News Text stringlengths 151 36.2k |
|---|
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر 1650 روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں ئی ہےل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1650 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 600 روپے ہوگئی ہےاسی طرح 10 گرام سونا 1414 روپے سستا ہوکر 95 ہزار 680 روپے کا ہوگیا ہےمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت... |
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے خری روز شدید مندی کا رجحان رہا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں ایک موقع پر 1900 سے زائد پوائنٹس کی کمی بھی دیکھی گئیکاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1299 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 39 ہزار 888 پوائنٹس کی سطح پر بند ہواجمعرات کے روز کاروبار کے غاز کے ساتھ ہی شدید... |
اسلام اباد فیڈرل بورڈ اف ریونیو ایف بی ار کے لارج ٹیکس پیئر یونٹ ایل ٹی یو نے سال 2018 کی مد میں 25 ارب 39 کروڑ 30 لاکھ روپے ٹیکس ادا نہ کرنے کے الزام میں موبائل کمپنی جاز کے کاروباری مرکز کو سیل کردیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قبل ازیں انکم ٹیکس ارڈیننس 2001 کی دفعہ 138 کے تحت پاکستان موبائل کمیونکیشن لمیٹڈ پی ایم سی... |
اسلام باد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بدھ کے روز ٹیلی مواصلات کے شعبے پر ٹیکس کم کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے بندرگاہ ٹرمینل پریٹرز سے افغان کارگو کنٹینرز کے سلسلے میں چارجز کم کرنے پر بات چیت کا مطالبہ کیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں توانیر ای... |
اسلام باد ڈیٹر جنرل پاکستان کی جانب سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 177 ارب روپے کی وصولیوں کا دعوی کیے جانے کے بعد توانائی ڈویژن نے پبلک اکانٹس کمیٹی پی اے سی کے حتمی فیصلے سے قبل ڈٹ رپورٹس کی اشاعت پر سوالات اٹھائے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سرکاری بیان میں کہا گیا کہ ڈیٹر جنرل پاکستان نے 212020 کی پہلی ... |
اسلام باد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف کے پروگرام کی وجہ سے چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو تین سال کے عرصے میں کم ٹیرف پر مشتمل 400 ارب روپے کے توانائی سے متعلق پیکیج کو کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے منظور نہیں کیا جبکہ گندم کی نے والی فصل کے لیے 40 کلوگرام کم سے کم سپورٹ پرائس ایم ایس پی کو منظ... |
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان رہا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 585 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 850 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوابی ایم اے کیپیٹل کے ریسرچ سربراہ فیضان احمد نے ڈان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مارکیٹ میں تیزی کی بنیادی وجہ سیمنٹ اور تعمیرات کے شعبوں میں سرمایہ کاروں کی ... |
اسلام اباد عالمی بینک کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اسکولوں کی بندش کے نتیجے میں پاکستان میں تعلیمی بدحالی 79 فیصد بڑھ جائے گیتعلیمی بدحالی کے معنی ہیں کہ 10 سال کی عمر تک سادہ سی تحریر کو پڑھ اور سمجھ نہیں پانا کم اور متوسط امدن والے ممالک میں 53 فیصد بچے اپنی پرائمری اسکول کی تعلیم خ... |
سام سنگ کو ایک علاقائی کمپنی سے دنیا بھر میں جانے پہچانے برانڈ میں بدل دینے والے اس کے چیئرمین لی کن ہی طویل علالت کے بعد 78 سال کی عمر میں چل بسےان کی موت کی وجہ بیان نہیں کی گئی مگر وہ 2014 میں ہارٹ اٹیک کے بعد سے علیل تھے جنوبی کورین میڈیا کے مطابق لی کن ہی سام سنگ کے بانی لی بیونگ چل کے بیٹے تھے جن کو 1980 کی دہائی... |
کراچی جسٹس قاضی فائز عیسی کیس پر سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں منی لانڈرنگ پر قانون کی روشنی بھی ڈالی گئیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فیصلے کے پیراگراف 107 108 اور 109 اس بات کی وضاحت کرتے ہیں کہ یا درخواست گزار نے اپنی ویلتھ اسٹیٹمنٹس دولت پر اثاثوں کا انکشاف نہ کرکے منی لانڈرنگ کا ارتکاب کیا ہے یا نہیںعدالت عظمی نے ب... |
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو فروری 2021 تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہےایف اے ٹی ایف کے صدر مارکس پلیئر نے ٹاسک فورس کے روزہ جائزہ اجلاس کے بعد ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران اس فیصلے کا اعلان کیااجلاس کے دوران عالمی واچ ڈاگ نے دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ روکنے کے حوالے سے ... |
دسمبر 2019 میں چین سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی وبا کے باعث جہاں دنیا بھر میں 40 کروڑ سے زائد ملازمتیں ہمیشہ کے لیے ختم ہونے کے امکانات ہیںوہیں تازہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ ائندہ سال میں وبا کے باعث ملازمتوں میں کام کی تبدیلی کے باعث کروڑ 50 لاکھ انسان ملازمین کی جگہ روبوٹ لے لیں گےخبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق و... |
