audio stringlengths 23 26 | sentence stringlengths 12 242 |
|---|---|
844424932923110-75-m.m4a | کیپ پر بھی برف کی عمر پلانٹس بچ گئے |
844424932545148-569-m.m4a | کویت میں مساجد کھولنے اور تجارتی پروازیں بحال کرنے کا اعلان |
844424930835466-1121-m.m4a | محمد شطح شام کے صدر بشارالاسد کے مخالف تھے |
844424932848343-181-m.m4a | ایک لڑکی جو اپنی ماں کی طرف سے مسترد کردیے گئے ہیں |
844424932541084-264-m.m4a | منصوبہ ایک بھاپ غسل کے ساتھ ایک معمولی گھر ہے |
844424932852094-544-m.m4a | اس کے باوجود وہ جنگل حفظان صحت سے متعلق کہا جاتا ہے |
844424932566582-264-m.m4a | اپنے ہاتھوں سے بلی کے لئے ایک گھر بنانے کے لئے کس طرح |
844424932554017-68-m.m4a | ای کامرس کے تناظر میں کیا دانشورانہ ملکیت کا مطلب ہے |
844424931341403-63-m.m4a | تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا |
844424931191831-622-m.m4a | تھائی لینڈ میں فرانسیسی سیاح سیلفی لیتے وقت ہلاک |
844424932558041-264-m.m4a | کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کا شرکت سے انکار |
844424932582984-569-m.m4a | انجکشن مولڈنگ کیا ہے اور یہ کیوں اہم ہے |
844424931544783-1121-m.m4a | دیپیکا کا شادی کے سوال پر جواب دینے سے انکار |
844424932524835-569-m.m4a | عالمی سربراہوں سے شام کے پناہ گزینوں کی امداد کی اپیل |
844424931413125-63-m.m4a | عثمان بزدار نے وزیراعظم سے گورنر پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا |
844424932840228-181-m.m4a | اس میں کئی بڑے کھلاڑیوں کے پہنچنے کے قیاس لگائے جا رہے ہیں |
844424931286763-1121-m.m4a | تلنگانہ کے حضور نگر میں ضمنی الیکشن کے لئے رائے دہی جاری |
844424931269632-15-m.m4a | مسلسل فائرنگ سے مقامی لوگوں نے نقل مقانی شروع کر دی ہے |
844424932907349-544-m.m4a | پہلے تین بچے ٹیریل کی پیدائش کے بعد جلد ہی مر گئے |
844424932520478-569-m.m4a | کولمبیا کے صدر یوان مینوئل سینٹوس امن معاہدے کے لیے پرامید ہیں |
844424932829810-264-m.m4a | اس یونٹ میں پانی کے اندر کوئی طاقت نہیں ہے |
844424932508558-451-m.m4a | لیکن اس کے بعد اس کا حکمران ہو گا |
844424932524106-181-m.m4a | اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کی امریکی کوششوں پر فریقین کے تحفظات |
844424931313709-544-m.m4a | ٹیم انڈیا سخت پابندیوں کے ساتھ برسبین جانے کے لئے تیار نہیں |
844424931220642-15-m.m4a | بزنس فنڈ کے بغیر مقبول دلچسپی کی شرح کے بغیر مقبول طریقے |
844424932507236-51-m.m4a | اسرائیل القدس کے تین لاکھ فلسطینی باشندوں کو شہر بدر کرنے کے لیے سرگرم |
844424930833590-295-m.m4a | پیاز پر عائد پابندیوں کو فوری برخاست کرنے کا مطالبہ |
844424932529158-264-m.m4a | اقوام متحدہ میں ترکی کے اثرو رسوخ میں اضافہ |
844424932519211-181-m.m4a | مہمانوں کی سب سے زیادہ بھیجے جاتے ہیں کہاں |
844424931170450-544-m.m4a | افغان بچے کے لیے میسی کی شرٹ کا تحفہ |
844424930876393-842-m.m4a | معیاری کوئلہ میں ناقص کوئلہ کی ملاوٹ کا شاخسانہ |
844424930990993-622-m.m4a | صدر ٹرمپ شمالی کوریا کی سرحد عبور کر گئے |
844424932541098-264-m.m4a | میں جس کی پرورش میں قوت اظہار کھو بیٹھا |
