News Text stringlengths 151 36.2k |
|---|
اسلام باد مالی خدمات تک رسائی پر مزید پابندیاں عائد کرتے ہوئے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ایس ای سی پی نے تمام نان بینکنگ مالیاتی اداروں کو ممنوعہ افراد کے ساتھیوں کے لیے ریڈ فلیگ جاری کرنے کی ہدایت کردیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایس او 20201 881 ایس ای سی پی کے انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاون... |
اسلام باد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے نے ہینڈسیٹس کی مقامی طور پر تیاری کو فروغ دینے کے لیے موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ ریگولیشنز اینڈ اتھورائزیشن مسودہ پیش کردیارواں سال جون کو حکومت کی جانب سے متعارف کروائی گئی موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ ایم ڈی ایم پالیسی کی روشنی میں تیار کیے جانے والے مسودے کے قوائد کا مق... |
اسلام باد ایشیائی ترقیاتی پروگرام کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال 212020 کے دوران پاکستان کی معاشی بحالی فیصد رہنے کا امکان ہے جو کورونا وائرس کا پھیلا کم ہونے اور عالمی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف کے تحت ادارہ جاتی اصلاحات پر منحصر ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق معاشی منظر نامہ وبا کے زور اور دورانیے روک تھام کے اقدامات کے تسلس... |
اسلام باد پاکستان کے ادارہ شماریات پی بی ایس کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ بڑی صنعتوں کی پیداوار ایل ایس ایم کا پٹ کورونا وائرس کی وجہ سے مہینوں تک کے نقصانات کا سامنا کرنے کے بعد جولائی کے مہینے میں 502 فیصد بڑھ گیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے ابتدائی دنوں میں ایل ایس ایم انڈیکس دسمبر 2019 میں 966 کے... |
اسلام باد ملک کے سب سے بڑے صنعتی یونٹ پاکستان اسٹیل ملز پی ایس ایم اب کسی تشویش کا باعث نہیں کیونکہ اس پر واجب الادا رقم اس کے اثاثوں سے زیادہ ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ بات زاد ڈیٹرز نے حکومت کو جمع کرائے گئے ایک بیان میں کہیپی ایس ایم کے بیرونی ڈیٹرز کرو حسین چوہدری اینڈ کو چارٹرڈ اکانٹنٹس نے اپنی کوالیفائڈ ڈٹ... |
پاکستان میں رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ سے ترسیلات زر میں اضافہ دیکھا جارہا ہےاسی حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے ایک ٹوئٹ کی اور بتایا کہ اگست 2020 میں سمندرپار پاکستانیوں نے ترسیلات زر کی مد میں ارب کروڑ 50 لاکھ ہزار 95 ملین ڈالر بھیجے جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 244 فیصد زیادہ ہیں عمران خان نے لکھا کہ جول... |
اسلام باد بجلی کے شعبے کی ناقص کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریگولیٹر نے تقسیم کار کمپنیوں ڈسکوز پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنی نااہلی اور اعلی سسٹم کے نقصانات کو پورا کرنے کے لیے صارفین پر دبا ڈال رہی ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور شدہ اسٹیٹ انڈسٹری رپورٹ 2019 میں نیشنل... |
اسلام باد پاکستان کسٹمز میں ٹیکس اور ڈیوٹی چوری اور کرپشن کو کنٹرول کرنےکے لیے سامان کی خود کار طریقے سے جانچ کے لیے ورچوئل اسسمنٹ کا نظام ئندہ برس مارچ میں فعال ہوجائے گا ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ورچوئل اسسمنٹ کا نظام بین الاقوامی سطح پر رائج طریقے کی بنیاد پر تیار کیا جائے گا اور 31 مارچ 2021 تک اس پر عمل درمد کرو... |
اسلام باد پاکستان نے سٹریلیائی کمپنی کو کان کنی کے لیز سے انکار کرنے پر بین الاقوامی ٹریبونل کی جانب سے عائد ارب 80 کروڑ ڈالر کے جرمانے کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمانے کی ادائیگی سے اس کی کورونا وائرس سے نمٹنے میں رکاوٹ پیدا ہوگیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے چاغی ضلع میں واقع ریکو ڈک قصبہ سو... |
اسلام باد حکومت نے فرٹیلائزر اور ٹیکسٹائل انڈسٹریز کو 250 ارب روپے کے گیس انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس جی ئی ڈی سی کے واجبات میں نرمی سے انکار کرتے ہوئے اس کی ادائیگی کی ہدایت کردیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فرٹیلائزر اور ٹیکسٹائل کی صنعتوں کے دو وفود نے وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں ایک ... |
اسلام باد فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی نے بوگس اور کاغذ پر مبنی کمپنیوں کے امکانات کو کم سے کم کرنے کے لیے ایڈوانس سیلز ٹیکس رجسٹریشن تصدیقی طریقہ کار متعارف کرادیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں ایف بی پالیسی بورڈ کے اجلاس میں ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے اب تک اختیار کیے گئے طریق... |
ابوظبی متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کے فنانشل انٹلیجنس یونٹ نے مالی جرائم سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مفاہمتی یادداشت ایم او یو پر دستخط کردیےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے مالیاتی مانیٹرنگ یونٹ کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کے مطابق دونوں ممالک مالیاتی استحکام کے فروغ اور منی لانڈرنگ اور دہشت گردی... |
