audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424931233475-15-m.m4a
ماں کی طویل العمری بچوں کا عرصہ حیات دراز کرتی ہے
844424932521570-68-m.m4a
ترکی میں بوئنگ استعمال کرنے والی ایرلائینز پر امتناع
844424932521769-51-m.m4a
شام کے زیر محاصرہ علاقوں کو طبی امداد کی رسد میں خلل
844424931544775-1121-m.m4a
ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
844424932557297-51-m.m4a
کوئی ہمیں تو چھوڑ دے ساقی کے گھر تلک
844424932559256-569-m.m4a
کراچی میں رینجرز کو پہلے بھی نشانہ بنایا جاتا رہا ہے
844424930812336-1121-m.m4a
نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کی وجہ سے پہلی موت کی توثیق
844424931347762-544-m.m4a
شاہ رخ خان جو کولکتہ ٹیم کے مالک ہیں
844424932782934-264-m.m4a
اس کے والد اپنے بیٹے کو صحیح علوم پر زیادہ وقت وقف کرنا چاہتے تھے
844424930943620-842-m.m4a
سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
844424931229180-544-m.m4a
کینیڈا کے کنٹرول کردہ ذاتی کارپوریشنز کے لئے ٹیکس فوائد
844424932915727-1156-m.m4a
ہر دن بہت سے حجاجوں نے طلوع کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا
844424931429441-63-m.m4a
امریکہ کے شمالی علاقے شدید برفباری کی زد میں
844424932841059-1156-m.m4a
ایک دوسرے کو اصرار اور قائل کرنے کے قابل نہیں ہے
844424932878817-264-m.m4a
اس صورت میں نس دوا کا استعمال کرنے کے لئے افضل
844424932635819-264-m.m4a
جنگ شمالی اوسیشیا ڈرامہ تھیٹر کی سرگرمیوں میں تبدیلیوں کے بارے میں لایا
844424932829776-264-m.m4a
رفتہ رفتہ لوگوں کو ان کے اپنے گھروں کی تعمیر کے لئے سیکھا
844424932531790-181-m.m4a
صدر حسن روحانی کی ماسکو میں صدر پوتین سے ملاقات
844424932511617-68-m.m4a
جموں و کشمیر کے بارے میں حکومت کے اقدام پر تنقید نامناسب
844424930835419-1121-m.m4a
اس میلے میں ہر سال لوگ اپنے گناہ دھونے کے لیے شریک ہوتے ہیں
844424932539827-51-m.m4a
پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا نہ دینے پر بھارت سے میزبانی واپس
844424932961636-264-m.m4a
اس سے پہلے کی حمایت کردار ادا اداکاروں کی طرف سے منظور کیا گیا تھا
844424931530844-1121-m.m4a
مکھن اور کریم امراض قلب کیلئے نقصان دہ نہیں
844424932545089-569-m.m4a
چین کے صدر شی جن پنگ کا ملک کی تقسیم کی کوشش پر انتباہ
844424930978792-842-m.m4a
بیگم نوازش علی شو کی ملک بھر میں دھوم مچی ہوئی ہے
844424932519596-181-m.m4a
عوام نالائقوں کو ٹیکس نہ دینے کا فیصلہ کرچکے
844424932529847-181-m.m4a
صدر زرداری نے بھارتی قیدی کی سزا معاف کردی
844424932498449-51-m.m4a
الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے ریکارڈ سے نوازشریف کا نام ہٹادیا
844424930912043-622-m.m4a
ساحل میں خوراک کی قلت سے لاکھوں بچوں کی ہلاکت کا خطرہ
844424931499709-544-m.m4a
گلگت اور کشمیر میں فوجی عدالتوں کےقیام کا فیصلہ
844424932571379-569-m.m4a
نیٹو کا روس پر یوکرین کی سرحد کی خلاف ورزی کا الزام
844424932530715-569-m.m4a
اردغان کاگولان پہاڑی معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ
844424932535153-569-m.m4a