اسلام باد وفاقی حکومت نے بلنگ اور خسارے کا شکار ڈسٹری بیوشن کمپینوں سے وصولی کا کام اصولی طور پر بیرونی ادارے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا غاز پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی پیسکو سے کیا جائے گا اور کم از کم تین کمپنیوں میں نئے اسماٹ میٹرز متعارف کرائے جائیں گےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کابینہ کے ایک رکن نے ڈان کو بتایا ... |
کراچی ملز مالکان نے حکومت سندھ کی جانب سے گندم کے اجرا سے قبل درامد کردہ اور مقامی طور پر پیدا ہونے والی گندم کی قیمت میں کمی کے بعد اٹے کی متعدد اقسام کی قیمتیں کم کردی ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ زون کے چیئرمین چوہدری محمد یوسف نے کہا کہ ڈھائی نمبر اٹے کی قیمت 59 روپے کلو سے روپے ... |
اسلام اباد وزیراعظم عمران خان نے صوبوں کو ہدایات کی ہیں کہ عام ادمی کو رہائش کے لیے قرضوں کے حصول میں زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائے اور ساتھ ہی ملک میں صنعتی شعبے کو رعایت دینے اور مزید ریونیو پیدا کرنے کے لیے نظام ٹیکس میں تبدیلیوں کی ضرورت پر زور دیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ہاس میں قومی رابطہ کمیٹی ب... |
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن اف پاکستان ای سی اے پی کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق روپے کی قدر میں 30 پیسے کے اضافے کے ساتھ ڈالر کی قیمت ماہ بعد 16182 روپے ہوگئی ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے ای سی اے پی کے چیئرمین ظفر پراچہ کا کہنا تھا کہ رواں سال دسمبر تک ڈالر کی قدر 160 روپے تک گرنے کا امکان ہے جس کی بنیادی وجہ درامدات ... |
اسلام باد دیہی اور شہری افراط زر کے درمیان توازن قائم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی کی ذیلی کمیٹی نے گندم کی فصل کے لیے 40 کلوگرام پر کم از کم امدادی قیمت ایم ایس پی ایک ہزار 600 روپے طے کرلیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے اغاز میں وزارت قومی غذائی تحفظ کی جانب سے ایک ہزار 745 ر... |
کراچی اسٹیٹ بینک کے گورنر ڈاکٹر رضا باقر نے پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کوپریشن کے احاطے میں ہزار اسکوائر میٹر اراضی پر شہری جنگل کے تصور کے تحت پہلے پولی کلچرل فوریسٹ منصوبے کا افتتاح کردیا ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کے تحت 45 کثیر النوع کے 15 ہزار پودے میاواکی طریقے سے لگائے جائیں گےواضح رہے کہ یہ طریقہ کار جا... |
اسلام باد وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم ڈویژن عمر ایوب نے تسلیم کیا ہے کہ ئندہ ماہ موسم سرما میں ملک کو قدرتی گیس کی شدید قلت کا سامنا رہے گا جس کی وجہ گیس کی طلب اور رسد میں نے والا فرق ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اس بات کی نشاندہی کی کہ سردیوں کے دوران گھروں میں کمرے اور پانی کو گرم کرنے کے لیے ہیٹر کا استعمال... |
اسلام اباد نیشنل الیکتٹر پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران گردشی قرضوں میں 30 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 20 کھرب روپے کی سطح عبور کرچکے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اپنی اسٹیٹ اف دی انڈسٹری رپورٹ 2020 میں پاور ریگولیٹر نے کہا ہے کہ گردشی قرض جون 2019 کے 10 کھرب 60 ارب روپے کے مقابلے ... |
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے عظیم خوشخبری ہے اور بالاخر ہم درست سمت پر چل نکلے ہیں جبکہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے لیے کرنٹ اکانٹ 792 ملین 79 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس ہوگیاسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ پاکستان کے لیے عظیم خوشخبری بالاخر ہم درست سمت م... |
اسلام باد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے مقامی برمد کنندگان کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے افغانستان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے اے پی ٹی ٹی اے میں مجوزہ ترامیم کا معاملہ اٹھایاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق رکن قومی اسمبلی نوید قمر کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا تاکہ اے پی ٹی ٹی اے 2010 میں نظرثانی کی افغان... |
کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں بلندی پر پہنچ گئی ہیں اور یہ 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مارکیٹ ذرائع کا کہنا تھا کہ ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں رواں ماہ دبا کا شکار رہی اس سے قبل شملہ مرچ 180 سے 200 روپے فی کلو جبکہ ہر مرچ 200 سے 240 روپے فی کلو میں دستیاب تھی... |
دبئی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی اور وسط ایشیا کے ممالک کو کورونا وائرس بحران سے پہلے کی معاشی نمو کی طرف واپس نے میں ایک دہائی لگ سکتی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ئی ایم ایف نے پیر کے روز موریطانیہ سے لے کر قازقستان تک 30 ممالک پر مشتمل خطے کے اپنے منظر نامے میں بتایا کہ تیل برمد کرنے ... |
اسلام اباد سیاسی اور اقتصادی مجبوریوں میں گھری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی اپنے خصوصی اجلاس میں گندم کی ائندہ فصل کے لیے کم از کم امدادی قیمت ایم ایس پی مقرر کرنے میں مشکلات کا شکار نظر ائی اور امدادی قیمت میں 25 فیصد اضافے کی تجاویز کا جائزہ لینے کے لیے ایک ذیلی کمیٹی قائم کردیڈان اخبار کی رپورٹ میں ذرائع ک... |