اسلام باد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے برمدی شعبے کے لیے بجلی اور گیس کی سبسڈی کی شرح کی منظوری دے دی جبکہ لو کی برمد پر پابندی عائد کرنے کے اقدام کو مسترد کردیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اجلاس میں پاکستان ہاسنگ اتھارٹی کے لیے سبسڈی کی شرائط میں سیلولر سروس... |
اسلام باد گیس کی شدید قلت کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ ئین کی دفعہ 158 جس میں گیس پیدا کرنے والے صوبوں کو ترجیحی حقوق دینے کا وعدہ کیا گیا ہے وہ قابل عمل نہیں رہی اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو گے بڑھنے کے لیے قابل عمل راہ پر اتفاق رائے حاصل کرنا ہوگاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصو... |
اسرائیل کے سب سے بڑے بینک کے سربراہ کی قیادت میں کاروباری افراد کا وفد تجارتی تعلقات قائم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گیاخبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی بینک ہیپالم کے سربراہ ڈوف کوٹلر کی قیادت میں ہائی ٹیک فنانشل ٹیکنالوجی اور صنعت سے وابستہ افراد پر مشتمل مختصر وفد متحدہ عرب امارات کا پہلا کاروب... |
اسلام باد حکومت نے کے الیکٹرک کے لیے ون ونڈو پریشن کی حیثیت سے کام کرنے کے لیے ایک خصوصی کمیٹی قائم کردی ہے اور وہ حالیہ بارشوں کے بعد بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے اور مناسب وقت میں بجلی کے تعطل کو درست کرنے میں مبینہ ناکامی پر بجلی کمپنی کی اعلی قیادت کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انتہائ... |
بلوچستان ہائی کورٹ بی ایچ سی نے کوئٹہ کے اہم ٹیکس ادا کرنے والے صنعت کاروں اور کاروباری اداروں کو کراچی منتقل کرنے سے متعلق فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی کے نوٹیفکیشن کو معطل کردیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس عبد الحمید بلوچ پر مشتمل بلوچستان ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے کوئٹہ کے چند صنعتکارو... |
مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ معیشت کی ترقی کے لیے کراچی کے انفرا اسٹرکچر کو بہتر کرنا ناگزیر ہےکراچی اسٹاک ایکسچینج میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ہم ایسی کوئی چیز نہیں کریں گے کہ کاروبار پر جان بوجھ کر اضافی بوجھ ڈالا جائے کیونکہ اس وقت ہمیں معاشی سرگرمیا... |
وفاقی حکومت کراچی میں بجلی کی فراہمی میں بہتری کے لیے کئی تجاویز پر غور کر رہی ہے اور حالیہ بارشوں کے بعد بجلی کی فراہمی میں ناکامی سے متعلق مختلف شکایات کے باعث ان تجاویز میں سے ایک کے الیکٹرک کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے کا پشن بھی ہےوفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ہفتہ کے روز کے الیکٹرک انتظامیہ سے کمپنی کے ہیڈ فس م... |
کراچی 2020 میں پاکستان کی صلاحیت اور کاروباری جدت طرازی میں کامیابی میں کمی واقع ہوئی ہے اور ملک کی عالمی انوویشن انڈیکس جی ئی ئی پر درجہ بندی سال 2019 کے 104 کے مقابلے میں بڑھ کر 2020 میں 107 ہوگئیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جی ئی ئی کو عالمی انٹیلیکچوئل پراپرٹی رگنائزیشن ئی این ایس ای اے ڈی بزنس اسکول اور کورنیل یونی... |
اسلام باد وزارت تجارت ایم او سی کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق اگست کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر پاکستان کی برمدات میں 195 فیصد کمی ریکارڈ کی گئیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2021 کے دوسرے مہینے کے دوران گزشتہ برس کے اسی مہینے کے ایک ارب 96 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی برمدات کے مقابلے میں ایک ارب 58 کروڑ 60 لاکھ ڈ... |
کراچی چیف رمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صنعتکاروں اور تاجروں کو ان کے مختلف امور کے حل میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرانے کے علاوہ مزید صنعتوں کے قیام اور برمدات میں اضافے پر زور دیاکراچی کے کور ہیڈ کوارٹرز میں شہر کے تاجروں نے رمی چیف سے ملاقات کیڈھائی گھنٹے جاری رہنے والی اس ملاقات میں جنرل قمر جاوید باجوہ کو بار... |
اسلام باد 30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران بجلی کے شعبے کے گردشی قرضوں میں 538 ارب روپے 334 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو ماہانہ تقریبا 45 ارب روپے کا اضافہ بنتا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ بات سینیٹر فدا محمد خان کی زیرصدارت بجلی سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران سامنے ئیحکومت یہ دعوی کرتی رہی ہے... |
ایشین ڈیولپمنٹ بینک اے ڈی بی کے تعاون سے ملک بھر میں جاری ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے انرجی کے شعبے سے متعلق منصوبے عمل درمد کی سنگین تاخیر کا شکار ہیںڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں تاخیر کے شکار انرجی کے منصوبے سے متعلق یہ بات اقتصادی امور کے وفاقی وزیر خسرو بختیار کی صدارت میں ہونے والے اہم اجلاس کے دوران ... |
اسلام باد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے ایک مرتبہ پھر کراچی کے متعدد صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے پیسے اور روپے 89 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا جس کا اطلاق یکم ستمبر سے کیا گیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کے الیکٹرک کو ... |
