News Text
stringlengths
151
36.2k
اسلام اباد پارلیمانی کمیٹی نے اجلاس میں حکومت کی معاشی ٹیم کی مسلسل غیر حاضری اور افغان سرحد پر سیکڑوں نامعلوم گاڑیوں کی نقل حرکت پر خراب رد عمل پر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو خطوط ارسال کردیےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے کئی روز بعد ہونے والے اپنے دوسرے اجلاس کے اختتام ...
حکومت کرنٹ اکانٹ خسارہ کم کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے اور یہ 7792 فیصد کم ہوکر ارب 96 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز رہ گیا اسٹیٹ بینک کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کرنٹ اکانٹ خسارے میں بڑی کمی لانے میں کامیاب ہو گئیمزید پڑھیں پاکستان کا کرنٹ اکانٹ ایک بار پھر سرپلس ہوگیامالی سال 202019 میں کرنٹ اکانٹ خسارہ 7792 فیصد کم ہوکر ارب 96 ...
پاکچین اقتصادی راہداری سی پیک اتھارٹی کے چئرمین لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا کے باوجود منصوبے پر کام نہیں رکا اور چین وزیر اعظم ہاسنگ اسکیم کے لیے 10 کروڑ ڈالر دینے کو تیار ہیںسینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس سینیٹر شیری رحمن کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاس میں ہوا جہاں چیئرمین سی پیک اتھارٹی لی...
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلا کی رفتار میں اضافے کے ساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی طلب میں کمی کے خدشات کے باعث اس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئیبرینٹ کروڈ ایل سی او سی ون جس میں گزشتہ ہفتے بھی کمی ہوئی تھی وہ 36 سینٹ یعنی 08 فیصد مزید کمی کے ساتھ فی بیرل 4278 ڈالر پر گیا اس کے علاوہ امریکی تیل کی قیمت جس میں گزشت...
اسلام باد 2018 کے اختتام پر 73 ارب کے بیرونی قرضوں کے ذخیرے کے ساتھ پاکستان اب تک قرض وصول کرنے کے اہل ممالک کے ڈیبٹ سروس سسپنشن انیشی ایٹو ڈی ایس ایس ئی یا قرضوں کی خدمات کی معطلی کا اقدام کے 15 سب سے بڑے قرض لینے والوں کی فہرست میں شامل ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک کے شائع کردہ ڈیبٹ رپورٹ 2020 کے تیسرے ایڈ...
اسلام اباد حکومت کو عالمی مالیاتی فنڈ ائی ایم ایف کے پروگرام کو دوبارہ ٹریک پر لانے اور مارکیٹ کو اعتماد دینے کے لیے ٹیکس سسٹم بجلی اور گیس کے بلوں کے میکانزم میں ایڈجسٹمنٹ سبسڈیز اور سرکاری اداروں میں انفرااسٹرکچر کی اصلاحات میں پیش رفت ظاہر کرنا پڑے گیوزارت خزانہ کے کچھ سینئر عہدیداران نے صحافیوں سے پس پردہ بات کرتے ...
نئے چیئرمین کی تعیناتی کے بعد وفاقی ریونیو بورڈ ایف بی میں اعلی سطح پر تقرر تبادلے کردیے گئےایف بی میں ان لینڈ ریونیو سروس گریڈ 19 سے 22 کے بارہ فسران کو تبدیل کردیا گیاایف بی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی ڈاکٹر حامد عتیق سرور کو تبدیل کرکے ممبر ایس پی اینڈ ایس اور چیف کمشنر ئی ریجنل ٹی...
اسلام اباد قومی اقتصادی قونصل کی ایگزیکٹو کمیٹی ایکنک نے سندھ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سڑکوں کے کھرب 90 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دیایکنک اجلاس کی سربراہی وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کی اور ایک کھرب 65 ارب 67 کروڑ روپے لاگت کی 306 کلومیٹر طویل حیدراباد سکھر موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی...
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا ہے کہ حکومت نے کووڈ 19 کے سلسلے میں شروع کیے گئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کو ایک کھرب 44 ارب روپے سے بڑھا کر کھرب ارب روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہےاسلام اباد میں پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ...
اسلام باد ٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعلقہ ایجنسیز اور صوبوں کی جانب سے گندم کی خریداری کے اہداف کی تکمیل میں ناکامی پر تشویش کا اظہار کیا جس کی وجہ سے ترسیل کی صورتحال خراب اور قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہےگندم کی بڑھتی ہوئی قیمت اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہیں تھی لیکن ایک دن قبل گندم کی ...
کراچی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے کراچی نے دو چھاپہ مار کارروائیوں میں حوالہ اپریٹرز غیر قانونی طور پر رقم منتقل کرنے والوں سے بھاری نقدی برامد کرلیایف ائی اے نے یہ چھاپہ مار کارروائیاں کراچی کے علاقے گلزار ہجری اور کھارادر میں کیں جس کے نتیجے میں کھارادر سے ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ گلزار ہجری میں حوالہ اپریٹر...
بھارت کی ریاست گجرات میں ایک سنار نے ہیروں سے بنے ماسک کی فروخت شروع کردی ہےبھارتی ویب سائٹ مڈڈے کی رپورٹ کے مطابق سنارنے ہیروں سے لدے ماسک کی قیمت ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے سے 45 لاکھ روپے قیمت رکھی ہےرپورٹ کے مطابق ریاستی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے اور شہری مختلف رنگوں اور طرز کے ماسک پہن ...
