audio stringlengths 23 26 | sentence stringlengths 12 242 |
|---|---|
844424931233532-15-m.m4a | یو ایس سی شوہ فائونڈیشن انسٹی ٹیوٹ ہولوکاسٹ کی تعریف کرتے ہیں |
844424931530920-1121-m.m4a | سری لنکن بورڈ کی پاکستان میں ٹیسٹ میچ کیلئے سیکورٹی وفد بھیجنے کی یقین دہانی |
844424932505439-569-m.m4a | قطع نظر کی اقسام کو یکجا کیا جا سکتا ہے |
844424932557331-51-m.m4a | ہر بلدی وارڈس میں ایک پارک و جم کے قیام کا منصوبہ |
844424931220646-15-m.m4a | پاکستان کے لیے سماجی شعبے کے اہداف کا حصول مشکل |
844424932927817-544-m.m4a | گزشتہ چند سالوں کے ڈیزائنرز لمبا ماڈل پیدا کرنے کے لئے محبت کرتا ہوں |
844424930783887-842-m.m4a | بہار میں جشن کی فائیرنگ کی دوان ویڈیو گرافر کی موت |
844424932533638-51-m.m4a | کیوبا میں تدریسی عمل کی بحالی کے لیے بچوں کی ویکسی نیشن شروع |
844424931239213-15-m.m4a | بیرونی سرمایہ کاری کے لیے ہندوستان میں کثیر مواقع |
844424932558008-264-m.m4a | بوسنیائی کمانڈر کو سرب شہریوں کے قتل کے دعوے میں بری کر دیا گیا |
844424932915684-1156-m.m4a | ان کی نقل و حرکت کے متضاد صرف ایک خاص امتحان لینے کے قابل ہے |
844424932915660-1156-m.m4a | خانقاہ اس کی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لئے جاری ہے |
844424931027362-622-m.m4a | ممتا جرمن سرمایہ داروں کو بنگال میں سرمایہ لگانے کی دعوت دیں گی |
844424931225048-15-m.m4a | نیوزی لینڈ میں جمعرات سے کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کا اعلان |
844424932517739-569-m.m4a | نوجوانوں میں ادبی رجحان کا فقدان ہے تاہم نوجوان شعرائ نے نام کمایا ہے |
844424932744993-544-m.m4a | کچھ بھی ایک ہی اخراجات کو ایک سے زیادہ بار جمع کرے گا |
844424932524627-451-m.m4a | کسانوں کے مسئلے کے سلسلے میں راہل کا مودی پر پھر حملہ |
844424932547124-569-m.m4a | ٹی ٹوئنٹی کی عالمی نمبر ایک ٹیم کے لیے مقابلہ |
844424932519854-181-m.m4a | رانا نوید مئی میں گروئن انجری کا شکار ہوئے تھے |
844424931223138-544-m.m4a | اب سعودی عرب نے ایران کے ساتھ تمام ہوائی رابطہ ختم کئے |
844424932419447-451-m.m4a | پاکستان میں لالر ٹماٹر نے ڈالر کے ساتھ ریس لگا دی |
844424932650576-544-m.m4a | تراکیب اور طریقوں کی ترقی بہت اس کی توسیع |
844424931045590-622-m.m4a | وہ نوحہ گر ہے خطرے میں وہ دانشور ہے خطرے میں |
844424932524149-181-m.m4a | سریشتھا ٹھاکر کا کہنا ہے کہ پولیس افسران بھی احترام کے مستحق ہوتے ہیں |
844424931468350-63-m.m4a | ہم فیشن اور خوبصورتی سے گرم کر رہے ہیں |
844424932887919-544-m.m4a | اس سے بات کریں اور اس کے احساسات کے بارے میں حساس ہو |
844424932554009-68-m.m4a | لاس ویگاس فارمیٹ میں کس طرح ٹیمز اسکور کام کرتی ہیں |
844424931193873-544-m.m4a | وشاکھااسٹیل پلانٹ کی نجی کاری کے خلاف وجئے سائی ریڈی کی پدیاترا |
844424932650002-181-m.m4a | شہریوں اور موجودہ قانون کے دیگر تمام مضامین کی ایک مکمل ماتحتی ہونا چاہئے |
844424930774043-1121-m.m4a | انگلینڈ کی ٹیم کے دورہ پاکستان پر سوالیہ نشان |
844424931286789-1121-m.m4a | درجہ حرارت سے تین گنا استعمال کرنے کے لئے برعکس |
844424932887512-544-m.m4a | ایک کراس ٹائل کے کنارے میں رکھا جاتا ہے |
844424930970829-295-m.m4a | ترجمہ میں الگورتھم مخلوط اعداد اور اس کے برعکس کرنے کے لئے نامناسب کسور |
