audio stringlengths 23 26 | sentence stringlengths 12 242 |
|---|---|
844424932524171-181-m.m4a | مکہ اور مدینہ منورہ میں گرد وغبار اور تیز ہوائیں |
844424932835173-1156-m.m4a | بھارتی کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری |
844424932533635-51-m.m4a | کرتارپور گرودوارے کو بڑی خوبصورتی سے سجایا گیا تھا |
844424930835457-1121-m.m4a | نسبت تو ہے کسی سے ہر حال کچھ نہ کچھ |
844424932535366-264-m.m4a | دیپکا پڈوکون بنی بالی ووڈ میں بھارت کی سب سے قابل اعتماد خواتین اداکارہ |
844424931546407-295-m.m4a | ابھی تک کانگو وائرس کے علاج کی ویکسین ایجاد نہیں ہوئی |
844424932850206-544-m.m4a | سوک اس طرح کے ایک عظیم خاندان کار بناتا ہے دو وجوہات ہیں |
844424932529212-569-m.m4a | بی جے پی ارنب گوسوامی معاملے پروضاحت پیش کرے |
844424930973058-1121-m.m4a | بیچنے والی رپورٹنگ کے بارے میں کیا جاننا ہے |
844424932583050-569-m.m4a | ستر سال کی عمر کے بعد لوگوں میں الزائمر کے مرض کا خطرہ زیادہ |
844424931415855-544-m.m4a | اس طرح کی مصنوعات کے بارے میں کیوں اب بن فوری قیام |
844424932505417-569-m.m4a | سینئر استاد اجمل انصاری کی سبکدوشی پر تقریب منعقد |
844424932841100-1156-m.m4a | اس المناک اور بہادرانہ جنگ کی سائٹ پر بنایا گیا ہے |
844424930857545-1121-m.m4a | بڑی نازک سی ہوتی ہیں یہ فورا ٹوٹ جائیں گی |
844424930997551-622-m.m4a | زمین کھسکتی دیکھ کرجدیونے نتیانندکے بیان سے پلہ جھاڑنے کی کوشش کی |
844424932579517-569-m.m4a | عمر خالد کو دلی دنگوں کی سازش کے الزام میں گرفتار کیا گیا |
844424932535138-569-m.m4a | جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ملی جے این یو کی حمایت |
844424932533876-264-m.m4a | کیرانہ سے رکن اسمبلی ناہید حسن کو گرفتار کرنے کے لئے جاتی پولس فورس |
844424931122836-544-m.m4a | وزیراعظم کا بابر اعوان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ |
844424931488843-544-m.m4a | ڈونلڈ ٹرمپ امریکی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے |
844424932695539-544-m.m4a | شریف کے بیٹے کو دوحہ جانے والے طیارے سے اتارا |
844424932695562-544-m.m4a | یہ بجلی کی ٹیلی گراف کی طرف سے بھیجے جانے والی پہلی خبر تھی |
844424932558031-264-m.m4a | امریکا نے شمالی کوریا کو ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی |
844424932563574-181-m.m4a | لاری پارک پٹکاپور میں منعقد جلسہ شہدائے اسلام سے علماء کا خطاب |
844424931544940-1121-m.m4a | خواتین کا تاریخ عالم کا سب سے بڑا احتجاج |
844424932520532-569-m.m4a | پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی کی پہلی رینکنگ چھن گئی |
844424932708609-544-m.m4a | عام طور پر اس دن کے دوران تبدیل ہوتا ہے |
844424932561603-68-m.m4a | سارا ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منا رہی ہیں |
844424931234043-544-m.m4a | رابرٹ فارچیون چائے کی مدد سے اپنی قسمت بنانے میں کامیاب ہو گیا |
844424932526162-68-m.m4a | مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب |
844424931170426-544-m.m4a | بی جے پی میں شامل نہ ہونے کے اعلان پر گھر واپسی کیلئے کوششیں تیز |
844424932892864-264-m.m4a | یہ بھی ایک نمائش اور فروخت سامان کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے |
844424931030618-622-m.m4a | این سی پی رہنما پرفل پٹیل نے ای وی ایم میں خرابی کی شکایت کی |
844424932520535-569-m.m4a | ہا کی و رلڈ کپ کےئلے کھلا ڑ یو ں کا اعلا ن |
844424931197148-15-m.m4a | سعودی عرب پر یمن میں ایرانی سفارت خانے پر بمباری کا الزام |
844424932841122-1156-m.m4a | ضلع مجسٹریٹ کی صدارت میں تمباکوکنٹرول کےلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد |
844424932534933-451-m.m4a | واشنگٹن میں بلوچستان کی موجودہ صورتحال موضوع بحث بنی ہوئی ہے |
844424931475407-63-m.m4a | اپنے ٹیکس پر کاروباری دلچسپی کے اخراجات کو کم کرنا |
844424932521593-68-m.m4a | دوست کے سامنے جھک جاتے ہیں کمانوں کی طرح |
844424932562789-181-m.m4a | بیحرہ روم حادثے میں اٹلی اور مالٹا کے وزرائے اعظم کی ندامت |
844424931124343-544-m.m4a | افواج پاکستان کا رضا کارانہ طور پر دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ لینے کا فیصلہ |
844424931220575-15-m.m4a | یہ پنجاب سمیت پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں کاشت ہو سکتا ہے |
844424932524630-451-m.m4a | اب ہو چکا یہ فیصلہ ہر اک جنم حسین کا |
844424931443425-485-m.m4a | ڈی ایم نے نیپورہ میں بنکر تربیتی سنٹر کا جائزہ لیا |
844424932499842-569-m.m4a | کشتی مقابلے میں کورونا ضابطوں کیخلاف ورزی پر رپورٹ طلب |
844424932835192-1156-m.m4a | اس فون زیادہ براہ راست مقابلہ نہیں ہے کہ بیان کیا گیا ہے |
844424932824904-835-m.m4a | اس خریداری کی دستاویزات کو پڑھنے کے لئے سفارش کی جاتی ہے |
844424931220592-15-m.m4a | نوریہ کے گھر کے باہر جائے وقوعہ کا منظر |
844424932561623-68-m.m4a | منریگا کے سائے میں حاشیہ پر جاتی گرام سبھا |
844424930857543-1121-m.m4a | ملکاپورکا کرفیو زدہ علاقہ جہاں مکمل طور پر خاموشی ہے |
844424932695523-544-m.m4a | نچلے بلاک سے لنک بیلٹ ایک بنیادی ورزش ہے |
844424932541110-264-m.m4a | یوگی کے خلاف متنازعہ بیان دینے والے سابق ایم پی پر مقدمہ درج |
844424932874535-75-m.m4a | دوزو پر بہت سے قدیم مذہبی مقدس متن اور تحریر لکھے گئے تھے |
844424932529152-264-m.m4a | شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگن مرکل کا |
844424932548934-264-m.m4a | ہم موت کی حدوں میں بھی نغمہ سرا رہے |
844424931073960-295-m.m4a | رضوان کوتینوں طرز کی کرکٹ میں سنچری کا اعزاز |
844424932541122-264-m.m4a | اپیندر کشواہا کے ساتھ بدسلوکی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار |
844424932514624-451-m.m4a | سوات میں جاری لڑائی کی وجہ سے مقامی لوگ نقل مکانی پر مجبور |
844424932506751-451-m.m4a | متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کے سفارت خانے نے کام شروع کر دیا |
844424932514585-451-m.m4a | پھولوں اور رنگوں کی ایک امیر اور متنوع دنیا |
844424930812407-842-m.m4a | روبوک پال کے ساتھ ہم بچوں کی سالگرہ تیار کرتے ہیں |
844424932907389-544-m.m4a | ان میں سے بہت دو دہائیوں سے زیادہ کے لئے اسکول میں تربیت دی ہے |
844424932564362-181-m.m4a | نائب صدر جمہوریہ ہند ایم وینکیا نائیڈو دہلی واپس |
844424932824914-835-m.m4a | وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو صدرٹرمپ معاف کرنے تیار |
844424930943564-842-m.m4a | کامیاب حج کے بعد سعودی حکومت کا عمرہ بحال کرنے پر غور |
844424932566587-264-m.m4a | شدید لبلبے کی سوزش کی یکساں ترقی کے لئے وجوہات |