اسلام باد حکومت گھریلو صارفین کے لیے گیس پائپ لائن نیٹ ورک کی توسیع کو ختم کرنے ساحلوں پر فرنس ئل کے تمام انڈیپنڈنٹ پاور پلانٹس ائی پی پیز کو ڈی سیلینیشن پلانٹس میں تبدیل کرنے اور توانائی کے شعبے میں ہونے والی تمام سرمایہ کاری کو قومی احتساب بیورو نیب کے دائرہ کار سے استثنی دینے پر غور کر رہی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مط... |
اسلام باد سال 192018 کے فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی کے اکانٹس کی ڈٹ رپورٹ میں ڈیٹر جنرل پاکستان اے جی پی نے ٹیکس وصولیوں میں ایک کھرب 66 ارب ساڑھے کروڑ روپے کے تضاد سے پردہ اٹھایا ہے اور اس تضاد کو رپورٹ میں چوری کہا گیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈیٹر جنرل نے ایک ایسا سسٹم تشکیل دینے کی تجویز دی ہے جو سیلز ٹیکس ریٹرنز... |
کراچی یکم جولائی سے اب تک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں روپے کے اضافے کے باوجود یہ صارفین کے لیے فائدہ مند ثابت نہیں ہوا کیوں کہ اسٹیک ہولڈرز مسلسل اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ کررہے ہیں اور حکومت قیمتوں کی نگرانی کرنے میں ناکام ہوگئی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق گندم اور چینی کی درمد میں اضافے اور مغربی سر... |
اسلام باد موجودہ حکومت کے پہلے سال کے دوران تیل اور گیس کے شعبے میں 15 کھرب 35 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں اور ریونیو نقصانات کی نشاندہی کرتے ہوئے ڈیٹر جنرل پاکستان اے جی پی نے وزارت خزانہ پر ڈٹ کے لیے ریکارڈ کی عدم فراہمی خطیر قرض اور اپنے عملے کو غیر مجاز بونس کی تقسیم کا الزام لگادیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ت... |
کراچی اسٹیٹ بینک پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر کے دوران ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری سالانہ بنیادوں پر 507 فیصد کم ہوکر گزشتہ سال کے 38کروڑ 35 لاکھ ڈالر سے کم ہو کر 18کروڑ 90 لاکھ ڈالر ہو گئیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں براہ راست غیرملکی سرمایہ ک... |
بھارت کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ19 کے خلاف پاکستان اور افغانستان نے بھی بھارت سے بہتر اقدامات کیےراہول گاندھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف کی جانب سے کئی ممالک کی گرا... |
اسلام باد حکومت بجلی کے شعبے میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ بنارہی ہے جس کے تحت صنعت اور چھوٹے درمیانے درجے کے کاروباری اداروں ایس ایم ایز کے لیے مراعات پر مبنی کم قیمت اور صارفین کے ٹیرف کو ایک بنانے تقسیم کار کمپنیوں ڈسکو کی صوبوں کو منتقلی پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک کے تحت کے الیکٹرک کے اکثریتی حصص شنگھائی الیکٹرک ک... |
اسلام باد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے ہنگامی بنیادوں پر بلائے گئے اجلاس میں لاکھ 40 ہزار ٹن گندم کی درمد کے لیے سب سے کم بولی 284 ڈالر فی ٹن کی شرح سے منظور کر لیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے ایک نکاتی ایجنڈا اجلاس کی صدارت کیمزید پڑھیں... |
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک کی سماجی معاشی ترقی کے لیے پرعزم ہے پاکستان عالمی بینک کے ساتھ شراکت داری کو بہت اہمیت دیتا ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ بات جمعرات کو یہاں پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان توانائی سے متعلق ایک ارب 15 کروڑ ڈالر کے دو معاہدوں پر دستخط کی تقریب کے موقع پر کہی یہ دون... |
حکومت نے 31 اکتوبر تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہےوزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گیبیان میں کہا گیا کہ رواں ماہ کے باقی دنوں کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10397 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 10406 روپے پر ... |
ملک میں سستی ٹرانسپورٹ کی جلد فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان میں پہلی مرتبہ الیکٹرک بائیک رائیڈنگ سروس متعارف کرادی گئیاسلام اباد کی اسٹارٹ اپ کمپنی رومر ٹیکنالوجیز نے جاز ایکس ایل ار کے تعاون سے ایز بائیک نامی منفرد الیکٹرک بائیک رائیڈنگ سروس کو متعارف کرایا ہےابتدائی طور پر ایز بائیک سروس کو دارالحکومت اسلام اب... |
کراچی جی20 نے کورونا وائرس کووڈ19 سے لڑنے والے غریب ممالک کی مدد کے لیے اپنے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کرتے ہوئے مزید ماہ کا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مئی 2020 میں منظور ہونے والے قرض سروسز کے معطل اقدام ڈی ایس ایس ائی دسمبر 2020 تک چلنا تھا پاکستان کو بھی اسی کے تحت منظوری دی گئی اور دسمبر ... |
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن پاکستان ای سی اے پی کے اعداد شمار کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر گئی اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 163 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ای سی اے پی کے چیئرمین ظفر پراچہ نے ڈان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک پاکستان کے اقدامات مثبت ہیں اور ملک میں غیر ق... |