گوگل نے رواں ہفتے 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری بھارت میں کرنے کا اعلان کیا تھا اور اب امریکی کمپنی نے وہاں کے بڑے براڈ بینڈ موبائل سروسز اور لائن کامرس پلیٹ فارم جیو کے فیصد حصص ساڑھے ارب ڈالرز میں خرید لیا ہےگوگل کی جانب سے یہ اعلان بدھ کو کیا گیا اور فی الحال انتظامی منظوری کا انتظار ہے جو کہ 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کا...
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید 400 روپے بڑھ کر ایک لاکھ ہزار 300 روپے ہوگئیبین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 14 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد یہ بڑھ کر 1808 ڈالر ہوگئی ال سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے ...
اسلام باد حکومت سرحد پار نقل حرکت کو منظم بنانے اور اس حوالے سے ریگولیشن میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے عالمی تجارتی تنظیم ڈبلیو ٹی او کی دفعات کے تحت پاکستان سنگل ونڈو پی ایس ڈبلیو پر عملدرمد کرنے کے لیے تیار ہےحکومت نے اس پورے نظام کے قیام کے لیے 2022 کی مدت مقرر کی ہے جس پر 60 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی لاگت سے عملدر...
اسلام اباد ائل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے مالی سال 212020 کے لیے گیس کی دو کمپنیوں کی مقررہ قیمتوں میں سے فیصد کمی کا تعین کیا ہے تا کہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات گیس صارفین تک پہنچائے جاسکیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ریگولیٹر نے ہر قسم کے صارفین کو فروخت کی جانے والی گیس کی قیمتوں کے ...
کراچی ٹو سیکٹر کا 201920 کا اختتام ناخوشگوار رہا کیونکہ مختلف گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت میں 23 سے 55 فیصد تک کمی دیکھی گئیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کار کی تیاری اور فروخت میں بالترتیب 55 فیصد اور 535 فیصد 94 ہزار 325 یونٹ اور 96 ہزار 455 تک کمی دیکھی گئیاسی طرح دوتین پہیوں والی سواری کی فروخت میں 23 فیصد کمی دیکھی ...
کراچی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف نے مشرق وسطی شمالی افریقہ افغانستان اور پاکستان میناپ کے خطے سے متعلق مبنی رپورٹ میں نمو کے حوالے سے پیش گوئی اپریل سے بھی کم کرتے ہوئے معاشی سست روی سے خبردار کردیااس سے قبل ئی ایم ایف نے ایسی پیش گوئیاں کورونا وائرس کے غاز پر جاری کی تھیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ئی ایم ایف...
کراچی ملک میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح یعنی فی تولہ ایک لاکھ ہزار 250 روپے اور فی 10 گرام 93 ہزار 664 تک جا پہنچیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں اضافے اور معاشی بحالی میں سست روی کے باعث سونے کی قیمت میں ایک ہزار 809 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہواال سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن ...
کراچی اسٹیٹ بینک پاکستان ایس بی پی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 202019 میں ترسیلات زر میں پاکستان نے ریکارڈ 23 ارب ڈالر حاصل کیےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی معاشی سست روی کے باوجود مالی سال 202019 کی خری سہ ماہی یعنی مارچ تا جون میں ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ہوااسٹیٹ بینک ...
گوگل نے ئندہ چند برسوں کے دوران بھارت میں 10 ارب ڈالر 16 کھرب پاکستانی روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہےیہ اعلان گوگل کے چیف ایگزیکٹو سی ای او سندر پچائی نے بھارت میں کمپنی کے سالانہ ایونٹ کے دوران خطاب میں کیااس سال ایونٹ میں گوگل فار انڈیا ڈیجیٹائزیشن فنڈ کے قیام کا اعلان کیا گیا جس کے تحت اگلے سے سال کے دو...
کراچی حکومت کی رٹ اور قیمتوں کو چیک کرنے کے لیے کوئی مثر نظام نہ ہونے کی وجہ سے شہرقائد میں اسٹیک ہولڈرز نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے جبکہ دہی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق تازہ دودھ کی قیمت 10 روپے فی لیٹر اضافے سے 120 روپے فی لیٹر جبکہ دہی کی قیمت 20 روپے فی کلو کے اضافے ...
پاکستان نے کورونا وائرس کے قواعد پر عملدرمد کے بعد ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت 15جولائی سے واہگہ بارڈر کے ذریعے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بحال کرنے کا اعلان کردیااس حوالے سے دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ افغان حکومت کی خصوصی درخواست اور افغانستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ کو سان بنانے کے تناظر میں پاکستان نے 15 جولائی سے واہگ...
اسلام باد وفاقی وزیر برائے اطلاعات نشریات شبلی فراز نے عالمی ذمہ داریوں میں وقفے کے دوران سرمایہ کاروں کو تعمیراتی صنعت میں سرمایہ کاری کے ذریعے کالے دھن کو سفید کرنے کی پیشکش کی ہے جو رواں برس 31 دسمبر تک جاری رہے گینیا پاکستان ہاسنگ اتھارٹی این پی ایچ اے کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل انور علی حیدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانف...
واشنگٹن امریکا اور دیگر وسطی ایشیائی ممالک نے اقتصادی اور تجارتی تعلقات استوار کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے جو وسطی ایشیا کو جنوبی ایشیا اور یورپ کی منڈیوں سے جوڑے گاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں رواں ہفتے جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں انہوں نے افغانستان میں صورتحال کے پرامن حل کی کوششوں کو ...
