audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424932539836-51-m.m4a
کامران اکمل ابھی تک پی ایس ایل کے کامیاب ترین بیٹسمین ثابت ہوئے ہیں
844424932530859-181-m.m4a
دھماکہ کوئٹہ ایکپریس کی روانگی سے بیس منٹ پہلے ہوا
844424930812332-1121-m.m4a
ہریتا ہارم کے تحت لگائے گئے پودوں کی حفاظت ہر ایک کی ذمہ داری
844424932512130-451-m.m4a
تمام کارپوریٹ ایونٹ منصوبہ سازوں کے لئے بہترین غیر واقعہ منصوبہ بندی کتاب
844424932903396-264-m.m4a
اس سے نیچے کے قریب سے کیا جاتا ہے
844424932711979-1121-m.m4a
واجب حالت ایک اعلی یا کی موجودگی ہے خصوصی ثانوی اساتذہ کی تعلیم
844424932935628-1156-m.m4a
قتل کا دارالحکومت اور غیر دارالحکومت جرم میں درجہ بندی کیا گیا تھا
844424931134966-544-m.m4a
ایک امدادی کارکن جائے وقوع سے ملنے والے ایک غیر ملکی پاسپورٹ دکھا رہا ہے
844424932972149-75-m.m4a
یہ ایک غیر معمولی ردعمل کا ایک اچھا مثال ہے
844424932533645-51-m.m4a
گال میں بدھ سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ کی تیاریاں عروج پر
844424932648684-181-m.m4a
پھر ہم ابتدائی پوزیشن پر واپس جائیں گے اور جاری رکھیں گے
844424932529181-569-m.m4a
چہارشنبہ کے روز لوک سبھا میں دہلی فسادات پر ہوگی بحث
844424931189169-622-m.m4a
فوج کو پولنگ سٹیشنز میں تعینات نہیں کیا جائے گا
844424932575240-451-m.m4a
برکس کی تازہ کانفرنس اندیا کے شہر گوا میں منعقد ہو رہی ہے
844424932908573-264-m.m4a
جاز گلوکار سمیت کئی فلموں میں گیت بھی شامل تھی
844424932562340-181-m.m4a
سکول کی کوئی چار دیواری نہیں اور یہ سب کے لیئے کھلا ہے
844424932866754-264-m.m4a
اس وقت کے مخالف سامراجی سیاست میں نہرو خاندان بہت فعال تھے
844424930946688-622-m.m4a
امریکی فلم پروڈیوسر ہاروی وائین سٹین می ٹو مہم کا پہلا بڑا نشانہ بنے
844424932562282-181-m.m4a
عدالت نے کہا کہ بارنبی جوئس کا انتخاب غلط تھا
844424932539793-51-m.m4a
گریم سمتھ اور اے بی ڈولئیرز نے دوسرے روز رنز کے ڈھیر لگا دیے
844424932916361-264-m.m4a
بیماری کی وجوہات مکمل طور پر نام سے جانا جاتا نہیں کر رہے ہیں
844424932520508-569-m.m4a
دائرہ کار اور ختم ہونے کی تاریخ فرسٹ ایڈ کٹ کار
844424932767178-75-m.m4a
کانگریس نے کچھ سازگار ٹیکس کے دفعات کے ساتھ لکڑی لینڈ مالکان فراہم کیے ہیں
844424930812435-842-m.m4a
مندر کے لئے مسلم نوجوان نے زمین عطیہ دی
844424932548421-51-m.m4a
شریف فیملی اور اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنسز میں توسیع
844424932533900-264-m.m4a
کاروبار کے بارے میں کتابیں جو پڑھنے کے لائق ہیں
844424932533917-264-m.m4a
موٹی ہڈی کا یہ مطلب نہیں کہ وہ زیادہ مضبوط بھی ہو گی
844424932372274-849-m.m4a
جنگ بندی اور نئی امریکی سازش کے لہراتے سائے
844424932499769-569-m.m4a
یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو قتل کر دیا گیا
844424932695582-544-m.m4a
تیسری بیوی اولگا سے وہ ایک بیٹے ویلینٹن تھا
844424932923138-75-m.m4a
تصویر رنگ کے اعداد و شمار کے ذیل میں دیا جاتا ہے
844424932520557-569-m.m4a
اعضاکی پیوند کاری میں سعودی عرب کا تیسرا نمبر
844424932547123-569-m.m4a
سنی لیونی فحش فلموں سے اداکاری کرتے ہوئے بالی وڈ تک پہنچی ہیں