اسلام باد فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی نے منگل کے روز انکشاف کیا ہے کہ مختلف عدالتوں میں قانونی چارہ جوئی کی وجہ سے 18 کھرب 56 ارب روپے سے زائد کی مدن برسوں سے پھنسی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ملک کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہےایف بی چیئرمین محمد جاوید غنی نے پارلیمنٹ کی پبلک اکانٹس کمیٹی کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ا... |
اسلام اباد عالمی مالیاتی فنڈ ائی ایم ایف نے رواں مالی سال کے دوران بلند شرح مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافے کے ساتھ پاکستان کی شرح نمو کم رہنے کی پیش گوئی کی ہےدنیا کے اقتصادی منظر نامے 2020 میں ائی ایم ایف نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی شرح نمو جی ڈی پی مجموعی ملکی پیداوار کا ایک فیصد افراط زر کی اوسط شرح 88 فیص... |
کراچی مالی سال 2021 کی پہلی سہ ماہی میں ٹو سیکٹر کے شعبے میں بہتری دیکھی گئی جہاں گاڑیوں کی فروخت میں 27 فیصد اضافے کے ساتھ 31 ہزار 868 یونٹ جبکہ پیداوار 24 فیصد کمی کے ساتھ 27 ہزار 574 یونٹس رہیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق تاہم گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت اگست کے مقابلے میں ستمبر میں اعداد شمار مثبت رہے جو اگست کے بالت... |
اسلام اباد حکومت نے انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز ائی پی پیز کے ساتھ ہونے والی مفاہمتی یادداشتوں ایم او یوز پر جلد از جلد عملدرامد کے لیے اعلی سطح کی کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دیمحکمہ توانائی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر توانائی عمر ایوب کے بجائے وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کمیٹی کی سربراہی کریں گے اور شہزاد ... |
اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار میں شدید مندی رہی اور ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس 670 پوائنٹس کی کمی کے بعد 40 ہزار 153 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیااسٹاک مارکیٹ میں ائل اینڈ گیس سیمنٹ اور کمرشل بینکوں کو نقصان کا سامنا کرنا پڑاکاروبار کا اختتام 100 انڈیکس میں 589 پوائنٹس کمی کے ساتھ 40 ہزار 210 پو... |
نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا کی تجاویز کے مطابق کراچی کے صارفین کے لیے بجلی روپے 89 پیسے تک مہنگی کردی گئیپاور ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کےالیکٹرک صارفین کے لیے بجلی ایک روپے پیسے سے لے کر روپے 89 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کر دی گئی ہےکراچی کے صارفین کے لیے نئے ٹیرف کا اطلاق یکم ستمبر 2020 سے ہوگامزید... |
کورونا وائرس کے باعث لگایا گیا لاک ڈان ختم ہونے کے بعد پاکستان نے ترسیلات زر کی مد میں ارب 30 کروڑ ڈالر وصول کیےاسٹیٹ بینک اف پاکستان ایس بی پی کی جانب سے جاری کردہ اعداد شمار میں بتایا گیا پاکستان کو ستمبر میں ترسیلات زر کی مد میں ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوئے جس کی بڑی وجہ مشرق وسطی کے ممالک یورپ اور امریکا میں کورونا ... |
دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ دینے والی سویڈن کی سویڈش اکیڈمی اف نوبیل پرائز نے اکنامکس اقتصادیات کا 2020 کا انعام مشترکہ طور پر امریکی ماہرین کو دینے کا اعلان کردیاسویڈش اکیڈمی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سال 2020 کا اقتصادیات کا نوبیل انعام امریکی ماہر معیشت پال ملگروم اور رابرٹ ولسن کو دیا گیا ہےدونوں ماہرین کو نیلام... |
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا کے باوجود ہماری معیشت کے لیے اچھی خبریں ہیںعمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیرون ملک سے انے والی ترسیلات زر کے بارے میں ایک ٹوئٹ کیانہوں نے ٹوئٹ کی کہ وبا کے باوجود ہماری معیشت کے لیے خوشخبری ہے وزیراعظم کے مطابق ستمبر 2020 میں بیرون ملک سے ہمارے محتنی پاکست... |
اسلام باد منی لانڈرنگ سے متعلق ایشیا پیسیفک گروپ اے پی جی نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی اعانت سے لڑنے کے لیے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف اے ٹی ایف کی تکنیکی سفارشات پر معمولی پیشرفت کے لیے پاکستان کو اپنی مزید نگرانی کی فہرست میں برقرار رکھا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیرس میں ایف اے ٹی ایف سے وابستہ علاقائی گ... |
کراچی غیر ملکی کرنسی اکانٹس تک رسائی سے متعلق قوانین کے بارے حکومت کی جانب سے جاری کردہ نئے ایس ار او کے بارے میں نیوز رپورٹس سامنے انے کے ایک روز بعد اسٹیٹ بینک اف پاکستان نے کہا ہے کہ کچھ تبدیل نہیں ہواڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے جاری ایک سرکلر میں کہا گیا کہ فارن ایکسچینج ریگولیشنز غیرملکی زرمب... |
کراچی حکومت نے لوگوں کو اوپن مارکیٹ سے خریدی گئی غیرملکی کرنسی کو بینک اکانٹس میں جمع کرانے سے روک دیاتاہم ڈان اخبار کی اس رپورٹ کی اشاعت تک یہ واضح نہیں تھا کہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نئے قوانین نے اسٹیٹ بینک کی فارن ایکسچینج مینوول ایف ای ایم میں پہلے سے موجود مواد میں نمایاں تبدیلی ہوئی ہےاسٹیٹ بینک کی جاری کردہ ... |