844424932530089-569-m.m4a | راجستھان میں ہاتھا پائی کے بعد کشمیری ایک نوجوان ہلاک ہوگیا |
844424932642250-264-m.m4a | امریکہ بھارت مکالمے کا باضابطہ افتتاحی اجلاس منگل کو ہوگا |
844424932511556-68-m.m4a | جنہوں نے امام عالی مقام کو بلانے کے خطوط لکھے تھے |
844424932524467-264-m.m4a | کوٹہ میں بچوں کی اموات پر مایاوتی کا پرینکا پر نشانہ |
844424932550478-451-m.m4a | سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور |
844424932529175-569-m.m4a | پاکستان نے بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج درج کیا |
844424931384854-63-m.m4a | جاتلاں اور میرپور میں زلزلے کے بعد تباہی کے مناظر |
844424932887086-75-m.m4a | لیکن الرجی کے شکار اس سے خوفزدگی سے کھا سکتے ہیں |
844424931030576-622-m.m4a | میسی کی ٹیم نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا |
844424931269612-15-m.m4a | نازیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والوں کی یاد منائی گئی |
844424932521757-51-m.m4a | پنڈ دادن خان ریلوے اسٹیشن پنڈ دادن خان میں واقع ہے |
844424932582992-569-m.m4a | جغرافیائی تبدیلی کے بغیر جموں کشمیر کا ریاستی موقف |
844424930813967-622-m.m4a | فیس بک ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے ڈارک موڈ کا فیچر دستیاب |
844424932920315-264-m.m4a | اس حالت میں ایک سے تین منٹ تک رہیں |
844424932530053-569-m.m4a | دیگھا پٹنہ میں امارت شرعیہ کی جانب سے کمبل کی تقسیم |
844424932840216-181-m.m4a | ڈش کی مقبولیت ذائقوں کی ایک قسم کو فروغ دیا ہے |
844424930795114-622-m.m4a | عظیم محب وطن جنگ میں سوویت فتح کے لئے اہم وجوہات |
844424932571413-569-m.m4a | اس تحریر میں انٹر نیٹ مواد سے بھی مدد لی گئی ہے |
844424932886805-544-m.m4a | وہ دن گئے زیادہ تر متسوبشی گاڑیوں میں موروثی اہم خاص بات تھی |
844424931284659-544-m.m4a | شین بانڈ نےچار وکٹیں لےکر نیوزی لینڈ کی جیت میں اہم رول ادا کیا |
844424932568905-181-m.m4a | تیری فرقت میں تو وہ جاں سے گزر جائے گا |
844424932535393-264-m.m4a | ہیں یعنی انھیں عمر تو نصیب ہوتی ہے مگر زندگی اور زندگی کی بزرگی نصیب |
844424931499711-544-m.m4a | ان اقدامات کے بال تیزی سے ترقی کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی |
844424932813970-75-m.m4a | سونے کے بچھڑے ایک کثیر جہتی تاریکی کا صرف ایک رخ ہے |
844424932564173-181-m.m4a | جس کے نام نہاد لیڈر لومڑیوں کی طرح مکار اور دھوکے باز ہوں |
844424931544933-1121-m.m4a | حکام کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے |
844424930997607-622-m.m4a | بھارت نے افتتاحی میچ میں نئی اوپننگ جوڑی میدان میں اتاری ہے |
844424931189138-622-m.m4a | جوڈی ٹاپ گیئر میں شمولیت سے ہمیشہ انکار کرتی رہی ہیں |
844424932506707-451-m.m4a | میڈونا اپنی بیٹی لورڈیز کے ہمراہ ہیری پوٹر فلم کے پریمیئر پر |
844424932934976-264-m.m4a | یہ ایک مستطیل شکل کی وضاحت کی پیرامیٹرز ہے |
844424932562844-181-m.m4a | پاک بحریہ کی کھلے سمندر میں ماہی گیروں کو طبی امداد |
844424932923098-75-m.m4a | یہ مواد کی ایک قسم سے بنائی ایک چھوٹی سجاوٹی درخت ہے |
844424932526237-264-m.m4a | مرکزی ٹیم اور دیگر ریاستی اداروں کی رپورٹ چیف منسٹر اے پی کو پیش |