دبئی ابو ظبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے کچھ ممالک اور فرمز کے قرض کی خدمات کی ادائیگیوں کو ایک برس کے لیے معطل کردیا ہےڈان اخبار میں شائع برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ابو ظبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں اور ترقی پذیر ممالک کو مالی معاونت فراہم کرتا ہے جن میں پاکستان مصر سوڈان اور ایتھوپیا شا...
کراچی اسٹیٹ بینک پاکستان ایس بی پی کی مئی کے مہینے میں مہنگائی سے متعلق جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افراط زر کے دبا کی اہم وجہ کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہے کیونکہ مئی میں کنزیومر پرائز انڈیکس سی پی ئی میں اضافے میں اس طرح کی اشیا کی شراکت 522 فیصد تھی جبکہ 2019 کے اسی مہینے میں یہ 376 فیصد تھیڈان ا...
اسلام اباد ایک ہفتے کے دوران مختلف نمبرز سامنے انے کی وجہ سے جون میں برامدات کے سرکاری اعداد شمار کے حوالے سے الجھن پائی جاتی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ تین اداروں نے ایک ہی ذرائع سے مختلف اعداد شمار مرتب کیےسرکاری دستاویزات ظاہر کرتی ہیں کہ تینوں اداروں نے فیڈرل بورڈ اف ریونیو ایف بی ا...
اسلام اباد وزیراعظم عمران خان نے زور دیا ہے کہ ایک ایسے مشکل وقت میں کہ جب دنیا اور پاکستان کی معیشت پر کورونا وبا کے منفی اثرات پڑے ہیں ہمیں معاشی نمو کے لیے غیر روایتی حل کی ضرورت ہےمعیشت اور خزانہ پر ایک تھنک ٹینک کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے روز اول سے مستحکم معاشی سرگرمیوں اور عوام کو وائ...
کراچی گزشتہ کئی روز سے رہائشی علاقوں میں کےالیکٹرک کی جانب سے طویل لوڈشیڈنگ اور بڑھتے درجہ حرارت کے باعث شہر میں جنریٹرز کی فروخت میں اضافہ ہوا ہےڈیلرز کا کہنا ہے کہ لوگ جنریٹرز خرید رہے ہیں کیونکہ ان کے عزیز کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث گھروں میں ئسولیشن میں ہیں اور وہ بجلی کے بغیر گھر میں رہنے کے متحمل نہیں ہیںج...
اسلام اباد وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی برادری کے ایک ذمہ دار رکن کی حیثیت سے اے ایم ایل اور سی ایف ٹی رجیم کو مزید مثر بنا کر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان کی جلد از جلد تکمیل کو یقینی بنا رہا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ سے جاری بیان کے...
ایمازون نے اپنے ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیکیورٹی خدشات کی بنا پر اپنے ان موبائل ڈیوائسز سے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو ہٹا دیں جن سے وہ کمپنی کا ای میل اکانٹ استعمال کرتے ہیںتاہم ملازمین کو اندرونی پیغام میں یہ کہا گیا ہے کہ وہ ایمازون کے لیپ ٹاپ برازرز پر یہ ایپ استعمال کر سکتے ہیںکمپنی کی جانب سے ملازمین کو بھیجی...
کے الیکٹرک کو اضافی گیس کی فراہمی کے بعد سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن 10 جولائی صبح بجے سے 48 گھنٹوں کے لیے بند کردیے گئے جبکہ حکومت نے صنعتوں کو جمعہ ہفتہ اتوار گیس نہ دینے کا فیصلہ کیا ہےسوئی سدرن گیس کمپنی ایس ایس جی سی حکام کا کہنا تھا کہ شہر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کےالیکٹرک کو اضافی گیس کی فراہمی کے لیے ...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی انکوائری کے لیے رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا اسلام باد میں نیپرا نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر عوامی سماعت کا انعقاد کیا تھا جس میں نیپرا کے چاروں صوبوں کے اراکین پاکستان تحریک انصاف پی ٹی ئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی اور کراچی کے عوام بھی ...
فیڈرل بورڈ اف ریونیو ایف بی ار نے پارلیمانی کمیٹی کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ ریونیو کلیکشن میں اضافہ ظاہر کرنے کے لیے 2014 سے اب تک کھرب 32 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈ کلیمز بلاک کیے ہیںیہ انکشاف قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ میں ایف بی ار کے حکام نے کیا ایف بی ار کے ممبر ان لینڈ ریونیو ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا کہ اب تک صر...
اسلام باد عالمی بینک کی جانب سے جنوبی ایشیا کے سیاحتی شعبے کے حوالے سے جاری پالیسی بریف میں کہا گیا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے اثرات کے باعث پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار جی ڈی پی کو ارب 64 کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچ سکتا ہےرپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث صوبہ خیبرپختونخوا کو ایک سے کروڑ ڈالر کے خسارے ک...
واشنگٹن بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ مالی سال 2021 میں پاکستان میں بتدریج معاشی بحالی متوقع ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ممالک کے پالیسی اقدامات کے عنوان سے جاری رپورٹ میں کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے مارچ کے بعد سے اٹھائے گئے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا ...
