audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424931544850-1121-m.m4a
خسرو بختیار کو چینی اسکینڈل میں کلین چٹ مل گئی
844424932935002-264-m.m4a
صاف ہوا ان لوگوں کو دور مرتبہ اولمپک پارک واقع ہے جہاں جگہ برتا ہے
844424932547079-569-m.m4a
کٹوتی تعلیمی اخراجات کے بارے میں مزید معلومات کے لئے
844424931391797-485-m.m4a
غیر قانونی تارکین وطن پر پورے یورپ میں سختی کی کوشش کی جا رہی ہے
844424932566632-264-m.m4a
بیلجیئم کے ساحل پر پہلی جنگ عظیم کی جرمن کشتی دریافت
844424932536313-451-m.m4a
پاک بھارت داخلہ سیکرٹری سطح کے مذاکرات رواں ماہ ہوں گے
844424932388903-317-m.m4a
بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
844424932419420-451-m.m4a
دس برس کے افغان بچے کی امن کی اپیل
844424931069009-295-m.m4a
راجا پرویز اور بابر اعوان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
844424932889397-75-m.m4a
پرانی ویڈیو کیسےٹ سے دستکاری بنانے کے لئے بہت دلچسپ خیالات موجود ہیں
844424932866798-264-m.m4a
یقین تھا مجھ کونہ بچائے گا وہ خاک ہونے سے
844424932776378-264-m.m4a
اینٹی بائیوٹکس کے طویل استعمال خون کے ساتھ اسہال کو دھوکہ دے سکتا ہے
844424930944098-1121-m.m4a
واشنگٹن میں نائب صدر نشین پلاننگ بورڈ ونود کمار کی ہندوستانی سفیر سے ملاقات
844424931027358-622-m.m4a
سردی کا موسم اور غریبوں کے شب و روز
844424931085152-15-m.m4a
بچے کی زندگی کے پہلے دوسال غذا کی افادیت کے اعتبار سے انتہائی اہم ہیں
844424931108587-15-m.m4a
گاندھی جینتی کے موقع پر وزیر اعلی کمل ناتھ کی پیدل یاترا
844424932471123-317-m.m4a
دہلی واقع ایمس اور صفدر جنگ کے ڈاکٹروں نے ہڑتال واپس لی
844424932891369-264-m.m4a
لیکن سٹرجن پکایا جب کوئی مسالا شامل کی جاتی ہے
844424930980845-295-m.m4a
مہا گاندھی کے پتلے کو گولی مارنے والی پوجا شکن پانڈے شوہر سمیت گرفتار
844424931443405-485-m.m4a
سرپور میں رکن اسمبلی کونپا کے فلاحی اقدامات کی ستائش
844424932840180-181-m.m4a
ہرپس کے کچھ فارم کا استعمال کرتے ہوئے مقام اور اسٹیج پر انحصار کرتا ہے
844424930630159-1121-m.m4a
لتا منگیشکر پچاس ہزار سے زائد گانے گا چکی ہیں
844424932559333-569-m.m4a
چھوٹی پارٹیوں کے سہارے کانگریس کی نیا پار لگائیں گی پرینکا
844424932520510-569-m.m4a
جسٹس سنجے کمار کے تبادلہ کی بار کونسل نے کی مخالفت
844424930797452-622-m.m4a
یہ صفحہ اب اپ ڈیٹ نہیں کیا جا رہا
844424932756187-544-m.m4a
سنت رامپال سناتن دھرم سے وابستہ عقائد پر سوال کھڑے کرتے ہیں
844424931225031-15-m.m4a
جدہ اور مکہ میں ملازمین کو گھروں سے کام کی ہدایت
844424930970864-295-m.m4a
مسلم تحفظات کو پارلیمنٹ میں موضوع بحث بنانے اتم کمار ریڈی کا اعلان
844424931324424-544-m.m4a
ثنا فخر فلم میں چوہدری اسلم کی اہلیہ بنیں گی
844424932534910-451-m.m4a
بی جے پی رکن اسمبلی کا رکن پارلیمنٹ کو نوٹس
844424932566600-264-m.m4a
مشرقی حلب کا زیادہ تر حصہ کھنڈرات میں تبدیل ہوچکا ہے
844424930978785-842-m.m4a
شہبازشریف کے بعد ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے گر د بھی گھیرا تنگ
844424932498405-51-m.m4a
ہم مستقبل بنانے کے لئے اپ کا ڈیزائن تیار
