m4a
اس خصوصیت کا سب سے زیادہ نسائی جذبہ ایک کھیل سٹائل کے لباس میں تھا
844424932821376-264-m.m4a
اس زمین پر سورج اور زندگی کی بدولت ہے