اسلام باد فرنس ئل پر مبنی مہنگی بجلی پیدا کرنے کے جواز پر سوال اٹھانے کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں ڈسکو کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں 86 پیسے فی یونٹ اضافے پر فیصلہ محفوظ کرلیااتھارٹی کے وائس چیئرمین سیف اللہ چٹھہ کی زیرصدارت ایک عوامی سماعت کے بعد جاری بیان کہا گیا... |
اسلام باد پاکستان کے ادارہ شماریات پی بی ایس سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق مہنگائی کی شرح جولائی کی 93 فیصد سے کم ہوکر اگست کے مہینے میں 82 فیصد ہوگئی خیال رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کے باوجود اگست کے مہینے میں مہنگائی میں کمی ئیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے جاری کردہ اعدادو شمار سے... |
امریکی ٹیکنالوجی کمپنیز ٹیسلا اسپیس ایکس نیورا لنک اور دی بورنگ کمپنی کے بانی 49 سالہ ایلون مسک کی دولت میں اضافہ ہونے کے بعد وہ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئےایلون مسک کی دولت میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تقریبا 30 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد وہ اب صرف بل گیٹس اور جیف بزوز سے قریب رہ گئےدلچسپ بات یہ ہے کہ گز... |
اسلام باد حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کے بعد انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز ئی پی پیز کے مابین سنگین اختلافات پیدا ہوگئے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق باہمی بداعتمادی کے سبب ئی پی پیز کے بڑے گروہوں اور ئی پی پیز کی ایڈوائزری کمیٹی کے سربراہ خالد منصور میں اختلافات... |
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہےخزانہ ڈویژن سے جاری بیان کے مطابق حکومت نے ستمبر 2020 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی اگست والی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جارہا واضح رہے کہ پیٹرول اور ڈیزل پر عائد محصولات میں اضافے کے بعد ئندہ 15 روز تک کے ل... |
حکومت نے سینٹرل ڈائریکٹریٹ اف نیشنل سیونگز سی ڈی این ایس کی مختلف بچت اسکیموں اور سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں اضافہ کردیااس ضمن میں سینٹرل ڈائریکٹوریٹ نیشنل سیونگز سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ نیشنل سیونگز اسکیمز کے نظر ثانی شدہ شرح منافع کا اطلاق 28 اگست سے ہوانوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکٹس پر اوسط ش... |
اسلام باد فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی نے بیرون ملک سے نے والے تارکین وطن اور مسافروں کے سامان میں موبائل فونز پر ٹیکس کی مد میں گزشتہ ایک سال میں 58 ارب روپے سے زائد اکٹھا کیےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یکم جولائی 2019 سے حکومت نے سامان کے قواعد کے تحت بیرون ملک سے ڈیوٹی فری موبائل لانے کی سہولت واپس لے لی تھیایف بی کے مط... |
اسلام باد پیٹرول اور ڈیزل پر عائد محصول میں اضافے کے بعد ئندہ 15 روز تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سے روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا کے ذرائع نے بتایا کہ نظرثانی شدہ فارمولے کی بنیاد پر تیل کی قیمتوں پر کام مکمل کرلیا ہے جس کے تحت حکومت 15 روز... |
اسلام باد پاکستان اور چین نے صنعتی تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت کو چین پاکستان اقتصادی راہداری سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز ایس ای زیڈ کی ترقی کے وژن کو سمجھنے کے لیے فریم ورک معاہدے کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق صنعتی تعاون سے متعلق ڈرافٹ فریم ورک معاہدے کے بارے میں ایک مشاورتی فورم سے خ... |
اسلام اباد سال 192018 میں تیل کی مصنوعات کی کھپت 21 فیصد اور تیل کی مقامی سطح پر ہونے والی ریفائننگ فیصد کم ہوئی جبکہ درامدی مائع قدرتی گیس ایل این جی کا حصہ 20 فیصد بڑھ گیاائل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا کی اسٹیٹ اف دی ریگولیٹری پیٹرولیم انڈسٹری رپورٹ برائے سال 192018 میں کہا گیا کہ مختلف اقتصادی شعبوں مثلا توانا... |
اسلام باد ئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے گیس کمپنیوں کو ری گیسیفائڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس ایل این جی کے صارفین سے سے فیصد اضافی نقصان اٹھانے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا جس کی لاگت پانچ سالوں میں کم از کم 350 ارب روپے ہوگی اور قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ریکارڈ سے معلوم ہوتا ہے ... |
اسلام اباد پاکستان اور چین کے مابین تمام شعبوں میں مزید تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے چین کے کاروباری افراد سے کہا کہ وہ اپنے علاقائی دفاتر پاکستان میں قائم کریںصنعت مالیات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی زراعت مواصلات اور توانائی کے کاروبار سے منسلک 10 بڑی چینی کمپنیوں کے وفد کے ساتھ ملاقات کی سربراہی کرت... |
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے اور رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں کرنٹ اکانٹ میں 42 کروڑ 40 لاکھ ڈالر اضافی جمع ہوچکے ہیںسماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں معیشت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مالی سال 202019 کے جولائی میں کرنٹ اکانٹ خسارہ 61 کروڑ 30 لاک... |
