audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424932744905-544-m.m4a
اعلی سطح کی تیزاب کی وجہ سے یہ گوشت اور مچھلی کا برتن مثالی ہے
844424931139493-544-m.m4a
مملکت اور امارات کیجانب سے ایرانی سیلاب متاثرین کیلئے امداد
844424931306358-1121-m.m4a
مردوں اور عورتوں کے لئے منشیات کے تعارف پر پابندی لگا دی
844424930812428-842-m.m4a
گلاب کی تخلیق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پسینے سے ھوئی
844424932920283-264-m.m4a
خشک رال جنگل مٹی میں دفن چھوڑ دیا جاتا ہے
844424932524088-181-m.m4a
وائرس ایران کے تمام شہروں میں پھیل چکا ہے
844424932521584-68-m.m4a
زمیں سے نقش مٹانے کو ظلم و نفرت کا
844424931427221-544-m.m4a
ممتا کے خلا ف نا زیبا تبصرہ کرنے والا نوجوان گرفتار
844424932529262-569-m.m4a
داعش کے خلاف اتحاد کو موثر بنانے کی یورپی کوششیں جاری
844424932814012-75-m.m4a
پورے مجسمے کی ساخت کو کونسلڈٹ میں واقع ہے
844424931488910-544-m.m4a
جیل میں قید خواجہ سعد رفیق بارے انتہائی افسوسناک خبر
844424930983548-295-m.m4a
سزائے موت کی بحالی پر یورپی یونین کی مذمت
844424932782355-264-m.m4a
انہوں نے کھانے کی مشروم کی چوتھی قسم سے تعلق رکھتے ہیں
844424932517770-181-m.m4a
فائر اینڈ فیوری پڑھنے پر ٹرمپ کےحامیوں کا غم و غصہ
844424930588709-295-m.m4a
محبوبہ مفتی اور غلام احمد میر نے جنوبی کشمیر کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کئے
844424932650602-544-m.m4a
اس سے بہتر کے لئے ایک مسلسل انسانی خواہش ظاہر کرتا ہے
844424931239260-15-m.m4a
تم ان کے اپنے علم کے لئے ذمہ دار ہوں گے
844424932535414-264-m.m4a
لڑکیاں دوستی بنائے رکھنے کیلئے سیکس سے پرہیز کرتی ہیں
844424932557343-51-m.m4a
اور ہمارے تمام سالگرہ نے بیوقوفوں کو ہلکایا ہے
844424931271153-544-m.m4a
علی گڑھ یونیورسٹی میں طلبہ پر تشدد اور جے شری رام کے نعرے
844424930970883-295-m.m4a
نئے جدہ ایئرپورٹ کا افتتاح یکم مئی کو متوقع
844424931546417-295-m.m4a
کالج کے کریڈٹ حاصل کرنے کے لئے اہل ہائی اسکول کے طلباء کا موقع
844424930860287-622-m.m4a
خواتین اور لڑکیوں کے لئے صرفہ اقوام متحدہ کا ایجنڈا
844424932530870-181-m.m4a
تمل زبان میں سوال نہ پوچھنے دینے پر راہل نے تنقید کی
844424932568870-181-m.m4a
ایاز صادق کی اسمبلی رکنیت منسوخ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری
844424932516026-569-m.m4a
سنگساری کی سزا کے خلاف سخت احتجاج کیا گیا تھا
844424932649988-181-m.m4a
نئے پاکستان کے تعلیمی اداروں میں ناچ گانا نہیں چلے گا
844424932645417-1121-m.m4a
اس عقیدے کو بعض علماء کرام شرک قرار دیتے ہیں
844424932515990-569-m.m4a
نجی شعبے کی ترقی پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور
844424932513740-51-m.m4a
معذور افراد کے لیے انتخابی عمل کو سہل بنانے کا مطالبہ
844424932517831-181-m.m4a
دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی انسٹالیشنز کا جائزہ لینے کی اجازت تھی
844424932744958-544-m.m4a
کارکردگی یوکرائن کے بہترین پروڈکشنز میں سے ایک کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے
