audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424932539808-51-m.m4a
ثا نیہ مر زا اقوا م متحدہ کی خیر سگا لی سفیر مقرر
844424932507226-51-m.m4a
کراچی میں ایک مرتبہ پھر شدید گرمی کی پیشگوئی
844424932561626-68-m.m4a
دنیا کا سب سے زیادہ نقل شدہ فن پارہ
844424932835197-1156-m.m4a
اور تقریبا فوری طور پر وہ اپنے صلیبی جس میں انہوں نے دم توڑ گئے
844424931044847-1121-m.m4a
یورپی یونین کا ایک ٹریلین یورو مالیت کا امدادی پیکیج
844424932529086-264-m.m4a
ایلوارو دی سوتو کی رپورٹ میں امریکہ پر تنقید کی تھی
844424931538170-63-m.m4a
معاشی بحران کے لئے کچھ بچت بھی کرنی ہوگی
844424932519595-181-m.m4a
لہو کا یہ سمندر جس کی عبرت ناک منزل ہے
844424930797407-622-m.m4a
سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی سینیٹ رکنیت معطل کردی
844424932560316-264-m.m4a
ماڈلنگ کے بہانے لڑکیوں کو جھانسے میں لیتا تھا ملزم
844424932531756-181-m.m4a
یہ کس طرح زرعی پریکٹس ماحولیاتی مسائل میں مدد کرسکتا ہے
844424932545166-569-m.m4a
امام سجادع نے یزید کی طرف رخ کر کے فرمایا
844424932561383-51-m.m4a
روس سمیت چھ ممالک واڈا کوڈ کی خلاف ورزی کے مرتکب
844424931341524-622-m.m4a
محمد قلی قطب شاہ کی شخصیت اور شاعری پر جگتیال ویمنس کالج میں اردو سمینار
844424932442631-451-m.m4a
سرمایہ کاروں کی نظریں ایران کی مغربی طاقتوں سے ہونے والے مذاکرات پر ہیں
844424932548895-264-m.m4a
فواد چودھری نے گالی سن سمیع ابراہیم کو تھپڑ دے مارا تھا
844424930912011-622-m.m4a
کہیں گے سچ بھی اگر ہم تو اعتبار نہیں
844424932547867-569-m.m4a
اخلاقی اقدار خدا یا مذہب کی ضرورت نہیں ہے
844424932526134-68-m.m4a
محمد حفیظ گذشتہ سترہ ٹی ٹوئنٹی میچوں میں ایک بھی نصف سنچری نہیں بناسکے ہیں
844424932557981-264-m.m4a
ایک ہزارغریب کنبوں کو سنجے دت کھانا مہیا کرارہے ہیں
844424930989340-295-m.m4a
طالبان کو تعمیر نو میں حصہ لینے کی دعوت
844424930857577-1121-m.m4a
امریکی شہریوں کی جانب سے قیدی سے جاری قیدیوں کے ساتھ ملاقات
844424932534911-451-m.m4a
کس طرح کسی اور کے وائی فائی سے رابطہ قائم کرنے
844424932782904-264-m.m4a
سپریم پیپلز کورٹ کی سزا کے سزا اداکار کے نفاذ پر ایک رپورٹ تیار
844424931345100-544-m.m4a
لوبر اوستیوکوڈروسس کے لئے لوک علاج کے ساتھ علاج
844424932524030-51-m.m4a
انشورنس معاہدے کی ابتدائی برطرفی کے بارے میں عمومی معلومات
844424930943599-842-m.m4a
بڑھاپے میں صحت مند رہنے کے لئے کس طرح
844424932388949-317-m.m4a
امریکہ کے ایلینائے کے اٹارنی جنرل کورونا سے متاثر
844424932533662-51-m.m4a
پاکستان میں پولیو ورکروں کے حفاظتی دستہ پر فائرنگ
844424930812434-842-m.m4a
ایل او یو اور ایل او سی پر پابندی عائد کرنے والا نوٹیفکیشن
844424932543931-569-m.m4a
ہندوستان میں سعودی ٹی وی چینل پر پابندی نہیں
844424932530132-569-m.m4a
مودی نے گجرات میں کورونا ویکسین تیار کرنے والی لیبارٹری کا دورہ کیا
844424932649996-181-m.m4a
بالاکوٹ میں مرنے والوں کی تعداد پر کانگریس کا حکومت سے سوال
