audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424930797467-622-m.m4a
منڈیلا نے کہا ہے کہ ایڈز نسلی علیحدگی سے بڑا مسئلہ ہے
844424931124296-544-m.m4a
سرکاری ٹرانسپورٹ ملازمین کی ہڑتال تیسرے دن بھی جاری
844424932568023-68-m.m4a
مرکز نظام الدین اور میڈیا کا متعصبانہ اور غیر ذمہ دارانہ کردار
844424932536280-451-m.m4a
کانوڑ یاترا کے دوران مسلم کاروباری بھی کر رہے بھنڈارا کیمپوں کا اہتمام
844424932648637-181-m.m4a
بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کا انتقال
844424932561605-68-m.m4a
پورخوف میں اس قلعہ کے بارے میں حقیقت اور افسانہ
844424932575255-451-m.m4a
گجرات کے وزیر اعلی نریندر مودی کو ان کے ہی گڑھ
844424932520488-569-m.m4a
جہیز کی لالچ میں خاتون کو جلانے کی کوشش
844424932571407-569-m.m4a
سکریٹریٹ کی مساجد کو کھولنے اور مسجد یکحانہ کی تعمیر کا مطالبہ
844424931193865-544-m.m4a
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار
844424932498427-51-m.m4a
سات پہاڑیوں پر بسنے کا دعوی رکھنے والے شہروں کی فہرست
844424932539842-51-m.m4a
مشین کے ساتھ حفاظتی اقدامات کے طور پر ایک ایمرجنسی پیراشوٹ بھی لگایا گیا ہے
844424931501305-544-m.m4a
شامی پناہ گزینوں کے لیے دنیا نے امداد فراہم نہیں کی
844424932519574-181-m.m4a
ضرورت سکرین پر مرکوز کی جائے کرنے کے لئے
844424931036892-842-m.m4a
اٹھائے کچھ ورق لالے نے کچھ نرگس نے کچھ گل نے
844424930827899-295-m.m4a
سماجی تنظیمیں کر رہیں غریب روزہ داروں میں راشن کٹ کی تقسیم
844424930876365-842-m.m4a
اپنے ممبران اسمبلی کے سامنے جذباتی ہو گئے اکھلیش
844424932914844-1121-m.m4a
اعداد و شمار کے لئے ایک کوٹ سے انتخاب کریں
844424932564205-181-m.m4a
بچے کی زندگی کے پہلے سال کے بحران کے سبب اور علامات
844424932821423-264-m.m4a
یہ مقصد سی میں پروگرامنگ کے سلسلے کی ایک سلسلہ کا حصہ ہے
844424932929439-544-m.m4a
یہ لائن شمالی اور متعدد ٹرانس سائبیرین سے چلتا ہے
844424932649955-181-m.m4a
پھولوں کو تو دیکھو کانٹوں میں ہنس ہنس کے گزارا کرتے ہیں
844424931445449-295-m.m4a
اعداد و شمار کی قسم کی طرف سے کپڑے
844424932907370-544-m.m4a
بمشکل ایک ہفتہ گا دیکھنے میں پہلا نتیجہ کی مہم کوششوں
844424931073898-295-m.m4a
رام راجیہ اور راون راجیہ کی چکی میں پستا اتر پردیش
844424931198844-622-m.m4a
کراچی میں جان بحق ہونے والےطلباء کی یاد میں جلوس
844424932524134-181-m.m4a
دل جلوں کے رتجگوں کی کوئی قیمت ہی نہیں
844424932961645-264-m.m4a
اور اس کی پیشن گوئی کا حصہ ہم اب حقیقی زندگی میں دیکھتے ہیں
844424932516010-569-m.m4a
اگست پی اے اے سالانہ سالانہ پی اے اے ٹورنامنٹ کے دوران
844424932521728-51-m.m4a
تحقیقاتی سزاوں کے بارے میں جانیں اور مثالیں ملاحظہ کریں
844424930824534-842-m.m4a
قبائل کے کارروائی کے نتائج کیا ہو سکتے ہیں
844424932543918-569-m.m4a
اعداد و شمار کے تجزیہ کے ساتھ شروع کرنے کے لئے کس طرح
844424930863193-295-m.m4a
بہن بھائی پرنسپل کی شکایت لیکر سپریم کورٹ پہنچ گئے
844424932801773-544-m.m4a