نارٹن بچوں کے ہسپتال کے مریضوں کو لارنس بہت خوش تھے
844424932866767-264-m.m4a
نظر ثانی کی فرم ویئر ان کے ختم کی سرکاری موجودگی سے مختلف کے ناموں
844424931056508-842-m.m4a
بہت پیاروں کو بہت اپنوں کو ساتھ لے گیا
844424932929414-544-m.m4a
مثال کے طور پر ایک اضافی ڈش ذائقہ پنیر اور جڑی بوٹیاں دے
844424932539851-51-m.m4a
اس سے پہلے بلوچستان میں مسلسل دھماکے ہو رہے تھے
844424932915223-544-m.m4a
تاہم دکان پر بالوں اونی اور اس اختیار کو اجازت دیتے ہیں
844424930813944-622-m.m4a
سعودی طلباءانگریزی کیلئے انٹرنیشنل اسکولوں میں داخلے لینے لگے
844424931546383-295-m.m4a
ان کے اپنے ہاتھوں سے گرم دینے کے لئے واش بیسن
844424932756134-544-m.m4a
کراچی کنگز کی جانب سے تینوں وکٹیں سہیل خان نے حاصل کیں
844424932583052-569-m.m4a
تیتلی بش کے پودے لگانے کے پرو اور کنس
844424931488906-544-m.m4a
فلسطینیوں کے احتجاج پر ارجنٹائن اور اسرائیل کے درمیان دوستانہ فٹبال میچ منسوخ
844424931432849-544-m.m4a
اساتذہ ایسوسی ایشن کی دوسری برسی کی تقریبات میں تمام معزز اساتذہ نےکی شرکت
844424932529241-569-m.m4a
راحتیں او ربھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
844424932927794-544-m.m4a
ہند پاک کے درمیان امن کو فروغ دینے کا عزم
844424932558018-264-m.m4a
اجودھیا معاملہ کے مدعی اقبال انصاری کو دھمکی دینے والا سوریہ پرکاش گرفتار
844424932527243-264-m.m4a
جامعہ وی سی نے چائلڈ گائڈنس سینٹر کے بچوںسے کی ملاقات
844424932756182-544-m.m4a
یہ سوائے کہ کسی بھی کمپن بگاڑنا گا کے قابل ہے
844424931313714-544-m.m4a
ہرشا نارائن نے ماہ میر کی ٹیم کی جانب سے ایوارڈز وصول کیے
844424932524842-569-m.m4a
یونس خان نے یو بی ایل کو خیر باد کہہ دیا
844424932829770-264-m.m4a
اور یہ اب بھی پاسداری کی قیمت کا موازنہ
844424932915212-544-m.m4a
اس کے بارے میں ایک ہفتے کے لئے غصہ کیا جانا چاہئے
844424932849247-181-m.m4a
انوشکا کو وراٹ نہیں بلکہ یہ ادکار سب سے زیادہ لگتے ہیں ہاٹ
844424932868330-264-m.m4a
مگر ان تمام خوبیوں کے ساتھ ساتھ کچھ بشری کمزوریاں بھی تھیں
844424932840167-181-m.m4a
پری ہسپتال کی خدمات ایک پیرامیڈیک کی طرف سے فراہم کی جاتی ہیں
844424932533919-264-m.m4a
جاپان کے انتخابات میں خواتین امیدواروں کی ریکارڈ تعداد
844424932566636-264-m.m4a
مطالبہ کے غیر قیمت کے ڈھانچے کو دوبارہ تبدیل کرنا
844424932945787-544-m.m4a
اس زون میں فلیش ٹیٹو خوبصورت ٹانگوں پر توجہ دے گی
844424932975112-264-m.m4a
اور رب اپنے مصریوں کے سامنے مصریوں کی نظروں کا حق دے گا
844424930833543-295-m.m4a
پنشن میں کٹوتی کے مسئلہ پر تلنگانہ ہائی کورٹ میں سماعت
844424931488836-544-m.m4a
ہنگامی خدمات انجام دینے والوں کی ستائش کیلئے تالیاں اور گھنٹیاں بجائی گئیں
844424931073880-295-m.m4a
پاکستان میں پولیو ویکسین مہیا کرنے والے صحت کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا ہے
844424932582975-569-m.m4a
یہ اعلان انھوں نے جنوبی کوریا کے صدر سے ملاقات کے بعد کیا
844424932571418-569-m.m4a
مسعود اظہر پر اقوام متحدہ کے امتناع کی تازہ کوشش
844424931468282-63-m.m4a
منظوری کے ایک اعلی تناسب کے ساتھ مائیکرو فنانس اداروں