اسلام اباد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے بجلی کی پیداواری صلاحیت کی توسیع کا 27 سالہ منصوبہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی این ٹی ڈی سی کو واپس کردیا تا کہ صوبوں کے حصے اور ترجیحی ایندھن کے مرکب کی بنیاد پر حکومت سے اس کی منظوری لی جاسکےحیرت انگیز طور پر ریگولیٹر نے نسبتا مہنگے ٹیرف والے 1600 میگا واٹ... |
وفاقی وزیر صنعت پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ معروف اسمارٹ فون مینوفکچرر سام سنگ ملک میں اسمبلی پلانٹ لگانے پر غور کر رہی ہےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں حماد اظہر نے لکھا کہ ڈیوائس ئڈینٹی فکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم ڈی ئی بی ایس پر عملدرمد اور حال ہی میں متعارف موبائل ڈیوائس مینوفکچرنگ پالیسی کے بعد پاکستان... |
اسلام باد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان ٹی سی پی کو لاکھ ٹن گندم درمد کرنے کے لیے تیزی سے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے اور چینی کی درمد پر سیلز ٹیکس اور ڈیوٹی میں کمی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ملک میں قیمتوں میں اضافے کو کنٹرول کیا جاسکےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع جنہوں نے اس... |
اسلام باد اسٹینڈرڈ اینڈ پورز ایس اینڈ پی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کے طویل المدتی لک کو مستحکم بتاتے ہوئے ملک کی طویل المدتی ریٹنگ کو منفی بی اور قلیل مدت کی ریٹنگ کو بی کردیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ریٹنگ ایجنسی کا دفتر نیویارک میں ہے جس نے پاکستان کے سینئر غیر محفوظ شدہ قرض اور سکوک ٹرسٹ سرٹیفکیٹ پر طویل المدتی ایشو... |
اسلام اباد بڑی سیاسی جماعتوں نے پاک چین اقتصادی راہداری کو خطرات سے تحفظ دینے کے ساتھ ساتھ اس کی ترقی اور پیش رفت کے لیے سازگار سیاسی ماحول اور رائے عامہ کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا ہےپاک چین اقتصادی راہداری سی پیک سیاسی جماعتوں کے مشترکہ مشاورت میکانزم جے سی ایم کی دوسری کانفرنس میں ایک مشترکہ اعلامیے میں سیاسی جما... |
کراچی رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ایف ڈی ئی 61 فیصد اضافے سے 11 کروڑ 43 لاکھ ڈالر رہی جو سال 202019 کے اسی عرصے میں کروڑ 11 لاکھ ڈالر تھیمزید یہ کہ ایک ہی وقت میں جولائی میں ملک نے پورٹ فولیو سرمایہ کاری سے کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا خالص اخراج دیکھا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے میں کروڑ 4... |
کراچی ہم نیٹ ورک لمیٹڈ کے جاری کردہ نوٹس پر سخت الفاظ میں رد عمل دیتے ہوئے جے ایس گروپ نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وہ میڈیا گروپ کے شیئرز کے بڑے پیمانے پر حصول میں ملوث نہیں ہے اور اس کے حصص کے اتار چڑھا سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 16 اگست کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے منیجنگ ڈائریکٹر کو ل... |
اسلام باد سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی سی ڈی ڈبلیو پی نے داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ سے بجلی پیدا کرنے کے لیے 132 ارب روپے کے منصوبے کی منظوری کو تقریبا 46 فیصد لاگت بڑھنے پر مخر کردیا تاہم 126 ارب روپے کے دیگر ترقیاتی اسکیمز کی منظوری دے دیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس کی صدارت پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی ... |
عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے نتیجے میں مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2300 روپے سستا ہوگیاعالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 20 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور یہ 1985 ڈالر کی سطح پرگئیبین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کا اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی دیکھا گیا جہاں فی تولہ سونے کی قیمت ہزار 300 روپے کم ہو کر... |
کراچی اسٹیٹ بینک پاکستان ایس بی پی نے مالی شمولیت کی سمت میں اقدامات کرتے ہوئے کاروبار کرنے والی خواتین کے لیے مالی اعانت کی حد کو 15 لاکھ سے بڑھا کر 50 لاکھ روپے کردیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ معیشت میں خواتین کی شمولیت کی حوصلہ افزائی کے لیے اسٹیٹ بینک نے خواتین ... |
وفاقی ریونیو بورڈ ایف بی میں بڑے پیمانے پر افسران کی اکھاڑ پچھاڑ کردی گئی اور کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ اٹھارہ سے بیس کے 42 افسران کو تبدیل کردیا گیاوفاقی ریونیو بورڈ سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کسٹمز سروس گریڈ بیس کے اور گریڈ انیس کے ایک افسر کو تبدیل کردیا گیا جبکہ ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ اٹھارہ اور ا... |
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اینڈ اسپیس ایکس کے بانی 49 سالہ ایلون مسک کی دولت میں ایک ہی دن میں ارب ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد وہ دنیا کے چوتھے امیر شخص بن گئےامریکی اقتصادی جریدے بلوم برگ کے مطابق 17 اگست کو ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا انشورنس کے حصص میں 11 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے کمپنی کے بانی کی دولت میں ارب... |