اسلام باد ملک بھر میں تیل کی شدید قلت کے چند مہینوں بعد ہی ئل مارکیٹنگ کمپنیوں او ایم سیز کی جانب سے مصنوعات کم اٹھانے کی وجہ سے ئل ریفائنریز اپنی صلاحیت کے استعمال اور ئل فیلڈز سے خام پیداوار میں کمی کر رہی ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سینئر سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے تیل کی قیمتوں کو ماہانہ سے ... |
ملک میں مہنگائی میں مسلسل چھٹے ہفتے اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورایک ہفتے میں مہنگائی 124 فیصد بڑھ گئیوفاقی ادارہ شماریات کی مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حساس قیمت کا اشاریہ ایس پی ئی ملک کے 17 شہروں کی 50 مارکیٹوں سے 51 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی بنیاد پر شمار کیا گیااعداد شمار کے مطابق ماہانہ 17 ہزار 732 روپے سے کم ... |
نیویارک مین ہٹن کے قلب میں واقع پاکستانی ملکیت میں موجود روزویلٹ ہوٹل نے اعلان کیا ہے کہ وہ 31 اکتوبر سے مہمانوں کے لیے اپنے دورازے مستقبل طور پر بند کردے گاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس اعلان میں کہا گیا کہ موجودہ معاشی اثرات کے باعث نیویارک کا گرینڈ ڈیم روزویلٹ ہوٹل تقریبا 100 برس تک مہمانوں کو خوش امدید کرنے کے بعد... |
کراچی اسٹیٹ بینک پاکستان ایس بی پی نے مکانات اور تعمیراتی فنانسنگ کو فروغ دینے کے لیے بینکوں کے لیے مراعات اور جرمانے کا طریقہ کار متعارف کرادیا جس سے بینکس ہاسنگ کے شعبے میں اہداف پورے کرنے کے پابند ہوں گے ورنہ جرمانے کا سامنا کریں گےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بینکوں کی جانب سے مورٹگیج قرضوں میں توسیع اور ڈیولپرز اور... |
اسلام باد عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں بدترین کساد بازاری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کووڈ 19 کے منفی اثرات کی وجہ سے سست اور غیر یقینی معاشی بحالی کے ساتھ ساتھ ئندہ دو سالوں میں پاکستان میں غربت میں اضافے کا امکان بھی ظاہر کردیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بینک کی جنوبی ایشیا اکنامک فوکس رپورٹ جو سال میں دو مرتبہ شائع ہوتی ... |
اسلام اباد خصوصی اقتصادی زونز ایس ای زیز کے بورڈ اف اپروولز بی او اے کے اجلاس میں باقاعدہ طور پر تین نئے خصوصی اقتصادی زونز کی منظوری دے دی گئی جس کے بعد ملک میں ان ایس ای زیز کی مجموعی تعداد 20 ہوگئیمذکورہ اجلاس کی سربراہی وزیراعظم عمران خان نے کی جس کے حوالے سے جاری ہونے والے باضابطہ اعلان کے مطابق یہ نئے زونز اسلام ... |
تیل کی دولت سے مالا مال خیلجی ملک کویت میں ملازمت اور کام کے اہل ہر شہری کو سالانہ 50 ہزار امریکی ڈالر فراہم کرنے کی تجویز سامنے ائی ہےکویت کی زیادہ تر کمائی کا انحصار تیل پر ہے تاہم دیگر قدرتی معدنیات بھی اس کی دولت میں اہم اضافہ کرتے ہیںکویتی حکومت اپنے شہریوں کو صحت تعلیم سمیت روزگار کی مد میں بھی بعض الانس فراہم کر... |
واشنگٹن بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ائی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ عالمی معیشت جون کی نسبت کم خطرناک حالت میں ہے تاہم اگر حکومتیں مالی امداد کو بہت جلد ختم کردیں کورونا وائرس پر قابو پانے میں ناکام ہوجائیں یا ابھرتے ہوئی مارکیٹس کے قرضوں کے مسائل کو نظرانداز کرنے میں ناکام ہوں تو اسے دوبارہ ... |
اسلام باد ماضی میں کمپریسڈ نیچرل گیس سی این جی کے شعبے کو متاثر کرنے والی سپلائی چین چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت درمد شدہ ریگیسفائڈ مائع قدرتی گیس ایل این جی کی فراہمی کی شرط پر سی این جی اسٹیشنز کو نئے لائسنس کی اجازت دینے کے لیے تیار ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سینئر سرکاری عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ بدھ کو اق... |
اسلام باد پاکستان نے باسمتی چاول کے جغرافیائی اشارے جی ئی ٹیگ کے ہندوستان کے دعوے کے جواب میں یورپی یونین میں اس کی مخالفت درج کرنے کا فیصلہ کیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزیر اعظم کے مشیر تجارت رزاق داد کی زیر صدارت اجلاس کے دوران کیا گیا اجلاس میں سیکریٹری کامرس چیئرمین انٹالیکچول پراپرٹی رگنائزیشن ئی پی... |
کراچی اسلام باد درمد شدہ سبزیوں کی مد سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا کیونکہ ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں 150160 روپے فی کلو اور 5060 روپے فی کلو سے بالترتیب 200 روپے فی کلو اور 80 روپے فی کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق صارفین پہلے سے ہی درمدی ادرک کے لیے 600 روپے فی کلو ادا کر رہے ہیں جب... |
اسلام اباد پاکستان کا تجارتی خسارہ ستمبر میں 1949 فیصد اضافے کے بعد ارب 39 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تک جا پہنچا جبکہ گزشتہ برس کے اسی ماہ کے دوران یہ ارب 10 لاکھ ڈالر تھاڈان اخبار کی رپورٹ میں پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ برامدات میں کمی کے رجحان کے باوجود گزشتہ مالی سال اور رواں مالی... |
اسلام باد جہاں ملک میں گلگت بلتستان جی بی کی ئینی حیثیت پر بحث جاری ہے وہیں 15 نومبر کو ہونے والے انتخابات سے قبل وفاقی حکومت خطے کے لیے سالہ ترقیاتی پروگرام شروع کررہی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پلاننگ کمیشن نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں منعقدہ تقریب میں پہلی مرتبہ جی بی کی حکومت کے اشتراک سے پلانن... |