اسٹیٹ بینک اف پاکستان نے تمام بینکوں کے اوقات میں تبدیلی کرتے ہوئے کورونا وائرس سے قبل والے اوقات بحال کر دیےمرکزی بینک کے جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ 13 جولائی سے تمام بینک عوام کے لیے نئے اوقات کار پر عمل درامد کے پابند ہوں گےتاہم بینک اپنی شاخوں کے لیے اپنے کاروباری اوقات اپنی ضروریات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی...
اسلام اباد تیل کی صنعت کی جانب سے مزاحمت اور احتجاج کے دوران حکومت نے یورو5 سے کم معیار کے پیٹرول اور ڈیزل کی درامد پر یکم اگست 2020 سے یکم جنوری 2021 تک کے لیے پابندی عائد کردیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام نے تیل کی صنعت اور حکام کو ایک اور تنازعے میں دھکیل دیا ہے جو پہلے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے طریقہ ...
کراچی پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ پی ایس ایم سی ایل نے منگل کو لٹو 660 سی سی وی ایکس ماڈل کی قیمت میں جولائی سے 63000 روپے کا اضافہ کردیا جس کے بعد اس کی قیمت 11 لاکھ 98 ہزار روپے ہوگئیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے مجاز ڈیلرز کو بھیجے گئے خط میں قیمت میں اضافے کی کوئی وجہ بتائے بغیر کہا کہ صارفین جو پہلے ہی پوری...
کراچی اسٹیٹ بینک پاکستان نے منگل کے روز بتایا کہ بینکوں کے ڈپازٹ میں سالانہ بنیادوں پر 12 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ ان کی کل سرمایہ کاری خصوصا سرکاری سیکیورٹیز 40 فیصد بڑھ گئی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بینکوں کے مجموعی ڈپازٹس جون کے خر تک 122 فیصد اضافے سے 162 کھرب 29 ارب روپے ہوگئے جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں یہ 144 ...
اسلام باد ایک سروے رپورٹ کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سیکیورٹی کی بہتر صورتحال پر بہت پرجوش ہیں اور کہتے ہیں کہ دو اہم کاروباری مراکز کراچی اور لاہور اب خطے کے دوسرے میگا شہروں کے برابر گئے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیر کو جاری ہونے والے سروے سالانہ سیکیورٹی سروے 2020 میں اوورسیز انویسٹرز چیمبر کامرس ا...
اسلام باد پاکستان اور چین نے ڈیڑھ ارب ڈالر کے ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کردیے جس سے 7007 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگیاس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکچین اقتصادی راہداری سی پیک ملک کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہوگی جو ملک میں غیرمعمولی خوشحالی اور ترقی لارہی ہے وزیر اعظم فس میں منعقدہ تقریب میں زاد پتن ...
اسلام باد اسلامی ترقیاتی بینک ئی ایس ڈی بی نے پولیو کے خاتمے کے پروگرام میں مزید شراکت کے طور پر پاکستان کے لیے کروڑ ڈالر کے ضمنی فنڈ کی منظوری دے دیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس میں کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اسلامی ترقیاتی بینک مرباہا اور ئی ایس ڈی بی کے زیر انتظام زندگی اور روزگار فنڈ ایل ایل ایف کی طرف سے کروڑ 10 لاکھ ڈ...
اسلام باد حکومت ملک میں اورگینک کاشتکاری کو فروغ دینے کے مقصد کے تحت زرعی زمینوں پر حملہ کرنے والی لاکھوں ٹڈیوں کو استعمال کرنے کے منصوبے پر غور کر رہی ہے جس سے بائیو کھاد تیار کی جائے گیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کی پائلٹ ٹیسٹنگ چولستان اور تھر میں کی جائے گی اور اگر دونوں علاقوں میں 10 فیصد بادی سرگرم ہوجا...
اسلام باد چاروں صوبوں زاد کشمیر کے علاوہ سرکاری اور نجی شعبے کے اہم اسٹیک ہولڈرز نے مجوزہ 27 سالہ انٹیگریٹڈ پیداواری صلاحیت کے توسیعی منصوبے ئی جی سی ای پی 20202047 میں خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حد سے زیادہ پر عزم مقامی توانائی کے وسائل کو کمزور اور تھرمل پلانٹس کے فوائد سے مختلف پیداواری ٹیکنالوجیز کا م...
اسلام باد حکومت نے ترقی اور مسابقت کے فروغ کے لیے مالی انتظام اور ریگولیٹری فریم ورک بہتر بنانے کے لیے ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اے ئی ئی بی سے 25 کروڑ ڈالر کے قرض کی درخواست کردیمستحکم معیشت کے لیے لچکدار ادارے رائز پروگرام قومی معیشت کے انسانی سرمائے سمیت پیداواری صلاحیت میں طویل المدتی نقصان کو روکنے کے لیے...
حکومت پاکستان نے نوشین جاوید خان کی جگہ 22ویں گریڈ کے افسر محمد جاوید غنی کو چیئرمین فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی کا اضافی عہدہ دے دیا ہےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے محمد جاوید غنی کو تین ماہ کے لیے یا کسی اور افسر کی تقرری تک چیئرمین ایف بی کے عہدے پر تعینات کیا ہے اور اس کا اطلاق فوری طور ...
اسلام اباد وزیراعظم عمران خان نے عزم ظاہر کیا ہے کہ حکومت ہر قیمت پر پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا کر اس کے ثمرات عوام تک پہنچائے گیسی پیک منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ راہداری پاکستان اور چین کی دوستی کا منشور ہے اور حکومت اسے ہر قیمت پر مکمل کرے گ...
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دیوزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں جولائی 2016 سے مارچ 2019 تک کے الیکٹرک کے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے مسئلے ک...