844424930835428-1121-m.m4a | مولانا اسرارالحق قاسمی ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک |
844424932953357-264-m.m4a | مختلف برانڈز کے مینوفیکچررز ایسے فکسڈ پیش کرتے ہیں جو تمام ضروری خصوصیات ہیں |
844424931468270-63-m.m4a | مشترکہ فعل سب سے زیادہ ٹینس میں غیر قانونی ہے |
844424932893846-1156-m.m4a | ان کی انفرادیت دکھانے کے اور بھیڑ سے باہر کھڑے کرنے کے لئے نہیں ہچکچاتے |
844424931544790-1121-m.m4a | بی ڈی او کی گاڑی نے بائیک سوار کو کچلا |
844424932562354-181-m.m4a | عینی شاہد نے بیاں دے کے مکر جانا ہے |
844424932915694-1156-m.m4a | نچلے اس قیمت اٹھارہ میٹر تک پہنچ جاتا ہے |
844424932521597-68-m.m4a | ایک روزہ ہڑتال اور بندشوں کے بعد وادی میںمعمولات بحال |
844424932517782-181-m.m4a | میری محبت نے تمہیں قبول کیا جیسے بھی تم ہو |
844424932524641-451-m.m4a | ایرانی کشتی کا تعاقب کرتے ہوئے اماراتی اہلکار شہید |
844424931362647-544-m.m4a | چیف سکریٹری تلنگانہ ایس کے جوشی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب |
844424931045582-622-m.m4a | اے ٹی ایم دھوکہ بازوں کا شکار لڑکی کی خود کشی |
844424932776392-264-m.m4a | بلڈ کینسر میں مبتلا انس شاہین کے فوری علاج کے لئےانتظامیہ کو دی ہدایت |
844424931223087-544-m.m4a | خیبر پختونخوا کے مالی امور میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف |
844424932840211-181-m.m4a | سامان باہمی اثر و رسوخ کے خلاف حفاظت کی جا سکتی ہے |
844424932548414-51-m.m4a | حریف ٹیم کے کھلاڑی سے بد کلامی پر جیمز پیٹنسن معطل |
844424932821356-264-m.m4a | اس نے ثقافتی انقلاب کے خاتمے کا اشارہ کیا |
844424931079088-295-m.m4a | عمران خان کی ایک بار پھر بھارت کو تنازع کشمیر پر مذاکرات کی پیش کش |
844424931189098-622-m.m4a | کک ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے کامیاب برطانوی بیٹسمین |
844424932829825-264-m.m4a | ٹرانفیوژن سے پہلے یہ را ر عنصر کی جانچ پڑتال کے لئے ضروری ہے |
844424932886826-544-m.m4a | اب اہم بات یہ ہے کہ یہ کس طرح کرنا |
844424931193867-544-m.m4a | کس طرح اور جب ایئر ان کو حاصل کرنے کے لئے |
844424932530087-569-m.m4a | بیماری کی ایک کافی طویل مدت کے کورس کے لئے سفارشات |
844424931243182-544-m.m4a | ای بی تلاش کے نتائج میں اعلی مقام کیسے کریں |
844424932945777-544-m.m4a | ہر مصنوعات کو مختلف اشیاء کی طرف سے مکمل کیا جاتا ہے |
844424932527248-264-m.m4a | بھارت میں لاک ڈائون سے پاکستان کو زبردست فائدہ مل گیا |
844424932813954-75-m.m4a | یہاں لاروال دودھ کس طرح لے جاسکتا ہے تاکہ نتیجہ طویل نہ ہو |
844424932524811-569-m.m4a | ضمیر اور وجدان کی بیداری کو فتح اور کامیابی سمجھتے ہیں |
844424932544291-68-m.m4a | ترکی میں دو صحافی جاسوسی کے الزام میں گرفتار |
844424931564588-295-m.m4a | عید کا دن ہے اور ہم ہیں غمزدہ سے |
844424931546432-295-m.m4a | ریاست کے تمام ضلع کلکٹرس کو کانگریس صدورکی نمائندگی |
844424932561387-51-m.m4a | ریپبلیکن امیدواروں میں دولت اسلامیہ پر گرما گرم مباحثہ |
844424932935611-1156-m.m4a | بل صدر کے دستخط کے بغیر قانون بن جاتا ہے |