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کا رجحان رہا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 998 پوائنٹس 249 فیصد کی کمی دیکھی گئیپیر کے روز کاروبار کا غاز منفی رجحان کے ساتھ ہوا جو خر تک جاری رہا اور انڈیکس 39 ہزار 72 پوائنٹس کی سطح پر بند ہواکاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس کی بل... |
اسلام باد فوڈ اینڈ ایگریکلچرل رگنائزیشن ایف اے او نے چلغوزے کی صفائی گریڈنگ روسٹنگ پیکنگ اور لیبلنگ کے لیے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر اور ژوب میں چلغوزہ پروسیسنگ یونٹ قائم کردیےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایف اے او نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس سے مقامی برادری کو تیار شدہ مصنوعات کو زیادہ قیمت پر فروخت کرنے کے علاوہ ... |
اسلام باد خیبر پختونخوا کی حکومت صوبے کے شہروں میں پانی تک رسائی بہتر بنانے صفائی ستھرائی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور سبزے کے لیے ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اے ئی ئی بی سے 14 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے قرض حاصل کرنے کی کوششیں کر رہی ہےخیبر پختونخوا کے شہروں کی بہتری کے منصوبے کے پی سی ئی پی کے تحت صوبائی حکومت پشاور ایبٹ با... |
اسلام اباد فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف اے ٹی ایف پلانری کا ورچوئل اجلاس 21 سے 23 اکتوبر تک ہوگا جس میں اس بات کا فیصلہ کیا جائے گا کہ کیا پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنا چاہیےمزید یہ کہ اس کا فیصلہ منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے مالی تعاون ایم ایل اور ٹی ایف کے خلاف عالمی وعدوں اور معیار تک پہنچنے کے لیے اسلام اباد کی کا... |
اسلام باد وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق اگست میں تیزی سے کمی کے بعد ستمبر میں پاکستان کی برمدات میں دوبارہ اضافہ دیکھا گیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نئے مالی سال کا اغاز ایک مثبت رجحان کے ساتھ ہوا اور جولائی میں برمدات میں 58 فیصد اضافہ ہوا تھا تاہم اگست میں اس میں 19 فیصد سے زائد کمی دیکھی گئی ... |
کراچی سندھ بھر میں پورے موسم سرما کے دوران سی این جی اسٹیشنز بند رہنے کا امکان ہے کیونکہ سوئی سدرن گیس کمپنی ایس ایس جی سی نے واضح کیا ہے کہ وہ صوبے میں گیس کی سنگین کمی کی وجہ سے ایندھن کی فراہمی کے قابل نہیں ہوگی ساتھ ہی کمپنی نے مالکان کو مائع قدرتی گیس ایل این جی کے پشن کا مشورہ دیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ای... |
اسلام باد پاکستان شماریات بیورو پی بی ایس کی جانب سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کے سبب ستمبر میں افراط زر 9فیصد تک پہنچ گئی جو اگست میں 82فیصد تھیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جولائی میں نئے مالی سال کا غاز 93 فیصد کی افراط زر کے ساتھ ہوا تھا تاہم اگست کے مہینے میں یہ کم ہوکر 82فیصد ... |
اسلام باد وزیر اعظم عمران خان نے سندھ حکومت سے گنے کی کرشنگ میں تاخیر کرنے پر شوگر ملز مالکان پر بھاری جرمانے عائد کرنے پر زور دیا جس سے کسانوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں گندم اور چینی کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے چینی اور گندم کے سلسلے میں کسی بھی قسم ... |
اسلام باد فیڈرل بورڈ ریونیو کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد شمار کے مطابق ستمبر میں ماہانہ ہدف ضائع ہونے کے باوجود رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں حکومت کی محصولات کی وصولی ہدف سے تجاوز کر گئیڈان اخبار کی خبر کے مطابق ستمبر میں محصولات کی وصولی 401 ارب روپے رہی اور فیصد کمی کے ساتھ ساتھ 418 ارب کے ماہانہ ہدف کے حصول سے ... |
اسلام اباد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مخصوص کمرشل صارفین کے لیے گیس کے نرخوں میں اضافے اور فیول ایڈجسٹمنٹ کے چارجز بجلی کے صارفین کو منتقل کرنے کی منظوری دے دیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق گیس کے نرخوں میں اضافے کا اطلاق صنعتوں سی این جی اور توانائی کے شعبوں پر ہوگا جس میں گھریلو صارفین اور تندور شامل نہیںاس اضافے ... |
حکومت نے اوگرا کی سمری مستر کرکے ئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی کی گئی ہےوزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق یکم اکتوبر سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت روپے 40 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہےقیمت میں کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 104 روپے پیسے فی لیٹ... |
اسلام باد پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کو گردشی قرضوں میں اضافے کی رفتار پر قابو پانے کے اقدامات کے سلسلوں کے حوالے سے اعتماد میں لیا اور انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز ئی پی پیز کو گنجائش کی ادائیگیوں میں کمی کرنے کے لیے کچھ غیر مقبول تجاویز پیش کیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے کابین... |
