audio stringlengths 23 26 | sentence stringlengths 12 242 |
|---|---|
844424930824512-842-m.m4a | انتخاب نے جیف لاسن کی جگہ کوچ کی ذمہ داری سنبھالی ہے |
844424931564604-295-m.m4a | جج صاحب براہ مہربانی مجھے کوٹ لکھپت جیل بھیج دیں |
844424932535413-264-m.m4a | مشرف کا پیش کردہ چار نکاتی فارمولہ امید افزاء |
844424932648651-181-m.m4a | مسئلے کا جائزہ سائنسی تصور کا استعمال کرتے ہوئے کیا جاتا ہے |
844424932393124-451-m.m4a | صحت کے لئے بہت فائدہ مند ہے کچا پپیتا |
844424932548141-264-m.m4a | سکرین کا ہے اور سب کچھ اس کے ساتھ منسلک |
844424930813894-622-m.m4a | اوباما کا یمن کی صورتحال پر شاہ سلمان سے تبادلہ خیال |
844424932530663-569-m.m4a | پنجاب کے ضلع خوشاب میں پولیس کا القاعدہ کا خود کش بمبار پکڑنے کا دعوی |
844424931085132-15-m.m4a | ہائی ٹیک کے انداز میں سونے کے کمرے کی افعال اور تفصیلات |
844424932821351-264-m.m4a | دو سابق پریمیوں سے ملنے اور جلد ہی ان کے معاملات کو دوبارہ اٹھانا |
844424932547913-569-m.m4a | وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے ساتھ میثاق معیشت طے کرنے کی منظوری دے دی |
844424932579511-569-m.m4a | ایلومینیم ری سائیکلنگ توانائی بچاتا ہے اور کمیونٹی کی زندگی میں اضافہ کرتا ہے |
844424932521670-51-m.m4a | دل کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے وٹامن ڈی |
844424930980846-295-m.m4a | ریٹائرمنٹ کے بعد فیملی کو وقت دینا چاہتا ہوں |
844424932650538-544-m.m4a | یہ امریکہ اور اتحاد کے دیگر ارکان کی طرف سے حمایت کی گئی تھی |
844424932935564-1156-m.m4a | سیاحوں کے لئے ایک ہیئر ڈرائر اور تولیہ موجود ہے |
844424931549575-1121-m.m4a | بھارت کی معروف شخصیت نے بھارتی دعوے پر سخت ردعمل دے دیا |
844424932506709-451-m.m4a | بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بارش |
844424932524643-451-m.m4a | ایران کے جوہری پروگرام پر عائد چار پابندیوں میں تجدید کا اعلان |
844424932524270-451-m.m4a | پاکستان میں پہلی بار ہندو لڑکی سب انسپکٹر کے عہدہ پر فائز |
844424932579557-569-m.m4a | حکومت کی اصلاح کے لئے حضرت مجددالف ثانی کے انقلابی کارنامے |
844424932564176-181-m.m4a | فنکاروں کے سکیٹ بک اور ڈرائنگ کتابیں منتخب کریں |
844424931313729-544-m.m4a | تازہ لڑائی میں لگ بھگ ایک سو افراد مارے گئے ہیں |
844424930912100-622-m.m4a | سلمان کی سالگرہ پر ارپتا دوسری بار ماں بنیں گی |
844424932555348-264-m.m4a | ملتان کی پچ بلے بازوں کے لیے سازگار ثابت ہوتی ہے |
844424932786652-264-m.m4a | ہم یہ سب کیک اور کریم کے ساتھ کرتے ہیں |
844424932756104-544-m.m4a | پھولوں کے لئے دانے دار اور سیال کھاد کے چمچ |
844424931451639-544-m.m4a | حزب اختلاف نے عبوری حکومت پر جانبداری کا الزام لگایا ہے |
844424932767113-75-m.m4a | ان کو دینے پر اس کے اپنے مخصوص قوانین ہیں |
844424930818072-622-m.m4a | بھارتی عدالت نے سمجھوتا ایکسپریس دھماکا کیس کے ملزمان بری کردیئے |
844424932563581-181-m.m4a | ان میں سے ایک یا زیادہ بڑی بہادر چوٹی |
844424931198851-622-m.m4a | سوات میں فوج نے کچھ پیش رفت بھی کی ہے |
844424930997537-622-m.m4a | یہ کرپشن وطن سے نکل جائے شاید نئے سال میں |