844424932559325-569-m.m4a
اقتصادی پیکیج کے اعلان کے ساتھ ہی کشمیرکا ایک اورچراغ گل کردیاگیا
844424932776414-264-m.m4a
کھانے کے پورے حجم چھ استقبالیوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
844424932560281-264-m.m4a
ڈاج ڈورینگو کی تازہ ترین نسل کا ایک جائزہ
844424932529913-181-m.m4a
کیجریوال نے جھگی ہٹانے سے پہلے پختہ مکان فراہم کرنے کا یقین دلایا
844424931422521-544-m.m4a
جموں و کشمیر اور جھار کھنڈ کے انتخابی نتائج پر ملک کی نگاہیں مرکوز
844424932635839-264-m.m4a
لیس سواروں زخم موصول شفا کے لئے ضرورت نہیں ہے
844424932801781-544-m.m4a
لیکن ضبط اور عمل کی ضرورت سائٹرک ایسڈ کو تیز کرنے کے لئے
844424931271816-15-m.m4a
ٹرمپ اور کم کی سنگاپور روانگی سے قبل میٹنگ کا مشترکہ بیان جاری ہوگا
844424932521641-68-m.m4a
کپڑے اور رنگوں کے بارے میں ایک چھوٹا سا
844424931358342-63-m.m4a
عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا ہدف پاکستان کانظام ٹھیک کرنا ہے
844424932786654-264-m.m4a
یہ ایک عورت ایک روبوٹ کو جنم دیا ہے تو جیسا ہے
844424930827895-295-m.m4a
بلاول بھٹو کی ہندو برادری کے ساتھ ہولی کی تقریب میں شرکت
844424932927831-544-m.m4a
نئی شرح درجہ بندی کا سروے ہر دو سال جاری کیا جاتا ہے
844424932888471-1156-m.m4a
اشیا کی اتلا لاگو نہیں ہوتا میں ایک شکاری کو پکڑنے کے لئے
844424931225049-15-m.m4a
بھارت رتن ایوارڈس کی تقسیم میں تلنگانہ کے ساتھ ناانصافی
844424932711987-1121-m.m4a
ماڈل میں واحد نکی روہ رن لچکدار ربڑ سے بنا ہے
844424932953425-264-m.m4a
ہر ہدایت کے اختتام کے نتائج کی ایک بڑی تصویر بھی ہے
844424931266096-622-m.m4a
والی بال کےخواتین کے مقابلوں میں ترکی کی ٹیم نے بلجیم کو ہرا دیا
844424931111113-842-m.m4a
سعودی خواتین کو مردوں کے بغیر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت
844424932529076-264-m.m4a
روس کا شام اور عراق کو اسلحہ دینے کا اعلان
844424931046603-842-m.m4a
اسلام کے دامن میں بس اس کے سوا اور کیا ہے
844424932568896-181-m.m4a
ریڈ روز پیالیس نامپلی میں کل رشتوں کا دو بہ دو پروگرام
844424932561429-51-m.m4a
وکاس جھا نے سبھی کارکنان کو محلہ کلینک کے متعلق بیداری لانے کی دی ہدایت
844424932866751-264-m.m4a
بچپن میں مریضوں کا علاج کرتے وقت احتیاط سے استعمال
844424930806652-842-m.m4a
اس کام سے لطف اندوز کرنے کے لئے ممکن ہے
844424931331539-544-m.m4a
پاکستانی کو قتل کر کے فرار ہونے والا سعودی گرفتار
844424932909194-627-m.m4a
کرشمہ اصل زندگی میں بھی دو بچوں کی ماں ہے
844424932514609-451-m.m4a
مسافر اور مال گاڑی سے سے کمائی میں کمی کی وجہ سے ریلوے تشویش میں
844424930806685-842-m.m4a
ساتھ مل کر شیر بن گئے پر گیدڑوں کی بھیڑ تھی
844424932530923-181-m.m4a
بچے کی جنس پر رنگ کے اثر و رسوخ
844424931271785-15-m.m4a
بیس لاکھ سے زیادہ عازمین میدان عرفات پر جمع
844424932929357-544-m.m4a
پیکیجنگ کے اس قسم کے تین ورژن میں دستیاب ہے
844424932576092-68-m.m4a
کسی شاعر نے کیا ہی عمدہ مصرعہ ایسے موقع کے لئے کہا ہے کہ
844424932559271-569-m.m4a
گلہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت سے