اسلام باد نئے مالی سال کے غاز کے ساتھ ہی حکومت نے دو اہم فیصلوں کو طے کرنے کے لیے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی کا اجلاس طلب کرلیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ای سی سی اجلاس کے الیکٹرک کی بجلی کے نرخ میں فی یونٹ 239 روپے اضافے کا فیصلہ گیس صارفین کے نرخوں میں درمد شدہ ری گیسیفائیڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس ایل این ...
اسلام باد حکومت نے کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی طلب میں اضافے کو پورا کرنے کے لیے فرنس ئل کی درمد پر پابندی کو باضابطہ طور پر ختم کردیا ہے اور کم از کم ائل کمپنیوں سے اس کی درمد کے انتظامات کرنے کو کہا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ رواں ہفتے کے اوائل میں وزیر منصوبہ بندی ترقیات اسد عمر کی سر...
ملک میں سونے کی قیمت میں روز بہ روز اضافہ دیکھنے میں ارہا ہے اور بدھ کے روز کے ایک بار پھر بڑا اضافہ ہواسندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 700 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ ہزار 200 روپے ہوگئیاسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 90...
ملک میں جون کے دوران مہنگائی کی شرح بڑھ کر 86 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی جو مئی کے دوران تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی کے باعث 82 فیصد تک کم ہوگئی تھیاس کے علاوہ حکومت سالانہ بنیادوں پر اوسطا مہنگائی کا نظر ثانی شدہ ہدف بھی نہ حاصل کرسکی اور پاکستان میں سال بعد اوسط مہنگائی دو ہندسوں میں ریکارڈ کی گئیپاکستان ادارہ شماریات...
اسلام باد حکومت نے کئی ماہ کی قیاس رائیوں کے بعد سیکریٹری پاور عرفان علی کو صوبوں کو نیٹ ہائیڈل پروفٹ این ایچ پی ناختم ہونے والے گردشی قرضے توانائی کے ئندہ منصوبوں کو شامل کرنے کے طریقہ کار اور کےالیکٹرک کے ساتھ جاری مسائل سمیت متعدد متنازع معاملات پر حکام سے اختلافات کے باعث عہدے سے ہٹادیا ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ...
اسلام باد مالی سال 202019 میں ریونیو محصولات کی وصولی میں سالانہ کے حساب سے 39 فیصد اضافہ دیکھا گیا جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث لگائے جانے والے لاک ڈان اور معاشی سرگرمیوں میں واضح کمی ہےواضح رہے کہ 18 مارچ سے حکومت نے ملک بھر میں لاک ڈان نافذ کردیا تھا جس میں مئی کے دوسرے حصے میں نرمی کی گئی تھیڈان اخبار کی رپورٹ کے...
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی اور یہ رقم معاشی اصلاحات اور کورونا کے باعث نے والے اخراجات پر خرچ کی جائے گیعالمی بینک نے کورونا وائرس کے خلاف ردعمل میں ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لیے انقلابی اقدامات کیے ہیں اور اسی سلسلے میں پاکستان کے لیے قرض کی رقم جاری کی گئی ہےمزید پڑھیں عالمی بینک ن...
اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہےپرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 14 سو سے 20 ہزار روپے کا اضافہ کردیا گیا جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا کمپنی کی جانب سے یہ اضافہ نئے مالی سال کے بجٹ کے بعد کیا گیاہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 1400 روپے کا...
اسلام اباد حکومت نے مالیاتی بل 2020 میں 30 ترامیم متعارف کروائی ہیں جس میں زیادہ تر انکم ٹیکس اقدامات سے متعلق ہیںتمام تجاویز میں سے 16 انکم ٹیکس 10 سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائیز ڈیوٹیز سے متعلق ہیں جو یکم جولائی سے مثر ہوں گیتاہم سیمنٹ اور سگریٹ پر عائد نظر ثانی شدہ ایکسائیز ڈیوٹی صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے منظوری ...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس میں دہشت گردوں کے حملے کے باوجود مثبت رجحان رہا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 242 پوائنٹس کے اضافے پر بند ہوادہشت گردوں کے صبح لگ بھگ 10 بجے اسٹاک مارکیٹ پر حملے کے بعد خیال جارہا تھا کہ مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا جائے گاتاہم مارکیٹ نے حملے کا کوئی خاص اثر نہ لیا اور سودے معمول ...
ائل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے ملک میں تیل بحران ختم ہونے کے بعد تیل بحران پر ئل مارکیٹنگ کمپنیوں پر ڈیڑھ کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیاجن کمپنیوں کو جرمانے کی سزا دی گئی ان میں بائیکو سکر اور بی ای انرجی شامل ہیں جن پر 50 50 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیااوگرا کے مطابق جون کے اوائل میں کمپنیوں کو تیل بحران کے معامل...
قومی اسمبلی میں مالی سال 212020 کے لیے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی ئی کی حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ منظور کرلیا گیااسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بھی شرکت کیاس سے قبل حکومت نے فنانس بل کی شق نم...
اسلام باد پیٹرولیم بحران اور اس کی قیمتوں کے بارے میں اٹھنے والے تنازعات کے درمیان ئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے طلب رسد کے طریقہ کار کو سنبھالنے میں حکام کی غلطی کا انکشاف کیا ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں مارکیٹ پلیئرز کی جانب سے ذخیرہ اندوزی اور تیل کی بلیک مارکیٹنگ سامنے ائیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی ...