844424932517687-569-m.m4a
کلیجی اور گردے کھانے سے صحت پر پڑنے والے اثرات
844424932558030-264-m.m4a
وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے شیڈول کا اعلان
844424931362665-544-m.m4a
ہیں وہ وحشی اور درندوں سے بھی بدتر بدنہاد
844424931437406-544-m.m4a
افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے پاکستان کی مدد کی ضرورت نہیں
844424932813976-75-m.m4a
اصطلاح سائز اور سزا کی قسم پر منحصر ہوتی ہے
844424930756558-622-m.m4a
بہاراردو اکادمی نے اردوزبان وادب کی خدمات انجام دینے والوں کواعزاز سے نوازا
844424932550458-451-m.m4a
ڈائریکٹر کے کردار میں اپنے ہاتھ کرنے کی کوشش کریں
844424932635818-264-m.m4a
اس اینستھیزیا کا استعمال کرنے کی سفارش کی ہے
844424931358392-63-m.m4a
ڈنمارک کی گرمیوں میں کاٹ کھانے والے مچھر بڑی تعداد میں ہوتے ہیں
844424932849252-181-m.m4a
موسم سرما میں ہوا کئی دنوں سے اڑا سکتے ہیں
844424932942838-1156-m.m4a
اس بات چیت کو ہائیڈریشن یا تحلیل کہا جاتا ہے
844424932744946-544-m.m4a
ذخائر سے ایک بڑے نالے کے ذریعے اضافی پانی کی فراہمی سوھا
844424932903391-264-m.m4a
بزنس میٹنگ کے اعلی ترین سطح پر منعقد کی جائے گی
844424932893839-1156-m.m4a
اس طرح کے تحفظ کی ڈگری پر معلومات لیبل پر ہے
844424932920254-264-m.m4a
بہت سے لوگ بھول جاتے ہیں کہ ان درخت کیسے بڑھتے ہیں
844424932635852-264-m.m4a
کچھ مختلف پھلوں کو پار کر حاصل کئے گئے تھے
844424930944735-842-m.m4a
ادائیگی کے لئے اختیارات میں سے بہت اچھا انتخاب
844424932564434-181-m.m4a
محمد اسلام کو دو برس قبل پشاور سےگرفتار کیا گیا تھا
844424932519224-181-m.m4a
شرور و فتن سے حفاظت کے لیے دعائے انس رضی اللہ عنہ
844424932850138-544-m.m4a
یہ ذکر ہے کہ یہ سب سڑک پر اور تازہ ہوا میں ہو رہا ہے
844424932462492-317-m.m4a
کالم نگار معروف اسلامی اسکالر اور مرکزالمعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر ہیں
844424932589861-569-m.m4a
شرکاء نے خطے میں امن کیلئے پاک فوج کے کردار کی تعریف کی
844424932927813-544-m.m4a
لیکن ان کے ساتھ جو انگریزی میں بات کی وضاحت کرنا ممکن ہے
844424932648715-181-m.m4a
سرحدی چوکی گھڑی اور ہر دن کے ارد گرد چلاتا ہے
844424930851900-1121-m.m4a
ابتدائی کلمات میں مجلس کی غرض و غایت اور مہمانوں کا تعارف پیش کیا
844424932548450-51-m.m4a
تائئی انجمن نے تائیوان کے پہلے خاتون صدر کو منتخب کیا
844424931336709-63-m.m4a
عصمت ریزی ریمارک پر ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ کی معذرت خواہی
844424931068979-295-m.m4a
ایک واقعہ کی منصوبہ بندی سروس کی تجویز کیسے لکھیں
844424931117627-15-m.m4a
کس طرح بزنس پراپرٹی کاروباری قیمت پر اثر انداز کرتا ہے
844424932975154-264-m.m4a
شادی کے طریقہ کار بائبل میں بیان کیا جاتا ہے
844424932539824-51-m.m4a
امریکہ اور طالبان کے درمیان رواں ماہ امن معاہدے کا امکان
844424931415839-544-m.m4a
اب کہ جو فیصلہ ہوگا وہ یہیں پہ ہوگا
844424932568986-264-m.m4a
البانیا میں روسیوں کے لئے ویزا کے لئے کیسے درخواست
844424932524183-181-m.m4a
پہلی مرتبہ جرمنی میں ایک مسلم خاتون اسپیکر منتخب