کراچی گزشتہ مالی سال کے دوران 23 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر کے بعد نئے مالی سال کے پہلے ماہ میں ہیں ملک میں ارب 76 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصول ہوئیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک پاکستان ایس بی پی کی جانب سے جاری حالیہ اعداد شمار کے مطابق یہ ارب 76 کروڑ 80 لاکھ ڈالر پاکستان میں ایک ماہ میں س... |
حکام نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر ایک ماہ جولائی میں اعلی ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق انہوں نے بتایا کہ زرمبادلہ کی شرح میں 365 فیصد اضافہ ہوا جس کی بڑی وجہ کورونا وائرس کی وجہ سے حج زائرین پر اخراجات میں کمی ہے مزید پڑھیں پاکستان نے تجارت کیلئے چمن ... |
اسلام باد صوبوں کی جانب سے شفافیت کے مطالبات سامنے نے کے بعد وفاقی حکومت نے امریکا کی ایک کمپنی کی جانب سے فراہم کردہ ڈیش بورڈ ایپلی کیشن کے ذریعے تیل گیس کی تلاش اور پیداوار ای اینڈ پی کی ریئل ٹائم میں نگرانی شروع کردی ہےوزارت توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ اس نے ایک پیٹرولیم ٹیکنالوجی کمپنی ایم ایل کے کے اشتر... |
اسلام باد مارچ میں کورونا وائرس کا پھیلا روکنے کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈان کے سبب پاکستان کی علاقائی ممالک کو برمدات میں سال 202019 میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کمی واقع ہوئی ہےاسٹیٹ بینک کے مرتب کردہ تازہ ترین اعداد شمار کے مطابق خطے میں افغانستان چین بنگلہ دیش سری لنکا ہندوستان ایران نیپال بھوٹان اور مالدیپ کو برمدا... |
اسلام باد حکومت نے 30 جون 2020 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران تیل کی مصنوعات پر تقریبا 43 فیصد زیادہ پیٹرولیم ٹیکس جمع کیا ہے جبکہ گزشتہ سال کے مقابلہ میں مقامی پیداوار میں 13 فیصد سے 20 فیصد تک اور اہم مصنوعات کی درمد میں 25 فیصد تک کمی ئی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق مالی س... |
کوئٹہ سخت سیکیورٹی کے ساتھ پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور دیگر تجارتی سرگرمیوں کے لیے افغانستان کے ساتھ چمن میں موجود سرحدی گزرگاہ کھول دیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سرحدی علاقے پر ہونے والے ایک اعلی سطح کے اجلاس میں سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا گیاسرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ بدھ اور جمعرات کو درامد برامد معاہدے کے تحت خ... |
اسلام باد پاکستان بیورو شماریات پی بی ایس کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ ایل ایس ایم کی پیداوار میں 202019 میں 1017 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئیخاص طور پر ٹیکسٹائل کے شعبے میں پیداوار کی بحالی کے سبب مئی سے صنعتوں کی بڑی پیداوار میں کمی کا رجحان کم ہوا ہے بحالی کا یہ عمل ایل ایس ایم نمبروں سے و... |
وزیراعظم کے مشیر خزانہ محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت نے کامیاب جوان پروگرام میں قرضوں کی حد کو 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دیا ہے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار اور سیکریٹری خزانہ نوید کامران بلوچ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ پروگرام کے لیے ش... |
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت ہزار 100 روپے کم ہوگئیعالمی مارکیٹ میں خالص سونے کی فی اونس قیمت مزید 55 ڈالر کم ہو کر 1933 ڈالر کی سطح پر گئی جس سے مقامی مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 6100 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی قیمت میں کمی کے بعد ملک میں... |
ہنڈائی نشاط موٹرز نے پاکستان میں اپنی ایس یو وی ٹکسن کو فروخت کے لیے پیش کردیا ہے11 اگست کو ایک لائن ایونٹ کے دوران اس گاڑی کو پاکستان میں متعارف کرایا گیاخیال رہے کہ اس سے قبل ہنڈائی نشاط نے رواں سال فروری میں گاڑیاں سانتا فے اور گرینڈ اسٹاریکس پاکستان میں متعارف کرائی تھیں جن میں سے سانتا فے ایس یو وی جبکہ گرینڈ اسٹا... |
رواں سال کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں دنیا بھر کی معیشت اور کاروبار میں فرق دیکھا گیا وہیں شوبز انڈسٹری کی بھی کمائی کم دیکھی گئیکورونا کے باعث فلموں کی شوٹنگ اور ریلیز منسوخ ہونے کی وجہ سے کئی شوبز شخصیات گزشتہ ایک سال کے دوران ماہ تک فارغ بیٹھی رہیں اور ان کی کمائی میں نمایاں کمی ہوئیتاہم اس باوجود کئی شوبز شخصیات مخت... |
اسلام اباد مالی سال 202019 میں پاکستان کا مالیاتی خسارہ مجموعی ملکی پیداوار جی ڈی پی کا 81 فیصد رہا جس کی بڑی وجہ وزیراعظم کے معاشی ریلیف اور سپورٹ پیکج کا مکمل استعمال نہ ہونا ہےوزارت خزانہ سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق 30 جون 2020 کو اختتام پذیر ہونے والے مالی سال میں ملکی خسارہ 33 کھرب 76 ارب روپے یعنی جی ڈی پی ک... |