844424932548440-51-m.m4a | شاید کہ یہ عمل بھی حماقت کے نام ہے |
844424931279631-544-m.m4a | پوٹن کی جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں واضح فتح |
844424931236974-622-m.m4a | پشاور میں ایک مہینے کے دوران موبائل فونز کی دکانوں پر یہ چوتھا حملہ ہے |
844424932561565-68-m.m4a | بہت کم اس خرابے کو خراب انجن چلاتا ہے |
844424932519172-181-m.m4a | بھارت کا پاکستان سے کلبھوشن کے معاملے پر نظرثانی کامطالبہ |
844424930638049-295-m.m4a | میرے کوزہ گر کوئی ورد کر میرے حال پر اب کرم بھی ہو |
844424932874497-75-m.m4a | اور تم باقی چیری سے رس نچوڑ کرنے کی ضرورت ہے |
844424932887107-75-m.m4a | یہ طریقہ وقت از ٹیسٹ خود علاج کے طریقوں میں سے ایک ہے |
844424932756167-544-m.m4a | لہذا یہ ان کی تخلیقات کے ذریعے خالق کے فہم کی ایک مثال ہے |
844424931193960-544-m.m4a | گونزالو ہیگوئن کا گول ہی فیصلہ کن ثابت ہوا |
844424932635838-264-m.m4a | مجھے ہدایات میں بہت مددگار ثابت ہوا جس پر سیکھنے کا ایک شائستہ گانا ہوگا |
844424932548454-51-m.m4a | جگن موہن ریڈی کی صدر کانگریس سونیا گاندھی پر زبردست تنقید |
844424932904516-1156-m.m4a | نچلے اور شہریوں میں سے کم نمائندگان منتخب ہیں |
844424932589862-569-m.m4a | ملائیشیا نے ذاکر نائیک کی حوالگی پر کہا بھارت کی درخواست پر سونپ دیں گے |
844424932545163-569-m.m4a | سروج خان کے انتقال کی خبر سن کر ٹوٹ گئیں مادھوری دکشت |
844424932767165-75-m.m4a | ڈاکٹروں کا جائزہ اس بات کی نشاندہی کا طریقہ کار بالکل پیڑارہت ہے |
844424931345078-544-m.m4a | جوبلی ہلز میں کیمیکل دھماکہ ایک شخص شدید زخمی |
844424930615124-295-m.m4a | بے ترتیب فرنیچر کی خشک صفائی کے لئے مطلب ہے |
844424932512143-451-m.m4a | لورین ہاکی اور بن جارڈن برونٹے باتھس نامی پول پر |
844424932533652-51-m.m4a | انگلینڈ نے ایک روزہ میچوں میں سب سے بڑا اسکور بنا دیا |
844424930860243-622-m.m4a | بے ترتیب بٹ موصلیت کو انسٹال کرنے کا طریقہ |
844424932545706-181-m.m4a | الصحاب صومالیہ میں شرعی عدالتوں کی تحریک کی فوجی شاخ خیال کی جاتی ہے |
844424932829766-264-m.m4a | یہ اس وجہ سے تجرباتی لیبارٹریوں کے طور پر چوہوں کو منتخب کیا جاتا ہے |
844424932949110-264-m.m4a | صرف نامیاتی ڈٹرجنٹ اور فیبرک والرقائق استعمال کریں یا مکمل طور پر ماضی ضائع کردے |
844424930944108-1121-m.m4a | کشمیر پر بیان سے دستبرداری کا حکومت کا مطالبہ مسترد |
844424932508607-451-m.m4a | ایودھیا فیصلہ پر سکریٹری مسلم پرسنل لاء بورڈ ظفریاب جیلانی کا استفسار |
844424932778293-264-m.m4a | کھلاڑیوں کے عمل سے جب عام سی پریس کانفرنس غیر معمولی ہو گئی |
844424932524188-451-m.m4a | ایچ ای سی کا خلاف قواعد ڈگریوں کے اجرا کا نوٹس |
844424931443454-485-m.m4a | دیوبندکے مشہور قلمکار و طبیب ڈاکٹر نذرالاسلام کا انتقال |
844424931451625-544-m.m4a | ڈرون حملے پر جنرل راحیل شریف کا اظہار تشویش |
844424932524640-451-m.m4a | چھتیس گڑھ اسمبلی انتخاب میں بھی ایگزٹ پول ثابت ہوا غلط |
844424932568863-181-m.m4a | سعودی میں خطرات کے پیش نظر سیاحوں کیلئے انشورنس کا لزوم |
844424931538179-63-m.m4a | کمل ناتھ نے وزیر اعلی شیوراج سنگھ کو خط لکھ کر مزدوروں کی فہرست |
844424932561427-51-m.m4a | ایک خود کار بلج پمپ کے ساتھ شروع کریں |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.