844424932519215-181-m.m4a
فلم کی شوٹنگ کیلئے کلو پہنچے رنبیر کپور اور شلپا شیٹی
844424932524665-451-m.m4a
فلم گڈ مارننگ پاکستان کی کانز فیسٹیول میں نمائش کی جائیگی
844424932829793-264-m.m4a
وہ بھی کیریبین سمندر اور برمودا میں بھی پایا جاتا ہے
844424932584045-68-m.m4a
لدھیانہ میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
844424931067902-842-m.m4a
حسین ساگر کاپانی صفائی مکمل ہونے کے بعد پینے میں ہوگا استعمال
844424932767142-75-m.m4a
کچھ شہروں کو انہیں ہائی وے استعمال کے رجسٹرڈ ہونے کی اجازت دیتی ہے
844424932521600-68-m.m4a
کوڑنگل کے ممتاز سماجی کارکن محمد قاسم تاجر پارچہ کا صحافتی بیان
844424932935595-1156-m.m4a
ایسا کرنے کے لئے ایک سینٹی میٹر صرف ابرو کے اوپر واقع ہے
844424931045579-622-m.m4a
پی ایم یوجنا کے تحت مفت گیس چولہا اور سلینڈر تقسیم
844424932504039-545-m.m4a
عرب امارات نے دھماکہ خیز اشیاءسے لدا ہوا ایرانی ڈرون پکڑ لیا
844424932517761-181-m.m4a
میو ہسپتال کی لفٹ میں پھنس کر لڑکا ہلاک
844424932561434-51-m.m4a
ہلاک ہونے والے سیاہ فام مردوں کی تعداد سفید فاموں سے تین گنا زیادہ ہے
844424931069013-295-m.m4a
یشونت سنہا کی حزب اختلاف کی جگہ پر قابض ہونے کی کوشش
844424931313688-544-m.m4a
شہباز ندیم رانچی ٹیسٹ کے لئے ہندستانی ٹیم میں شامل
844424931384826-63-m.m4a
کوہلی کے بجائے رہانے کو قیادت دینے کا مطالبہ
844424931046566-842-m.m4a
رجب طیب اردوگان اور میکخواں کے درمیان سخت بیانات کا تبادلہ ہوا ہے
844424931344726-485-m.m4a
کچھ قابل قدر جائیداد جو قابل قدر خرچ ہے
844424932514576-451-m.m4a
لوک سبھا میں گرما گرم بحث کے دوران اسدالدین اویسی کے بیان پرہنگامہ ہوگیاہے
844424931108650-15-m.m4a
سی ایم ای گلوبل میں ریس کے لئے اہلیت
844424932645411-1121-m.m4a
فلسفیانہ تجزیہ کے کسی چیز کے طور مذہبی علم خاص طور پر دلچسپی علماء ہیں
844424932887852-544-m.m4a
کچھ دنوں میں ہی وقت میں یہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہو گی
844424932527265-264-m.m4a
ہسپانوی میں سفر کی ہدایات کے بارے میں پوچھنا جانیں
844424930989330-295-m.m4a
پاکستان کے طویل القامت بائولر محمد عرفان کے گھرصف ماتم بچ گئی
844424931017413-842-m.m4a
چینی لیبل لگانے کے نظام کے مطابق روسی سائز چارٹ
844424932548860-264-m.m4a
جون میں ای پی ایف میں دو لاکھ نئے شیئر ہولڈر جڑے
844424932524208-451-m.m4a
عتیقہ اوڈھو کا کہنا کہ عورتوں کو مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنا چاہیے
844424932642267-264-m.m4a
فیصلہ کن اہمیت کلینک میں مخصوص اداروں کی شناخت ہے
844424932782393-264-m.m4a
یہ ہر ماہ ھونے والے اخراجات کا تعین کرنے کے لئے ضروری ہے
844424932813972-75-m.m4a
موجودہ ماڈل عام طور پر پالئیےسٹر یا نایلان سے بنا
844424932848358-181-m.m4a
اصطلاح کئی وجوہات فہم تعریف میں دینے کے لئے مشکل ہے
844424931451597-544-m.m4a
جرگے میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی
844424931198789-622-m.m4a
ڈیٹا پروٹیکشن کا قانون بھی سست روی کا شکار
844424931544949-1121-m.m4a
اے پی اور تلنگانہ میں سردی کی لہر برقرار