844424932976725-264-m.m4a
ایشیا کی تاریخ اہم واقعات اور ثقافتی ترقی سے بھرا ہوا ہے
844424932533868-264-m.m4a
اوم پوری کریکٹر ایکٹر کی حیثیت سے معروف ہیں
844424931067933-842-m.m4a
مکہ مکرمہ کے قریب وادی نعمان سے پانی لایا گیا
844424932531746-181-m.m4a
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی نے پولیس کو انعام و اکرام سے نوازا
844424932533871-264-m.m4a
زمین میں پودے لگانے کے بعد گوبھی کے اضافے
844424932442647-451-m.m4a
خرابیوں کا سراغ لگانا اور فکسنگ سگنل سگنل کو درست کریں
844424932642242-264-m.m4a
معدے کی خرابی کی شکایت کے پیٹ میں شدید درد کے ہمراہ
844424932866746-264-m.m4a
کافی مقبول ہیں پیویسی پینل ایک درخت کے نیچے
844424932645362-1121-m.m4a
یہاں دکھایا گیا ریل اور اوپر کے نیچے لائن کو لوپ جاری رکھیں
844424930990956-622-m.m4a
اسپتالو ں میں کویڈ اور وینٹیلیٹرو ں کی معلومات کیلئے دہلی کورو نا ایپ لانچ
844424932557348-51-m.m4a
شاہ سلمان کو اقتدار کی چھٹی سالگرہ پر کابینہ کی طرف سے مبارکباد
844424932573861-451-m.m4a
صدر ایردوان کا عزت بیگوویچ کو مبارکباد کا ٹیلی فون
844424931422506-544-m.m4a
حرارتی نظام کے انتخاب پر اثر انداز ہونے والے عوامل
844424932440035-451-m.m4a
مرے نبی کی دعائیں ہیں یہ مرے خدا کی عطائیں ہیں یہ
844424932548940-264-m.m4a
غیر قانونی الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے مثال کی سزائیں
844424932519605-181-m.m4a
شفاف سکرینز کسی نمائش میں بہت خوبصورت لگیں گی
844424932519918-181-m.m4a
دیکھو زندہ رہنا ہے تو تیر کے دریا پار کرو
844424932545760-181-m.m4a
رشی کپور کو بڑا بھائی مانتے تھے سنجے دت
844424931384851-63-m.m4a
متاثرہ خاندان سے ملے کانگریس ریاستی صدرڈاکٹرمدن موہن جھا
844424930823852-1121-m.m4a
دید کے قابل ہے اس کا انعکاس و انعطاف
844424931427272-544-m.m4a
پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ
844424932520530-569-m.m4a
دودھ گرم ہونے پر نوڈلز ڈال کر مکس کریں
844424931024211-842-m.m4a
ایدھی امداد کے لیئے اپنے ساتھ دس لاکھ امریکی ڈالر لے کرگئے ہیں
844424931544968-1121-m.m4a
سمندری طوفان کے نتیجے میں لاکھوں افراد بےگھر ہو چکے ہیں
844424932934966-264-m.m4a
اس صورت میں انجکشن ایک نکیلی اختتام کے ساتھ نصب کیا جاتا ہے
844424932892912-264-m.m4a
ملازمین مہذب کام کے حالات کے ساتھ کام کرنا ضروری ہے
844424931324412-544-m.m4a
خدمات کے لئے چھوٹے دعویوں کی عدالت اور غیر ادائیگی
844424930980887-295-m.m4a
پلاسٹک کو کھا جانے والے نئے اینزائم کی دریافت
844424932849234-181-m.m4a
گھریلو پودوں میں ایلومینیم کی پیداوار اجزاء پر براہ راست انحصار ہے
844424931115946-842-m.m4a
پولیس نے دونوں ہاتھ جوڑ کر کئی افراد کو گھر واپس بھیج دیا
844424932571465-569-m.m4a
فرزانہ ممتاز پیشے سے ایک صحافی ہیں اور دو بچوں کی ماں بھی
844424931237063-622-m.m4a
سابق امریکی صدراور رہنمائوں نے کیپٹل ہل کے تشدد کی مذمت کی
844424932935035-264-m.m4a
پیدائش سے انسان کی روحانی ترقی کے لئے کھانے کی یہ قسم