844424932915705-1156-m.m4a
شریک حیات مصنف کا امتحان کے طور پر اس کے ساتھ کام کیا
844424932519569-181-m.m4a
ابتدائی اسکول میں موسم خزاں کی چھٹی کا رجسٹریشن
844424932526120-68-m.m4a
انوراگ ٹھاکر سپریم کورٹ کی طرف سے پیش کردہ تجاویز پر متفق نہیں ہیں
844424932576067-68-m.m4a
شرمک ٹرینوں میں سفر کے دوران زچگی کے معاملات میں تیزی سے اضافہ
844424932563609-181-m.m4a
کیرالہ مسلم خواتین مسجد میں نماز کی اجازت کے لیے ہونگی سپریم کورٹ سے رجوع
844424932649974-181-m.m4a
اس ماڈل کی ایک مخصوص خصوصیت اعلی معیار کے کمپریسر سمجھا جاتا ہے
844424932534927-451-m.m4a
عید جیسا جشن ہو گا تیرے مر جانے کے بعد
844424930835467-1121-m.m4a
ان لوگوں کے لئے جو مصنوعات کی قدرتییت کی تعریف کرتے ہیں
844424932573796-451-m.m4a
اس علاقے کو فوج نے کیا پوری طرح سیل
844424932524674-451-m.m4a
یوم علی کے موقع پر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
844424932520471-569-m.m4a
ترکی میں روسی سفیر کو انقرہ میں گولی مار کر ہلاک کرد یا گیا
844424931530867-1121-m.m4a
اب چلیں گی شتابدی اور دوسری ایکسپریس اسپیشل ٹرینیں
844424932526131-68-m.m4a
اقوام متحدہ میں مذہب و تعصب کی بنیاد پر دہشتگردی کیخلاف قرار داد منظور
844424932953391-264-m.m4a
بچے پالنے کے سٹائل کو بھی ان کی رقم نشانی پر منحصر ہے
844424931189129-622-m.m4a
ناکہ علاقہ میں د کان کا تالا توڑ کر چوری کرنے والا گرفتار
844424932893749-1156-m.m4a
سوئٹزرلینڈ اور اٹلی کے ساتھ بارڈر جزوی طور الپس کی وضاحت
844424932650534-544-m.m4a
کہ مال صرف خواص غیر موصل کے لئے اس کو کھو دیتا ہے
844424932949058-264-m.m4a
کٹا پیاز کے ساتھ کٹی پیازوں کو بھری کریں
844424932778295-264-m.m4a
چینل کے ساحل پر سمندر کے کنارے کا اہتمام کیا ہے
844424932848374-181-m.m4a
ٹور اکثر ممکنہ سیاحوں یہ اس کا تھا پیش کرتے ہیں
844424932530717-569-m.m4a
مظاہرہ میں شامل خواتین نے انتہا پسندی کے خلاف نعرے بازی کی
844424930970858-295-m.m4a
دریائے کرشنا کے پانی کیلئے کانگریس کا ایجی ٹیشن
844424931225005-15-m.m4a
پامک قلعے کو نئے سال کے موقع پر سیاحوں کی تعداد میں اضافہ
844424931193962-544-m.m4a
قطر کو فٹ بال کے لیے کینسر قرار دینے والے اہلکار بری
844424932562323-181-m.m4a
ترکی اور روس کے درمیان نئے دفاعی میزائل معاہدے کے لیے مذاکرات
844424931226089-544-m.m4a
کنہیا کمار جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق یونین لیڈر ہیں
844424932576140-68-m.m4a
طالبان نے جنگ بندی کی پیشکش کو مسترد کردیا
844424932572084-181-m.m4a
حقیقت یہ ہے کہ گرین بیئر پینے والے گرین پیٹی کو بدل دیتا ہے
844424931358403-63-m.m4a
سعودی عرب اور بحرین کے بعد وزیر اعظم پاکستان سوئٹزر لینڈ جائیں گے
844424932829764-264-m.m4a
یہاں انہوں نے بتیس سال تک سامعین کے ساتھ ان کے ہنر کا اشتراک کیا
844424932708675-544-m.m4a
صارفین کا کہنا ہے کہ مرہم لگانے کے بعد تھوڑا سا جلن رہا ہے
844424932545097-569-m.m4a
کوانڈو کی طرف سے ایک غیر معمولی ڈھانچے اور اس کے برعکس
844424932571411-569-m.m4a
حسنی مبارک کی اپیل پر مقدمے کی سماعت شروع
844424931341348-63-m.m4a