وفاقی وزرا نے متحدہ اپوزیشن کی پریس کانفرنس میں بجٹ کو مسترد کیے جانے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس بجٹ میں حکومت نے کوئی نئے ٹیکسز نہیں لگائے تو اپوزیشن کس بات کو مسترد کر رہی ہےاس سے قبل متحدہ اپوزیشن نے مسترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ 2020 کے بجٹ نے موجودہ حکومت کے خلاف پورے پاکستان کو م...
پاکستان پیپلز پارٹی پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی ائی کی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے 212020 کے بجٹ پر کہا ہے کہ متحدہ حزب اختلاف نے اس بجٹ کو مسترد کردیا اسلام باد میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماں کی جانب سے پریس کانفرنس کے غاز میں بلاول بھٹو نے کہا کہ مسلم لیگ پیپلز پارٹی جماعت اسلامی جمعیت...
اسلام اباد حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سمیت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک 27 سے 66 فیصد یعنی 25 روپے 58 پیسے تک کا اضافہ کردیا جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام نے کئی افراد کو حیرت میں ڈال دیا کیوں کہ یہ شیڈول سے ہٹ کر تھا اور معمول کے مطابق ائل سیکٹر ریگولیٹر کی جانب سے کوئی سمری بھ...
نئی دہلی بھارت کے بڑے ایکسپورٹ پروموشن گروپ کا کہنا ہے کہ بھارت کا چینی اشیا کی درامدات پر بہت زیادہ انحصار ہونے کی وجہ سے چینی اشیا کا بائیکاٹ کرنا قابل عمل نہیں تاہم نئی دہلی کو ان پر اپنا انحصار کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے ب...
پاکستان تحریک انصاف پی ٹی ائی کو اس وقت سخت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے اسپیکر نے بجٹ تجاویز میں سے ایک کو غیر ائینی قرار دے کر معطل کردیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور مختلف وزرا نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے لیے مختص شدہ بجٹ کی تجویز واپس لینے سے انکار...
زاد کشمیر کے لیے 1124 میگاواٹ کے سہ فریقی کوہالہ ہائیڈرو پاور منصوبے کے معاہدے پر دستخط کردیے گئےتاریخی معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام باد میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعظم عمران خان اور چینی سفیر یا جنگ نے بھی شرکت کیتقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ منصوبہ پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک کا حصہ ہے اور معاہد...
اسٹیٹ بینک پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث دبا کا شکار معیشت کو سہارا دینے کے لیے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کرتے ہوئے پالیسی ریٹ فیصد کردیا ہےاسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے 25 جون کو ہونے والے اپنے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 100 بیس پوائنٹ کم کر کے فیصد کردیا ہےمزید پڑھیں اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی...
اسلام باد جہاں عالمی معیشت کو کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے وہیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف نے ئندہ مالی سال کے لیے پاکستان کی نمو کی پیش گوئی کو دھا کرتے ہوئے ایک فیصد کردیا اور اس سے قبل پیش کی گئی بحالی کی نشانیوں کے مقابلے میں اسے بھی مزید سست بتایا ہےواضح رہے کہ 14 اپریک کو ائی ایم ایف نے عالم...
عالمی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے جو معاشی بحران پیدا ہوا اس کی مثال نہیں ملتی اور رواں سال مشرق وسطی اور وسطی ایشیا ایم ای سی اے سمیت دنیا کے دیگر ممالک سے مجموعی جی ڈی پی 49 فیصد گراوٹ کا شکار ہوگی دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق ئی ایم ایف نے اپنے تازہ ترین عالمی معاشی لک میں کہا کہ 212020 کے دور...
کراچی اسٹیٹ بینک پاکستان ایس بی پی کے جاری کردہ اعداد شمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مئی کے مہینے میں کرنٹ اکانٹ ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر سرپلس ہوگیاواضح رہے کہ رواں مالی سال کے دوران کرنٹ اکانٹ دوسری مرتبہ سرپلس ہوا ہےاس سے قبل اکتوبر 2019 میں بھی کرنٹ اکانٹ سرپلس ہوا تھاگزشتہ مالی سال کی بات کی جائے تو مئی کے مہینے می...
اسلام باد اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں مقامی حکومتیں موجودہ کورونا وائرس بحران میں سب سے گے ہیں تاہم پاکستان میں یہ کسی حد تک اپنے شہریوں سے دور ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یو این ڈی پی نے اپنے پہلے کووڈ 19 پاکستان سوشو اکنامک امپیکٹ اسیسمنٹ اینڈ رسپانس پلان میں کہا کہ اس کی...
اسلام باد فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی نے کورونا وائرس کے لیے استعمال ہونے والے تیار شدہ ریمڈیسیور 100 ایم جی کے انجیکشن یا دوائی کی درمد کو کسٹم ڈیوٹی اضافی کسٹم ڈیوٹی اور ود ہولڈنگ ٹیکس سے مستثنی قرار دے دیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کا نفاذ ایس او 557 اور ایس او 558 کے عنوان سے جاری دو نوٹیفیکیشن کے ذریعے کیا ...
کراچی سونے کی قیمت ایک ہزار 300 روپے اضافے کے ساتھ اپنے وقت کی بلند ترین سطح ایک لاکھ ہزار روپے فی تولہ تک جا پہنچی جبکہ 10 گرام سونا ایک ہزار 114 روپے مہنگا ہونے کے بعد 87 ہزار 448 روپے کا ہوگیاال سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن اے ایس ایس جے اے نے قیمتوں میں اس اضافے کی وجہ عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں 12 ڈالر فی اون...