اسلام باد ہم نیٹ ورک لمیٹڈ نے مشتبہ تبدیلی کا شک ظاہر کرتے ہوئے اسٹاک ایکسچینج اور کارپوریٹ سیکٹر ریگولیٹر سے کہا ہے کہ وہ کمپنی کے حصص کی خرید فروخت میں اضافے کی تحقیقات کرے10 اگست کو ایک خط پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس کے ساتھ ساتھ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ایس ای سی پی کو بھیجا گیا تھا تاکہ کمپنی ک... |
عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا مزید 2900 روپے سستا ہوگیاعالمی مارکیٹ میں منگل کو سونے کی فی اونس قیمت میں 47 ڈالر کی کمی واقع ہوئی اور یہ ہزار سے کم ہو کر 1988 ڈالر کی سطح پر گئیاس کا اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی دکھائی دیا جہاں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 290... |
کراچی وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کراچی سے تعلق رکھنے والے صنعت کاروں کو ہفتہ وار گیس کا تعطیل ختم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت شہر کی طلب کو پورا کرنے کے لیے 211 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی بحالی پر کام کر رہی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز گورنر ہاس میں کراچی انڈسٹریل فورم کے ممبران س... |
کراچی پاک سوزوکی موٹر کمپنی لیمٹڈ پی ایس ایم سی ایل نے 10 اگست سے راوی اور بولان پک اپ گاڑیوں کی قیمتوں میں 35 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیااس اضافے کے بعد بولان وی ایکس ائی ایم کی قیمت 11 لاکھ 34 ہزار بولان کارگو کی 10 لاکھ 75 ہزار اور راوی ایس ٹی ڈی ائی ایم کی قیمت 10 لاکھ 34 ہزار ہوگئیکمپنی کی جانب سے ڈیلر کو گاڑیوں ک... |
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونا ہزار روپے سستا ہوگیاپیر کو عالمی مارکیٹ میں خالص سونے کی فی اونس قیمت میں 24 ڈالر کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد یہ 2030 ڈالر کی سطح پر گیاعالمی مارکیٹ میں اس کمی کا اثر مقامی مارکیٹ میں پر بھی نظر یا جہاں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترت... |
اسلام باد کراچی میں بجلی کی فراہمی کی صورتحال مزید خراب ہونے لگی ہے کیونکہ سبسڈیز کی عدم فراہمی اور حکومت کی جانب سے ٹیرف فریز کرنے کی وجہ سے کے الیکٹرک کے مالی معاملات حد سے زیادہ خراب ہوگئے ہیںڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سینئر سرکاری ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ کے الیکٹرک نے باقاعدہ طور پر وفاقی حکومت کو گاہ کیا ہے کہ و... |
متحدہ عرب امارات یو اے ای کی ایئرلائن امارات نے پاکستان کے لیے چلائی جانے والی مسافر پروازوں میں 10 اگست سے اضافے کا اعلان کردیا جسے 60 پروازیں فی ہفتہ تک بڑھا دیا جائے گاگلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق سروس میں اس اضافے سے صارفین کو دبئی کے راستے موجودہ نیٹ ورک میں 70 سے زائد مقامات تک رسائی حاصل ہوگیایئرلائن نہ صرف کراچی ... |
اسلام باد موڈیز نے ہفتے کے روز کمی کے جائزے کے طور پر پاکستان کی بی تھری کریڈٹ ریٹنگ کی مستحکم منظرنامے کے ساتھ تصدیق کی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایجنسی نے تھرڈ پاکستان انٹرنیشنل سکوک کمپنی لمیٹڈ کے لیے بھی بی تھری غیر ملکی کرنسی کی سینئر غیرمحفوظ شدہ درجہ بندی کی تصدیق کی ہے جبکہ یہاں موصول پریس بیان کے مطابق متع... |
اسلام باد فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے تحت بجلی کے نرخوں میں رواں ماہ کے لیے 95 پیسے فی یونٹ اور ئندہ ماہ کے لیے 109 روپے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے تاہم لائف لائن صارفین پر یہ نیا ٹیرف لاگو نہیں ہوگانیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے بجلی تقسیم کرنے والی تمام کمپنیوں کے لیے نومبر 2019 سے جون 2020 تک ایندھن کے معاو... |
پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ اگست کے تیسرے ہفتے میں رشکئی فری اقتصادی زون کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہو جائیں گےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان کے مطابق سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے جس میں منصوبے کے معاشی ثمرات پاکستان کے عوام تک پہنچائے جا... |
وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے پاکستان کی نئی شپنگ پالیسی کا اعلان کردیا جس کے تحت نجی شپنگ کمپنیوں کو مراعات دی گئی ہیںوزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ کئی دہائیوں سے شپنگ سیکٹر کو نظر انداز کیا گیا لیکن جب سے میں نے وزارت کا حلف لیا شپنگ سیکٹر کے... |
اسلام باد حکومت نے پارلیمنٹ کی نگرانی اور بجٹ میں ہونے والی مشق کی رپورٹنگ میں نرمی اور تمام وفاقی اداروں اور وزارتوں کے نقد کے بہا کے طریقہ کار کو سخت کردیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فنانس ایکٹ 2020 کے توسط سے پبلک فنانس مینجمنٹ ایکٹ 2019 میں ترمیم کرکے کیا گیا اس کے بعد کیش مینجمنٹ اور ٹریژری سنگل اکانٹ رولز 2... |
اسلام باد اعلی افراط زر اور شرح سود روپے کی قدر میں کمی اور معاشی استحکام کے پروگرام کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈان اور غیر یقینی صورتحال سمیت متعدد عوامل کی وجہ سے پاکستان میں مجموعی کاروباری اعتماد میں گزشتہ سال کمی ئیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ انکشاف اوورسیز انویسٹرز چیمبر کامرس اینڈ انڈسٹ... |