تعریف کے لئے ایک مہنگی ذمہ داری عوامی کھیلوں کی پیداوار تھی
844424932529253-569-m.m4a
چینی کارکنوں کو ماضی میں بھی نشانہ بنایا جاتا رہا ہے
844424932561373-51-m.m4a
یوکرین کی بحران پر سلامتی کونسل کا یہ دسواں اجلاس ہے
844424930863212-295-m.m4a
میاں نواز شریف کو ہسپتال سے جیل منتقل کرنیکا کوئی فیصلہ نہیں ہوا
844424932503961-545-m.m4a
ابھینندن کو اپنی بہادر والدہ سے وراثت میں ملا ہے حوصلہ و ہمت
844424932393100-451-m.m4a
جنوبی افریقہ نے بھارت کو دس وکٹوں سے ہرا دیا
844424932524470-264-m.m4a
بھارت کے مشرقی اور مغربی ساحلی علاقے میں مزید موسلادھار بارش کا امکان ہے
844424932776439-264-m.m4a
ان بچوں کو اکثر ایک پسندیدہ اور کم از پسندیدہ خوراک ہے
844424932786673-264-m.m4a
اس پوزیشن میں انہوں نے جرمنی کے خلاف اسٹریٹجک بم دھماکے کی مہم کی
844424932526255-264-m.m4a
قبائیلی لڑکی سے عشق کرنے والے مسلم نوجوان کو شدید زدوکوب کرکے ہلاک کیا گیا
844424932893783-1156-m.m4a
صدر جج صدر کی طرف سے وزیر اعظم کے مشورہ پر مقرر کئے گئے ہیں
844424932523992-51-m.m4a
بنگلہ دیش کا مسافر بردار طیارہ کھٹمنڈو ہوائی اڈے پر گرگیا
844424932835212-1156-m.m4a
انہوں نے ان کے حقیقی چہرے محفل اور حقیقی مواقع دکھائی ہے
844424932635798-264-m.m4a
جاگ گیا پھر حیوان انسان میں ہونے لگے بلت کار اس جہاں میں
844424932569052-264-m.m4a
پراجیکٹ کی تشخیص اور پروجیکٹ سروے کے اعداد و شمار
844424932535341-264-m.m4a
سعودی عرب کا ہدف مشکل ضرور ہے ناممکن نہیں
844424932560326-264-m.m4a
نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار
844424930863203-295-m.m4a
صدر کووند نے یوم مزدور کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا
844424932835166-1156-m.m4a
سعودی انجینیئر لڑکیاں برق و صنعت کی دنیا میں داخل
844424930799718-842-m.m4a
کیچ ڈراپ کرنے کے بعد فتح کی امید نہ رکھیں
844424932776447-264-m.m4a
جوڑے کو ان کے تعلقات کو رسمی طور پر کوئی جلدی نہیں تھی
844424932524449-264-m.m4a
کراچی میں بھی حلف نہ اٹھانے والے ججوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے
844424931451665-544-m.m4a
مائل ڈیوس اور بلوموم پیارے کے ساتھ کام کیا
844424932516045-569-m.m4a
پین میں سوادج اور رسیلی سور کا گوشت چاپ
844424932850158-544-m.m4a
خفیہ خدمت کے تحفظ فراہم کرنے کے لئے معیار
844424931191778-622-m.m4a
چینی کیتھولک ان کے چرچ کی حفاظت کے لئے تیار ہیں
844424932708677-544-m.m4a
بنانے کے لئے ان کو مٹی کے طویل سٹرپس پر ذخیرہ کرنے کی ضرورت ہے
844424931451606-544-m.m4a
پہلی پاکستان سپر لیگ فروری میں قطر میں ہوگی
844424931468345-63-m.m4a
واپسی کے لیے دستاویزات کی منتظر افغان پناہ گزین خواتین اور ایک بچی
844424930857591-1121-m.m4a
ٹرمپ کی ریاپڈ کورونا ٹسٹنگ کی تجویز مسترد کر دی گئی
844424931284726-544-m.m4a
شمالی کوریا نے حالیہ مہینوں میں کئی میزائلوں کے تجربات کیے ہیں
844424932782412-264-m.m4a
چلو ایک وقت میں ہر ایک کو دیکھتے ہیں
844424931027336-622-m.m4a
اس جگہ کے ذرہ ذرہ سے ہے اک چاہت نسیم
844424932569000-264-m.m4a