844424932541159-264-m.m4a | رشوت ستانی میں ملوث وقف بورڈ کے ملازمین کو معطل کرنے کی ہدایت |
844424932568876-181-m.m4a | بنگلہ دیش میں اردنی ملکہ رانیا کا روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ کا دورہ |
844424931152175-1121-m.m4a | چین میں ایپل اور اینڈروئڈ سٹورز سے سکائپ ہٹا دی گئی |
844424930851859-1121-m.m4a | ایران کے وزیر خاجہ جواد ظریف کا دورہ ترکی ملتوی |
844424932529177-569-m.m4a | شارلٹزول میں مظاہرین پر گاڑی چڑھانے والے کو ضمانت نہ مل سکی |
844424931189164-622-m.m4a | ملیحہ لودھی کی جگہ منیر اکرم کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر |
844424932530887-181-m.m4a | کیک کی بجائے پیڈل بورڈ کے بجائے اس کی سرد باہر |
844424932388937-317-m.m4a | جینفر نے ہمیں ڈراگ سے شکست دی اور ایک گھنٹے پہلے پہنچ گئے |
844424932782886-264-m.m4a | سینٹ اجنس کی زندگی کے بارے میں کچھ خاص طور پر جانا جاتا ہے |
844424932782415-264-m.m4a | اس سے منتخب کرنے کے تیس سے زیادہ پیشوں پیش کر سکتے ہیں |
844424932547914-569-m.m4a | شیخ حسینہ بنگلہ دیش اور ہندوستان کے درمیان ٹیسٹ میچ دیکھیں گی |
844424931451600-544-m.m4a | لیکن میں یہ کہنا چاہتا تھا جب سچ میں ٹوٹ گیا تھا |
844424932878831-264-m.m4a | یہ ماڈل کارخانہ دار کے خصوصی لیبارٹریز میں تیار کیا گیا تھا |
844424932801713-544-m.m4a | یہ ہے کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ فٹ نہیں ہے خیال کیا جاتا ہے |
844424931546434-295-m.m4a | راہل نے سشما کی جلد صحت یابی کی دعا کی |
844424932530133-569-m.m4a | بسوں اور ٹرکوں پر اشتہاری اسٹیکر صاف کرنے کا حکم |
844424932648656-181-m.m4a | ٹیکہ کاری کی بیداری اور محافظت ہفتہ کے تحت محکمہ صحت نے نکالی ریلی |
844424932942834-1156-m.m4a | سارہ لورین کو ہند کا ویزا نہ مل سکا |
844424932635789-264-m.m4a | جائز سارا کام پتی کے پودوں کے ساتھ منسلک |
844424932524850-569-m.m4a | وٹامن کے لئے کی ضرورت ہے کہ کس طرح |
844424932695519-544-m.m4a | یہ پابندی تمام داخلی و بین الاقوامی پروازوں پر ہوگی |
844424932850132-544-m.m4a | سزا دینے کی سختی اور سختی کرنا مشکل ہے |
844424932575259-451-m.m4a | کبھی باتوں ہی باتوں میں تمہارا ربط ٹوٹا ہے |
844424931085504-295-m.m4a | معشوقہ کے چلے جانے پر عاشق نے خودکشی کرلی |
844424932534903-451-m.m4a | میئر کراچی کا رہائشی عمارتیں اور شادی ہال توڑنے سے انکار |
844424932821348-264-m.m4a | متناسب شخصیت کے ساتھ پتلی لڑکیوں انہوں نے ایک روشن اور انتہائی پرکشش بناتے ہیں |
844424931108634-15-m.m4a | عراق عجائب گھر دنیا میں تاریخی نوادرات کا ایک خزانہ تھا |
844424931443452-485-m.m4a | جائے گا سر کے ساتھ ہی سودائے کر بلا |
844424932527208-264-m.m4a | گذشتہ ہفتے مشرق وسطی کے ہزاروں تارکین وطن ہنگری میں داخل ہوئے |
844424932783654-75-m.m4a | اکثر یہ ہوٹل ایک دوسرے کے ساتھ الجھن میں کر رہے ہیں |
844424932849268-181-m.m4a | یونانی سے اس کے نام کا ترجمہ میں پران میں کچھ الجھن متعارف کرایا |
844424930813945-622-m.m4a | سب سے زیادہ قدرتی واقعے بیٹھ رہے ہیں اور کھڑے ہیں |
844424932927768-544-m.m4a | انہیں عام لوگوں میں میڈیا پلیئر بھی کہا جاتا ہے |
844424932524437-264-m.m4a | ستنپان کے دوران دوا پینے کے لئے کس طرح |