844424932915689-1156-m.m4a
ایسے میں چراغ خیمہ میں لٹکا دیا جا سکتا ہے
844424930613252-1121-m.m4a
حکومت چئیرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی واپسی کےلئے متحرک
844424932558033-264-m.m4a
ا س معاہدے کے تحت تقسیم ہند کے زخموں پرمرہم رکھنے کی کوشش
844424930810189-842-m.m4a
بلوچستان میں پہلے بم دھماکوں کا ایک سلسلہ جاری ہے
844424932915230-544-m.m4a
ان کی غیر موجودگی ہے کہ حمل کا مطلب یہ نہیں واقع ہوئی نہیں کیا
844424931185392-295-m.m4a
پوپ بینیڈکٹ اڑھائی سال سے پہلے اپنے موجودہ عہدے پر فائز ہوئے تھے
844424932708650-544-m.m4a
ان دیواروں قدیم ٹیتھس اوقیانوس کے تلچھٹ پر مشتمل ہیں
844424930825727-622-m.m4a
دونوں ملکوں کے شہریوں کے اپنے اپنے دعوے
844424932829762-264-m.m4a
صرف اس صورت میں یہ ایک زیادہ درست تشخیص قائم کرنا ممکن ہو جائے گا
844424932536271-451-m.m4a
سیاہ بیس بال کیپ پہنے ہان لے اپنے دوستوں کے ساتھ مظاہرے میں شریک ہوئیں
844424932531827-181-m.m4a
جنوب مغربی امریکہ میں شدید گرم موسم کا انتباہ
844424931391777-485-m.m4a
تلنگانہ میں نئے اضلاع کے قیام کے لئے کمیٹی کی تشکیل
844424932530043-569-m.m4a
چیف جسٹس ثاقب نثار کی مستعفی ہونے کی دھمکی
844424932553964-68-m.m4a
خشک جنگل مشروم سے مشروم سوپ کھانا پکانے کے لئے ہدایت
844424930613204-1121-m.m4a
ایک دن علم و تصوف کے امام کے نام
844424931422527-544-m.m4a
بدعنوانی سے پاک حکومت دینے کا کانگریس کا وعدہ
844424932548139-264-m.m4a
کبیر بیدی کے ساتھ تعلقات کے بعد پروین نے اپنا فلمی کریئر چھوڑ دیا تھا
844424932850170-544-m.m4a
ایک ہی وقت میں اسے قائم بین الاقوامی مالیاتی فنڈ
844424931494189-1121-m.m4a
اپنے تارکین وطن باپ دادا کی پیدائش تلاش کرنے کیلئے تجاویز میں مزید جانیں
844424932532047-181-m.m4a
درخت کے سائز کے تحت پلاسٹک کے ڈبوں کا انتخاب
844424932915711-1156-m.m4a
ان قوانین روسی زبان میں کوئی رعایت نہیں ہے
844424932560327-264-m.m4a
خانگی شعبہ میں سعودی ملازمین کی تعداد دوگنی ہو گئی
844424932564373-181-m.m4a
مہران بینک اسکینڈل کے مرکزی کردار یونس حبیب انتقال کر گئے
844424931152193-1121-m.m4a
اس مسودے کے لئے ابھی عراق کے امریکی منتظم پال بریمر کی منظوری ضروری ہے
844424932935008-264-m.m4a
بہت سے گھوڑوں کو ان کی ٹانگیں توڑ دی
844424932776434-264-m.m4a
یہ شہر ملک کے عام شہروں سے کچھ مختلف ہے
844424932498440-51-m.m4a
بھارت اب پاکستان سے کیا سلوک کرنے والا ہے
844424931195149-622-m.m4a
کاغذ سے بنا تاج بنانے کے لئے کس طرح
844424932561389-51-m.m4a
پی ڈی پی نے بی جے پی کے ساتھ اتحاد کا دیا اشارہ
844424931279996-520-m.m4a
وہ دن گئے کہتے تھے نوکر نہیں ہوں میں
844424931324383-544-m.m4a
کرکٹر سمیع کی اہلیہ حسین جہاں کیلئے سیکورٹی کی ہدایت
844424932530080-569-m.m4a
شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
844424932550546-451-m.m4a
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کی مہم میں روسی مداخلت
844424930989396-295-m.m4a
بریڈلی کوپر اور ارینا شکی اپنی بیٹی کے ساتھ