اسلام اباد وزیراعظم کے انسپیکشن کمیشن پی ایم ائی سی نے حکومت سے کہا ہے کہ مقامی فیلڈ سے حاصل ہونے والی اور درامد کی گئی گیس کی فراہمی کے تعین پیمائش اور میٹرنگ کے لیے مکمل طریقہ کار متعارف کروایا جائے تاکہ قوم کو اربوں روپے کے نقصان سے بچایا جاسکےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قدرتی گیس میں درپیش نقصانات کی تحقیقات پر پی ...
اسلام اباد کابینہ کمیٹی برائے توانائی سی سی او ای نے نیشنل گرڈ سے کراچی کے لیے اضافی 14سو میگا واٹ بجلی کی فراہمی کی منظوری دے دی ساتھ ہی متبادل اور قابل تجدید توانائی کی پالیسی اے ار ای پی کا مسودہ براہ راست کابینہ میں جمع کروانے کی ہدایت کردیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اجلاس کی سربراہی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کی ...
پشاور خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 212020 کے لیے کھرب 23 ارب روپے کا مالیاتی بجٹ پیش کردیا جس میں صحت کے شعبے کی بہتری اور کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے کاروبار کے لیے ٹیکس ریلیف پر توجہ دی گئی ہےخیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پیش کیابجٹ کے حوالے سے ڈان سے بات کرتے ہوئے صوب...
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے درمیان ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کے مالیاتی معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان بھی موجود تھے ان معاہدوں کی روشنی میں عالمی بینک ایشیائی ترقیاتی بینک اور ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو مذکورہ رقم فراہم کریں گے جس سے نظام صحت کو...
چین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو بی ئی کا 20 فیصد حصہ شدید متاثر ہوا ہےخبرساں ادارے رائٹرز کے مطابق چین کے وزارت خارجہ امور کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ وبا کی وجہ سے ایشیا یورپ اور اس سے گے کے ممالک کو جوڑنے کے لیے چین کا بی ئی منصوبے کا 20 حصہ متاثر ہوا ہےمزید پڑھیںون بیلٹ ون روڈ 21ویں ص...
اسلام باد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وفاقی سیکریٹری کی جانب سے بتایا گیا کہ گودار پورٹ کے امور سے متعلق کنٹریکٹ خفیہ ہے اور اس کی تفصیلات عوامی سطح پر ظاہر نہیں کی جاسکتیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سینیٹر فاروق حامد نائیک کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے وفاقی سیکریٹری برائے بحری ام...
حکومت نے ایران کے ساتھ سرحد کو ہفتے کے ساتوں روز تجارت کے لیے کھولنے کا فیصلہ کر لیاوزارت داخلہ سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ حکام کو گاہ کیا جاتا ہے کہ تفتان بارڈر ہفتے کے ساتوں روز تجارت کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہےتاہم تجارتی سرگرمیوں کے دوران احتیاطی تدابیر اور ضابطہ کار کو یقینی بنایا جائے گایہ ...
اسلام اباد سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ نے مالیاتی بل 2020 کی اہم تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ اف ریونیو ایف بی ار اور وزارت بحری امور کے اعلی عہدیداران کو ان لوگوں کی نشاندہی کی ہدایت کی جنہیں ان مجوزہ ترامیم سے حقیقی طور پر فائدہ پہنچے گاسینیٹر فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں کمیٹی نے سیکریٹری بحری امور...
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے مالی سال 212020 کے لیے 12 کھرب روپے سے زائد کا مالی بجٹ پیش کردیا اسپیکر سندھ اسمبلی غا سراج درانی کی سربراہی میں جاری اجلاس میں بجٹ پیش کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ مشکل حالات کے باجود مالی سال 212020 کا بجٹ پیش کررہا ہوں وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ میرے لیے فخر کا مقام ہے کہ میں 8ویں با...
تمباکو پر ٹیکس برقرار رکھنے پر وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تمباکو مخالف تنظیموں اور گروپوں نے مہنگائی اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے سبب سگریٹ کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہےیہ مطالبہ بجٹ کے بعد تمباکو پر ٹیکس کے حوالے سے منگل کو منعقدہ لائن سیشن کے دوران کیا گیا جس کا انعقاد سوسائٹی فار پروٹیکس رائٹس...
اسلام باد سینیٹ پینل نے فنانس بل 212020 کے ذریعے گوادر میں چلنے والی کمپنیوں کو ٹیکس فوائد پہنچانے کی مخالفت کردی جبکہ کچھ اراکین نے اسے بیہودہ مضحکہ خیز اور چونکا دینے والا قرار دیا ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے بارہا پوچھا کہ ان کمپنیوں کے پیچھے کون لوگ ہیں کسی کمپنی کا نام قانون میں کیسے شامل کیا جاسکتا ہےسین...
اسلام باد وفاق نے صوبوں سے کہا ہے کہ وہ قومی مالیاتی کمیشن این ایف سی کے حصص کی مناسبت سے قبائلی علاقوں کی خصوصی ترقی اور صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے ئندہ سال کے اپنے بجٹ میں سے مشترکہ طور پر 110 ارب روپے مختص کریںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسلام اباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات...