844424931362644-544-m.m4a | مینا کماری کو ٹریجڈی کوئن کے طور پر بھی یاد کیا جاتا ہے |
844424932861066-264-m.m4a | یہ محل ضروری دورے کی فہرست میں پہلی مقامات میں سے ایک کھڑا ہے |
844424932572100-181-m.m4a | ایورور کا دن کا دن ایورور کی سالگرہ کی ممکنہ تاریخ |
844424932564288-181-m.m4a | اور اس کے حسن کو تشوش ماہ وسا ل نہ ہو |
844424931344696-485-m.m4a | بےہوش خاتون کو دن بھر ایمرجنسی کے باہر رکھا گیا |
844424932942828-1156-m.m4a | پانی کا پانی ایک طوفان کا ایک قسم ہے جو پانی سے زیادہ ہوتا ہے |
844424932904477-1156-m.m4a | انہیں سزا دینے کے بجائے عملے کو بااختیار بنانے اور تعلیم دینا |
844424931544854-1121-m.m4a | باکسر وجیندر سنگھ سے مقابلہ کرنا چاہتے ہیں باکسر عامر خان |
844424932778328-264-m.m4a | تمام ایپلی کیشنز الفبائی ترتیب میں حل کر رہے ہیں |
844424930833547-295-m.m4a | فرانس حکومت نے ایندھن پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا |
844424931415824-544-m.m4a | سائنسدانوں نے ایک طریقہ کے لئے تلاش کر رہے ہیں |
844424932442587-451-m.m4a | بیوی کی موت کے ایک ماہ بعد ایک شخص نے خودکشی کی |
844424932462468-317-m.m4a | لیویاتھن مئی کو وشال شارک میگگلون کے ساتھ طے کر سکتا ہے |
844424932419376-451-m.m4a | پیپلزپارٹی علماء ونگ کے صوبائی صدر شیخ بلال ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل |
844424932534918-451-m.m4a | کرمان کی شہزادی ترکان خاتون کا منگولوں سے اتحاد اور تخت نشینی |
844424932648720-181-m.m4a | شمالی کوریا کے رہنما پر جنوبی کوریا کی تنقید |
844424932568907-181-m.m4a | جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی قائدین کے کئی جائیدادیں سربمہر |
844424932524182-181-m.m4a | سابق ہندستانی ٹیسٹ کرکٹر و بی جے پی رہنما چیتن چوہان کا انتقال |
844424932776398-264-m.m4a | مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی کا ایک اہم ایجنٹ ہے |
844424932976774-264-m.m4a | اگرچہ دہلی کے ووٹروں نے ان کی پسند پر مہر نہیں لگائی |
844424932878750-264-m.m4a | اور یہ اس کو بار بار شرط لگانا ہوتا ہے |
844424932462530-317-m.m4a | رات کے وقت مے پئے ساتھ رقیب کو لئے |
844424932909180-627-m.m4a | بہت بڑی خوراکیں لے جبکہ زیادہ تر ضمنی اثرات پائے جاتے ہیں |
844424932530930-181-m.m4a | ضلع نلگنڈ ہ میں بس الٹ جانے کے سبب ایک شخص ہلاک |
844424932524801-569-m.m4a | اپنے فیلو طالب علموں کے لئے ووٹنگ کا دورہ منظم کریں |
844424932524056-51-m.m4a | گرمیوں کے موسم میں پانی کی کمی جان لیوا ہو سکتی ہے |
844424932524107-181-m.m4a | بڑا ٹرک رہائشی علاقہ میں گھس جانے سے راجندر نگر میں سنسنی |
844424931494160-1121-m.m4a | امن کے شہر القدس سے متعلق انقرہ میں اجلاس |
844424932530670-569-m.m4a | ان اردو ترجموں کے علاوہ دیگر زبانوں میں بھی ترجمے ہو چکے ہیں |
844424932909905-617-m.m4a | سانس لینے اختتامی فریم لیک کے ذریعے حاصل کی |
844424931093573-842-m.m4a | تیونس میں خواتین کا اپنے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ |
844424930783815-842-m.m4a | خلائی جہاز روزیٹا نے دمدار ستاروں کا تعاقب شروع کردیا |
844424931345127-544-m.m4a | کسی کے خلاف توہین عدالت یا ہتک عدالت یعنی |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.