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 4800 روپے کا اضافہ ہوگیا اور نئی قیمت ایک لاکھ 28 ہزار روپے سے زائد ہوگئیعالمی مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی فی اونس قیمت 2041 ڈالر کی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گئی ہے اس کے نتیجے میں مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار 800 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں یا اور یہ ایک لا... |
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات نشریات اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ایکنک نے 68 ارب ڈالر کی لاگت سے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ قومی اقتصادی قونصل کی ایگزیکٹو کمیٹی ایکنک نے پشاور سے کراچی تک 1872 کلوم... |
رواں مالی سال 212020 کے پہلے مہینے جولائی میں ملکی برمدات میں سالانہ بنیاد پر 58 فیصد اضافہ دیکھا گیا اور یہ ایک ارب 99 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز رہیںوزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی کے مہینے میں سالانہ بنیاد پر برمدات میں 58 فیصد یا 10 کروڑ 90 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا اور یہ ایک ارب 99 ک... |
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کے اثرات جولائی میں مہنگائی میں اضافے کی صورت میں سامنے اگئے اور جولائی میں مہنگائی 93 فیصد تک پہنچ گئیپاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی میں جون کے مقابلے جولائی میں 250 فیصد اضافہ ہوارواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی میں مہنگائی چار ماہ کی بلن... |
اسلام باد انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹرئی ٹی سی کی سروے رپورٹ کے مطابق سندھ اور بلوچستان میں لگ بھگ تمام زرعی مائیکرو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری ادارے ایم ایس ایم ایز کورونا وائرس سے شدید متاثر ہوئے ہیں اور انہیں اپنا کاروبار بچانے کے لیے حکومت کی فوری مدد کی ضرورت ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی ورلڈ ٹریڈ ... |
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روپے 62 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہےخزانہ ڈویژن سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں روپے 86 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا جارہا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 103 روپے 97 پیسے ہوگینوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل ایچ ایس ڈی کی قیمت میں روپے فی لیٹر کا اضافہ ک... |
ملک کے 13 نامور بلڈرز نے وزیراعظم عمران خان کو ئندہ سے ماہ میں مختلف منصوبے شروع کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس سے 13 کھرب روپے سے زائد کی مدن ہوگیقومی رابطہ کمیٹی این سی سی برائے ہاسنگ کنسٹرکشن اینڈ ڈیولپمنٹ تعمیراتی شعبے سے وابستہ ڈیولپرز بلڈرز اور کاروباری برادری نے اپنے مسائل کے حل کے لیے موجودہ حکومت کی جانب سے تع... |
کراچی اسٹیٹ بینک پاکستان نے مالی سال 2021 میں اقتصادی شرح نمو 21 فیصد حاصل کرنے پر شکوک شبہات کا اظہار کیا ہے اور سرگرمیوں میں کمی کی وجہ سے ریونیو حاصل کرنے کے ہدف کو چیلینجنگ قرار دے دیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے لیے اسٹیٹ بینک نے کہا کہ مالی سال 2020 کے لیے مالی خسارہ جی ڈی پی کے فیصد تک پہنچنے کا... |
اسلام اباد جولائی میں ریونیو کلیکشن گزشتہ برس کے مقابلے میں 15 فیصد اضافے کے ساتھ کھرب روپے تک پہنچ گیا یعنی جولائی کے لیے مقررہ ہدف سے 57 ارب یا 234 فیصد زائد ریونیو حاصل ہوافیڈرل بورڈ اف ریونیو ایف بی ار ترجمان کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق مالی سال کے پہلے ماہ میں ریونیو کلیکشن معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے اضافہ ظ... |
کراچی ہونڈا اٹلس کارس پاکستان لمیٹڈ ایچ اے سی پی ایل نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 60 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک کے اضافے کا اعلان کردیا جس کا اطلاق 10 اگست سے ہوگاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اپنے مجاز ڈیلروں کو لکھے گئے خط میں قیمت میں اضافے کو موجودہ زرمبادلہ کی صورتحال سے منسوب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرح تبادلہ ک... |
اسلام باد ئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے ئندہ ماہ کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل ایچ ایس ڈی کی قیمتوں میں تقریبا سے روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل ئل ایل ڈی او کی قیمتوں میں تقریبا روپے اضافے کی تجویز دی ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق تاہم حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی کی شرح میں کمی کرکے پیٹرول... |
کراچی ری گیسفائید لیکویفائیڈ نیچرل گیس ایل این جی کے دو پاور پلانٹس کی نجکاری میں دلچسپی رکھنے والے سرمایہ کاروں نے اس وقت ان منصوبوں کے لیے کسی بھی قسم کی ایکوئٹی بولی نہ لگانے کا اشارہ دیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے حکومت کو بتایا ہے کہ وہ زاد بجلی پیدا کرنے والوں ئی پی پیز کے ساتھ نرخوں پر جاری مذاکرات ک... |