رائیڈ شیئرنگ سروس کریم نے خطے میں روزمرہ کی پہلی سپر ایپ متعارف کرانے کا دعوی کیا ہےکمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپر ایپ کے طر پر کریم اپنی بنیادی سروس کے ساتھ ساتھ متعدد خدمات بھی فراہم کرے گیخیال رہے کہ کریم نے 2019 میں فوڈ ڈیلیوری شروع کی اور اب چیزوں کی ترسیل اور رقوم کی منتقلی کی خدمات بھی فراہم کی جارہی ہی...
پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ صف نے کہا کہ یہ بجٹ عارضی ہے اور جلد ہی منی بجٹ ئے گا اورٹیکس بھی لگیں گےقومی اسمبلی میں بجٹ سے متعلق اپنے خطاب میں خواجہ صف نے کہا کہ وطن عزیز کے ڈاکٹر نرسز پیرامیڈکس ایمبولینس کے اسٹاف پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کرتا ہوں خصوصا کورونا وائرس ...
جون کے غاز سے جہاں ملک میں ایندھن کی قیمت میں کمی کا اعلان ہوا وہیں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہوگئی لوگوں کو ڈھونڈنے سے بھی پیٹرول اور ڈیزل نہیں مل رہا تھا جس پر عمران خان کے ناقدین نے کہنا شروع کردیا کہ ٹے کی لائن چینی کی لائن کورونا ٹیسٹ کی لائن کے بعد حکومت نے پیٹرول کی لائن بھی متعارف کروادی ہے اس کے علاوہ سوشل ...
لاہور مالی سال 212020 کے لیے صوبہ پنجاب کا تقریبا 22 کھرب 40 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیاکورونا وائرس کے پیش نظر ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی جانب سے سخت شور شرابہ اور نعرے بازی دیکھنے میں ائیصوبائی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ کی تفصیلات سے اگاہ کرتے ہوئے صوبائی وزیر خ...
کراچی معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشی پالسیزیز واشنگٹن میں بنائی جارہی ہیں اور عالمی مالیاتی فنڈ ائی ایم ایف نے بڑے اداروں میں اپنے لوگ بٹھا دیے ہیں جس کی وجہ سے بجٹ 212020 میں پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک کا کوئی ذکر نہیں تھاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان انسٹیٹیوٹ اف لیبر ایج...
اسلام باد ئل کمپنیوں اور ریفائنریز نے بیوروکریسی کو ملک میں پیٹرول کی موجودہ قلت کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ درمد اور مقامی پیٹرول کی پیداوار میں اضافے سے متعلق فیصلہ نہ کرنے سے موجودہ صورتحال پیدا ہوئیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ئل کمپنیوں کی ایڈوائزری کونسل او سی اے سی نے کہا ہے کہ ریفائنریز اور ئل مارکیٹنگ کمپ...
مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسلامی بینکاری تیزی سے فروغ پارہی ہے اور اس شعبے میں عالمی ترقی سے مطابقت رکھتی ہےاستنبول میں اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس پر بین الاقوامی کانفرنس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے حفیظ شیخ نے ترقی پذیر ممالک پر زور دیا کہ وہ عالمی مالیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ...
مہلک کورونا وائرس کے عالمی معیشت پر تباہ کن اثرات جاری ہیں اور اقتصادی لحاظ سے دنیا کے مضبوط ممالک پر بھی اس کے گہرے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور مجموعی قومی پیداوار جی ڈی پی کی شرح نمو تیزی سے نیچے رہی ہےوبا سے جہاں روز لاکھوں لگ متاثر اور ہزاروں افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں اقتصادی نق...
اسلام باد حکومت نے ٹیکس ادا نہ کرنے والے افراد کو جرمانے کے ذریعے ٹیکس تعمیل کرانے اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات دینے کے لیے فنانس بل 2020 میں متعدد ترامیم متعارف کرائی ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترامیم انکم ٹیکس رڈیننس 2001 سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 اور فیڈرل ایکسائز ایکٹ میں پیش کی گئیںان کا مقصد ٹیکس فہرستوں میں موجود ن...
واشنگٹن عالمی بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے بحران کی وجہ سے 17 کروڑ 60 لاکھ افراد غربت کا شکار ہوئے جن میں سے دو تہائی کا تعلق جنوبی ایشیا سے ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے سرکاری سطح پر دنیا میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ کرنے والے ممالک میں بھارت پاکستان اور بنگلہ دیش کا نمبر بالترتیب تیسرا ساتواں ا...
مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ہم اس طرح نہیں چلنا چاہتے کہ ہمارے خاندان اور ان کے کارخانے اور صنعتیں چلیں بلکہ ہم پاکستانی عوام کو معاشی سرگرمیوں کا محور سمجھتے ہیں اور ہماری کوشش یہ ہے کہ ہم جو کچھ کریں ان کے فائدے کو سامنے رکھ کر کریںاسلام اباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالحفیظ شیخ نے دعوی ک...
اسلام اباد حکومت نے سبسڈی بل گزشتہ برس کے کھرب 49 ارب 50 کروڑ روپے سے کم کرتے ہوئے ائندہ مالی سال کے بجٹ میں کھرب ارب روپے کردیے ہیںتاہم حکومت گزشتہ برس کے لیے مختص کھرب 71 ارب 50 کروڑ روپے تک بھی محدود نہیں رہ سکی تھیدوسری جانب حکومت نے تمام تر سبسڈیز میں کمی کی ہے لیکن نیا پاکستان ہاسنگ اتھارٹی کے لیے 30 ارب روپے اور...