844424932524634-451-m.m4a
محفوظ طریقے سے فون ہینڈل اور ای میل سولٹیفیکیشنز کو کیسے ای میل کریں
844424931302617-544-m.m4a
معیشت کا پہیہ پھلوں کی بدولت چلے تو سونے پہ سہاگہ
844424932711952-1121-m.m4a
یہ ہن کی دوسری کیریئر پی جی اے ٹور فتح تھا
844424931226111-544-m.m4a
اس طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے وزن میں کمی کے نقصانات
844424931117739-622-m.m4a
بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں پر کمار وشواس نے ایسے دیا جواب
844424932821337-264-m.m4a
انہوں نے مزید کہا کہ کام میں رہنمائی کی جائے کی ضرورت ہو گی
844424932756149-544-m.m4a
یاد رکھو کہ قانون کی مخصوص شقیں ایک ریاست سے دوسرے سے مختلف ہیں
844424932782422-264-m.m4a
اپنی پہلی ہی فلم سے سائرہ بانو سپر اسٹار بن گئی
844424932829799-264-m.m4a
کسی بھی تعلیمی ادارے میں حوصلہ افزائی طلباء کے ساتھ کام کرنا ایک ترجیح ہے
844424932511636-68-m.m4a
گلمرگ میں ایڈونچرسپورٹس تقریب کا انعقاد مہم جوئی میں سینکڑوں نوجوانوں کی شرکت
844424931056434-842-m.m4a
بغیر کسی مقدمے کے اٹھائیس ماہ تک قید تنہائی میں رکھا گیا
844424931538192-63-m.m4a
بینک ویلیو ایڈڈ ٹیکس کن خدمات پر لیں گے
844424932533663-51-m.m4a
پرانی کار کو جدید سپورٹس کار بنانے والا پاکستانی نوجوان
844424932541104-264-m.m4a
جمعے کی شب لاہور میں مبینہ مقابلے میں پولیس نے دس افراد ہلاک کر دیے
844424931494190-1121-m.m4a
اسپیس ایکس عام مسافروں کے ساتھ زمین کے مدار میں گردش کرنے کے لیے تیار
844424932835138-1156-m.m4a
سامان کے مطالبات کو حوصلہ افزائی کے عمل کے بارے میں خریداروں کی رائے
844424932505362-569-m.m4a
پابلو ایسکوبار دنیا کے سب سے بڑے منشیات فروش گروہ کے سردار تھے
844424932530110-569-m.m4a
محمد حفیظ نے ذمہ دارانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچری سکور کی
844424932530700-569-m.m4a
ان کے خط وخال کا نقشہ جماتا ہے قلم
844424930997535-622-m.m4a
پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگانے کی تیاری
844424931136075-1121-m.m4a
یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے طلبہ کی پرجوش تقاریر نے ماحول کو گرما دیا
844424930766714-842-m.m4a
بی جے پی کے سینیئر رہنما اڈوانی کو مودی نے پیچھے چھوڑ دیا ہے
844424932907429-544-m.m4a
اگرچہ خاص جوتے کی دستیابی ابھی تک مفید ثابت ہوگی
844424932835185-1156-m.m4a
فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
844424932545767-181-m.m4a
یہ لڑائی جنوبی صوبے قندھار میں کار بم دھماکے میں اکیس افراد اور چار کینیڈین
844424932533707-51-m.m4a
بھارت اسلحہ کے ہوالے سے برامدات پر انحصار کرتا ہے
844424932531834-181-m.m4a
لڑکا جہاز کے پہیوں میں بیٹھ کر ہوائی پہنچ گیا
844424931530915-1121-m.m4a
پیپر ملس کے احیاء کے بشمول کئی ترقیاتی اقدامات
844424930562958-1121-m.m4a
اسلام کا مذاق اڑانے پر جمناسٹ پر دو ماہ کی پابندی
844424932848337-181-m.m4a
اس کے نامیاتی یا معدنی کھاد بہتر بنانے میں مدد کریں
844424932508593-451-m.m4a
امریکہ کی رائڈر کپ ٹیم کس طرح منتخب ہے
844424932562262-181-m.m4a
نیب قوانین میں ترمیم کا اختیار نیب ملزمان کے سپرد کردیا گیا