844424932893827-1156-m.m4a | یہ بھی جو جسمانی طور پر کمزور کر دیا شخص کے لئے مثالی ہے |
844424932548397-51-m.m4a | محبوبہ مفتی کے ذریعہ قومی پرچم کی توہین کا معاملہ پہنچا عدالت |
844424932888520-1156-m.m4a | انٹرپرائز کی طرف سے مالی فنڈز کے ضابطہ فوجداری کی وجہ سے |
844424931341342-63-m.m4a | مطلب پرستوں کی بھیڑ میں مجھے دوستوں کی تلاش ہے |
844424932560342-264-m.m4a | کانگریس ارکان اسمبلی ایک دن کے لئے ایوان سے معطل |
844424932893810-1156-m.m4a | سب سے زیادہ خطرناک مدت اسقاط حمل کے بعد پہلے مہینے ہے |
844424932545112-569-m.m4a | کچھی بچوں کے بارے میں پہیلیوں جلد اندازہ لگا کہ دکھاتے ہیں |
844424932915725-1156-m.m4a | لیکن یہ اس کے ماہر سے رابطہ قائم کرنے کے لئے بہتر ہے |
844424932920266-264-m.m4a | یہ معاہدے امریکہ کو جاپان میں قابو رکھتی ہے |
844424932889388-75-m.m4a | ان کے والد لیوا ایک عظیم اور امیر افسر تھے |
844424931045598-622-m.m4a | جدیو کے قومی جنرل سکریٹری رام چندر پرساد سنگھ کا والہانہ استقبال |
844424931564559-295-m.m4a | میں عمیق تھا کہ پڑا ہوا تھا سکوت میں |
844424932887093-75-m.m4a | اسپین میں جنسی تعلقات کے ذریعے ڈینگی پھیلنے کا انکشاف |
844424932529145-264-m.m4a | ایک بھری ہوئی پین میں ترکی کے ران پھولوں کے لئے ہدایت |
844424930796035-842-m.m4a | پولیس پر فائرنگ کرکے فرار ہونے والا شہری گرفتار |
844424931271107-544-m.m4a | جی میل میں اب پرفارم کر سکیں گے کئی طرح کے ٹاسک |
844424932539784-51-m.m4a | عراقی میں بم دھماکوں کا اب بھی سلسلہ جاری ہے |
844424930797391-622-m.m4a | بین الاقوامی کرکٹ میں ایک نئے تہلکہ خیز فارمیٹ کا اضافہ |
844424932534894-451-m.m4a | کس طرح پسینے کی بو سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے |
844424931185452-295-m.m4a | موسم کی خرابی کی وجہ سے پرواز نہیںکر سکے ہوائی جہاز |
844424931352792-1121-m.m4a | یورپی یونین نے ایران کے خلاف عائد پابندیوں میں توسیع کردی |
844424932514598-451-m.m4a | پاکستانی دفتر خارجہ کا فائی کی گرفتاری پر اظہار تشویش |
844424932711930-1121-m.m4a | اور پھر اس پر ایک ابلی ہوئی انڈے پر چلائیں |
844424931488872-544-m.m4a | اب تک اس قسم کے حملوں میں درجن بھر افراد ہلاک ہو چکے ہیں |
844424930825717-622-m.m4a | بلبلیں اڑ جائیں گی سونا چمن رہ جائے گا |
844424931301526-544-m.m4a | عمل تیز ہو جائے گا اور اس سے زیادہ یونیفارم کوریج فراہم کرے گی |
844424932583985-68-m.m4a | انہوں نے سن دو ہزار دو میں باغی تنظیم تامل ٹائگرز کے رہنما ویلوپلائی پربھاکرن |
844424932915203-544-m.m4a | کمپنی کو مضامین اور سرٹیفکیٹ کی ایک نقل بھیجا جائے گا |
844424932548439-51-m.m4a | در و دیوار کسی کے ہوں یہ گھر میرا ہے |
844424930944800-842-m.m4a | اس بار سب سے چھوٹی بیٹی کے جہیز کیلیے ڈاکہ |
844424930797480-622-m.m4a | عباس کبریاکا عجب انتخاب تھے بچپن میں ہی علی کا مکمل شباب تھے |
844424931429484-63-m.m4a | وکیل ڈانلڈ ٹراپ کے وکیل کی بے معنی حکمت عملی کو ہٹا دیا گیا |
844424931050130-842-m.m4a | کسانوں کے احتجاج کو برطانوی وزیراعظم نے ہندپاک مسئلہ سمجھا |
844424932783711-75-m.m4a | کمرے لوگوں کی بڑی تعداد موصول کرنے کے لئے لیس ہے |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.