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی کمی واقع ہوئیعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا تھا جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی اس کی قیمت تقریبا سوال لاکھ روپے فی تولہ ہوگئی تھیتاہم منگل کے روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت می... |
اسلام اباد حکومت نے ملک میں گزشتہ دنوں ہونے والی پیٹرول کی قلت تیل کی قیمتوں کو سہ ماہی بنیادوں پر طے کرنے اور درامد شدہ یورو5 پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کے لیے کمیشن بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی کابینہ کی جانب سے باضابطہ منظوری اج ہونے والے اجلاس می... |
اسلام باد وزارت تجارت نے ٹیرف پالیسی سینٹر ٹی پی سی سے صارفین کو فائدہ پہنچانے کے لیے چند سیکٹرز کو دستیاب ضرورت سے زیادہ تحفظ کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے نرخ معقول بنانے کے روڈ میپ کو تیار کرنے کی ہدایت کردیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داد کے زیر صدارت ایک اعلی سطح کے اجلاس میں ٹی پی سی سے کہا گیا ہے... |
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ملک میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 5100 روپے کا بڑا اضافہ ہواعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 46 ڈالر کے اضافے سے ایک ہزار 942 ڈالر فی اونس ہوگئی جو ستمبر 2011 کے بعد تاریخ کی نئی بلند ترین سطح ہےستمبر 2011 میں عالمی سطح پر سونے کی قیمت ایک... |
پاکستان کی گوشت اور گوشت سے بنی مصنوعات کی برمدات غیر ملکی خریداروں کی ادائیگی میں تاخیر کی وجہ سے 182017 میں کم ہوگئی تھی تاہم 202019 میں پہلی بار اس میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور اس کے علاوہ پہلی مرتبہ برمدات کے حجم نے بھی 80 ہزار ٹن کی سطح عبور کیدنیا سے کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد پاکستان اپنی غذائی برمدات میں... |
اسلام باد جنوبی کوریا کی حکومت کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کو لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرے گیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے سفیر کواک سانگ جیو نے اقتصادی امور ڈویژن کے سکریٹری نور احمد کو بتایا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلا روکنے کے اقدامات کی حمایت کرنے کے لیے عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او ک... |
اسلام اباد وزارت تجارت نے قومی اسمبلی کو اگاہ کیا ہے کہ مارچ کے مہینے میں عالمی سطح پر معاشی سست روی کے باوجود کچھ ممالک کے لیے برامدات میں اضافہ ہوا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق برامدات میں اضافے کے لیے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات کے بارے میں متعدد مرتبہ اٹھائے گئے سوالات کے جواب میں وزارت تجارت نے ایوان زیریں کو تفصیل... |
اسلام باد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے بجلی کے بلوں کے ذریعے پاکستان ٹیلی ویژن پی ٹی وی کی فیس جمع کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ صحیح طریقہ کار نہیں ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ بات نیپرا کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے لاہور اور ملتان کے بجلی تقسیم کار کمپنیوں ڈسکو کے علاقوں میں اوور ب... |
ملک میں مہنگائی بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک ہفتے میں چینی مزید روپے 52 پیسے فی کلو مہنگی ہوگئیادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں صفر اعشاریہ 21 فیصد اضافہ ہواادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی مزید روپے 52 پیسے فی کلو مہنگی ہونے کے بعد اس کی اوسط ... |
کراچی ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت بلترتیب ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے اور ایک لاکھ 566 روپے تک پہنچ گئی عالمی منڈی میں سونے کی قیمت فی اونس 26 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 228 ڈالر ہونے کے بعد مقامی سطح پر قیمتوں میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں سونے کی قیمت بڑھ کر فی تولہ ایک لاکھ 13 ہزار 500 ہوگئیاس اع... |
اسلام باد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے زراعت اور ہاسنگ کے شعبوں کے لیے تقریبا 49 ارب روپے کی سبسڈی کی منظوری دی اور پاک فوج کے لیے سرکاری اسٹاک سے ڈیڑھ لاکھ ٹن گندم مختص کردیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں بلوچستان میں معدنی ا... |
ایشیائی انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اے ئی ئی بی کے بورڈ ڈائریکٹرز نے کووڈ 19 کی عالمی وبا سے ہونے والے سماجی معاشی نقصان کے دوران اپنے ردعمل کو مضبوط کرنے میں پاکستان کی مدد کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دیاس حوالے سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ عالمی بینک کے ساتھ متفقہ اس ترقیاتی پالیسی کی مالی معاونت سے حکوم... |
کراچی سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت پچھلے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور بالترتیب ایک لاکھ 13 ہزار 500 روپے اور 92 ہزار 308 روپے ہوگئیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں پیر کے مقابلے میں بالترتیب ہزار 250 روپے اور ایک ہزار 929 روپے کا اضافہ دیک... |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.