صدر ایردوان کو متعدد ممالک کے صدورکی جانب سے عید مبارک کا پیغام
844424932840165-181-m.m4a
یہ ایک پانچ سفید ترکون اور چار مکمل سرخ بناتی ہے
844424932525952-451-m.m4a
لکھنو میں حساس پولنگ مراکز کی ویو کاسٹنگ کرانے کی ہدایت
844424932524610-451-m.m4a
روس نے حلب میں فوجی کاروائی روکنے کا اعلان کر دیا
844424932888457-1156-m.m4a
یہ رجحان ایک صحت خطرہ کی نمائندگی نہیں کرتا
844424930970856-295-m.m4a
تعلیم یافتہ نوجوان روزگار کے نام پر دھوکہ دہی کا شکار
844424931362688-544-m.m4a
پاک بھارت تعلقات میں بہتری اور پھر دوبارہ کشیدگی کی ایک طویل تاریخ ہے
844424931488878-544-m.m4a
غیر قانونی تعمیرات پر اسرائیل کے خلاف ایک مسودہ قرار داد کی تیاری
844424930980891-295-m.m4a
یہ تنہا گھر کہ کبھی جان سے عزیز تھے
844424932561561-68-m.m4a
مجھے مقام نہ دو میں مقام لے لو نگا
844424931117707-622-m.m4a
اس دھماکے میں ہلاکتوں میں خدشے کا اضافہ ظاہر کیا جا رہا ہے
844424932524466-264-m.m4a
کامیابی کے بارے میں اوپرا ونفری سے حوالہ جات
844424932548072-264-m.m4a
صدارتی بائیسکل ریس اپنے اختتام کو پہنچ رہی ہے
844424932564281-181-m.m4a
کیس کی اگلی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی گئی
844424932887518-544-m.m4a
یہ کسی بھی ڈیوائس کے ماڈل پر کام کرتا ہے
844424932848418-181-m.m4a
یہاں کچھ مثال ہیں جب صدارتی چلانے والے ساتھیوں کو منتخب کیا جاتا ہے
844424932529144-264-m.m4a
پربھنی سے ناصر یافعی کی گرفتاری سے مسلم حلقوں میں شدید بے چینی کی لہر
844424932786653-264-m.m4a
تارتینی چوک مشہور مشہور واجسٹنسٹ اور موسیقار کے اعزاز میں نامزد کیا گیا تھا
844424932589849-569-m.m4a
جرمنی سے اپنے سفیر کو سعودی نے واپس بلالیا
844424931124306-544-m.m4a
تین روزہ کانفرنس میں پچیس ممالک کے ڈیڑھ سو کے قریب مندوبین نے شرکت کی
844424932572158-181-m.m4a
شہر کے امتحانی مراکز کے قریب امتناعی احکام
844424932778332-264-m.m4a
حصوں کو کھلی اور بند دونوں کا استعمال کیا جاتا ہے
844424932756172-544-m.m4a
اس قسم کے سامان کی زیادہ تر کسان ہیں کا استعمال کریں
844424932907395-544-m.m4a
مگر اس پر ان اہم طاقت سے انکار کیا
844424932695573-544-m.m4a
بیماری کی ترقی کے لئے تقریبا فوری طور پر شروع ہوتا ہے
844424932563597-181-m.m4a
مرکزی وزارت نے کئی قوانین میں ترمیم کرکے بلدیاتی اداروں مزید فعال بنایا
844424931193921-544-m.m4a
گاندھی ہاسپٹل کے شعبہ ڈرمٹالوجی میں عصری مشین کی تنصیب
844424932801744-544-m.m4a
خاتون جسم حمل کی رکاوٹ پر بہت زیادہ ردعمل سے منسلک کرتی ہے
844424932915739-1156-m.m4a
جاپان دو روسی بحریہ کو جدید بحریہ پاور کے طور پر جنم دیتا ہے
844424932548898-264-m.m4a
موبائل پر بات کرتے ہوئے نوجوان نے خود کو ماری گولی
844424930863129-295-m.m4a
کراچی کی تاجر برادری کا منگل کو ہڑتال کا اعلان
844424932527185-264-m.m4a
لاک ڈاون کے باعث لاکھوں افراد گھر میں عید منانے پر مجبور
844424932516005-569-m.m4a
خوشی کے ساتھ گذارے ہیں ہم نے دن کتنے
844424932541156-264-m.m4a
بیچنے والے کی مختلف اقسام سے منتخب کرنے کے لئے