844424932564234-181-m.m4a | ایس اے اے کو غائب کرنے کے بعد کیا ہو گا |
844424932524624-451-m.m4a | گاڑی کی طاقت کو بہتر کرنا جیتنے کے لیے ضروری ہے |
844424931193871-544-m.m4a | گوگل وہ دوسری کمپنیوں کے ڈیٹا کے ساتھ کیا چاہتی ہے کرتا |
844424932521595-68-m.m4a | سی اے اے کے خلاف دیوبندمیں خواتین کا بے میعادی احتجاج چھٹے روز بھی جاری |
844424932589832-569-m.m4a | نہوں نے جو وسیب کی مالی اور معاشی طور پراور تحفظ خامت کی ہے |
844424932564168-181-m.m4a | شروع سے ایک طالب علم کے لئے ایک پورٹ فولیو بنانے کے لئے کس طرح |
844424931538206-63-m.m4a | ٹھیرنا کچھ دیر کا ہے پھر سفر کرنا تو ہے |
844424930833561-295-m.m4a | پوپ فرانسس چار روزہ دورے پر کیوبا پہنچ گئے |
844424932888475-1156-m.m4a | ناموافق ان کی ترقی اور بری عادات کو متاثر |
844424931185460-295-m.m4a | بھارت میں مسلمان خاندان نے زندگی کا خاتمہ کر لیا |
844424930913568-842-m.m4a | کاٹیج پر موسم گرما کی باورچی خانے کا ڈیزائن |
844424931085540-295-m.m4a | جئے شنکر کی ہم منصب بیرونی وزراء سے بات چیت |
844424932532050-181-m.m4a | موسم سرما کے لئے ہڈیوں کے ساتھ باری سے جام |
844424932801722-544-m.m4a | کچھ جرمن الفاظ اور اظہار انگریزی میں مسلسل استعمال ہوتے ہیں |
844424932539843-51-m.m4a | ادارہ تحفظ ماحولیات کی ماحول دوست شاپنگ بیگ کے استعمال کی تاکید |
844424931488887-544-m.m4a | خواتین کے خلاف امتیازی سلوک کے تمام فارموں کے خاتمے پر کنونشن |
844424932929402-544-m.m4a | طیارے کی تباہی کے وقت امریکی سیٹلائیٹ نے شعلہ اٹھتے دیکھا |
844424932969158-195-m.m4a | فیصلے کی ایک بہت ہی عجیب انتظام پوڈیم ہو جائے گا |
844424930970878-295-m.m4a | شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کورونا سے متاثر |
844424932767188-75-m.m4a | وہ ایک نوجوان کے طور پر اپنی پہلی بنایا |
844424932547067-569-m.m4a | افریقی امریکی گفتگو میں کیا معنوں کا مطلب ہے |
844424932548064-264-m.m4a | لنکن کارنرز کا ڈیزائن اور اسٹرکچر امریکی ریاست کا عکاس |
844424931198813-622-m.m4a | کجریوال کے جنتا دربار پر بی جے پی کی تنقید |
844424930863220-295-m.m4a | ہالی ووڈ پر ان اداکاروں نے کس طرح ایک نشان چھوڑ دیا ہے |
844424932513689-51-m.m4a | احتجاج کے دوران دکانداروں نے توڑ پھوڑ بھی کی |
844424932511649-68-m.m4a | ایڈورب کے حصوں میں استعمال ہونے والے اہم وقت کا اظہار |
844424930810219-842-m.m4a | جنت سے کم نہیں ہیں پاکستان کے یہ پانچ خوبصورت سیاحتی مقامات |
844424931192411-1121-m.m4a | خوف سا جیسے کہ دل میں ہو کسی کا بیٹھا |
844424932642230-264-m.m4a | ایک شرط تصفیہ اور میٹرو کے قیام بند ہو جائے گا |
844424931530911-1121-m.m4a | کراچی میں متنازع خاکوں کی اشاعت کے خلاف ریلی |
844424932572094-181-m.m4a | دل کی بیماری سے ہندوستان میں سب سے زیادہ اموات |
844424930812437-842-m.m4a | فلپائنی صدر کی سکیورٹی ٹیم کو غیر منظور شدہ ویکسین لگائی گئی |
844424932564407-181-m.m4a | درخواستوں کی سماعت چھ اپریل تک ملتوی کردی گئی ہے |
844424932534867-451-m.m4a | جونئر ہائی اسکول سلطان پور میں مشن پریرنا کی ماہانہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.