مہاراشٹر حکومت نے اسکول کینٹن میں جنک فوڈ پر پابندی لگائی
844424932507234-51-m.m4a
قدرتی ریشم موضوع کے درمیان تمیز کرنے کے لئے کس طرح
844424930876348-842-m.m4a
سعودی عدالت کا کمپنی کی گاڑیاں نیلام کرکے ملازمین کو تنخواہیں دینے کا حکم
844424931499706-544-m.m4a
لاہور میں بھی سینیٹائزر واک تھرو گیٹ کی تنصیب
844424931538205-63-m.m4a
چندرا بابو نائیڈو کی پسماندہ طبقات سے دھوکہ دہی
844424932695535-544-m.m4a
یہ سب کچھ اس اخبار میں تفصیل سے بیان کیا ہے
844424932782379-264-m.m4a
ہلری کلنٹن کی ای میلز کو ممکنہ قانونی تحقیقات کا سامنا
844424932564401-181-m.m4a
بغاوت کے جرم میں مشرف کو سزائے موت کا امکان
844424932508572-451-m.m4a
ایپلی کیشنز پیدا کرنے کے لئے سافٹ ویئر کے اوزار کا استعمال کرتے ہوئے
844424932545749-181-m.m4a
سات نکاتی مطالبات کی حمایت میں اساتذہ نے دیا دھرنا
844424932920248-264-m.m4a
پردہ کے دوسرے حصے کے ساتھ کیا کرنا ہے
844424932557956-264-m.m4a
زمبابوے کا دورہ پاکستان نیا شیڈول جاری کردیا گیا
844424932524387-264-m.m4a
ہلاک ہونے والوں میں علماء کرام بھی شامل ہیں
844424932776464-264-m.m4a
استعمال کے لئے ہدایات بھی عملی طور پر ایک ہی ہے
844424932887071-75-m.m4a
اور ہم یہاں ان میں سے کچھ بتائیں گے
844424931220632-15-m.m4a
پرنٹ قابل ورق شیشے کے ساتھ ضوابط لفظی مسائل
844424930835468-1121-m.m4a
نریندر مودی سے ناراض توگڑیا کی بھوک ہڑتال شروع
844424932583008-569-m.m4a
نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارا مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
844424931415880-544-m.m4a
وزیر اعظم نواز شریف کی افغان صدر سے ٹیلی فون پر ملاقات
844424932642281-264-m.m4a
پلانٹ ببول یا سیب سے جمع کرنا بہتر ہے
844424932561371-51-m.m4a
راجیش اجکولو کو بھی جھلسنے کے علاج کے بعد گرفتار کر لیا جائے گا
844424930912027-622-m.m4a
بہر حال ہمیشہ سے قدرت کایہ دستور رہا ہے کہ
844424932961552-264-m.m4a
ایک ایسی بیماری کی صورت میں یہ انسانی فوری ہسپتال سفارش کی جاتی ہے
844424932543902-569-m.m4a
بیلاروس کے منسک علاقے میں سب سے بہترین سینیٹرییمیم
844424931271829-15-m.m4a
سکی بوٹ دستانے کا استعمال کرنے کے لئے تجاویز
844424931468361-63-m.m4a
اسرائیل اور ایران کے درمیان لفظوں کی جنگ شروع ہوگئی
844424932648660-181-m.m4a
ایک خواب میں سرخ رنگ کے پھولوں کو گہری احساسات کا ایک علامت ہیں
844424932524164-181-m.m4a
گلالئی اسماعیل کے والد تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
844424932821428-264-m.m4a
وہ تبدیلی کے ایجنٹ کے طور پر بھاگ گیا
844424931009447-1121-m.m4a
طالب علموں کو وہ جاننے کی ضرورت ہے جو ایک چیک لسٹ بنائیں
844424930944750-842-m.m4a
ایک حکمنامہ کے مطابق تعزیرات پاکستان کے تحت جو بھی مقدمات درج
844424932519867-181-m.m4a
پاکستانی ون ڈے ٹیم کی پورٹ الزبتھ میں پریکٹس
844424932821362-264-m.m4a
جس کا مطلب ہو سکتا ہے کچھ لفظ کہنا
844424932516019-569-m.m4a
وینیزویلا حکومت نے گوئیڈو پر مزید پابندیاں لگا دیں
844424932442640-451-m.m4a
مظفرپور میں اقلیتی ہاسٹل کی تعمیرکے مطالبہ نے پکڑا زور