کراچی اگست کے دوران امریکا پاکستان کی سب سے بڑی برمدی منزل بنا رہا کیونکہ اگست کے مہینے میں ملک نے امریکا سے 33 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کی مدنی حاصل کی حالانکہ 2019 کے مقابلے میں کمی دیکھنے کو ملی ہے جبکہ اسی دورانیے میں 34 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی مدن ہوئی تھیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطا... |
کراچی اسٹیٹ بینک پاکستان ایس بی پی کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق جولائی کے خر تک وفاقی حکومت کا قرض 27 کھرب 57 ارب روپے یا 841 فیصد اضافے سے 355 کھرب 55 ارب روپے تک پہنچ گیا جو 2019 کے اسی عرصے میں 327 کھرب 98 ارب روپے تھاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق رواں سال جون کے 351 کھرب ارب روپے کے مقابلے میں سرکاری قرض میں 128 ... |
اسلام باد حکومت نے فصلوں اور افراط زر کی شرح تقریبا فیصد ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجموعی معاشی اشارے معیشت کو طویل مدتی پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے مثبت سمت کی جانب بڑھ رہے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے ستمبر کے ماہانہ معاشی اپ ڈیٹ اور لک میں انکشاف کیا ہے کہ فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی کے ذری... |
ایشیائی ترقیاتی بینک اے ڈی بی کے پاکستان کے جدوجہد کرتے مالیاتی شعبے کو مضبوط بنانے میں مدد کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوی دے دیترک نیوز ایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق بینک کی عہدیدار نے کہا کہ یہ قرض پاکستان میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی اور مسابقتی کیپیٹل مارکیٹس کے قیام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات می... |
ملک میں سیاسی غیر یقینی کی صورتحال نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اپنے پلیٹ میں لے لیا اور حصص مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئیاسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز غاز سے ہی منفی رجحان دیکھا گیا اور مارکیٹ میں سیاسی میدان میں بےچینی کے اثرات دکھائی دیےتاہم قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ کے صدر شہباز ... |
اسلام باد پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے اپنی کمپنیوں کو پہنچنے والے نقصانات کو مسترد کرتے ہوئے وفاقی کابینہ نے پنجاب کے تینوں ایل این جی کے کم از کم 66 فیصد ٹیک یا پے کی شرط کو ختم کرنے کی منظوری دے دی تاکہ میگا پاور پلانٹس کی بہتر نجکاری سے مدنی حاصل ہو اور بجلی کے شعبے کی واجبات کو ارب 15 کھرب روپے سے کم کیا جاسکے ڈان اخ... |
کراچی امریکی بینکوں نے فنانشل کرائمز انفورسمنٹ نیٹ ورک فن سین کو بھارتی بینکس کی فراہم کردہ مشتبہ سرگرمیوں کی رپورٹ ایس اے رز میں انڈین اداروں اور افراد کی جانب سے کی گئی رقوم کی منتقلی سے تعلق میں 44 بھارتی بینکوں کی نشاندہی کی ہے ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے حوالے سے بتایا گیا... |
کراچی بینکرز اور منی چینجرز نے کہا ہے کہ بینکنگ چینلز کے ذریعے غیر ملکی زرمبادلہ کی مد ستمبر میں زیادہ رہی تو ترسیلات زر میں ارب ڈالر تک کا اضافہ ہوسکتا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کرنسی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بینکنگ چینلز کے ذریعے زر مبادلہ کی مد کم سے کم وجوہات کی وجہ سے زیادہ ہے جس کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستا... |
کراچی نیا پاکستان ہاسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نپڈا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انور علی نے کہا ہے کہ بینک اس اسکیم کے لیے ئندہ ہفتے سے قرضوں کی پیشکش شروع کردیں گےڈان کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ بینکوں کو کم شرح سود پر مکانوں کے لیے مالی اعانت فراہم کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن حکومت نے سے7 فیصد شرح سو... |
کراچی میں سبزی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے 200 روپے کلو میں ملنے والا ادرک 600 روپے جبکہ 60 روپے کلو ملنے والے ٹماٹر 150 سے 160 روپے تک پہنچ گئے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سپرہائی وے سبزی منڈی میں ایک ہول سیلر کا کہنا تھا کہ ادرک کی چینی اقسام میں کمی کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا کیونکہ اس کی پیدا... |
اسلام باد حکومت نے انڈپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز ئی پی پیز سے معاہدے اور معاہدے کے شرائط میں تبدیلی اور سرکاری شعبے کے بجلی کے منصوبوں کی بندش کی وجہ سے دس سالوں کے دوران 856 ارب روپے کی بچت کا دعوی کیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ بات وزیر برائے منصوبہ بندی اور ترقی اسد عمر کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی سی سی ا... |
اسلام باد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے کے الیکٹر کے سوا بجلی کی دیگر تقسیم کار کمپنیوں کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے تحت ایک کھرب 65 ارب روپے اکٹھا کرنے کو باضابطہ بنانے کے لیے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیپرا کے ایک ترجمان نے کہا کہ ریگولیٹر کے نئے ن... |