844424931085499-295-m.m4a
کیا طبی خدمات ٹیکس کٹوتی کی قیمت پر معاوضہ کے تابع ہیں
844424932514639-451-m.m4a
میڈیکل کالجوں اور یونیورسٹیوں کے موجودہ طالب علموں کو رویہ
844424932519619-181-m.m4a
اجودھیا میں پہلی مرتبہ قانون کی بالادستی قائم ہوئی
844424932567993-68-m.m4a
جدہ میں خواتین کے لیے علیحدہ ساحل کا منصوبہ
844424932561567-68-m.m4a
خدا مسلمانوں کو ایسے ناصح و حکیم سے بچائے
844424932547062-569-m.m4a
قیصر نذیر خاور کے قلم سے عالمی ادب کے تراجم میں سے بہترین انتخاب
844424932557990-264-m.m4a
سونے یا ایک سونے کی انگوٹھی اور سیاہ انگلی کے ساتھ سیاہ چمڑے کیوں ہے
844424932861030-264-m.m4a
اس حادثے کے بعد افراتفری کا ماحول بن گیا
844424932547948-569-m.m4a
غیر ملکی کا کٹا ہوا کان جوڑ دیا گیا
844424932534899-451-m.m4a
کرینہ کپور نے فلم انڈسٹری میں شروع کیا تھا زیرو فیگر کا ٹرینڈ
844424932526225-264-m.m4a
جیسن رضائیان کو گذشتہ سال جاسوسی کا مجرم ٹھہرایا گیا تھا
844424931225068-15-m.m4a
السبسی کے حامیوں نے دارالحکومت تیونس میں جشن منایا
844424932521682-51-m.m4a
مصنوعی کیلوں میں چھپی منشیات کواٹلی سمگل کرنےکی کوشش ناکام
844424932708697-544-m.m4a
لولک کی مدد کے ساتھ ایک بچے کی پیدائش پر قیاس
844424932835196-1156-m.m4a
واضح سوچ کی ترقی کے لئے سیکھنا ثبوت کی حکمت عملی ضروری ہے
844424931046586-842-m.m4a
شام میں مظاہرین کے خلاف پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری
844424932547915-569-m.m4a
روس کے لئے ایک درخواست کے ساتھ ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے کس طرح
844424932849324-181-m.m4a
ہر شخص کو منفرد اور منفرد ہونا چاہتا ہے
844424932524044-51-m.m4a
دفتر خارجہ کی چینی قونصل خانے پر حملے کی مذمت
844424930970899-295-m.m4a
افغان حکومت اور طالبان میں قیدیوں کی رہائی پر مذاکرات
844424932866743-264-m.m4a
ضرورت کئی طریقوں سے ملاقات کی جا سکتی ہے
844424931050226-842-m.m4a
قران و حدیث کے علاوہ مختلف شخصیات مختلف اندازے لگاتے رہے
844424932521759-51-m.m4a
ہمیشہ سچ ہی بیاں کرتا ہے وجہ کیا ہے
844424932907417-544-m.m4a
سیدھا ویکیوم کلینر جیسے ایک بڑی نقل و حرکت ایک میرٹ ہے
844424931233984-544-m.m4a
جب جہد و عمل سے بند کیے جائیں کے جدل کے دروازے
844424932512059-451-m.m4a
پاکستان طالبان کے بجائے افغان حکومت سے تعمیری روابط قائم کرے
844424932891442-264-m.m4a
ریال میڈرڈ کے کرسٹیانو گذشتہ سال کے بہترین فٹبالر قرار پائے تھے
844424932786726-264-m.m4a
اس سے پہلے کہ پرتگال اب تک ناقابل یقین مواقع کھول دیا
844424932840223-181-m.m4a
ایک تجربہ کار گائیڈ اس علاقے کے تمام دلکش کونوں کو بتائے اور دکھائے گا
844424931286809-1121-m.m4a
کلیدی حکمت عملی کے سیشن میں وینڈرز کو شامل کریں
844424932575235-451-m.m4a
بہار میں این ڈی اے کی شکست فاش پرعمرعبداللہ نے ایسے لی چٹکی
844424932767193-75-m.m4a
بیرونی ممالک کی لسٹ چین کے ساتھ شروع کر دینا چاہئے
844424932708627-544-m.m4a
گھر جانے کے بعد بھی وہ ورزش نہیں کر پاتے ہیں
844424932535391-264-m.m4a
دونوں تلگو ریاستوں کے زیرالتوا مسائل کی یکسوئی کے اقدامات
844424932568995-264-m.m4a
مدرسہ عزیزیہ مسلسل ترقی کی راہ پر گا مزن