کراچی اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق اگست کے مہینے میں پاکستان کے کرنٹ اکانٹ میں 29 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ سال اسی عرصے میں 60 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا تھاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جولائی میں 50 کروڑ لاکھ ڈالر کے مقابلے میں کرنٹ اکانٹ سرپلس میں 71 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جن ... |
اسلام اباد ٹریڈ اینڈ ڈیوپلمنٹ رپورٹ 2020 ٹی ڈی ار 2020 میں خبردار کیا گیا ہے کہ کووڈ 19 کے باعث ہونے والی کساد بازاری کی وجہ سے عالمی سطح پر 2021 کے اختتام تک امدنی میں 120 کھرب ڈالر کے نقصان کا خطرہ ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے ٹریڈ اینڈ ڈیوپلمنٹ یو این سی ٹی اے ڈی کی جاری کردہ رپورٹ میں ... |
حکومت کی جانب سے چیئرمین اوگرا کے لیے اچھے اور معیاری امیدواروں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کے لیے معاوضے کو دگنا کردیا گیا جبکہ امیدواروں کے لیے سلیکشن کے معیار میں بھی متعدد تبدیلیاں کی گئی ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسلام اباد میں اج بروز منگل وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس متوقع ہے جس میں اس حوالے سے... |
اسٹیٹ بینک پاکستان ایس بی پی نے ئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیامرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین اسٹیٹ بینک رضا باقر کی زیر صدارت ہوا جس میں شرح سود فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ جون کے مقابلے میں اب ملک کے م... |
فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی کی جانب سے جاری اعداد شمار میں کہا گیا ہے کہ 2018 میں 27 لاکھ 43 ہزار ٹیکس دہندگان میں سے 10 لاکھ ہزار 366 فیصد نے ٹیکس ادا نہیں کیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان تمام افراد نے اپنے ٹیکس ریٹرنز جمع کرائے لیکن ٹیکس نہیں دیا کیونکہ انہوں نے اپنی مدنی لاکھ سے کم ظاہر کیایف بی کے اعداد وشمار میں کہ... |
کراچی کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انسداد منی لانڈرنگ بل کے پاس ہونے کے ساتھ ہی مارکیٹ سے بغیر لائسنس والے منی چینجرز غائب ہوگئے ہیں جس کے باعث امریکی ڈالر کی فروخت میں 30 سے 40 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وہ کہتے ہیں کہ جیسے ہی منی لانڈرنگ کے خلاف بلز پاس کرانے کے عمل کا غاز ہوا تھا غیرقانونی کرنسی... |
اسلام باد جہاں حکومت ٹیکس مشینری میں اصلاحات لانے میں مصروف ہے وہیں فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی نے الیکٹرانک بیلٹنگ کے ذریعے ڈٹ کے لیے انکم ٹیکس سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ایف ای ڈی کے 12 ہزار 553 کیسز کا انتخاب کرلیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ایف بی نے 14 ہزار 154 کیسز ڈٹ کے لیے منتخب کیے تھے جبکہ اس سے... |
کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی ایس ایس جی سی کی جانب سے گزشتہ ایک ہفتے سے کراچی کے صنعتی علاقوں میں گیس کی فراہمی میں پریشر کی کمی سے پیداوار اور برمدات بری طرح متاثر ہورہے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق برمد کنندگان نے جمعہ کو وزارت توانائی پر زور دیا کہ وہ معاملے میں مداخلت کرے اور اس مسئلے کو جلد سے جلد حل کرےسائٹ ایسوسی... |
پیٹرولیم ڈویژن کے شدید احتجاج کے باوجود کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے پنجاب میں قائم 39 سو میگا واٹ کے بجلی گھروں کو جنوری 2022 سے مائع قدرتی گیس ایل این جی کے لازمی خرید سے استسثنی دے دیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان سرکاری بجلی گھروں کے گیس سپلائی معاہدوںجی جی پیز میں تبدیلی کا اقدام نجکاری کمیشن کی جانب سے ان کی ای... |
اسلام باد کے الیکٹرک کے لیے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 54 پیسے اضافے کی درخواست پر ہونے والی سماعت کے دوران کراچی کے متعدد علاقوں میں طویل لوڈ شیڈنگ پر پاور ریگولیٹر اور صارفین کے غیض غضب کا سامنا کرنا پڑاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا اور بجلی کمپنی س... |
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے بولی دہندگان کی مشکوک سرگرمیوں پر ڈیڑھ لاکھ ٹن گندم کی درمد کے لیے ٹینڈر منسوخ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے تجارتی کارپوریشن پاکستان ٹی سی پی کو بتدریج چھوٹے ٹینڈرز لینے کا حکم دیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی ... |
اسلام باد حکومت نے اسمگلنگ پر قابو پانے کے لیے پاک افغان اور پاک ایران سرحدوں پر 18 مارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ دونوں ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ ملےمذکورہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا جس میں انہوں نے پائلٹ پروجیکٹ کے تحت مارکیٹس کے منصوبے کی منظوری بھی دیان مارکیٹس می... |
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت می کمی کے نتیجے میں پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہےعالمی مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی قیمت کمی کے بعد فی اونس 1945 ڈالر ہو گئی ہے اور اس کمی کے اثرات پاکستان کی سونے کی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے ہیںمزید پڑھیں پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمیپاکستان میں 24قیراط س... |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.